00:00Ey Nabi ﷺ,
00:03کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں
00:06اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا
00:08یہ بھی کہہ دو کہ میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا
00:12اور نہ نفع کا کچھ اختیار رکھتا ہوں
00:14یہ بھی کہہ دو کہ اللہ کی عذاب سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا
00:19اور میں اس کے سوا کوئی جائے پناہ نہیں پاؤں گا
Comments