Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00امریکہ میں نمبر ون جو موت جس سے ہو رہی ہے وہ اگر ہارڈ ڈیزیز ہے نمبر ٹو کینسر ہے نمبر ٹری میڈیکل پریسکپشنز ہے یہ امریکہ میں ہو رہا ہے
00:09میں کینٹ کے علاقے کی فارماسوٹیکل کی بڑی پسندیدہ ڈاکٹر تھی
00:12میرے خیال ہے میں نے شاید کچھ کروڑوں کا بزدر دیا ہوگا
00:15مجھے ہمیشہ سے سپر سپیشیالٹیز نہیں پسند تھی
00:18کیونکہ جب آپ سپر سپیشیالٹ بنتے ہیں تو آپ ہارڈ کے سپیشیالٹ بن جاتے ہیں
00:22یا آپ گردوں کے بن جاتے ہیں آپ جگر کے بن جاتے ہیں
00:24باقی آپ کو آرگن سے کوئی غرض نہیں ہوتی نا
00:27بریکفرسٹ کا رول ہے کہ it should be tummy full
00:30it should be mindful never have breakfast with these devices
00:33ناشتے کا جو بریکفرسٹ ہے نا ٹائم کی
00:35it is from 5 ایم to 9 ایم
00:39اب آپ گیارہ بجے اٹھیں
00:40ناشتے کا ٹائم اب نہیں ہے
00:41باڈی نے اپنے انزائمز پیک کر دی ہیں میں
00:43سپین کے لوگ 84 پلس جیتے ہیں
00:46میں نے وہاں گوھر کیا یہ کرتے کیا ہے نا
00:48خوش رہتے ہیں خوش رہتے ہیں ہستے رہتے ہیں نا
00:51میں ہمیشہ ایک حضرت علی کا کول مجھے بہت پسند ہے
00:54انہوں نے فرمایا تھا وہ قومیں جو سورج کو جگہتی ہیں
00:58وہ ترقیب آتی ہیں اور وہ قومیں جن کو سورج جگہتا ہے
01:02وہ زوال بزیر ہوتی ہیں