00:00ڈالنا بہت آسان ہے اور نکالنا بہت مشکل ہے
00:10میں کاشان کو اس پوزیشن پہ لیا ہوں گا
00:13کہ وہ سروت میڈم اور عاشر صاحب کے دماغ میں ڈالے گا
00:16اس شک کو خود باہر نکھا دے گا
00:17آپ میری نہیں
00:19اپنے بیٹے کو اس کی محبت لگانا چاہتی ہیں
00:22اور الزام مجھے دینا چاہتی ہیں
00:23میں اپنے اوپر کوئی بہتان کو الزام لگوا کر
00:25اس گھر سے نہیں جاؤں گی
00:26میں تمہاری مجبوریوں کو سمجھ رہا
00:29جب تک تم یہاں ہو
00:30تب تک ماں مجھے مناہل سے شادی کرنے کی اجازت نہیں دیں گی