00:01حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے روایت ہے انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں ہم لوگ مغرب کی نماز پڑھ کر ایسے وقت میں فارغ ہو جاتے تھے کہ آدمی اپنا تیر گرنے کی جگہ دیکھ سکتا تھا
00:17ابو یحییٰ زعفرانی نے ابراہیم بن موسیٰ کے واسطے سے مذکور حدیث کی مثل بیان کیا
Be the first to comment