Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Goonj ep 15 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30ہمارے خاندان کو بھی نی بکشا
00:31ایک بات ہے
00:33کہ اس سارے کیس سے
00:35زرنا مشہور تو آپ ہو گئیں
00:37I'm sorry I can't do this
00:39پہلے وہ
00:40بائک والا انسیڈنٹ
00:42اب یہ سب کچ
00:43تب بہت
00:44اورگنائز لگ رہا ہے
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:38کیے کیے بابا
01:38سی ویژن کی طرف سے
01:41ڈیفیریشن نوٹس
01:43ستر کروڑا
02:00بیٹا کچھ نہیں ہوتا
02:02مگر یہ کیسے بابا میں نے
02:06میں نے تو صرف سچ کہا تھا
02:08صحیح کہہ رہی ہو
02:10تم نے سچ ہی تو کہا ہے
02:12کچھ نہیں ہوگا
02:14ارے احمد
02:27ارے میں نے سنیا کہ زرنا پہ کوئی نوٹس ملایا ہے
02:31جھار میں نے تو بہت کوشش کی تھی کہ وہ رک جائے یہاں پر
02:35تمہارا بھی دل لکھا رہتا اور
02:36ہماری بھی آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی
02:38میں نے تم سے زیادہ ٹھیٹ انسان اب زندگی میں نہیں دیکھا
02:41لیکھو گے بھی نہیں
02:42تم جیسے جیسے مرد کو ہنڈی کر بھی نہیں سکتے
02:50تم جاؤ
02:53لڑکوں کے ساتھ ان کے پیسٹ فرنڈ بنو
02:56تم جیسے لڑکوں کو نا میں زرناب کا کتا کہتا ہوں
03:00اب اگر ایک اور لفظ کہنا تو خدا کی قسم تو بارا مو توڑ دوں
03:03ارے تو کیا کرے گا ہاں
03:04پھوڑو کروں کی چیاز میں
03:30میرے خیال سے
03:40ہمیں نازش کو اور فرہاد کو بتا دینا چاہیے یہ بات
03:45نہیں
03:46فرہاد کو نہیں بتاؤں گی میں
03:48بیٹا وہ فیملی میمبرز ہیں
03:50فیملی میں ار طرح کی لوگ ہوتے ہیں
03:53ایسے کبھی کبھی مسئلہ کا حل وہاں سے نکلتا ہے جہاں سے ہم
03:57بالکل توقع نہیں کرتے
03:59بابا گئے تھے نام ان کے گھر
04:01آپ کو یاد نہیں ہوگا کہ انہوں نے ہمارے ساتھ کیا صلو کیا تھا لیکن مجھے بہت اچھ سی یاد ہے
04:06نہیں بتاؤں گی میں انہیں
04:08بیٹا دیکھو
04:09پرہاد is a very good lawyer
04:12اچھی reputation ہے اچھی ساکھ ہے
04:14اور بہتنا کان جانتا ہے
04:17اچھے نہیں ہوگا بابا
04:29اچھے نہیں ہوگا کہ انہوں نے سب کچھ بہت سمار تری کچھے انڈ لے کیا ہے
04:31اچھے نہیں ہوگا کہ انہوں نے سب کچھ بہت سمار تری کچھے انڈ لے کیا ہے
04:47تمہیں سب کچھ بہت سمار تری کچھے انڈ لے کیا ہے
04:58لیکن زرناب کا پپی یہاں پر کیا کر رہے
05:03تمہارے چہرے کو کیا ہوگا ہے
05:17اگر ہمیں زرناب کو حیرانا ہے تو اس کا سپوٹ سسٹم ختم کرنا ہوں گا
05:22پھری بعد یاد رکھنا کہ
05:28وہ اس کمپنی کو ڈسے گا اور باپ میں تمہیں رکریٹ ہوگا کہ احمد کو تم نے آفس میں کیوں رہنے دیا
05:34تمہاری اور احمد کی لڑائی ہوئی ہیں
05:37oh god's sake
05:42یہ ایک آفس ہے
05:45کوئی فائٹ کلپ نہیں ہے
05:47اس نے مجھے پارکنگ میں پرووک کیا
05:53جب میں نے جواب دیا
05:55تو آگے سے ہم اس سے لڑنا شروع ہو گیا
05:57لیکن مسئلہ یہ نہیں ہے
05:58مسئلہ یہ ہے
05:59کہ وہ کھل ہم کھل ہم کھل ہم ذرناب کا ساتھ دے رہا ہے
06:03اس آفس میں رہتے ہوئے
06:15اور ہماری کمپنی تو
06:17زرناب کو نوٹس بھیج چکی ہے
06:19لیکن تو پھر بھی احمد کی فیور میں کھڑی ہی
06:23دیکھو نبیل
06:24ہمیں اس ماملے کو نا
06:27تھوڑا سا ٹیک فلی ہنگل کرنا پڑے گا
06:29کیونکہ
06:31ماملہ کر زرناب کے ساتھ پھر سے جڑ گیا تو
06:35ایک نیا موتا کھڑا ہو سکتا ہے
06:37اور ہمیں اس کے ساتھ نہیں ہے
06:39صحیح صحیح صحیح صحیح
06:43زرناب یہ کھل ہم کھلا کہہ رہی ہے
06:46کہ احمد اس کے ساتھ ہے
06:50کمپنی کو نقصان پہنچانے والا بندہ
06:53کمپنی میں کیا کر رہا ہے
06:55موسیقی
07:03ای تینک کہ
07:04تمہیں سارا ماملہ بہت
07:06سوٹلی
07:09لیکن افیکٹیو لی ہینڈل کر سکتی ہو
07:12احمد کو تم کہہ سکتی ہو کہ
07:16کہا تو اپنی پوزیشن چھوڑ دے
07:18یا پھر
07:20کمپنی کے ساتھ سٹینڈ لے
07:22موسیقی
07:52موسیقی
08:22کیا ہوئے بابا سب ٹھیک ہے؟
08:32ہم وہ زرناب کے آفس فالر نے اس کو ایک لیگل نوٹس دیا ہے
08:36ڈیفیمیشن کا انہوں نے کہا ہے کہ ان کی ساخ کو لقصان پہنچایا ہے زرناب
08:42ستر کروڑ کا حرجانہ دائر کیا ہے
08:45پہلے سوچا کہ مناسب ہے اس سے بات کرنا نہیں
08:51داماد ہے
08:53بیٹا داماد بھی تو بیٹے جیسا ہوتا ہے نا
08:56گھر کا فرد ہے
08:58ویسے بھی بہت اچھا وکیل ہے
09:01بابا آپ نے بلکل ٹھیک کیا آپ آگے بلکہ فرحاد گھر پہ ہی ہے میں انہیں بلا دوں ٹھیک ہے؟
09:05ہاں
09:06بلکہ آپ آئیں بیٹھے تا اندر
09:08ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
09:09آو میرا بچچا
09:10آو میرا بچچا
09:24بیٹھے احمد
09:26احمد تمہیں پتا ہوگا کہ کمپنی زرناب کے خلاف لیگل ایکشن لے رہی ہے
09:36نہیں مجھے نہیں کوتا
09:40well we are
09:41company is taking action
09:45against Zarnaab
09:45اور Zarnaab نے
09:48case کے اندر کافی جگہ پہ تمہارا
09:50نام بھی لیا ہے
09:51کہ تم company کے خلاف اس کی کیمپین میں
09:53اس کا ساتھ دے رہے ہو
09:54میں نے وہ ویڈیو دیکھی ہے
09:58وہ جھوٹی ویڈیو ہے
10:00منپلیٹر ہے
10:01okay we'll let the court decide
10:03کہ کیا جھوٹ ہے کیا سچ ہے
10:05but for now
10:07میں نے تمہیں آج اس لیے بلائے
10:09کیونکہ the company is expecting
10:10کہ تم ہمارا ساتھ دو
10:12میرا Zarnaab سے جو بھی تعلق ہے
10:22وہ میرا پرسلل آملا ہے
10:23اور ویسے بھی
10:25ایک امپلائی
10:25وہ آفتر ورکنگ آز کچھ بھی کرے
10:28اسے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے
10:31کمپنی کا کچھ لینا دینا بھی نہیں ہے
10:33مسئلہ یہ ہے
10:35کہ جس کمپنی کے انڈر تم کام کر رہے ہو
10:38اگر اس کے خلاف
10:40Zarnaab آواز اٹھا لیے
10:41تو you're also sending a message across
10:44that you're also doing the same
10:45that's where the problem is
10:47that's not very professional is it
10:49that's not what the company wants
11:03that's not what the company wants
11:15let me make it very clear to you
11:18کمپنی یہ expect کر رہی ہے
11:20کہ آپ کمپنی کا ساتھ دیں
11:23کورٹ میں کہیں جگہوں پہ
11:26ہمیں آپ کی ضرورت بھی پڑھ سکتی ہے
11:28and of course کمپنی کے working hours کے دوران
11:31آپ کافی انگیج رہے ہیں
11:32زرناب کے ساتھ
11:33نا نا لیمی کریکشو
11:34میری اور زرناب کی مراقات
11:36صرف بریک مہو کرتی تھی
11:37واقعی آز میں نہیں
11:38جو بھی ہے
11:39تمہیں ایک سائٹ پک کرنی پڑے گی
11:42جوب
11:44یا زرناب
11:45میں زرناب کو پک کروں گا
12:02کمپنی کس پروپیگنڈا کا حسانی بن سکتا
12:04اوکے
12:11اوکے
12:14آپ نے ایک میک
12:16سوچ لو
12:16اور بیسے بھی تمہاری یہ باتمی زی
12:20وہ بھی ایک سینئر کے ساتھ
12:22ہم بلکل برداشت نہیں کریں گے
12:24کہ تم کسی کی گریبان تک پہنچاؤ
12:32ایک ہفتہ آپ نے بہت زیادہ دے دیا
12:42میں آج اور ابھی
12:44آپ کو ریسگنیشن لیٹر بھیج دوں گا
12:46شکریہ
12:47شکریہ
12:48وہ بابا ہیں
13:13زرناب کی کمپنی سے نوٹس آیا
13:15اس سلسلے میں بات کرنی ہے
13:17تو آخر وہ وقت آ گیا جس کو میں توقع کر رہا تھا
13:23آپ ایک دفعہ آنکھے بابا کی بات سن لیں
13:27میرا زرناب یہ تمہارے والی صاحب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے
13:39انجھے کہو میں گھر پہ نہیں ہوں
13:41لیکن میں بابا سے بول کے آئی ہوں کہ آپ گھر پہ ہیں
13:44میں آپ کو بلانے آئی ہوں
13:45فرہاد
13:51پلیز ایک دفعہ آجائے میں بابا کو کیا بولوں گی نیچے جا کے
13:55فرہاد پلیز
14:03پلیز آجائے
14:16ٹھیک ہے ان سے کب میں تیار ہو کے آتا ہوں
14:23ٹھیک ہے
14:25ٹھیک ہے
14:29ٹھیک ہے
14:31ٹھیک ہے
14:33ٹھیک ہے
14:35ٹھیک ہے
14:37ٹھیک ہے
14:39ٹھیک ہے
14:41ٹھیک ہے
14:43ٹھیک ہے
14:45ٹھیک ہے
14:47ٹھیک ہے
14:49ٹھیک ہے
14:51موسیقی
15:16فرہاد کو نہیں بتاؤں گی میں
15:17اسے کبھی کبھی مسئلے کا حل وہاں سے نکلتا ہے
15:22جہاں سے ہم بالکل توقع نہیں کرتے
15:24بابا گئے تھے نام ان کے گھر
15:26آپ کو یاد نہیں ہوگا کہ انہوں نے
15:29ہمارسد کیا سلوکیا تھا لیکن مجھے بہت اچھی سی یاد ہے
15:31نہیں بتاؤں گی میں انہیں
15:46سنائے احمد رزائن دے رہا
15:47تمہیں کیا ہوا
15:52میں نے صبح دیکھا تھا تم دونوں کو
15:56تمہیں نہیں لگتا کچھ زیادہ ہو رہا ہے
16:00تمہیں یہ جو نظر آ رہا ہے کہ زیادہ ہو رہا ہے لیکن
16:05کیا تم یہ دیکھ رہی ہو کہ اگر کسی اور کمپری میں سینئر کے ساتھ ایسے ہوتا
16:09تو ایمہ جیسے ایمپلائی فوراں ٹرمنٹ ہو چکا ہوتا
16:14مجھے تو لگتا ہے دونوں ہی کسی مشن پہ ہیں
16:24لیکن
16:28جب سے زناب کی ہے تمہارے رویہ میں کافی بدلاؤں دیکھ رہا ہوں میں
16:34کہیں تمہیں یہ تو نہیں لگ رہا کہ وہ واقعی میں صحیح ہے
16:39وہ صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ تو وقت کر دے گا
16:45لیکن ہاں میں اتنا مانتی ہوں کہ وہ بہادر ہے
16:50بہت کم لوگ ہیں جن میں اتنی حمد ہوتی ہے
16:54ارے واہ یار تم تو زناب کی طرف داری کرنا شروع ہوئے ہو
16:57تم تو بہت نیوٹل ہوتی تھی
17:00میں آج بھی نیوٹل ہوں
17:03لیکن اندھی نہیں ہوں
17:06پیٹھے اگر پرہاد مصروف ہے تو میں پھر آجا ہوں چلتا ہوں
17:31نہیں بابا وہ بس چینج کر کے آ رہے ہیں
17:33پھر بیٹھے انتظار میں دیر گھنٹے گزر گیا ہے
17:36پھر میں کام ضروری ہے نا ورنہ
17:41محمود صاحب السلام علیکم
17:42السلام علیکم بیٹا کیسے آپ
17:44معذرت
17:45میں بتا نہیں تھا کہ آپ آنے والے میں ورنہ اتنی دیر نہ لگتی
17:48تشریف رکھیں
17:49جی بیٹا جی
17:50نازف مجھے بتا رہی تھی کہ آپ کو کسی لیگل نوٹس کے حوالے سے بات کرنی
17:56ہاں بیٹا وہ
17:57زناب کے آفس سے اسی نوٹس دیا ہے لیگل
18:01میں چاہتا آپ دیکھ لیں دیکھنا تھا
18:03زناب خود نہیں آئے
18:04اب میں اسے بغیر بتا آیا ہوں
18:08اسے معلوم نہیں تھا ورنہ شاید
18:09میں جانتا ہوں وہ بہت انا برس ہے
18:13محمود صاحب اس وقت تو میں صرف آپ کو یہ بتا سکتا ہوں کہ
18:21اس سارے معاملے کے اندر نقصان صرف آپ لوگوں کا یہ ہے
18:25کمپنین کی پوزیشن کافی سٹرونگ ہے
18:28محمود صاحب چاہے بغیر آپ
18:35میں نے پی لی چاہے
18:37آپ ایک دفعہ تسلی سے دیکھ لیں پلیز
18:39محمود صاحب اس کو تو بہت فکر رہتی ہے زناب
18:43لیکن یہ زناب کو سمجھاتی نہیں ہے
18:45کہ وہ اپنی حرکتیں تو سیدھی کریں
18:47جس کی وجہ سے اتنے سارے لوگ پریشان ہیں
18:50سب کو تکلیف ہو رہی ہے نا
18:51صاحب میں میں جاننا یہ جارہا تھا
18:54کہ اس کا کوئی حل ہے
18:57دیکھیں حل تک تو ہم بعد میں پہنچ ہی جائیں گے
18:59لیکن صاحب آپ کو بھی چاہیے
19:01کہ وہ اپنے انا کے قول میں سے نکلے
19:03کوئی اگر مجھ سے طریقے سے بات کرے گا
19:05تو میں اس کی مدد کر سکتا
19:07لیکن تک تک آپ بھی تو ذرناب کو سمجھائیں
19:10کہ وہ بھی تھوڑا ذر دکھائیں
19:12محمود صاحب کو کھانا کھلائے بغیر نہ جانے
19:15اجازت سارے
19:17ٹھیک
19:17جی بٹا
19:18محمود صاحب
19:23محمود صاحب
19:24محمود صاحب
19:25نہیں بیٹھا میں بھی چلتا ہوں
19:27ٹھیک ہے
19:28نہیں
19:29ٹھیک ہے
19:30ٹھیک ہے
19:31ٹھیک ہے
19:32ٹھیک ہے
19:33ٹھیک ہے
19:34بس شکریہ
19:35بہت بہت
19:36ہاں
19:37میں آپ کو چھوڑ گیا
19:38جی بیٹھا
19:39ٹھیک ہے
19:40ٹھیک ہے
19:41ٹھیک ہے
19:42ٹھیک ہے
19:43ٹھیک ہے
19:45ٹھیک ہے
19:46ٹھیک ہے
19:47ٹھیک ہے
19:48ٹھیک ہے
19:49ٹھیک ہے
19:50ٹھیک ہے
19:51ٹھیک ہے
19:52ٹھیک ہے
19:53ٹھیک ہے
19:54ٹھیک ہے
19:55ٹھیک ہے
19:56ٹھیک ہے
19:57میں بتایا تو تھا
19:58پہلے زرناب کے ساتھ وہ گاڑی والے انسیڈنٹ ہوا
20:01اب اس کے آفیس نے ستر کروڑ کا نوٹس بھیج دیا ہے
20:04کیا؟ ستر کروڑ کا؟
20:06ہم
20:06وہ کس لیے؟
20:08بس ان چچوروں نے سوچا کہ آؤ
20:10موقع کا فائدہ اٹھاتے اور پیسے نکل والے
20:12اب کیا کروگے تم لوگ؟
20:15کیا مدب کیا کریں گے؟
20:16فراد بھائی ہے نا
20:17پہ فراد بھائی کون ہے؟
20:19میں نے تمہیں بتایا تو تھا
20:20نازش کی شوہر
20:21ہے تو بڑے کھڑوس ہے
20:23مگر بہت امیزنگ لوئر ہے
20:24وہ کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے
20:26زرناب اور انکل تو بہت پریشان ہوں گے
20:28بہت ہی زیادہ
20:29مگر میں زیادہ تینشن ہی لے رہی
20:31چو ہونا ہے وہ ہو ہی جائے گا
20:33تم بلا وجہ دے مارکی دے ہی بناو
20:35ابھی تو تم نے کہا گے
20:36تمہیں تینشن میں بہت بھوک لگتی ہے
20:37چلو ایک کام کرو یہ بھی تمہیں کھاؤ
20:39ارے وہ تو بس ایک بہانہ تھا بدھو
20:41اور ویسے بھی
20:43اگر گھر کی ٹینشن نہ آپ کو ٹینشن نہ ہونا
20:45تب بھی پرٹینڈ کرنا پڑتا ہے
20:46پر نہ بلا وجہ گھر والے آپ پر ہی خوصہ کرتے
20:49پاگل ہو تم
20:50تم بھی بنا نہیں کھاؤ
20:51احمد تمہیں اس طرح سے رزائن نہیں کرنا چاہیے تھا
21:05اگر رزائن نہ کرتا
21:07تو کل اس سے بھی زیادہ ہنگامے سے نکالا جاتا
21:09اور زرداشن جو کنڈیشن رکھی تھی
21:12وہ میں کیسے مان سکتا تھا
21:13کیا حرشتی اگر تم صرف اتنا کہہ دیتے
21:16کہ ہاں ٹھیک ہے
21:17میں آپ کی اور زرناب کی معاملے سے الگ رہوں
21:19میں ایسا کیسے کہہ سکتا زرناب
21:21تمہارا معاملہ الگ نہیں
21:23یہ میرا بھی معاملہ ہے
21:35اے میرے جاب بہت اچھی تھی
21:37میرا ساتھ دینا تائم نہیں تھا
21:41اس وقت تمہارا ساتھ دینا سب سے زیادہ ضروری ہے
21:45اور میرا تمہارا ساتھ دینا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے
21:50زرناب کیونکہ تم نے
21:54ایک مائنڈ سیٹ کو للگا رہا ہے
21:57بات دوستی یا محبت کی نہیں ہے
21:59بات انسانیت کی ہے
22:01اسی میں تمہارا ساتھ دیکھ شکر سکتا
22:04میں اندازہ بھی ہے تم کیا کر رہا ہے
22:14ہاں
22:16شاید پہلی بار کچھ ٹھیک ہے
22:19موسیقی
22:31موسیقی
22:40دیکھو زارو موقع ایسا ہے ہمیں فرہاد سے ہلپ لینی پڑے گی
22:52میں یہ کبھی نہیں کروں گی
22:57تمہارے پاس کوئی اور سلوشن ہے تو دو
23:00پیٹا زرناب یہ بات صرف فرہاد کی نہیں ہے
23:05تمہارے مستقبل اور تمہارے حق کی بھی ہے نا
23:08فرہاد کی باتوں سے لگا کہ وہ تمہاری مدد کرنا چاہتا ہے
23:13لیکن تمہیں بھی تو ایک قدم آگے بڑھانا ہوگا
23:16بابا آپ گئے تھے نا وہاں
23:20آپ کا جانا کافی ہوتا اگر کسی کو واقعی میں ہیلپ کرنی تھی
23:23یہ کنڈیشن نہ لگائی جاتی کہ میں بھی وہاں ہوں
23:27وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ تم خود ان سے بات کرو
23:31پیٹا ہر انسان کا رویہ ہماری توقعات کے مطابق تو نہیں ہوتا نا
23:41میں خود کو راضی نہیں کر سکتے اس بات پر بابا
23:50یہ نہیں ہوتا ہے
23:53کیا
24:18ہم bir
24:19میرے بیٹا تم نے آج آفیس نہیں جانا تھا
24:23نہیں میرے ریزائن کر دیا
24:26کیا مطلب
24:29اچھا
24:32تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس لڑکی کی وجہ سے تم نے اپنی نوکری چھوڑ دی
24:37اس لڑکی کا نام ذرناب ہے
24:39پور دماغ ٹھیک ہے کیا ہو گیا تمہیں
24:42یہ لڑکی تمہیں کہیں کانی چھوڑے گی برباد کر کے رکھ دے گی
24:46امی اگر یہ سب چلتا رہا
24:49تو نوکری تو کیا میں گھر بھی چھوڑ دوں گا
25:13اچھا بیٹا میں چاہے لے گیا
25:14بابا میں بنا لیتی ہوں
25:15ہرے تمہارے ہاتھ کی چاہے مجھے بلکل پسند نہیں ہے بھائی
25:18پتہ نہیں گرم پانی میں کیا تم گھول کے لیے آتی ہے
25:21تھانک یو
25:22مجھے کسی سامنے امبارس کرنے کے لیے ہے
25:24اور اگر یہ کسی تمہارے ہاتھ کی بنیوی چاہے پی لیتا
25:28تو تمہارے ساتھ میں بھی امبارس ہو جاتا
25:31پلیز بیٹا
25:35میں سے ایک بات کروں
25:43میرا خیال سے انکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
25:46تمہیں فرحاد سے بات کر لینے چاہیے
25:49یہ میں تم فرحاد کو نہیں جانتے
25:57اس کا عجیب لہجہ ہے یار
26:00وہ بہت ہی روٹ قسم کا انسان ہے
26:03لیکن وہ ایک بہت اچھا لائر ہے
26:06اور تمہیں پتہ ایسے لوگوں کو لیگل لیگل کہا جاتا ہے
26:09اور اتنی بڑی کمپنی کے آگے اگر فرحاد جیسا انسان
26:13تمہارے ساتھ کھڑا ہوگا تو بہت اچھا ہوگا
26:16تم ٹھیک کہہ رہے ہو
26:19لیگل لیگل تو ہے
26:20لیکن کہا انسان بھی ہے
26:22دیکھو
26:27بورے وقت میں انسان کا اصل چہرہ سامنے آجاتا ہے
26:30کیا پتہ
26:32اس سیچویشن میں تمہاری مدد کرے
26:34اور یہ جو بکھرا ہوا تم لوگوں کا رشتہ ہے
26:37یہ بھی سامل جائے
26:38بسم اللہ یہ لیجے جناب
26:43گرمہ گرم مجھے دار سے چاہے بیا رہی ہے
26:47دے دو بیٹا ہے مجھ کو دے بچاہے
26:49اللہ سلام کی با
26:50آپ لیں گے
26:54ہاں میں لیتا ہوں تم لوگ
26:55ان کو میں یہ دیتا ہوں چلو
26:57بابا اس میں تو آپ نے نمک ڈال دیا ہے
27:05کیا
27:06نمک ڈال دیا آپ نے جائے میں
27:08اے نہیں بھائی یہ کیسے ہو گیا
27:10ایم سو سوری
27:12دیکھیں
27:14میں
27:15اور بنا کے
27:18نہیں نہیں میں
27:19کیا ہوئے بابا
27:20ٹھیک ہے آپ
27:21اہاں میں تھی کو بیٹا
27:22یہاں آئے یہاں بیٹھے
27:23ایک منٹ
27:23بیٹھے یہاں
27:24ایک سکر
27:25آرام سے
27:25اللہ
27:26کیا ہوئے
27:28تبھی ٹھیک ہے آپ کی
27:29بس بیٹا
27:35پھر اپنی
27:37اچھیوں کے لئے کے بہت پریشان ہوں گرے
27:39اس نے ان کا یہ حال دیکھا نہیں جاتا
27:42پوری رات جاکتا رہتا ہوں
27:45کہ پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے
27:47کچھ نہیں ہوگا بابا
27:55کچھ بھی نہیں ہوگا
27:57میں
28:02کروں کی فراہت سے بات
28:17جی اسلام علیک
28:40بیٹھے یہ تشیف رکھیا
28:47محمد صاحب میں نے نوٹس کو دیکھ لیا ہے
28:51کافی سخت قسم کا
28:52نوٹس انہوں نے تیار کیا ہے
28:54اور لائر بھی کافی بھاری بھر کم قسم کا
28:57انہوں نے انگیج کیا رہا
28:58پیٹھا
29:07ہمارے پاس اس کا حل کیا ہے
29:09محمد صاحب مجھے نہیں لگتا
29:14کہ آپ کے پاس زیادہ کوئی آپشنز ہیں اس وقت
29:16سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم میڈیا
29:19سی ویشن کی کافی بدنامی ہو چکی ہے
29:22میرا تو خیال ہے کہ آپ جتنا بات کو طول دیں گے
29:35اس کا مطلب یہی ہوگا کہ آپ
29:37تباہی کو دعوت دے رہے ہیں
29:39اور
29:42دیکھیں کمپنی کافی انفلوینشل ہے
29:45اور انہوں نے کیس بھی کافی
29:48تگڑا قسم تیار کیا ہے
29:50اور ویسے بھی
29:54شور شرابز سے بدنامی کے سوا کچھ ہاتھ میں نہیں آتا
29:57پڑ بیٹا
30:06خیلوشن کیا ہے ہمارے پاس
30:08ہم تو یہ جاننا چاہ رہے ہیں
30:10ممون صاحب میرا تو خیال ہے
30:13کہ آپ کے پاس سوائے نگوچییشنز
30:15کے اور کوئی حل نہیں ہے
30:16ہاتھ اس میں گرائی کیا ہے
30:28کھر وہ لوگ مان جائیں گے کیا
30:32ممون صاحب دیکھیں نوٹس کا بطلب ہی یہ ہوتا ہے
30:35کہ اگر دونوں پارٹیاں بات چیت کر کے معاملے کو حل کر سکتی ہیں تو وہ آپ اس میں کر لیں
30:40اگر آپ لوگ گگری کرتے ہیں تو پھر میں زرتاش سے بات کر کے آپ کی ایک میٹنگ آرینج کر سکتا ہوں
30:47میں پرسنل کپیسٹی میں زرتاش اور رفیز آپ کو جانتا ہوں
30:50سبانہ کیا خیال ہے بیٹھ
30:59ٹھیک ہے
31:06میں بات کرنے کے لئے تیار ہوں
31:09گریٹ میں پھر زرتاش سے بات کرتا ہوں
31:12لیکن ایک بات اپنے دماغ میں رکھ لیجئے گا
31:16اگر انہوں نے اس میٹنگ میں ہمارے سامنے کوئی کنڈیشن رکھی تو ہمیں ان کی بات ماننی پڑے گی
31:21ہم برابری کی سطح پر یہ میٹنگ نہیں کریں گیا
31:25ٹھیک ہے
31:30مجھے اجاست
31:32ٹھیک ہے
31:37ٹھیک ہے
31:38ٹھیک ہے
31:39ٹھیک ہے
31:40ٹھیک ہے
31:41ٹھیک ہے
31:42ٹھیک ہے
31:43ٹھیک ہے
31:44ٹھیک ہے
31:45ٹھیک ہے
31:46ٹھیک ہے
31:47ٹھیک ہے
31:48ٹھیک ہے
31:49ٹھیک ہے
31:50ٹھیک ہے
31:51ٹھیک ہے
31:52ٹھیک ہے
31:53ٹھیک ہے
31:54ٹھیک ہے
31:55ٹھیک ہے
31:56ٹھیک ہے
31:57ٹھیک ہے
31:58ٹھیک ہے
31:59شکریہ
32:01شکریہ
32:05شکریہ
32:07کافی عرصے بعد خیال آیا
32:10خیال تو رہتا ہے
32:12بس تم مصروف ہو گئی ہے
32:15یہ بھی تو سکتا ہے کہ تو زیادہ سوچنے لگی ہو
32:19اما
32:20سوچنے سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہے
32:26پچھا وہ تمہارا شکریہ ادا کرنا زیادر
32:29کیوں
32:31مجھے ایسے لگتا ہے کہ تم ذرناب کے بارے میں میں سے نہیں سوچتی جس طرح باقی سوچتے ہیں
32:36آواز اٹھانے کا معاملہ کسی ایک شخص سے جڑا نہیں ہوتا
32:41اس میں سب شامل ہوتے
32:43اور میرا دل کہتا ہے کہ وہ جو کر رہی ہے نا
32:48بالکل ٹھیک کر رہی ہے
32:49کاش بھی ہمیں یہ بات سمجھ پاتے
32:54انسان کے خواہشات کا محل جب زمین بوس ہوتا ہے نا
33:01تو اس کا ملبعہ دیکھ کے بھی یقین نہیں آتا کہ ہوا کیا ہے
33:05وقت کے ساتھ سمجھ جائیں گے
33:10ہم تو ہے آرے نہ مانے ہم تو ہے بس
33:28تینکیو فراد فور کمیگ
33:32گوڈ تو سی یو
33:33اگر ہمیں پتا ہوتا تو ہم یہ قدم بھی نہ ہٹاتے
33:38مجھے امید ہے کہ ہم اس وقت بھی اس معاملے کو
33:42سلوشن تک لے جائیں گے
33:44آہاں وائی نوٹ
33:45بالکل یہ معاملہ کر سکتے
33:47لیکن
33:50تم ہی دیکھو نا کہ
33:55باگ کہاں تک پہنچ چکی ہے
33:58میں نے جو بھی کمایا ہے
34:05اس میں عزت سب سے زیادہ اہم ہے
34:08دیکھیں وہ کیسے گلی گلی کا سیٹی گئی
34:13پتہ میں نے
34:25ایک دن خواب بھی دیکھا
34:28اور کیا دیکھتا ہوں
34:32کہ کچھ کتے
34:34میرے سفید کرتے کو
34:42چیڑ بھاڑ کر رہے ہیں
34:58موسیقا
35:00موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended