Skip to playerSkip to main content
#pakistanireactiononindia #pakistanireaction #pakmedia #pakmediatoday #indiapakistan #pakmediafunny #indiavspak #indiavspakistan #IndvsPak

INDIA VS PAK SIR CREEK CONFLICT, PAK MEDIA SHOCKED ON INDIA AFGHAN FRIENDSHIP, REAL TV LATEST

Timing -

Category

😹
Fun
Transcript
00:00जी तो दोस्तो मैं हूँ सुहिप चोधरी और आप देख रहे हैं मेरा और आपका यूट्यूब चैनल रियल टीवी गुजिशता 24 गंटों में पाकिस्तान, अफगानिस्तान, भारत और दुनिया बर में होने वाली लेटेस डिवैलपमेंट्स में से कुछ बड़ी और एहम ख
00:30अफगान तालबान के पास ऐसी कोई टेकनालोजी, ऐसे मजाइल्स मजूद हैं कि वो इसलामाबाद पर अटैक कर सकें या फिर इसका कोई अल्टरनेटिव अफगान तालबान के पास मजूद है, इसके ओपर बात करेंगे, दूसरी खबर ये है कि एलोसी, इंडिया पाकिस
01:00के सेवन ब्यूटिफुल न्यू प्लेन डिस्ट्राइ हुए हैं, आखिर क्या वज़ा है कि इंडिया डोनल्ड टरम्प की इस बात का इस स्टेटमेंट का जवाब क्यों नहीं दे रहा, फिर उससे आगे सबसे बड़ी और सबसे एहम खबर ये है, कि लगदाक के एरिया में
01:30इसा कंट्रोवर्शल गिफ्ट किया है, जिससे इंडियन मीडिया पे कहराम मच चुका है, आखिर वो कौन सा ऐसा गिफ्ट है, ये भी आपको इसी वीडियो में बताएंगे, बलोचिस्तान में, बलोचिस्तान में, बलोचिस्तान में, बलोचिस्तान में, बलोचिस्तान में
02:00So if you like this channel, don't forget to subscribe to this channel, don't forget to subscribe to this channel.
02:09So if you like this channel, don't forget to subscribe to this channel.
02:39So if you like this channel, don't forget to subscribe to this channel.
03:09So if you like this channel, don't forget to subscribe to this channel.
03:39So if you like this channel, don't forget to subscribe to this channel.
03:41Don't forget to subscribe to this channel.
03:43Don't forget to subscribe to this channel.
03:45Don't forget to subscribe to this channel.
03:47Don't forget to subscribe to this channel.
03:49Don't forget to subscribe to this channel.
03:51Don't forget to subscribe to this channel.
03:53Don't forget to subscribe to this channel.
03:55Don't forget to subscribe to this channel.
03:57Don't forget to subscribe to this channel.
03:59Don't forget to subscribe to this channel.
04:07ڈیوز
04:37پاکستان کا زیادہ نقصان ہوگا
04:39یا فائدہ ہوگا
04:40پاکستان کو جو سب سے بڑا ایشو ہے
04:42افغانستان سے افغان تالبان سے وہ ہے
04:44ٹی ٹی پی
04:45کہ ٹی ٹی جو افغانستان میں ایکٹیو ہے
04:47اور وہاں سے وہ پاکستان میں
04:48اپنی ایکٹیوٹیز کو جاری رکھتی ہے
04:50آئے دن کئی نہ کئی دھماکے ہوتے ہیں
04:52تو اس کو روکا جائے
04:53یہ پاکستان کا ایشن ہے
04:54لیکن افغانستان کی طرف سے یہ کہنا ہے
04:56کہ ہمیں نہ تو ٹی ٹی پی سے کوئی issue ہے اور نہ ہی پاکستان سے کوئی issue ہے
05:00پاکستان کو اگر کسی بھی organization سے چاہے وہ ٹی ٹی پی ہو یا کوئی بھی organization ہے
05:05اگر اس سے کوئی issue ہے تو وہ directly ان کے ساتھ کسی بھی طریقے سے deal کریں
05:09dialogue کریں یا پھر لڑائی کرنی ہے جو بھی کرنا ہے وہ کریں
05:12افغانستان کو اس میں involved نہ کریں اور افغانستان کی سرزمین پر
05:16کوئی بھی air strike کا برداشت نہیں کی جائے گی
05:18اور یہی وجہ ہے کہ اب انہوں نے جو statement دی افغان میڈیا پر یہ چل رہا ہے
05:22کہ اگر اب افغانستان پر پاکستان air strike یا کوئی بھی ایسا حملہ کرے گا
05:27کوئی ایسا attack کرے گا یا کوئی بھی ایسی activity کرے گا
05:30تو اب افغان طالبان اسلام آباد پر حملہ کریں گے
05:32اسلام آباد میں attack کریں گے
05:34یہ تو بہت common سی بات ہے کہ اسلام آباد border سے بہت دور ہے
05:38افغان طالبان کے پاس کوئی ایسی technology کوئی ایسا مزائل مجود نہیں ہے
05:42جہاں تک ہماری خبریں ہیں کہ افغان طالبان کے پاس ایسا کوئی مزائل ایسی کوئی technology مجود نہیں
05:47کہ وہ مزائل کے طرح اسلام آباد پر حملہ کریں
05:50ہاں اگر وہ حملہ کریں گے تو وہ کوئی دہشت گردانہ حملہ
05:53یا کسی بھی تنظیم کسی بھی organization کے طرح اسلام آباد پر attack یا حملہ کر سکتے ہیں
05:58جسے ہم یہ سمجھے گے کہ یہ بزدلانہ وار ہے
06:01اسے نہ تو جنگ کہا جا سکتا ہے نہ ہی لڑائی کہا جا سکتا ہے
06:05اگر اس کے علاوہ وہ کوئی technology use کریں گے
06:08یا پھر کوئی مزائل use کریں گے
06:09تو یہ سیدھا شک جائے گا جی
06:11انڈیا کے اوپر کہ انڈیا نے افغانستان کو technology میں اتنا support کیا
06:15انڈیا نے افغانستان کو economy میں اتنا support کیا
06:18کہ اب افغانستان یہ سوچنے پر مطلب آ چکا ہے
06:22کہ وہ اسلام آباد پر بھی attack کر سکتا ہے
06:24افغانستان لاہور پر بھی attack کر سکتا ہے
06:27یا پاکستان کے کسی بھی area جس کا وہ نام لیتے ہیں
06:29اس پر attack کر سکتا ہے
06:31جو کہ مجھے possible نہیں لگتا
06:32کیا انڈیا ایسا کرے گا
06:34کہ وہ افغانستان کی جنگ میں افغانستان کا directly ساتھ دے
06:37یا افغانستان کو technology use کرنے کے
06:40اپنی technology provide کرے
06:41اگر انڈیا ایسا کرے گا
06:43یا انڈیا نے ایسا کرنا ہوتا
06:44تو ابھی بھی تو افغانستان کی جنگ چل رہی ہے
06:47اور دو چار پانچ دن پہلے بھی ہم نے دیکھا
06:49کہ بہت شدید conflict رہا
06:50پاکستان افغانستان میں
06:52تب تو انڈیا نے کوئی directly support نہیں کی
06:54no doubt back end پہ
06:56social media پہ ہم نے دیکھا
06:57بہت سے انڈیا افغانستان کو
06:59support کرتے نظر آ رہے ہیں
07:00morally support کرتے نظر آ رہے ہیں
07:02socially support کرتے نظر آ رہے ہیں
07:04even افغان طالبان نے انڈیا کا visit بھی کیا
07:07وہاں پر جا کے بھی انڈیا نے
07:08بہت سے support کی
07:09بہت سے امداد کی
07:10افغانستان کو یقین دہانی کروائی
07:12لیکن کسی بھی جنگ کا حصہ بننے سے
07:14انہوں نے کوئی بھی ایسی statement نہیں دی
07:16اور اگر انڈیا ایسی ہماکت
07:18ایسی غلطی کرے گا
07:20کہ وہ افغانستان کا ساتھ دے
07:21directly جنگ میں involved ہو
07:23کہ پاکستان کے اگینس
07:24تو پوری دنیا سے
07:25اسے بائیکارٹ کا سامنا کرنا پڑے گا
07:27کیونکہ آپ نے دیکھا ہوگا
07:28کہ اگر ہم حماس
07:30یعنی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کی بات کریں
07:32اس میں بھی انڈیا نے
07:34کوئی بھی کسی بھی کنٹری کا
07:35directly ساتھ نہیں دیا
07:36no doubt انہوں نے اسرائیل کو بھی
07:38اسرائیل کے ساتھ بھی
07:39اپنے relation بہتر رکھے
07:40اور حماس یا پھر خاص طور پر
07:42فلسطین کی بات کریں
07:43وہاں پر بھی ایڈ بیجی
07:44جو خبروں پر بتایا جاتا ہے
07:46یعنی انڈیا نے دونوں کنٹریز کے ساتھ
07:48اپنا relation بہتر رکھا
07:49پھر اگر ہم رشیہ یکرین کی بات کریں
07:51تو وہاں پر بھی رشیہ کے ساتھ
07:53تو definitely انڈیا کے relations بہت بہتر ہیں
07:55اور یکرین کے پریزیڈنٹ کے ساتھ
07:57بھی انڈین پرائیم نیسٹر کی میٹنگ رہی
07:59اور ان کے ساتھ بھی
07:59اپنے relations کو انہوں نے بیلنس رکھا
08:01اسی طریقے سے میرے خیال سے
08:03no doubt پاکستان اور انڈیا کے
08:04بہت سے اختلافات ہیں
08:05جنگ کا محول ہے
08:07اور جنگ ہو بھی چکی ہے
08:08لیکن پھر بھی
08:09اگر پاکستان افغانستان کی جنگ ہوتی ہے
08:11تو انڈیا directly
08:12افغانستان کا ساتھ نہیں دے گا
08:15ہاں اسے گائیڈ کر سکتا ہے
08:16یا بیک اینڈ پہ کہیں نہ کہیں
08:18سپورٹ کر سکتا ہے
08:19جو ایک ہمارا ایک analysis ہے
08:21یا میری ایک opinion ہے
08:22پھر آگے آپ بات کرتے ہیں
08:23جی ہم جنگ کی یہ صورتحال
08:25ہمیں نظر بھی آ رہی ہے
08:26اور ایسے امکانات بھی ہیں
08:28اللہ نہ کرے لیکن ایسے امکانات ہیں
08:29کہ آنے والے کچھ ہی دنوں میں
08:31پھر سے پاکستان اور افغانستان
08:33کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے
08:34آنے والے کچھ ہی دنوں میں
08:35پھر سے پاکستان اور انڈیا کے
08:37درمیان جنگ ہو سکتی ہے
08:39اور یہ چیزیں صرف اب
08:40پیپرز تک نہیں محدود رہ چکی
08:42ڈائلاؤگ سکت نہیں محدود رہ چکی
08:44کہ یہاں سے دمکی جائے
08:45یا وہاں سے دمکی جائے
08:46اب انڈیا کے چیف
08:47انڈیا کے پرائیم نیسٹر
08:49انڈیا کے دیفنس منیسٹر
08:50بھی یہ کہہ چکے ہیں
08:51پاکستان کے چیف
08:52پاکستان کے پرائیم نیسٹر
08:53پاکستان کے اگر ہم
08:55دیفنس منیسٹر خواجہ عصب کی بات کریں
08:57وہ بھی یہ سٹیٹمنٹ دے چکے ہیں
08:58کہ اگر ہمیں کسی نے بھی
09:00ہمارے پر اٹیک کیا
09:01چاہے وہ انڈیا ہو
09:02یا افغانستان ہو
09:03ہم مو توڑ جواب دیں گے
09:04اور ضرور دیں گے
09:06اب بات کرتے ہیں جی
09:07جو ڈونالڈ ٹرامپ نے
09:08انڈین پلینز کا ذکر کیا ہے
09:10میں پہلے بھی ایک ویڈیو میں
09:11کہہ چکا ہوں
09:12انڈینز جو لوگ مجھے دیکھ رہے ہیں
09:13بہت سے لوگ مجھے دیکھ رہے ہیں
09:15ان سے میرا یہ سوال ہے
09:16میں پہلے بھی کر چکا ہوں
09:17نیچے کسی نے آنسر نہیں کیا
09:18کمنٹ باکس میں
09:19کہ آخر کیا وجہ ہے
09:20کہ ہر دو دن بعد
09:22ہر تین دن بعد
09:23دونالڈ ٹرامپ
09:24انڈیا کے اگینز سٹیٹمنٹ دیتا ہے
09:26نہ صرف سٹیٹمنٹ دیتے ہیں
09:27بلکہ وہ بقاعدہ طور پر
09:28جہازوں کا ذکر کرتے ہیں
09:29مجھے تو ایسا لگتا ہے
09:30دونالڈ ٹرامپ نے
09:31انڈیا کی چھیڑ بنا لی ہے
09:32سیون پلین
09:33تو کیا وجہ ہے
09:34ہم چھے کہتے ہیں
09:35یعنی پاکستانی حارس روز
09:37جو ہمارے کرکٹر ہیں
09:38وہ سکس زیرو کا اشارہ کرتے رہے
09:40لیکن دونالڈ ٹرامپ
09:41حارس روز سے بھی
09:42ایک ہاتھ آگے نکلے
09:42وہ کہتے ہیں
09:43کہ سات جہاز گیرے ہیں
09:44تو پھر انڈیا کو چاہیے
09:46کیونکہ ایسی سٹیٹمنٹ
09:47کوئی آفیشل سٹیٹمنٹ دے
09:48کہ بھائی جو دونالڈ ٹرامپ کی
09:50یہ بات ہے
09:51اسے ہم ایگری نہیں کرتے
09:52اور دونالڈ ٹرامپ جوٹ بور رہے ہیں
09:54آخر کیا وجہ ہے
09:55کہ انڈیا آفیشلز
09:56اس بات کا جواب نہیں دے رہے
09:57اور پھر اس سے بڑی بات یہ
09:59کہ دونالڈ ٹرامپ نے
10:00تقریباً ایک ہفتے پہلے
10:01یہ بولا تھا
10:03کہ میری انڈین پرائم میسٹر
10:04ریندر موڈی سے
10:05فون پہ بات ہوئی ہے
10:06اور انہوں نے مجھے
10:07یقین دہانی کروائی ہے
10:08کہ اب وہ رشیا سے آئل نہیں لیں گے
10:10اس پر بھی انڈین میڈیا نے بہت
10:11کہا کہ بھائی ایسا کچھ بھی نہیں ہے
10:13انڈین پرائم میسٹر کی
10:14دونالڈ ٹرامپ سے کوئی بات نہیں ہوئی
10:16اور ہم رشیا سے آئل لیں گے
10:17ہر صورت لیں گے
10:18اور ضرور لیں گے
10:18پھر ہمیں ایک دن پہلے
10:20دو دن پہلے یہ خبریں سننے کو ملی
10:22کہ بہت سی انڈینز کمپنی ہیں
10:23جنہوں نے بقاعدہ طور پر
10:25رشیا سے آئل خریدنا بند کر دیا ہے
10:27اس کا مطلب یہ ہے
10:28کہ کہیں نہ کہیں
10:29انڈیا کو امریکہ کا پریشر ہے
10:31اور ظاہری بات ہے
10:33جب آپ لوگ جو انڈینز دیکھ رہے ہیں
10:35جب میری یہ بات سنیں گے
10:36آپ کو ایسا لگے گا
10:37یا آپ ایسا سمجھیں گے
10:38کہ ایسی بات ہے ہی نہیں
10:39ہم انڈیا والے ہیں
10:40ہم امریکہ سے نہیں ڈرتے
10:43لیکن یہ جو ٹیکنیکل باتیں
10:45یا جو لوجیکل باتیں میں کر رہا ہوں
10:47کہ کیا وجہ ہے کہ آئل لینا کم کر دیا
10:49کیا وجہ ہے سات جہازوں کا
10:51جو بار بار ڈونالڈ ٹرامپ ذکر کرتے ہیں
10:53اس کا جواب کیوں نہیں
10:54انڈین آفیشیلز کی طرف سے دیا جاتا
10:56تو پھر یہ ایک سوال ہے
10:58جو کہ جواب آپ کے پاس اگر ہو
11:00تو آپ ضرور دیجئے گا
11:01ہاں اگلی بڑی انٹرسنگ حبر ہے جی
11:02بنگلہ دیش نے پاکستان کو
11:05ایک ایسا گفت کیا ہے
11:06جو کہ انڈین میڈیا پہ
11:07جس کا بہت ذکر کیا جا رہا ہے
11:09وہ گفت کیا ہے
11:10وہ گفت ہے
11:10گریٹر بنگلہ دیش
11:12جس میں انہوں نے ایک میپ گفت کیا ہے
11:14جس میں دکھایا جا رہا ہے
11:15انڈیا کا بھی کچھ ایریا ہے
11:16اور اوورال انہوں نے بتایا
11:17کہ جی یہ گریٹر بنگلہ دیش ہے
11:19اس کی ہم آگے آنے والے وقت میں
11:21اس کے اوپر ہم سٹیٹیجی بنائیں گے
11:22اس کے اوپر ورک کریں گے
11:23آج تک ہم نے سنا تھا
11:25گریٹر ہندوستان
11:26گریٹر انڈیا
11:27جو کہ انڈیا نے بھی اپنی پارلیمنٹ میں
11:29ایک دو سال پہلے
11:30ایک میپ ایسا بنایا تھا
11:32یا پوری دنیا کو
11:33انہوں نے میپ دکھایا
11:34جس میں پاکستان کا کشمیر
11:35پاکستان سائٹ کا حصہ
11:37اس کے علاوہ بنگلہ دیش کا حصہ
11:38اور مختلف ایریاز کو
11:39سیری لنکا کا بھی کچھ ایریاز
11:41کچھ ایریاز کو انہوں نے کور کیا
11:42اور کہا کہ یہ گریٹر انڈیا
11:43یا گریٹر ہندوستان ہے
11:45اس پر پاکستان نے بھی بہت شور مچایا
11:47اس پر بنگلہ دیش نے بھی بہت شور مچایا
11:49اور سیری لنکا یا مختلف جو نیبر کنٹریز ہیں
11:51انڈیا کے انہوں نے بات کی
11:53اسی طریقے سے شاید میرا یہ خیال ہے
11:55کہ بنگلہ دیش نے بھی وہی سٹیٹیجی اپنائی ہے
11:58کہ جیسے انڈیا نے میپ بنایا تھا
12:00گریٹر انڈیا کا
12:01بنگلہ دیش بھی گریٹر انڈیا
12:02گریٹر بنگلہ دیش کا میپ بنا کر
12:04پاکستان کو گفت کر رہا ہے
12:05جو کہ سمجھ لیں گے
12:07ڈریکٹلی ایک میسیج ہے انڈیا کو
12:09اور یہ صرف میسیج نہیں
12:10آپ نے یہ دیکھا ہوگا
12:11کہ بنگلہ دیش کے جو تلقات ہیں
12:13وہ انڈیا کے ساتھ آپ کچھ خاص
12:15کیا بلکہ بلکہ بہتر نہیں نظر آ رہے
12:17بنگلہ دیش بھی پاکستان کے ساتھ
12:19اپنے ریلیشن بہتر کر رہا ہے
12:20اس کے علاوہ اگر ہم بات کریں چائنہ
12:23تو خبریں یہ ہیں
12:25کہ چائنہ نے لدہ کے ایریا میں
12:27اپنے جو ملٹری ہے
12:28اس کی تداد کو
12:29اپنے جوانوں کی تداد کو بڑھا دیا ہے
12:31کچھ لوگ تو یہ کہہ رہے ہیں
12:33کہ شاید ہمیں پاکستان انڈیا
12:35پاکستان افغانستان کی طرح
12:37اب انڈیا چائنہ کی جنگ بھی دیکھنے کو
12:39مل سکتی ہے
12:39لیکن میرا یہ خیال ہے
12:40میرا یہ ایک اوپینین ہے
12:42کہ نہ تو انڈیا ایسی غلطی کرے گا
12:44نہ ہی چائنہ ایسی غلطی کرے گا
12:46کیونکہ پاکستان کی اگر بات کر لیں
12:48افغانستان کی بات کر لیں
12:49ہماری ایکانومی ایسی ہے
12:50کہ ہم ابھی ٹاپ ٹین میں بھی نہیں
12:52ٹاپ ٹائف میں ہونا تو دور کی بات
12:54ٹاپ ٹونٹی میں بھی نہیں
12:55ہماری ایکانومی آتی
12:56نہ Pakistan, نہ Afghanistan
12:57جبکہ China
12:59بھی super power کی دور میں ہے
13:00India بھی اپنی economy کو top 3, top 2
13:03یا پھر first economy میں
13:05لانے کی دور میں ہے
13:06تو دونوں countries ایسی غلطی نہیں کریں گے
13:08کہ وہ جنگ میں directly involved ہوں
13:10وہ table talk کو ہی ترجیح دیں گے
13:12اور اب تو ہم نے یہ بھی دیکھا
13:13کہ دونوں countries کے درمیان
13:15bilateral relations, دونوں countries کے درمیان
13:17India اور China کے درمیان trade بھی
13:19پہلے سے زیادہ بہتر و بڑتی نظر آ رہی ہے
13:22تو مجھے نہیں لگتا
13:23کہ India اور China کی آنے والے time میں
13:25یا دور دور تک بھی کوئی جنگ
13:26مجھے نظر نہیں آ رہی
13:27پاکستان میں کچھ تیزیانگاروں کا یہ کہنا ہے
13:30کہ جی اگر India نے پاکستان پر حملہ کیا
13:33یا India نے افغانستان کو
13:35پاکستان کے گینس سپورٹ کیا
13:36تو پھر China بھی پاکستان کو سپورٹ کرے گا
13:39اور India پر حملہ کر دے گا
13:40جیسا کہ ہم نے یہ سنا تھا
13:41کچھ time پہلے جب پاکستان India کی جنگ ہوئی
13:44اس کے بعد India کی طرف سے کہا گیا
13:46کہ ہم پاکستان کا پانی بند کر دیں گے
13:48اور مطلب یہ جتنے بھی پانی کے رستے ہیں
13:51انہیں بند کر دیں گے
13:52پاکستان میں یہ کہا جا رہا تھا
13:53کہ اگر India نے پاکستان کا پانی بند کیا
13:56تو جوابا ہمارا
13:57نیبر دوست ہمارا آئرن فرینڈ
14:00China ہم India کا پانی بند کر دے گا
14:03کیونکہ جو پانی India کی طرف آتا ہے
14:05وہ China سے آتا ہے
14:06اور جیسے کہ پانی جو پاکستان کی طرف سے آتا ہے
14:08کی طرف آتا ہے وہ India سے آتا ہے
14:11نہ تو ہمیں China کی طرف سے پانی بند ہوتا نظر آیا
14:13اور نہ ہی India کی طرف سے ایس اچ پانی بند ہوتا نظر آیا
14:16کچھ statement ہوتی ہیں
14:18جو کہ pressure یا پھر tactics ہوتے ہیں
14:20دوسرے country کو pressurize کرنے کے لیے
14:22پھر آگے ہم بات کرتے ہیں
14:24جی پاکستان کا بڑا ہی اہم
14:26بڑا ہی sensitive area
14:27بلوچیستان جہاں پر آئے دن دماکے دیکھنے کو ملتے ہیں
14:30سننے کو ملتے ہیں
14:31جس کے حوالے سے کچھ دن پہلے
14:33Indian actor سلمان خان نے بھی
14:35statement دی اور یہ کہا کہ
14:37پاکستان الگ ہے
14:38اور پاکستان الگ ہے
14:40اور بلوچیستان الگ ہے
14:42اب وہ slip of tongue تھی
14:43یا کیا اس کا مطلق تھا
14:44اس کے اوپر تو وہ سلمان خان صاحبی بہتر بتا سکتے ہیں
14:48لیکن پاکستان کی طرف سے
14:50پاکستان کے social media
14:51سارپین کی طرف سے
14:52بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا سلمان خان کو
14:54کیا وجہ ہے کہ اب بلان
14:56جو کہ بلوچیستان کا ایک شہر ہے
14:58وہاں پر حملہ ہوا
14:59وہاں پر ایک دماکہ ہوا
15:01اور وہ دماکہ کسی عام building
15:03یا کسی عام area میں نہیں
15:04بلکہ پاکستان کے national bank کی جو building تھی
15:07بلان میں وہاں پر دماکہ ہوا
15:09اب ایک سائیڈ پہ پاکستان کو سامنا ہے
15:12افغانستان کا
15:13ٹی ٹی پی کا
15:14ایک سائیڈ پہ پاکستان کو سامنا ہے
15:16بی ال لے کا
15:16جو کہ بلوچیستان کی ایک تنظیم ہے
15:19دہشتگر تنظیم ہے
15:20جسے کہ بقاعدہ طور پہ
15:21پاکستان کا یہ کہنا ہے
15:22پاکستان سٹیٹ کا یہ کہنا ہے
15:24کہ اسے انڈیا سپورٹ کر رہا ہے
15:26ٹی ٹی پی کو بھی انڈیا سپورٹ کر رہا ہے
15:28ایک سائیڈ پہ ہمیں بی ال لے کا سامنا ہے
15:30بلوچیستان میں
15:31ایک سائیڈ پہ ہمیں
15:32ٹی ٹی پی کا سامنا ہے
15:33افغان بارڈر پہ
15:34ایک سائیڈ پہ ہمیں
15:35فتنہ خوارج
15:36فتنہ ہندوستان کا
15:37سامنا ہے
15:38انڈین بارڈر پہ
15:39تین سائیڈ پہ
15:40ہمارے دشمن بیٹھے ہیں
15:42ایسے ٹائم پہ
15:43ہمیں اپنی سٹیٹیجی کو
15:44چینج کرنے کی ضرورت ہے
15:46ڈپلومیٹک ریلیشنز
15:47مختلف کنٹریز کے ساتھ
15:48بہتر اور سٹرانگ کرنے کی ضرورت ہے
15:50خاص طور پہ
15:51اگر اسلامی کنٹریز کی بات کریں
15:53تو ہمیں اب
15:53ان کا ساتھ کی
15:55بہت اچھے ضرورت ہے
15:56پھر بہت سے لوگوں کا
15:57پاکستان میں یہ بھی کہنا ہے
15:59عام پبلک ہو
15:59یا پھر پاکستان کے جرنلیسٹ
16:01ہو یا یوٹیوبرز ہو
16:02ان کا یہ کہنا ہے
16:03ایک سائیڈ پہ پاکستان
16:04جنگ کی سیچویشن میں ہے
16:06چاہے وہ افغانستان کے ساتھ ہو
16:07یا انڈیا کے ساتھ ہو
16:08دوسری سائیڈ پہ
16:09خبریں یہ ہیں
16:10کہ پاک فوج کا دستہ
16:11فلسطین جائے گا
16:13حماس اور فلسطین
16:14مطلب یہ جو فلسطین کا ایریا ہے
16:16وہاں پر اسرائیل کے خلاف
16:17جو مسلم کنٹریز کی
16:19ایک تنظیم بن رہی ہے
16:20ایک فورس بن رہی ہے
16:21اس کا حصہ بنے گی
16:22پاکستان کی فورس کا دستہ
16:24اب اس بات میں کتنی صداقت ہے
16:26کیا پاکستان کو ایسا کرنا چاہیے
16:28کیا پاکستان کو فلسطین میں
16:30اپنی فوج بیجنی چاہیے
16:31اسرائیل کے بارڈر پر
16:32اپنی فوج بیجنی چاہیے
16:33کیا اسرائیل کو
16:34اس کا کوئی فرق پڑے گا
16:36کیا پاکستان کی فورس
16:37اگر اسرائیل بارڈر پر مجود ہوگی
16:39تو اسرائیل پریشرائز ہوگا
16:41یا نہیں ہوگا
16:42اس کا جواب
16:43آپ لوگ زیادہ بہتر جانتے ہیں میرے سے
16:45کیونکہ میں نے تو جو خبر ہے
16:47وہ آپ تک کنچائی ہے
16:48اور پاکستان کے منسٹرز ہیں
16:49پاکستان کے پولیٹیشنز
16:50کی یہ بات کرتے نظر آ رہے ہیں
16:52کہ might possible
16:53کہ پاکستان یہ فیصلہ کرے
16:55کہ وہ اسرائیل بارڈر پر
16:56اپنی فورسز کو بیجے
16:57یا فورسز کے دستوں کو بیجے
16:59یہ بیسیکلی آٹھ کنٹریز ہیں
17:01اسلامی کنٹریز
17:02جنہوں نے یہ ڈیسائیڈ کیا ہے
17:03کہ وہ مل کر
17:04اپنی فورسز کو کٹھا کریں گے
17:06یونائٹیڈ کریں گے
17:07اور فلسطین کی حفاظت کے لیے
17:09فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت کے لیے
17:11وہاں پر ان کے بارڈر پر مجود ہوں گے
17:13اور ان کی حفاظت کریں گے
17:15جبکہ ڈونلڈ ڈرپ کا کچھ اور کہنا ہے
17:17ڈونلڈ ڈرپ کا یہ کہنا ہے
17:18کہ حماس نے جو معاہدے کیے ہیں
17:20ان کو پورا کروانے کے لیے
17:22جو پاکستان یا اس کے علاوہ
17:24جتنے بھی اسلامی کنٹریز
17:25اس معاہدے کا حصہ بنے
17:27یا اس معاہدے میں مجود تھے
17:28وہ اس چیز کی ذمہ داری دیں گے
17:30کہ حماس اپنے جو کیے ہوئے معاہدے ہیں
17:32ان پر پورا اترے گا
17:33اگر حماس اپنے معاہدے پر پورا نہیں اترتا
17:37تو پھر اسرائیل دوبارہ سے
17:38فلسطین پر غزہ پر یا ان ایریاز پر
17:40اٹیک کر سکتا ہے
17:42اب لاس میں میں تو یہی کہنا چاہوں گا
17:44ایزے پاکستانی ہمیں سب سے پہلے
17:45اپنے پاکستان کو سکیور کرنا ہے
17:47پاکستان کو چاروں طرف سے
17:49جتنے بھی ہمارے پاکستان کے بارڈر ہیں
17:51جتنے بھی نیبر کنٹریز ہیں
17:52ان سے ہمیں خود کو نہ صرف سکیور کرنا ہے
17:54بلکہ اپنے پاکستانیوں کو سب سے پہلے دیکھنا ہے
17:57نوڈوٹ دنیا میں اگر کہیں پہ بھی ظلم ہو رہا ہے
18:00وہاں پر اس کے خلاف
18:01ظلم کرنے والے کے خلاف
18:02ہمیں آواز اٹھانی چاہیے
18:03وہ چاہے وہ اسرائیل ہو
18:04دنیا کا کوئی بھی کنٹری ہو
18:06لیکن یہ بھی ایک سوال ہے
18:08کہ کیا 57 اسلامی کنٹریز میں سے
18:108 ہی واحد ایسے اسلامی کنٹریز ہیں
18:12جو کہ فلسطین کا درد رکھتے ہیں
18:14کہ دوسرے اسلامی کنٹریز فلسطین کا درد نہیں رکھتے
18:17میں یہ نہیں کہتا کہ فورسز بیجنی چاہیے
18:19دستہ بیجنا چاہیے
18:20یا نہیں بیجنا چاہیے
18:22یہ تو ہمارے لیڈرشپ کا کام ہے
18:24یہ ہماری لیڈرشپ کی ذمہ داری ہے
18:25کہ وہ بڑا ایک بہترین فیصلہ کریں
18:28جو بھی پاکستان کے حق میں ہے
18:29جو بھی انسانیت کے حق میں ہے
18:31وہ فیصلہ کریں
18:31لیکن سوال یہ ہے
18:32کہ ایک سائٹ پہ ہم پی ٹی پی سے پریشان ہیں
18:35افغانستان افغان طالبان سے پریشان ہیں
18:37دوسرے سائٹ پہ انڈیا سے پریشان ہیں
18:39پریشان کا مطلب یہ کہ آئے دن
18:40کوئی نہ کوئی جنگ کی سیچویشن رہتی ہے
18:42پھر ایران کی طرف سے بھی کچھ خاص
18:44اتنے ہمیں بارڈرز ہمارا سکیور نہیں ہے
18:46ہم اپنے بارڈرز کو
18:47اپنے گھر کو
18:48اپنے پاکستان کو سکیور کرنے کی بجائے
18:50اگر کسی دوسرے کنٹریز کو
18:52سکیورٹی پروائیڈ کرتے ہیں
18:53تو یہ بھی ایک سوال یا نشان ہے
18:55پھر لاس میں میں یہ بھی آپ کو بتانا چاہوں گا
18:57کہ جیسے پاکستان سعودیہ کی
18:59ڈیفنس ڈیل ہوئی
18:59یعنی پاکستان پہ حملہ
19:01سعودیہ پہ حملہ
19:01یہ کہا جا رہا تھا
19:03ہمیں دیکھنے کو ایسا نہیں ملا
19:04کیونکہ اگر افغانستان نے
19:05پاکستان پر حملہ کیا
19:07تو کیا سعودیہ ریبیا نے
19:08پریکٹیکلی یا فیزیکلی
19:10اپنی فورسز کو بیجا
19:11افغانستان کے اگینس نہیں بیجا
19:13اس کا مطلب پاکستان پر حملہ
19:14پاکستان پر حملہ ہی سمجھا جاتا ہے
19:16دوسرا کوئی بھی کنٹری
19:17کسی بھی ایسی جنگ میں
19:19انوالو نہیں کرتا
19:20یہ ہمیں ہی شوق ہے
19:21یا ہمارے میں اتنی بہادری
19:22یا دلیری ہے
19:23کہ ہم دنیا کے کسی بھی کنٹری میں
19:25بغیر سوچے بغیر سمجھے
19:26اپنے آپ کو
19:27اپنے فورسز کو
19:28یا اپنے اداروں کو
19:30اس طریقے سے ہم
19:31سٹیٹمنٹ یا ایسی بات
19:33یا ایسے پریکٹیکل
19:34یا ایسا کرتے ہیں
19:34کہ جہاں پہ دل کرے
19:35جہاں پہ بھی جنگ میں گسنا ہو
19:36پاکستان وہاں پر گس جاتا ہے
19:38اور پاکستان وہاں پر جا کر
19:40اپنا آپ منوانے کی کوشش کرتا ہے
19:42جبکہ ہمیں چاہیے
19:44کہ سب سے پہلے
19:44اپنے گھر کو محفوظ کریں
19:46اپنے پاکستان کو محفوظ کریں
19:47یہ جتنی بھی باتیں
19:48جتنی بھی خبریں
19:49میں نے آپ کو بتائیں
19:50خبریں نو ڈاؤٹ اتھینٹک تھی
19:52ایک ایک خبر
19:53بقاعدہ طور پر
19:53ویڈ سورس آپ کے ساتھ
19:54ہم نے شیئر کی
19:55لیکن جو اپینین تھی
19:57وہ میری پرسنل اپینین تھی
19:58میری اپینین سے
19:59آپ میں سے کوئی بھی
20:00جو بھی ہمیں دیکھ رہے ہیں
20:01وہ ایگری بھی کر سکتے ہیں
20:02ڈس ایگری بھی کر سکتے ہیں
20:04آپ کو اگر لگے
20:05کہ میری کوئی بھی بات
20:06غلط ہے
20:07اتھینٹک نہیں ہے
20:08تو کمنٹ باکس میں
20:08آپ بتا سکتے ہیں
20:09تاکہ میں اپنی بہتری کر سکوں
20:11لیکن جانے سے پہلے
20:12پھر ایک دفعہ
20:13آپ لوگوں سے ریکویسٹ کروں گا
20:14کہ چینل کو سبسکرائب
20:15ضرور کریں
20:16اور ویڈیو کو
20:16زیادہ سے زیادہ
20:17لوگوں تک شیئر کریں
20:18ملتے ہیں نیچ ویڈیو میں
20:19تب تک کے لیے
20:20peace out
20:20اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended