00:00ڈباکر صاحب کا آگاه کریں گے امریکی وزیر خارجہ مارکو رابل نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹیجک تعلقات کو وسط دینے کا ایک موقع دیکھ رہا ہے
00:09دونوں ممالک کے درمیان حالیہ مضبوط ہوتے تعلقات کا تعلق واشنگٹن نئی دعلی کے ساتھ تعلقات سے نہیں
00:16پاکستان اور بھارت کے درمیان کا شدگی رہی ہے
00:18میرا خیال ہے کہ انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ ہمیں بہت سے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات رکھنے پڑتے ہیں
00:24انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹیجک تعلقات کو بڑھانے کا موقع دیکھ رہی ہیں
00:29میرا خیال ہے کہ ہم دیکھیں کن ممالک کے ساتھ ہم مشترک مفادات کے شعبوں میں کام کر سکتے ہیں
Be the first to comment