Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Chaalbaaz ep 14 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00غم ہے یا خوشی ہے تو
00:03میری زندگی ہے تو
00:09ایسی یہ بتاؤ آفیس کیسا چل رہا ہے تمہارا
00:13اللہ کے شکر ہے بلکل ٹھیک چل رہا ہے
00:15دھائیں آپ کی
00:16ہماری دھائیں تو ہمیشہ تمہاری ساتھ ہیں
00:19آپ بتائیں چچی
00:21آپ کی طبیت کیسی ہے
00:23بیٹا اللہ کا لاک لاک شکر ہے
00:25پہلے سے بہت بہتر ہوں
00:27چلیں اپنا بہت بہت خیال رکھیں آپ
00:28بیسے بھی آگے آشر کی شادی آرہی ہے
00:31اپنے شادی میں آگے آگے ہونے
00:32اس بار بیماری کا کوئی بہنہ نہیں چلے گا
00:35تمہارے چچی نے
00:37اب ریٹائرمنٹ لے لیے کام سے
00:39کیا مطلب آپ
00:40چچی کو بھولا کہہ رہے ہیں
00:42کہا رہے نہیں بھائی نہیں میری ایسی بھجال کا
00:44میں نے کچھ نہیں کہا
00:45آپ بھی نا پتہ نہیں کونسی باتیں لے کر بیٹھ گئے
00:48اچھا
00:50اصد یہ بتاؤ بیٹا کھانے میں کیا کھاؤگے
00:53میں کھانا بنا رہی ہوں
00:54کھائے بغیر نہیں جانے دوں
00:56نہیں چچی میں کچھ بھی نہیں کھاؤں گا
00:58ایسی کچھ نہیں کھاؤں گا
00:59بھائی کھانا کھا کر جاؤں گے
01:01چچی ہونسٹلی بلکل بھوک نہیں ہے
01:02نیکس ٹیم کھاروں گا بھی تو
01:04آئیزہ کو لینے آئے ہوں
01:05آئیزہ کہاں ہے
01:06نظر نہیں آرہی
01:07آئیزہ
01:09انایہ کے کبھنے بھی ہوگی
01:10بلاؤں کے
01:11نہیں نہیں آپ چھوڑ دیں
01:12میں دکھ لیے تو
01:13ٹھیک
01:13چلے میں آتا ہوں
01:15آپ نے بھی تو پسند کی شادی کی ہے نا
01:38تو اکر میری بھی ہو جائے گے
01:39تو کیا مسئلہ ہے اس میں
01:41انایہ جس شخص کا انتخاب
01:43تم نے کیا ہے نا
01:44وہ ایک امیر آدمی کی
01:45بگڑی ہوئی اولاد ہے
01:46تمہیں لگتا ہے
01:47وہ تمہیں سیریس لے گا کبھی
01:48اور آپ ایسی کیسے کہ سکتی ہے
01:51ہو سکتا ہے
01:52مجھے اتنا سیریس لے
01:53کہ میری لئے کچھ بھی کر جائے
01:54اچھو
01:55ایسا کیا کہ دی اس نے تم سے
01:57اس نے مجھ سے کچھ نہیں کہا
01:58لیکن مجھے بہت اچھے طریقے سے پتا ہے
02:00وہ مجھے لے کے بہت سیریس ہے
02:01انایہ پلیز
02:03خوش کے ناکھوں لو
02:05اور جو گھو رہا ہے نا
02:07اسے ہونے دو
02:07یہ ہی تمہارے حق میں بہتر ہے
02:11اور ہم سب کے حق میں بہتر ہے
02:13کیا ہو رہے
02:13کیا ہونے دوں
02:15سیرا مجھے بھی تو بتائیں
02:17چوب کیوں ہے بولے
02:20انایہ
02:24امی تمہاری وجہ سے بہت پریشان ہے
02:26امی کی وجہ سے سمل جاؤ
02:29سمل جاؤ پلیز
02:31کیا سمجھوں
02:33مجھے بھی سمجھائیں
02:34زر آپ
02:35کیکہ شرعان نہیں تو
02:36اور کون
02:36روحان
02:39ہاں
02:42صد آپ آگئے
03:00جی
03:01اگر آپ دنوں کی باتیں ختم ہو گئی ہیں
03:04تو چلیں
03:05جی چلتے ہیں
03:07آپ چلیے میں آ رہا ہوں
03:09اوکی
03:09اگر آپ پلیز اس بارے میں سوچنا
03:16بعد میں باگ کریں گے
03:18پیز
03:20روحان
03:32روحان
03:36روحان
04:02آج آشکر کا پہلے دن تھا آفیس میں
04:07بہت دل لگا کر کام کیا
04:11اس نے بہت خوش بھی تھا
04:15میں نے ہی کہا تھا
04:18کہ جب تک انیورسٹی کی چھٹیاں ہیں
04:22آفیس جا کے بیٹھ جائے
04:23اسی بہائنے بزنس کا بھی پتا چل جائے گا
04:28کیا بات ہے آئیزہ
04:36میں نے تو سنا تھا
04:39لڑکیاں جب مہکے سے آتی ہیں
04:41تو بہت خوش نظر آتی ہیں
04:42لیکن تمہیں دیکھ کر تو بلکل بھی
04:48ایسا محسوس نہیں ہو رہا
04:50آئیزہ
04:54جی
04:55کیا ہوا بھائی کہاں گماؤں
04:58نہیں کھینی ٹھیک ہو میں ہی در ہی
05:00اچھا
05:01تو کھر بتاؤ مجھے کیا کہہ رہا تھا میں تنی دیر سے
05:06چلو
05:12اب بتاؤ مجھے کیا بات ہے کیوں پریشان ہو
05:15آسر
05:20میں امی کی وجہ سے بہت پریشان ہو
05:23آئیزہ چچی کو کچھ نہیں ہوا ہے بلکل ٹھیک ہے وہ
05:27ست امی کی طویعت اتنی بگڑ گئی تھی
05:32کوئی پریشانی ہے انہیں
05:35جن ماں باپر بیٹیوں کا بھوجھ ہوتا ہے
05:42انہیں پریشانی ہوتی ہے
05:47امی اب بچاتے ہیں
05:50کہنایا کے شادی جلدی سے ہو جائے
05:53لیکن ابھی تو پڑ رہی ہے نا وہ
05:59تو کیا وہ آسد
06:01سسرال میں جا کر بھی تو پڑ سکتی ہے
06:04کوئی لڑکا دیکھا ہے اس کے لیے
06:07موسیقی
06:25موسیقی
06:29موسیقی
06:35موسیقی
06:38کیا بات ہے بھائی ایسے گمسم کیوں بیٹھے ہیں اندر
06:40مجھوں گیا کیا
06:42بھاوی سے بڑڈا
06:44بھائی
06:46کچھ سیریس بات لگ رہی ہے مجھد
06:49کچھ نہیں ہے
06:51کیا ہو گیا بھائی
06:56مجھے بتا سکتے ہیں
06:58ایسے ایسے
07:00بتائیں
07:02موسیقی
07:04بھائی
07:09موسیقی
07:11موسیقی
07:15موسیقی
07:17موسیقی
07:19موسیقی
07:21بھائی آپ کو پتہ ہے نا سب تک آپ مجھے نہیں بتائیں گے میں آپ کی جان نہیں چھوڑ ہوں گا تو پھر بتا دے
07:29انائیہ کیسی لگتی ہے تمہیں
07:31کیا مطلب
07:34بھابی کے خیالات اور بابا کی رضا مندی سنکا ڈارون
07:38کس حوالے سے
07:40تمہارے اور انائیہ کی رشتے کی حوالے سے
07:42کیا
07:43بھائی
07:45بھائی مجھے پکا یقین ہو گیا آپ کے کان خراب ہو گیا جا کے ڈاکٹر سے چیک کراتے ہیں فٹ ہو جائیں گیا وہ ڈیپ کلینز کرتے ہیں نا
07:54میری طرف دیکھتی نہیں ہے بھائی وہ مجھ سے شادی کرے گی
07:58اور گال بے نشان ابھی ہلکا نہیں مور ہوئے شادی کی بات کر رہا
08:02کیا کیا کہا تمہیں
08:04کچھ نہیں بھائی وہ جب بتائیں اس کی رضا مندی کے بغیر میری اس کی شادی ہو سکتی ہے
08:08کیا باتیں کر رہے ہیں
08:10ہاں ایسے کہتو ٹھیک رہے ہو تو
08:13چلو ٹھیک ہے میں کرتا ہوں بھائی سے بات اس بارے میں
08:16کس بارے میں
08:17تمہیں انایہ نہیں نا بسند
08:19بھائی میں نے
08:20تم خاموش رو میں کر لوں گا بات
08:22بھائی میری بات تو سنے
08:25میں نے کب کام مجھے نہیں پسند
08:27گاؤں بسانیہ لو تیرے پہلے ہی آگئے ہیں
08:30امی
08:39کیا سوچ کیا آپ لوگ نہیں فیصلہ لیا ہے
08:45کیسا فیصلہ
08:47آپ کو بہت اچھے صحیح سے بتائیں جس بارے میں بات کریں
08:51ماں کا تمہیں کوئی خیال نہیں ہے نا
08:57کوئی احساس ہے تمہیں میرا
08:59میرے لندے کے لئے آگئی ہو فوراں
09:01امی میں آپ سے لندے نہیں ہوں میری بات کو سنیں
09:07میں روحان سے شادی نہیں کروں گی
09:09اچھا کیا برا یہ روحان بتاؤ مجھے
09:11اتنا اچھا لڑکا ہے خوش رکھیں گا تمہیں
09:15مجھے نہیں کرنی اس سے شادی کیا ہوگی امی آپ کو
09:17دیکھو نایا تم بہت اچھی طرح سے جانتی ہو ہاں
09:23کہ آئیزہ نے تمہارے بابا سے بات کر لی ہے
09:25اور تمہارے بابا آئیزہ کی بات کو ہر کس نہیں ٹالیں گے
09:28یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں
09:30آپ تو امیسا زبردستی نہیں کر سکتے
09:32دعا کے لئے چھپ کر جاؤ
09:34تمہارے بابا نے سن لیا نا
09:36تو تمہاراں گناہ دباہ دیں گے
09:38اور مجھے بھی جان سے مار دیں گے
09:40تو اچھی بات ہے نا سن لیں
09:41ان کو بھی تو پتا چلیں
09:45اور ایک بات آپ بھی کان کھل کے سن لیں
09:50اگر آپ نے اس رشتے سے انکار نہیں کیا
09:53بتایا ابو سے خود بات کر لوں گے
09:59اور ان سے خود ہی انکار کر کے یہ بھی بتا دوں نہیں
10:02میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں
10:04جو
10:21باباں
10:22اب میری بات سنے
10:23بات
10:28ایک لفظ مصورت لکانا
10:34حسنت
10:37لائزہ سے کہو کہ
10:42ہمیں روحان کا رشتہ مصور ہے
10:54وم جال کر لیں
10:58مسجم
10:59بابا میکنی بات سن
11:00ایچ
11:00ایچ
11:01اس نے بھائی تمہارے سینے میں سنگڑا
11:03سن لیا نا تم نے
11:05جاپنے کمرے میں
11:06جاؤ جاپنے کمرے میں
11:08موسیقی
11:31بایسے ست جانو
11:33تو آئیدہ کی بات سے
11:36مجھے بہت کشی ہویا
11:37ہماری خوشی کیلئے تو کر رہی ہے
11:40بابا ہو یہ سب
11:41اور جب سے اس کو پتہ لگا ہے
11:44روحان نایہ کو پسند کرتا ہے
11:46تو اب اس کی خوشی کیلئے
11:48کر رہی ہے
11:49حالانکہ یہ سب کچھ
11:53ہمیں گندر چاہیے تھا
11:54روحان کی فیلنگز کے بارے میں
11:57ہم نے کیوں نہیں سوچا
11:59میں ابھی یہی سوچ رہوں گا
12:01آؤ آؤ آشری بٹا ہو
12:07کیا بات ہے
12:13کچھ کہنا چاہ رہا ہو
12:14بیو آئی
12:16تو
12:17دراصل بات یہ ہے کہ
12:23آپ لوگ جو کچھ بھی سوچ رہے ہیں
12:26مجھے اس سے کوئی اتراز نہیں
12:28لیکن
12:29لیکن کیا
12:34لیکن یہ
12:36میں چاہتا ہوں کہ
12:37کوئی بھی فیصلہ نینے سے پہلے
12:38ہم انعائے کی مرضی جال لیں
12:40انعائے سے پوچھنا کیا ضروری ہے تو
12:45تمہیں کوئی کنفیوزن ہے
12:48نہیں کنفیوزن تو نہیں بابا
12:51تو پھر کیا پوچھنا
12:52بھگا
12:53میری خیال میں آشری بلکل ٹھیک کہا رہا ہے
12:57پوری زندگی کا سوال ہے یہ اور
13:01روحان کی پسند پر ہم
13:05انعائے سے زبردستی نہیں کر سکتے
13:08وہ کیا چاہتی ہے یہ پوچھنا بھی بہت ضروری ہے
13:13ٹھیک ہے پھر تمہوں
13:14آئیزہ سے بات فر لو
13:16جیسا وہ کہے تو پھر
13:19چل دو وہ سب کو
13:21ٹھیک ہے بابا
13:23میں کرتا ہوں بات آئیزہ سے
13:26ہو
13:27ہم یہ نائے دن تو پتہ چل نہیں تھا نا
13:36اس لڑکے کے بارے میں
13:37اچھی بات یہ ہے کہ
13:39اب وہ روحان کے رشتے کیلئے مان گئے
13:41اور کیا چاہیے آپ کو
13:42جی امی ٹھیک ہے
13:49پھر میں صبح بات کر لیتی ہوں آپ سے
13:51جی جی ٹھیک ہے
13:53خیال رکھیں اپنا
13:54اللہ افراد
13:55اتنی دیل لگا دی آپ نے
14:05کیا بات ہو رہی تھی تائبو سے
14:07ہاں بس وہ عاشر آ گیا تھا
14:10تو انائے کے بارے میں بات ہو رہی تھی
14:12کیا بات کر رہے تھے انائے کے بارے میں
14:16یہی آئیزہ کہ ہمیں
14:19ایک بار انائے سے پوچھ لینا چاہیے
14:21کیا پوچھنا ہے سر
14:23میری بہنیں میں جانتی ہوں
14:25جو ابو کا فیصلہ وہ انائے کا فیصلہ ہے
14:28وہ بات بلکل ٹھیک ہے آئیزہ
14:30لیکن میں چاہتا ہوں کہ ایک بار میں خود انائے سے بات کروں
14:36کیا آپ بات کریں گے آپ انائے سے
14:38آپ کو نہیں لگتا کہ انائے سے پہلے آپ کو
14:40امی ابو سے بات کرنی چاہیے
14:42ظاہر ہے پہلے چاچو سے ہی بات کریں گے
14:45لیکن رشتہ پکا ہونے سے پہلے
14:48ایک بار انائے سے پوچھنا بہت ضروری ہے
14:51اصردہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن میرا نہیں خیال کہ انائے
14:55اس بات کا جواب دینے کے لیے کمفرٹیبل ہوگی
14:58کچھ جوابات چہرے کے تاثرات سے بھی پتہ لگ جاتے ہیں
15:03چلو میں سہ رہا ہوں صبح
15:08مجھے ایک ایمپورٹنٹ میٹنگ میں جانا ہے
15:10ویسے تمہیں دو کوئی اتراز نہیں ہے نائزہ
15:25اتراز نہیں مجھے کیا اتراز ہوگا
15:30بلکل کوئی اتراز نہیں
15:31پھر ٹھیک ہے
15:32گوہ نائٹ
15:33گوہ نائٹ
16:02گوہ نائٹ
16:04گوہ نائٹ
16:05امیر
16:35کتنی بار پوچھا تم سے
16:42کہ مسرد کیوں پریشان ہو
16:47کیوں فکر کرتی ہو انایا کی اپنی
16:53اگر تم نے کبھی کچھ نہیں بتایا
17:05کیا بدافی
17:11کیا کہتی انا آپ سے
17:15حمت ہی نہیں ہو رہی تھی کچھ کہنے کے
17:21کیسے بتاتی آپ کو کہ
17:27کیسے بتاتی آپ کو کہ
17:31کہ ہماری بیٹی کسی اور راستے پر چل پڑی ہے
17:35تو اب
17:37اب اپنی بیٹی کو آزادی دینے کا نتیجہ دیکھ لیا تم نے
17:41مل گیا سکون
17:43اپنی عصد کو ہتیلی پر سجا کر دنیا والوں کا سامنا
17:49کیسے کرو گی اب تم
17:53حیمت
17:55کچھ میں تو نہیں ہے
17:57آمین مجھ سے غلطی ہو گئی
18:01مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
18:03مجھے معاف کر دیں مجھ سے غلطی ہو گئی
18:05سنت ہمیشہ تم سے غلطیاں ہوئی ہیں ہمیشہ
18:09اور ہمیشہ میں پردہ ڈالتا رہا ہوں
18:13اگر اس بار
18:17اس بار
18:19اس بار تم نے مجھے
18:21اپنی عصد بچانے کے قابل ہی نہیں چھوڑا
18:27سوچتا
18:29بھاری صاحب کو پتہ چلے گا تو
18:31کیا وہ دکھ راؤں گا انہیں
18:36کسی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا
18:38کسی پتہ نہیں چلے گا
18:39کیسے پتہ نہیں چلے گا
18:44وہ تمہاری بیٹی وہاں پر
18:45دھمکیاں دے رہی ہے
18:47کہ وہ بھائی صاحب کے سامنے انکار کر دے گی
18:49کیا کرو گے تم
18:51کیا کرو گے تم
18:53کیا کرو گے تم
18:55کیا کرو گی اس لکھی قدی سے تم نے خود باغی بنا دیا
18:59میں
19:01میں اس سے بات کروں گی
19:03میں سب جاؤں گے اسے
19:05وہ میری بات مان جائے کہ آپ
19:07آپ یقین دیجئے
19:09وہ میری بات مان جائے کہ آپ
19:11آپ یقین دیجئے
19:12میں اسے سمجھا ہوں
19:17یہ تو اللہ کا لاک لاک شکر ہے کہ
19:19کہ ہمیں سب کچھ وقت سے پہلے پتہ چل گیا
19:22اور
19:23اور آئیزہ ہے نا
19:29آئیزہ سب سمبھال لے گی ہاں
19:31ہاں
19:32ابھی بھی وہ
19:33بہت سمجھداری سے
19:34سب کچھ ہنڈلن کر رہی ہے
19:36اور آگے بھی کر لے گی
19:37آپ دیکھئے کہ ہاں
19:38وہ سب سمبھال لے گی آئیزہ
19:40اور
19:41میں نے
19:44رشتے کے لئے
19:45ہاں کر دیئے
19:48آئیزہ
19:49کھرا سب کو نہیں کرائے گی
19:52اس کے رشتے کے لئے
19:56آپ تو آپ کو سمبھال لینا
20:01موسیقی
20:21سیچو ہم لوگ یہاں پہ
20:22بہت ضروری بات کرنے آئے آپ لوگ اسے
20:25ہاں ہاں کہو بیٹا
20:26کیا بات ہے
20:27اصل میں میں اور بابا
20:29آئیزہ بھی یہی چاہتی ہے کہ
20:32کہ روحان کا رشتہ ہم لوگ انعیہ سے تیہ کر دیں
20:40اسی لئے ہم لوگ یہاں پہ
20:42انعیہ کا ہاتھ مانگنے آئے ہیں روحان کیلئے
20:44موسیقی
20:57چچواہ پر کسی قسم کا کوئی پریشر نہیں ہے
20:59کوئی زور زبردستی نہیں ہے
21:05اور میرا یقین کریں آپ کی انکار سے
21:06رشتوں پر کوئی فرق نہیں آئے گا
21:12نہیں نہیں بیٹا انکار کیوں کریں گے
21:15میں سوچا تھا کہ اگر اس وقت بھائی صاحب بھی ہوتے تو
21:18جی اصل میں چاچو وہ جانتے ہیں کہ آپ ان کے سامنے انکار نہیں کر پائیں گے
21:23اسی لئے انہوں نے مجھے بھیجا ہے
21:27مجھے بھائی صاحب سے یہی امید تھی
21:28بیٹا روحان بہت اچھا لڑکا ہے
21:35اور مجھے بہت پسند ہے
21:38مجھے اس رشتے پر کوئی اعتراض نہیں ہے
21:46اور اگر آئیزہ خوش ہے
21:48تو پھر تو انکار کی کوئی وجہ بنتی نہیں
21:54بس پھر ٹھیک ہے آپ لوگ کی اجازت تو مل گئی
21:56لیکن ایک بار چاچو میں چاہتا ہوں کہ انہایہ سے بھی پوچھ لوں
22:05اگر آپ کی اجازت ہو تو پوچھ لوں
22:10اب
22:12ہاں پوچھ لوں بلکل پوچھ لوں
22:17چلے میں پوچھ کے آتا ہوں
22:18چلے میں پوچھ کھا آتا ہوں
22:29ہاں
22:33ہاں
22:34ہاں
22:36ہاں
22:37ہاں
22:39موسیقی
23:09موسیقی
23:11عصر بھائی آپ
23:12آپ یہاں پر
23:15کوئی کام تھا
23:17کیوں
23:17میں یہاں نہیں آسکتا کیا
23:20نہیں نہیں
23:21ایسی بات نہیں عصر بھائی
23:22آپ بیٹھے نا پلیس
23:23نہیں نہیں
23:24بس
23:24ایک ضروری بات کرنے آیا تھا تم سے میں
23:27دیکھو نایا
23:32بڑا بھائی ہونے کے ناتے
23:34میں تم سے جو بھی سوال کروں گا
23:36اس کا جواب تمہیں بس
23:38ہاں یا نامے دینا ہے
23:39اور تم کیا جواب دوگی
23:44یہ بات صرف ہمارے درمیان رہے گی
23:45میں کسی سے کچھ نہیں کہوں گا
23:48اور کوئی زور زبردستی نہیں ہے
23:52تمہیں کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
23:54آپ کے حصد بھائی
23:57تمہیں روحان پسند ہے
24:01موسیقی
24:08موسیقی
24:10بھائی
24:22موسیقی
24:24بہت اینائیہ نے انکار کر دیا بھئے
24:27نہیں کرے گی وہ انکار
24:30ویسے بھی تمہارے اببو کو ساری سچائی معلوم ہو بھی ہے
24:37وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ
24:39اینائیہ کسی لڑکے کے ساتھ انوالو ہے
24:41تو کتنا ہرٹ ہوئے ہوں گے
24:46اینائیہ نے اس سب کرنے سے پہلے ایک بار نہیں سوچا ہے
24:49اگر وہ سوچتی تو یہ نوبت نہ آتی
24:53اس رڑکی نے تو شرمندگی کے دہانے پہلا کے کھڑا کر دیا ہم سب کو
24:59میں آپ کو بتا رہی ہوں
25:01جتنی تیزے سے یہ بھاگ رہی ہے نا
25:03مو کے بل گرے گی
25:04میں تو یہ سوچ رہی ہوں کہ
25:06اگر ایشل نے
25:09آشر کے سامنے اپنی زبان کھول دی
25:11تو کیا ہوگا
25:12اس بارے میں تو میں نے سوچا ہی نہیں
25:15ارے میں ماں ہوں نا
25:18ظاہری باتیں ہر پہلوں سے سوچنا پڑے گا
25:20جب سے مجھے پتا چلا نا یہ شرمن ایشل کا فیملی فرینڈ ہے
25:24ایک رات چین سے نہیں سوئی میں
25:27حائزہ نیندے تو اب تمہارے اببو کی حرام ہو گئی
25:31بنائے کے بلے سے بہت پریشان ہے
25:35تمہیں موقع ملے تو بات کرنا نا ان سے
25:37کیوں پریشان ہو رہی ہیں
25:39مجھے نہیں لگتا ایشل کو
25:41الائے اور شرمن کے بارے میں کچھ بھی پتا ہے
25:44اچھا اب تم یہ تو دیکھو کہ
25:47یہ سوڑی نای سے جا کے کیا باتیں کر رہے ہیں
25:50پھر تمہارے اببو کہاں جا کے بیٹھ گئے
25:52رہی نہ مان جائیں
25:55جاتی ہوں
25:56خاموش کیوں ہوئے نایہ
26:21بولو نا تمہیں روحان پسند ہے نا
26:24کیوں سنچ پتانے سے سب کچھ
26:39بدل جائے گا اصد بھائی
26:40بلکن
26:41تمہیں ایک بار بول کر دیکھو
26:43وہی ہوگا جو تم چاہتی ہو
26:45مجھے سوش تسید رہا
26:57مجھے سوش تسید رہا
27:27فیصلہ لیے میں راس ہی اس پہ
27:29میں وعدہ کرتا ہوں انہایہ
27:34تمہیں اس گھر میں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
27:38آرے بیٹا بڑی دیر کر دی ہی حضرت لینے میں
27:40نہیں نہیں چاچو بس
27:41مل گئی اجازت
27:42اچھا مبارک ہو بہت
27:44آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
27:45موسیقی
27:57موسیقی
28:01موسیقی
28:31موسیقی
28:53موسیقی
28:55موسیقی
28:59جونی می بوئی
29:01ہاں اس تو بڑے رومینٹک مون میں لگ رہے ہو
29:04شلو
29:05ایل سیو ایڈ نائٹ
29:07ہلو
29:16تم یہاں کے کر رہے ہو ہاں
29:18چلو باگو بجو نیو اسی جن ہے چلو
29:20بھائی آپ سے بات کرنی ہے بہت ضروری
29:22روحان راک کو بات کر رہے ہیں میں لیٹ ہو رہا ہوں
29:24بھائی آپ کے پاس آج کل بات کرنے کے لیے یہی ایک جگہ ہے
29:27اسی یہ بات ہو
29:28تو کر لیں گے نا رات کو گھر پہ کر لیں گے
29:30ابھی جاؤ میں لیٹ ہو رہا ہوں
29:31رات کو نہیں ابھی
29:32روحان
29:32روحان چاپی دو میں لیٹ ہو رہا ہوں لیڈی
29:35روحان
29:36بھائی صبح اس کی تیاری سے لے کے رات کی چاننی تک
29:39تو یہی پہ بھی سب کچھ ہوتا ہے
29:40ہم بچاروں کے لیے یہی ڈرائیونگ کا آدھا گھنٹہ بچتا ہے نا
29:42کباب میں ہڈی نہیں بننا آمیں
29:43ہو گیا ڈراما
29:45اب بتاؤ اصل کیا بات ہے میں لیٹ ہو رہا ہوں چلو
29:58روحان دیکھو
30:03تمہیں نایا کو پسند کرتے اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ بھی تمہیں پسند کرے ہوں
30:07کیوں
30:08آپ کو کوئی شک ہے
30:09شک والی بات نہیں ہے
30:11تو پھر پروبلم کیا ہے
30:12تمہیں کوئی پروبلم نہیں ہے
30:13نہیں
30:14in fact
30:15وہ ہی تو میری پروبلم کا solution ہے
30:18سوچ لو رہان
30:21آگے جا کے تمہاری ذمہ داریاں بہت بڑھ جائیں گے
30:24آفیس بھی جانا پڑے گا سوچ لو
30:25بھائی آفیس سمبھالنے کے لیے آپ ہے نا
30:28میں تو فلال اس وقت کو انجوائے کروں گا
30:30ہو گئی بات
30:31اب یہاں سے جاننے کی زیمت کریں
30:32چاپ روحان مارنا کھالنا چاپی دو
30:34اچھا سنو
30:35ہان جی
30:36اچھے طرح سوچ لو
30:41میرا تمہیں یہی مشور ہے
30:42کیونکہ تمہاری خوشی سے زیادہ
30:45میرے لئے کچھ حزیز نہیں
30:47I love you
30:49see you at night
30:58okay چاچو
31:01پھر انشاءاللہ جلد انہایہ کی بارات لے کر آئیں گے
31:04انشاءاللہ بیٹا
31:05اور چچی آپ کو
31:06آہزہ کی طرف سے یا انہایہ کی طرف سے
31:09بلکل بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
31:11سب کے غم اور خوشی ہیں اپنی نصیب کی ہیں
31:15لیکن ایک دوسرے کے رشتے پر ہاں بھی نہیں ہوں گے
31:18یہ میرا وعدہ ہے آپ سے
31:19ماری بات ہے سنو کے بہت اپنان ہو گیا بیٹا
31:23خوش رو چیتے رو
31:25آمین
31:25چلیں
31:27اپو
31:34خیال رکھے گا اپنا
31:37میں فیر آؤں گے ملنے آپ سے
31:39مریشان ماں تمہیں ہے
31:44سب ٹھیک ہو جائے گا
31:46میں جاتی ہوں اثر انتظار کرنے
32:09موسیقی
32:14موسیقی
32:22بابا بابا مجھے افسر روگی بات کرنی ہے بابا پلیز
32:43بابا میری بات تو سنے ایک دفعے
32:45کیا آپ بے پوکوفی کندے لجی ہو تمہا
32:47کیا بات کرنی اپنے باسے کیا آپ بولنا ہے تمہیں
32:50مجھے بابا سے بات کرنی ہاتھ چھوڑے میرا
32:52میں نے کہا نا کوئی بات نہیں کروگی تم ان سے
32:54کچھ نہیں کہوگی چپچا پکنے کمرے میں چلی جاؤ
32:57چلو ہاں چھوڑے بابا نایا
33:00بابا میری بات سنے مجھے آپ سے بات کرنی ہے
33:04پلیز آپ مجھ سے کچھ تو کہیں بابا
33:06بابا بولے نا پلیز
33:08نایا کہنے شنے کا وقت چلا گیا
33:10چلی دوگیوں سے
33:11نہیں بابا آپ کچھ بھی کہیں
33:14آپ مجھے تانٹے آپ مجھے ماریں
33:16میں آپ سے کچھ بھی نہیں کہوں گی
33:18لیکن لیکن میں روحان سے شادی نہیں کروں گی
33:21اندر چلو
33:24اندر چلو تم
33:25میں نہیں جاؤں گی
33:27میں یہی بابا سے بات کر کے جاؤں گی
33:30بابا
33:30بابا اگر میں کسی کو پسند کرتی ہو
33:35تو اس میں کیا ہر جائے
33:36اور اگر بابا اس سے مل لیں گے
33:40تو کیا ہو جائے گا
33:41اس طرح میری زبردستی شادی کے باقے
33:43کہ آپ لوگ میرا فیچر سیف کر لیں گے
33:44یایا تم نے سنانی میں کیا کہہ رہی ہوں
33:50خاموش ہو جاؤ
33:51چپ کچھو
33:51میں نہیں ہوں گی خاموش
33:53کیوں خاموش ہوں
33:54میں اپنے ہنگ پر بات کر کے رہوں گی آج
33:58اور یہ میرا آخری فیصلہ ہے
34:01میں روحان سے شادی نہیں کروں گی
34:02خبردار
34:07خبردار جو ایک لفظ بھی مو سے نکالا تو
34:11میرے صبر کرنی تاہم
34:13مطلو چھے جاؤ یہاں سے
34:14مخباب
34:18پلیز
34:19میری بات کو سمجھیں مجھو روحان نہیں پسند
34:27میں روحان کو پسند نہیں کرتا
34:29میری پسند روحان میں نہیں شایان میں ہے
34:31کوہت ہو گیا
34:34اندھے کفنوں اندر جاؤ
34:35جاؤ اندر
34:36چلو
34:37اور تم میں تھی جیسے سمجھانے کی کوشش کریں
34:39آپ لوگا سمجھ نہیں آرہا
34:40جب آئیزہ آپ انہیں پسند کی شادی کیا
34:43تو میں تو نہیں کر سکتی
34:44بہت ہو گیا
34:48اور ہم نے بہت برداشت کر لیا
34:50میں نے کہا رہا تم سے
34:52چپ کر جاؤ اور دپا ہو جائے یہاں سے
34:54نہیں جاؤں گی
34:55آج پتہ لگا
35:05آج پتہ لگا کہ
35:10بیٹیاں لوگوں کو بوجھ کیوں لگتی ہیں
35:13دیکھ لیا
35:24دیکھ لیا تم نے اپنی آزادی کا نتیجہ
35:28جب پرندہ پجرے سے آزاد ہوتا ہے
35:34تو اتنی اونچی اڑان بھرتا ہے
35:35کہ پھر ہاتھ نہیں آتا
35:36جیسے تمہاری یہ بیٹی
35:38پھر یہ بات یاد رکھنا
35:45میں نے عصد کو زبان دیئے
35:48اگر میرا سر اس کے آگے شرم سے چھک گیا
35:58تو میں اپنے سیرے پر پتھر رکھ کر
36:00تمہیں اس گھر سے اٹھا کر باہر پھیک دوں گا
36:02سمجھیں تم
36:04میرا کیا
36:14میرا کیا سکون تمہیں
36:17ہاں
36:18پڑ گئی تمہارے سیرے میں ٹھنڈل
36:22جہن آگیا تمہیں
36:25جس میں بیٹھا تھا تمہیں یونیوازری کے گھر کی حصد کو
36:29گھر کی
36:31گھر کی حصد کو آیا کھو جا کے مٹی بندہ بند کر دو
36:36اس نے پیٹھا تھا تمہیں وہاں
36:38تم نانتی ہو
36:41ہاں تمہاری بٹھا
36:42تمہاری بٹھا
36:43تمہارے بابا کے سامنے
36:45مجھے کیسے سلیل ہونا پڑا ہے
36:46زب تمہاری بٹھا
36:48تریس سب سے پہلے
36:51میں مر کیوں نہیں کہے
36:52مجھے موت آجاتی
36:54غم ہے یا خوشی ہے تو
37:11میری زندگی ہے تو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended