00:00ایک بار علی بن ابی حمزہ ابن سراج اور ابن بکری میرے پاس آئے
00:06ابن ابی حمزہ نے پوچھا تمہارے والد کا کیا ہوا
00:11میں نے کہا وہ دنیا سے چلے گئے
00:16انہوں نے پوچھا کس کے سپرد کیا امامت کو
00:20میں نے کہا میرے
00:23کہا تو کیا تم اللہ کی طرف سے واجب الاطاحت امام ہو
00:28میں نے کہا ہاں
Comments