Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Travel,To,Sudan, 🇸🇩 | ,Amazing, Facts, History ,& ,Documentary ,About, Sudan | ,Sudan ,Update |

TravelT Sudan🇸🇩|AmazingFactsHistory& DocumentaryAboutSudan|SudanUpdate |

TravelTo,Sudan🇸🇩, | Amazing,Facts, History ,& Documentary ,About Sudan | ,SudanUpdate |

Category

😹
Fun
Transcript
00:00This is the world of society, which is the most ridden of God, but always all about God, and all of them, and all of others.
00:07The world of the world of alsoves of the most people.
00:11It's the world of the world of this world.
00:13Here is the land of the nations and the nations of the world of us and the world of us.
00:15Today we talk about Soudan.
00:18The world of Soudan is the way, which is in the world of the world of Muslims.
00:26But the world of the world of Muslims, we have Gender and the world of Islam.
00:29Denmark, Iraq, Irma, President, Iraq, America and now Sudan can also be in the most part of the world of Maulak.
00:35Insanism then the problem is today.
00:36We will get back that Sudan is now in the world how people are here.
00:40We will get back to dancers here, but now they will get back to dancers.
00:46After Sudan, we will do such a great miracle.
00:48There is a lot of delicious and strange in their names.
00:51There is a lot of information about Sudan and Sudan.
00:53We will get back to the channel will also stay.
00:56So most of all the videos will be in the anaerobic place.
00:58We will watch that.
00:59ڈالیو سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب لائک اور شیئر کر دیں تاکہ ایسی دلچسپ معلومات والی ویڈیو کا نوٹفیکشن آپ کو ملتا رہے
01:06سودان جسے افیشلی ریپبلک اف سودان کہا جاتا ہے اور عربی میں السودان کے نام سے جانا جاتا ہے
01:12یہ ایک غریب مگر خوبصورت مسلم ملک ہے جو شمال مشرقی افریقہ میں واقع ہے
01:17اگرچہ سودان آج بھی ترقی کی دور میں پیچھے ہے مگر یہاں کے لوگ اپنی محنت اور صبر کے بل پر زندگی گزار رہے ہیں
01:24اس ملک کی سرحدیں جنوب مغرب میں مشرقی افریقہ جمہوریہ مغرب میں چاد شمال میں مصر شمال مغرب میں لیبیا جنوب میں جنوبی سودان اور مشرق میں بحر احمر سے ملتی ہیں
01:34سودان کا کل رقبہ 18 لاکھ مربع کلومیٹر ہے
01:3786,86 مربع کلومیٹر ہے
01:40جس کی بدولت یہ دنیا کا پندروان سب سے بڑا ملک ہے
01:42اگر افریقہ کی بات کریں تو رقبے کے لحاظ سے سودان تیسرے نمبر پر آتا ہے
01:47پہلے نمبر پر الجیریا اور دوسرے پر رپبلک آف کانگو موجود ہیں
01:51سودان میں بولی جانے والی زبانیں عربی اور انگلش ہیں جو اس کی افیشل زبان ہے
01:55سودانی لوگ زیادہ تر عربی زبان پر عبور رکھتے ہیں
01:58آج بھی آپ عرب ملکوں میں جس بھی سودانی کو دیکھیں گے یا ملیں گے
02:01نمبر ون ان کا رنگ کالا ہوگا
02:03نمبر ٹو تھوڑا سخت مزاج ہوں گے
02:05دوستو سودان پوری دنیا میں سب سے زیادہ حافظ قرآن بنانے والا ملک ہے
02:09سودانی لوگوں کی تلاوت قرآن مجید پوری دنیا میں اپنی خوبصورت آواز کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے
02:15سودان کی ریاست دار فور دنیا کا واحد زمینی خطہ ہے جہاں سب سے زیادہ حافظ قرآن بنے ہیں
02:21اس ریاست کی کل آبادی ایک کروڑ کے لگ بگ ہے
02:24ان ایک کروڑ میں سے تقریباً پچپن لاکھ کے قریب لوگ حافظ قرآن موجود ہیں
02:29یہاں کے لوگوں کی سورس آف آمدنی کاشتکاری پر مبنی ہے
02:32یہاں موجود بہت سے قبیلے آپس میں لڑتے ہیں
02:34جن کی وجہ کاشتکاری اور چرواہے ہیں
02:37دونوں کی آپس میں نہیں بنتی پیارے دوستو
02:39حالیہ دنوں میں سودان کی سرزمین پر مسلمانوں پر جو ظلم ہوا وہ آپ سب نے دیکھا
02:43دراصل پچیس سے بائیس اکتوبر کے دوران سودان کے شہر الفشر میں خون کی ایسی ہولی کھیلی گئی
02:49سودان میں یہ ظلم سودانی ہوسی باغیوں نے کیا جن کے خلاف فوج تھی
02:53مگر یہ ہوسی باغی اتنے مضبوط ہیں
02:55کہ کوئی بھی ان کے خلاف کھڑا ہوتا تو اسے یہ موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں
02:59یہ لوگ ہزاروں کی تعداد میں اسلحہ لے کر الفشر شہر میں گھس گئے
03:03اور پھر نہ تو انہوں نے کوئی بچہ دیکھا اور نہ ہی کوئی عورت
03:06ان ظالموں نے اتنی فائرنگ کی کہ سودانی فوج ڈر کر پیچھے ہٹ گئی
03:10مگر الفشر شہر میں رہنے والے لوگوں کی بوٹیاں بوٹیاں ہو گئیں
03:13یہ لڑائی صرف سونے اور تیل کی وجہ سے ہوئی
03:16ہوسی باغی ان سب قدرتی مادنیات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں
03:20اور کرمے میں کامیاب بھی ہو رہے ہیں
03:22دراصل یہ لوگ عربی بولتے ہیں
03:23اور جتنا سونا بھی دونمبری کر کے پہاڑوں سے نکالتے ہیں
03:26اس کا اسلحہ ہی خریدتے ہیں
03:28فوج اور حکومت کو بولنے تک نہیں دیتے
03:30بس اللہ رب العزت کی ذات سے دعا ہے
03:32کہ ہمارے ان تمام مسلمان بھائیوں کی اللہ پاک حفاظت فرمائے
03:36آمین سممہ آمین
03:38دوستو سودان کی سرزمین سے دریائے نیل بھی گزرتا ہے
03:41جو دنیا کا دوسرا سب سے بلا دریائے ہے
03:43دنیا کا پہلا نمبر ون پر بڑا دریائے ایمازون ہے
03:46سودان میں چلنے والی کرنسی سودانی پاؤنڈ ہے
03:49ایک پاؤنڈ پاکستانی 0.40 روپے کے برابر
03:58سودان کی عوام انتہائی غریب ہے
04:12غیر ملکی سیاہوں کی بہت کم تعداد سودان کا سفر کرتی ہے
04:16خرطوم سودان کا دارالحکومت ہے
04:18اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز بھی رکھتا ہے
04:21عربی میں اس شہر کو الخرطون کہا جاتا ہے
04:23اس شہر کا کل رقبہ ایک ہزار دس مربع کلومیٹر ہے
04:27اور اس شہر کی کل آبادی 6,63,598 لوگوں پر مشتمل ہے
04:32یہ سودان کا ایک اہم تجارتی اور ثقافتی شہر ہے
04:35یہ ایک میٹروپولٹن سٹی ہے
04:37پورے سودان سے لوگ اس شہر میں بزنس کرنے آتے ہیں
04:39اس شہر میں سودان کا سب سے بڑا ائرپورٹ
04:42الخرطون ائرپورٹ بھی موجود ہے
04:44حتیٰ کہ سودان کی سب سے بڑی یونیورسٹی بھی
04:47اسی شہر میں موجود ہے
04:48جسے الخرطون یونیورسٹی کا نام دیا گیا
04:50اب ہم سودان کی مختصر تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں
04:53تو 18 صدی عیسوی کے درمیان
04:55سلطنت عثمانیہ اور برطانیہ کی مداخلت ہوئی
04:58جنہوں نے 100 سال تک سودانی لوگوں کو
05:00اپنا غلام بنائے رکھا
05:01یہ لوگ کافی کمزور تھے
05:03جس وجہ سے زیادہ تر علاقے
05:0419 صدی سے پہلے برطانیہ کے پاس تھے
05:07لیکن 19 صدی کے دوران
05:09مصر نے بھی یہاں کے بہت سے علاقے فتح کر لیے تھے
05:12برطانیہ اور مصر کا آپسی اختلاف تھا
05:15دونوں چاہتے تھے
05:16کہ ایک گروپ یہ خطہ چھوڑ کر چلا جائے
05:18لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا
05:19اپریل 1952 میں
05:21سودانی حکومت نے خود حکومتی آئین کا اعلان کر دیا
05:24دو سال بعد 1954 میں
05:26ایک پارلیمنٹ تشکیل پائی
05:28اور اسماعیل الزہرہ کو وزیر آزم منتخب کر لیا گیا
05:31یکم جنوری 1956 کو
05:33وزیر آزم نے
05:34آزاد جمہوری حکومت کا اعلان کر دیا
05:36جس سے برطانیہ اور مصری باشندوں کو
05:39ملک کے تمام اداروں سے نکال دیا گیا
05:411956 سے آج تک
05:43سودان ایک آزاد ملک کی حیثیت سے
05:45دنیا میں ریپبلک آف سودان کہلانے لگا
05:48لیکن پھر حالیہ دنوں میں
05:49یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا
05:51دوستو سودان کی کل آبادی
05:53چار کروڑ اکانوے لاکھ
05:55نو ہزار سات سو پچپن لوگوں پر مشتمل ہے
05:57آبادی کے لحاظ سے دنیا کا
05:59تیسوہ بڑا ملک شمار ہوتا ہے
06:01جن میں ستر فیصد سودانی
06:03عربی قوم سے تعلق رکھتے ہیں
06:04اگر بات کریں یہاں کے لوگوں کے مذہب کی
06:06تو انوے فیصد کے ساتھ سنی مسلمان
06:09سب سے زیادہ ہے
06:10ایک اشاریہ پانچ فیصد کرسچن
06:12ایک اشاریہ پانچ فیصد ٹریڈیشنل
06:14اور باقی سفر اشاریہ نو فیصد لوگ
06:16دوسرے مذہبوں سے تعلق رکھتے ہیں
06:18سودان کا لفظی معنی دیکھا جائے
06:20تو کالے لوگوں کا ملک بنتا ہے
06:22سودان کے لوگوں کی 99 فیصد آبادی
06:25کالے لوگوں پر مشتمل ہے
06:26سودان میں تعلیم کی شرع اسی فیصد ہے
06:29موجودہ وقت میں لوگوں کا رجحان
06:30تعلین کی طرف بہت زیادہ ہے
06:32تعلیمی اداروں کو غیر ملکی فنڈنگز
06:34بہت زیادہ ہے
06:35جس وجہ سے تعلیم کا نظام قائم اور دائم ہے
06:38ملک میں ہیلتھ کا شعبہ انتہائی کمزور ہے
06:41پندرہ ہزار مریضوں کے لیے
06:42صرف اور صرف دو ڈاکٹر مہیا ہے
06:45بہت سے مریض علاج نہ ہونے کی وجہ سے
06:47اس دنیے فانی کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
06:49سودان کا قومی کھیل فٹبال ہے
06:52اس کے علاوہ رننگ، سائیکلنگ، باسکٹ بال
06:54اور والی بال جیسی کھیلیں کھیلی جاتی ہیں
06:57پورے ملک میں روڈز کا وسیع و عریز جال بچھا ہوا ہے
07:00سودان میں بس ٹرانس اور ٹیکسی کا بھی
07:02خستہ حال نظام موجود ہے
07:04کیونکہ کافی زیادہ روڈ کچھے ہیں
07:06سودان اپنی معاشیت کو قدرتی آئل
07:09سونا، زینک اور پھل سبزیوں کو
07:11دوسرے ملکوں میں ایکسپورٹ کر کے
07:13مینٹین کرتا ہے
07:14سودان کے بہت سے علاقوں میں غربت کے ساتھ ساتھ
07:17صاف پانی کا بھی بہت مسئلہ ہے
07:18لوگ گندے پانی کا استعمال کرنے پر مجبور ہیں
07:21سودان میں ساٹھ فیصد لوگ
07:23موبائل اور انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں
07:26ملک میں چار موسم پائے جاتے ہیں
07:28سردی، گرمی، خزان، بہار
07:30ملک کے کئی حصوں میں برفباری بھی ہوتی ہے
07:32ملک میں غیر ملکی لوگ
07:34برفباری کا خوب مزہ لینے آتے ہیں
07:36سودان کی سرزمین، سرسبز، شاداب ہے
07:39چالیس فیصد سے زائد لوگ
07:41ایگریکلچر سے تعلق رکھتے ہیں
07:42ملک میں خوبصورت پہاڑ، سرسبز جنلات،
07:45خشک سہرہ، میدانی علاقے، وادیاں
07:48اور دریاء سب کچھ موجود ہے
07:49سودان میں بھی مصر کی طرح پیرامیڈ پائے جاتے ہیں
07:52لیکن ان کا سائز مصری پیرامیڈ سے
07:54بہت کم ہے
07:55سودان میں دو سو بیس سے زائد
07:57پیرامیڈز کی شناخت رپورٹ ہے
07:58سودان کے لوگوں کی ایک شرمناک بات
08:01یہ بھی ہے کہ یہاں
08:02اس ملک میں زنا بہت عام ہے
08:04لوگ انتہائی گندی بیماری میں مبتلا ہے
08:06سودان ہی وہ ملک ہے جہاں آج بھی
08:08نوجوان لڑکیوں کو فروخت کیا جاتا ہے
08:10پیارے دوستو اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے
08:13کہ اللہ تعالیٰ ان تمام ملکوں کو
08:15ہدایت دے اور ان کی مدد فرمائے
08:16آمین سمہ آمین
08:18تو پیارے دوستو یہ تھی ہماری آج کے چھوٹی سی
08:20سودان کے اوپر بنائی جانے والی ویڈیو
08:22اگر ویڈیو اچھی لگی ہو تو ویڈیو کو
08:24لائک اور چینل کو سبسکرائب کرتے ہیں
08:26ملتے ہیں انشاءاللہ ایک نئی ویڈیو میں
08:28اپنا خیال رکھیں
Comments

Recommended