Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago
میں نے آج تک کہیں سلطان دیکھے۔ | Barbarossa Episode 107 in Urdu Dubbed HD
Transcript
00:00you
00:30اللہ ناراض ہوگا
00:31کیا یہ وجہ کافی نہیں
00:33میں اس مسنت پہ اللہ کی رضا کیلئے بیٹھا ہوں
00:35تاکہ یہاں کے مظلوم لوگوں کی
00:37ہر طرح سے مدد اور خدمت کرسکو
00:39اللہ نے مجھے
00:42یہ مقام اور مرتبہ تاکہ
00:44اہتو اس کی ناقدری کرنا سیب نہیں دیتا
00:46اللہ کے دین کی حفاظت کرنا
00:49اور عوام کی خدمت سے زیادہ عظیم مقام
00:52کوئی ہو سکتا ہے کیا
00:53میں نے آج تک کئی سلطان دیکھے
00:56سب مالدار تھے
00:58ایش و عشرت میں رہتے تھے
01:00مگر آپ
01:01دولت کے بیچے بھاگنے والوں میں سے نہیں
01:04مجھے تجسس ہے کہ آپ
01:06اپنے بعد آنے والوں کے لیے کیا چھوڑ کر جائیں گے
01:08آپ کے لیے جو کافی ہے
01:10کیا وہ آگے آنے والوں کے لیے کافی ہوگا
01:13ایک دلوار
01:14ایک جہاز
01:15اللہ کے راستے پر چلنے کی دعوت
01:17اور پیغمبر اکرم سے سیکھا گیا
01:20اخلاق
01:21ساتھ میں مجھے دیا گیا باربروسہ
01:24کے یہ لقب بھی
01:25اس کے علاوہ اور کیا چاہیے مجھے
01:27اگر ہم انہی چیزوں کی بدولت آئندہ بھی
01:30کامیاب ہوتے رہے
01:31تو ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بھی یہ کافی ہوگا مراد
01:34موسیقی
01:35موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended