00:00ڈعا محمد اپنی ہی کتابوں سے دعائیں یاد کر رہے تھے
00:03میں اور بیگم نیچے بیسمٹ میں نماز ادا کر رہے تھے
00:12پھر اچانک دعا اور محمد نے کتابوں پہ اپنی فوٹس دیکھ لی
00:22اور مسکرانے لگے
00:24دعا اپنا سبق پڑھ رہی تھی
00:29میں گھر میں صفائی کر رہا تھا
00:34اور بیگم کچن میں کھانا بنا رہے تھے
00:38اور محمد باہر دوب میں جھولے لے رہا تھا
00:42اور اندر سے دعا بھی بھاگتی ہوئی آگئی
00:47پھر مجھے سمجھ آیا کہ ان دونوں کے رنگ سفید کیوں نہیں ہوتے
00:59دعا دوست