Skip to playerSkip to main content
#sohailafridi #TerrorismPakistan #TariqRasheed #SecurityAnalysis #NationalSecurity #TerrorismRise #TerrorismDiscussion #SecurityForces #byelections2025 #imrankhan #pti #pmshehbazsharif #maryamnawaz #pmln #byelection #punjab #khyberpakhtunkhwa #offtherecord #breakingnews #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgUNL95vhMDT8TUaCPtV0S-

Host:
- Ashfaq ishaq Satti

Guests:
- Shaukat Yousafzai PTI
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)

"KP CM Sohail Afridi Kay Bayan Humein...", PMLN leader Ikhtiar Wali's Big Statement

PMLN Wins By Election 2025 - What was the reason for PTI's defeat in the elections?

"Yeh Sirf Security Ka Mamla Nahi Balkay Ek Jung Hai...", Zahid Mehmood's Analysis

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29So, this is the case.
02:59ڈی جی صاحب نے بتایا کہ صرف
03:26کے پی کا جو بورڈر ہے وہ بارہ سا انتیس کلومیٹر کا ہے
03:28وہاں پر بیس کروسنگ پوائنٹس ہیں اور تقریباً بیس سے پچیس کلومیٹر
03:32یا پندرہ سے پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر چیک پوسٹیں موجود ہیں
03:35لیکن ایک بڑا مشکل کام ہے کہ اس پورے بورڈر کو مین کرنا
03:39اس پورے دستیاب جو وسائل ہیں یا جو مین فورس ہے
03:43اس کے ہوتے ہوئے اس کو مکمل طور پر روکنا ناممکن ہے
03:46مثال انہوں نے دی کہ امریکہ میکسیکو کے ساتھ
03:49ٹرمپ صاحب وال بنانا چاہتے تھے وال بھی بنا دی لیکن اس کے باوجود جو ہے
03:53وہ مکمل طور پر ایک اس چیز کا خاتمہ نہیں ہو سکا
03:57تو اس کے انہیں پولیٹیکل سپورٹ بہت زیادہ ضروری ہے
03:59اور بھی کئی معاملات ہیں انہوں نے بات کی
04:01آگے چل کے کچھ سیاسی امور پر بھی بات کریں گے
04:03الیکشن کے بعد کی صورتحال پر جو مہمان ہیں ان کا تعریف آپ سے کروائے دیتے ہیں
04:07اختیار ولی صاحب ہیں وزیر آزم پا کے کارڈینیٹر ہیں
04:09بہت شکریہ جی آپ کے وقت کے لیے
04:11شوکت یوسف زائی صاحب ہیں تحریک انصاف کی نمائنگی کریں گے
04:14اور سٹوڈیوز میں ہمیں جوائن کریں
04:15میجر جنرل ٹرائٹ زاہد محمود صاحب
04:17دفاعی تزیہ کاریم سیکیورٹی امور پر نظر رکھتے ہیں
04:19بہت شکریہ صاحب آپ کے وقت کے لیے بھی کریں
04:21تو اختیار ولی خان صاحب کافی اس چیز پر ڈیبیٹ ہوتی ہے
04:24اور میں یہ دیکھتا ہوں کہ بڑی گرمہ گرم ڈیبیٹ ہوتی ہے
04:27اور ظاہر ہے کہ اس کے اندر کافی سارے معاملات ہوتے ہیں
04:31جو اس کے اندر سیکیورٹی سے متعلق ہیں
04:33اور آپ کا تعلق بھی چونکہ خیبر پختنخواہ سے ہے
04:36تو کئی ایسے معاملات تھے جو آج کی بریفک میں ایڈریس بھی کیے گئے
04:40آپ ذرا یہ بتائیں کہ اب آپ کی جو ہے وہ انگیجمنٹ میں
04:43ٹی وی چینلز کی سطح پر تو دیکھ رہا ہوتا ہوں
04:45کہ اس میں گرمہ گرمی ہوتی ہے
04:46لیکن درحقیقت کیا ایکسپٹنز آپ کو لگتا ہے
04:49کہ پی ٹی آئی کے جانب سے اس بات پہ ہے
04:50کہ یہ واقعی ایک سیریز ایشو ہے
04:52یہ ملٹنسی ایک مسئلہ ہے
04:54اور اس پہ ہمیں یکسو ہو کر ایک سوچ رکھنے کی ضرورت ہے
04:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:58بہت شکریہ آج فاق ستی صاحب
05:00دیکھیں وزیر اللہ خیبر پختون خواہ جو ہیں
05:03ان کے بیانات ہمیشہ امن کے بارے میں
05:06اور پھر آپریشنٹ کے بارے میں
05:08وہ بڑے مبہم ہوتے ہیں
05:10لیکن میرے خیال میں
05:11کہ ہمارے پاس کوئی دوسرا آپشن ہو
05:14امن کی بہالی کے لیے
05:15مذاکرات کے جتنے انہوں نے
05:17مشورے دیئے تھے
05:18ہم نے اس کو آزما کر دیکھ لیا
05:20دوہا کے بعد آپ نے دیکھا
05:22کہ استمبول کے مذاکرات بھی ہو گئے
05:24اس کی کتنی کامیابی ہوئی
05:26کتنے ناکام ہوئے
05:27وہ ساری قوم کے سامنے ہیں
05:28لیکن میرے خیال میں
05:30اب ہمیں وہ ساری چیزوں کو کلیر کرنا ہو
05:32اور کلیر کرنے کے لیے
05:34پولیٹیکل پارٹیز کو
05:35انکلوڈنگ خبر پختونخواہ حکومت کو
05:38یک سوئی کے ساتھ
05:40بالکل یک آواز ہو کر
05:41ہمیں قدم اتھانے ہوں گے
05:43کل وٹر اب جو آپ نے دیکھا
05:45پشاور میں جو ایف سی ایٹھ کوارٹر پر حملے ہوئے
05:47یہ کچھ دن پہلے
05:49اسلام آباد تک بات پہنچ گئی
05:50تو میرے خیال میں
05:51اب یہ چیزوں کو
05:52ان کا نیکسس توڑنا ہوگا
05:54اور اس میں ابھی یہ
05:56آپشن جو ہے
05:57اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے
05:59کہ خبر پختونخواہ حکومت
06:00کہیں اور کھڑی ہو
06:02اور وفاقی حکومت
06:03کہیں اور کھڑی ہو
06:04اسٹابلشمنٹ
06:05جہاں پہ کھڑی ہوگی
06:06وفاقی حکومت بھی
06:07وہیں کھڑی ہوگی
06:08امن کی بحالی کے لیے
06:09اور صوبائی حکومت کو بھی
06:10وہیں پر کھڑا ہونا ہوگا
06:12دوسرا یہ کہ
06:13دشمن ہمیں تقسیم کرنے کی
06:15بڑی کوشش کرے گا
06:16بلوچستان کے معاملات میں
06:18خبر پختونخواہ کے معاملات میں
06:20but I believe
06:21کہ جو
06:22نیشنل ایکشن پلان کا
06:24آپ نے ذکر کیا
06:25ہمیں اس کو دوبارہ
06:26ریوائٹلائز کرنا ہوگا
06:27اور اسی
06:28وہی گائیڈ لائن ہے
06:30وہی امن کا راستہ ہے
06:31نہیں یہ جو
06:32term آپ نے
06:32یوز کی ہے
06:33ریوائٹلائز
06:35یہ ذرا سمجھائیے گا
06:36ہمارے عمام کے لیے
06:37what does it mean
06:38ریوائٹلائز
06:40mean کہ
06:41اس کو ریویو کر کے
06:42اس میں اگر کہیں پہ
06:43تھوڑی سی کمی
06:44یا نرمی تھی
06:45because
06:46بیچ میں
06:46ہم نے ایک
06:47policy اٹھائی
06:48جو فیل مارشل
06:49نے کہا تھا
06:50ایک policy
06:51adopt کی گئی تھی
06:52کہ پاکستان
06:53اب
06:53ایک
06:54soft state
06:56سے
06:56hard state
06:57بننے جا رہا ہے
06:58تو اب میری خیال میں
06:59hard state
07:00ہم بن گئے
07:01اب پرائم منسٹر
07:02نے جو
07:02last month
07:03announce کیا تھا
07:04کہ اب
07:04hard سے
07:05ہمیں strong
07:06state کی طرف
07:07جانا ہوگا
07:07تو اب
07:08soft سے
07:09harder
07:11اور harder سے
07:12اب آپ کو
07:12stronger کی طرف
07:13جانے میں
07:13تو میری خیال میں
07:15it's a
07:16revival
07:17and review
07:18of the
07:18national
07:19action plan
07:21اس میں
07:21کوئی دوسرا
07:23option نہیں ہے
07:24either
07:24you have to
07:25stand with
07:26by the side
07:27of the state
07:28either
07:28not
07:29یہ آپ
07:30الہیدہ کھڑے ہیں
07:30that's it
07:31چھیک ہے
07:32شاکت
07:33یوسف
07:34صاحب
07:34آپ کی
07:34understanding
07:35کیا ہے
07:35کافی چیزوں میں
07:37clarity آئی ہے
07:37جو اب تک
07:38وہاں پر
07:38انصدادی
07:39دہشتگردی
07:39کی operations
07:40ہیں
07:40اور جس طرح
07:41سے
07:41kp
07:41سب سے
07:41زیادہ
07:42متاثر ہے
07:42اور ابھی
07:43یہ جو
07:43fc
07:43headquarter
07:44پر
07:44حملے
07:45یہ جو
07:46دہشتگرد
07:47تھے
07:47ان کا
07:47بھی
07:47پتہ
07:47چلا ہے
07:48کہ وہ
07:48بھی
07:48افغانی
07:48تھے
07:49تو اب
07:50کس
07:50چیز کی
07:51clarity
07:51ہمیں
07:52مزید
07:52چاہیے
07:53یا کیا
07:53ایسی
07:53چیز
07:54ہے
07:54جو ابھی
07:55sort
07:55ہونا
07:55باقی
07:56ہے
07:56کم از کم
07:56اس معاملے
07:57پہ
07:57طرز حکمرانی
07:58تو چلیں
07:58ایک اپنی
07:59جگہ ہے
07:59گورنر سے
07:59ایک اپنی
08:00جگہ ہے
08:00لیکن
08:01اس
08:01دہشتگردی
08:02کے افریت
08:02سے
08:02نمٹنے
08:03کے لئے
08:03تو
08:03سوچ
08:03ایک
08:03ہونی
08:04چاہیے
08:04بسم اللہ
08:07رمانے
08:07بہت
08:08شکریہ
08:08میرے خیال
08:09سے
08:09جو
08:09سویل
08:11افریدی
08:12صاحب
08:12نے
08:12خود
08:13اس
08:13چیز
08:13کی
08:13وضاعت
08:13کر دی
08:14ہے
08:14کہ
08:15دہشتگردی
08:15کا
08:16خاتمہ
08:16جو ہے
08:16وہ
08:16لازمی
08:17ہے
08:17اور
08:18اس
08:18کے
08:18لئے
08:18انہوں
08:18نے
08:18کہہ دیا
08:19کہ
08:19ہم
08:19اپنے
08:19اداروں
08:20کے ساتھ
08:20کھڑے
08:20ہیں
08:20تو
08:21اس میں
08:21تو
08:21کوئی
08:21confusion
08:21ہے
08:22نہیں
08:22صرف
08:23بات
08:23یہ
08:23کہ
08:24جو بھی
08:25فیصلہ
08:26کرنا
08:26ہے
08:26مل
08:27بیٹھ کے
08:27کیا جائے
08:28تو
08:28یہ
08:28بہتر
08:28اس
08:28کا
08:29نتیجہ آئے
08:29گا
08:29دیکھیں
08:30اپی سی
08:30جو
08:30ہوئی تھی
08:31اس میں
08:31تمام
08:31پارٹیز
08:32تھی
08:32پی ایم ایل این
08:33این پی
08:33پی پیس
08:34پارٹی
08:34اور
08:35سب
08:35نے
08:36مل
08:36کر
08:36جو ہے
08:36جو
08:36اعلامیہ
08:37جاری
08:37کیا
08:37تو
08:37اس میں
08:38بھی
08:38یہی
08:38بات
08:38تھی
08:38کہ
08:39وفاقی
08:40حکومت
08:40ادارے
08:41اور
08:41صوبائی
08:42حکومت
08:42اور
08:43جو
08:43منتخب
08:44عمران
08:45ہے
08:45جو
08:45قبائل
08:46زومہ
08:46ہے
08:46سب
08:47بیٹھ کے
08:47ایک
08:47نشست
08:48کر لے
08:49اور
08:49ایک
08:49لائمل
08:50دے
08:51ٹھوس
08:51اور
08:51کیونکہ
08:52اس میں
08:53تو
08:53کوئی شک
08:53نہیں
08:53ہے
08:54نا
08:54کہ
08:54دہشت
08:55گردی
08:55جو
08:55پاکستان
08:56کو
08:56بیک
08:57فوٹ
08:57پر
08:57لے
08:57جا
08:57رہی
08:58ہے
08:58مطلب
08:58ترقی
08:59کا
08:59راستہ
08:59روکے
09:00ہوئے
09:00اگر
09:01آج
09:01انویسمنٹ
09:02نہیں
09:02آرہی
09:02تو
09:02اس کی
09:02مین
09:03وجہ
09:03تو
09:03یہ
09:03یہ
09:03ہے
09:03کہ
09:03لوگ
09:04خطرہ
09:05محسوس
09:05کر
09:05رہے
09:06ہیں
09:06لوگ
09:06پولیٹیکل
09:08انسٹیبیلیٹی
09:08بھی
09:08اس سے
09:09اور
09:09مزید
09:09بڑھتی
09:10جا
09:10رہی
09:10ہے
09:10تو
09:11میرے
09:25سکتی
09:25وفا
09:26کی
09:26حکومت
09:26ہی
09:26فیصلہ
09:26کرے
09:27گی
09:27وفا
09:28کی
09:28حکومت
09:28کو
09:28چاہیے
09:29کہ
09:29جو
09:29اپی
09:30سی
09:30ہوئی
09:30ہے
09:30اس میں
09:30اپنے
09:31لوگوں
09:31کو
09:31نہیں
09:32لیکن
09:32مجھے
09:32ایک چیز
09:32بتائیے
09:33گا
09:33جو
09:33نیشنل
09:34ایکشن
09:34پلان کا
09:34تذکرہ
09:35کیا جاتا
09:35ہے
09:36اس کا
09:37مسئلہ
09:38یہ ہے
09:38کہ اس کے
09:39اندر
09:39وہ
09:39کہتے ہیں
09:39کہ جامع
09:40ڈاکیمنٹ
09:41ہے
09:41جس کے
09:41اوپر
09:41سب
09:42سگنیٹریز
09:42ہیں
09:42میں
09:43آپ سے
09:43یہ
09:43جاننا
09:44چاہ رہا
09:44ہوں
09:44کہ
09:44آپ
09:44کی
09:44حکومت
09:45کی
09:45سوچ
09:45کی
09:45زیارہ
09:46ہے
09:46کہ
09:46آپ
10:10میں
10:10اس پہ
10:10عمل
10:11در
10:11آمد
10:11ہوا
10:11تو
10:12یہ
10:12بد
10:12قسمت
10:13ہی
10:13تھی
10:13میں
10:13سمجھتا
10:14ہوں
10:14نہیں
10:14لیکن
10:14مسئلہ
10:15یہ ہے
10:15یہاں
10:15پر
10:16کہ
10:16آنر
10:16نہیں
10:17کیا
10:17لیکن
10:17ایشو
10:18یہ ہے
10:18کہ
10:18اس وقت
10:18کے پی
10:19اور
10:19بلچستان
10:19دہشت
10:20گردی
10:20سے
10:20سب سے
10:20زیادہ
10:21متاثر
10:21ہیں
10:21یہ
10:22دو سو
10:22بھی
10:22زیادہ
10:22متاثر
10:23ہیں
10:23سندھ
10:23اور
10:24پجاب
10:24میں
10:24اس
10:25ہی
10:26پیار
10:26رہا
10:26ہوں
10:27میں
10:27وہی
10:27عرض
10:27کر
10:27رہا ہوں
10:28دیکھیں
10:29ابھی
10:29تو
10:29اگر
10:30آپ
10:30پلان
10:31اپنائیں
10:32گے
10:33تو
10:33وہ
10:33تو
10:33ایک
10:33لنٹی
10:34پروسس
10:34ہے
10:34لیکن
10:35جو
10:36ایک
10:36شارٹ
10:36ٹرم
10:36پروسس
10:37جس
10:37میں
10:37آپ
10:37دہشت
10:38گردی
10:38کو
10:38شہروں
10:39کے
10:40اندر
10:40داخل
10:40ہونے
10:40سے
10:40روکنے
10:41کی
10:41ضرورت
10:42ہے
10:42اس
10:42وقت
10:42کیونکہ
10:43دیکھیں
10:43نا
10:43ہمارے
10:43ایف سی
10:44کے
10:44اس پر
10:44حملہ
10:44ہوا ہے
10:45اس کا
10:46مطلب
10:46اسلام آباد
10:47میں
10:47بھی
10:47ہوا ہے
10:47تو
10:47وہ
10:48دمکی
10:49ہمیں
10:49ملتی
10:49جا رہی
10:50ہے
10:50ہم
10:51شہروں
10:51میں
10:51گھسیں
10:52گے
10:52تو
10:52وہ
10:52دمکی
10:53تو
10:53ہم دیکھ
10:54رہے ہیں
10:54کہ وہ
10:54آہستہ
11:08کہ جو
11:09ان کا
11:09information
11:10cell
11:10ہے
11:10جو
11:11information
11:14دے
11:14سکتے
11:14ایک
11:14دوسرے
11:15کو
11:15یہ
11:15بہترین
11:16connection
11:16ہونا
11:17چاہیے
11:17سب
11:17اداروں
11:18کے
11:18درمیان
11:18تاکہ
11:19وہ
11:19دوسرے
11:20کو
11:20اطلاعات
11:20دے
11:21سکے
11:21ایک
11:21زمانہ
11:21تھا
11:21خیبر
11:24پختنخواہ
11:25میں جہا
11:25تھانہ
11:25ہوتا
11:26تھا
11:26پولیس
11:26ہوتی
11:27تھی
11:27ان کے
11:27پاس
11:27تمام
11:28علاقے
11:28کی
11:28information
11:29ہوتی
11:29تھی
11:29اور
11:30وہ
11:30پھر
11:30شیئر
11:31ہوتا
11:31تھا
11:31اس
11:31زمانے
11:31میں
11:32یہی
11:32سب
11:32سے
11:32بڑا
11:33سپائل
11:35کرنے
11:35کا
11:35ایک
11:35طریقہ
11:35ہوتا
11:36تھا
11:36اب
11:37بھی
11:38یہ
11:38ہے
11:39نیکٹا
11:41کے
11:41زیر
11:41انتظام
11:42دو
11:43ادارے
11:44ہیں
11:44ایک
11:44نف
11:44تیک
11:45اور
11:45دوسرا
11:45پیف
11:45تیک
11:46یہ
11:46نیشنل
11:46اور
11:47پروینشل
11:47لیولز
11:47پہ
11:47ہیں
11:47جہاں
11:48پر
11:48intelligence
11:48شیئرنگ
11:49نہیں
11:49میں
11:49جو
11:50عرض
11:50کر
11:50رہا ہوں
11:50جو
11:53intelligence
11:54شیئرنگ
11:54کے
11:54ضرورت
11:55ہے
11:55وہ
11:55یہ
11:55لوکل
11:56پولیس
11:56وہ
11:57ادارے
11:58جو
11:58اپریشن
11:58کرنا
11:59چاہتے ہیں
11:59اور
12:00یہ
12:00ان کے
12:02درمیان
12:03اگر
12:03اعتماد
12:03سازی
12:04ہوگی
12:04تو
12:04بات
12:05آگے
12:05بڑھے
12:05گی
12:06تو
12:06اس کے
12:06لئے
12:07پولیٹیکل
12:07جو
12:08عظم
12:10ہے
12:10پولیٹیکل
12:11وہ
12:12بڑا
12:12لازمی
12:13ہے
12:13ایک
12:14جی
12:17بلکو
12:18ہم تو
12:18دیکھیں
12:18ہم تو
12:18سفر
12:19ہو رہے ہیں
12:19ہم تو
12:19اس کے لئے
12:19تیار ہیں
12:20لیکن
12:21اگر
12:21وفاقی
12:22حکومت
12:22بہتر
12:23سمجھے
12:23جو
12:24اپی سی
12:24ہوئی ہے
12:25اس میں
12:25میں نے
12:25آپ سے
12:26پہلے
12:26بھی
12:26عرض
12:26کیا
12:26کہ
12:26ان کے
12:27اپنے
12:28لوگ
12:28وہاں
12:28بیٹھے
12:28ہوئے
12:29تھے
12:29اگر
12:31ہمارے
12:32طرح
12:32رابطہ
12:32نہیں
12:32ہو رہا
12:33تو
12:33ان کے
12:34ذریعے
12:34رابطہ
12:34ہو سکتا
12:35ہے
12:35اور
12:36جو
12:36اپی سی
12:36میں
12:36ہوا
12:37ہے
12:37وہ
12:37سارے
12:37چیزیں
12:37جو
12:38ہیں
12:38اس
12:38کو
12:38لے
12:39کر
12:39آگے
12:39بڑھیں
12:39گے
12:39تو
12:40میرا
12:40خیال
12:40سے
12:40معاملہ
12:40ہو جائے
12:41جنرل
12:41صاحب
12:42آپ کی
12:43انڈسٹینڈنگ
12:43کیا ہے
12:43ابتدائیے میں
12:44میں نے
12:44کافی چیزیں
12:45بیان کی
12:45جو آج
12:45ظاہر ہے
12:46کہ وہ
12:46بریفنگ
12:46تھی
12:46اس سے
12:47ہمیں
12:47تھوڑی سی
12:48انڈسٹینڈنگ
12:49ملی
12:49آپ کی
12:50سمجھ کیا ہے
12:51یہ جو مسئلہ
12:52ہے
12:52ظاہر ہے
12:52کہ اس کو
12:53ہم نے
12:53ایڈریس کرنا
12:53ہے
12:54یہ
12:54اسلام آباد
12:56میں ہونا
12:56یا پشاور
12:57میں ہونا
12:57ایسا نہیں
12:58ہے کہ
12:58یہ سلسلہ
12:59رکے گا
12:59کیونکہ
13:00جب آپ
13:00ہارڈ سٹیٹ
13:00بن رہے ہیں
13:01تو اس کو
13:01آپ نے
13:01کافی چیزوں
13:02کو
13:02مینج کرنا
13:03ہوتا ہے
13:03دیکھنا ہوتا ہے
13:03کیا چیز
13:04لیک کر رہی ہے
13:05دیکھیں
13:06ستی صاحب
13:08بات اس طرح ہے
13:08کہ اس کو
13:09ایک
13:09سیکیورٹی
13:10ایشو
13:11نہ سمجھا
13:11چاہے
13:11یہ قومی
13:13ہے
13:13یہ ایک
13:14وار
13:14جب میں
13:16اس کو
13:16وار
13:16کہتا ہوں
13:17تو
13:17وار
13:18کا
13:18مطلب ہے
13:18کہ
13:18اس کے لئے
13:20چاہیے
13:21وار
13:21کیونکہ
13:21اس کے لئے
13:22ایکٹیو
13:22تو پوری
13:23نیشن
13:24کا
13:24اس پہ
13:24تو ابھی
13:25آپ
13:26اگر
13:26نیشنل
13:26ایکشن
13:26پلان
13:27کی جس طرح
13:27ہم بات
13:27کر رہے
13:28ابھی
13:28اس کے
13:29آپ
13:29نکات
13:29اٹھا
13:30کے
13:30دیکھ
13:30لیجی
13:30اس کے
13:32اوپر
13:32فنڈمنٹل
13:33کسی
13:33کی دو
13:33رائے
13:33ہوئی
13:34نہیں
13:34سکتی
13:34آپ
13:34ایکسٹریمزم
13:35کی بات
13:35کر رہے ہیں
13:36آپ
13:36ٹیوریزم
13:36کی بات
13:37کر رہے ہیں
13:37ملیٹینسی
13:38کی بات
13:38کر رہے ہیں
13:39گورنس
13:39کے
13:40ایشوز
13:40ہیں
13:40جو
13:41ریلیجس
13:41کاؤنٹر
13:44وائلنٹ
13:44ایکسٹریمزم
13:45کی بات
13:45ہیں
13:45اس سے
13:46کون
13:47اس سے
13:47انکار
13:47ہو سکتا
13:48ہے
13:48اگر
13:48دومیسٹک
13:49پلیٹیکل
13:50پولرائزیشن
13:50کہہ لیں
13:51یا
13:51دومیسٹک
13:52کچھ
13:52چیزیں
13:52اللیگل
13:53سپیکٹرم
13:53کی بات
13:54ہے
13:54تو
13:55ایسی
13:55چیز
13:56نہیں
13:56ہے
13:56جس سے
13:56پاکستان
13:57کے
13:58اندر
13:58کسی
13:58شخص
13:59کا
13:59یا
13:59کسی
14:00گروہ
14:00کا
14:00ایک
14:01ایک
14:02ایک
14:02ایک
14:03پورے
14:04نہ
14:04ہو
14:04رہے
14:04ہوں
14:04کسی
14:05کو
14:05آپ
14:05اگر
14:06آپ
14:06ایکسٹریمزم
14:07سے
14:07ایفیکٹ
14:08ہو رہے
14:08ہیں
14:08تو
14:08پھر
14:09آپ
14:09دوسری
14:09سائیڈ
14:09پہ
14:10ہیں
14:10اگر
14:10آپ
14:10ٹیررزم
14:11سے
14:11ایفیکٹ
14:11ہو رہے
14:11ہیں
14:11تو
14:12پھر
14:12بھی
14:12آپ
14:12دوسری
14:12سائیڈ
14:13پہ
14:13ہیں
14:13تو
14:16مجھے
14:16یہ بتایا
14:17نا
14:17کہ اس
14:17کو
14:17ہم
14:17ریزسٹ
14:18کر
14:18نہیں
14:18سکتے
14:18لیکن
14:30پیس
14:30ودن
14:31کے لیے
14:31اب
14:31یہ نہیں
14:32ہو سکتا
14:32کہ
14:32آپ
14:32اپنے
14:33کوئی
14:33ایجنڈا
14:34یا
14:34کوئی
14:34اور
14:35ایجنڈا
14:36اگر
14:36اگر
14:36اگر
14:38لے
14:38کر
14:39آئے
14:39اور
14:39اگر
14:39ان
14:39میں
14:39کے
14:40اندر
14:40کوئی
14:40رکاوٹے
14:40ہے
14:40اور
14:41اس
14:41کو
14:41آپ
14:41ایک
14:41ویٹ
14:42کریں
14:42with
14:42the
14:42approach
14:43in
14:44this
14:45war
14:45تو
14:46وہ
14:46پھر
14:46that
14:46is
14:47a
14:47dangerous
14:47phenomenon
14:48that
14:48has
14:48to
14:49go
14:49ابھی
14:49i'm
14:50sure
14:50کہ
14:50جس
14:51طرح
14:51کہ
14:51چیف
14:52پرنیسٹر
14:52صاحب
14:52کی
14:52جو
14:52سٹیٹمنٹ
14:53اگر
14:53ان کے
14:53یہ
14:54دیشت
14:54گردی
14:54قوم
14:55سمعت
14:55ہیں
14:55تو
14:55اگر
14:56کوئی
14:56تھوڑے
14:57بہت
14:57گورنرز
14:58کی
14:58یا
14:58کوئی
14:58اور
14:59administrative
14:59issues
14:59ہے
15:00تو
15:00ان
15:00کو
15:00سائیڈ
15:00پہ
15:01اڈریس
15:01کیا
15:01جائے
15:02لیکن
15:02having
15:03said
15:03that
15:03war
15:03کی
15:04جو
15:04effort
15:04ہے
15:04اس
15:05پہ
15:05synergy
15:06کا
15:06ہونا
15:06بڑا
15:06ضروری
15:07ہے
15:07and
15:07this
15:07is
15:08the
15:08responsibility
15:08of
15:09the
15:09political
15:09leadership
15:10ہم
15:10جب
15:10military
15:11کو
15:11politics
15:12کو
15:13الگ
15:13کر
15:14دیتے ہیں
15:14ڈیپلومیسی
15:15کو
15:15الگ
15:15کر
15:15دیتے ہیں
15:16کہ
15:16یہ جو
15:16لڑنا
15:16ہے
15:17وہ
15:17تو
15:17صرف
15:17military
15:18کا
15:18کام
15:18ہے
15:18یہاں
15:19پر
15:19سب سے
15:19بڑی
15:19خرابی
15:20آ جائے
15:20ہے
15:20war
15:21is
15:21a
15:21political
15:21activity
15:22political
15:22leaders
15:23نے
15:23لڑنی
15:23ہے
15:24انہوں
15:24نے
15:24lead
15:25کرنی
15:25ہے
15:25military
15:25ان کا
15:26instrument
15:26ہے
15:26اس کو
15:27اچھے
15:27طریقے سے
15:28use
15:28کریں
15:28اس لیے
15:28اپکس
15:29کمیٹیاں
15:29بنائی گئی
15:30ہیں
15:30تاکہ
15:30آپ نے
15:31war
15:32کو
15:32regulate
15:32کرنا
15:33ہے
15:33اختیار
15:35ولی خان
15:35صاحب
15:35آپ
15:36وزیراعظم
15:37پاکستان
15:37کی
15:37نمائندگی
15:38کر رہے ہیں
15:38کوارڈینیٹر
15:39ہیں
15:39لیکن
15:40آپ
15:40KP کے
15:40معاملات
15:41اور مسائل
15:41کو
15:41اچھے
15:41سے
15:41جانتے
15:42ہیں
15:42یہ
15:42مجھے
15:43سمجھائیے
15:43گا
15:44KP
15:44government
15:45ظاہر ہے
15:45کہ
15:45بیانات
15:46آتے ہیں
15:46لیکن
15:46مجھے
15:47اکثر
15:47یہ
15:47لگتا ہے
15:48کہ کافی
15:48چیزوں
15:49میں
15:49معلومات
15:50کی
15:50کمی
15:50ہوتی
15:51ہے
15:51ابھی
15:53یہ
15:53اپکس
15:54کمیٹی
15:54کا
15:54تذکرہ
15:55کیا
15:55وزیر
15:56علیہ کی
15:57سربائی
15:57میں
15:57اپکس
15:58کمیٹی
15:58کام
15:58کر رہی
15:58ہوتے ہیں
15:59تئیس
15:59اس کے
15:59ارکان
15:59ہوتے ہیں
16:00اس کے
16:00نیچے
16:01پھر
16:01سٹیرنگ
16:01کمیٹی
16:02ہوتی
16:02ہے
16:02اس کے
16:02نیچے
16:03پھر
16:03یہ
16:03دیویجنل
16:04مونیٹرنگ
16:04کمیٹی
16:04ہوتی
16:05ہے
16:05اور
16:05اس کے
16:05نیچے
16:05ہوتی
16:06ہے
16:06دسٹرک
16:06امپلیمنٹیشن
16:07کمیٹی
16:07کریکٹ
16:08می
16:08اف
16:09آئیم
16:09رونگ
16:09آپ
16:10کی
16:10انڈرسٹیننگ
16:11میں
16:11KP میں
16:11یہ
16:12سیٹ اپ
16:12اس طریقے
16:13سے
16:13کام
16:13کر
16:14رہے
16:14ہیں
16:15می
16:17رہے
16:18شاید
16:20ہی ہے
16:20جو
16:20وزیر
16:21اللہ
16:21صاحب
16:22آئے ہیں
16:22انہیں
16:22نے
16:22اپ
16:23اپ
16:23اپ
16:24کمیٹی
16:25کی
16:26مینٹنگ
16:26بلانا
16:39اس میں
16:41آئی جی
16:41صاحب
16:41ہیں
16:41اس میں
16:43سینئر
16:44وزر
16:44شامل
16:45ہیں
16:45بہت
16:45سارے
16:46لوگ
16:46اس میں
16:47پہنچ کے
16:47نمائندے
16:48ہیں
16:48تو
16:49یہ
16:49تو
16:50جب
16:50ایسے
16:50حالات
16:51ہوں
16:51جب
16:51آپ
16:51خلافے
16:53میں
16:53واقعات
16:53ہو رہے
16:54ہوں
16:54تو
16:54میری
16:54خیال
16:55میں
16:55ہر
16:55ہفتے
16:55ہونی
16:56چاہیے
16:56دوسری
16:57بات
16:57یہ
16:57ہے
16:58کہ
16:58میری
16:58خیال
16:58میں
16:58ہماری
16:59طرف
16:59سے
16:59کوئی
16:59کمی
17:00نہیں
17:00ہم
17:01تو
17:01وزیر
17:01اللہ
17:02صاحب
17:02کو
17:02چاہتے
17:02ہیں
17:03کہ
17:03وہ
17:03involve
17:03ہوں
17:04ان
17:04سارے
17:04معاملات
17:05میں
17:05اپنے
17:05صوبے
17:06کے
17:06تحر
17:06جو
17:07ایک
17:08سرکل
17:08ہے
17:08ان کا
17:09اس میں
17:09بھی
17:10ایکٹیو
17:10رہے ہیں
17:10ان چیزوں
17:11سے
17:11آپ
17:12اپنی
17:12سیاست
17:13بھی
17:13کریں
17:13بلکل
17:13کریں
17:14پارٹی
17:15پالٹیش
17:15کریں
17:16لیکن
17:16جو
17:17ریاستی
17:18ذمہ داریاں
17:19ہیں
17:19اس کو
17:19بھی
17:20آپ کو
17:20نبانا
17:21ضروری
17:21ہوتا ہے
17:22اور جو
17:22وفاق
17:23آپ کو
17:23آن بورڈ
17:24لیتا ہے
17:25تو
17:25اس میں
17:26جب
17:26بیٹھتے ہیں
17:27تو پھر
17:28اس میں
17:28پورے
17:29صوبے
17:30کا
17:30پورے
17:30ملک
17:31کا
17:31تمام
17:31صوبوں
17:32کا
17:32پھر
17:32جائزہ
17:32لیا جاتا
17:33ہے
17:33وہاں
17:33سے
17:33آپ کو
17:34مزید
17:34انفارمیشن
17:35بھی
17:35دی جاتی
17:35ہے
17:35اور
17:36آپ کو
17:36پتہ
17:36چل جاتا
17:37ہے
17:37کہ
17:37ملک
17:37میں
17:38کیا
17:38ہو
17:38رہے
17:38جیسے
17:38بھی
17:39جنرل
17:39ضائع صاحب
17:40نے
17:40کہا
17:40بڑی
17:41اچھی
17:41بات
17:41کی
17:41کہ
17:41ایک
17:42ہوتی
17:42ہے
17:42سیکیوری
17:43سیچویشن
17:43کہ وہ
17:44خراب
17:44ہے
17:45یا
17:45اس
17:45میں
17:45کچھ
17:45مقدوش
17:46حالات
17:46ہے
17:46ہم
17:47اس
17:49وقت
17:49ہم
17:49پر
17:50ایک
17:50پروکسی
17:51وار
17:51جو ہے
17:51ہم
17:52اس
17:52میں
17:52ہیں
17:53اور
17:53یہ
17:53ایک
17:54جنگ
17:54ہے
17:54اس
17:55کو
17:55آپ
17:55اعلانیاں
17:56بھی
17:56کہہ سکتے ہیں
17:56غیر
17:57اعلانیاں
17:57بھی
17:57کہہ سکتے ہیں
17:58لیکن
17:58لیکن
17:58ہے
17:58دیکھیں
18:00انڈیا
18:01جو
18:01ہے
18:02انڈیا
18:02وہ
18:02آپ
18:03پر
18:03اس
18:03بورڈر
18:04سے
18:14لگا
18:15رہے
18:15تو
18:15اس
18:15کا
18:16جو
18:16کام
18:16ہے
18:16وہ
18:16ٹھیک
18:17ہو
18:17رہا
18:17ہے
18:17ہمیں
18:19اس
18:19پروکسی
18:20وار
18:20کو
18:20مل کر
18:21شکست
18:22دینا
18:22ہوگا
18:22اس کے
18:23علاوہ
18:23کوئی
18:23راستہ
18:24نہیں
18:24ہمیں
18:25سب
18:25کو
18:25ایک
18:25پیج پہ آنا
18:26ہوگا
18:28جی
18:28شاکت
18:28صاحب
18:29یہ جو
18:30میں نے
18:30تذکرہ
18:31کیا
18:31یہ
18:31اپیکس
18:31کمیٹی
18:32یا
18:32اس کے
18:32بزیر
18:33نگرانی
18:33جو
18:44کیوں
18:44نہیں
18:44ہو
18:44رہی
18:45تا
18:46کہ
18:46اپیکس
18:48کمیٹی
18:49میں
18:52خود
18:52اس کا
18:52کافی
18:53عرصے
18:53تک
18:53ممبر
18:53رہا ہوں
18:54جب تک
18:54میں تھا
18:55منسٹر
18:55اس کا
18:56مستقل
18:57ممبر
18:57رہا ہوں
18:57اور
18:58اس کی
18:59جو
18:59میٹنگ
19:00مہینے میں
19:00بھی
19:00ہو سکتی
19:01ہے
19:01دو تین
19:02مہینے
19:02بعد
19:02بھی
19:02ہوتی
19:03تھی
19:03مطلب
19:03جو
19:04سیچویشن
19:05کے
19:05مطابق
19:05ہوتی
19:06تھی
19:06اور
19:06ہمارے
19:10آرمی
19:11کے
19:11لوگ
19:11ہوتے
19:11تھے
19:12گورنر
19:12صاحب
19:12ہٹ گئے
19:14پھر
19:15چیف
19:16سیکیٹری
19:17آئی جی
19:17اور
19:17سی ایم
19:18صاحب
19:19اس کو
19:19چیئر
19:20کرتے
19:20پہلے
19:20گورنر
19:21کرتا
19:21تھا
19:21پھر
19:21سی ایم
19:22صاحب
19:22نے
19:22چیئر
19:22کرنا
19:22شروع
19:23کیا
19:23جب
19:23یہ
19:23ترامیم
19:25آئی
19:25جی
19:25جی
19:25جی
19:26جی
19:26جی
19:27جی
19:28جی
19:30جی
19:30جی
19:30تو وہ
19:31بلکل
19:32ہونے
19:32چاہیے
19:33اور
19:33ابھی
19:35چونکہ
19:35معاملہ
19:36میں نے
19:36آپ سے
19:37کہا
19:37کہ
19:37تھوڑی
19:38سی
19:38جو
19:38کنفیوجن
19:39رہی
19:39ہے
19:39کہ
19:40سی ایم
19:40کو
19:41ملاقات
19:41کی
19:41اجازت
19:42نہیں
19:42دی
19:42گئی
19:42جس
19:43کی
19:43واجہ سے
19:43اللہ
19:44اکبر
19:44شوکت صاحب
19:45مجھے
19:45ایک چیز
19:45بتائیں
19:46ایک صوبہ
19:47جو دہشت
19:48گردی
19:48سے
19:48سفر کر
19:49رہا ہے
19:49جہاں
19:49پر
19:50میری
19:51بات
19:52تو
19:52پوری
19:53سن
19:53میری
19:53ارسل
19:54میری
19:54ارسل
19:55میری
19:56ارسل
19:57کمپلیٹ
19:57ہونے
19:57دیں
19:57میں
19:58کہہ رہا ہوں
19:58ایک صوبہ
19:58جو دہشت
19:59گردی
19:59میں
19:59فرنٹ
20:00لائن
20:00سٹیٹ
20:00ہے
20:00جہاں
20:01پر
20:01جب
20:02وار
20:03ہوتے ہیں
20:03تو
20:03آفیسرز
20:04جوان
20:05کا جو
20:05ریشو
20:06ہے
20:06وہ
20:06شہادت
20:06کا
20:06سب سے
20:07زیادہ
20:07ہے
20:07جہاں
20:08پر
20:08آپ
20:08دیکھ
20:08رہے ہیں
20:09کہ
20:09ایک
20:10کیڈڈٹ
20:10کالیج
20:11پر
20:11حملہ
20:11ہو جاتا
20:12ہے
20:12وانہ
20:12میں
20:12جو خیبر پختونخواہی
20:13کا حصہ ہے
20:14جہاں پر
20:15ایف سی ہیڈکوارٹرز
20:15پر حملہ
20:16ہو جاتا ہے
20:16اور وہاں
20:17پر آپ
20:17کہہ رہے ہیں
20:17کہ جی
20:18مہینے میں
20:18ایک پہلے
20:18اجلاس
20:19ہو جاتا
20:19تھا
20:19وہ تو
20:20ہر ہفتے
20:20کی بنیاد
20:21پر
20:21یا
20:21روزانہ
20:22کی بنیاد
20:22پر بھی
20:22ہو تو
20:23کوئی
20:38ہو سکتا ہے
20:39دیکھیں اس میں
20:39بہت سارے
20:40لوگ انوال ہوتے ہیں
20:41سپیشلی
20:42کور کمانڈر صاحب
20:43بیٹھتے ہیں
20:43آئی ایس آئی کے
20:44لوگ بیٹھتے ہیں
20:45اور ایجنسیوں کے
20:46لوگ بیٹھتے ہیں
20:47اس میں ایسا نہیں
20:47ہوتا ہے کہ
20:48ایم آئی کے
20:48لوگ بیٹھتے ہیں
20:49جی جی
20:49سارے لوگ ملتا
20:50اب یہ
20:50کوڈینیشن ہوتی ہے
20:52آئی ڈونڈ نو
20:52کہ کیوں نہیں
20:53ہو رہا ہے
20:53لیکن ہونے چاہیے
20:54میں تو کہہ رہا ہوں
20:55ہونا چاہیے
20:55کیونکہ میں
20:56اس کا ممبر رہا ہوں
20:56اور اس میں
20:57بڑے اچھے اچھے
20:58فیصلے ہوتے تھے
20:58بڑے
20:59کنسنس کے ساتھ
21:00ہوتے تھے
21:00اور اس میں
21:01پولیٹیکل اور
21:02عسکری قیادت
21:03مل کر
21:03فیصلے کرتے تھے
21:04تو وہ
21:05فیصلے تو
21:06ہونے چاہیے
21:06لیکن آئی ڈونڈ نو
21:08کیوں نہیں ہو رہا
21:08یہ اس کا
21:09میرا علم میں نہیں
21:09لیکن میں ویسی
21:10کہہ رہا ہوں
21:10کہ ایک
21:11جو
21:12اچھی
21:13وہ ہو سکتی ہے
21:16وفاق اور
21:17صوبوں کے درمیان
21:17معاملات بہتر ہو سکتے ہیں
21:19اس میں
21:19رکاوٹ صرف یہ ہے
21:20کہ
21:20سی ایم
21:21جو ہے
21:22وہ کتنی بار
21:22جا کے
21:23اڈیالی جیل کے سامنے
21:24پورا پورا دن
21:24کھڑا رہا
21:25اور یہ کتنے
21:26افسوس کی باتیں
21:27کہ ان کو
21:27ملاقات کی ذات
21:28نہیں
21:28اس سے آپ کو
21:29ہمیں پرسندگی کرتا ہوں
21:30کہ
21:30اصل
21:31نہیں میں نے کہا
21:33اس سے آپ
21:35اگری کرتا ہوں
21:36کہ
21:36اس کو تو
21:40کمپرمائز نہ کریں
21:40باقی معاملات میں
21:41کر لیں
21:41سیاست کر لیں
21:42یہ تو ایک ہے
21:43کم از کم
21:44ایک سوبے کا
21:45چیف ایکزیکٹیو
21:46جب تک
21:47باقبر نہیں ہوگا
21:48مکمل طور پر
21:48دیکھیں
21:51سویل افریدی صاحب
21:52نے خود
21:53اس دن
21:53اسلام آباد میں
21:54صحافیوں کے ساتھ
21:54بیٹھ کر یہ بات
21:55کہی ہے
21:55کہ میں اپنے
21:56اداروں کے ساتھ
21:57کھڑا ہوں
21:57سیکیورٹی کے
21:58معاملات کیوں
21:59کھڑے ہیں
21:59بیٹھ جائیں گے
22:01تو ہر اچھا ہوگا
22:02ٹھیک
22:02یہی تو
22:05مسئلہ ہے
22:06بیٹھ جائیں
22:08لیکن
22:08بیٹھنے کے لئے
22:09بھی تو
22:09ماحول ہونا چاہیے
22:10تو ہو سکتا ہے
22:11بیٹھیں
22:11اگر وہ بیٹھ جائیں
22:14شوکت بھائی
22:15تو شاید
22:15ماحول بھی بن جائیں
22:17آپ اپنی
22:18اینک سے دیکھیں
22:18بس سارا دن
22:19آپ
22:20دیکھیں
22:21ہمیں ہی
22:22کسروار
22:23دہرائیں گے
22:23ہمیں دیوار
22:24سے لگائیں گے
22:25کوئی ایسا نہیں ہے
22:25لیکن شوکت صاحب
22:27مجھے ایک بات بتائیں
22:28چلیں آپ کی بات
22:29ہو رہی ہے
22:30لیکن مجھے ایک بات
22:31بتائیں
22:31وزیر اعظم پاکستان
22:32آپ کو فون کرتے ہیں
22:33کور کمانڈر صاحب
22:34ملنے آپ کے پاس جاتے ہیں
22:36اور پھر اس کے بعد
22:36بھی آپ ایپ ایکس کمیٹی
22:37کا اجلاس نہیں بلاتے
22:38اور پھر اس کو
22:39نتی کرتے ہیں
22:39کہ جی
22:40چونکہ وہاں پر
22:41بانی سے ملاقات نہیں
22:42ہو رہی تو اس لیے نہیں
22:42دیکھیں
22:43ستی بھائی
22:45ایف ایکس کمیٹی کے بارے
22:48میں کچھ نہیں کہہ سکتا
22:49ہو سکتا ہے
22:49انہوں نے
22:50ٹرائی کی ہو
22:51کسی وجہ سے
22:51کیونکہ اس میں
22:52سارے سٹیکھولڈر
22:53کا ہونا لازمی ہوتا ہے
22:54اپنا اپنا ٹائم ہوتا ہے
22:55چیک
22:56چیک
22:56لیکس مو فورڈ
22:58جنرل صاحب
22:59یہ جو کمیٹی ہیں ہیں
23:01اس کے معاملے
23:02اچھا میری انڈسٹینڈنگ یہ ہے
23:03یا میں یہ سامجھ رکھتا ہوں
23:04کہ اگر ایک صوبے کا وزیرحالہ
23:06یا جو چیف ایگزیکٹیو ہے
23:07obviously it's the CM
23:08وہ جتنا باخبر ہوگا
23:10تو فیصلہ سازی میں
23:11اتنی ہی آسانی ہوگی
23:13مطلب
23:13when he'll be briefed
23:14by the people
23:15who are actually
23:16you know
23:16handling the security
23:17دیکھیں وہ بالکل
23:19نہ صرف brief
23:20it is his job
23:21to
23:22keep himself informed
23:25یہ اس کا کام ہے جی
23:26اس کے بغیر
23:27وہ decision making
23:27کیسے کرے گا
23:28دیکھیں رو
23:29decision making tools
23:30جب تک استعمال ہی نہیں کریں گے
23:31جب تک آپ مشورہ نہیں کریں گے
23:32war کی understanding ہی نہیں ہوگی
23:34تو آپ decision making
23:35کیسے کر سکتے ہیں
23:36یہ کوئی
23:36statement تو نہیں
23:37جاری کر رہی نا
23:38اور جتنا war
23:39کے اوپر
23:40chief minister کا
23:41control ہوگا
23:42ابھی آپ
23:42ہم نے national action plan
23:43کی جو باتیں کی ہیں
23:44اس میں 90%
23:4670-80%
23:47تو وہ کام ہے
23:47جو chief minister نے
23:48اور اس کی assembly نے
23:49کرنے ہے جی
23:50جو lawfare سے related ہے
23:51جو governance سے related ہے
23:53تو until unless
23:54جو threat ہے
23:55اس کے system کو run
23:56یہ threat
23:56کسی military post کو
23:58یا کسی نہیں ہے
23:59وہ پاکستان کے
24:00نظام کو threat ہے
24:01ان کی chief ministership
24:02کو ان کی assembly کو
24:04ان کی representation
24:04کو threat ہے
24:05جب آپ represented
24:06actually you are
24:07you are the main bridge
24:09جس نے پورے ان
24:10resources کو
24:11جو اس کے disposal
24:12پر state رکھ دی ہیں
24:13ان کو
24:14انہوں نے execute
24:15کروانا ہے
24:15تو of course
24:16and I can very
24:18confidently tell you
24:20کہ جو military side
24:21ہے پاکستان کی
24:22وہ خوش ہوتی ہے
24:23جب civil حکومتیں
24:25یا جو chief ministers
24:26ہیں وہ جب
24:26take over کرتے ہیں
24:27decision making
24:28کو help out کرتے ہیں
24:29دیکھیں نا
24:31war without
24:32having sport of the people
24:33government and military
24:38یہ تینوں
24:39مل کے
24:39trinity of war
24:40بنتی ہے
24:40یہ جب تک
24:41تینوں اور ان تینوں
24:42کو ملانا
24:42کس نے
24:42political leadership
24:44نہیں
24:44ورنہ آپ
24:45war execute
24:46نہیں
24:46کرتے ہیں
24:46اور وہ آج کل
24:46term use
24:47ہو رہی ہے
24:48بڑی synergy
24:48کی
24:48تو وہ ہونا
24:49بڑی ضرور
24:49this is what
24:50it is
24:50ٹھیک ہے
24:50اختیار
24:52ایک چیز
24:52ایک چیز
24:52اور
24:53بڑی
24:53important
24:54ہے
24:54آج کل
24:55آپ
24:55بھی
24:55بڑا
24:55اس پہ
24:55debate
24:56کرتے
24:56نظار
24:56آ رہے ہیں
24:57یہ جو
24:57کاشت ہے
24:59بھنگ
24:59کی
24:59اور اس
25:00طرح
25:00کی
25:00چیزوں
25:00کی
25:01اور پھر
25:01وہ
25:02issues
25:02ہیں
25:02تو وہ
25:03تیرا میں
25:04بھی بڑا
25:04کچھ
25:04ہو رہے ہیں
25:05اور بڑا
25:06معروف
25:06ایک جگہ
25:07بن چکی ہے
25:07اس حوالے
25:08سے
25:08دوسرا
25:09یہ ہے
25:09نون
25:10custom
25:10paid
25:10گاڑیاں
25:11تو وہ
25:11یہ
25:12بلوچستان
25:12میں بھی
25:13ہے
25:13تو ان کی
25:14eradication
25:14ویسے
25:14کس طریقے سے
25:15ہو سکتی ہے
25:16کیونکہ
25:16اب یہ جو
25:17واقعات
25:17دہشت گردی
25:18کے ہوئے ہیں
25:18ان میں بھی
25:19پتہ چل رہا ہے
25:19کہ وہی
25:20گاڑیاں
25:20use
25:20ہو رہی ہیں
25:21تو اس
25:22بابت
25:22کیا
25:22سوچ پائی جاتی
25:23ہے حکومت
25:24کی
25:24cross
25:25the board
25:25چاہے
25:26وہ کوئی بھی
25:37میں لاہور میں
25:39کراچی میں
25:39وہ سب
25:40ٹیکس پہ
25:40کر کے وہ
25:41گاڑی چلاتے
25:42ہوں
25:42ان کو
25:42بڑی
25:43costly
25:43بلٹی ہے
25:44تو میرے خیال
25:44میں یہ
25:45ختم ہونا
25:46چاہیے
25:46اور یہ
25:47اسی کا
25:48حصہ ہے
25:49کہ ہم نے
25:49ایک soft
25:50state سے
25:50hard state
25:51کی طرف
25:51جانا ہے
25:52اور یہ
25:52ہم نے
25:53منزل
25:53تے کرنی
25:54ہے
25:54کہ سب کے
25:55لیے ایک
25:55جیسا
25:56قانون
25:56ہوگا
25:56اور پورے
25:57ملک میں
25:57یہ اقصان
25:58حفاظ ہوگا
25:58اس کا
25:58سیکنڈلی
25:59جب جہاں
26:00پہ
26:00وادی
26:01تیرا کی
26:01بات
26:01کی
26:02ہے
26:02تو
26:02وہاں
26:03پر
26:03جو
26:04بھنگ
26:04کی
26:05کاشت
26:05چرس
26:06گردہ
26:07منشیات
26:07کی
26:07تیاری
26:08یہ ہو
26:09رہی ہے
26:09اس کو
26:10کوئی
26:10ڈینائی
26:10نہیں
26:10کر
26:11سکتا
26:11میں نے
26:13جو
26:13بات
26:14اٹھائی
26:14تھی
26:14اس کا
26:15مقصد
26:16یہ تھا
26:17کہ جو
26:18بندہ
26:18کہتا ہے
26:19کہ میں
26:19صوبے
26:19کا
26:20چیف
26:20اگزیکٹیو
26:20ہوں
26:21تو صوبے
26:21کے
26:21چیف
26:22اگزیکٹیو
26:22پر
26:22تو
26:23سب سے
26:23پہلے
26:24تمام
26:25قوانین
26:25یونانی
26:26مسلی
26:27اور
26:28بلکل
26:29یونی
26:29لیٹریلی
26:30آپ کو
26:31بغیر
26:32کسی
26:32ہیزیٹیشن
26:33کے
26:33اپنے
26:33ذلے
26:34اور
26:34اپنے
26:34صوبے
26:34میں
26:34آپ کو
26:35نافذ
26:35کرنے
26:35ہوتے ہیں
26:36تو
26:36اگر
26:38ان کے
26:38اپنے
26:39ذلے
26:39میں
26:39ان کے
26:40اپنی
26:40کونسیچونسی
26:41میں
26:41اور ان کے
26:42گلی
26:44محلے
26:44میں
26:44یہ
26:45کاروبار
26:45اگر
26:45یہ
26:46حلال
26:46ہے
26:46اور
26:47اس پہ
26:47پابندی
26:48نہیں
26:48تو پھر
26:49یہ
26:49پشاور
26:49میں
26:49بھی
26:49جازت
26:50دے
26:50دیں
26:50اسلام آباد
26:51میں
26:51بھی
26:51دے
26:51دیں
26:51اگر
26:52یہ
26:52کام
26:52ٹھیک
26:52کام
26:53ہے
26:53اگر
26:54یہ
26:54غلط
26:54کام
26:54ہے
26:55تو
26:55میرے
26:55خیال
26:55میں
26:55یہ
26:55شوٹ
26:56سٹاپ
26:56میرا
26:57مطالبہ
26:57یہ
26:58ہے
26:58کہ
26:58اگر
26:58سی ایم
26:59صاحب
26:59اس میں
27:00سے
27:00پیسے
27:00نہیں
27:00لیتے
27:01ان کا
27:01کوئی
27:01حصہ
27:02نہیں
27:02ہے
27:02تو
27:03ان کو
27:03اس کے
27:04خلاف
27:04ایکشن
27:04لینا
27:05چاہیے
27:05کیونکہ
27:06یہ
27:06منشیات
27:07یونیورسٹیوں
27:08میں
27:08کالجز
27:09میں
27:09اور
27:09سکولوں
27:10میں
27:10جانا
27:11شروع ہو
27:11گئی
27:11ہے
27:12شوکت
27:15عزیز
27:15صاحب
27:16اس کو
27:16ذرا
27:16ریسپونڈ
27:16کہتا
27:17ہیں
27:17یہ
27:17منشیات
27:17کا
27:17جو
27:17ایک
27:18ایک
27:18افریت
27:18ہے
27:18جب
27:19اگر
27:19آپ
27:20کی
27:20حکومت
27:21ہے
27:21آپ
27:21کے
27:21وزیر
27:22آلہ
27:22ہیں
27:22اور
27:22وہ
27:22اپنے
27:22آپ
27:23کو
27:23باعث
27:23تیار
27:23کہتے ہیں
27:24تو
27:24یہ
27:24جہاں
27:25پر
27:25سب
27:25انگلیاں
27:26اٹھاتے ہیں
27:26کہ
27:26تیرا
27:27ایک
27:27بڑی منڈی
27:27ہے
27:28وہاں
27:28پر
27:28اتنے
27:28بارہ
27:28ہزار
27:29اکڑ پہ
27:29اکڑ پہ
27:29اکڑ
27:29آشت
27:29ہو
27:30رہی ہے
27:30اور
27:31وہاں
27:31سے
27:31بڑا
27:31اکڑ
27:32اتنا
27:32بن
27:32رہا
27:32اور
27:33وہ
27:33لوگ
27:33بڑا
27:33گارڈ
27:33کرتے ہیں
27:34اس
27:34کو
27:34کیوں
27:36نہیں
27:36اس
27:36کو
27:36ٹریکٹر
27:37چلوا
27:37دیں
27:37کیوں
27:38نہیں
27:38اس
27:38کو
27:38ختم
27:38کروا
27:39دیں
27:39کیا
27:39ایشو
27:39کیا
27:40اس
27:40میں
27:40دیکھیں
27:43ایک
27:43وقت
27:43ایسا
27:43تھا
27:43نا
27:44کہ
27:44یہ
27:44پاپی
27:45جو
27:45ہے
27:45یہ
27:46تقریبا
27:46ہر
27:46زلے
27:47کے
27:47اندر
27:47ہوتی
27:48تھی
27:48پھر
27:48اس کے
27:48بعد آہستہ
27:49آہستہ
27:49کم
27:50ہوتی
27:50گئی
27:51اور
27:51صرف
27:51جو
27:52اس
27:52وقت
27:52ایک سوال
27:53فارٹہ
27:53تھا
27:53وہاں
27:54تک
27:54محدود
27:54ہوا
27:55اور
27:55وہاں
27:56سے
27:56ہوتا
27:56ہوا
27:56تیرا
27:57کی
27:57طرف
27:58کہیں
27:58وہاں
27:59پہ
27:59ہیں
27:59تو
27:59وہ
27:59بھی
27:59رات
28:00کو
28:00میں
28:00نے
28:00سنا
28:01تھا
28:02اپنے
28:02وزیر
28:02اطلاعات
28:03ہمارے
28:03انہوں
28:03نے
28:03کہا
28:04بیس
28:05سالوں
28:05سے
28:05یہ
28:05بہت
28:07درسے سے
28:07ہو رہا ہے
28:08جب سے
28:08میں
28:08ہمیں
28:09یاد ہے
28:09یہاں پہ
28:10یہی
28:11کاروبار
28:11ہے
28:11یہ
28:12ایشو ہے
28:14ان لوگوں
28:14کو
28:15روزگار
28:16دینے کی
28:16بھی
28:16ضرورت
28:17ہے
28:17وہاں
28:17انڈسٹری
28:17لگانے
28:18کی
28:18بھی
28:18ضرورت
28:18ہے
28:19یہ جو
28:20وزیرالہ
28:20صاحب نے
28:21یہی
28:21پرسوئے
28:22مطالبہ
28:22کیا
28:22کہ ہمارے
28:23جو پیسے
28:24ہیں
28:24وہ
28:24دے دیں
28:24تاکہ
28:25لوگوں
28:25کے لئے
28:25متبادل
28:26روزگار
28:26دیں
28:26کیونکہ
28:27یہ
28:28ہمارے
28:28دور میں
28:29شروع نہیں
28:29ہوا
28:29جب سے
28:31پاکستان
28:31بنا
28:31یہ چیزیں
28:32چل رہی
28:32تھی
28:32اب
28:33یہ
28:33چیزیں
28:33کہا جا رہی
28:34ایک جانب
28:38وہاں پر
28:38ایکسس ہے
28:38ننگرہار سے
28:39جہاں پر سے
28:40ٹیرریسک بھی آتے ہیں
28:41یہ افغانی بھی
28:41وہیں سے
28:42ہو کے
28:42تیرہ کے رستے آئے
28:43ایک جانب
28:44فری ایکڑ پیداوار
28:45اٹھارے سے
28:46پچیس لاکھ
28:46ہے
28:46اور دوسرے جانب
28:48یہاں پر ایک آم
28:48پاکستانی کو
28:49سینتیس ہزار روپے
28:49مہینے کی
28:50سیلری بھی نہیں
28:51ملتی
28:51چالیس ہزار
28:51اب کیے جا کے
28:52تو اب یہ
28:53تو نہیں
28:53ہو سکتا
28:54کہ جتنی
28:54وہاں سے
28:54وہ پیداوار
28:55اٹھا رہے ہیں
28:55ستی بھائی
28:57ستی بھائی
28:58میں اس کو
28:59حمایت نہیں
29:00کر رہا ہوں
29:00میں تو آپ
29:01بتھا رہا ہوں
29:01میں کبھی بھی
29:02اس چیز کے
29:02حمایت میں
29:03تو اسے گھڑ تک
29:03بھی نہیں پیتا
29:04والحمدللہ
29:05میں یہ تو
29:06یہ کہہ رہا ہوں
29:06کہ بلکل
29:07ہم تو اس پر
29:08تشویش ہم ہیں
29:09کہ جو
29:10یونیورسٹیوں میں
29:11کالوجوں میں
29:11آئیس وغیرہ
29:14یہ شروع ہو رہے ہیں
29:15ہمیں سب پیار
29:16تشویش ہے
29:16لیکن میں
29:17کہنے کا مقصد یہ
29:18کہ ایک تو
29:19آل لیڈی وہاں پر
29:19دیشت گردی جو ہے
29:20وہ بہت زیادہ رہی ہے
29:22بہت زیادہ لوگ
29:23سفر بھی ہوئے ہیں
29:23میں یہ کہہ رہا ہوں
29:25کہ اگر وہاں پہ
29:25متبادل روزگار
29:26دے دی جائے
29:27تو اس میں
29:27کوئی کبات نہیں ہوگی
29:28اچھا ہے کہ
29:30اس کو
29:30غطر کر دے
29:31لیکن متبادل روزگار
29:32کے ساتھ
29:33جنرل صاحب
29:33یعنی سلوشن
29:34ہونا چاہیے
29:34ہر چیز کا
29:35جنرل صاحب
29:35جو بس میں یہ کہوں گا
29:37کہ جو بھی
29:38اللیگل سپیکٹرم ہے
29:39جب ہم ہارڈ سٹیڈ
29:40یا پاکستان کی بات کریں
29:41پانچوان نکتہ تھا
29:42میرے خواہد میں
29:42نیشنل ایکشن پلان
29:43جی تو بالکل
29:44پاکستان کا جو
29:45اللیگل سپیکٹرم
29:46ان آل ڈومینز ہے
29:47اس کو اڈریس کرنا ہوں گا
29:48برنہ یہی
29:49انٹرنیشنل فورسز
29:50جو آج ہم بات چیت کر رہے ہیں
29:52اسی کو لے کر
29:53آپ کے خلاف کل کھڑی ہوگی
29:54پاکستان has to be
29:55poppy free country
29:56انشاءاللہ
29:56اور پاکستان
29:57اس میں بہت کام بھی
29:58پہلے کی ہے
29:59اور یہ ہو ہی نہیں سکتا
30:11بریک کے بعد پرگم میں
30:15خیر مقدم
30:16تھوڑا سا سیاسی
30:17صورتحال پر بات کر لیتے ہیں
30:18شوکت حیزب زعی صاحب
30:19آپ کی انڈسٹیننگ
30:20ان الیکشنز کے بعد
30:21کیا ہے
30:22جو معاملات ہیں
30:23میں دیکھ رہا ہوں
30:24کہ تحفظات سامنے
30:25آنا شروع ہو گئے ہیں
30:26لیکن آپ کو لگتا تھا
30:28کہ جس نشست پر
30:29آپ اتنا تکیہ کیے
30:30بیٹھے تھے
30:30یا جہاں جہاں
30:30آپ نے کانٹیسٹ کی
30:31آپ کو لگتا تھا
30:32کہ وہ نشست آپ کے
30:33ہاتھ آئے گی
30:33یا جو ہونا تھا
30:34وہ انڈسٹینڈبل تھا
30:36نہیں دیکھیں
30:39عمران خان نے
30:40جب یہ بائیکارٹ
30:41کا اعلان کیا تھا
30:42اس کا مقصد یہ تھا
30:43کہ جو خالی کرائی گئی تھی
30:44تو یہ ہمیں واپس
30:45انہوں نے دینی نہیں تھی
30:46جب دینی نہیں تھی
30:48تو انہوں نے
30:48بائیکارٹ کا اعلان کیا تھا
30:50کہ بائیکارٹ کر دیں
30:51نہ لڑیں
30:51کیونکہ یہ
30:52جس طریقے سے
30:53الیکشن ہو
30:54آپ کے سامنے ہیں
30:55بلکل
30:55اور
30:56آر اوز
30:58ڈی آر اوز
30:59یہ بھی آپ کے سامنے
31:01کہ فارم فارٹی فائب
31:02بھی نہیں دے رہے تھے
31:03لیکن
31:04جو دیئے تھے
31:05اس میں بھی
31:05جب
31:06کیلکولیشن ہوئی
31:07تو وہ پی ٹی آئی
31:08کے زیادہ تھے
31:08لیکن بہرحال
31:09میں کہتا ہوں کہ
31:10عمران خان کے
31:11اس فیصلے کو
31:12ماننا چاہیے تھا
31:13میرے خال سے پی ٹی آئی
31:14تھوڑا سے یہاں پہ
31:15یعنی کہ آپ کہہ رہے تھے
31:16کہ ٹوٹل بائیکارٹ پہ
31:17جانا چاہیے
31:17عمران خان کی
31:18وہ بات نہیں مانی
31:18دیکھیں
31:19کنفیوجن تھی نا
31:20لوگوں کو کنفیوجن تھی
31:22ورکرز کو کنفیوجن تھی
31:23کہ جی عمران خان نے
31:24تو بائیکارٹ کا کہا ہے
31:24تو یہ کیوں لڑ رہے ہیں
31:25اچھا
31:26تو پھر جب آپ نے
31:27یا تو پورے سب کے سب
31:29لڑتے ہیں میرا یہ خیال ہے
31:30یا اگر نہیں لڑنا تھا
31:31تو پھر سب کچھ نہیں لڑنا تھا
31:32یہ جو دو
31:33یہ کیا عادت ہی تھا
31:34عادت ہی تھا
31:34آدھا بٹیر کے
31:35جی دو خاندانوں کی
31:36اجازت مل گئی
31:37باقی کو نہیں ملی
31:38تو آئی تینک کہ یہ
31:38اچھا ڈیسیجن نہیں تھا
31:40اور ہمیں پہلے سے پتا تھا
31:42کہ ہمیں انہوں نے
31:43دینا نہیں ہے کچھ
31:44نہیں
31:44یا یہ بھی ہو سکتا ہے
31:46وہی فارم فارٹی سیون
31:47کا اناؤنسمنٹ کرنی تھی
31:49یہ جو
31:50سابقہ اپوزیشن لیڈر ہیں
31:51اگر وہ گھر سے ہٹ کے
31:52اگر کسی اور پی ٹی آئی کے
31:53ورکر کو ٹکٹ دیا جاتا ہے
31:55شاید ہو سکتا ہے
31:55نتیجہ مختلف ہوتا
31:56نہیں نہیں
31:58دیکھیں انہوں نے
31:59جو سیٹیں خالی کرائی ہیں
32:01نا عمر عیوب صاحب سے
32:02اور دوسرے سے
32:03یہ سارے تو
32:04ناجائز طریقے سے
32:05خالی کرائی ہیں نا
32:05تو جو خالی کرانے کا
32:06مقصد کیا تھا
32:07پھر دوبارہ دینا تھا
32:08تو خالی کیوں کرائی تھی
32:09دیکھیں ہر صورت میں
32:11یہ اپنے لیے
32:12اکسیریت تلاش کرنا چاہتے تھے
32:14اور جائز ناجائے
32:23ہر بندہ
32:26اپنی زاویے سے
32:27چیزوں کو دیکھتا
32:28اور پرکتا ہے
32:29میں سمجھتا ہوں
32:31کہ یہ دو بیانیوں
32:32کا جنگ تھی
32:33جو ایک عمران خان
32:36کا بیانیاں ہے
32:37مطلب
32:37کوئی اس سے
32:39اگری کرے نہ کرے
32:40لیکن عمران خان
32:41جو دوزار اٹھارہ سے
32:43لے کر بائیس تک
32:44وہ اپنے رہے
32:45وزیراعظم
32:46انہوں نے وہ
32:47اپنے منشور میں
32:48جو باتیں کی تھی
32:49وہ اس کو
32:50ڈیلیور نہیں کر سکے
32:51مطلب اگر آپ
32:53پچاس لاکھ گھر دیکھیں
32:55کروڑوں نوکریاں دیکھیں
32:56دو نہیں
32:57ایک پاکستان دیکھیں
32:58یا گورنر ہاؤسز
32:59کو بلڈوز کرنا دیکھیں
33:01یا آپ کا
33:01وزیراعظم سائیکل پر جائے گا
33:03اور کروڑوں نوکریاں
33:04وغیرہ وغیرہ وغیرہ
33:05اس میں سے کوئی چیز تو ہوئی نہیں
33:07پھر اس کے بعد
33:08جو جیب سے سائفر نکالا گیا
33:11ایک بیانیہ بنایا
33:12کہ امریکہ میرے خلاف ہے
33:13میں تو بہت بہت
33:14پترناک بندہ ہوں
33:16امریکہ کے لئے
33:17اور مسلم دنیا کے لئے
33:18میں بہت بڑا لیڈر ہوں
33:19وہ ایک چورن جوتا
33:21وہ وقتی طور پر
33:22انہوں نے بیچ دیا
33:23پھر اس کے بعد
33:24امریکہ غلامی نامنظور
33:26وہ چیزیں
33:26اپنے لئے
33:27ایک ووٹ بینک
33:28اور سیمپیتیز جو ہی
33:29وہ گین کر لی
33:30لیکن جب
33:31مجھائی کے واقعات ہوئے
33:33تو اس کے بعد
33:34سیچوئیشن چینج ہو گئے
33:35شروع ہو چکی ہے
33:36اور لوگوں کو بھی
33:37سمجھ آنا شروع ہو گئے
33:38دوسری طرف
33:39آپ دیکھ لیں
33:40کہ جب ہم نے
33:41حکومت سنبھالی تھی
33:42وزیراعظم شہباز شریف
33:44نے پیڈیم ون کی حکومت میں
33:46مئی ٹوئنٹی ٹو میں
33:48اس وقت
33:48یہ کہہ رہے تھے
33:50عمران خان صاحب خود
33:51اور ان کی جماعت کے لوگ
33:52کہہ رہے تھے
33:53یہ عمریوب کہہ رہا تھا
33:54یہ شوقت ترین کہہ رہا تھا
33:56ان کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے
33:57کہ جو تیمور صاحب ہیں
34:00تیمور جھگڑا صاحب
34:01وہ کہہ رہے تھے
34:02کہ یہ
34:02ایکانومی انڈرمائن ہے
34:04یہ ملک تین ٹکڑے ہونے لگا ہے
34:06یہ سومالی اور سری لنکا بننے والا ہے
34:08ہم نے پرفارم کر کے دیا
34:10ہم کشتی کو
34:12ٹائٹینک کو
34:13بھاور سے باہر نکال کر لائے ہیں
34:15نہ ملک بھی فالت ہوا
34:17نہ ملک کو کوئی نقصان ہوا
34:20نہ اس کے ٹکڑے ہوئے
34:21اور وہ
34:22جب عمران کے دور میں
34:24یہ ملک بالکل تنہ تنہا ہو گیا تھا
34:26اور کہتے تھے
34:30آج امریکہ کا صدر
34:33آپ کے وزیراعظم کو
34:34تقریر کرنے کے لئے
34:35بلاتا ہے
34:36دعوت دیتا ہے
34:36اور آپ کے وزیراعظم کو
34:38شہباز شریف کو
34:39مائک سیکٹ کر کے دیتا ہے
34:40تو یہ دونوں چیزیں
34:42میں اس کا آپس میں
34:43یہ اس کی
34:44اچھا آپ یہ کہہ رہے ہیں
34:45اس بنیاد پہ
34:45بیانیے کے بنیاد پہ
34:46اولیر مخبول ہے
34:47ٹھیک ہے
34:48یہ ان کے گمان میں بھی نہیں تھا
34:50حالانکہ یہ شوکت بھائی
34:52میں اس کے ساتھ
34:53میں بالکل اگری نہیں کرتا
34:55ڈی پی او آپ کا
34:56ڈی سی آپ کا
34:57ڈی او آپ کا
34:58ڈی او فیمیل آپ کی
35:00فارم پنتانیس وال
35:02دینے والے
35:03تمام سٹاف آپ کے تھے
35:04سنتانیس والے
35:06سارے آپ کا سٹاف تھا
35:07ٹھیک ہے
35:07گنتی میں آخر تک
35:09یوسف عیوب خان صاحب
35:10خود بیٹھے ہوئے تھے
35:11گور نواز صاحب
35:13خود بیٹھے ہوئے تھے
35:13چلے
35:14مجھے جواب دینے
35:15جواب دینے لیں
35:16ایک تو
35:17شوکت بیرزت آئیس ہے
35:18میں ایک جملہ
35:19ایک جملہ
35:20پلیز جلدی کیجئے
35:21میں اس پر
35:23بالکل میں کلیر ہوں
35:24کہ وہاں پر
35:25عوام نے
35:26خالی خولی باتوں کو
35:28اور آن گراؤنڈ
35:29فرفارمر سے
35:30اس کو
35:30چکا فی دیئے
35:31چلے
35:32شوکت صاحب کو
35:33جواب دینے لیں
35:33جی شوکت صاحب
35:35اور ویسے اس کو
35:35کہتے ہیں
35:36گھر میں گس کے مارے
35:37دیکھیں پہلے
35:38دیکھیں
35:40یا تو پی ایم ایلین
35:42نے کوئی پرفارمز
35:43دکھائی ہو نا
35:43عوام کو کوئی
35:49ایکی بیانیاں لے کے
35:50جل رہے ہیں نا
35:51گورننٹ سے ہٹ کے
35:52ایک منٹ ایک مجھے
35:53دیکھیں
35:54نہیں نہیں نہیں
35:55اسی ہزار عرب
35:56کا کرزہ چڑھایا
35:56ابھی پانچ ہزار
35:58تین سو عرب کی
35:59غبن ہو گئی
36:00دو سالوں میں
36:01یہ باقی
36:02غبن چھوڑے ہیں
36:03کہ جی گھڑی
36:03ادھر ہو گئی
36:04یہ فلان ادھر ہو گیا
36:05یہ پانچ ہزار
36:06تین سو عرب
36:06کا جو غبن
36:07ہوا ہے جو
36:07آئی ایم ایف
36:08کہہ رہا ہے
36:08اس کا ذمہ دار
36:10کون ہے
36:10دو سال میں
36:11کس کی حکومت تھی
36:11اتنے بڑے
36:13ڈاکے پڑے ہیں
36:14اور آپ کھیر رہے ہیں
36:14کہ جی اب
36:15پرفارمیس پہ
36:16لوگوں نے وڑ دی
36:16کون سی پرفارمیس تھی
36:17آج لوگ
36:19آپ پیچھے
36:19کسی سے پوچھ
36:20تو لے نا
36:21پہر ہمارے دور میں
36:21تو ہر ایک
36:22کیمرائمین جاتا تھا
36:23اور لوگوں سے
36:24پوچھتا تھا
36:24کہ جی کیا
36:25صورتحال ہے
36:26مہنگائی کی
36:26آپ کیوں نہیں
36:27جا رہا ہے
36:27جانا چاہیے نا
36:29جائیں لوگوں سے
36:29پوچھے پھر میں
36:30کہوں گا
36:30کہ جی ہاں واقعی
36:31ان کو پرفارمیس پہ
36:32ملا دے
36:33کہ یہاں کیا
36:34پرفارمیس ہے
36:34پیٹرول جو ہے
36:37وہ ڈیڈ سو پہ
36:38نہیں آ سکا
36:39چھیک ہے
36:39چھیک ہے
36:40دال چینی آٹا
36:41وہ تین چار گھنے
36:43تو مہنگائی ہو گئی ہے
36:44بے روزگاری حد سے
36:45بڑھ گئی ہے
36:46ایکسپورٹ آپ کی
36:46کم ہو گئی ہے
36:47ہمارے دور میں
36:50سکس پرسنٹ پہ
36:50پہنچ گئی تھی
36:51آج گروہ تریڈ
36:52ون پائنٹ سکس ہے
36:53چلیں
36:54یہ کون سی
36:55وہ ہے
36:56گیلر سنگی ہے
36:57ٹھیک ہے
36:57شاکت صاحب
36:58تیرہ کے تیرہ سیٹ
36:59جو وہ جیت جاتے ہیں
37:00چلیں
37:00ٹھیک ہے
37:01بہت شکریہ آپ کا
37:02شاکت جی سفزہی صاحب
37:03اختیار والی خان صاحب
37:04آپ کا دکریہ
37:04ویلٹیک بریک
37:05بریک کے بعد
37:05کنکلوڈ کریں گے
37:06بریک کے بعد
37:09پرگرم میں خیر مقدم
37:09اور یہ ایک بڑا
37:11اہم معاملہ ہے
37:12دہشت گردی کے خلاف
37:13پاکستان فوکسٹ ہے
37:14اور افغانستان کی جانب سے
37:15الزام اور ایک ایسے شخص کی جانب سے
37:17زبیع اللہ مجاہد کی جانب سے
37:18جو یہ کہہ رہے تھے
37:19اپنا ٹینک دکھا کے
37:21کہ ہم نے پاکستانی ٹینک پکڑ لیا
37:22تو یہ مزاد سے کم نہیں ہے
37:24ایسا کہنا تھا
37:24ڈی جی آئیس پی آر کا
37:25اور یہ بھی کہا
37:26کہ ہم جواب دیں گے
37:27تو دنیا دیکھے گی
37:28اور امید ہے کہ
37:30اس کی نوبت نہیں آئے گی
37:30پرگرم سے فلال اتنا ہی
37:31اشفاق حساق ستی کو اجازت دیجئے
37:33اللہ حافظ و ناصر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended