00:00فیرون کی تو کہانی اکثر لوگوں نے سنی ہے لیکن اس کی لاش کیسے ملی یہ بات بہت کم لوگوں کو پتا ہے
00:05دراصل جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم بنی اسرائیل کو لے کر مصر سے نکل رہے تھے
00:10تو فیرون اپنے پورے لشکر کے ساتھ ان کے پیچھے گیا
00:13تب ہی اللہ پاک نے دریائیں نل میں راستہ کھول دیا اور موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کے ساتھ آسانی سے نکل گئے
00:20لیکن جب فیرون اپنے لشکر کے ساتھ اسی راستے سے گزرا تو پانی واپس آ گیا اور پورا لشکر سمندر میں ڈوب گیا
00:26قرآن میں صاف صاف لکھا ہے کہ جب فیرون ڈوب رہا تھا تو اس نے ایمان لانے کا دعویٰ کیا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی
00:33اللہ نے اس کی توبہ قبول نہیں کی لیکن اس کی لاش کو بچا لیا تاکہ وہ دنیا والوں کے لیے ایک نشانی بنے
00:39اگر آپ یہاں تک ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو اس کا مطلب آپ کو ویڈیو پسند آ رہا ہے
00:42تو جلدی سے ایک لائک سبسکرائب کر دو
00:45قرآن کہتا ہے آج ہم تیرے جسم کو بچا لیں گے تاکہ تو ان لوگوں کے لیے نشانی بنے جو تیرے بعد آئیں گے
00:50اسی لیے آج بھی مصر کے میوزیم میں فیرون کی لاش پڑی ہے جسے دنیا دیکھتی ہے
00:54اتحاسکاروں کے مطابق اس کی لاش 1898 میں مصر کے ویلی آفت کنگز سے ملی تھی
Comments