Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
پولیس اہلکار نے بتایا کہ یہ دھماکہ فرید آباد میں ضبط کیے گئے حساس مواد کو سنبھالنے کے دوران حادثاتی طور پر ہوا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈالشترات نوگام پولیس ٹیشن کے اندر دماغ خیز مواد فٹی کی وجہ سے ابھی تک نو افراد حلاق ہوئے ہیں جبکہ دو درچن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور ان زخمیوں کو شہری سرینگر کے مختلف اسپدالوں میں داخل کیا گیا ہے جس میں سورا میڈیکل انسٹیوٹ بونن جوائنٹ اور ایس ایم ایچس شامل ہے اس کے علاوہ کئی زخمی بیس کیپ بادمی باغ میں بھی اس وقت زیری علاج ہیں
00:23ہم اس وقت ایس ایم ایچس سرینگر میں موجود ہیں یہاں بھی تقریباً سات زخمیوں کو لائے گیا تھا جنہیں معمولی چوٹے آئی تھی اور ان میں سے دو کو یہاں سے رخصت کر دیا گیا ہے اور ایس ایم ایچس میں اس وقت ان جو یہاں موجود ہیں زخمی ان کی آیادت کی خاطر سوائی کمیشنر کشمیر اور ڈی سی سرینگر بھی آئے تھے اور اطلاع ہے کہ اب منوسنا بھی یہاں زخمیوں کی آیادت کی خاطر آ رہے ہیں
00:49آپ کو بتا دے کہ یہ جو مواد نوگام پلیس ٹیشن میں پھٹ گیا وہ مواد ہے جو فرید آباد اور لالقلے کے دماغے سے منسلک فرید آباد میں ضبط کیا گیا تھا اور اس کی جانچ دو دنوں سے نوگام پلیس ٹیشن میں جاری تھی اور اس دوران کل یہ حاجسہ پیش آیا اور تفتیش کے دوران یہ جو دماغے خیز مواد ہے فٹ گیا یہ جو مواد تھا یہ امونیم نائٹریٹ بتایا جاتا ہے
01:14اور اب چونکہ کہا جا رہا ہے کہ ان زخمی میں بہت سے ایسے ہیں جو شدید زخمی ہے اور جو ہلاکتوں کی تعداد ہے وہ مزید بڑھ سکتی ہے
01:25پرویزو دین ای ٹی وی بھارت ایس ایم ایچ ایس فری نگر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended