00:00سرکار کی ازواج ہماری ماں ہیں
00:02ام و حات المومنین کہلاتی ہیں
00:04لیکن میں آپ سے پوچھتا ہوں
00:06کیا آپ کو اپنی ماں کے نام معلوم ہے
00:08کہیں اپنے آپ سے سوال
00:10گینے ذرا انگلیوں پر ابھی گینے
00:11آپ کو بتائیں نبی کریم کی ازواج
00:14کتنی تھی اور ان کے چاکیا نام ہیں
00:15سرکار کی کتنے سافزہ دیا تھی
00:17کتنے سافزہ جائے تھے ان کے چاکیا نام تھا
00:20کوئی پتہ نہیں ہے
00:21سرکار نے اس مذہب اسلام کے لئے
00:23کیسی کیسی تکلیف سے ہی
00:24کوئی شعور نہیں ہے
00:26کیا ضرورت ہے پڑھنے کی
00:27استعمامے آؤ بیٹھو نعرے لگاؤ
00:29غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے
00:30جو ہو رہا ہوں عشق مصطفیٰ زندگی فضول ہے
00:33کھاؤ پی اور نکل جاؤ رہا ہم سے
00:35ڈکاریں مارتے ہوئے
00:35پھر آجو یہ دعویٰ کرتے ہوئے
00:37کہ ہم سے بڑا کوئی عاشقہ رسولی نہیں ہے
00:39اگر یہ غیر مسلم آپ سے یہ question کر لے
00:41کہ مجھے یہ بتاؤ
00:42میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں
00:43ذرا اپنے نبی کے بارے میں بیٹھ کے
00:45مجھے سمجھاؤ
00:45تمہارے نبی کیسے تھے
00:46اپنے آن سے سوال کریں
00:48کہ کیا آپ اپنے نبی کی
00:49حیاتِ طیبہ کے
00:51مصبت پہلو بیان کر سکتے ہیں
00:52ان کے اوصافِ حمیدہ
00:54آپ کے ذہن میں موجود ہیں
Comments