00:00جو برطن استعمال ہوتے ہیں کعبہ شریف کو دھونے کے لیے یہ ایک خاص برطن ہوتے ہیں
00:04جس طرح آپ دیکھ رہے ہیں یہاں پر ایک گیلن ہے ساتھ میں ایک جگ ہے کچھ کپ ہیں
00:09اور ساتھ میں یہ ایک ڈول ہے جس کے اندر دھوتے ہیں جس کے اندر پرفیوم بنایا جاتا ہے
00:13جن چیزوں سے کعبہ شریف کو اندر سے دھویا جاتا ہے اس میں ایک لٹر زمزم پانی ہوتا ہے
00:18اور بیس طولہ یہاں پر ورد ہوتا ہے جس کو کہتے ہیں روز پرفیوم جو ہوتا ہے
00:23یا روز آئل ہوتا ہے وہ یہاں پر بیس طولہ استعمال کیا جاتا ہے
00:27اور آدھا طولہ یہاں پر اود استعمال کیا جاتا ہے ان ساری چیزوں کو مکس بنایا جاتا ہے
00:31اس برطن کو استعمال کیا جاتا ہے یہ ساری چیزیں مکس کرنے کے لیے
00:34اور مکس کرنے کے بعد اس طرح کے اس کی شکل نکلتی ہے
00:37جب یہ ایک پرفیوم تیار ہو جاتا ہے اس کے بعد اس کو اس برطن کے اندر رکھا جاتا ہے
00:42اور اس طرح کے ٹاولز ہوتے ہیں جن کو یوں پانی میں ڈال کے نکال کے
00:46اور اس طرح کے یہ ایک باکس ہے اس میں رکھا جاتا ہے
00:49اور یہ 36 اس ایک باکس کے اندر ہوتے ہیں اس طرح کے ٹاولز
00:53کعبہ شریف کے اندر جب یہ ٹاولز جاتے ہیں
00:55تو انہی ٹاولز کے ساتھ کعبہ شریف کو اندر سے ساف کیا جاتا ہے
00:58کعبہ شریف کے فرش کو دیواروں کو اور جو بھی چیزیں کعبہ شریف کے اندر ہیں
01:02وہ انہی ٹاولز کے ساتھ ہی ساف کی جاتا ہے
01:04اور کعبہ شریف کو غسل دینے کے بعد یہ بخور ہے
01:07اس بخور کے ساتھ جو کہ بہت ہائی کوالٹی بخور ہے
01:10اس کے ساتھ کعبہ شریف کو بخیر کیا جاتا ہے اندر سے یہ دھوان جلایا جاتا ہے
01:13اور اس طریقے سے ہم لوگوں نے جانا کہ کون سے برطن استعمال کیا جاتے ہیں کعبہ شریف کو دھونے کے لیے
01:18اور کون کون سی چیزیں کعبہ شریف کو غسل دینے کے لیے استعمال کی جاتے ہیں
01:21ابھی ہم لوگ اس چیز کا ایکسپریئنس کریں گے
01:23کہ کعبہ شریف کو اندر سے دھونے کے لیے جو چیز تیار ہوتی ہے جو ایکشیول میں استعمال کی جائے گی
01:28وہ بنائیں گے یہاں
01:29اس میں زمزم پانی گیا ہے سب سے پہلے
01:31اس کے بعد گلاب کا ارک اس کے اندر ہم لوگ ڈار رہے ہیں
01:34نظیف کا دار کرورد
01:35مزید گلاب کا ارک اس میں ڈار رہے ہیں ہم لوگ
01:38اور یہ انڈ پہ ہم لوگ اس کے اندر اود پیور اود اس میں انٹر کر رہے ہیں
01:42یہ ابھی اس کو مکس کیا گیا ہے
01:43وہا دخلیت جاہز
01:45اور یہ اس طریقے سے یہ پانی ابھی تیار ہوا ہے
01:47جو کہ اگلی بار کعبہ شریف کو دھویا جائے گا
01:50تو ایکشیول میں استعمال ہوا ہے
01:51اور اس کو ابھی ہم لوگ اپنے ہاتھ پہ لگا رہے ہیں
01:53اور دیکھتے ہیں اس کے خوشبو کیسی ہے
01:55اس کے علاوہ کعبہ شریف کے حجر اسود کے اوپر
02:01پانچ بار اود لگایا جاتا ہے پورے دن میں
02:03اور کعبہ شریف کے باہر والا جو غلاف ہے
02:06اس کے اوپر بھی ایک ہاتھ سے جو ہے
02:08نئے طرح کے ایک پرفیوم ہے
02:10وہ لگایا جاتا ہے پہلے اود لگایا جاتا تھا
02:12اب وہ اود نہیں لگاتے
02:13رکنِ یمانی اور ملتظم کے اوپر
02:15گلاب لگایا جاتا ہے
02:17اس کے ساتھ امبر کا مکسچر ہوتا ہے
02:18اس طریقے سے کعبہ شریف کی عظمت کو اجاگر کیا گیا ہے
02:21ایک عظیم گھر ہے کعبہ شریف
02:23اور اس کو اس طرح خوبصورت خوشبووں کے ساتھ
02:26موطر کیا جاتا ہے ہر روز
02:27اور جو غسل ہے وہ پندرہ محرم کو ہوتا ہے
02:30ایک بار ساتھ