Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
welcoe to my channle plz spot my channle like,follow and share and ihop do you like my video # vira#spot#like#follw#share baba g story
Transcript
00:00Baba Fariduddin Ganj Shaker Rحمetullalaih
00:03کے پاس ایک دن ایک غریب عورت آئی
00:05وہ روتے ہوئے کہنے لگی
00:07بابا جی میرے بچے کئی دن سے
00:09بھوکے ہیں گھر میں کھانے کو کچھ نہیں
00:11بابا Farid Rحمetullalaih
00:13کے پاس بھی اس وقت زیادہ کچھ
00:14نہ تھا انہوں نے اپنی جھولی سے
00:16چند خوشک اور باسی سی روٹیاں
00:18نکال کر اسے دے دیں
00:19عورت نے حیران ہو کر سوچا
00:22کہ یہ روٹیاں تو سخت ہیں
00:24بھلا میرے بچے کیسے کھا سکیں گے
00:30کر بولے اما بھوکے کے لیے
00:32یہ نوالے بھی شہد سے زیادہ
00:34میٹھے ہوں گے یاد رکھو
00:35یہ روٹی شاید آج تمہارے لیے
00:38مشکل لگے مگر کل
00:39اللہ اس روٹی کے وسیلے سے
00:41تمہارے نصیب کھول دے گا
00:43اور یہ دینے والا ہاتھ کبھی خالی
00:46نہیں رہے گا رب اسے بھر دے گا
00:48کہا جاتا ہے کہ اس عورت کی
00:50زندگی اسی دن سے بدل گئی
00:52اسی واقعے کی یاد میں آج
00:54تک بابا فرید کے مزار پر
00:56روٹیاں تقسیم کی جاتی ہیں
00:57تاکہ کوئی بھوکا خالی ہاتھ نہ جائے
01:00یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے
01:02کہ اللہ کے ہاں چھوٹی سی مدد بھی
01:04بڑی نعمت بن جاتی ہے
Be the first to comment
Add your comment