Skip to playerSkip to main content
#pakistanireactiononindia #pakistanireaction #pakmedia #pakmediatoday #indiapakistan #pakmediafunny #indiavspak #indiavspakistan #IndvsPak

INDIA WILL KEEP PAK BUSY THROUGH AFGHANISTAN, PAK PUBLIC REACTION ON INDIA, REAL ENTERTAINMENT TV

Timing -

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جی تو دوستو میں ہوں سحیب چودری اور آپ دیکھ رہے ہیں میرا اور آپ کا یوٹیوب چینل ریال ٹی وی
00:04گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان بھارت اور دنیا بار میں ہونے والی لیٹس ڈیویلپمنٹس میں سے کچھ اہم خبریں کچھ بڑی خبریں آپ کے سامنے رکھیں گے اور پھر ان کے اوپر ان ڈیٹیل دسکشن بھی کریں گے
00:14خاص طور پہ اگر پاکستان کی انٹرنل پالٹکس یا انٹرنل سیچویشن کی بات کی جائے تو ایک مذہبی اور سیاسی جماعت سڑکوں پر آئی اور انتظامیہ کی طرف سے اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
00:25بہت سی ایسی خبریں بہت سی ایسی باتیں ہیں جو پاکستان کے مینسٹری میڈیا پر اس طریقے سے نہیں بتائی جا رہی ہیں
00:30ٹیل پی جو کہ پاکستان کی مذہبی جماعت ہے اس نے پروٹیسٹ کا اعلان کیا اور ریلی کا اعلان کیا کہ لاہور سے اسلام آباد وہ ریلی لے کر جائیں گے
00:38لیکن ان کا اب یہ دعویٰ ہے کہ تقریباً ڈائی سو یا ڈائی سو سے زیادہ ٹیل پی کے جو کارکنان ہیں ان کی جانے جا چکی ہیں
00:46وہ مارے کیسے گئے ڈائی سو پاکستانی اگر پاکستان میں مارا گیا وہ کس نے مارا اور آخر کیا وجہ بنی کیا یہ صرف اس کی یہی ریزن تھی
00:55کہ ایک سیاسی اور مذہبی جماعت لاہور سے اسلام آباد ریلی لے کر جانا چاہتی تھی نہیں اگر ہم دیکھیں تو اس سے پہلے آپ نے دیکھا ہوگا
01:02کہ جماعت اسلامی جو کہ ایک مذہبی جماعت ہے سیاسی جماعت ہے اس نے بھی فلسطین کے حق میں ریلی نکالی اسرائیل کے خلاف ریلی نکالی اس سے کچھ نہیں کہا گیا
01:09اس سے پہلے مولانا فضل رحمان کی بھی سیاسی جماعت نے ان کی جماعت نے بغیرہ طور پر اسلام آباد میں پنڈی میں ریلی نکالی
01:16اور انہیں بھی اے سچ کسی بھی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا
01:19پھر آخر کیا وجہ ہے کہ اچانک سے ٹی ایل پی سڑکوں پر نکلی
01:23اور پھر اچانک سے ہی ان کے خلاف ٹریک ڈاؤن بھی کیا گیا
01:26اس کی ریزن میرے خیال سے تو یہ ہے کہ ہم دیکھیں کہ ایک سائٹ پہ پاکستان کی جو سرکار ہے
01:32پاکستان کی گورنمنٹ شہباز شریف پاکستان کے پرائم نیسٹر
01:35وہ جا کے ٹرمپ کی تریف کرتے نظر آ رہے ہیں
01:37وہ جا کے امریکہ کے ساتھ اپنے ریلیشنز کو بہتر کرتے نظر آ رہے ہیں
01:41خاص طور پہ شباز شریف صاحب جو کہ پاکستان کے پرائم نیسٹر ہیں
01:44انہوں نے ابھی ریسنٹلی ایک سٹیٹمنٹ دی ہے جس میں انہوں نے یہ بولا
01:47کہ ٹرمپ کو نوبل پیس آوارڈ دینا چاہیے
01:49ٹرمپ نے پوری دنیا میں جنگیں رکوائیں بہت سے ایسے کام کیے
01:53پیس کو پرموٹ کیا
01:54اس لیے ٹرمپ جیسا پیس پرموٹر پوری دنیا میں مجود نہیں ہے
01:57اور دوسری سائٹ پہ وہی پرائم نیسٹر کا کنٹری
02:00پاکستان اور اس پاکستان کی عوام
02:02سڑگوں پر مجود ہے
02:03اور اس کا کیا کہنا ہے
02:05کہ ہم نے اسلامباد جانا ہے
02:06اسلامباد میں جا کر
02:08امریکن امبیسی کے باہر پروٹیسٹ کرنا ہے
02:10یعنی پاکستان کی پبلک امریکہ کے خلاف نظر آ رہی ہے
02:13اور پاکستان کی انتظامیہ پاکستان کی گورنمنٹ
02:16امریکہ کے حق میں بڑی بڑی سٹیٹمنٹ دیتی نظر آ رہی ہے
02:19شاید یہی وجہ ہے
02:20کہ ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے
02:22یا پھر امریکہ سے ریلیشن نہ خراب ہو جائیں
02:25اس وجہ سے اس سیاسی اور مذہبی جماعت کو روکا گیا
02:28اس کے خلاف ٹریک ڈاؤن کیا گیا
02:29لیکن ایک بڑی خبر اور حیران کرنے والی خبر یہ ہے
02:32کہ وہ مذہبی جماعت سیاسی جماعت ٹیل پی کے جو لیڈر ہے
02:35سادھ ریزوی صاحب ان کے گھر پہ جب پولیس نے چھاپا مارا
02:38تو کروڑوں کے قیتداد میں پیسے نکلے
02:41نگد نکلے رقم نکلی اور بہت سونا
02:44دو کلو کے قریب کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں
02:46کہ اس مذہبی جماعت کے لیڈر کے گھر سے دو کلو سونا نکلا
02:49اور نگدی جو کرنسی نکلی ہے
02:51اس میں پچاس ہزار خبروں کے مطابق
02:53میڈیا کے مطابق پچاس ہزار روپیہ
02:55انڈین کرنسی بھی پاکستان میں مجود تھی
02:58یعنی کہ اب ایک ٹیگ تو یہ بھی لگا
03:00کہ سادھ ریزوی صاحب انڈین ایجنٹ ہیں
03:02راگ ایجنٹ ہیں
03:03جو کہ اگر وہ کرنسی مجود ہے
03:05اس کے اوپر انویسٹیگیشن کی جائے گی
03:07اور دیفینیٹلی یہ چیزیں سامنے آئیں گی
03:09اور یہ صرف سادھ ریزوی صاحب کے اوپر
03:12ایسا کوئی الیگیشن یا الزام نہیں لگا
03:13اس سے پہلے کے پی کے پاکستان
03:15کا ایک بہت ہی اہم صوبہ ہے
03:17سیاسی لحاظ سے اور زمینی لحاظ سے
03:20اس کے جو بھی نو منتخی
03:21چیف نیسٹر ہیں
03:23ان کے اوپر بھی الیگیشن لگایا گیا ہے
03:25کہ وہ راگ کے ایجنٹ ہیں وہ انڈیا کے ایجنٹ ہیں
03:28ان سب چیزوں کے اوپر بات کریں گے
03:30ہمارے ساتھ مجود ہیں رانا جنیل صاحب
03:32سوشل ایکٹیویسٹ ہیں بزنس مین ہیں
03:33اور پاکستانی یوت کو ریپیزنٹ کرتے ہیں
03:36جسے پوچھیں گے کہ آخر کیا وجہ ہے
03:38کہ پاکستان کی عوام
03:39ٹرمپ کے گینس امریکہ کے گینس
03:41پروٹیسٹ کرنا چاہتی ہے جبکہ پاکستان
03:44کی گورنمنٹ شہباز شریف صاحب
03:45ٹرمپ کو نوبل پیس اوارڈ دلوانا چاہتے ہیں
03:48پھر افغانستان اور پاکستان
03:49کے جو بھی مجودہ حالات ہیں
03:51کیا افغانستان اور پاکستان کی جو جنگ
03:54ہے اس کی وجہ بھی کہیں نہ کہیں امریکہ
03:56ہے کیا اب انڈیا پراپر افغانستان
03:58کو سپورٹ کرے گا پاکستان
03:59کے گینس کیا انڈیا اب
04:01افغانستان کے دھرو پاکستان کو انگیج
04:03کرنے کی کوشش کرے گا ان سب چیزوں پر
04:05بات کریں گے اسلام علیکم برانہ صاحب
04:07جناب کیسے ہیں آپ
04:09میں بھی بہترین میں جب بھی آپ کے ساتھ
04:13پروگرام کرتا ہوں دیکھنے والے بڑا انجوائے کرتے ہیں
04:15اور آج بھی جتنے لوگ دیکھ رہے ہیں
04:17وہ ان کی باتوں کو بھی انجوائے کریں گے
04:19اگری کرنا ڈیس اگری کرنا تو ہر ایک اپنا
04:21رائی ہے لیکن آپ بھی کئی باتوں پر
04:23ڈیس اگری کرتے ہیں لیکن آپ بھی اپنی باتوں پر
04:25پکے کائن رہتے ہیں مطلب
04:26میں ہمیشہ حقائق
04:29پر بات کرتا ہوں بھائی کبھی ضروری
04:31تو نہیں ہے کہ آپ جو بات کر رہے ہیں وہ بلکل
04:33میری اپنی رائے
04:35آپ کی اپنی رائے ہے دیکھنے والوں کی
04:37اپنی رائے ہے لیکن کبھی کمنٹ باکس بھی تو
04:39پڑا کر رہے ہیں کمنٹ باکس آ پڑ لیتے ہیں
04:41نا
04:41کوئی کوئی
04:43کوئیسٹن ہو جی وہ
04:45ہم انہیں ضرور جواب دیں گے
04:46چلیں جی رانہ صاحب
04:47باقی کسی کا ہر ایک کا
04:49رائٹ ہے کہ وہ میری باتوں سے
04:51اگری کرے دیس اگری کرے وہ
04:53رائٹ رکھتا ہوں
04:53ٹھیک ہے آپ بھی رانہ صاحب کے
04:56کے حوالے سے کوئی بھی
04:57کوئیسٹن کرنا چاہتے ہو ان کی باتوں سے
04:58اگری یا ڈیس اگری کرتے ہو
04:59کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا
05:01ان کے لیے کوئی سوال ہو آپ کے
05:02مائنڈ میں تو ضرور کمنٹ باکس میں آپ
05:04مینشن کریے گا رانہ صاحب کیا
05:06کہنا چاہیں گے اس ٹی ایل پی
05:08یا پاکستان کی بہت بڑی جماعت
05:10ہے آئی تینک چوتھی بڑی پانچویں
05:12چوتھی بڑی جماعت ہے وہ سڑکوں
05:14پر آئی اور اچانک سے کریک
05:16ڈون اور سٹریٹ فائر اور
05:18بہت سے ایسی چیزیں بہت سے ایسے ویشوالز
05:20دیکھنے کو ملے جو شاید ہم
05:22فلسطین غزہ میں دیکھتے تو ہم
05:24کہتے جی اسرائیل ظلم کر رہے لیکن وہی چیزیں
05:34سب سے پہلے جو آپ نے ان کی
05:36شہدو کے بارے میں بتایا
05:38وہ اس کا بڑا دکھ ہے افسوس
05:40ہے کہ اگر ایسا
05:42ہوا ہے تو اگر
05:44اتنے بندے شہید ہوئے ہیں
05:46تو یہ لمحہ فکریہ ہے
05:48ہماری ریاست کے لیے
05:50ہمارے
05:52گورنمنٹ کے آداروں کے لیے
05:54کہ ایسی جماعتیں جب
05:56سر اٹھاتی ہیں
05:57اس وقت انہیں کیوں نہیں روکا جاتا
06:00نہیں مطلب کیا ایسی جماعتیں
06:02میں آپ کو بتایا
06:03وہ ایک قانونی جماعت ہے
06:06اس کے اوپر کوئی بین نہیں ہے
06:08آپ نے ایک بات کہی
06:10کہ
06:11جماعت اسلامی نے
06:14مولانا فضل الرحمن نے
06:17انہوں نے بھی
06:18اتجاج کیا
06:19انہیں اجازت ملی انہیں کیوں نہیں
06:21اب ٹائمنگ دیکھیں
06:23کہ جب انہوں نے اتجاج کیا
06:26اس وقت غزہ کے حالات کیا تھے
06:28آج
06:30جب یہ سڑکوں پہ نکلے
06:32اس وقت امن معایدہ
06:35ہو چکا تھا
06:37چلے آپ کی بات مول لیتے ہیں
06:38لیکن اس کا مطلب کیا ہے
06:40اس کا مطلب ہے یہ ہے
06:42کہ جب آپ ایک ریاست کے اندر
06:45دوسری ریاست کو قائم کرنے کی کوشش کریں گے
06:48ریاست اپنی ریٹ دکھائے گی
06:51ریاست اپنی طاقت دکھائے گی
06:53ریاست آپ کو روکے گی
06:56ہمارے ہاں پرابلم یہ رہا
06:57یہی ٹی ایل پی
06:59جب خان صاحب کے دور میں نکلی
07:02اس وقت بھی ان کے ساتھ یہی سلوک کیا گیا
07:05انہیں مارا گیا
07:08انہیں روکا گیا
07:09اور اس وقت خان صاحب وزیراعظم پاکستان تھے
07:13اور وہ خود ٹی وی پہ آئے
07:15اور انہوں نے آنکھیں بتایا
07:17سڑکیں بند ہونے کا کیا نقصان ہے
07:19یہ ایک دہشتگر جماعت ہے
07:21اس پہ ہم پابندی لگانے جا رہے ہیں
07:23اس وقت انہوں نے بھی یہ کیا
07:25اس سے پہلے
07:27میاں نماشری صاحب کی گورنمنٹ میں
07:29انہیں کو ہی لانچ کیا گیا
07:31ان کے خلاف
07:33اور اس وقت تحریک انصاف کی سپورت ہی نے
07:36چھیک ہے
07:37آج جب یہ حد سے بڑھ گئے
07:40کہ ایک کمن معایدہ ہو گیا
07:42اور اس کے بعد آپ اگر احتجاز کی کال دے کے نکلے ہیں
07:46تو اس کا مطلب آپ کسی اور کے ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں
07:50چھیک ہے
07:51ران صاحب ویسے out of box ایک question اچانک مائنس ہے
07:54کیا پاکستان اسرائیل کو accept کر چکا ہے
07:56یا کرنے جا رہے ہیں
07:57مصدر یہ ساری situation ہوگی ہے
07:59میں آپ کو مصدر
08:01ہمارا شروع سے
08:03ایک ہی موقف رہا
08:04کہ دو ریاستی حل ہی
08:07امن کی علامت ہے
08:08اور جب تک
08:10اسرائیل کو بھی ماننے اور فلسطین کو بھی ماننے
08:12اسرائیل کو تو پاکستان ماننے جا رہے ہیں
08:14سب سے پہلے اسرائیل فلسطین کو بازابتہ تسلیم کرے گا
08:21وہاں امن پورے فلسطین میں اس خطے میں امن آئے گا
08:27اس کے بعد پاکستان اسے تسلیم اگر کر لیتا ہے
08:31پھر کوئی problem نہیں ہے نا
08:34problem تو یہ ہے نا کہ وہ فلسطین کو نہیں مانتا
08:37ہم یہ کہتے ہیں کہ جب تک فلسطین کو آپ نہیں مانیں گے
08:40ہم آپ کو نہیں مانیں گے
08:42اگر وہ فلسطین کو مان لیتا ہے پھر لڑائی کی چیز کی رہے ہیں
08:45کیا آپ کو نہیں لگتا کہ پاکستان کی عام عوام
08:48اور اس ٹیم جو گورنمنٹ ہے
08:49ان کے آپس میں conflict چل رہا ہے
08:51مطلب اس issue کو لے کے
08:52prime minister صاحب نے شباز شریف صاحب نے
08:55Trump کو noble peace award کے لیے پھر سے nominate کر دی ہے
08:58کیا کہیں گے آپ اس کے اوپر
09:00میں آپ کو پہلے جو آپ عوام کی بات کر رہے ہیں
09:03ہمارے ہاں problem ایک ہے
09:05وہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک
09:08نسل پیدا ہو گئی ایسی
09:10جس کا صرف دین ایمان سیاست ایک شخصیت کے گرد گھومتا ہے
09:17وہ ملکی سالمیت تو نہیں دیکھتے
09:21یہ جو ابھی آپ چیم نیسٹر کے پی کے کی بات کر رہے تھے
09:25وہ بھی انڈین ایجنٹ
09:26انڈین ایجنٹ
09:27کہا جاتے ہیں میں نہیں کہہ رہا
09:28وہ حقیقت ہے
09:30اچھا وہ انڈین ایجنٹ ہے
09:32اچھا ٹھیک ہے
09:33ابھی یہ سادھریزی صاحب کے گھر سے
09:35اور آج کے وقت میں
09:38which is the most important
09:40that all the Indian agents have been
09:43in the same way.
09:45I don't know.
09:46I don't know.
09:48I'm not a logic.
09:50I'm not a logic.
09:52I'm not a logic.
09:54When he was a leader of Pakistan,
09:56when he was a leader of Pakistan,
09:58he said that
10:00that he was our
10:02force against the Indian agent.
10:04He said that he was a guardian agent.
10:06He said that he was a guardian agent.
10:08He said that he's not.
10:10He said that he would not.
10:12But he would have been an Indian agent.
10:14Those are the officials of Pakistan
10:17who would be a guardian agent.
10:20Security forces
10:22have been two reasons.
10:24They are.
10:26One is internal security.
10:28This is the
10:30point of warning.
10:32The forces
10:34that our
10:36I was told that the Indian agent would be, that the country would be the same, that it was
10:43I didn't say it.
10:44That's what I said.
10:45But you can't say that.
10:46But you can't say that.
10:48I'm not saying that.
10:49I'm not saying that.
10:51I'm not saying that.
10:53I'm saying that KPK is the chief minister.
10:58He is saying that.
11:00Or the other thing.
11:03سامنے دیکھتے ہوئے پھر یہ ساری باتیں تو ان کی سچی ہیں کہ وہ
11:06انڈیا نے جنٹ ہے نہیں ویسے یہ بات کیا آپ اسے ایگری کرتے ہیں
11:10یہ ہونا نہیں چاہیے ساد ریزوی صاحب ہیں انہیں بھی مطلب ابھی
11:16خبریں ہی آ رہی ہیں کہ ساد ریزوی کے گھر سے تقریباً ستر اسی
11:20کروڑ روپیہ نکلا جس میں سے مختلف غیر غیر ملکی کرنسیز بھی
11:24موجود تھیں اور انڈیا کے پچاس ہزار انڈین کرنسی بھی ساد ریزوی
11:28کے گھر موجود تھی یہ اے آر وائی کی ریپورٹ ہے جو کہ میں ساتھ اٹیچ
11:31کر دوں گا مینچن کر دوں گا پھر اگر کے پی کے سی ایم کی بات کریں
11:35انہیں بھی بہت سے نیوز چینلز یا پھر بہت سے یوٹیوبرز یا پاکستان
11:40کے بہت سے ایسے لوگ یا ان کی اپوزیشن سے بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں
11:43یہ انڈین ایجنٹ ہے مطلب جس کو بھی آپ نے ڈی فیم کرنا ہو جس کو بھی
11:48آپ نے جس کی آواز کو روکنا ہو یا جس کے اگینس بھی پبلک کو کرنا ہو
11:58ہو ہو چکا ہے میں اس بات پہ آپ کی پہ ہنڈر پرسنٹ اتفاق کرتا
12:04ہوں میں نے آپ کو اس دن بھی یہ بات کہی تھی کہ ہمارے ملت میں ایک
12:09بڑا آسان دو چیزیں آسان ہیں ایک ایک توہین مذہب کسی پہ بھی لگا
12:15دینا ہم اس کی بات کو سنے بغیر اس کی بات کو تصدیق کیے بغیر اس
12:21پہ توہین مذہب لگا دو لگا اور وہ واجب القتل ہو گیا ٹھیک ہے سر
12:26تن سے جدہ ہو گیا ٹھیک اور دوسرا ٹھیک ہے اس میں کوئی قانون
12:30کو نہیں دیکھیں گے کچھ نہیں دیکھیں گے خود ہی فیصلہ کریں گے خود
12:33ہی جاج ہیں خود ہی جلا دیں ٹھیک دوسرا کسی کو بھی غردار کہہ
12:38دینا اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ٹھیک اپنے سیاست کی خاطر اپنے
12:44طاقت کے نشے کو بچانے کی خاطر ہمہ کسی دوسرے کو اٹھا کے
12:48غرداری کا الزام لگا دینا وہ وہ وہ آپ کے جنرل تھے وہ آپ کے
12:54سابتہ وزیر اعظم رہے وہ آپ کے صدر رہے جو لوگ بھی رہے ہر
13:00ایک بندے نے اس کارڈ کو کھیلا ہے اور بعد میں ہمیں اس کا نقصان
13:06ہو رہا ہے اور آج بھی ہو رہا ہے یار ایک بندہ ایک بندہ ایک آپ
13:12کا نمائندہ ہے ایک وزیر اعظم ہے ایک صدر ہے وہ وہاں تک گیا ہے
13:18کیا کہتے ہو یار کہ وہ غدار ہے یعنی ہمارے اگر تو آپ یہ
13:25کہتے ہیں کہ وہ انڈین ایجنٹ ہے کوئی بھی اگر اپنا ساتھ حسین
13:31ریزوی کی اگر بات کرے اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ انڈین ایجنٹ ہے میں
13:34نہ تو ساتھ حسین ریزوی کو سپورٹ کرتا ہوں نہ ہی میں کسی بھی
13:37مطلب ایسا جن کا نام لے رہا ہوں جیسے بھی کے پی کے جو سی ایم
13:40ہے جس کے اوپر یہ الیگیشن ہے کہ وہ بھی انڈیا کے کہنے پر یہ ہے انڈین
13:44فنڈنگ کے تھو یا انڈین ایجنٹ ہے میں اسے بھی ایسا سپورٹ نہیں کرتا
13:47لیکن سوال یہ ہے کہ اگر ساتھ حسین ریزوی انڈین ایجنٹ ہے اگر
13:52کے پی کے کا چیف منسٹر انڈین ایجنٹ ہے تو پھر انڈیا تو
13:55ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ انڈیا انٹیلیجنس میں بہت آگے چلا گیا
13:59کہ وہ ہمارے چیف منسٹرز کو اپنے ایجنٹ بنا کے بیٹھے ہیں وہ
14:02ہمارے مذہبی جماعتوں کے لیڈرز کو اپنے ایجنٹ بنا کے بیٹھے ہیں
14:05تو پھر عام یوٹیوبرز عام پاکستان نہیں ہے عام سیاد سردان تو کچھ
14:09بھی نہیں انڈیا کے سامنے وہ بنا کے نہیں بیٹھے ہم خود بنا
14:15دیتے ہیں ہم خود میڈ کر دیتے ہیں یہ انڈیا کا راہ کا ایجنٹ میڈ
14:23پاکستان کیا بات ہے ایسے ہی ہے جو بھی سار اٹھانے کی کوشش کریں اسے
14:30کہیں گے کہ یہ غدار ہے یہ ایجنٹ ہے اسے ختم کر دو ٹھیک ہے یہ
14:34ہماری ایک سیاسی چالے اور یہ بڑی کوئی عجیب سی چالے ہیں میرے خیال
14:39سے چالے نہیں ہے اچھا یہ بتائیں کیا سمجھتے ہیں ابھی اپنا
14:43پرائیم نیسٹر صاحب یہ کہہ رہے ہیں کہ ٹرمپ کو نوبل پیس آوار دیں
14:46بڑی بڑی خوبصورت ایسے کلیپنگ کی اور بڑا ایک ان کا جو فیس
14:50ایکسپریشن تھے دیکھنے والے تھے کہ کتنی انہیں خوشی ہے ٹرمپ
14:53کے ساتھ کھڑے ہونے کی لیکن ہسٹری یہ کہتی ہے کہ ٹرمپ کے ساتھ
14:57یا امریکہ کے ساتھ جو کنٹری بھی زیادہ اٹیچ ہوا وہ کہی نہ
15:01کہیں پھر بعد میں امریکہ نے اسے کاٹا یا اسے کہیں نہ کہیں
15:04نقصان پنچ جایا میں تو چاہتا ہوں کہ پاکستان کے امریکہ سے
15:07مزید ریلیشن بہتر ہوں چائنہ سے مزید ریلیشن بہتر ہوں سعودیہ سے
15:11تو زبردست قسم کے ریلیشن ہو جائیں تمام اسلامی کنٹری سے
15:14ریلیشن بہتر ہوں لیکن اگر ہسٹری کو تھوڑا سا دیکھیں امریکہ
15:18ابھی انڈیا کے ساتھ کیسے تعلقات ہیں امریکہ کے آپ آپ سے بہتر
15:21شاید کوئی نہیں جاندہ ہوگا کہ انڈین پرائیم نیسٹر امریکہ جاتے
15:24ہیں ریڈ کارپیٹ ویلگم کیا جاتا ہے انڈین پرائیم نیسٹر ابھی کچھ
15:28ٹائم پہلے تک کی بات ہے کہ انڈین پرائیم نیسٹر آہ ٹرمپ کو
15:31کہتے ہیں مائی فرینڈ ٹرمپ اور ٹرمپ انڈین پرائیم نیسٹر کو
15:34کہتے ہیں مائی فرینڈ موڈی تو آج وہی موڈی وہی ٹرمپ آپس میں
15:38بہت سے ایسے ایشوز آگئے آج آج کا دور طاقت کا دور ہے ایکانومی
15:43کا دور ہے مفاد کا دور ہے ایکانومی ایک سیکنڈ پہ آ رہی ہے اچھا پہلے
15:49ہے پاور اور جو پاور میں ہے دنیا اس کے ساتھ ہے اور آج تک پوری
15:58دنیا یہ سمجھتی رہی کہ انڈیا پاور فل ہے اور وہ ساری دنیا انڈیا
16:05کے ساتھ کھڑی رہی ایون کہ وہ اسلامی ممالک ہوں وہ بھی انڈیا کے
16:10ساتھ تھے امریکہ ہو انڈیا کے ساتھ تھا یورپین یونین ہو انڈیا کے
16:16ساتھ تھی جب آپریشن صندور میں مارکہ حق میں مارکہ حق میں آپریشن
16:25صندور سٹارٹ انہوں نے کیا نا اپنے غرور میں آ کے اور پھر اس غرور
16:30کو پاکستان کی فوج نے خاک میں ملا دیا اچھا اور اس کے بعد دنیا
16:37کو پتہ لگا کہ طاقت پاکستان کے پاس ہے اچھا ہمیں اس کے ساتھ
16:42کھڑے ہونا ہے اور وہ کھڑے ہوئے اور پوری دنیا دیکھ رہی ہے کوئی
16:47مانے نہ مانے ہمارے بہت سے دیکھنے والے نہیں بھی اس بات کو پسند
16:52کرے ہیں وہ یہ کہتے ہیں انڈیا سے جو لوگ دیکھتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں
16:55کہ یار ان کا میڈیا انہیں بتا دیتا ہے ہم جنگ جیت کے یہ مان لیتے ہیں
16:59ان کا میڈیا انہیں بتا دیتا ہے ہم میچ جیت کے یہ مان لیتے ہیں ان کا
17:02میڈیا انہیں کچھ بتا دیتا ہے یہ مان لیتے ہیں ایون ابھی افغانستان اور پاکستان
17:06کی جو جنگ ہوئی ہے افغانستان یہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے تقریباً پچاس
17:10ساٹھ پاکستانی جوانوں کو شہید کیا ہے جبکہ پاکستان کا کلیم ہے
17:14کہ بھئی کچھ ہی تقریباً بیس اکیس کے قریب شہید ہوئے ہیں اور پاکستان
17:18کا یہ کہنا ہے کہ ہم نے دو سو سے زیادہ دو دھائی سو کے قریب افغان
17:21فوجیوں کو مار گیا ہے جبکہ افغانستان کا یہ کلیم ہے کہ بھئی زیادہ
17:25زیادہ آٹھ نو دس جو جوان ہے وہ مارے گئے ہیں یعنی ہمارا میڈیا
17:29کیا اتنا ایتھینٹیک میں آپ کو بتاتا ہوں جتنا انڈین میڈیا اور پوری
17:38دنیا اس بات کو جانتی ہے اور انڈینز اس بات کو جانتے ہیں کہ انڈین
17:43میڈیا اور پاکستانی میڈیا میں کیا فرق ہے انڈین میڈیا نے تو لہور میں
17:48بندرگاہ بنا دی تھی اور تباہ بھی کر دی تھی آرمی چیف کو گرفتار
17:53کر لیا تھا وزیراعظم کو گرفتار کر لیا تھا کراچی پہ انہوں نے
17:57حملے کروا دیئے تھے یہ تھی انڈین میڈیا کی حقیقت اور آپ کا ہی
18:02یہ کوئیسٹن تھا مجھے یاد ہے کہ اگر پاکستان نے ان کی بیسس کو
18:08تباہ کیا تھا تو اس کے کوئی ثبوت کو ویڈیوز آج کے جدید دور میں
18:14ہونی چاہیے تھے اور شاید آپ کی بات انہوں نے سن لی اور افغانستان
18:20پہ جب انہوں نے اٹیک کیا ساتھ ساتھ وہ ویڈیو بناتے رہے سیٹلائٹ
18:24کے ذریعے ویڈیوز بنتی رہی اور وہ عوام کو دکھاتے رہے ہم نے
18:28یہ کیا تو ادھر سے پھر کوئیسٹن تو ایک اور ریز ہو جاتا ہے
18:31ادھر سے یہ میں مجھے اسی بات کو آگے کانٹینیو کرتے ہیں نا آپ نے
18:35بولا کہ ابھی افغانستان کے ساتھ جنگ ہوئی اور جن جن چیک پوسٹوں
18:40پر افغان چیک پوسٹوں پر پاکستان نے حملہ کیا یا پاکستان نے
18:44ریٹیلیٹ کرتے ہوئے انہیں اپنے قبضے میں لیا تو ان کی ویڈیوز سیٹلائٹ
18:47ویڈیوز سے ساتھ کیپچر کرتے رہے تو ابھی دو مہینے پہلے تین
18:51مہینے پہلے انڈیا سے جنگ تھی تو کیا وہ ٹکنالوجی تب ہمارے پاس
18:55موجود نہیں تھی تو ہم نے وہ چھے سات جہاز جو گرائے ان کی ویڈیوز کو
18:59اسی ایک ہی ہم نے ریکارڈ کیوں نہیں کی ہم نے جو ان کے جو ہمارا
19:02کلیم ہے کہ بہت سے ایسے ایریاز پر انڈیا کے جو آرمی کے ایسے
19:07ٹکانے ہیں ان کو ہم نے تباہ کیا کسی ایک یا کوئی ویڈیوز سامنے
19:10آ جاتا میں نے آپ کو یہ کہا میں نے آپ کو پہلے یہ کہا کہ اس
19:17وقت شاید انہوں نے یہ سنا نہیں تھا آپ کی بات کو بات میں سنا اور
19:22پھر انہوں نے اب آپ کو ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ دیا کہ یہ ہم نے کیا
19:26یار افغانستان مجھے آپ بتائیں کہ افغانستان کے پاس کیا فوج ہے
19:31لڑنے کے لیے نہیں آرگنائز پر آرمی تو نہیں ہے وہ تو وہ داشتگر
19:35جماعت ہیں گروپ ہیں وہ زیادہ زیادہ کہیں دھماکہ کر سکتے ہیں اس سے
19:40زیادہ وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے اور کیا انڈیا اس جنگ میں افغانستان
19:47کے ساتھ کھڑا ہوا رانسا بیدر میں آپ کی بات کو ٹوکتا ہوں
19:49میں یہ کہنے نہ دوں آپ نے بولا وہ افغانستان والے زیادہ زیادہ
19:56دھماکے کر سکتے ہیں کبھی کہیں کر دی افزیرستان میں کے پی کے میں
19:59بلوچستان میں میری یہ observation یا میری یہ رائے میری opinion
20:03یہ ہے کہ جنگ سے زیادہ خطرناک دھماکے ہیں جنگ تو پتہ ہوتا ہے
20:07نا announce کیا جاتا ہے proper اعلان کیا جاتا ہے لو جی انڈیا
20:10پاکستان کی جنگ لو جی پاکستان افغانستان کی جنگ لو جی رشیا
20:13یکرین کی جنگ اب پتہ ہے کہ وہ کلیرلی میرا دشمن ہے اور مجھے
20:16اسے لڑنا ہے لیکن جو بیک پہ پیٹ پہ دھماکے یا وار کیے جاتے ہیں
20:21وہ زیادہ خطرناک ہوتے ہیں ابھی پاکستان مجھے سوال کا جواب دے
20:25اور دیکھنے والے بھی جواب دیتے گا یہ گزشتہ ایک سال میں ایک سال
20:29بھی بہت لمبار سا ہے چھے ماہ میں دھماکوں سے کتنے پاکستانیوں کی
20:34جان گئی ہے اور انڈیا پاکستان اور پاکستان افغانستان یہ دو جنگیں
20:38ہوئی ہیں اس میں پاکستانیوں کی کتنی جانے گئی ہیں یعنی دو جنگوں میں
20:42کتنی جانے گئی ہیں دھماکوں میں کتنی جانے گئی ہیں میرے خیال سے
20:45. . . . . . . . .
21:15. . . .
21:45. . . . .
22:15. . . . .
22:33Yeah.
22:34Yeah.
22:35Yeah.
22:36Yeah.
22:37Yeah.
22:38Yeah.
22:43Yeah.
22:47Yeah.
22:49foreign
23:19वोками का एक नारेटिव था वो उससे हट गए है इस वकल सिर्थ और सिर्फ अफगानिस्तान जो है उसे इंडिया की गोध में बैठा है इंडिया को उसका सहारा है और दूनिया में कौन है जो इंडिया के साथ कड़ा इंडिया अफगानिस्metroर पाकिस्तान Co.
23:41that they are going to use this.
23:43The people who have used to use this.
23:45They are using this.
23:47That they can do that.
23:49That they can do that.
23:51That they can do that.
23:53And my opinion is that our
23:55the government has
23:57made it.
23:59And they have told us
24:01that we have very hard
24:03to do it.
24:05We will not be able to do it.
24:07We will not be able to do it.
24:09We will not be able to do that.
24:39kiaari to human neighbors
24:41areas Pakistan
24:41aftaghanistan
24:43Iran
24:44India
24:45India
24:45India
24:46we can cancel
24:47cross
25:08ahi se pahle ya ni ahi se kuchy 5-6 ma'a pahle ta kya ya joh mission
25:11sundur ya markay hak hua is se pahle ta k mehra to stay sa hi thar
25:15nai ji nai nafret naihi mohabbat ki baat kerni chahiye
25:17nai ji dhosti ki baat kerni chahiye
25:19lakin ab mein yeh kata haun
25:20kya hameh na to dhosti chahiye
25:22nahi india ko dhosti chahiye hemse
25:23lakin abhi mehri siref ek chote si khuaish hai
25:26kya na pakistan india ko disturb kare
25:28اور nahi india pakistan ko disturb kare
25:30nahi hindihan ko dhustar kare
25:30nahi hindihan koish kare
25:32nahi koi relation rakhane
25:38not a attack, not a retaliation
25:40but I think I have a good idea
25:42but I think I have a good idea
25:44I think Afghanistan is a good
25:46right now
25:48you can understand India
25:50with 6 months, 6 months
25:525 months later, I have a clash
25:54and a clash, I have a good idea
25:56that Afghanistan is a good idea
25:58that I have to tell you
26:00a house is not
26:02you have a house
26:04two, three, four
26:06four, five, three
26:07little, five
26:09four, four
26:10three
26:12four, five
26:13five
26:14and one
26:15one
26:18one
26:19two
26:20five
26:21three
26:23five
26:25five
26:26five
26:27six
26:29five
26:30five
26:33five
26:34Um
27:04ڈربی پاکستان نے اسے گلے لگایا
27:06اس سے زیادہ کیا ٹیبل ٹاپ
27:08ابھی وہ یہ جو بھی پاکستان
27:10انڈیا کی جنگ ہوئی ہے ٹونٹی ٹونٹی فائف
27:11اس میں بھی میرے خیال سے انہوں نے پاکستان
27:14کے حق میں ایسا چاہیے کوئی ایسا نہیں
27:15ابھی ان کے منسٹر نے انڈیا میں
27:18جا کے بھولا ہے کہ ہم یہ جو
27:20پہل کام اٹیک ہوا ہے یا جو بھی
27:21ہوا ہے اس میں انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں اور
27:23کنڈینگ کرتے ہیں اس چیز کو یعنی انڈیا
27:25کے ساتھ وہ بقاعدہ کھڑے اور آنے والے ٹائم میں
27:27شاید ان کے ریلیشنز مزید پہتا ہوں
27:29کہ جب ایسا ہوگا
27:31پھر نقصان پاکستان
27:34سے زیادہ افغانستان کا
27:36ہوگا اور وہ ہو رہا ہے
27:38ٹھیک ہے
27:38انڈیا کے ساتھ
27:42چار ہمارے نیبرز ہیں انڈیا کے ساتھ
27:44تلقات ویسے ہتم ٹریڈ تو بالکل بند ہے
27:46اب افغانستان کے بارڈر بھی حبریں یہ ہیں
27:48کہ بند کر دی گئے ہیں چاہے آرزی طور پہ بند کیے
27:50گئے ہیں ٹریڈ ہتم ہو گئی ریلیشن حراب
27:52ہو گئے یعنی اب ہماری سکیورٹی پہ مزید
27:53پیسہ لگے گا کہ ہم افغان بارڈر
27:56کو بھی سکیور کریں یعنی کہ پاکستان
27:58سائٹ کو سکیور کریں کہ ان کی سائٹ سے
27:59کوئی ایسا ایشو نہ آئے پھر ایران کے
28:01ساتھ آج کل معاملات کچھ بہتر ہیں
28:03نہیں تو بھی سال ڈیڑھ سال پہلے ان کے ساتھ
28:05کی ایسی چپلی شیون چھوٹی سی جنگ بھی
28:07ہو گئی کہ مزائل اور یہ چیزیں ایک دوسرے
28:09کی طرف ٹھینکی گئی آپ آپ آپ مجھے
28:11بتائیں ایران کے ساتھ جب ہماری جنگ ہوئی
28:15ہم چھوٹی سی جی جی انہوں نے
28:17ایک اٹیک کیا ہم نے اٹیک کیا
28:19جی اس کے بعد تعلقات بہتر ہو گئے
28:21تعلقات بہتر ہو گئے ٹھیک ہے
28:23اچھا ہو سکتا ہے افغانستان کے ساتھ
28:25بھی ہو جائیں چلیں اللہ کریں کہ آپ
28:27کیا سمجھے کہ کیپسول دیا جاتا ہے
28:29پاکستان کی طرف سے کہ
28:30ہم اس وقت
28:32اڑتے ہیں جب ہم دیکھتے ہیں
28:35کہ اب یہ آگے والا
28:37دباتا ہی جا رہا ہے دباتا ہی جا رہا ہے
28:39ہمیں کمزور سمجھ رہا ہے
28:41ہم آخری
28:43حد تک مولڈ ہوتے ہیں
28:44مولڈ ہوتے رہتے ہیں
28:47ہوتے رہتے ہیں کہ نہیں
28:48نہیں نہیں جب پھر
28:51پانی سر سے اوپر جانے لگے
28:53پھر بتانا پڑتا ہے
28:55کہ ہم بھی ہیں
28:55تو اور ہم نے بتایا ہے
28:58ہم نے انڈیا کو بھی بتایا ہے
29:00ہم نے افغانستان کو بھی بتایا ہے
29:02میں تو یہی چاہوں گا کہ پاکستان کے
29:04ریلیشنز تمام نیبرز کے ساتھ بہتر ہوں
29:06جب تک ہمارے ہمسائی ہم سے خوش نہیں
29:09یا جب تک ہمارے ہمسائیوں کے ساتھ
29:11ریلیشن بہتر نہیں ہو سکتے
29:12تب تک گھر میں سکون نہیں آسکتا
29:14یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت ہے
29:16لیکن یہ حقیقت ہے اور اسے مان لینا ہی بہتری ہے
29:19اگر ہم افغانستان کے ساتھ
29:20تلقات خراب کریں گے
29:21تو ہمارا تقریباً پاکستان کا
29:24تقریباً بڑا حصہ جو بارڈر ایریا ہے
29:26وہ ڈسٹرب رہے گا
29:27ٹینشن میں رہے گا
29:28نہیں پورا ہی ٹینشن میں ہے
29:30صرف بارڈر ایریا نہیں ہوتا
29:31روٹس تو ہر جگہ پہ موجود ہوتی ہے
29:33بلکل ایسا ہی ہے
29:34انڈیا کے ساتھ
29:35پریشانی تو ہوتی ہے
29:36یہی چیز ہے
29:37تو وہ پریشانیاں رہتی ہیں
29:38مگر
29:39ہم اس کا حل نکالیں گے
29:42اور نکال رہے ہیں
29:44اور یہ جلد ٹھیک ہوگا
29:46چلیں
29:47hope for the best
29:48پاکستان کے لیے
29:49پاکستان زندہ بات تھا
29:50زندہ بات ہے
29:51اور انشاءاللہ
29:51ہمیشہ زندہ بات رہے گا
29:53لیکن پاکستان میں
29:54جو بھی ایشوز ہیں
29:55جو بھی
29:56چاہے اداروں کی طرف سے
29:57مسٹیکس کی جاری ہیں
29:58اداروں میں موجود
29:59لوگوں کی طرف سے
30:00میرا مطلب
30:00مسٹیکس کی جاری ہیں
30:01آپ کو میں نے کئی دفعہ
30:02کہا ہے
30:03کہ یہ آپ کا
30:03جو فکرہ بہت رہے ہیں
30:04میں نے بھی آپ کو
30:05کئی دفعہ یہ بات کہی ہے
30:07ادارہ خراب نہیں
30:08دلکل
30:09اس میں بیٹھے چند لوگ
30:11اپنے مفادات کی خاطر
30:12یا اپنے
30:13ادارے کا ایمیج خراب
30:14اپنے
30:15طاقت کے نشے میں
30:17ادارے کا ایمیج خراب
30:18ٹھیک ہے
30:19تو وہ ہم ان کے گینس
30:20بات کرتے رہیں گے
30:21یہ ہمارا حق ہے
30:22چاہے ہمیں پریشانی کا
30:23سامنا کرنا پڑے
30:24مشکل کا سامنا کرنا پڑے
30:33بھی ایشیوز ہیں
30:33ان کے اوپر
30:34ڈسکشن کرنا
30:35ایز اے پاکستانی
30:36میرا مکمل رائٹ ہے
30:37اور وہ میں اپنے
30:38رائٹ کو یوٹلائز
30:38ضرور کروں گا
30:39لیکن پھر بھی
30:40ایز اے سٹوڈنٹ
30:41ایز اے انڈیپینڈنٹ
30:42جنرلسٹ
30:43میرے سے کوئی بھی
30:44کہیں بھی
30:44کوئی مسٹیک ہو
30:45دیکھنے والوں کی
30:46دل گزاری ہو
30:47یا پھر کسی بھی
30:48انسان کو تکلیف پہنچے
30:49تو وہ میں ایڈوانس سے
30:50ہمیشہ معذرت
30:51کرتا رہتا ہوں
30:52سوری کرتا رہتا ہوں
30:52آپ کو میری یہ باتیں
30:54میرا یہ پروگرام
30:55اور میرے سوالات
30:56کیسے لگے
30:56کیا میں نے
30:57بالکل ایمانداری سے
30:58سوال رکھے
30:59رانا صاحب کے سامنے
31:00اور ان کے ساتھ
31:01کونٹر کوئیسننگ بھی کی
31:02کیا ان کو
31:03بہت سی چیزوں کے اوپر
31:04انہیں
31:04ڈائلاغ کیا
31:05یا نہیں کیا
31:06آپ اس کے اوپر
31:06اپنی کیا اپنی اپنین
31:07کیا رائے رکھتے ہیں
31:08کمنٹ باکس میں
31:08ضرور بتائیے گا
31:09ملتے ہیں
31:10نیکس ویڈیو میں
31:11تب تک کے لیے
31:11پیس آؤٹ
31:12اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended