Skip to playerSkip to main content
Watch our videos on this channel to learn the most advanced and skillful ways of diagnosing and repairing many types of Printed Circuit Boards (PCB). We use many types of advance tools to troubleshoot and fixing the problem. We also provide videos on Industrial, Commercial & Domestic Refrigeration Systems and Air Conditioning. Please Subscribe to our channel to stay updated and to keep learning. Thank you for Visiting our channel. Please don't forget to Subscribe, Share and like :) if you have any questions, please feel free to contact on +92 333 8921850
#code repair # inverter ac PCB course #review for ac repairing course #ACPCBrepairingcourse #AC PCB training institute #ACPCBrepairing #ac PCB repairing course in Pakistan #ac PCB repair #Repair ac #PCB #repair ac PCB repairing #BestACPCB repairing #ACrepairing course# best ac PCB repairing # inverter ac PCB repair and voltage study # ac PCB board repair # How to repair inverter ac PCB board # ac PCB repair Kaise kara# inverter ac PCB online course # inverter ac PCB repairing institute # inverter ac indoor PCB wiring # Haier washing machine PCB repair # online inverter repairing course# circuit repair training # inverter operation in power electronics #Basic electronics channel #inverter fridge PCB repair #washingmachinePCBrepaircourse# inverter circuit board #ac repairing training center #AC Godraj inverter AC #Ustad #Babar #BabarPCB #Babarelectronics #Haier inverter ac New model inverter PCB#DC inverter Haier outdoor PCB #Haier inverter ac old model inverter PCB# Haier indoor PCB # E1# E2# E3# E4# E5# E6# E7# E8# E9# EE# EH# F1# F2# F3# F4# F5# F6 #F7 #F8 #F9 #FO #FU #PO #P1 #P4 #P7#PH #H5 #OB #U8 #EE #EH #F1 #F21 #F24 #F25 #F28 #H5 #Samsung #E121 #E122 #E468 #E485 #Panasonicerror #H15 #H27 #H30 #Dawlance #C4 #mamunkanjan #electronics #inverter Washing machine PCB repair #Washing machine PCB Diagram #Gree Dc Dawlance PEL Orient Dc inverter ac P4 error code outdoor pcb Dc inverter ac PCB PEL #Dawlance Orient Kenwood #Changhong PEL Orient# Dawlance Kenwood Haier Dc inverter ac E7 error code outdoor pcb TCL DC inverter ac EE P4 P6 P8 error code Gree Dc Gree Dc inverter ac E6 error code outdoor pcb Dc Gree Dc inverter ac E6 error code outdoor pcb Dc Changhong Ruba Dc inverter ac E5 error code VRF PCB repairing center Babar ElectronicsDawlance Dc inverter ac F1 error code outdoor pcb Dc inverter ac error code repair Sir BabarChanghong Ruba Dc inverter ac J5 error code Electrolux Dc inverter ac J5 error code outdoor pcb Dawlance Dc inverter ac P4 error code outdoor pcb Dc inverter ac service center sir Babar Kenwood Dc inverter ac FO error code outdoor pcb inverter ac pcb teacher Sir BabarHaier Dc inverter ac 1 ton /1.5 ton /2 ton PCB connection VRV / VRF PCB repairing center .

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم یہ پی سی بھی آئی ہے ہمیں ملتان سے تو یو ایٹ کے ایرر میں ہے اگر آپ اس کا چیک کریں تو جو اس کی ڈیٹا ہوتا ہے کامپنی کا ایرر کوڈ کا تو اس میں سینسر کے ایرر بتایا جاتا ہے یہ یو ایٹ تو حالانکہ یو ایٹ کا ایرر جو ہوتا ہے یہ آتا ہے یہ جو آپ کو نظر آ رہے ہوگا یہ کپیسٹر ہوتا ہے مین یہ والا لگا ہوا جو اسی سپلائی سے یہاں سے جو بریج لگا ہوا ہے اسے
00:30دی سی میں کرتا ہے اس کو تو فیلٹریشن کے لیے فیلٹر ہوتا ہے اس میں فالٹ آ جائے یا اس کے آگے یہاں پہ کوئی ڈائیورڈ بغیرہ ہو یا یہ کپیسٹر یہ بھی ویک ہو جائے تو اس کی وجہ سے یو ایٹ کا ایرر ہوتا ہے تو اس کا یہ والا جو کپیسٹر ہے یہ ویک ہو گیا ہے تو ویک کپیسٹر ہم نے چیک کیا ہے اپنے ڈی ایسو سے چیک کیا ہے تو اسے ہاف ریفریکیشن اس میں بنتی ہوتی ہیں جیسے میری ویڈیو ایک پڑی ہے ڈائیورڈ پہ تو اس میں میں نے سار
01:00دیکھنے ایک ہنٹے کی ویڈیو ہے وہ تو اس پہ بڑی تفصیل سے بتایا ہے کہ اس کو کس طرح کام ہے اس کا کیا کام ہے کیسے فیلٹریشن کرتا ہے تو اس میں یو ایٹ کا ایرر ہے تو ہم اس کا یہ چینج کرتے ہیں یہ والا جو ہے پیسٹر چینج کرتے ہیں تو اس کو نکالتے ہیں ابھی ہم
01:16تو یہ ہم نے اس کو کلیو ڈی سولڈن تو یہ دیکھیں یہ میں نے نکال لیا پیسٹر باہر تو دیکھنے میں چیکنگ میں بلکل یہ ہنڈر پرسینٹ آپ کو اکے بتائے گا یہ چیز ہے اگر آپ اس کو میٹر سے چیک کریں گے یہ بائیس میکرو فیلٹ چاس پچاس وولٹی بائیس میکرو فیلٹ جو ہے یہ بلکل ہنڈر پرسینٹ بتائے گا لیکن اس کا جو الیکٹرو لیٹک ہے وہ اندر سے خشک ہو گیا اس کا جو ہی آپ اس کو آن کرتے ہیں یہ اسی وقت اس کو
01:46جو ہے یہ صحیح کام نہیں کرتا اس کا تو اس لیے میں کرتا ہوں اس کو چینج کر دیتا ہوں یہ دیکھیں یہ اس کے بعد ہمارے پاس یہ پڑا ہے یہ دیکھیں اس کا نمبر دیکھتی ہم یہ دیکھیں یہ چار سو پچاس وولٹی یہ دیکھیں تیертیس میکرو فیلٹ کا ہے یہ اب یہ میں لگانے لگاؤں اس کی جگہ پہ تو تھوڑے سے میکرو فیلٹ میں اس کو زیادہ ہو جائیں یا والٹی زیادہ ہو جائیں تو تھوڑے اس میں کوئی فرق نہیں پڑتا اس میں اگر یہ نہ ہو کہ آپ چار سو پچاس کا تو
02:15تین سو پیچاس کا لگا دیں تو وہ اسی وقت تو یہاں پہ بلاست ہو جائے گا
02:19اور اگر آپ کا یہ بائیس کا لگا ہوا ہے تو میں اس پہ خراب کرے گا اس کو
02:25تو اس کی یہ دیکھیں یہ تھوڑا تھوڑا سا اس میں صاف میں نے کر لیا اس کو
02:29تو اب اس کو لگاتے ہیں
02:31یہ دوست ہے ہمارے ڈاٹر خالصہ ملتان سے بہت اچھے دوست ہے ہمارے ڈاٹر صاحب
02:40کو انہوں نے بھیج جا ہے اکثر کام ہمارے پاس در بھیجتے ہیں رپیرنگ کے لیے
02:44زیادہ تو دوستوں کا بھی لے کے بھیجتے ہیں کام
02:49تو یہ دیکھیں یہ میں اس کو لگاتا ہوں
02:51لیکن یہ ایسا فارٹ ہے اگر آپ اس پہ چیک کریں گے نا اس کی جو شیٹ ہوتی ہے اس کی
02:59یہاں ایرر کورڈ آتے ہیں کمپنی کے تو وہاں پہ اگر آپ دیکھیں گے تو یہ ایررر
03:04ہمیں سینسر کا یا کسی اور چیز کا بتائے جائے گا اس کا یہ نہیں بتائے گا
03:08کبھی ہوتا ہے یہ افسر ایرر جو ہوتا ہے یہ ڈسپلی پہ آجاتا اور جلدی
03:12کلیر نہیں ہوتا ہے لیکن یہ ایرر کبھی آتا ہے کبھی نہیں یہ ایسا بھی ہوتا ہے یہ ایسا
03:16ایرر میں
03:18جو جی یہ میں نے لگا دی ہے اس کو
03:32ٹھیک ہے جی یہ سولڈنگ اس کا اچھی طریقے سے کرنی ہے آپ نے تو یہ سولڈنگ اس کی ہوگئی ہے
03:39تو اب اس کا ہم اوپر سے اس کو ٹھیکنگ کر دیں
03:45یہ دیکھیں کہ ہم نے اس کو کارٹ کی درہ کی تو اب یہ ہمارا جو ہے یہ لگیا ہے تو اب ہم اس
04:03لگا کے یہاں پہ دیکھتے ہیں کہ اس میں جو ایرر ہے وہ ہمارا رموگ ہوا ہے یا نہیں ہوا
04:10جیسے ہی لگاتے ہی ایٹ کا ایرر آتا تھا ابھی دیکھ لیتے ہم کہ یہاں پہ جو ایو ایٹ کا ایرر ہے وہ کبر ہوا جائیں
04:18تو یہ میں نے اب اس کو لگا لیا اب اس کا ڈسپلی چیک کرواتا ہوں تو دیکھیں
04:24یہ دیکھیں جی یہ آن ہو گیا ہے اور یہ اب اس کو یہاں پہ آن کریں گے یہاں سے یہ دیکھیں جی اس کا
04:32جو ہے پچیس آگیا یو ایٹ کا ایرر جو ہے وہ ہمارا رموگ ہو گیا ہے اس کی وجہ سے
04:38یو ایٹ کا ایرر آتا تھا تو اب اگر کوئی مسئلہ ایسا ہو تو پہلے یہ والا
04:44آپ چینج کر کے دیکھ لیں تاکہ آپ کا جو ایرر ہے وہ سورپ ہو جائے شکریہ جی ویڈیو دیکھنے
04:50شکریہ اس کے ساتھی جی خدا حافظ
04:54شکریہ
05:02شکریہ
05:04شکریہ
05:10شکریہ
05:16شکریہ
05:18موسیقی
Comments

Recommended