Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00بیٹے اٹھو دیکھو شام ہو گئی ہے
00:01ایک کھیل بھی اٹھ کر ابھی تک تمہارے موں میں نہیں گئی ہے
00:04تمہارے دوست تمہاری محبت میں حلکان ہوتے پھر رہے ہیں بیٹے
00:07وہ نجم نسیم ہے نا تین چار دفعہ پوچھ کے جا چکے ہیں تمہیں
00:11تم تا جب سے لاہور سے آئے کسی سے بات ہی نہیں کرتے ہو
00:13اے قمر
00:15مجھے تم سے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے بیٹے
00:17ایک دن پتا ہے کیا ہوا
00:19ایک ڈاکو یہ بڑی چھری لے کے گھر میں یہ کہتا وہ گسی آیا
00:23کہ میں قمر کا استاد ہوں مجھ کو پیسہ دو پیسہ
00:26ارے وہ تو اللہ نے خیر کر لی
00:27این وقت میں تمہارے اببہ گھر میں آگا ہے
00:29ورنہ سمجھو اس جن تو شہادت کا درجہ پا گئے ہی تمہاری اببہ
00:33افو اب مجھے سونے دو گی یا چلا دی چلی جاؤ گی
00:36کب تک میرا مغز کھاؤ گی تم جاؤں یہاں سے
00:38اللہ کرے ڈاکو آئے
00:40اور جس طرح میری این ایکسی کا سامان چھرا کے لے گیا
00:42نا تم سب کو میں شبوں کے چھرا کے لے جائے
00:44آرے کیسا باؤنا لڑکا ہے
00:45اممہ بہنا کو ڈاکووں سے اٹھو آ رہا ہے
00:48پگلا کہیں کا
00:48سویرے یہ کہتی بھی چلی آئی
00:51کہ میں تو آج کا سارا دن چچی بیگم
00:53اور جہاں آرا پکے ساتھ گزاروں گی
00:55وہاں ناصیر کیاں سرائیہ کی چوتھی ہے
00:57اور یہ یہاں بیٹھی ہے
00:58شماں اچھی تو بہت ہے
01:01اممہ مگر تنک مزاج بھی تو بہت ہے وہ
01:03اے بیٹا ذرا سے دھیمے لہجے میں بولو گے
01:06تو ساری تنک مزاج ہی جاتی جائے گی
01:08تمہارے اببہ کی بھی یہی خواہش ہے
01:10کہ وہ تمہاری دلن بن کے یہاں آ جائے
01:12اگر تم ذرا اپنے آپ کو سنبھال لو
01:14تو چھٹکی بجاتے میں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
01:17ٹھیک ہے میں تو لاہور گیا بھی اسی راہے سے تھا
01:20تو پھر
01:20اے مگر کیا کریں وہاں شماں کی ایک دوست
01:24مجھے اس سے زیادہ اچھی لگنی لگی
01:25مہا کوئی اور دکھائی دے گئی تجھے
01:28دکھائی دے گئی کیا مطلب
01:30اے وہ تو دن رات میرے ساتھ ساتھ رہتی تھی
01:32ہستی تھی ہساتی تھی
01:34مگر اب روئے گی
01:36اس لیے کہ اب میں اسے بھول رہا ہوں
01:39اے بیٹا ایسے دل پھیکو ہو میرے بچے
01:43رستہ چلتے میں زرہ زرہ میں بہگتے ہو میرے لال
01:46اچھا چھوڑ ان باتوں کو
01:47اببہ کا حکم ہے کہ چاہے زمین آسمان ایک ہو جائے
01:51مگر شما کو نہیں چھوڑنا ہے کسی حال میں بھی
01:53پانچوں گھیمیں ہیں بہت ٹھیک کہتے ہیں
01:56بیٹے کا گھر بھی آباد اور باغ بھی اپنا
01:58شما کو بھیجوں تیرے پاس
02:01ہاں بھیج دو لیکن وہ آئے گی نہیں
02:05آئے گی کیسے نہیں
02:06میں وہاں جانتا ہوں
02:07اچھا دیکھو
02:08تم ایسا کرو
02:09اسے کہہ دو کہ
02:11کمر کی تبیت بہت خرار
02:13ہس کیوں رہی ہو
02:16ہس کیوں رہی ہو
02:18ہس کیوں رہی ہو
02:19ہس کیوں رہی ہو
02:20ہس کیوں رہی ہو
02:26اپا میں اببہ سے تو ضرور کروں گی
02:29کہ چچی بیگم آپ سے دشمنی کر رہی ہے
02:31مجھے لاور خاتھی لکھ دیتی
02:33دادی اممہ سے کہتی دادی اممہ تو یہ سب کچھ ہرکیس نہ ہونے دیتی
02:37نانا میہ کو رشید احمد خوب پیسہ بھر رہے ہیں
02:40ادھر زیور پہ زیور کپڑے پہ کپڑا میرے لئے چلا رہا ہے
02:43سب کامو ایسا بند کر دیا ہے
02:45کہ جدر دیکھو رشید احمد کی واہ واہ ہو رہی ہے
02:48میں تو مو سے بات نکالتی ہوں
02:49تو اممہ گھرا کر جھپٹیں گے بس
02:51اے مارا
02:52چپ جاؤں ماری ہیں
02:53اے شاما
02:57شاوش ہے جہارہ
02:58کیسے آرام سے یہاں پر موجود ہو تم ہے
03:01یہ خیال نہیں آیا کہ ادھر بھائی بخار میں جل رہا ہے بچارہ
03:04جا رہا ہے
03:06یا نہ رہا تو آپ کو آئی 테ین آیا کہ آپ کو اس سے فرمائے سے کہا
03:08گئی تھی ایک دن مجھے
03:10فرمائے فرمائے نے ترد دیا
03:12میں کوئی نہیں جاتی ہے
03:14وہ زبان تو دیکھو کہ کسی تر دیا
03:16میں نہیں جاتی کیسی ترد دیا
03:18ایک نہیں جو نکمی کام چون رہی گی
03:20تو کیا جائے گی کام
03:22کیا فرمائے
03:24شاما
03:26جا رہا ہے
03:28جا رہا کر کمر بھلا کر دیں
03:31ہاں وہ رات کو تو ٹھیک تھاکتے
03:33ارے نظر لگ جاتی ہے اسے
03:35وہ تو جب بھی شروانی پہن کے لگتا ہے
03:37اسے ضرور نظر لگتی ہے
03:38رستہ چلتے لوگ تو ملمر کے دیکھتے ہیں اسے
03:40ماشاءاللہ لگتا بھی تو بڑا پیارا ہے
03:43اممہ تو اسے اتنا چاہتی ہیں
03:45اتنا چاہتی ہیں اپنی اولاد سے بڑھ کے چاہتی ہیں
03:47اختر تمہارے باوا
03:49ارے وہ تو اسے کندو پہ اٹھائے پھرتے تھے
03:51مگر اے ہیں میرے بچے کی تقدیب
03:54جب پیار کرنے کی دن آئے لوگوں کے
03:56تو ہاتھ رسدودکار بل رہیے محصوم کو
03:58جب سے لاہر سے آیا ہے بخار میں پڑا جل رہا ہے
04:03اچھے ہم جا رہے ہیں
04:05آئیں جو ہے رسول
04:06اے واقعی بڑی محصوم بچے
04:15کمر بھائی
04:27کمر بھائی آجاو
04:30اوہ شما
04:33اچھا وہ تم آگئی
04:36وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
04:41کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
04:44تیمار داری تو دشمنوں کی بھی کی جاتی ہے
04:46آپ تو پھر بھی بھائی ہیں
04:48لیجئے گولی کھا لیجئے
04:49چیچی بھے گم نے بھی جھائی ہے
04:50جہا رہا میری اچھی بن
04:52وہ جارہ میرا بلو والا پھلوڑ تو لائے
04:54اللہ کمہ بھائی اس وقت مت مانگیے
04:56وہ تو گناہ میں بتا نہیں کس بک سے میں پڑا ہے
04:59براون والا کھے تو وہ لائے دون
05:01وہ اب آگیاں ماری میں ہے
05:02تم سے تو بی بی ہاتھ پیر ہلانا مشکل کام ہے
05:05اگر کام سیکھنا ہو تو شما سے سیکھو
05:08اتنے بڑے گھر کا انتظام اکیلی کرتی ہے
05:10اور کیسا ٹپ ٹاپ کام ہوتا ہے
05:12چیچ جان کے ہاں
05:13تمہارے گھر کی طرح
05:14کتے بلیاں مرگیاں نہیں لوٹتی پھرتی
05:16سمجھیں
05:17ہاں آئیں بڑی کام ہوا جی
05:18تمہیں پتہ ہونا چاہیے شما
05:23کہ میں نے چیچ جان کی انکسی بھی کیوں کبزہ کر لیا ہے
05:25فقط اس لیے کہ مجھ سے اممہ کی گھر کی غلاظت نہیں دیکھی جاتی
05:28اس لیے کہ میں بھی چیچ جان کی طرح نفیس مزاج کا آدمی ہوں
05:31جاؤ جی تم پلوور لاؤ
05:33لو دیکھ لو
05:34انکسی میں آتی ہوں تو یہ کرتے ہیں کمر بھائی
05:36یہ کرتے ہیں کمر بھائی
05:37اور ٹھیک کرتے ہیں کمر بھائی
05:39پلوور وانٹڈ
05:39پاکہ میں انکسی تو آپ نے خود سجا رکھی
05:48گولی تو کھا لیجی
05:50اگر گولی نہ کھاؤں
05:52اور زیادہ بیمار پڑ جاؤں
05:53تو تمہیں دکھ ہوگا
05:54کیوں نہیں
05:55مجھ سے کئی زیادہ دکھ چچی بیگم کو ہوگا
05:58اور جہاں را بھا ہوگا
05:59تم اپنی بات کرو بھائی
06:01دیکھو شما
06:02میں بھی عجیب آدم ہوں
06:04جسے چاہتا ہوں نا
06:05اسے ٹوٹ کر چاہتا ہوں
06:07ارے میں تو تمہیں اس دن سے چاہتا ہوں جب تم
06:09بچی سی تھی
06:10بڑی انائت یا تھی
06:12مجھے ایساس ہے آپ مجھے چاہتے ہو
06:14کیا تمہیں واقعی ایساس
06:15کیوں نہیں
06:16میں تیبی وکوب بھی نہیں
06:17سچ شما
06:18سو تیسٹ سچ
06:19تو اس دو طرف اچہات کا انجام کیا ہوگا
06:22بہت اچھا
06:24آپ مجھے چاہے جائے اور میں آپ کو
06:26ارے مگر صرف چاہے جانے سے
06:28تو ہر عرضو پوری نہیں ہو جاتی شما
06:29کسی کو پالینے سے بھی ہر عرضو پوری نہیں ہو جاتی
06:32اگر واکر یہ سر میں درد ہو رہا ہے
06:34تو گولی کھا لیجیے
06:35تو میری بیماری کا مزا پڑا رہی ہو
06:38میں مزا کرنا جانتی نہیں
06:39آپ بلکل ٹھیک ٹھاکیں
06:41اگر مجھے یوں ہی بلوالے تھے
06:42تو بھی میں آ جاتی ہے
06:43اچھے عیسا ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے
06:46ارے ہم مرے جاتے ہیں
06:48تم کہتے ہو حال اچھا ہے
06:50شیر کہتے ہیں
06:51شیر لکھتے بھی ہوں گی
06:52ہم
06:53بلکل لکھتا ہوں
06:54ذہنی بیماری بڑھانے کا کوئی اور طریقہ رہ گیا ہو
06:57تو وہ بھی استعمال کریں
06:58تم میری عدوی زوق کا مزا کر رہی ہو شما
07:00میں مزا کرنا جانتی نہیں
07:01آپ نے جو کچھ لاہور میں جہور دکھا کر آئے
07:04اس کے بعد آپ کی حمد کیسی ہوئی
07:05کہ مجھ سے اس طرح کی گفتو کریں
07:06آپ کو معلوم ہونا چاہیے
07:08کہ ابو رفیق حسین صاحب کا بہت اعترام کرتے
07:10تو میں نے کون سے رفیق حسین صاحب کی شان میں گستاخی کر لی
07:15ارے ان کی تو اپنی لڑکی کا نام میڈم گستاخی ہونا چاہیے تھا
07:18ایسی رونے والی بات پر آپ کیسی پید ادی سے ہس رہے
07:21ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے موپر رونک
07:27وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
07:30لو تمہاری شان میں پوری غزل قیدی
07:32اب تو خوش ہو
07:33ہرے ہم تو آج منانے کے موڈ میں ہیں
07:36تم جس قدر روٹ ہوگی
07:37ہم اسی قدر مناتے رہیں
07:38آپ فطرت ان غلیز آدھیں
07:40غلیز لا حل ولا قوت
07:42میرے کپڑوں سے ارمیس کی خوشبو آتی ہے
07:44اور میرا کمرا پھولوں سے مہکتا ہے
07:46جس کی روت اور غلیز ہو چکی ہے
07:48اسے دنیا کی کوئی خوشبو پاکیزانی بناتے
07:50شماہ تم حد سے آگے بڑھتی جا رہی ہو
07:52آرے وہ انوری سے تمہیں اس لئے بے تقلوف ہو رہا تھا
07:55میں یہ جاننا چاہتا تھا
07:56کہ تمہارے ایسا ساتھ کیا ہے میرے بارے میں
07:57مجھے نہیں پتا تھا کہ تم مجھے اس قدر چاہتی ہو
07:59مجھے ماف کر دو
08:00آپ نے ایک قدم بھی آگے بڑھایا تھا
08:01میں یہ گلدار اٹھا کر آپ کے سر پر مار دوں
08:03تم نے مجھے سمجھ کیا رکھا ہے
08:04اس قدر نرمی سے بات کر رہا ہوں
08:06اس قدر سر پر شرطی جلی جا رہی ہو
08:08نام اکھول لڑکی
08:08زیادہ شور مچ آئے تو میں تایا ابو کو بلا سکتی
08:10تایا ابو کو بلا سکتی
08:13تم نکل جائے میرے کمرے سے
08:14آپ نکل جائے یہ میں تایا ابو کا خر
08:16یہ کیوں نہیں کہتی کہ یہ تیرے باپ کی اینکسی ہے
08:18بڑھی آئیں تایا کی باتھی جی
08:20سبحان اللہ کیسے مو سے پھول جڑھنے
08:22زیادہ باتتنیزی کی تو میں اب اسے کہہ گر
08:23آپ کو سیدھا تلوا دوں گی
08:24باتتنیزی باتتنیزی
08:26تجھے دیکھنوں گا شما
08:28تجھے کبھی معاف نہ کروں گا
08:30تیرا نام بھی کمرو لہسن ہے
08:33اور کمرو لہسن جو کہتا ہے وہ کر کے دکھاتا ہے
08:36رکھے وہ نہ ہوتی تو اختر تو ضرور پاگل ہو جاتے
08:43پوپی اممہ میں آپ کے ساتھ لاہور جانوں گی
08:46لیکن منصور کے جانے میں تو بس اب تھوڑے سے دن رہ گیا
08:49یہ وقت تو تم اپنے بچے کے ساتھ گزار لو
08:51پیٹی وہ خیر سے رخصت ہو جائے تو پھر تم چلی آنا
08:54نہیں پوپی اممہ مجھے اس کے آنے جانے سے کوئی دلچسپی نہیں
08:56بہت زدی لڑکا ہے وہ
08:58بھی تم اپنا دل چھوٹا نہ کرو
08:59اب منصوری کا تو سارا قصور نہیں ہے
09:01اس فیصلے میں تو اختر بھی برابر کے ذمہ دار ہیں
09:04اسے دکھ مجھے بھی بہت ہے
09:06پوپی اممہ آپ کو پتہ نہیں
09:07اتنا زدی لڑکا ہے
09:09پتہ نہیں کس مشکل سے بگ بگ کے بعد تو منگنی پر آزی ہوا تھا
09:12کیوں؟
09:13کیا یہ رشتہ اسے پسند نہیں تھا؟
09:15نہیں ایسا تو میں نہیں کیسے سوچ سکتی
09:16لیکن یہ ہے کہ بس وہ ایک رٹ لگائے ہوئی تھا
09:19کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے یہ غلط ہے
09:20اور بدر چچا کے گھر والے کیا سوچیں گے
09:22پتہ نہیں چاہی کیا ہوگا؟
09:23دراصل منصور بہت سلجاوہ لگتا ہے
09:25شروع میں تو ظاہر ہے
09:26اسے عجیب ہی لگ رہا ہوگا
09:28کہ تم تو اپنا دل چھوٹا مت کرو
09:30پہ اللہ نے چاہاں سب ٹھیک ہو جائے گا
09:32بیٹی یہ وقت تو ہوا کی طرح بزر جائے گا
09:35میرے تو سمجھ ملنیا تھا
09:36اگر اسے ایسا کرنا تھا
09:37تو پہلے مجھے بتا دیا ہوتا
09:38اچھی خاصی میں حیدر آباد میں بیٹھ لیتی
09:40پانچ سال تنہائی کے تو وہ اور کٹ لیتی
09:42میرا گھر لے کے بکھیر دی اس نے
09:44کیسی باتیں کر رہی ہو بیٹی؟
09:47تم دیکھتی نہیں ہو کہ
09:48ناصر اور کشور تمہارے کراچے آ جانے سے
09:50کس قدر خوش ہے؟
09:51کشور تو حساس کے کہہ رہی تھی
09:53کہ بھئی اب تو بڑھاپے میں
09:54میں ہنیمون بنانے باہر چھاؤں گی
09:57اور میرا گھر میری خوشید سنبھالے گی
09:59پپی اممہ صاحب بات سنیجی
10:01میں یہ چار پاس سال دھوہنہی انتظار نہیں کر سکتی
10:03منصور جا رہے ہیں انگلینڈ جائیں
10:05اگلے سال انہیں بلاؤں گے رخصتی کروا لوں گی
10:07جو جی چاہے کروا لینا بھی تو بہت وقت پڑھا ہے
10:10مجھے لگتا ہے کہ اختر نے یہ فیصلہ
10:13کسی خوف کی وجہ سے کیا ہے جو وہ ہم لوگوں سے چھپا رہے ہیں
10:17ارے پپی اممہ شادی بھی ہے کہ ہنگامے میں
10:19تو ایک بات تمہیں پوچھنے ہی بھول گئی
10:21آپ کو پتہ ہے خالد کا سر کس نے ہمارے دروازے پر پھاڑا تھا
10:23نہیں تو
10:24صفیہ تو کہہ رہی تھی کہ جیپ کا ایکسیڈنٹ ہوا
10:27خالد نے تو اپنے ماں باپ کو یہی بتایا
10:29اُو دن جب آپ گئی تھی نا بدر بھائی کیا
10:31تو صفیہ جیپ کا ایکسیڈنٹ کا ذکر کر نہیں تھی
10:34اتنے میں خالد آگئے اور انہوں نے مچھپ رہنے کا اشارہ کیا
10:37اور جس دن یہ واقعہ پہ اشارہ تھا تو
10:39اُو دن بھی خالد یہ کہہ رہا تھا کہ یہ دشمن ہمارا نہیں
10:41بلکہ خان بھادر صاحب کا ملازم ہے
10:43جسے انہوں نے ملازمت سے نکال دیا تھا
10:46اچھا
10:47یہ تو بڑی عجیب بات
10:49یہ اُو دن کا واقعہ تو نہیں ہے
10:51جس رات کو اختانے کراچی
10:53یہاں فکر کوئی بات نہیں ہے
10:54امی ناصر کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا
10:56امی وہ مجید بابا ہے نا وہ بتا رہے تھے
10:59کہ پندرہ منٹ پہلے دروازے پہ کوئی منصور کو پوچھتا ہوایا تھا
11:02اچھا
11:03خیر کرے
11:05بیٹی یہ بات تو ہمیں ناصر و اختر کو فوراں بتا دینی چاہیے
11:09تم نے خالد سے پوچھا تو ہوتا
11:26اس سمجھ میں نہیں آتا کہ خالد نے کیا سوچ کر یہ احمقانہ بات بنائی تھی
11:33راشید
11:34پلیز خدا کے لیے اب اس بات کو بھول جائیے
11:37بیچارے خالد پہ صبح سے تین چار دفعہ ڈاٹ پڑ چکی ہے
11:41سچ
11:42آپ اس کے ساتھ بڑی زیادتی کرتے ہیں
11:44سریعہ ہماری شادی کو آٹھ دس دن ہوئے
11:46لڑائی کی بلکل نہیں ہو رہی
11:48لڑائی کی بلکل نہیں ہو رہی
11:51لیکن پتہ ہے
11:52خالد اگر یہ بات نہ بناتے
11:54تو خوشید پوپو کو یقین ہو گیا تھا
11:57کہ جو شخص خالد کو مار کے گیا ہے
11:59وہ منصور کو مارنے کے لیے آیا تھا
12:01اور پھر
12:02اس واقع سے کوئی پندہ بیس منٹ پہلے
12:05ایک شخص پوچھتا ہو بھی آیا تھا منصور کو
12:06اور اب اگر کوئی دوارہ منصور کو مارنے کے لیے آ گیا
12:08تو کیا ہوگا
12:09سریعہ دشمن ایک مہینے سے آزاد گھوم رہا ہے
12:12اسے تو اور شے مل جائے گی
12:13مگر میں ہی کہا
12:14پلیز سریعہ خالد کی طرف داری نہ کریں
12:16سمجھ میں نہیں آتا جب ہم کراچے میں تھے
12:18تو اسے اس وقت بتا دینا چاہیے تھا
12:20یہ تو صحیح ہے
12:21اس کو کراچی میں بتا دینا چاہیے تھا
12:24لیکن پاگل نے بتایا بھی تو بھاول پورا کیا
12:26ارے چھوڑیں لاشد بھائی
12:27خالد نے بچپنہ ضرور کیا ہے
12:30لیکن ہم اس کے خلوص پر شبانگ ہی کر سکتے
12:32اور ایسے بھی دراصل ہمارے خاندان میں
12:34یہ جھگڑوں کا بڑا پرانا سلسلہ چلا آ رہا ہے
12:36اور شما اور منصور کی منگنی کے بعد
12:39تو اس میں اضافے کی مزید گنجائش پیدا ہو گئی ہے
12:41اخترچہ چاہ کراچی میں ہے
12:43میں ان سے ابھی فون پر بات کرتا ہوں
12:44آپ بیچ میں نہ پڑھیں نا
12:46یار تاہر تم ہی فون کر کے بتاؤ
12:47میری تو اخترچہ چاہ سے بات کرنے کی حمد ہی نہیں ہو رہی
12:50ارے تاہر خالد بچہ ہے
13:00کوئی ایسی گھبرانے کی بات نہیں
13:01گھبا رہے ہو تم اور ناصر بھائی کراچی واپس
13:05ہم
13:07ہاں منصور کو تو داخلہ مل گیا ہے
13:10رویل کالج اوف سرجنز میں
13:13راشد نے تو بڑی اقل مندی کا ثبوت دیا ہے
13:18ارے نہیں
13:20کوئی فکر کی بات نہیں
13:23میں یہاں ہوں
13:24خدا حافظ
13:26ارے کاکہ جی آپ لنگڑا رہے ہیں کیا بات ہے
13:30جیو مارے ناساہیب میرے گمہلے والے
13:33کیوں
13:34اب میں کیا بولوں اخترمیاں
13:36بولا تو آپ حسی میں ٹال دیں گے
13:38نہیں نہیں یہ کیسے ہوا
13:39خدا آپ کو سلامت رکھو
13:41آپ کے دشمنہ اب میاں غلام رسول کے مریضہ من کو گلی گلی گھوم رہے ہیں
13:45ارے کیا کہہ رہے ہیں کاکہ جیہاں
13:47وہ اس تو بولوں ساہے بہت دنوں سے سوچ رہا تھا
13:50آپ ملے تو سارے باتاں بتا دیوں گا
13:53وہ کمرمیاں کا نوکہ رہنی بہادر
13:56انہیں میری جھوپڑی کے بات اچھ رہتا ہے
13:58وہ ہمارا دیوانا پٹا
14:00میرا بھانجا رجب علیو نے جا کو بول دیا
14:02ہمارے منصور میاں کی منگنی شمو بی بی سے ہو رہے ہیں
14:04تو بس وہ کمبختا بہادر کیا سمجھتے ہیں
14:07آپ دیمار دیمار دیمار میرا بھانجا کو
14:10ارے بینہ حق کے
14:11اور میاں میں بیچ میں گیا بچا ہوں گا
14:14تک دس پند رات میں شروع ہو گئے ڈنڈالے کو میرے اوپر
14:17وہ محلے کا محلہ
14:19میاں غلام رسول کے مریدوں کا
14:20ایک سے ایک چھٹا ہوا
14:22ایک سے ایک گھنڈا
14:23اب آپ اس سوچو
14:25سارے عزتدار لوگاں تو اپنی اپنی عزت سمجھ کو
14:28الگ ہو گئے
14:28اور یہاں میری ٹانکی اٹی سرک گئے
14:31بودھتی وقت جھوڑتی کی نہیں جھوڑتی کی
14:34ایلو
14:35میں باتوں میں بھولی ج گیا
14:37آپ کی چاہیے گو
14:38بنا کو لاؤ پیتے ہی چاہے
14:39ہاں بنا لائچہ
14:40میں ابھی چلاؤ
14:41ہلو
14:52زیاور رحمان صاحب بول رہے ہیں
14:55جی میں اختر حسن بول رہا ہوں
14:59ہاں بارکب صاحب
15:00آپ لنجھ کے لیے کم اٹھتے ہیں
15:02اچھا فائن
15:04تو آپ ناصر بھائی کے ہاں تشریف لیا
15:07ضروری بات کرتی
15:09اچھا جی
15:11تینکیو
15:12سائد
15:15وہ کمیشنر صاحب تشریف لائیں آپ کی آسے
15:18مصطفی صاحب
15:19دیو
15:19ارے بھائی کمال کی بات ہے
15:23آپ وہاں کھڑیں آئیے آئیے
15:24یہ کہاں کی دوستی
15:26کہ بنے ہیں دوست ناسے
15:28کوئی چار اصاص ہوتا
15:30کوئی غمگسار ہوتا
15:33کیار مشتاق بھائی کے ہاں
15:35دو مرتبہ معافی مانگنے کی خاطر گیا
15:36دس فون کر چکا ہوں
15:38لیکن جیسا کسی نے کہا ہے
15:40کہ روٹھے رب کو منانا آسان ہے
15:43روٹھے یار کو منانا مشکل ہے
15:46اب کھے تو وہ ظالم ایسا روٹھے ہیں
15:49ایسا روٹھے ہیں
15:50کہ جیسے کبھی دوست ہی نہ تھے
15:52چھوڑو یار کمال
15:53یہ بھی کوئی دوستی ہے
15:54جیسی تم کرتے ہو
15:55جب چاہا روٹ گئے
15:56جب چاہا من گئے
15:57جس کو چاہا گلے سے لگا لیا
15:59جس کو چاہا گرا دیا
16:00بھئی تمہیں ناراض ہونا
16:01تیار روٹھنا تو
16:02تو مجھ سے روٹھتے
16:02بات میں نے شروع کی
16:04نہ کہ مشتاق بھئی نے
16:05جہاں
16:06رشتے کی بہن
16:07چاہے منگیتر کیوں نہ ہو
16:09اس کا ذکر
16:09نگوبہ کے انداز میں
16:11نہیں ہونا چاہیے
16:12یہ آپ ہی نے ارشاد فرمایا تھا
16:15لیکن میں ناراض ہو گیا
16:17بھائی مشتاق سے
16:17بھئی ہزار بار کہہ چکا ہوں
16:19کہ نیایت خبیص اور بہت مراد
16:21لیکن جیسا ہوں
16:23ویسا ہی رہوں گا
16:25میرے چاہنے والوں کو
16:26میرے ناراض اٹھانے ہی پڑھیں گے
16:28تو اٹھا تو رہے ہیں تمہارے ناراض
16:30اب کیا سر پہ بٹھا لیں
16:31ییس
16:32ویسے کمت
16:33ایک بات
16:34تم نے بہت غلط اور خطرناک قسم کی کی
16:36اب کیا کر دیا میں نے بھائی
16:37وہ یہ کہ جیسے ہو
16:38ویسے ہی رہو
16:39بڑے افسوس کی بات
16:41تمہیں اپنے آپ کو بدلنا چاہیے کمت
16:44ارے بدل گیا
16:45بدل گیا
16:46بدل گیا
16:47تمہارا حکم سنتے ہی بدل گیا
16:49بابا
16:55یعنی منگنی کرنے کے بعد
16:57اب دشمن بن گیا
16:58ہال کن پڑا ہو گئی
17:00یعنی کمال ہے
17:02تم دونوں نے یہ تک نہیں سوچا
17:03کہ میں لاہور سے زندہ سلامت
17:06ان ون پیس
17:07کیسے واپس آ گیا
17:08یعنی منگنی کے بعد
17:10کسی مرڈر کا اندیشا تھا
17:12بلکل
17:12یوں سمجھ لو کہ
17:13جاگتے جاگتے میں
17:14مرڈر ہوتے ہوتے رہ گیا
17:16بھئی یہ جو میری کزن ہے
17:18یہ اپنی والدہ ماجدہ کے انتقال کے بعد
17:20کراچی آئی تھی
17:21لیکن اتفاق کہ میں مل ہی نہیں سکتا
17:23اب جو میں لاہور گیا تو جی بھلا میں کہاں وہ کہاں
17:27بھائی مجھ جیسے نفیس نزاج اور شائرانہ زوک رکھنے والے آدمی کو گزارا
17:33اس روتی صورت لڑکی سے بھلا کہاں ہو سکتا ہے
17:36یہ بھی ٹھیک ہے
17:37یار بات کم کرتی ہے چیختی چلاتی زیادہ
17:40اوہ آپ سمجھا میں منصور کی منگنی اس سے صرف اسی لئے ٹوٹی ہوگی
17:45لیکن ایک بات بتاؤں میں
17:47یہ جو شما ہے نا
17:48یہ منصوری کے لائک ہے
17:51لما کے گورے کی مٹی گورے ہی میں اچھی لگتی ہے
17:54خیر نارت بھی جو
17:56ہمیں کیا ہے
17:58چلو اس بہنے لاہور کی سیرت ہوئی
18:00ہی ہی ہی
18:02ہمیں کیا ہوا تھا یار جم اپنی اس چھوٹی سی جنت کو اجار کر لاہور چلے گئے
18:07آج دوستوں کو ڈھونٹے پھرتے ہیں
18:10سامان چوری گیا
18:11استاد بیر اسید کے غائب
18:14مرزا کمبخت نجا نے کتنے دنوں کا فاقہ زدہ آج صبح یہاں آیا تھا
18:18ہم نے اسے حکم دیا ہے کہ جا کر کووں میں باس ڈال دے
18:21لیکن ہمارے استاد غلام قادر کو ٹھونٹ لائے
18:23میاں جی ہم کا ماں پی دے دو
18:26میاں جی ماں پی دے دیو میاں جی ماں پی دے دیو ہم کا ماں پی دے
18:32ارے حاجری تو ہمیں بہت دین پہلے دہلی تھی میاں جی
18:36لیکن کیا کروں
18:38ہی دوستوں سرے پاؤں آپ کی دروجے نہیں آتے تھے
18:42ارے ویسے بھی میاں جی
18:45ایسا پاپی ایسا پاپی ایسا پاپی اتنے بڑے مفصد کی یہاں
18:50کیسے آسکتا ہے تو اچھی دعا
18:53نہیں نہیں
18:55غلام قادر
18:58تم بہت اچھے آدمی ہو کیا نام کے
19:03اور ہمیں تو تم سے بڑی توقعات وابستہ ہیں
19:08جب پہلی مرتبہ پیر بخش نے تمہاری سفارش کی تھی
19:14تو ہم نے تو کیا نام کے جی جان سے تمہارے لیے دعا مانگی
19:19اور تیسرا گنڈا تو ہمارا ہوتا ہی ایسا ہے
19:24کہ ادھر دیا اور ادھر کام بنا
19:29تو پھر غلام قادر
19:35کر رہے ہو ہمارا کام
19:38آپ کا کام میاچ ایسا ویسا میاچ
19:43آپ کے اور کمر میں آکے تشمنوں کو تلگا دے رہیں گے ہم گھاٹ کنا رہے ہیں
19:49شاوہ
19:50ارے ان کی ماں روئیں گی پیٹیں گی کہ انہیں جنم کیوں دیا تھا
19:55میاچی بکسس ہوئے گی یا نہیں ہوئے گی
20:01یہ تو اوپر والا جانتا ہے میاچی
20:03لیکن میاچی ہاتھ رکھ دو
20:07ہمارے سر پہ ہاتھ رکھ دو
20:09میاچی ہاتھ رکھ دو
20:11میاچی ہاتھ رکھ دو
20:13ایک گلتی ہم اور ہو گئی اس گنے دار سے
20:16ہوں اے میاچی کہ کمر میں آکے ہم نے چوری کر لی تھی
20:21بہت مجبور تھے میاچی ہم بہت مجبور تھے
20:24کوئی بات نہیں
20:25اس کی ماں تھی اور تھی تو
20:27ہم نے معاف کر دیا ہے تو
20:29ہردہ نہیں کریں گی میاچی
20:30ہردہ نہیں کریں گی میاچی
20:32ایر بخش
20:33موسیقی
20:43موسیقی
20:57موسیقی
21:27موسیقی
21:57موسیقی
22:27موسیقی
22:32موسیقی
22:37موسیقی
23:07موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended