Skip to playerSkip to main content
Do you want to have a mini building like this? #beautiful #asmr #miniaturemodel #building
Transcript
00:00yارے دوستو ایک نئی ویڈیو کے ساتھ حاضر ہے
00:04زمین کو اہمار کرنے کے بعد شیٹرنگ کی اور
00:07بقاعدہ اس کی فاؤنڈیشن تیار کی جارہی ہے
00:10چھوٹے مٹینی ہاؤس کی
00:12اس کے بعد شیٹرنگ کو کھولا اور انٹیں
00:15لاکر اس کے انٹو کا کام شروع کر دیا ہے
00:20دیواریں کھڑی کی جارہی ہیں
00:23اور دیواریں کھڑی کرنے کے بعد
00:26utheran-allen bazaar jinaabhe-walhe
00:27these seed-e-e-on-ki shattering
00:29kareke is par concrete ndalie
00:31ghi
00:31and up chit-kaleanter ndal a jayay ga
00:34niche spotter and shattering kareke
00:36siria dal kar
00:37lanter ndal a jara raha
00:39ya dixraine kis maharat
00:42se
00:42or usko siedi-e-on-ke-lie bhi jaga chowdhi
00:45hab shattering khodi jara raha
00:48hi a
00:48takao parwali menzil
00:50ka kam bhi shuru kia jayay
00:52ya belkul
00:53ek ney design ka mkana
00:55ڈیزائن تیار ہو رہا ہے آپ اس کو دیکھیں گے تیار کریں گے ہم جب تو آپ حیران رہ جائیں گے
01:01اتنا خوبصورت ڈیزائن تیار کر رہے ہیں ہم یہ دیکھیں تو کون سی ہم نے ونڈو رکھی ہے
01:08یہ لینٹر ڈالا اس کا وہ اندر دروازہ بھی رکھا ہے لینٹر ڈالا جا رہا ہے
01:13اب اس کے لینٹر کو ڈالنے کے بعد اس کی شٹرنگ کھولی جا رہی ہے
01:18اب دوسری چھت پہ لینٹر ڈالا جا رہا ہے اور اس کی سپورٹیں لگا کر
01:23ڈال کر اس کی کنکریٹ کر دی گئی ہے اب جناب اس کی شٹرنگ کھول
01:30کے اس کو پلسٹر کیا جائے گا بڑے خوبطور انداز سے پلسٹر کیا
01:36جا رہا ہے دیکھیں سفید رنگ کا پلسٹر ہے اب یہ جناب اس کو
01:41تیار کیا جا رہا ہے فائنل ٹچ دیا جا رہا ہے اس کے بعد یہ
01:45رنگ پینٹ کیا جا رہا ہے اس کو تاکہ اس کو آخری ٹچ دیا جا
01:50سکے اس کے بعد دروازہ اور ونڈو لگائی اور یہ دروازہ لگا
01:55دیا بیڈ رکھا اور اس کے جناب ونڈو بڑا شیشہ والا لگایا گیا
02:01اور اس کی گاڑییں کھڑی کر کے یہ دیکھیں کتنا خوبصورت زائن
02:04ہے اگر آپ کو پسند آیا تو بتائیں تاکہ ہم نئی ویڈیو آپ کے
02:08لئے بنا سکیں چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended