Skip to playerSkip to main content
#earn #earnmoney #earnmoneyonline #watchingads #mrhow #educ

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Assalamualaikum
00:02Pakistan میں سب سے زیادہ لوگوں کی فرمائی یہ ہے
00:05کہ بغیر کوئی کام کی ہے
00:06بغیر کسی skill کے
00:07online earning کا کوئی method بتایا جائے
00:10تو آج آپ کے سامنے live کر کے
00:12دکھانے جارہوں
00:12live بتانے جارہوں
00:14سب سے آسان کام
00:16اور اگر آپ skip کر کے
00:17یا ایمی شگل میلے میں دیکھنی ہے
00:19تو بھائی جن
00:19نیچے subscribe کا button لگا ہوا ہے
00:22اس کو unsubscribe کیجئے
00:23اگر subscribe کیا ہوا ہے
00:24ٹھیک ہے
00:25تو یہی سے ویڈیو چھوڑ کے آپ جا سکتے ہیں
00:27اللہ حافظ
00:28دل ازاری کی بات نہیں ہے
00:30لیکن time نہ اپنا ضائع کیجئے
00:32نہ ہمارے پاس
00:33free میں ہم یا entertainment تو کر نہیں رہے
00:35ٹھیک ہے
00:36تو چلیے start کرتے ہیں
00:38آپ کے سامنے سب سے پہلے
00:40ایک ورڈس ایپ نمبر پہ
00:41میں call کروں گا
00:42ٹھیک ہے
00:42ایک call ہم کریں گے
00:43اور دیکھیں گے
00:44کہ اس call میں میں کیا کہتا ہوں
00:46مجھے کیا جوب ملتی ہے
00:46ایک نمبر آپ کے سامنے
00:48سکرین پر ٹھیک ہے
00:48یہ online job offer کے نام سے
00:50میں نے save کیا ہوا ہے
00:51یہ کہاں سے ملتا ہے
00:52کس طرح ملتا ہے
00:53یہ بھی بتاؤں گا
00:53لیکن سب سے پہلے call
00:54live آپ کے سامنے کرتے ہیں
00:56speaker پہ ڈال دیتے ہیں
00:57جناب call کو
00:58اور چلیے دیکھتے ہیں
00:59ہم ان سے کیا بات کرتے ہیں
01:01غور سے سنیے گا
01:01اسلام علیکم
01:07وعلیم اسلام
01:10میم کیسی ہیں آپ
01:13جی میں ٹھیک
01:16کسی ہیں call کیا آپ نے
01:18میم آپ نے
01:20online job کا
01:20ایک ایڈ لگایا وہ تھا
01:22comment میں
01:22میں نے آپ کے دیکھا تھا
01:23کہ آپ نے کہا تھا
01:24کہ اس ورڈس ایپ
01:24نمبر پر رابطہ کریں
01:25تو کائنڈلی آپ
01:26بتائیں گی
01:26کہ کیا کرنا ہے
01:28جی جی
01:30بالکل یہاں پہ
01:31ہم online job
01:31پروائید کرتے ہیں
01:32جیسے آپ
01:33گھر بیٹھے بغیر
01:34کسی skill کے
01:34جو ہے
01:35وہ آپ
01:35earning کر سکتے ہیں
01:36اور
01:37بہت زیادہ
01:38earning
01:38میرے پاس
01:39ایک موبائل فون
01:40ہے اور
01:40ایک انٹرنیٹ
01:41ہے
01:41باقی
01:42مجھے کام
01:42کوئی بھی نہیں
01:43آتا
01:43بلکل
01:45کوئی اس میں
01:46کوئی
01:46شکی بات
01:47نہیں ہے
01:47کہ بہت سے
01:48ایسے لوگ
01:48ہوتے ہیں
01:49جو کہ
01:49educated
01:49نہیں ہوتے
01:50اور وہ
01:50کام کرنا
01:51چاہتے ہیں
01:51تو ہمارے پاس
01:52ہر اس طریقے
01:53کا کام
01:54ہے
01:54جس میں
01:55آپ کو
01:55بس
01:55easy سے
01:56کام
01:56کام
01:57کام
01:58ہوگا
01:58کیا
01:58مطلب
01:59کام
02:01دیکھیں
02:01کام کی
02:02جو ہے
02:02easy سے
02:03simple
02:03simple
02:03مجھے آپ
02:06اس
02:07نمبر
02:07پہ
02:07میسیج
02:07کیجئے
02:08میں
02:09آپ کو
02:09پوری
02:09لسٹ
02:10سینڈ
02:10کر دے
02:10جو
02:10جو
02:11تاسک
02:11ہے
02:11پوری
02:12ڈیٹیل
02:12میں
02:12جو
02:12ہے
02:13وہ
02:13ایک
02:13لسٹ
02:13ہے
02:13آپ
02:14کو
02:14easily
02:14سمجھ
02:15جائے
02:15گا
02:15جو
02:18ہے
02:18وہ
02:19پانچ
02:19سو
02:19کما
02:19سکتے
02:20ہیں
02:20اور
02:20آگے
02:21چل
02:21کے
02:21ہزار
02:22کما
02:22سکتے
02:22میں
02:23گیرنٹی
02:23دیتی
02:24ہوں
02:24پرومیس
02:25جی
02:27جی
02:27بلکل
02:27میں
02:27آپ
02:28کو
02:28گیرنٹی
02:28دے
02:28گیرنٹی
02:28اور
02:29میں
02:29آپ
02:29کیسے
02:29بتاؤ
02:30سلنٹ
02:31چلیں
02:31ٹھیک ہے
02:31میں
02:32آپ
02:32ورڈس
02:32پہ
02:33میسیج
02:33کرتا
02:33ہوں
02:33ٹھیک ہے
02:34اب
02:37جناب
02:38میں
02:38میسیج
02:39کر لیتا
02:39ٹھیک ہے
02:39اس
02:39کو
02:40تھوڑا
02:40سا
02:40فاسٹ
02:40کر لیتا
02:41میسیج
02:41کرنے
02:41کا
02:41پروسس
02:42ٹھیک ہے
02:42اور
02:42میسیج
02:54یہ
02:54آپ
02:54کو
02:54ایک
02:54پروپوزل
02:55سینڈ
02:55کرتے ہیں
02:55ڈاکومنٹ
02:56ٹائپ
02:56سینڈ
02:56کرتے ہیں
02:57اپنی
02:57کمپنی
02:57کی
02:57لیگل
02:58ہونے
02:58کا
02:58بتاتے ہیں
02:58ٹرس
02:59دلاتے ہیں
02:59اس کے بعد
03:00ڈیفرنٹ
03:00پیکیجز
03:00ہوتے ہیں
03:01جیسے ہی
03:01آپ
03:02پیمٹ
03:02سینڈ
03:02کرتے ہیں
03:03تو
03:03اس کے بعد
03:04یا تو
03:04آپ
03:05کو
03:05بلوک کر دیا
03:05جاتا ہے
03:06جس طرح
03:06مجھے
03:07بلوک کر دیا گیا
03:08ٹھیک ہے
03:08آپ کے سامنے
03:09یہ
03:09آٹھ ہزار
03:10رپیہ
03:10میں نے
03:10صرف
03:11آپ
03:11لوگوں
03:11کے لیے
03:12بھر ہے
03:12تاکہ
03:12آپ
03:13لوگ
03:13نہ
03:13بھریں
03:13بہت سے
03:14مجھے
03:14میسیجز
03:15آئے ہوئے ہیں
03:15کہ ہم نے
03:15بھرے ہوئے ہیں
03:16ٹھیک ہے
03:16اور اس کے بعد
03:17بلوک کر دیا گیا
03:18لیکن
03:19کچھ ایسے ہوتے ہیں
03:19کہ دس اور
03:20بندوں کو
03:20جوائن کراؤ
03:21اس کے بعد
03:22ان میں سے
03:22کمیشن
03:22آپ کو ملے گا
03:23تو سب سے پہلا
03:24طریقہ ہے
03:24وردات یہ ہے
03:25اب غور سے
03:26سن لو
03:26اس میں
03:27ارننگ کی بات
03:27کہاں تھی
03:28اس میں
03:28ایڈ دیکھنے والی
03:29بات کہاں تھی
03:30جو آپ نے
03:30تھملل پر بھی پڑھا ہے
03:31جس میں
03:32لنک شیئر کرنے والی
03:33بات کہاں تھی
03:33جی ہاں
03:34غور سے
03:35آپ سنتے جاؤ
03:35بھائی جن
03:36اگر آپ کو
03:37انسٹاگرام
03:37ورڈ ساب
03:38یا کہیں پر
03:39کوئی بھی
03:39میسیجز آتے ہیں
03:40نیچے کومنٹس
03:41کے ڈھیر لگی ہوتے ہیں
03:42کہ ہم آن لائن
03:42جاب پروائیڈ کر رہے ہیں
03:43یہ سرویسز دے رہے ہیں
03:44ایسا دے رہے ہیں
03:45ٹھیک ہے
03:45تو سب سے پہلے
03:46آپ سے پیسے لے کے
03:47وہ آپ کو
03:48بلوک کرنے جا رہے ہیں
03:49سیکنڈ چیز
03:50اس طرح کی بہت ساری
03:51اپلیکیشنز ہیں
03:51لائک میٹا فورس ہو گیا
03:52لائک فورس ایج ہو گیا
03:53اس کے بعد
03:54فوریور لیونگ ہو گیا
03:56اس طرح کی بہت سارے
03:57کہ ہم پیکج دیں گے
03:58اس کے بعد
03:58آپ نے اتنے بندوں
03:59کو جوائن کرانا ہے
04:00یہ کرنا ہے
04:00وہ کرنا ہے
04:01یہ سب کچھ
04:02یہ سارا سکیم ہے
04:03یہ کس طرح سے
04:04ان پر الگ الگ
04:04میں نے ویڈیوز
04:05بنائی ہوئی ہیں
04:06لیکن
04:06سب سے پہلے
04:07سمجھنے کی بات یہ ہے
04:08کہ یہ سکیم ہوتا کیوں ہے
04:10اور ریال آن لائن ارننگ
04:11اس طرح کے شورٹ کام
04:12آسان کام کر کے
04:13ہم کہاں سے کر سکتے ہیں
04:15بڑے ہی گھوڑ سے
04:16اب سننا
04:17سب سے پہلے
04:18تو بھائی جن
04:19یہ سکیم
04:19اس لیے ہوتا ہے
04:20کیونکہ ہم لالچی ہیں
04:22میں آپ کو صرف نہیں
04:23میں اپنے آپ کو بھی کہتا ہوں
04:24ہم لوگوں کو لالچ کیا ہوتی
04:25کہ بغیر کوئی کام کیے
04:27ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے
04:28نہ بس پیسے آئیں
04:29کام کوئی نہ کرنا پڑے
04:31پیسہ ہماری جیب میں آنا چاہیے
04:33بغیر کسی کام کے
04:34بغیر کسی چیز کے
04:35سیکنڈ چیز
04:36بہت سارے ایسے
04:37یوٹیوبر حضرات ہیں
04:38جنہوں نے
04:38تم نیل پہ بھی لکھا ہوتا ہے
04:40کہ یہ کام نہیں کر سکتے
04:41تو جنگل میں چلے جاؤ
04:42یہ تو دودھ پیچھا
04:44بچہ بھی کر رہا ہے
04:44ساتھ فیڈر پکڑ کے پی رہا ہے
04:46یہاں پہ
04:47بہت سارے چورن بیچے جاتے ہیں
04:49یہاں پر بہت ساری
04:50ٹرکیں کی جاتی ہیں
04:51کوئی دکھیا کہانیاں
04:52سنا کے کر رہا ہے
04:53کوئی ہس کے کر رہا ہے
04:54کوئی رو کے کر رہا ہے
04:55ہر کوئی اپنے اپنے طریقے میں کر
04:57اور ویڈیو میں چھوٹا سا کام سکھا گیا
04:58اس کے بعد آخر میں
04:59اوکے اللہ حافظ
05:00نہ کوئی سکل سکھانا ہے
05:02نہ کوئی کام سکھانا ہے
05:04اور اس کے بعد
05:04آڈینس کا سب سے بڑا گلائی ہوتا ہے
05:06کہ آج تک ہم نے
05:07آن لائن ایک رپیہ نہیں کمایا
05:09صرف اسی لیے نہیں کمایا
05:11میں جواب دیتا ہوں
05:12صرف اسی لیے نہیں کمایا
05:13بھائی جان
05:13کیونکہ آپ لالچ میں آگئے تھے
05:16آپ یہ چاہتے ہیں
05:17کہ بغیر کوئی کام کیے
05:18بغیر کسی چیز کے
05:19ہم آن لائن بیٹھ کے پیسہ کمائے
05:21ٹھیک ہے
05:22اور پیسے کمپیوٹر کی
05:23پیچھے سے کہیں سے نکلتے ہیں
05:24اور وہ ہماری جیبوں میں آج ہیں
05:26ایسا نہیں ہوتا
05:27یہ میری آنکھیں
05:28اگر آپ دیکھیں
05:29یہ غور سے اگر ان کو دیکھیں
05:31تو نیچے سے یہ خراب ہوئی ہوئی ہے
05:32سرجری کروانے والی ہوئی ہے
05:34ٹھیک ہے
05:35یہ کام کر کر کے ہوئی ہوئی ہے
05:36میں یہاں بیٹھ کے
05:37اگر آپ سے کر رہا ہوں
05:38یہ بھی میرا کام ہی ہے
05:39ٹھیک ہے
05:39میں اور اگر جو کام سکھا رہا ہوں
05:41وہ بھی میرا کام ہے
05:42جو کام میں کر رہا ہوں
05:43وہ بھی میرا کام ہے
05:44ٹھیک ہے
05:44اس طرح کا طریقہ ہوتا
05:45تو سب سے پہلے
05:46ایلن مس کر رہا ہوتا
05:47جو دنیا کا ملترین انسان ہے
05:48اس کے بعد ہم سب بھی کر رہے ہوتے
05:50اور آپ کو بھی بتا رہے ہوتے
05:51یہ جتنی ٹرکس ہیں
05:52یہ جتنی چیزیں ہیں
05:54صرف اور صرف آپ لوگوں سے
05:55پیسہ لوٹ کے
05:56اور پھر آپ لوگوں کہا جاتا ہے
05:58دوسروں سے بھی لوٹو
05:59یہ چیز ہے
06:00اب آپ کو
06:01ریل جنون آن لین ارننگ
06:03کیسے آپ کر سکتے ہیں
06:04سب سے آسان چیز ہے
06:05دیکھو بھائیو
06:06ایسے سمجھ لو
06:07کہ میں آپ کا بھائی
06:08آپ کے ساتھ بیٹھ کے
06:10آپ کو ریل چیز بتانے جارہوں
06:11آگے آپ یقین کرو
06:13نہ کرو
06:14وہ آپ کی مرضی ہے
06:15ٹھیک ہے
06:16وہ کہتے ہیں نا
06:17کہ یہ ظلم ہے
06:19کہ ظلم کو کہتا ہوں
06:20صاف ظلم
06:20کیا ظلم کر رہا ہوں
06:22مجھے مار دیجئے
06:23آپ کو کام کرنا پڑے گا
06:24چھوٹے چھوٹے سکلز ہیں
06:25چھوٹے چھوٹے
06:26میرے چینل پہ
06:27اگر آپ جائیں
06:28پانچ منٹ کا سکل ہے
06:29دس منٹ کا سکل ہے
06:30لیکن ریل چیز کے لیے
06:32اس کے لیے
06:32تھوڑی سی آپ کو
06:33ایفرٹ پوٹ کرنی پڑتی ہے
06:34تھوڑی سی محنت پوٹ کرنی پڑتی ہے
06:36مجھے انسٹاگرام پہ
06:37فیس بک پہ
06:37وٹس ایپ پہ
06:38ہر جگہ پہ
06:39میسیجز آتے ہیں
06:39ہماری کورسس ٹین کو
06:40میسیجز آ رہے ہوتے ہیں
06:41کہ سر کوئی ایسا کام بتائیں
06:43کہ جو بہت آسان ہو
06:44سر میں نے آج تک
06:44آلنین ارننگ نہیں کی
06:45مجھے کوئی کام بتا دیں
06:46چینل پہ بیٹھ کے
06:47میں کیا چنے بیچ رہا ہوتا ہوں
06:49اب بات کر لیتے ہیں
06:50کہ جی تھم نیل پہ
06:51آپ نے لکھا ہوا ہے
06:52یہ پانچ ہیڈ دیکھیں
06:54یا لنک شیئر کریں
06:55اور اتنے پیسے کمائیں
06:56تو بھائی جان اسی لیے لکھا ہے
06:58کیونکہ آپ کلک کی اسی پہ کرتے ہیں
06:59آپ کو اور چاہیے کیا
07:01آپ کو جس نے
07:02تھم نیل پہ لکھ دیا
07:03کوئی کام نہ کرو
07:04یہ لو پیسے
07:05آپ نے کہنا ہے
07:06جا کے کلک تو کریں
07:07آپ جاتے ہی ایسے ہو
07:08ہم لوگ ہیں
07:10بیسیکلی
07:10یہ سچ ماننا پڑے گا
07:12ہمیں کہ ہم لوگ لالچی ہیں
07:14ٹھیک ہے
07:14اور ہم لوگ کریں گی یہ ایسے
07:16تو پھر ہم پاکستان میں
07:17اور انڈ میں
07:18جب ہم لوٹے جاتے ہیں
07:19اس کے بعد پتہ کیا کہتے ہیں
07:20آن لائن ارننگ فراڈ ہے
07:22یہ سارے دھوکے دیتے ہیں
07:23یہ سارے جھوٹے ہیں
07:23یوٹیوبر
07:24یہ سارے
07:24اوہ بھائی آپ خود
07:26لالچ میں پڑے تھے
07:27آپ لوگ خود ایک ایسے
07:29بندے کے پاس گئے تھے
07:30تو اس میں باقیوں کا
07:31کیا قصور ہے
07:31اس میں آن لائن ارننگ
07:33تو کو تو آپ خراب نہ کہیں
07:34آپ نے آن لائن ارننگ
07:35کری نہیں
07:36آپ نے تو صرف کسی کو
07:37پیسے دیئے
07:37مجھے پیسے دیتا رہا ہے
07:38اگر آپ نے
07:39بھائیوں والا مشرعہ
07:41جنون کام کرنا ہے
07:42تو میری
07:42فری لانسنگ
07:43پلیلیس دیکھ سکتے ہیں
07:44بلوگنگ کی پلیلیس دیکھ سکتے ہیں
07:46یوٹیوبنگ کی پلیلیس دیکھ سکتے ہیں
07:47ای کومرس کا
07:48کورس پورا پڑا ہوا ہے
07:49اس کے علاوہ
07:50ڈیجٹل مارکٹنگ ہے
07:52ایمازون ہے
07:53اس کے علاوہ
07:53سوشل میڈیا ہے
07:54اس کے پاس موبائل فون
07:55اپلیکیشنز ہیں
07:56ویب سائٹز ہیں
07:57بھرمار پڑی ہوئی ہے
07:58چینل پہ
07:59پانچ پانچ منٹ کا
08:00دس دس منٹ کا کام ہے
08:02ڈیلی کا
08:02پندرہ پندرہ منٹ کا کام ہے
08:03لیکن کام ہے
08:05یہ نہیں ہے
08:06سی اے ایل ایم والا
08:07انگلیش والا کام نہیں ہے
08:08کہ کام کر کے پیسے آ جائیں گے
08:10ایسے نہیں ہوگا
08:11میں آپ لوگوں کے سامنے
08:12حاجی نہیں بنوں گا
08:13لیکن مین چیز یہی ہے
08:14کہ بھائی جن
08:14مجھے اپنا کام
08:15لائل طریقے سے کرنا ہے
08:16آپ لائل طریقے سے کریں
08:18اللہ تعالیٰ
08:18قرآن میں کہتا ہے
08:19کہ انسان
08:20جس چیز کی کوشش کرتا ہے
08:21اس کو وہ ملتا ہے
08:22باقی مرضی آپ کی اپنی ہے
08:24اس کے وعدے پر یقین کرنا ہے
08:25یا اسی طرح
08:26تھگ بازی چلتی رہ دیگی
08:29ملتے ہیں انشاءالتہ
08:29اللہ اگلی ایک اور
08:30امیزنگ سکل کے ساتھ
08:31کام کے ساتھ
08:32یہ بات صرف میں
08:33کبھی کبھار کر دیتا ہوں
08:35آپ کو جگانے کے لئے
08:36کیونکہ جب
08:37میں یہ دھیر دیکھتا ہوں
08:38جب یہ چیزیں دیکھتا ہوں
08:39تو میرا دماغ گھومتا ہے
08:41اور جب یہ میسیجز پڑھتا ہوں
08:42تو پھر مجھے کچھ ہوتا ہے
08:44کیونکہ جنون جو کام سکھا رہا ہے
08:45اس کو کچھ ہوتا ہے
08:46جو نہیں سکھا رہا ہے
08:47اس کو کچھ نہیں ہوتا ہے
08:48ملتے ہیں انشاءالتہ
08:49اللہ اگلی کو
08:49اور امیزنگ ویڈیو کے ساتھ
08:50کام کے ساتھ
08:51اپنے کے لئے اپنا
08:52اور اپنے پیروں کو
08:52بہت سارا کیا لگی گئے
08:53till next ویڈیو
08:54دعاوں میں یاد رکھیں
08:55اللہ حافظ

Recommended