- 1 day ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00غم ہے یا خوشی ہے تو
00:03میری زندگی ہے تو
00:09کیا ہوگی آپ کی جوئیس کو مام
00:12مجھے آپ کے بھیجے ہوئے کوئی کپڑے پسند نہیں آئے
00:15اس سے میں نے واپس نشوا دیا
00:16بیٹا میں تمہاری ماں ہوں
00:19مجھے بہت اچھے سے پتا ہے کہ تمہیں کیا پسند ہے اور کیا نہیں
00:23پلیز مجھے بے اکوف مد بناو
00:27میں بھی سچرال میں بہت سال رہی
00:29یہ جو تم کر رہی ہو نا
00:32مجھے پتا ہے یہ تم آئیزہ کے کہنے پہ کر رہی ہو
00:34نو موم ایسا کچھ نہیں ہے
00:37پلیز دونٹ تینک سو نیگٹیبلی
00:39یہاں سب بہت اچھے ہیں
00:40اور میں بہت خوش ہوں آشر کے ساتھ
00:43اور رہی بات سوٹکیس کی تو وہ میں نے خود
00:45اپنی مرضی سے واپس بجھوائے کسی کے پریشر میں نہیں بجھوائے
00:48سو پلیز ریلاکس
00:53اور ویسے بھی میں اپنے کام خود نہیں کروں گی
00:56تو سیکھوں گی کیسے
00:57بیٹا میں بہت اچھے سی سمجھتی ہوں
00:59تمہیں ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں سسرال میں
01:02جو تم ان کی زبان بولنے لگ گئی ہو
01:04میں سب جانتی ہوں
01:06کہ تم ان کی غلطیوں پہ پردہ ڈال رہی ہو
01:09ان کی سائیڈ لینے لگی ہو
01:11موم اللہ آپ کو تھوڑی دین میں کال کرتی ہوں
01:22کہ بھائی
01:22اشیر کم
01:25اب اشیر وہ
01:34اشیر پتہ نہیں کیا سوچ رہی ہوگی
01:37میں تو بس سمجھا رہی تھی اسد کو
01:39مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ اس طرح سے سمان
01:42ایسی کوئی بات نہیں بابی
01:44اب ایسی بھی
01:47ایسیر نے وہی کیا جیسا بھائی نے کہا تھا
01:59اور مجھے خوشی اس بات کی کہ
02:03ایسیر نے میری بات مان کر آپ کا
02:07اور بھائی کی بات کا مان رکھا
02:09بہت اچھی بات ہے
02:13میہ بیوی کو اندرسٹیننگ ہونا چاہیے
02:18خاص کر کے بیوی کو
02:19شوہر کی بات سمجھ لینے میں بھلائی ہے
02:25خیر
02:27کلو
02:28یہ کہ بھائی
02:30ہری شوپنگ پر لے کر جاؤ نا ایسے
02:33مور اچھا ہو جائے گا اس کا
02:35بابی ایشیل کے پاس او لیڈی بہت کپڑے ہیں نا
02:37میں پوچھ نہیں رہی
02:39آرڈر دے رہی ہوں
02:40یہ لو پکڑو
02:41بابی
02:41پکڑو
02:42چلے گر آپ کے رہی ہیں تو
02:45رکھ لیے تو
02:46ایشیل
02:50تل میں پلیز کوئی بات مط رکھنا
02:53بڑیوں پڑوں کا تو کام ہوتا ہے
02:56اچھا بڑا سمجھانا
02:57اب سامنے والے پر
02:59دیپرینڈ کرتا ہے
03:01کہ وہ کتنا سمجھتار ہے
03:04ہم
03:05سمجھ گئی بابی
03:06گوڈ
03:07بہی گوڈ
03:08سوہ میں ساتھ ہوں
03:10جی
03:10تین کیو
03:29ہم
03:35ہم
03:37آپ کو
03:38ویشٹیبل سپ بہت پسند ہے نا
03:39آج میں نے آپ کا
03:41فیبری سپ بنایا ہے
03:42میں جانتی ہوں
03:43آپ کو
03:44آئیسا کے ہاتھ کا
03:44بہت پسند ہے
03:45لیکن کوئی بات نہیں
03:47آج آپ میرے ہاتھ کا پی لیچے گا
03:49لے کر آتی ہوں
03:51کیا ہوا
03:59کچھ کہنا چاہ رہے ہیں کیا
04:01آئیسا
04:05سالگیرا
04:07ہاں ہاں میں جانتی ہوں
04:10آج اس کا برتے
04:12مجھے اچھی طرح سے یاد ہے
04:14آئیسا آپ کے
04:17گھر
04:18ٹھلے
04:19رب
04:20میں آپ کو
04:22اکیلے کیسے لے کے جا سکتی
04:23وہاں پر
04:24بہت مشکل ہو جائے گا
04:26لے کے جانا
04:26اب
04:27آئیسا خود آ جائے گی نا
04:29آپ سے ملنے کے لیے
04:29مت پریشان ہو
04:31اچھا میں سمجھ گئی
04:37آپ اسے سرپرائز دینا چاہ رہے ہیں نا
04:39میں روحان سے کہہ دوں گی
04:41کہ دوپہر میں ہمیں لے جائے وہاں پر
04:43ٹھیک ہے
04:43خوش
04:44اب آپ کو یہ فکر ہو رہی ہوگی
04:49کہ میں نے آئیسا کو
04:50توفہ کیا دینا ہے
04:51ارے بھئی میں نے
04:53اس کا بھی بندوبست کر لیا ہے
04:54مت ہوں آپ پریشان
04:55میں نے اس کے لیے
04:57یہ پلے لیا ہے
04:58میں اچھا فران سے جانتی ہوں کہ
05:00آئیسا آپ کے دل میں
05:03راج کرتی رہی ہے
05:04آپ کو اس کی
05:06بڑی فکر رہتی ہے
05:07اب
05:08اب وہاں پر
05:09ماشاءاللہ
05:10بھائیسا آپ اور
05:11گھر والوں کے اوپر
05:12راج کر رہی ہے
05:13بہت خوش ہے وہ
05:14مت ہو پریشان
05:18کیا ہو گیا
05:21آپ
05:22آپ اتنے فردہ کیوں ہے
05:24کچھ
05:27شکر
05:28ہو رہی ہے
05:30سچ پوچھیں تو
05:34مجھے
05:35فکر سے زیادہ
05:37ڈھر لگ رہے ہیں
05:39اچھا پھر
05:43سوب لے کے آ رہی ہو
05:45بہت خوش ہے
05:47مجھے آپ سے ایک شکایت ہے
05:50مجھے آپ سے ایک شکایت ہے
06:15کچھ بتائیں گی
06:17بہن کے اوپر کیا ہے
06:18مجھے پتا تو چلے
06:20آہ
06:21آبیت صاحب
06:22میں جانتی ہوں کہ
06:24بیٹی کے سسرال میں
06:26ماباپ کا اتنا
06:27انٹیفیرنس اچھا نہیں ہوتا
06:28لیکن
06:29میں نے جو کچھ بھی بجوایا تھا
06:31وہ اپنی بیٹی کو بجوایا تھا
06:33اسے واپس کرنے کی کیا ضرورت تھی
06:35دیکھئے
06:36اب
06:36آپ جو بھی کچھ کہنی ہے
06:38مجھے اس کے بارے میں
06:39کچھ پتا نہیں ہے
06:40بھائی صاحب
06:41جو ہینڈ کہنی
06:42میں نے اپنی بیٹی کو بجوایا تھا
06:44اسے
06:45اسے آئیزہ کو واپس نہیں کرنا چاہیے تھا
06:48دیکھئے
06:50اول تو آئیزہ سے
06:51مجھے ایسی کوئی امید نہیں ہے
06:53ہو سکتا
06:55آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے
06:56نہیں بھائی صاحب
06:59مجھے کوئی غلط فہمی نہیں ہو رہی
07:00جو کچھ میں کہہ رہی ہوں
07:02وہ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہوں
07:04ایشل نے کچھ کھایا
07:06ایشل نے کچھ نہیں کہا
07:09دیکھئے میں اس کی ماں
07:12اس کی انکہ ہی باتوں کو
07:14میں سمجھ سکتی ہوں
07:15بھائی صاحب آپ بڑے ہیں
07:19اس گھر کے
07:19اور میں امید رکھتی ہوں کہ آپ
07:21آئندہ اپنے بڑے پن کا مظاہرہ کریں گے
07:24دیکھئے اگر
07:27ایسا کچھ بہا ہے
07:30تو میں معافی چاہتا ہوں لیکن
07:32ایک بات اور بھائی صاحب
07:33آپ بھی بات ہیں
07:34میں آپ سے ایک رگویسٹ کرتی ہوں کہ
07:38آئندہ ہم اپنی بیٹی کو
07:41جو کچھ بھی بھیجوائیں
07:42اس کا پورا اختیار ہمیں دیا جائے
07:44اور جب دل چاہے
07:46جو دل چاہے
07:47ہم اپنی بیٹی کو بھیجیں
07:49اس کے لئے ہمیں روکا نہ جائیں
07:51کلالفرس
07:56موسیقی
08:21موسیقی
08:49اس سے میں بھی میری بات مان کر
08:51ہمیشہ مجھے محبت میں ہر آزتی ہو
08:54مجھے احساس دلاتی ہو کہ
08:59تم اس سے زیادہ محبت کرتی ہو
09:01اور میں تم سے کہا
09:02ہاں بالکل
09:04آ پھر دیکھو
09:07بھابی کو بھی ہماری کتنی فکر ہے
09:10اگر وہ ہمیں کسی بات سے روکتی ہیں تو
09:16انہیں ہماری نرازگی کا بھی خیال ہیں
09:19اور بات احساس کی ہوتی ہے
09:22جب بھابی میں نظر آتا ہے
09:25تمہیں احساس ہے آشر
09:28بالکل ہے
09:30اگر محبت کے ساست قدر نہ ہو تو
09:34محبت صرف لفظوں میں رہ جاتی ہے
09:37سچ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں
09:41بس کر دو آشر
09:46تمہاری محبت
09:47ہر بار اسی دو چار باتیں کر کے مجھے فضول میں امپریس کرنے کی کوشش کرتا ہوں
09:52کشان نے سچ کہہ رہا ہوں
09:55بابا کی قسم
09:57آشر میں جو کچھ بھی کرتی ہوں
10:06صرف اور صرف تمہاری محبت میں کرتی
10:08پتہ نہیں تمہاری محبت کیسی ہے
10:13کبھی میرا ساتھ نہیں لبھاتی
10:15کبھی میرے ساتھ ہونے کا احساس نہیں دلاتی مجھے
10:17مجھے جس دن لگا نا تمہیں ایسا زیادتی ہو رہی گی
10:20اپنے ساتھ کھڑا پاؤ گی ہے مجھے
10:23رہنے دو آشر
10:25تمہارے دعوے بھی تمہاری محبت کی طرح بلکل کھوک لیں
10:30ویسے سچ میں آج مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ
10:35تم اس سے زیادہ محبت کرتے ہو
10:38سب بھی چھوٹی بات کے لیے
11:04خلو گئے فضول بات ہے
11:06جاؤ جا کے پیکنگ کرو چلو
11:09چلو ٹھیک ہے پھر
11:12تمہاری پیکنگ کی زمیداری میری ہے
11:14کیا مطلب تم
11:18میرے کپڑے جوتے میرے
11:22جولری سب تم رکھو گئے
11:24سب کچھ
11:25اور اگر کچھ میں سو گیا تو
11:28پھر تم جو سزاد ہوگی
11:31کبول ہمشہ
11:33سوچ لو
11:35چلو پیشن
11:38کیا ہو گیا تمہیں زہینہ
11:46what is wrong with you
11:47جب ایشل نے کہہ دیا وہ اپنی مرضی سے واپس بھیجواری ہے
11:50تو تمہیں سسرال کو کال کرنے کی کیا ضرورت تھی
11:52بجاہت مجھے صاف محسوس ہو رہا تھا
11:55کہ وہ مجھ سے جھوٹ بول رہی ہے
11:56یا کچھ چھپا رہی ہے
11:57ایسے میں تو میری کال بنتی تھی نا کرنا
12:00ہت کرتی ہو تم
12:01جب تمہیں اپنی بیٹی کی باتوں میں محسوس ہو رہا ہے
12:03کہ وہ کچھ چھپا رہی ہے
12:04تو تم نے اس کی سمجھداری نہیں دیکھی اس کے پیچھے کہ وہ کیوں چھپا رہی ہے
12:07تمہارے انہی جذبات کی بجا سے چھپا رہے ہوگی
12:10اپنے جذبات پہ
12:12کابو رکھو زرینا میں تمہیں بار بار سمجھا چکا ہوں
12:15تمہاری کیوی ایک بے وکوفی
12:17ہماری بیٹی کے لیے کس قسم کی مشکلات
12:19کھڑی کر دے گی کبھی سوچا ہے تم نے
12:20اندازہ ہے اس کا
12:21مجھاہت
12:22ماباپ کی سپورٹ نا بیٹی کو سسرال میں مضبود بناتی ہے
12:27آپ اس بات کو کیوں نہیں سمجھ رہے
12:29جب بیٹی گھر کی دہلیس پہ آکے روئے
12:31تب اسے سپورٹ کرو
12:33جب تک وہ چھپ ہے
12:34تو تمہیں بھی چھپ رہنا ہوگا
12:36ارے آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں بجاہت
12:38آج اس کے سسرال والوں نے وہ ہینڈ کیری مجھوا دیا
12:41کل کو خدا نہ خاص تھا
12:42اگر ہماری بیٹی کو واپس مجھوا دیا تو کیا
12:44ہم اسی طرح کھڑے ہو کر تماشا دیکھتے رہیں گے
12:47جب بیٹی پہ یہ وقت آئے گا
12:49اس کا باپ اس کا ساتھ دے گا
12:51تب تک تمہیں اپنے ایموشنز کو کابو میں رکھنا ہوگا
12:54یہی وہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی ہیں
12:55جو بعد میں بڑی ہو جاتی ہیں
12:57اور جنہیں سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے
12:58یہ باتیں عورت کے سمجھنے کی ہوتی ہیں
13:01مگر افسوس کے مجھے سمجھانا پڑ رہا ہے
13:19روحان
13:35اکیلی کیوں بیٹھے ہو
13:39انایا کائی
13:40بھابی وہ میرے لیے چائے بنانے گئی ہے
13:42روحان مجھ سے کہہ دیا ہوتا
13:44اس نے ابھی کھیل میں ہاتھ نہیں ڈالا ہے
13:47تم نے کچن میں بھیج دیا
13:48اب بھابی وہ جنہیں آگے
13:51انایا
13:59بھابی نے کہا بھی تھا
14:01پہلے کھیل بنا لینا پھر کچن کا کوئی کام کرنا
14:03اب بھابی میری غلطی ہے میں نے اس کو کہا تھا
14:06میں سونی ہے
14:07کوئی بات نہیں
14:10کل دونوں سے کھیل بنواتی ہوں
14:11تائزدہ بیٹھا ہو
14:14جی تائپو
14:15وہ
14:16اس کو لگتا ہے یہاں جو کچھ بھی ہو رہا ہے
14:19میرے کہنے پر ہو رہا ہے
14:20کافی تل خواتے کر دینی تھی
14:23کوئی ہنکری بارا بھجوائے کیا آپ لوگوں نے ہے
14:31میں نے بھجوائے بابا
14:33یہ وہ تو آئیزا کا نام میری تھی
14:35ایشل کو جو لگا اس نے اپنی مام کو بتا دیا
14:40اس کو لگتا ہے یہاں جو کچھ بھی ہو رہا ہے
14:43میرے کہنے پر ہو رہا ہے
14:46اسد نے جب یہ کہا وہ وہاں نہیں تھی
14:49بارا لیشل کو بھی یہ معلوم ہونا چاہیے
14:52کہ کبھی دوبارہ وہ
14:54اپنے سو سال کی اپنے ماباب سے شکایت کرے
14:57تو اسے صحیح بات کا پتا ہونا چاہیے
15:00جو کچھ تمہارے خلاف کہا ہے وہ
15:07مجھے برکل اچھا نہیں لگا
15:10روحان
15:18ایشل کو راکھا کرو
15:21نہیں تایبو روحان بیٹھ جاؤ
15:23تایبو کیس میری خاطر
15:26اس بات کو یہی ختم کرتے ہیں
15:28اور اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے
15:32کون کیا کہہ رہے
15:33آپ کو یقین ہے
15:34اسد کو پتا ہے
15:35روحان اور آشیر جانتے ہیں
15:37دیکھیں
15:39ایشل اور ایشل کی فیاملی ہی غیر ہے
15:41تو وہ بات کو نہیں سمجھیں گے
15:45ان کا بھروسہ حاصل کرنے کے لیے وقت لگے گا
15:47چو ہوا
15:53سو ہوا
15:54اس سب میں برا لگنے والی کیا بات ہے
15:56اور میں بلکل بھی نہیں چاہتی
15:58کہ ہم بات کو بڑھائیں
15:59میں نے ایشل سے بات کی ہے
16:01آشیر کو بھی بولا ہے کہ ایشل کو شاپنگ پر لے جائے
16:04اور آپ لوگوں سے بھی یہی چاہوں گی
16:06کہ ایشل سے
16:08ایشل کی گھر والوں سے کوئی بات نہ کی جائے
16:10جب
16:11آشیر ایشل کو شاپنگ پر لے جائے گا
16:14اس کا موڈ بھی اچھا ہو جائے گا
16:16میں نہیں چاہتی کتنی چھوٹی سی بات پر
16:18گھر کا محول خراب ہو
16:20یا دونوں میں کسی بھی کسیم کی مساندرسٹاننگ ہو
16:22اب جب بیٹی کا سمان جائے گا
16:25تو برا تو لگے گا
16:27چلو بٹا ٹھیک ہے
16:32تم کہتی ہو تو مام جاتا ہو
16:34ایشل ابھی نہیں ہے
16:40باقی اسے تھوڑا وقت لگے گا سمجھنے میں
16:42جیتی رو خوش رو
16:45چلے بابا مجھے ضروری کام سے جانا ہے
16:49میں ہو کر آتا ہوں
16:50اچھا بھائی سننیے
16:52میں نے ایک میسیج کیا آپ کو وہ دیکھ لیجئے
16:53ہاں میں دیکھ رہا
16:54کوئی فرمائش ہوگی
16:56اوکے
16:57اللہ حافظ
16:58السلام علیکم
16:59بھائی السلام علیکم
17:01بھائی السلام علیکم
17:02بھائی السلام علیکم
17:02بھائی کیسے ہو
17:03جی بس وہ بیٹی کو دیکھنے کا دل چارہ تھا تمہیں
17:07ہاں کیوں نہیں بھائی روحان
17:09جاو اسید بھائی کو بلائے بھائی بھائی
17:11بیٹھو بھائی بیٹھو
17:13آجائے
17:29روحان کیا وہاں
17:32بھائی آکے داد آیا ہے
17:35داد
17:36اس وقت
17:39اب یہ تو انہاں سوچنا چاہیے
17:42مزاق کرو آج
17:44اسلام علیکم
17:57آگے بیٹھو
17:58وآلیکم اسلام
17:59how are you?
18:01I'm fine, میری بیٹی کیسے?
18:02میں بالکل ٹھیک
18:03آپ یہاں ہوں اچانک
18:05کیوں میں اپنی بیٹی سے ملنے کے لیے نہیں آسکتا
18:07نینیف کھوس آسکتے ہیں
18:09آپ دو
18:10تو جا رامو سے بیٹھ کی باتیں کریں
18:12مجھے دا تھوڑا سا ہمیں کام دیکھ لوں
18:14بیٹھے بیٹھے
18:15کیسے میری بیٹی؟
18:26are you happy?
18:28چید آئے میں خوش ہوں
18:29کیا ہوا آپ کو موم نے کچھ کہا ہے؟
18:32نہیں
18:32بس یہ تمہارا مسکراتا بچھے رہ دیکھنا تھا
18:36دیکھ لیا
18:36اب اتمنان آگیا
18:38السلام علیکم
18:41آرے والیکم اسلام بیٹھا
18:43کیسے ہو؟
18:44بلکل ٹھیک آپ بتائیں
18:45آنٹی کو بھی لیتے ساتھ
18:47اہی نہیں ان کو تو پتا بھی نہیں ہے
18:50ان فیکٹ اگر پتا لگے گا
18:51تو بہت ناراض ہوں گی
18:52کہ میں اکیلے بیٹی سے ملنے چلا گیا
18:54ان فیکٹ
18:55میں بس دیکھنے آیا تھا
18:57سیپ
18:57میں بہت ناراض ہوں گا
18:59نہیں ڈاڑ کچھ تو لیں
19:00چائے کافی جوش
19:01آرے نہیں
19:02تمہاری ماما کو لے کے آنگا
19:03پھر
19:04ایسے کیسے جا سکتے ہیں
19:06ایسے کیسے جا سکتے ہیں
19:06ایسے
19:08تکننف کی کیا زور بستی
19:10بیٹی کی سوسرال میں آئے ہیں
19:12کچھ کھائے پیے بگے
19:13کیسے بیچ دیتے آپ کو
19:14موسیقی
19:26موسیقی
19:30موسیقی
19:52یہ انہاں میرے پاس نہیں ہیں
19:54جو آپ سب کیلئے استعمال کرتی ہیں
19:58کیسے اتنا حرام سے
20:00اب نے آپ کو
20:01اپنی سچویشن سے نکال دیا نا
20:03اور سب کی نظروں میں
20:07ایسے غابی کو
20:09اتنا برا بنا دیا
20:10میری نظر سے دیکھا جائے نا
20:17تو وہ کہیں غلط نہیں ہیں
20:19اب تم مجھے بتاؤ گی
20:23کیا صحیح ہے اور کیا غلط
20:26نہیں
20:27میں تو یہاں چلنہ برے میں
20:30فرق دیکھنے آئی ہوں
20:31پتہ ایسا آپ ہی انسان دو چیزوں سے
20:34ڈرھتا ہے صرف
20:35پہلا تب
20:38جب سامنے والا آپ سے زیادہ مضبوط ہو
20:41جیسے ایشل بھابی
20:43اور دوسرا تب
20:46جب اسے ڈر ہو
20:48کہ اس کی کمزوری کیسے کے سامنے نہ آئے
20:52یہ غلط تو مجھے بہت اچھے طریقے سے بتا ہے
20:57کہ آپ کی کمزور ہی میں ہوں
21:00تم میری طاقت بھی بن سکتی تھی
21:03انایہ
21:06انایہ تم چاہو تو ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں
21:10لیکن تم اپنی بیوکوفیوں سے باہر ہی نہیں آرہی
21:13لیکن جب میں جیسا چاہتی تھی
21:16ویسا تو تب کچھ نہیں ہوا
21:18کیونکہ تمہاری چاہت بیوکوفی تھی تمہاری
21:21زد تھی
21:22اور زد انسان کو نقصان پہنچاتی ہے
21:25میں نے تمہیں خسارے سے بچایا
21:26میں نے
21:27پہنو میری انایہ
21:29تمہارا کبھی بورا نہیں چاہوں گی
21:32تمہاری خوشی مجھے سب سے زیادہ عزیز ہے
21:33تو تمہیں سمجھ نہیں آتی یہ بات
21:35چھو
21:35سچ کہہ رہی آپ
21:39سچ کہہ رہی
21:41یہ کسے سوال ہے
21:43سچ ہی کہہ رہی ہوں
21:44یہ کین کیوں نہیں کٹتی میرا
21:46چھوڑ دو یہ زد
21:48بھول جاؤ سب کچھ
21:49حد اپا کوشش کے سب کچھ بھولانے کی
21:52لیکن جب بھی یہ چہرہ دیکھتی ہوں
22:00نا آپ کا
22:01میرے سارے پرانے سخم تازہ ہو جاتے
22:03سب کچھ چھین لیا آپ مجھ سے
22:08محبت
22:13باپ کی شفخت
22:18مہ کا بھروسہ
22:21سب کچھ
22:24چکہ میں نے یہ سب کچھ بہت ہی سچ مانگا تھا
22:31موسیقی
22:41موسیقی
22:44ہم اوم تو
22:53ہوا
22:56بیٹا ہوا
22:58انکسل آپ نے بلایا ہے
23:01ہاں ہاں بیٹھو
23:09بیٹا
23:10تمہیں کچھ بتانا تھا
23:14تمہیں پتہ ہے بیٹا ایشل کے دوحان بہت چھوٹا سا جب اس کی ماں کی ڈیتھ ہو گئی تھی
23:22میں نے کچھ عرصہ بچوں کے ساتھ گزارا اور کوئی کام نہیں کیا صرف ان کے ساتھ گیا
23:36پھر عصد بڑا ہو گیا تو اس نے گھر کی اور بھائیوں کی زمینداری اٹھائی
23:45اور مجھے ہر زمینداری سے آزاد کر دی
23:48اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کیا صرف بچوں کے ساتھ کھانا پر آیا
23:57تاکہ میں ان پر بوچتا ہوں
24:00ماں باپ کی کمی حسد میں بھوری کی
24:06بین عورت کی اس بھر کو سمارا
24:10کافی عمر گزرنے کے بعد شادی کی
24:17پھر آئیزہ عبداللہ منگیز کر میں آئی
24:24ایک بات بتاؤں گا جاتا میں
24:26عادت ڈالنا اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا عادت کو بدلنا ہوتا
24:33آئیزہ نے جس طرح سے اس گھر کے رشتوں کو اور لوگوں کو سمیٹا ہے
24:40وہ کسی بھی عورت کیلئے اتنا آسان نہیں ہوتا
24:43تو یہ اس نے یہ رشتہ ربایا
24:48تو گھر کے ہر فرد کی بات کو اس کے طریقے سے سمجھاؤ گا
24:54کسی کا دل نہیں دکھایا
24:56اس گھر کے لیے اس نے بہت محنت کی اور
25:02بہت مشکلیں اٹھائیے بیٹھو
25:04اور جب انسان مشکلیں اٹھا اٹھا کر تھک کر بیٹھتا ہے
25:11تو پھر وہ صلاح مانگتا ہے
25:14ان لوگوں سے جن کے لیے اس نے یہ سب کچھ کیا ہوتا
25:18تم سوچ رہے ہوگی میں یہ داستان دنے کیوں سنا رہا ہوں
25:23جی انکل
25:25بیٹھا میں چاہتا ہوں کہ
25:28انایا اور تم دنوں آئیزہ کو بڑا سمجھو
25:32اس کی بات سنو اور اس پر عمل کرو
25:36ایک دوسری کو عزت دینے میں خوشیاں ملتی ہیں بیٹھا
25:41انکل آپ سے کسی نے کچھ کہا ہے
25:46نہیں نہیں نہیں
25:47اس سے کسی نے کچھ نہیں کہا
25:49میں تمہیں بلکل احسی ہی سمجھا ہوں
25:52جیسے آئیزہ کو یا انایا کو سمجھا ہوں
25:55کیونکہ تم بھی بلکل انہی کی طرح میرے لیے
25:58میں نے کوئی فرق نہیں رکھا
26:00انکل آپ پریز پریشان نہیں ہوں
26:05میری طرح سے آپ کو کبھی کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا
26:09جیتی رہا خوش رہا بٹھا
26:12مجھے تمسو یہی امیتی ہے
26:15میں ناؤں
26:18ہاں داؤں
26:20آپ کو کسی جیس کی ضرورت
26:22بس ایک کپ چائے پر ہوا گی اپنی ہاتھ کی
26:25تھے کھے کھل کی تیاری کرو
26:39بہایت کھے کھے ک病 دھاؤں
26:58ہیں
26:58یا بھابی بھی کمال ہے نا ویسے
27:06کتنے پیار سے انہوں نے ساری سیچوشن ہنگل کر لی
27:09پہلے میں سوچ رہا تھا کہ ایک بار میں ایشل بھابی سے بات کرنی چاہیے
27:14مگر پھر بھابی کی باتیں سن کے مجھے احساس ہوا کہ وہ بھی اپنی جگہ ٹھیک ہی ہے
27:18پتہ ہے نایہ
27:20اپنی بات سمجھانے کا ہنر نا ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا
27:23اگر امی کبھی مجھے کچھ بھیجوائیں گی تو کیا سینے روحان
27:28خسامان تم واپس بھیج دوگے
27:31تجے کبھی ایسا کچھ نہیں کریں گے
27:33اور میسے بھی وہ تو اپنی ہی ہے نا
27:36لو
27:43فرق تم نے خود ہی بتا دیا
27:46ہم تو اپنے
27:49لیکن وہ بچاری غیروں میں ہی بھنس گئی ہیں
27:53ایسا میں غلطی ہماری ہے
27:57ہم انہیں احساس تلا رہے کہ وہ اس گھر میں غیر ہیں
27:59کہہ تو تم ٹھیک رہی ہو
28:05لیکن اب آئیزہ بھاوی اور ایشل بھاوی کی بیٹ سب سوٹ آؤٹ ہو گیا نا
28:11تو تینچن کس بات کی ہے
28:13اچھا سنو انایا مجھے تمہاری حلپ چاہیے
28:18اب کیا ہے
28:19یار وہ بردے کا سیٹ اپ کرنے میں پلیز میری حلپ کر
28:21نائے روحان
28:22نائے پلیز یار ابھی آئیزہ بھاوی آجیں گے کچن میں پھر محکا نہیں ملے گا
28:25پلیز
28:26ٹھیک ہے
28:27ٹھیک ہے
28:38یہ سب کیا ہو رہے
28:50اجتا بولے
28:51اے سب آپ نے سن لیا نا تو سارا سرپرائز زون ہو جا رہا
28:54بتا ہو کہ یہ سب کیا ہے
28:55اے سب ایک ہی بیٹھ دینا
28:58ان کے لئے سارا سرپرائز پین کی ہے
28:59تو پھر یہ سرپرائز بے ہمیں بھی تو کرو
29:01انکلوٹ
29:02آجیں لنسے کام پر آکی
29:08ان کو اپنا بنانے کے لئے انہی کے جیسا ہونا پڑے گا
29:16میرا مطلب ہے کہ
29:22بیوی کو تو شوہر کی ہر بات ماننی پڑتی
29:26تم صحیح کی رہی ہونایا
29:35بات تو ماننی بڑتی ہے
29:38ہے نا
29:39تو پھر یہاں کیا کر رہی ہیں
29:41کام پر لگ چھے
29:43مجھے لگتا ہے
29:51ایشل بھاوی آپ مجھ سے بھی ناراض ہیں
29:53تم سے ناراض کی کی وجہ
29:57بہن جو
29:58آپ کی پیاری ایسا بھاوی کی
30:02نہیں نا
30:04میں کسی سے نہیں ناراض
30:07ان فاکٹ میں تو آیسا بھاوی سے بھی نہیں ناراض
30:09انہوں نے جو کچھ بھی کیا بہت سوچ سمجھ کی کیا ہے
30:13اور انہوں نے اتنی قربانیاں دی ہیں
30:19وہ اپنا اختیار ڈیزرف کرتے ہیں
30:22میں نہیں ناراض
30:24جو کچھ بھی ہوا کو کچھ برا نہیں لگا
30:29اور پھر آشری نے مجھے سمجھایا
30:44اور مجھے اس چیز کا احساس ہوا کہ
30:47نہیں
30:48آئی زبابی جو کہتی ہیں ٹھیک کہتی ہیں
30:51اور ہمیں ان کی بات ماننی چاہیے
30:54ان کی ہر بات سننی چاہیے
30:56کیا ہوا
31:02تمہیں تو عادت ہوگی نا
31:06ان کی ہر بات ماننے کی
31:08ان کی ہر بات سننے کی
31:09عادت تو مجھے ڈالنے ہیں
31:13جی
31:15یہ کل چھیک ہے رہی ہے اب یہ حب
31:17میں پلونس سگاؤں
31:21کہاں لگانے
31:22میں بس یوں گیا اور یوں آئے
31:28تم تب تک آسر بھائی کو کال کر کے وہ چھکے ہو
31:30کہاں ہے دیکھا
31:30چھیک ہے رہاں
31:31موسیقی
31:39موسیقی
31:47موسیقی
31:59موسیقی
32:13موسیقی
32:19اسد کی کوئل
32:20چھے اسد
32:23آپ آکر
32:25جی بس آ رہی ہوں
32:27اوکی
32:28یہ لائٹ کو کیا ہوا
32:35آشے
32:37روحان
32:40اسد کہاں لیکے جا رہے ہیں
32:44دیکھو
32:45بتائیں تو سے
32:47کہاں جا
32:48ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہماری ہمار
33:18ابو
33:32thank you so much
33:34آپ میرے لئے
33:35سار جے سوارک
33:39thank you ابو
33:41اچھا یہ رونا دھونا بعد میں کیجئے گا
33:43آئیں کیک کٹ لیں پہلے
33:44آجیں
33:48بھابی ویسے تو آپ کی بردے کال ہے لیکن کیونکہ کل
34:04آشربھائی اور ایشربھابی جا رہے تو انیا نے آئیڈیا دیا کہ آپ کی بردے آج ہی کر لیتے ہیں
34:07تو ہم نے کر لی
34:18موسیقی
34:48موسیقی
34:51بھایی آپ بھی کھنا ہے نا بھاوی کو
34:52نایی نی بس ٹھیک ہے
34:56اور بھاوی کھانے کیا اٹنشن لینے کی بلکل ضرورت نہیں ہے
35:00اسھر بھاوی نے باہر سے آٹھر کر دیئے
35:02روحان تمہیں پتہ ہے
35:03اسھر بھائی کا کھانا نہیں کھاتے
35:05تو بھاوی آپ کیو رہے ہیں
35:08آشر بھائی نے اپنے نازوں خاتوں سے بھائی کے لئے بھر کا کھانا بنا لیے
35:11آج آپ کی فلون چھٹی ہے
35:12چلو انایا چاچو اور چچی کو بھی کھلاو
35:23چی
35:33نہیں تم
35:35رکھو
35:36میں
35:36میں جاتے ہوں
35:42موسیقی
36:12موسیقی
36:42موسیقی
36:54غم ہے یا خوشی ہے تُو
36:59میری زندگی ہے تُو
Recommended
37:36
|
Up next
37:26
37:25
37:58
37:46
38:04
37:59
33:56
17:25
39:36
35:05
37:03
1:14:00
37:36
40:46
42:03
37:41
37:53
35:51
35:54
34:08
49:59
3:46
34:26
38:21