Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
00:05مجھے کبھی لگا ہی نہیں کہ میرے پاس بڑی کاری نہیں ہے
00:18بڑا بنگلہ نہیں ہے
00:20دنخواہ سے زیادہ پیسے نہیں ہے
00:23بتا ہے کیوں؟
00:26کیونکہ میرے پاس تم ہو
00:30تو کیا آرما بھول
00:32اگر تم یاد ہو تو فون کر لی
00:34پوچ کیوں رائے ہو
00:35فون کر لینا فون
00:36زیادہ یاد ہو تو
00:37تو پھر فون کر لینا
00:39چلو جاؤ
00:42دفتر بھی جاؤ تو تمہیں ساتھ بٹھا کر رکھتا ہوں
00:44اگر کوئی سننا رہا ہو تو تمہیں تمسے باتیں بھی کر لیتا ہوں
00:49کیسے کیسے خواب دکھائے کرتے تھے
00:51شادی ہو گئی تو لاکر بٹھا دیا چھوٹے سے فرانک میں ہے
00:54موٹسیکل بیچتا ہوں
00:55تو پھر آفیس کسے جاؤ گئے
00:57یہاں سے بس جاتی ہے
00:59تیس ہزار سے زیادہ کی نہیں ہے تمہاری موڑسیکل
01:01اور نیکلس یاد ہے کتنے کا تھا
01:03موی چار سال کا ہو گئے ابھی تک سکول نہیں بھیجا اسے
01:08اس کے ایڈویشن کے لیے پیسے جمع کرو تو
01:09کہیں نہ کہیں بہانے سے خرچ ہو جاتے ہیں
01:11تیری بیپسی پہ ترس آ رہا ہوں
01:14آج کل تو لوگ باگلوں کی طرح پیسے خرچ کرتے ہیں
01:19نوکرانیوں کے جوڑی بھی سات ہزار سے کم کے نہیں تھے
01:21سوچ لو کہ میں ہوں تمہارے موڑس
01:23میں تو تم ہو
01:24پھر کہ دو کہ تمہیں میرے لاوہ کچھ نہیں چاہیے
01:26مطلب خدا سے کہہ دوں کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے
01:28اگر اس نے اگری کہہ لیا
01:32تو سچ مجھ کچھ نہیں دے گا
01:34مجھے ابھی تمہاری لاوہی بہت کچھ چاہیے اسے
01:37مجھے اگر کچھ نہیں چاہیے
01:51can i dance with you
01:53i know your husband doesn't like it
01:55but i want to
01:57MILLION
01:59موسیقی
02:13کیا بے شر میں کیے میں نے؟
02:14تم جانتی ہو تم نے کیا کیے
02:15تم بھی تو وہی کر رہے تھے
02:17انوشے کی کامر میں ہاتھ دال کے ناش نہیں رہے تھے
02:19انوشے میری بہنوں کی طرح ہے
02:21تو وہ کیا میرا بوائفن تھا
02:22تاپٹ میوے
02:23خوابوش
02:29موسیقی
02:32بڑی نیچرل سی بات ہے
02:34وہ میری بیوی کی کامر میں ہاتھ ڈالے گا
02:36تو میں تڑپ کے مر نہیں جاؤں
02:40یہ ہاتھ
02:41یہ باہیں
02:42یہ کامر
02:43یہ سب میرا ہے
02:44میں جانتا ہوں
02:46پوزیسی ہوں
02:47مگر یہ پیار پوزیشن کے بغیر پیار ہوتا ہے
02:49کیا؟
02:53شادی کو کتنے سال ہوگا ہے
02:56آٹھ سال
02:57موسیقی
02:58موسیقی
02:59کافی ہے
03:00کافی ہے مطلب
03:01ایک ٹک کنجیوں کو
03:02ایسی ہسی لڑکی میں آٹھ سال دے گیا
03:05کافی ہے
03:09میں زیادہ لگتا ہوں شاو آپسا
03:10اس نے مجھے بنا دیا
03:12یہ بیل گئی تو مجھے لگا
03:14تب مجھے اور کچھ نہیں چاہیے
03:19میں سج بودے ہیں
03:20جن کو بھی ملتی ہیں
03:21وہ یہی کہتا
03:22کہ مجھے وہ کچھ نہیں چاہیے
03:27موسیقی
03:28آپ اپنی حزبن کو بلائیے
03:30اور اس سے کہیے
03:31میرے پاس جو کچھ ہیں وہ لے لے
03:33بس
03:35اور مجھے اپنی نمیش دیتے ہیں
03:36اپنی نمیش دیتے ہیں
03:51اس میں تو میرے نام کو چیک بھی ہے
03:53گاڑی و ڈرائیو بھی دے دیا
03:55ہاں
03:56ہاں
03:57کچھ نہ کہنا
03:58تم یہ سب ڈیزارف کرتے ہیں
04:02جو پیسے آپ ڈیزارف کرتے ہیں
04:04وہ آپ کی سیلری ہوتی ہے
04:05اور جو پیسے آپ ڈیزارف نہیں کرتے
04:06وہ آپ کی قیمت ہوتی ہے
04:09میں یہ سب کچھ رومی کے لے کر لے
04:11اس کے فیوچر کے لے
04:13اور پھر کل تک تو میں لگتا تھا
04:15کہ اس کی نیت بری نہیں ہے
04:16وہ اچھا آدمی ہے
04:18تو پھر آج تمہیں کیوں لگ رہا ہے
04:19کہ وہ گاڑی و نوکلی دے کے مجھے خریدنا چاہتا ہے
04:22آنکھوں کو اعتبار آگیا تو اس میں
04:25دل کو اعتبار نہیں آگیا
04:27تم جیلے سو رہے ہونا مجھ سے
04:30مرد ہمیشہ چاہتا ہے کہ عورت اس کے ٹکڑوں پر پلتی رہے
04:32یا اس کے خدا ہونے کا دم پڑتی رہے
04:35میری ماما کہاں کرتی تھی
04:37عورت اگر مرد پر شک کرے تو حسی آدمی ہے
04:40اور مرد اگر عورت پر شک کرے تو رونا آتا ہے
04:43سچ بتاؤں تمہیں
04:44سچ بتاؤں تمہیں
04:46آج مجھے رونا آ رہا ہے تو
05:02جلدی میں لوگ بیٹھ جاتے ہیں
05:07تو کیا کرتے ہیں
05:08بیٹھے رہتے ہیں
05:10بیٹھے رہنگے تو جائیں گے کہاں
05:11اس لیے وہ جب کر بیٹھے نہیں رہتے تمہا ہی طرح
05:16اگلے سٹیشن کے آنے کا انتظار کرتے ہیں
05:18اور ٹرین ڈٹھتے ہی اتر جاتے ہیں
05:30میں اگلے سٹیشن پر اٹھنا چاہتے ہیں شہبہ
05:32میں اگلے سٹیشن پر اٹھنا چاہتے ہیں شہبہ
05:33میں اگلے سٹیشن پر اٹھنا چاہتے ہیں شہبہ
05:34ٹرین ہ cũ
05:40ٹرین
05:41ٹرین
05:42ٹرین
05:43ٹرین
05:44ٹرین
05:46ٹرین
05:47موسیقی
06:17دانش
06:19اب ہم ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
06:23پھر وہی گوزسہ
06:25سبح بات کریں
06:27سبح بھی میں یہی کہوں گی کہ ہم ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
06:37آگل میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا
06:39میں تو رہ سکتے
06:41تو رہ سکتے ہوں
06:47اور میں رہنا چاہتے ہوں
06:51اور میں رہنا چاہتے ہوں
06:53اور میں رہنا چاہتے ہوں
06:55میں سمجھا تھا تم ہو
06:57تو کیا اور مانگوں
06:59میری رلدگی میں
07:01میری آرس
07:03تم ہو
07:05یہ دنیا نہیں ہے
07:07میرے پاس
07:09تو کیا
07:13میرا یہ بھرم
07:15وہ بھول چکی ہے کہ تم دونوں کی لب نہ رشتی ہے
07:19یا تمہارا ایک بچہ ہے
07:21کچھ خات پر جو تم دونوں نے سمال رکھے ہیں
07:25تم نے رکھی ہوں گے بھئیہ
07:27وہ تو پورا کرنے کے لیے
07:29تمہارے جہاں سے پود گئی ہے
07:35بھی مہار دورت کا رشتہ بھی عجیب ہوتا ہے شہمار صاحب
07:37وہ نظر بھر کے دیکھتی رہے
07:41تو خدا کر دیتی ہے
07:45وہ نظر پھیر لے تو خدا سے جدا کر دیتی ہے
07:47بھول جانے کا عمر
07:49مجھ کو سکھاتے جاؤ
07:51جا رہے ہو تو
07:53سبھی نقش
07:55مٹاتے جاؤ
07:57جا رہے ہو تو
07:59سبھی نقش
08:01مٹاتے جاؤ
08:03جا رہے ہو تو
08:05سبھی نقش
08:07مٹاتے جاؤ
08:09مٹاتے جاؤ
08:15دیکھنے سننے میں بڑے انٹیلیجن بزنس مین لگتے ہیں
08:17میں لگتے ہیں
08:19لیکن یہاں بھاؤ کرتے ہوئے آپ نے مجھے حیران کر دی
08:23اس دو ٹکے کی لڑکی کے لیے
08:27آپ مجھے پچاس ملین دے رہتے ہیں
08:29ملین دے رہتے ہیں
08:59ملین دے رہے ہی
09:01ملین دے رہے
09:03ملین دے رہے
09:05اور جو بے وفا ہوتی ہیں وہ فترہ
09:11نورت نہیں
09:13آس بھا کر دے
09:15ممنا پہلے تین لوگ
09:17ایک گھر میں رہتے ہیں
09:19اب تھی ڈیفرنٹ ہاؤس
09:21یہ سب اس گنڈیاں انکل کے حدث ہوئے
09:23یہ سب تمہاری
09:25ماما کی وجہ سیئے
09:27اگر وہ آئیں تو مل لینا
09:31لے جائے تو چلے جانا
09:33you're not my strength papa you're my weakness
09:37investment کرنی ہے
09:39پیسے کتنے
09:4178 lakhs
09:43مال بنایا نا میرے دوسنے
09:45اپنا flat بیچا ہے
09:47اببہ نے خریدا تو
09:57محرم
10:11محرم
10:13محرم
10:15دو گنٹے ہو گئے آپ کی تیدار لی ہوئے
10:20کل کریں گے مہربانی
10:22کل
10:24نیکہ کے بعد
10:26تب تک مایو بیٹھیں گے
10:28دور رہیں گے آپ سے
10:30میں حس رہی تھی
10:38اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں رو رہی تھی
10:40لیکن اس کے لئے میں رو بھی سکتی
10:42اور کیونکہ میں اس سے محبت نہیں کرتی
10:45تو اس سچ ہے کہ میں اس سے محبت نہیں کرتی
10:47لیکن اس سے محبت ہو بھی سکتی ہے
10:51بس مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی
10:53جس میں اتنی شدت سے پہلی محبت کی ہو
10:56اس پہ دوسری محبت جائز ہوتی ہے
10:59جو آپ سے یہ بات نہیں رہے
11:04یہ کیا اور ہیں
11:05یہ آپ کیا کر رہے ہیں میرے کو
11:08ہوتے ہیں
11:15موسیقی
11:23موسیقی
11:25موسیقی
11:27موسیقی
11:37موسیقی
11:39موسیقی
11:41موسیقی
11:43موسیقی
11:45موسیقی
11:46تم سے ملنا چاہتی ہو
11:47موسیقی
12:00موسیقی
12:13میری شرٹ کا بٹن کو اٹھیں
12:43جائیں تو جڑتے نہیں ہیں
12:49فقط ایک ملاقات مانگی ہے تم سے
12:57ملا کر نظر کو گزر جائے گا
13:05چاہتا ہوں کہ اس کو معاف کرتا
13:08لیکن پھر خدا یاد آجاتا ہے مجھے
13:13مطلب؟
13:15شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتا
13:18اببہ کہتے تھے
13:40اگر اپنے باپ کی بچپن کو دیکھنا ہو تو اپنے پہلوٹی کے بیٹے کو دیکھو
13:46ایک دم باپ جیسا ہوتا ہے
13:49میرے اببا بھی یہی کہتے تھے
13:51جب رومی پیدا ہوا تو بولے اس کو رومی مت سمجھنا
13:56جب رومی مت سمجھنا
13:58یہ سالہ اختر احمد ہے
14:00اور اب میں مر بھی جاؤں تو سمجھنا
14:02میں مرا نہیں ہوں
14:04اس کے اندر دھونڈا مجھے
14:08اور مجھے تو یہ فیلی نہیں ہے کہ
14:10اببا جی پورت ہو چکے
14:12اببا جی پورت ہو چکے
14:14تو
14:18آپ کے اببا جی آپ کا رشتہ لے رہے ہیں
14:20میرے باست
14:22اور اس نے مجھے تو
14:24مجھے تو
14:26نہیں
14:28وہ
14:30سالہ
14:32اببا جی سالہ نہیں کہتے
14:34اس وقت وہ پورے اببا جی تھے
14:38میں نے غور سے دیکھا ان کی آنکھوں میں
14:41رشتہ مانگتے وقت ان کی محبت کو محسوس کیا میں نے
14:45یہ بھی دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے کے لئے
14:49کسی باپ کی طرح خود غرض لبرا تھا
14:52اسی لئے میں ان کرنے کر سکی
14:57تو
15:07رشتہ منظور ہے مجھے
15:12انگیجمنٹ رنگ بھی لے کر آئیں
15:18آپ کو
15:19منظور ہو تو پہل لیجے گا
15:27مجھے
15:38پہن کے فون کیجے گا مجھے
15:42نہیں تو میں سمجھ لوں گی کہ
15:44آپ نے اپنے اپا جی کی بات نہیں مانی
15:57موسیقا
16:07موسیقا
16:13موسیقا
16:19موسیقا
16:24موسیقی
16:54موسیقی
17:05مجھے لگا وہ ٹھیک کہہ رہی ہے
17:07وہاں تمہارے فون آئیں گے
17:09تم نہیں آگے
17:11تمہاری باتیں ہوں گی
17:13تم نہیں ہوں گے
17:15تو جلے گینا ہوگا
17:17باجی کا فلیٹ تھا وہاں
17:19باجی کا فلیٹ تھا وہاں
17:24وہاں نہیں جانا چاہیے تھا اسے
17:32تو تم خرید لیتے ہیں
17:35تم تو پوری بلڈنگ خرید سکتے ہو
17:37خریدنا میں نہیں چاہتا تھا
17:39چاہتا تھا کہ کسی اور کو مل جائے
17:42کوئی اور رہے وہاں
17:43تم اسے بدلے لے رہے ہیں
17:46خدا کی قسم میں بدلے نہیں لے رہا
17:50اپنے جلے ہوئے خون سے کہانی لکھ رہا ہوں
17:54لکھ رہا ہوں کہ چلو بے وفائی اس کا حق تھا
17:57حق اس نے استعمال کر لیا
18:00تو اب حق نہ جتائے ہو جاتا
18:03موسیقی
18:13جوی
18:18کیا نام بتایا
18:19مانٹی صاحب
18:24اوکے
18:26موسیقی
18:45یہ پانے کا گلاس رکھ رہی ہوں آپ کے سامنے
18:49اسے ساتھ دفع پریئے
18:56پہلے کے بعد
18:57گلاس پہ تین بار کھوکیے
18:59اور پانی بھی دیجئے
19:05انشاءاللہ
19:07وہ آ کر رہیں گے
19:26موسیقی
19:36ن stretch
19:41لو Marcus
19:43ڑن
19:48مNS
19:49موسیقی
20:19میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
20:26میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
20:33بہت کمپوز لک رہے ہو
20:48چاہے تو پیو سونے شادی کر لی تم نے
20:51جی
20:52ہمیں بھلایا بھی نہیں
20:54آپ نے آنے نہیں تھا
20:57کیوں
20:58وہ مکہ جو مارا تھا آپ کے موں پر
21:01تم نے بھی مارا تھا
21:05ان دنوں اتنے مکہ کھائے تھے کہ یاد ہی نہیں آتا
21:12کہ تم نے بھی مارا تھا
21:14سوکے تم نے مار دیا ہم نے کھا لیا
21:18حساب برابر
21:19حساب برابر نہیں ہوا دانش بھائی
21:21کر سٹڑیا میرے اوپر
21:23بڑی ڈیفرنٹ باتیں کرنے لگ گئے
21:27لگتا بیوی اچھی ہے تمہاری
21:30بہت اچھی
21:33فلاٹ خرید لیا انہوں نے
21:36رہنے آگئی ہیں وہاں
21:38بسکر یہ بات نہ بتاتے نا
21:44تو تمہارے اچانک ملنے پر بڑا خوش ہوتا ہوئے
21:46یہ بتانا ضروری تھا دانش بھائی
21:49باہر اختر احمد کے نام کی تختی لگائی ہے انہوں نے
21:53کبھی آئے نہ وہاں
21:56دیکھ کر حیران رہ جائیں گے
21:58بلڈنگ کا سارا ماحول بدل گیا
22:00میں ان کو دیکھوں تو نظریں جھکا لیتا
22:03بات کروں تو بہن بولتا ہوں
22:05یہاں تک کہہ دیا کہ بھائی بہنوں کے لیے کچھ بھی کر سکتے
22:09صبح سے میری بیوی کے ساتھ مل کر
22:13میلاگ پڑھ رہی ہیں
22:14موزے اور وزیفے ڈھونڈ رہی ہیں
22:18ایک تو ایسا مل گیا کہ
22:21میری بیوی نے مجھے بتایا کہ اس کو ساتھ بار پڑھ کر
22:23اگر تین دفعہ پانی پر پھونکیں گی
22:25پانی پی جائیں گی
22:27تو آپ آ جائیں گے
22:28ان سے ملنے آنا پڑے گا آپ کو
22:31مجھ سے کہنے لگیں کہ بہن کے لیے یہ سب کر گئے ہو
22:37تو جا کر کہو کہ ایک بار ملنے کے لیے آ جائے
22:39بس ایک بار
22:41مجھے تو وہی پتہ چل گیا تھا کہ بہت مشکل کام کہہ رہی تھی
22:46لیکھ میں نے وعدہ کر لیا ان کے ساتھ
22:48سوچا
22:50زیادہ سے زیادہ آپ کہیں گے کہ میں نہیں آنگا
22:53میں نہیں آنگا
22:55وہ تو ٹھیک ہے
22:57معلوم بھی تھا کہ میرے کہنے پر کہاں آئیں گیا
23:00لیکن اس وزیفے کا کیا ہو
23:02انہوں نے پانی پر پھونکے پانی پی بھی لیا ہوگا
23:06اس کا کیا کریں گے دانش بے
23:11فدا کی آئتوں کے سامنے ڈٹ چائیں گے
23:16درہ رہے ہو جے
23:21ارے نہیں دانش بے ڈرنے کی تو بات ہی نہیں ہے
23:24شہر میں کئی ایسے ہیں جو وزیفوں کی اثر کو نہیں مانتے
23:28ڈری ہے مد
23:30کچھ نہیں ہوگا
23:32انہیں بھی کچھ نہیں ہوگا
23:34لیکن جس طرح تڑپ کر وہ پڑھ رہی ہیں
23:36اس کو دیکھ کر کچھ ہوتا ہے دانش بے
23:39ہاتھ جیب سے نکل کر کلیجے پر آ جاتا
23:43چائپیلی میں نے
23:58اب قسم کھا کے بتا سکتا ہوں کہ آپ سے ملنے آیا ہوں
24:07آپ کو آنے کے لیے بھی کھا ہے
24:09وزیفوں سے درائیا بھی
24:10لیکن آپ نہیں درے
24:12اس لئے آپ نہیں آئے
24:18مکہ کو بھول جائے گا
24:29یا پھر یاد آجائے تو ماریجے
24:31موسیقی
24:37موسیقی
24:39موسیقی
24:41موسیقی
24:43موسیقی
24:45موسیقی
24:47موسیقی
24:49موسیقی
24:51موسیقی
24:53موسیقی
24:55موسیقی
24:57پھر
25:01پھر کیا
25:05تب تک اس کی چائے تھنڈی ہو گئی تھی
25:07اس نے ایک گھوٹ میں چائے پی
25:10ہاتھ ملایا اور بولا کہ
25:11اسے وہ ہی تو بول رہا تھا
25:13تم نے آگے سی کیا کہ یہ بتا
25:15میں کیا کہتا
25:16میں تو در گیا
25:19ہم
25:24ہم کیا
25:26کب جاؤ گا
25:32کہا
25:34تسے مل لے
25:36میں نے کب کہا کہ میں جا رہا ہوں
25:40نہیں جاؤں گا
25:42تو پھر یہ کیوں کہا کہ میں ڈر گیا تھا
25:45مطلب
25:47سوٹ آف
25:49میں تھوڑا ڈر گیا تھا
25:51لیکن جب کوئی ڈر جاتا ہے
25:53تو تھوڑا نہیں ڈرتا
25:55پورا ڈر جاتا ہے
25:57بتانے میں بولتا ہے کہ میں تھوڑا ڈر گیا
25:59بتانے میں بولتا ہے کہ میں تھوڑا ڈر گیا
26:01بتانے میں
26:03بتانے میں بولتا ہے
26:05کیا
26:07کیا
26:09کیا
26:11کیا
26:13بتانے میں بولتا ہے
26:19نہ پورا ڈر گیا
26:21اب پھر کب جاؤ گو
26:23چلیں
26:25چلیں
26:32وہاں کے لیے مچان
26:55موسیقی
27:25موسیقی
27:52دال کا ہلوہ بنایا ہے
27:54پہلی بار بنایا ہے
27:56سوچا پہلے آپ کو کھلاوں
27:58اچھا ہوا تو مانٹی کو کھلاوں گی
28:00نہیں تو
28:01تلیبورٹی سمجھا ہے مجھے
28:03پہلے یہاں چیک کراؤگی پھر میاں کو کھلاوں گی
28:05ارے واہ
28:07آجا
28:11اس سے بھی یہ بہت پسند تھا
28:15لیکن اس وقت مجھے بنانا نہیں آتا تھا
28:17اب سیکھا ہے میں نے
28:19اس وقت کیوں نے سیکھا
28:21اس وقت کیوں نے سیکھا
28:23اس وقت کیوں نے سیکھا
28:25اس وقت بے وفائی سیکھ رہی تھی نا
28:29بے وفائی سیکھنے میں لگ جاؤ
28:31تو وفاداروں کے لیے کھانا نہیں بانتا
28:33کھانا نہیں بانتا
28:37تو بیٹھ جاؤ نا
28:39لچائے بنا کر لاتے
28:49پتہ ہج مہینوں بعد میں نے جینے کی آرزو کی ہے
28:53مانٹی نے آ کر بتایا کہ ہو سکتا ہے وہ آجا
28:55اور میں نے جسے مان لیا اس کی باتیں
28:57تب سے اب تک میں
29:01تب سے اب تک میں
29:03جی بھر کر جی رہی ہوں
29:07اور وہ
29:09نہیں آئے تو
29:15مجھے پتہ ہو نہیں آئے گا
29:17دے وفا کو کافر سمجھتا ہے
29:19پر کافر سے ملنے کا سوچیں
29:23تو اببہ جی خواب میں آ جاتے ہیں
29:31بھر کر سمجھتا ہے
29:37آپ
29:39مجھے پتہ ہے
29:41مجھے پتہ ہے
29:43روی
29:45میں
29:47جنہیں
29:49کی طرف
29:50نہیں
29:51تمہاری ماما کے پاس
29:53ریلی
29:54واو
29:56اس طرح
29:59ڈیشنگ بند گی داؤ گے تو آنے نہیں دیں گی
30:01میں بھی اس بات سے در رہا ہوں
30:07لگتا ہے وہاں جاؤں گا تو مجھ سے باپس نہیں آیا جائے
30:10میرے بارے میں نہیں سوچنا
30:12میں دوگ انتی ویڈ کروں گا اور پھر درائی ویسا تمہیں آ جاؤں گا
30:19اور رنگ تو اتار دو وہ دیکھیں گی تو پوچھیں گی نا
30:23واپس آکے پہن دو نا
30:26اسے تم اپنے پاس رکھو
30:35آپ تو پورے موڈ میں جا رہے ہو یار
30:40ڈیشنگ لگ رہا ہوں میں
30:43ڈیشنگ لگ رہا ہوں میں
30:43ڈیشنگ لگ رہا ہوں میں
30:43ڈیشنگ لگ رہا ہوں میں
30:44چلے ٹھیکے پھر تم اب جاؤ
30:46میں چینج کروں
30:48ڈیشنگ لگ
30:50ڈیشنگ لگ رہے ہو
31:08میں تمہاری طرف ہی جاری تھی
31:14وہ آ رہا ہے مانٹی
31:16افرا سے بولنا وہ والا وزیفہ پڑھ دے
31:19کہ وہ آ کر واپس نہ جا سکے
31:21کہہ دو بھینا
31:24اچھا میں
31:28میں تیار ہو جاؤں
31:31ہاں افرا سے کہنا وہ آ جائے
31:33ہیلپ کر دے بھی
31:34موسیقی
32:04موسیقی
32:06آپ جائے جانے کو دل نہیں کر رہا
32:08نہیں کر رہا
32:12لیکن فیصلہ کر لیا جاؤں گا
32:15تم دونوں خوش ہو جاؤں گے
32:18اس لئے
32:19ہاں یہ ٹیٹر کا کیا ہوگا
32:20جوانٹ بری
32:24بردو کے بارے میں مشہور ہے
32:26بڑے بیفہ ہوتے ہیں
32:28کہ وہ بڑے بے اففاہ ہوتے ہیں
32:30میرے پاپا بے اففاہ نہیں ہو سکتے
32:34کامپلیمنٹ
32:34یا
32:36جاؤں
32:37ہاں
32:51سنو پاپا
32:52اپنا خیال رکھنا یار
32:58سافر اگر آپ کو جانے گا دل نہیں کر رہا
33:02میرا بھی دل نہیں کر رہا کہ آپ جاؤ
33:05لیکن وہ ماما
33:07شیئیز میں ویکنس
33:22موسیقی
33:47پہنچ گئے
33:48نائی چلیں گے
33:49جب تب کچھ فونڈ رکھوں گے پہنچ جائیں گے
33:52دل دھگ دھگ کر رہا ہے
33:54یا
33:55سیم ہے
33:58سیم ہے
33:59ای نو
34:00اس لئے تو فون کیا آپ کو
34:04ایک بات پوچھو ٹیچر
34:06پوچھو
34:07جب اس طرح کی ملکات ہوتی ہے
34:09تو ہوتا ہے کہ کوئی جا کے واپس نہ آئے
34:17ایسا وہ بول رہے تھے
34:18پاپا
34:19موسیقی
34:21بولے کہ دو گھنٹ میں آؤں
34:23تو وہ ہی آجانہ
34:26بولے نہ ٹیچر ایسے بھی ہو سکتا ہے
34:30ہاں
34:31ہو سکتا ہے
34:36سنو
34:39اگر ایسا ہوا
34:40تو
34:41کیا تمہیں اسکول آؤں گے
34:43وہ تو آؤں گا
34:44تو آتے ہوئے اپنے پاپس سے میری ڈینگ واپس لے آنا
35:00کہیں جا رہے ہو
35:04ہاں
35:05موسیقی
35:09کہاں
35:10اپنے اسی گھر
35:11جہاں سے سینیا پھلان کر یہاں آ گیا تھا
35:19آپ مہم
35:21ہزت بھی آؤٹ اپ ٹرن مل جائے
35:23تو مجھ جیسے ایک کو ڈائجسٹ نہیں ہوتی
35:27اپ کائیاں لیتے ہوئے وقت کر دیتے ہیں
35:29کامیٹ کر دیتے ہیں
35:35لیٹ می کلین اٹنا
35:39بس
35:41یہ ہی کچھ لے کے جا رہے ہیں
35:45اس پہ بھی شرم آ رہی ہے
35:49اس پہ کوئی چیز تمہاری نہ ہو
35:54تم دیکھ سکتی ہو
35:55کوئی بھی قیمتی چیز نہیں ہے
36:03قیمتی تو وہ بھارم تھا شہوار
36:06وہ محبت تھی وہ اعتبار تھا
36:09جو دغا کی ایک پھوپ میں بھگ سے ار گیا
36:14جس کر میں محبت نہ ہو
36:17وہاں خریدی ہوئی مہنگی چیز بھی سستی ہو جاتی
36:21دل جاتا ہے کہ تمہیں پھر سواری کہوں
36:26پھر سواری سے کام نہیں چلتا
36:31ڈیورس دے دو
36:33نہیں
36:36ڈیورس دوں گا تو لگے گا کہ ابھی بھی اختیار ہے میرے پاس
36:41نو
36:43کاش میں یہ کہہ سکوں کہ دغا کرنے والے مرد کے پاس
36:48ڈیورس دینے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے
36:50تم کھلا لے لو مجھ سے
36:58میں ڈیورس دینے کا اختیار تمہیں دیتا ہوں
37:03ڈیورس دینے کا اختیار تمہیں دیتا ہوں
37:04ڈیورس دینے کا اختیار
37:05ڈیورس دینے کا اختیار
37:06ڈیورس دینے کا اختیار
37:07ڈیورس دینی
37:27ڈیورس
37:37جب تک آتا رہوں گا دل لگا کے کام بھی کروں گا
37:53میں چھوڑا ہوں تمہیں
37:55نہیں
37:57گاڑی مانگوائی ہے میں نے
37:59آس سالوں کے بعد گاڑی کا رینڈ پی کروں گا
38:03تو اپنی عوقات ایاد آجائے کی مجھے
38:06مجھے
38:08ساری
38:10میں نے بہت زیچ کیا ہے تمہیں
38:16نہیں
38:18میں نے تمہیں بہت دھک دیا
38:24تمہیں لگا تھا میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی
38:28میں ڈر گیا تھا کہیں تو مجھے معاف نہ کرتا
38:30مجھے معاف نہ کرتا
38:36اچھا ہے
38:38ہمارا کوئی رومی نہیں ہے
38:42میں نے صرف تمہیں برباد کیا
38:44یا پھر اپنے آپ کو
38:48تم نے مہوش کو برباد کیا شوار حمد
38:52دانش کو برباد کیا
38:54یہ نہیں مانوں گا
38:58ایسی عورت کو مجھ برباد نہیں کرتا
39:02اس کے اندر اپنا گھر توڑ دینے کی حمد اسے برباد کرتی ہے
39:06اس کے آنکھوں سے بڑے اس کے خواب اسے برباد کرتے ہیں
39:12ایسی عورتیں یہ نہیں دیکھتی ہیں
39:15کہ ان کو کیا ملا ہے
39:18وہ یہ دیکھتی ہیں کہ دوسروں کو کیا مل گیا ہے
39:22اندھی ہوتی ہیں ایسی عورتیں
39:26اندھوں کو پار لگانے کے بہانے کوئی بھی ساتھ لے جائے
39:31کوئی بھی ساتھ لے جائے
39:35اس کے لئے کسی کا شہوار احمد ہونا ضروری نہیں ہے
39:40اور ہاں
39:42دانش اکتر کہیں ملے تو اسے کہنا کہ مجھے شکریہ کہے
39:47میں نے اسے بتایا ہے
39:50اگر بیوی کے پاس دوسرے مرد کا آپشن ہو
39:54تو شوہر کے پاس کچھ نہیں ہوتا
40:01سنو
40:17میں مہوش سے ملنے گئی تھی ایک دن
40:21اسے اس کے پاسے دیئے اور کہا
40:24پاسے دے سکتی ہوں
40:26شہوار نہیں دے سکتی
40:31ایسے کیوں کہا میں نے پتاو
40:35تم بتاو
40:37پتا نہیں
40:39مجھے بھی نہیں پتا
40:41دل میں آیا اور کہہ دیا
40:46یا پر ایسی ہوتی ہیں
40:48ہمارا شہوار احمد
40:51تم جیسا بے وفا یا پتھر دلی کیوں نہ ہو
40:53بھی یوں نہ ہو
40:57اسے رکھ لیتی ہے
41:00کسی کو نہیں دیتی
41:04تو جانے سے پہلے سوچ لو
41:08جیرمنشپ واپس نہیں دوں گی
41:09جیرمنشپ واپس نہیں دوں گی
41:12آفیس آنے جانے کیلئے گاڑی دے سکتی
41:17ایک سٹپ آگے کا پرموشن بھی مل جائے گا
41:21جیرمنشپ بھی واپس لے لوں گی
41:28لیکن ماف نہیں کروں گی
41:29اور ایک اور بات
41:36اب بھی جانا چاہتے ہو تو چلے جاؤ
41:40لیکن یاد رکھنا
41:44صبح کوٹ میں خلا کی پیپرز فائل کر دوں گی
41:50اور شام تک تمہیں فائر کر دوں گی
41:59موسیقی
42:10موسیقی
42:16موسیقی
42:20موسیقی
42:22موسیقی
42:52موسیقی
42:59کام کیوں رہی ہو؟
43:07کیا لگتا ہے؟
43:08ہاتھ پکڑ کر ساتھ لے جائے گی اسے؟
43:12پہلے میں سیکھ رہی تھی کہ محبت کوئی تمہائی طرح کریں
43:16محبت میں اگر اتنی وفاداری اور اتنا تھسا ہو
43:21تو لگتا تھا کہ کچھ کرنے کی چیز ہے
43:24پر تمہارا یہ حال دیکھ کر تمہیں ڈر گئی
43:27موسیقی
43:31جلن ہو رہی ہے کہ وہ مل رہا ہے اس سے
43:35باتیں کر رہا ہے تو لگ رہا ہے کہ وہ چین لے گی اس سے
43:39جلن نہیں ہو رہی
43:43وہ مل رہا ہے اس سے وہ باتیں کر رہا ہے اس سے
43:46تو یہ نہیں لگ رہا ہے کہ وہ چین لے گی اس کو
43:55یہ لگ رہا ہے کہ وہ چین جائے گا اس سے
43:57یہ لگ رہا ہے کہ وہ چین جائے گا اس سے
44:16موسیقی
44:26موسیقی
44:28موسیقی