00:01اسلام علیکم
00:02ہیپی ورلڈ چلرنز ڈے
00:05یہ دن آج ہم منا رہے ہیں
00:07اور اس دن کو منانے کا مقصد یہی ہے
00:10کہ ہمارے دل میں ان بچوں کی محبت موجود تو ہے
00:12لیکن ان کے جو مسائل ہیں
00:14بچہ چاہے ہمارا ہے
00:16چاہے پڑوس میں ہے
00:17یا رشتے دار ہے
00:18یا کسی دارے میں ہے
00:18یا دنیا کے کسی حصے میں
00:20وہ بچہ ہم سب کا بچہ ہے
00:21ساندھا بچہ ہے
00:22تو جب ہم اس بچے کی بات کریں گے
00:24تو ہم اس دکھ
00:24اس تکلیف کی بات بھی کریں گے
00:26جو ہمارے معاشرے میں
00:27یا اس دنیا میں
00:28بچوں کے حصے میں آتی ہے
00:30بچے فرشتہ ہیں
00:31بچے جب اللہ تعالیٰ کے ہاں سے
00:32آسمان سے زمین پر آتے ہیں
00:34انہیں لانے والے ان کے والدین ہوتے ہیں
00:36پھر ان کی تربیت کرتے ہیں
00:38اور تربیت کے ذریعے
00:38ان کے قد کو
00:39زمین سے آسمان تک اٹھاتے ہیں
00:41جس میں استاد بھی بہت بہترین
00:42ان کے دار ادا کرتے ہیں
00:43لیکن کیا کیا جائے
00:45کیا کیا جائے
00:46زمانے کا کیا کیا جائے
00:48حالات کا کیا کیا جائے
00:49کہ ایسا بھی ہوتا ہے
00:50کہ بچے کبھی محروم ہوتے ہیں
00:52ماباپ سے
00:53اس کی شلٹر ہومس میں آ جاتے ہیں
00:54اور کبھی ماباپ سے محروم نہیں ہوتے
00:56اور بچ کی وجہ سے آ جاتے ہیں
00:58اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
01:00کہ ماباپ اپنی ذمہ داریوں کو نہیں سمجھتے
01:02انہیں پورا نہیں کرتے
01:04اور ماباپ بنتو جاتے ہیں
01:05لیکن انہیں اس ساتھ اندازہ نہیں ہوتا
01:07کہ کتنا بڑا کردار کتنی بڑی ذمہ داری ہے
01:09اس وجہ سے بچے آ جاتے ہیں
01:11لیکن بچے کسی بھی وجہ سے یہاں پر آئیں
01:14بچے عورت کچھ لیکن کیونکہ چلڈنز رہے ہیں
01:16تو اس حوالے سے کسی بھی وجہ سے کہ بچے آتے ہیں
01:19تو ان کو ایک بہترین محول دینا
01:22ان کے مستقبل کے بارے میں سوچنا
01:24ان کے مستقبل کو آگے بڑھانا بہت ضروری ہے
01:27سارے برنی شلچر ہوم میں بہت سارے عارض لے کرتے ہیں
01:30لیکن بہت سارے بچے یہاں پر ایسے ہیں
01:33جن کی صحت بہترین ہے
01:35جنہیں اللہ تعالیٰ نے مکمل ہمارے پاس بھیجا ہے
01:38اور انہی میں سے ایک بچی آپ کے سامنے
01:40بہت پیاری سی ایک نظم ہے گیت ہے
01:45جو بھی اس کو میں کہہ دوں
01:46وہ آپ کے سامنے وہ پڑھے گی
01:47بلکہ دو بچیاں پڑھیں گی
01:49اور اللہ کرے گی پیغام ہم سب تک پہنچ رہے
01:53السلام علیکم
01:55یہ ہے جی وہ جپانی ہم افریقی
01:59تم آبانی ریدوئی کی ربیں پڑھانی
02:03کون سنے یہ رام کھان
02:05بولو ہم سب بائی بائی
02:08لوگوں سلو بات ہماری گھر ہے
02:11ہمارا دنیا ساری
02:12اس گھر کی ہر چیزیں پیار
02:15چوکر دروازیں ارماری
02:17ان لوگ ہم سب بولو ہم سب بائی بائی
02:21ان کی خوشبوں پہلائیں گے
02:23بات عمل کی سمجھائیں گے
02:25نقشے چہالت مر جائیں گے
02:28جب انترانا ہم گئے
02:30بولو ہم سب بائی بائی
02:32بولو ہم سب بائی بائی
02:36اب سب بچے مل کر یہ بات بولیں
02:38بولو ہم سب بائی بائی
02:41یہ الفاظ
02:49ادا تو زبان سے ہوتے ہیں
02:51لیکن اثر یہ دل پر خدتے ہیں
02:53جو انہوں نے کہا نا کہ ہم سب بھائی بھائی
02:56زور سے بولو
02:58جنت
02:59یہ میری بہت پیاری سی بیٹی ہے
03:02اور جنت جب ہمارے پاس آئی تھی
03:03تو انہوں نے اپنے
03:05تین نام بتائے تھے
03:07اور ایسا بھی یہاں پر ہوتا ہے
03:09کہ جب بچے آتے ہیں
03:10یا کوئی ان کے ساتھ ایسا مسئلہ ہوتا ہے
03:12تو وہ ایک نام ماں باپ نے رکھا
03:15ایک ماں نے رکھا ہوتا ہے
03:16ایک باپ نے رکھا ہوتا ہے
03:17ایک سکول میں ہوتا ہے
03:18تو اس طرح کی کنفیوزنز
03:19ہمارے بچوں کے بیچ میں آ جاتی ہیں
03:22خدارہ بچوں کے ساتھ
03:25کبھی بھی اپنی زندگی کی
03:26کوئی رنجش اپنے رشتوں
03:27اپنے پیاروں کے رنجش
03:28بچوں تک نہیں پہنچائے گے
03:30کچھ سناوگی
03:40ٹیڈی بیر ٹیڈی بیر پولیش آئی شوز
03:44ٹیڈی بیر ٹیڈی بیر گو ٹو سکول
03:48ٹیڈی بیر ٹیڈی بیر گو ٹو سکول
03:57کیونکہ اس طرح کی پوئمز
03:59اس طرح کی چیزیں
04:00ہم ان کو مستقل سکھا بھی رہے ہوتے ہیں
04:02اور جیسا کہ میں نے بتایا
04:03کہ یہاں پر ان کی
04:04ان فارمل ایڈوکیشن کا ایک بہت اچھا سلسلہ ہے
04:07اس میں یہ ہر وہ چیز سیکھتے ہیں
04:11یہ بچے یہاں پر
04:12جو زندگی گزارنے کیلئے بہت ضروری ہے
04:14جس میں سب سے پہلے ہے
04:15کانفیڈنس
04:16زندگی کی نظروں میں
04:18نظریں ملا کر دیکھنے کا کانفیڈنس
04:20کہ جو بھی ہے
04:21جیسی بھی ہے
04:22بہت اچھی ہے
04:23آج اگر بری ہے
04:25تو کل اچھی ہو جائے گی
04:26آج اگر اندھیرہ ہے
04:27کھلانے ہی کا
04:28فاطمہ کا گفت کھل رہا ہے
04:33ہمارے پاس باہر سے آواز آگے ہیں
04:36ہمارا پارٹی ٹائم کی ہو جائے گا
04:38گرم گرم بریانی آگئی ہے
04:40مغرب کا وقت ہے
04:41مغرب کی نماز کے بعد
04:42ہمیں باجمات پڑھیں گے
04:44باجمات اس نے کہہ رہی ہوں
04:45کہ ساری خواتین
04:47بچیاں
04:49فاطمہ کو نہیں اچھا لگا
04:51کہ اس کا گفت نہیں کھلا
04:52اب آپ دیکھیں پیکنگ
04:54یہ پیکنگ فاطمہ
04:55اب یہ بھی کھولیں گی جلدی سے
04:56بہرحالی پیکنگ کھلتی ہے
04:58جتنی دیر میں
04:58اتنی دیر میں
04:59ہم آپ کو کہتے ہیں
05:00اللہ حافظ
05:01ہمارے پاس یہ پارٹی ٹائم
05:03ابھی چلتا رہے گا
05:04ابھی کھانا اور ساری موت
05:05مستیہ ہوں گی
05:06آپ کے ساتھ پھر ملیں گے
05:07انشاءاللہ کچھ دن
05:08تب تک کے لیے
05:09آپ کی دعائیں
05:09ہمیں بہت ساری چاہیے
05:11اور اگین وہی کہوں گی
05:13کہ ہمارے ہر بچے کا مقابلہ
05:15اس کے اپنے آپ سے ہے
05:16اور اس کا مقابلہ
05:17دنیا میں کسی اور سے نہیں ہے
05:18ہمارا ہر بچے
05:19انجیوزیل ہے
05:19اور بہترین ہے
05:20اور آپ سب کے لیے
05:21اللہ حافظ
Comments