Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00کیا ہو رہی
00:30میری فضا کے سائن کی ہوئے کچھ ایسے ڈاکیومنٹس ہے جس کی وجہ سے اسے جیل ہو سکتی ہے
00:35کیا بول رہی ہو یہ کیا چاہتی ہو مجھ سے
00:38کیا چاہتی ہو میں یہ تم جانتے ہو
00:40چوئس تمہاری ہے
00:43میں ان فضول گیمز سے بہار آ چکا ہوں تو مجھے صرف یہ بتاؤ کہ کیا چاہیے تمہیں
00:46ہاں تم یہاں ہو میں تمہارے پاس ہی آ رہا تھا
00:49فضا کی ساری ریپورٹس آ گئی ہیں
00:50ہاں بہت شکریہ آپ کا
01:00کیا تم اپنی فرنٹ کو دوبارہ جیل بھیجنا چاہتے ہو
01:11اس طفعہ شاید فضا یہ برداشت نہیں کر پائے گی
01:14بکواس بند رکھو اپنی تم شاید پاگل ہوگی ہے پھر سے
01:17بات سنو یہ پرچے ورچے اٹھاو اپنے یہاں سے
01:19اور نکلو چلو کسی کی پریشر میں نہیں آؤں گا میں کان کھول کے سنو
01:23سمجھیں
01:23اور فضا کے ساتھ ہوں میں اور اسی کے ساتھ رہا ہوں گا
01:27سمجھ گئے
01:27اگر فضا کو پھر سے نقصان پہنچانے کی کوشش کی
01:31تو ایک نہیں دو دفعہ سوچنا
01:32میں تمہارا وہ حال کروں گا کہ اپنے آپ کو تم خود بھی پہچان نہیں پاؤ گی
01:35جاؤ جو کرنا کرلو اپنی موک کی کھانا پڑی گی تمہیں
01:39شاید تم جانتے نہیں ہو کہ یہ میٹر کتنا سیریس ہے شراز
01:42ایک بار دیکھ دلو انہیں
01:46اندازہ ہو جائے گا
01:48انتظار کروں گی
01:57کہاں ہے باسد ابھی تک آیا کیوں نہیں
02:12پتہ نہیں کہاں رہ گیا
02:13اس نے میری ٹیسٹ ریزلٹس لے کر آنے تھے
02:14کہیں کوئی بیڈ نیوز سے نہیں ہے
02:16اب ایسا تو نہیں سوچو
02:17ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا انشاءاللہ
02:19یہ تو باسد کی کول آنے
02:22ہاں ہیلو کیا ہوا باسد
02:24ہاں
02:27ٹھیک ہے ٹھیک ہے
02:28کہہ رہا ہے کہ تم بلکل ٹھیک ہو
02:30کہہ رہا ہے کہ گھمرانے کی کوئی بات نہیں
02:32چھوٹا سا انفیکشن ہے بس ٹھیک ہو جائے گا
02:34لیکن اس کے لیے تمہیں یہاں پر
02:36ایک دن کے لیے تو رکنا ہی پڑے گا
02:38ٹھیک ہے
02:38ہاں
02:41اب تم پہلے کی طرح بلکل صحت مند ہو گئی ہو
02:45مجھے یقین ہے اب تم نہیں مروگی
02:47مروگی میں تمہارے ساتھ ہوں
02:49یہ کہنا چاہیے
02:49ٹھیک ہے
02:50ٹھیک ہے
02:51چلو ٹھیک ہے
02:54وہ کہہ رہا ہے تمہیں ایک دن کے لیے یہاں رکنا پڑے گا
02:56کیونکہ تمہیں یہ کچھ انجیکشنز اور ڈریپ لگیں گی شاید
02:59ایک منٹ رکو ذرا
03:00ٹھیک ہے پھر مجھے ہسپٹیل میں رکنے کی کیا ضرورت ہے
03:02گھر چلے جاتے ہیں
03:03ہے کہاں پر وہ
03:04ویسے تم ہو کہاں پر
03:05کیا مطلب تمہارا ہم سب
03:10ٹھیک ہے ٹھیک ہے
03:13آتے ہیں پھر ہم سب
03:14یار
03:16باسد کہہ رہا ہے ہم سب کو
03:18لیپ جا کر ٹیسٹ کروالینے چاہیے اپنے
03:21اتیاطن
03:22یعنی
03:23کسی اور کو یہ انفیکشن نہ ہو
03:24ٹھیک ہے رہے بابا
03:25پھر وہ
03:26ایک کام کریں آپ لوگ بھی جا کر اپنا اپنا ٹیسٹ کروالیں
03:29ہرگز نہیں
03:30مجھے ٹیسٹ کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:32یہ وائرس کیا چیز ہے
03:33میں تو اس سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہوں
03:35کوئی بہانہ نہیں چلے گا
03:36چلے چلے ٹیسٹ کروانا ہوگا بابا
03:38چلے چلے
03:39چلے بابا
03:39چلے چلے بابا
03:40چلے چلے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:41یہ پاگل ہوگے ہو کیا
03:42مجھے کہاں لے جانے ہو
03:43آہ
03:44دیکھو یہ لوگ کیا کر رہے ہیں
03:45بسد تو پریشان نہ ہو
03:46ٹیسٹ کروان کے واقعے ساتھ
03:47اسمو
03:48آجا جلدی
03:48خوشان دیتنے ہم آدم
03:55شکریہ آپ کا
03:56میرا پیارا بیٹا شراز کہاں ہے
03:58میں یہاں ہوں امی
03:59او او میری جان
04:02تمہارے لئے ایک سپرائز ہے
04:04میں نے کیا وعدہ کیا تھا تم سے
04:06آپ نے کہا تھا
04:07بابا کو واپس گھر لیں گی
04:09ہاں میری جان
04:10میں نے اپنا وعدہ پورا کیا
04:11تمہارے بابا جلد ہی گھر آ جائیں گے
04:13اب ہم دوبارہ سے سب ایک ساتھ رہیں گے میری جان
04:15سچ بول رہی ہے امی
04:17جی سچ بول رہی ہوں میں
04:18اب ہم کہیں اور جگہ جا کے رہیں گے
04:21جہاں ہمارا بہت بڑا گھر ہوگا
04:23اور تمہارے بابا بھی تمہارے ساتھ رہیں گے
04:26اور اب ہمیں تمہارے بابا کی آنے سے پہلے ساری پیکنگ کرنی ہے
04:29جیسے ہی وہ آئیں گے ہم چلے جائیں گے
04:31سمجھ گئے
04:31ٹھیک ہے
04:32ٹھیک ہے نا
04:33چلو جلدی چلدی چلدی کرو
04:34کیا ہوا باسٹ کیا مسئلہ ہے
04:37کونسے ٹیسٹ ہونے اور وہ بھی ہم سب کے
04:39نو نو نو نو کچھ نہیں کچھ نہیں
04:40یعنی یہ کوئی ایسی بیماری نہیں کہ پریشان ہو
04:43تو پھر
04:44تو
04:44میں نے تمہیں کال کی تھی کچھ اور کہنے کے لیے کچھ ضروری بات کرنے کی
04:47باسٹ
04:48وہ اس ریپورٹس کے مطالق نہیں تھی
04:49باسٹ
04:50تم جھوٹ تو نہیں بول رہے نا ہم سے
04:52آپا خطرے سے بہار ہیں
04:53آپا کو کچھ ہو گیا کیا
04:55نہیں نہیں نہیں ایسا کیوں سوچ رہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہوا
04:57انفیکشن اور بلڈ سیلز کی کمی کے وجہ سے سب کچھ ہوا ہے
05:00اور میں نے کال اس وجہ سے نہیں کی تھی
05:02ریپورٹس کے وجہ سے نہیں کی
05:03بات اصل میں کچھ اور ہے
05:05کیا
05:05اگر آپ لوگوں نے میری ہیلپ نہیں کی
05:10تو فیضہ کو پھر سے جیل جانا ہوگا
05:12یہ کیا کہہ رہے ہو تم باسٹ
05:13یار آپ بس بہت ہو گئے
05:15ہم نئی پرابلم نہیں چاہیے کوئی
05:16یہ تم کیا کہہ رہے ہو باسٹ
05:17نیہ
05:17نیہ نے کوئی سازش کی گئے پھر سے
05:21یہ سب کیسے ہو گیا بولے
05:22میں نے بہت برداشت کر لیا
05:23تم ہمیشہ کوئی یا کوئی نئی مصابق کری کرتے ہیں
05:25سنتے نہیں یار
05:27چھنٹے دماغ سے سوچتے ہیں
05:28میری بات سن لو پہلے
05:33فیضہ نے کچھ کاغذات پہ سائن کیا تھے
05:36لیبر کانٹریکٹ کے
05:37اگر
05:38ہاں ورکشاپ پہ ایک آدمی آتا تو تھا
05:44اور فیضہ سے کچھ پیپرز پہ سائن کروا تھا
05:46یہ تو سیفی ساپ لائے تھے
05:47ہاں وہی
05:48وہ ان کاغذات کو ممیس یوز کر سکتے ہیں
05:50آپ لوگوں کو بتایا تھا نا میں نے
05:52وہی ہوا نا جو کہہ رہا تھا میں
05:54بدلہ لے رہی ہے بدلہ
05:55یہ سب تمہارے بدلہ
05:56مہر مہر مہرمی
06:15میاں
06:17مہرم Read
06:20مہرم Reid
06:22مہرم Reid
06:24مہرم Reid
06:24پتہ نہیں اب یہ آدمی کہاں چلا گیا
06:26معافی چاہتی ہوں میں آپ سے
06:29سوری
06:30ارے کہاں چلا گیا یہ آدمی
06:32اوہ
06:33اس کی وجہ سے ایک امیر آدمی میرے ہاتھ سے نکل گیا
06:37اب میں پاکل ہو جاؤں گی قسم سے
06:39یہاں پر کیا ہو رہا ہے
06:42میں کہہ رہا ہوں بس پہتا ہے
06:45کوئی مسئلہ حل نہیں ہو رہا
06:46آخر تمہیں سبجھنے کی کوشش کیوں نہیں کر رہے ہو
06:49بیٹ کے بعد کنے
06:50دیکھو یہ میری فیملی کے میمبرز ہیں
06:54اگر میرے بات سن لوگے
07:24اس مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے
07:25سمجھ گے میرا اس پورے جمیلے سے کوئی تعلق نہیں ہے
07:27اسے بچانا ہے کسی بھی طرح
07:29ٹھیک ہے باسد
07:30ٹھیک ہے بتاؤ کیا بول
07:32کیا چاہتی ہے وہ ہم سے
07:33میری بہن کے ساتھ یہ کر کے اسے کیا ملے
07:35اس بات کے جواب تو وہی بہتر جانتی ہے
07:37وہ چاہتی ہے کہ میں فیضا کو یہاں چھوڑ کر
07:38امریکہ چلا جاؤ اور اس کے ساتھ رہو وہاں
07:40ہاں تو چلے جاؤ نا چلے جاؤ یہاں سے
07:42اگر تمہارے دور جانے سے فیضا کی جان بچ جاتی ہے
07:44تو چلے جاؤ
07:44ٹھیک ہے اس معاملے کو ختم کرو اور جاؤ یہاں سے سمجھے
07:46اور کبھی یہاں واپس لوٹ کر مت آنا
07:48ہم نے اپنی بہن کو پہلے بھی سمالا اور اب بھی سمال سکتے ہیں
07:51تم جاؤ اپنی بیوی کے ساتھ اور وہ جو کہتی ہے وہ کرو بس
07:54سن کے افسوس ہوا کہ تم شاہتے ہو یہاں سے چلا جاؤ میں
07:56تمہیں لگتا ہے کہ اتنا آسان ہے تم لوگوں کو یہاں سے چھوڑ کر جانا
07:59ہاں
08:12میرا سب کچھ تمہارے سامنے ہے
08:14ایک گھر کیا ہوتا ہے ایک فیملی کیا ہوتا ہے
08:17میں نے تم لوگوں کے درمیان رہ کے سیکھا ہے سب
08:19حیرت ہے کہ تم لوگوں کے درمیان رہنے کے باوجود بھی
08:23تم سب کے سب شک کر رہے ہو مجھ میں
08:25ہاں یہ بات سچ ہے
08:26کہ اس عورت کی وجہ سے میں نے اپنا اعتبار کھو دیا
08:29لیکن اس مشکل وقت میں میں تم سے صرف یہ چاہتا ہوں
08:32کہ تم لوگ میرا ساتھ دو اور کچھ نہیں چاہیے
08:34جو بھی فیصلہ ہو تمہارا
08:37وہ مجھے بتا دینا
08:37میں جا رہا ہوں یہاں سے
08:38چلو آجا
08:42کیسی لگی میری فیملی
08:51تم آ گیا
09:03بلکل آ گیا ہوں میں
09:05یہ ہاتھ کو کیا ہوا
09:07نہیں نہیں پریشانی کی کوئی بات نہیں
09:09میں گر گئی تھی تو چوٹ لگ گئی تھی
09:11ڈاکٹر نے بانڈج کر دیا ہے
09:13سب ٹھیک تو ہے نا دکھاؤ زرا مجھے
09:14ٹھیک ہوں میں بلکل
09:15رنگ لگتا ہے زیادہ بھاری ہے
09:19ہاتھ ہے یار
09:20مجھ سے دور رہو
09:22کیوں اتنا پریشان ہو رہی ہو بلا وجہ
09:23ویکچین لگوا لی ہے میں نے
09:25ان لوگوں کا کیا بنا
09:25ٹیسٹ کروا لی ہو انہوں نے
09:26ہاں ہاں ان کی فکر کرنے کی
09:28ضرورت نہیں ہے
09:28اچھا بتاؤ کیا سوچ رہی تھی
09:31کیا سوچ رہی تھی میں
09:33اپنی سرنگ کو لے کے
09:35کچھ تو سوچ رہی ہوگی نا تم
09:36میں یہ سوچ رہی تھی
09:40کیا اس بار ہم واقعی شادی کر سکیں گے
09:42کیوں نہیں فیضہ
09:46تو ڈسچارج ہوں گی
09:47ویسے ہم شادی کر لیں گے
09:48کیا کہا
09:49بس یہی تو کہا کہ
09:51ہم شادی کر لیں گے
09:52نہیں مگر اس کے لیے
09:53پہلے وقت لینا پڑے گا نا ہمیں
09:55ارے وہ مل جائے گا
09:56اچھا تو اتنی آسانی سے
09:57تمہیں وقت دے دیں گے
09:58اگر تو ڈاکومنٹس پورے ہوں
09:59تو وقت ملنا مشکل نہیں ہوتا
10:02ہاں
10:02ٹھیک ہے پھر
10:03ماف کرنا
10:05دراصل بھول گئی تھی میں
10:06اندازہ ہے مجھے
10:08کہ تمہارا زیادہ تجربہ ہے اس میں
10:09تم تو ایسے کہہ رہی ہو یہ
10:11جیسے تمہیں تو اس بات کا
10:12کوئی ایکسپیرینس ہی نہیں
10:13ایک ہی کشتی میں سوار ہیں دونوں
10:17اہاں بات تو ٹھیک
10:18بس تم یہ سوچو
10:20کہ تمہیں جلدی سے ٹھیک ہونا ہے
10:22تھا کہ ہم دونوں کی شادی ہو سکے
10:23انتظار نہیں ہو رہا ہے
10:26ویسے تمہاری آنکھوں میں
10:29پیار دیکھ کے کتنا اچھا لگتے ہیں
10:31آنکھیں تو تمہاری بھی بری نہیں ہیں
10:35آپ لوگوں سے مل کے بہت خوشی ہوئی
10:38پھر ملیں گے خدا فر
10:39خوش شکریہ آپ کا
10:40ہم دونوں گھر جائے
10:42ہاں ہاں جائے جائے
10:44ایسے بتا لیں جیسے میں روکوں گا
10:45اور یہ روک جائیں
10:46ہاں کیسے ہاں
10:47تو ران اگر تم باسل کو
10:47کال کرنے والے ہو تو پلیز کر لو
10:49بچے بہت تھک چکے ہیں
10:50اس کو کال کر کے ہمارا فیسلہ بتا دو
10:52ہلو تو ران کیا ہوا
11:03بتاؤ تم لوگوں کی رپورٹس آگا
11:04اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
11:06میں سمجھ گے سمجھ گے
11:07ٹھیک ہے میں آتا ہوں بائے
11:09کیا ہوا کیا کہا انہوں نے
11:11کوئی خاص بات نہیں ہے
11:13تم بس آرام کرو
11:14میں ان لوگوں کو گھر بھیج کے
11:15واپس آتا ہوں تمہارے پاس
11:16رپورٹس صحیح ہیں
11:18تو پھر میں کیوں رکوں گی یہاں
11:19حکمت بھی زخمی تھا
11:20اسے تو ڈسچارج کر دیا تھا
11:22تم سے کھڑا تک تو ہوا نہیں جا رہا ہے
11:23اس حالت میں گھر جانے کی باتیں کر رہی ہو
11:25آرام سے لیٹ جاؤ یہاں پر
11:26میں آرہا ہوں واپس ٹھیک ہے
11:27باست ایک میرے ٹھہرو
11:28باست بھی آیا
11:28سیو
11:29باست نہیں بسند ہسپتال میں رہنا
11:31نہیں رکھوں گی یہاں میں
11:32آہ
11:35ہاں
11:40آہ
11:41اوکے
11:43تو فیصلہ کر لیے تم لوگوں نے
11:46ہاں کر لیے کر لیے
11:50ہم ساتھ ہیں تمہارے
11:52اور کوئی راستہ بھی نہیں ہے
11:53آہ
11:54ہم اس پاگل عورت کو
11:55تمہاری اور اپنی بہن کی زندگی
11:57برباد کرنے نہیں دیں گے باست
11:58ہم آپ کی مدد کریں گے باست بھائی
12:00ساتھ ہیں آپ کے
12:00ہم
12:01شکریہ تم سب کا
12:03میں اس وقت تمہارے ساتھ نہیں ہوں
12:04سمجھ گئے تم
12:05کیونکہ میں وہ ہی کروں گا
12:06جو مجھے ٹھیک لگے گا
12:08اس کی باتوں پر دھیان نہیں دو
12:09ہمیں کوئی اتراز نہیں ہے
12:10تمہارے فیصلے سے
12:10شکریہ
12:14بہت شکریہ
12:15باست
12:16ہماری زندگی میں
12:23ٹھیک ہے ٹھیک ہے
12:25اب یہ بتاؤ مجھے کہ
12:26پلان کیا ہے
12:26تاکہ ہم اس پر کام شروع کریں
12:28اوکے
12:28تو کرنا ہی ہوگا کہ
12:53تورا
12:56شکریہ
12:59کوئی بات نہیں
13:01میں نے چھوڑ کیا
13:01ہاں ٹھیک ہے
13:02کال کر لوں شاہ
13:08ہاں بولو شراز
13:17جانتے ہو
13:18میں اور شراز
13:19پاکنگ کر رہے ہیں
13:20ہے نا میری جان
13:21یہ لو بات کرو
13:22بابا جلدی آ جائیے
13:24ہم تیار ہیں
13:25ہاں بیٹا بابا جلدی آ جائیں گے
13:27آپ ماما کو فون دو
13:28بابا آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں
13:30ہاں تو
13:31فائل دیکھ لی شراز تم نے
13:33ہاں دیکھ لی
13:35اس وقت کوئی دوسرا اپشن نہیں ہے
13:37میرے پاس سوائے اس کے
13:37کہ تمہاری آفر قبول کرلو
13:38خوشی ہوئی مجھے یہ سب سن کر شراز
13:41اینیوی
13:42فیضہ اس وقت ٹھیک نہیں
13:43یعنی ایک دو دن مجھے مزید چاہیے ہوں گے
13:45میں اس کو اس طرح سے چھوڑ کر نہیں جا سکتا
13:47بس پی کرو شراز
13:48اس کے اتنے سارے بہن بھائی ہیں
13:49اس کا خیال رکھ لیں گے وہ
13:51نیہا مجھے تمہیں کچھ بتانا ہے
13:52تم ذرا سکون سے میری بات کو سن لگے
13:54میں تمہیں یہ بتا رہا ہوں
13:55کہ وہ بیمار ہے
13:56کیا کروں مار ڈالوں اسے
13:57چلو ٹھیک ہے پھر
13:59میں تمہیں صرف دو دن کی محلت دے رہی ہوں
14:02سمجھ گئے تم میری بات
14:02ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
14:03پھر شراز سے بات کرو میری
14:04شراز یہ لو فون
14:06بابا بات کرنا چاہتے ہیں تم سے
14:08جی بابا
14:09شراز بیٹا
14:11بابا آپ سے ملنے کے لیے آئیں گے
14:12بہت جلد آئیں گے ٹھیک ہے
14:13بلکہ آپ کو اپنے ساتھ لے کر
14:14پارک میں بھی جائیں گے
14:14وہاں بہت سا فن کریں گے
14:15بہت کھیلیں گے
14:16بہت مزا آئے گا ٹھیک ہے نا بیٹا
14:17کچھ کہو نا سن رہے ہو
14:18ٹھیک ہے بابا
14:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے بیٹا
14:20میں فون رکھتا ہوں
14:21خدا فیز
14:22ٹھیک ہے بائی بے بیٹا
14:23بائی
14:25اپنے یہ کھلونے بھی لے لو ٹھیک ہے
14:31اور وہاں جاکہ بھی
14:33میں تمہیں بہت سارے کھلونے دلاؤں گی
14:34خوش آمدید آگے آپ لوگ
14:46شکریہ سینب
14:47فیزہ آپ کو کچھ ہوگا تو نہیں نا
14:49وہ جیل تو نہیں جائیں گی
14:50نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا
14:52ہم یہ مسئلہ حل کر لیں
14:53وہ دراصل میں نے کھانا بنایا ہے
14:54اس موں کو کھلا دیا ہے میں نے
14:56چلے آپ لوگ بھی کھالیں
14:57ارے نہیں میری جان
14:58تم بالکل پریشان مات ہو
14:59تمہیں تھکنے کی ضرورت نہیں ہے
15:01ارے کوئی مسئلہ نہیں ہے
15:02میں گرم کر دیتی ہوں حکمت
15:03تمہارے لیے کچھ اور بنا دوں کیا میں
15:05تمہیں میرے لیے کچھ بنانے کی ضرورت نہیں ہے زینب
15:08مجھے کچھ کھانا ہوگا
15:10تو خود بنا لوں گا
15:11ارے حکمت یہ تم کس طرح سے اس سے بات کر رہے ہو
15:14وہ سب سے تمہارا خیال
15:15یہ دن بے دن بتمیز ہوتا جا رہا ہے
15:18زینب تم پریشان نہ ہو
15:21باسد پہ حصہ ہے نا
15:22اس لیے تم پہ چلا رہا ہے
15:24فاروق
15:26میرا فون آن ہو گیا ہے
15:28اور انٹرنیٹ بھی چل رہا ہے اب تو
15:30کیا واقعی میں دکھاؤ مجھے
15:31ہاں
15:32یوز کرے ہم
15:33ہاں بلکل
15:34ٹھیک ہے فاروق
15:35آ جاؤ کرتے ہم لوگ
15:36دیکھنا زرہ یہ دونوں کتنے لاپروہ ہیں اس پریشانی میں
15:41بچے ہیں وہ دونوں
15:42ہلو رحمت
15:56ہاتھ مانیا پا ٹھیک ہے پریشان نہیں ہو نا
15:58کیس کی کیا اپ ڈیٹ ہے بتاؤ مجھے
15:59میں نے پروفیسور کو فائل کی کوپی دے دی ہے
16:01انہوں نے کہا کہ وہ آج مجھے بتائیں گے
16:04لیکن انہوں نے فائل دیکھتے ہی مجھ سے کہا تھا
16:06کہ اگر وہ لوگ کوٹ گئے
16:07تو تمہاری بہن کو جیل جانا پڑی
16:09ٹھیک ہے پریشانی کی بات نہیں ہے
16:10ایسا ویسا کچھ نہیں ہوگا
16:12میں نے انہوں سے بات کر کے دو دن کا ٹائم لیا ہے
16:14ہم اس میں کچھ نگوش کر لیں گے
16:15ٹھیک ہے باست
16:16خیال رکھنا
16:18چلو ٹھیک ہے پھر بات ہوتی ہے
16:20فیسہ
16:31فیسہ
16:33کیا ہوا ہے میری جان
16:35کیا ہوا ہے
16:36نہیں کچھ نہیں چاہیے مجھے
16:38تو خواب میں دیکھا کیا ہے بتاؤ تو
16:40یہی کہ تم مر گئے ہو
16:43اچھا
16:45جناسے پہ کھڑے ہیں ہم لوگ
16:46نیہا بھی موجود ہے وہاں
16:48اوہ
16:48نیہا تیسلی زیادہ بھیانک تھا
16:51اچھا میری بات سنو
16:56صرف ایک خواب تھا
16:56ڈرنے والی بات نہیں
16:57شادی کیے بغیر
17:00کہیں نہیں جاؤں گا میں
17:01سمجھ گئی
17:02سمجھ گئی نا
17:04بس صبح ہونہ ہی والی ہے
17:05تھوڑا سنتظار اور
17:06یہاں سے ڈسچارج ہوتے ہی ڈیٹ لینے کے لیے جائیں گے
17:09اچھا اچھا سوچو اور سونے کی کوشش کرو
17:12سوچو میری جان
17:14سوچو نا رو اچھا سوچو
17:17سوچو
17:18حرام سوچو
17:19حرام سوچو
17:22ہم نے آپ کا آرڈر تقریباً کمپلیٹ کر لیا ہے سیفی صاحب
17:40تو پھر کب آ رہے ہیں آپ آرڈر لینے ہمارے پاس
17:42جب کام پورا ہو جائے تو مجھے بتا دیجے گا
17:44میں اپنے آدمیوں کو وہاں بھیج دوں گا
17:46کیا پیمنٹ کے لیے ہم لوگ آپ کے آفیس آ جائیں
17:47ہمارے
17:48اس بہانے ہم لوگ آپ کا آفیس بھی دیکھ لیں گے
17:50یہ سب بات میں اس لیے کہہ رہی ہوں
17:52تاکہ ہمیں بھی پتا چل جائے ہم کن لوگوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں
17:54تاکہ بعد میں کوئی پرابلم نہ ہو
17:56جب آپ مجھے سامان ڈیلیور کریں گی
17:58میں آپ کو اس وقت پیمنٹ کر دوں گا
18:00اور رہی بات پرابلم کی تو آپ اس بارے میں بلکل فکر مت کریں
18:02چلے یہ تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
18:05لیکن کم سے کم اپنا ایڈریس تو بتا دیں
18:07تاکہ ہمیں اتمنان رہے
18:08کیونکہ ہم آپ کے ساتھ کام کر رہے ہیں
18:10اور ہمیں آپ کے آفیس کا تو معلوم ہونا ہی جائیے نا
18:13تاکہ کل کو کوئی پرابلم نہ ہو
18:14میس سمرہ ہمارا آفیس
18:17انڈیسٹریل ایڈیور میں ہے
18:18اور وہاں پر آپ کا آنا مناسب نہیں ہے
18:20میں آپ کو کہہ تو چکا ہوں
18:21آپ آرڈر پورا کر دیں
18:22میں آپ کو پیمنٹ کر دوں گا
18:23وہ تو ٹھیک ہے سیفی سا
18:25فون من کر دیا
18:27اس نے ہمیں نہیں آنے دیا نا
18:29کچھ گڑ بڑ ہے یالے
18:31وہ ہمیں اپنے آفیس میں نہیں آنے دے گا
18:33وہ آنے کیوں دے گا ہمیں
18:35وہ تو چاہتا ہی نہیں ہے نا
18:36کہ ہمارے معاملات ٹھیک ہو
18:37اب کیا کریں گے ہم
18:40کچھ تو سوچنا ہوگا
18:41اس کے آفیس جائیں گے
18:43یالے
18:44ہمیں جانا چاہیے وہاں
18:45ہمیں اس اب معلوم ہونا چاہیے
18:46کہ آخر ہم کام کن لوگوں کے ساتھ کر رہا
18:48اور وہاں پہ آتا چاہتا کون ہے
18:49ٹھیک ہے نا
18:50چلتے ہیں لیکن ہمارے باس
18:51اس کا پورا ایڈریس تو ہے ہی نہیں
18:52ہم کیسے چونیں گے اسے
18:53میں فون کر کے جمیل کو بول دیتی ہوں
18:56وہ ان کے آفیس کے ایڈریس نکال دے گا
18:59ہاں
19:01جمیل
19:03جمیل کے بغیر تو کوئی کام ہی نہیں ہوتا تم سے
19:05وہ جو ورک شاپ پر مشینے ہیں
19:07کیا وہ اس کی ملکیت نہیں ہے
19:08اگر وہ ہمیں پیسے نہیں دے رہا ہے
19:10تو ہم وہ مشینے بیج سکتے ہیں
19:11بہت ہی تیز ہو تم
19:14ہاں
19:15زینب وہ مشینے ہم نہیں بیج سکتے
19:17کیونکہ ان کے لیے کانٹریکٹ سائنگ ہوا ہے
19:18اس لیے
19:19مجبور ہیں ہم لوگ
19:21اگر مشینے بیج دیں گے
19:23تو ورک شاپ بھی ہمارے ہاتھ سے چڑی جائے گی
19:24فیضا کو کیسے بتائیں گے
19:26مجھے تو یہ سوچ کر پریشانی ہو رہی ہے
19:28اگر ہم نہیں بتائیں گے
19:29کہ وہ جیل جانے والی ہیں
19:30تو انہیں یہ بات کوئی اور بتا دے گا
19:32اور اس کے علاوہ ہم کچھ نہیں کر سکتے
19:35میں حکمت کو دیکھنے چاہ رہی ہوں
19:36مجھے تو حکمت پر اتنا غصہ آ رہا
19:41اور اس کو دیکھو کتنی پرواہ ہے اپنے شوہر کی
19:42یار یالے
19:47یہ چیزیں تو ہم نے سمیٹھی نہیں
19:50چلو واپس آکے سمیٹ لیں گے
19:52یار میری تو کمر ہی آکڑ گئی ہے
19:58مجھے بھی بس ایک پھلے سوالہ ہی بن جانا چاہیے تھا یار
20:04آہ نیا صاحبہ بہار آئی گئی
20:12چلو بھائی تران لگ جاؤ کام پر
20:18امید کرتا ہوں یہ زیادہ نہیں گھومائیں گے مجھے
20:34لاؤ یہ دے دو مجھے
20:42اتار رہی ہوں
20:44یار ان لوگوں کی حرکت تو دیکھو
20:51ناشتہ کر کے سب کچھ یہی چھوڑ گیا ہے
20:53پتہ نہیں کب سیکھیں گے یہ لوگ
20:56ایک دن گھر پر انہیں اکیلا چھوڑ دو تو کیا حال بناتے ہیں یہ
21:04یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شادی کی ایکسائیٹمنٹ ہو
21:08بھاسٹ مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
21:12کیا واقعی کل ہماری شادی ہے
21:14ہاں بھی یقین دلا دیتا ہوں
21:15یہ رہے پیپرز
21:17بائی در وے ہم نے ویڈنگ ڈریسٹ بھی آرڈر کر دیا ہے تمہارا
21:21آلموسٹ ہماری شادی کی تیاری ہیں تو مکمل ہو چکی ہیں
21:24باقی رہی بات ڈیکوریشن کی تو وہ بھی ہوئے جائے گا
21:27فکر مت کرو
21:28فضول خرچے کی کیا ضرورت ہے
21:30ہم گھر پر ہی نکاح کر لیں گے نا
21:31بلکل بھی نہیں
21:32تم صرف انجوائے کرو
21:34تمہیں اس طرح سے کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے
21:36اور ہاں پیسے ہیں ہمارے پاس
21:37فرروخ اور کرن کے لئے کچھ پیسے رکھے ہوئے تھے
21:39وہ پیسے ہیں میرے پاس ٹھیک ہے
21:40ہاں ٹھیک ہے
21:42اب یہ مجھے باقی لڑکیوں کو بھی بتانا ہے
21:47تاکہ وہ اچھے ڈریسٹ نکالیں
21:49اچھا میں ورکشاپ جاتی ہوں وہی جا کر انہیں بتا دوں
21:52اوہ نہیں نہیں رکو تم کہہ نہیں جا سکتی
21:53تمہیں ریسٹ کرنا ہے گھر میں
21:54باست مگر میرا جانا بہت ضروری ہے
21:57تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
21:59آئی سمجھ
21:59شادی کی دن بیمار پڑی ہوگی
22:01میں نے جانے دوں گا یہیں رکو
22:02بس بہت ہو گیا
22:03میں یہیں پر بستر لگا دیتا ہوں تمہارا لیے
22:05تمہارا آرام کرو یہاں ٹھیک ہے
22:06ابھی لے کے آتا ہوں
22:07بیٹ کے لئے جاتی کیا کر رہی ہو
22:21کچھ نہیں
22:22میں چینج کر کے آتا ہوں
22:23ٹھیک ہے
22:24اب تم مجھ سے مزید کچھ مت کہنا فخری
22:28کیا تم مجھے اس اپارٹمنٹ میں رکھنا چاہتے ہو
22:30کتنا چھوٹا ہے وہ
22:31آئے میری جان
22:34اگر میں نہ ہوتا تو تم اب تک
22:36اس ہاسپیٹل میں مریضوں کی تیمارداری کر رہی ہوتی
22:39میں نے تمہاری جان بچائی ہے
22:41تم میرا شکریہ ادا کرنے کی بجائے ناراض ہو رہی ہو
22:43کم سے کم تین وقت تک کھانا تو مل رہا تھا نا
22:45مجھے وہاں پر
22:46کیا
22:46تم کھانے کی وجہ سے پریشان ہو رہی ہو
22:48چلو چلو میری جان چلو میرے ساتھ
22:50یقیناً گھر میں کچھ نہ کچھ بنا ہوا ہوگا
22:52اگر مجھے اسی طرح کی زندگی گزار نہیں ہوتی
22:54رہ فخری
22:55تو میں کسی بھی آدمی سے شادی کر سکتی تھی
22:57ارے واہ
22:58اب اس کا الزام بھی مجھے دوگی
23:00تم نے تو بہت کوشش کی امیر مرد پھسانے کی
23:02لیکن ایک بھی تمہاری چنگل میں نہیں پھسا
23:05دیکھو کیسا نصیب ہے
23:06میری جان مجھ سے بہتر کوئی نہیں ملے گا تمہیں
23:09ہاں
23:09صحیح کہا
23:10کم از کم اپنے سسرال والوں پر پیسے تو ضائع نہیں کرنے پڑ رہے نا مجھے
23:13اوف
23:13جب دیکھو ہر بات کا اُلٹا جواب دے دیتی ہو
23:16میں بھی کوئی غریب نہیں امیر آدمی ہوں
23:17ایک گاڑی ہوتی تھی میرے پاس
23:19جو کہ چوری ہو گئی
23:20ہاں
23:21ان کے پاس ایک خوبصورت سی کار تھی جو چوٹ چورا کر لے گئے
23:24ہم دونوں مل کر نئے سیرے سے زندگی شروع کرتے ہیں اپنی
23:29تم فکر مت کرو ہم تھوڑا سا ہی وقت اس گھر کے اندر گزاریں گے
23:32کل ہم دونوں اپنے مینشن کی طرف چلے جائیں گے
23:35اس سٹوڈیو اپارٹمنٹ کو اس طرح سے سجاؤں گا
23:39کہ تم دیکھ کر خوش ہو جاؤں گے
23:40اسے تمہارے لیے مینشن بنا دوں گا
23:42مینشن تو دیکھو سرہ
23:43ہائے
23:44تھکا دیا تم میں
23:46کوئی ہے گھر پہ
23:53گھر پہ ہے کوئی
23:54ارے
23:55میں ٹھیک ہوں
24:01آئیں آئیں بیٹھئے
24:02اچھا لگا آپ لوگوں سے مل کر
24:03بٹ سواری ہم ایسی ہی آگئے
24:05ہمیں لگا کہ آپ کو ہماری مدد کی ضرورت ہے
24:07ہمیں مدد چاہیے
24:10تارف نہیں کرائیں گے
24:12کون ہے یہ
24:13نہ کارا لڑ کی سوال جوان بند کرو
24:16بہت بھوک لگ رہی ہے
24:17کچن میں کچھ ہے
24:17دیکھ لیں کچھ تو
24:18افیزا یہ تمہارا بابا کی دوست ہے
24:22ان لوگوں کی ملاقات ہسپیٹل میں ہوئی تھی
24:24میرے بھی ان سے ملاقات وہی پر ہوئی تھی
24:26صحیح کہہ رہا ہوں نا میں
24:27ہاں بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ
24:28میں دعا کرتی ہوں کہ تم جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ
24:31اور میرا نام ہے آرزو
24:33مل کر اچھا لگا
24:34مجھے بھی اچھا لگا
24:35یہ ہے میرا داماد جس کے ہاتھوں میں جادو ہے
24:39اور یہ ہے میری جان آرزو
24:41جو میری ہمسفر بننے جا رہی ہے
24:44اتنی جلدی مت کرو فخری
24:46کہیں مایوسی نہ ہو جائے تمہیں
24:47بس یہ کہہ سکتے ہیں کہ ابھی ہماری بات چیت چل رہی ہے
24:50آرے
24:53رکھیں آپ یہ نہیں کھائے
24:55گھرم کرنا ہے ابھی اسے
24:56فخری صاحب یہ مجھے پیشی
24:59یار فیضہ کیا کر رہی ہے
25:01اٹھ کیوں رہی ہو کہاں جا رہی ہو یار
25:02میں گھرم کرتو کیا
25:03آرے تم یہاں آجو یہاں جو
25:05بیٹھو میرا ساں
25:05آجو
25:17یہ تو حد ہی ہو گئی ہے یار
25:37بس اب اس سلیم کی ہی کمی رہ گئی تھی
25:39ارے یار سالن کب تک گرم ہوگا
25:42چاول سارے ختم ہو رہے
25:43لا رہے ہیں لا رہے ہیں
25:46کہاں سے مل گئی یہ انہیں
25:50تمہارے بابا ہے کہیں سے بھی لا سکتے ہیں
25:51کچھرے کے ڈبے سے یا ہسپٹل سے
25:53ایسا نو کل یہ لوگ بھی چھاڈی کر رہے ہیں ہمارے ساتھ
25:58چپ ہو جا باسد
25:59اب میں توران سے بات کر کے آتا ہوں ٹھیک ہے
26:03ٹھیک ہے
26:04لا رہی ہے وہ لا رہی ہے آپ لو کھائیں
26:06ہاں توران بولو
26:12ہیلو
26:13یار ہمارے ساتھ تو کچھ نہ کچھ برا ہی ہو رہا ہے
26:16نیہا صاحبہ سلیم کے آفیس میں آئی ہیں
26:18اندازہ تھا مجھے اس بات کا
26:21اس نے ضرور کوئی نے کوئی پلاننگ کی ہے ہمارے خلاف
26:23مجھے نہیں پتا
26:24اب مجھے یہ بتاؤ کہ میں یہی رکو کے واپس آ جاؤں
26:27ہاں چلو ٹھیک ہے تمہیں کام کرو تم وہیں پر رکو میں بھی پہنچ رہا ہوں تھوڑی دیر میں
26:30پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے ہاں
26:32چلو ٹھیک ہے تمہاری مرضی
26:33بس جلدی آنا
26:34ہاں بس پہنچ رہا ہوں
26:36کیا ہوا کیا کر رہے ہو یہاں
26:42کیا مطلب کیا کر رہا ہوں میں کچھ بھی نہیں کر رہا
26:44شادی ہوئی نہیں ابھی اور تم ابھی سے بیویوں کی طرح شک کرنے لگی ہو مجھ پہ
26:50اس سے اس کا کیا تعلق ہے باست
26:53اور ایسا بھی نہیں ہے کہ میں تم پر شک کر رہی ہوں
26:55لیکن اگر تم ہمارے لیے کچھ مہنگا خریدنے کا سوچ رہے ہو
26:59تو ضرورت نہیں ہے اس کی
27:00نہیں تو ایسا میں کچھ خریدنے کے بارے میں نہیں سوچ رہا
27:02تو ران بس پوچھ رہا تھا کہ تم ٹھیک ہو
27:04تو میں نے بتا دیا اسے کہ تم پہلے سے ٹھیک ہو
27:07اچھا ٹھیک ہے
27:08کیا تمہیں بھوک نہیں لگی
27:10نہیں بھوک تو نہیں لگی مجھے بس مجھے
27:11ابھی نکلنا ہوگا
27:13کلینک پہنچنا ہے مجھے فورا
27:14آچھا مجھے جلدی ہے میں نکلتا ہوں ٹھیک ہے
27:18بات میں ملتا ہوں
27:18پتہ نہیں میرا داماد اب کیا کر رہا ہے
27:20میری بیٹی سے شادی کرنے گا بھئی
27:22یہ نہیں کچھ بھی نہیں جانتا
27:23اور بات سنو
27:26فضول خرچہ کرنے کی ضرورت بلکل نہیں ہے تمہیں
27:28ہاں ہاں میں نہیں کروں گا
27:30سالن کرم ہو گیا ہے تو لے کر بھی آ جاؤ
27:32سلیم شراز نے میری آفر قبول کر لی ہے
27:43وہ چل رہا ہے میرے ساتھ
27:44اب تو تمہیں کوئی پرابلم نہیں ہے نا
27:46ام سپرائز کہ سب کچھ اتنی آسانی سے ہو گیا
27:49اس کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا
27:53ماجد نہیں دکھائی دے رہا
27:55اب یہاں نہیں ہے وہ
27:57جو میری مخبری کرے اور میرے پیٹ پیچھے
27:59کسی اور کا ساتھ دے وہ یہاں کیسے ہو سکتا ہے
28:01نکال دیا اسے میں نے
28:02ہاں تو یہ سارے پیپر سائن ہو گئے
28:06اب ہم لیگلی پارٹنرز نہیں رہے
28:16ٹھیک ہے پھر
28:17آئے ہو پائندہ تمہارا سامنا نہ کرنا پڑے مجھے
28:19یہ تم پر ڈپینڈ کرتا ہے
28:22اگر تم خاموش رہو گے تو ایسا کچھ نہیں ہوگا سلیم
28:24اور اگر نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو جواب بھی دینا آتا ہے مجھے
28:28اچھی طرح جانتا ہوں میں یہ
28:29آئے ہوپ آپ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
28:34شراز اور میرے جانے کے بعد
28:36فضا کا دل جیتنے کی کوشش کرنا تم
28:38ہو سکتا ہے تم کامیاب ہو جاؤ
28:40اب یہ ممکن نہیں ہے نسنے ہاں
28:42اگر سب کام ہو گیا ہے تو یہاں سے جا سکتی ہو اب تم
28:46ٹھیک ہے پھر جیسے تمہاری مرضی
28:50اور ہاں سلیم
28:53یہ کبھی مد بھولنا کہ تم میرے پارٹنر رہے ہو
28:55اور اگر تم چاہو تو اس پارٹنرشپ کو کنٹینیو کر سکتے ہیں
28:58نیہا
28:59تمہیں جو کرنا ہے کرو میں تمہارا ساتھ کبھی نہیں دوں گا
29:02یہ تو وقت بتائے گا
29:04کہ تم میرا ساتھ دیتے ہو یا نہیں
29:07میں فضا کے ساتھ جو بھی کر رہی ہوں
29:11اس میں تم برابر کے شریک ہو سلیم
29:13کیا چل رہے بتاؤ
29:26وہ اندر گئی ابھی تک بھاہر نہیں آئی ہے
29:28میں اسی کا انتظار کر رہا تھا
29:30عجیب جاہل انسان
29:32تمہیں نہیں اس کو جاہل بول رہا ہوں
29:33وہ اے جاہل انسان
29:34یار بس کرو یار ابھی اس چیز کا وقت نہیں ہے
29:37کہ نہ باہر نہیں آئی
29:40ہاں وہ اندر ہی ہے
29:41اور اس وقت سے میں اسی کا انتظار کر رہا ہوں
29:44ٹھیک ہے
29:45آگئی
30:02موسیقا
30:04آگئی
30:06appو
30:07آگئی
30:08آگئی
30:10�ی
30:11
30:13موسیقی
Comments

Recommended