Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00اگر آپ سردیوں میں اتوار کو صبح اٹھ کر نہاری اور بونگ پائے کا ناشتہ دوپہر میں کالی مرچ میں بنی مٹن کڑا ہی
00:10اس کے بعد چکن کا گرمہ گرم سوپ شام کو بادام پستے والی چائے کے ساتھ
00:17گاجر کا کھوئی والا گرمہ گرم حلوہ اور رات میں چربی میں بنے شنواری گوشت کے ساتھ
00:25پشاوری نمکین گوشت نہیں کھاتے تو آپ کا سردیوں سے کوئی رشتہ نہیں
00:30کیونکہ آپ کا کالی مرچ میں بنی چکن کڑا ہی
00:35چربی میں بنے پشاوری چپلی کباب
00:38دوہ فرائی کلیجی مسالہ
00:41دیسی گھی میں بھونے ہوئے کین میں
00:44انڈرکٹ بیف تکہ بوٹی
00:46اور حل کی آنچ پر بنے دم مٹن مسالے سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں