پانی" صرف زندگی کی علامت نہیں بلکہ تخلیقِ کائنات کی پہلی بنیاد ہے۔ مولا علی علیہ السلام نے نہج البلاغہ کے پہلے خطبے میں بتایا کہ اللہ نے سب سے پہلے پانی کو پیدا کیا، اور اسی سے آسمان، زمین اور زندگی وجود میں آئی۔ اس ویڈیو میں ہم آسان انداز میں سمجھیں گے کہ:
🌊 پانی کس طرح تخلیق ہوا؟ 💧 اللہ نے پانی سے کیا نشانیاں ظاہر کیں؟ ☁️ مولا علیؑ نے پانی کو معرفتِ خدا کی مثال کیوں دیا؟ 🌍 قرآن اور نہج البلاغہ میں پانی کی کیا روحانی اہمیت ہے؟
یہ ویڈیو ایمان، علم اور قدرتِ الٰہی کی پہچان کا ایک خوبصورت درس ہے۔ #Nahjul Balagha khutba about water
Be the first to comment