Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Haya Episode 41 [Eng Sub] Sumbul Iqbal Mirza Zain Baig 23rd October 2025 HAR PAL GEO
Cast:
Sumbul Iqbal as Haya
Mirza Zain Baig as Rohan
Saba Faisal as Mubarak Mastoor
Shamim Hilaly as Darakhshan Begum
Farhan Ally Agha as Adam
Tipu Sharif as Afaq
Faiza Gillani as Rifat
Naveed Raza as Zarar
Saima Qureshi as Aasiya
Fazyla Laasharie as Saima
Rehma Zaman as Iram
Asim Mehmood as Haroon
Junaid Akhtar as Behzad
Nida Khan as Zara
Hassam Khan as Arsalan
Aliya Jamshed as Rifat's mother
Nain Sukh as Sonia

Category

😹
Fun
Transcript
00:00چلے
00:02چل سازان آپ گھر ضرور آئیے گا
00:10ہاں میں ضرور آؤں گا تم دوں سے ملنے
00:14جیسے میں آسیا سے ملنے جاتا ہوں
00:18چلو
00:24چلو بیٹا
00:30چلو بیٹا
01:00روحان کافی
01:10اچھ
01:11اپسٹ لگ رہے ہو تم
01:25جو بھی ہے
01:28اور دکھی بات تو ہے نا
01:35ہاں
01:35لیکن سب کو یہ لگتا ہے کہ
01:37افاق بھائی کا جانا
01:39تمہارے زد کی سبب ہے
01:41لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ
01:46تمہاری زد اور تمہارے ارادے میں
01:48بہت فرق ہے
01:49اور تم نے تو ارادہ کیا تھا
01:53زد تو افاق بھائی نے کی تھی
01:56اب خود سوچو تم
02:06اگر افاق بھائی کا اپنا کوئی بیتا ہوتا
02:10اور وہ کوئی پروجیکٹ لگانا چاہتا
02:13تو کیا کرتے وہ
02:15اس کو گھر سے نکال دیتے
02:18یا خود گھر چھوڑ کر چلے جاتے
02:26اور کہ یہ جملہ تو بیمائنہ ہی ہو گیا
02:28کہ روحان تم میرے بلکل بچوں جیسے
02:33مجھ کو ہے وہ پانا
02:36دیکھو گلتی سے بھی میرے رستے میں نہ آنا
02:44جو کھیل میں کھیلوں
02:48ہر حال میں جیتوں
02:52میں ہار نہ مانوں
02:56بس جیت نہ جانوں
03:01آئے جو بھی میرے آگے
03:05کر دوں میں بربا
03:08بچتا ہے ہر دشمن میرا
03:13کر کے مجھ کو یاد
03:17موسیقی
03:34بابا ہم لوگ اس گھر میں رہیں گے
03:37جی بیٹا
03:38لیکن یہ گھر تو بہت چھوٹا ہے
03:39بلکل بھی اچھا نہیں ہے
03:41کیوں بیٹا کیوں اچھا نہیں لگ رہا
03:47کیونکہ اس گھر میں دادو نہیں ہے
03:56دادو آئیں گی نا
03:57تو ہم ان سے تب مل لیں گے
03:59لیکن وہ تو یہاں آئے نہیں سکتی
04:00ان کو تو یہ گھر معلوم ہی نہیں ہے
04:03اب ہم اوپر مالا کمرہ دیکھ کے آ دیں
04:10ہم
04:12پتہ نہیں بچوں کا دل لگے گا یا نہیں
04:16ہمارا کون سا لگے گا
04:19حالات ہی ایسے ہو گئے تھے
04:21برنام اپنی خوشی سے تو نہیں آیا
04:25امی جان کو بہت دکھ ہو گا
04:28تم ٹھیک کہہ رہی ہو
04:30افسوس تو حیاء اور روحان پہ ہو گا
04:33جن کی وجہ سے ہم یہاں پہ آ رہے ہیں
04:36جو
04:38گھر تو بلکل خالی ہو گیا ہے بی بی
04:55میرا دل تو بہت اداس ہو رہا ہے
04:58کر آپ تو مسکرا رہی ہیں
05:01میرا دل کچھ اور ہی کہہ رہا ہے
05:06کر خالی نہیں ہوا بلکہ
05:09صاف ہو گیا ہے
05:11اچھی بات ہے
05:13مگر
05:15گھر تو میں روزانہ ہی صاف کرتی ہوں
05:17مجھے نا ایک بات سمجھ نہیں آئی
05:19یہ بڑی بھا بھی گھر چھوڑ کر کیوں چلی گئی؟
05:23سمجھدار لوگ ایسا ہی کرتے ہیں
05:25گھر چھوڑ کر جانا کیسی سمجھداری؟
05:27ایک بات بتاؤ
05:29اگر تمہارے پاس دو آپشنز ہو
05:31ایک طرف بہت تیز بارش ہو رہی ہو
05:33اور دوسری طرف بہت تیز تفان
05:35تم کہاں جاؤ گی؟
05:37اگر تمہارے پاس دو آپشنز ہو
05:39ایک طرف بہت تیز بارش ہو رہی ہو
05:41اور دوسری طرف بہت تیز تفان
05:45تم کہاں جاؤ گی؟
05:47مشکل تو دونے ہی جگہ ہے
05:49مگر شاید تفان سے بچنے کے لیے
05:53میں بارش کی طرف چلی جاؤں
05:55ہے نا؟ سیدھی سی بات
05:57اگر بڑی مشکل سے بچنا ہو تو
06:01چھوٹی مشکل کو قبول کر دینا چاہیے
06:03چی
06:05چی
06:33لگتا ہے دونوں بھائیوں کی درمیان بہت
06:47کشیرگی چل رہی ہے؟
06:49آہاں بیس سے مجھے ایک بات پڑا چلی ہے
06:51کونسی بات؟
06:53وہ الیکٹریشن گیا تو انگے گھر پہ
06:55کل ٹھیک کروایا تو الگ گھر لیا ہے ان میں
06:57دونوں بھائیوں کی محبت کو نظر لگ دے
07:01چھوٹی مشکل رہنے لگے ہیں
07:03ہاں بس اللہ خیر کرے
07:05یار
07:07موسیقی
07:09موسیقی
07:11موسیقی
07:13موسیقی
07:15موسیقی
07:19موسیقی
07:21موسیقی
07:23موسیقی
07:25موسیقی
07:27موسیقی
07:29موسیقی
07:31موسیقی
07:33موسیقی
07:35موسیقی
07:37مبارک مصدور کی کرسی پر پٹھانا جا رہی ہیں
07:39مگر انہیں یہ معلوم نہیں ہے
07:43کہ میں وہاں نہیں بیٹھتی
07:45جہاں سے اٹھا دیا جاتا ہے
07:47افسوس رفت بھابی
07:53آپ تو اس کرسی کو جی بھر کے دیکھ بھی نہیں سکتے
08:07ہر دشمن میرا کر کے مجھ کو یا
08:13آدم بھائی کا فون آیا تھا
08:28چھا کیا کہہ رہے تھے
08:30کہہ رہے تھے کہ آفاق اپنی بی بی بچوں کو لے کر
08:35گھر چھوڑ کر چلا گیا ہے
08:37تمہیں یاد ہے
08:43جب وہ واقعہ وہاں ہوا تھا
08:47تو آفاق نے ہی کہا تھا کہ اب یہ گھر رہنے کے قابل نہیں رہا
08:49اسے کہتے ہیں مکہ فاتح عمل
08:52جن لوگوں نے ہمیں اس گھر سے نکالنے کی پوری کوشش کی ہے نا
08:58آج وہ ہی اس گھر کو چھوڑ کر چلی گئے
09:01ارے تمہیں تو خوش ہونا چاہیے تم کس سوچ میں پڑ گئی ہو
09:10نہیں امی
09:10ہمارا اس گھر سے نکال دیا جانا غیر معمولی تھا
09:15اور آفاق بھائی کا وہ گھر چھوڑ کر چلے جانا بھی بہت حیران کن بات ہے امی
09:20اس میں حیران کن کی کیا بات ہے
09:23پھر روحان اپنی انڈویجول فیکٹری لگانا چاہتا تھا جس پہ آفاق کو اعتراض تھا
09:28نہیں امی روحان ایسے نہیں ہے نہ کبھی ایسے تھے پھر ایک دم سے یہ الگ فیکٹری لگانے کا خیال
09:35اور وہ بھی اتنی جلدی کہ انہوں نے ممانی جان کے عمرے سے واپس آنے کا بھی انتظار نہ کیا
09:41تو کیا ہوا
09:42ارے وہ ایک قابل بزنسمن ہے
09:44اس نے اس کو جب ٹھیک لگا تو اس نے کہہ دیا
09:48بہت نارمل سی بات ہے
09:50نہیں امی آپ نہیں سمجھ رہی یہ بات نارمل نہیں ہے
09:52پہلے ہمیں اس گھر سے نکال دیا
09:55آفاق بھائی سامہ بھاوی وہ گھر چھوڑ کر چلے گئے وہ گھر
09:59پورا خاندان چھوڑ کر چلا گیا خالی پڑا ہے وہ گھر
10:02آسیب زیادہ ہو جائے گا
10:04ہمیں نکالا تھا نا وہاں سے
10:05اب دیکھنا
10:07اس گھر میں کوئی بھی نہیں بسے گا
10:10رفت بیگم کی وکٹ تو گر گئی
10:21اب زہرا سائمہ بیگم کو بھی چیک کروں
10:25کہ کہیں وہ کچھی تو نہ پڑ جائیں
10:27اپنے ارادے پہ کائم رہنا چاہیے ہونے
10:31چلو بات کرتے ہیں
10:40ہلو
10:45کیا حال ہے ریا
10:48میں چیک ہوں بھابی
10:51آپ کیسی ہیں
10:52خبر دینی تھی آپ کو لیکن
10:56کچھ دن پرانی ہو گئی ہے
10:58اچھا
11:00اگر مجھے نہیں معلوم تو
11:03میرے لیے تو نہیں ہے
11:04بلکل
11:06تو خبر یہ ہے کہ
11:10آپ کو بیزت کرنے والی
11:15آپ کو اس مقام تک لانے والی
11:17کہ آپ کھلا لینے جا رہی ہیں
11:19رفت بھابی یہ گھر چھوڑ کر جا چکے ہیں
11:23کیا مطلب پھر کہا ہے
11:25مطلب یہ کہ
11:27افاق بھائی کی فیملی ہے
11:30بس گھر میں نہیں رہتی
11:31کیا کہنا چاہے
11:33سمجھ نہیں آرہا
11:34بھابی
11:36یہ مت پوچھیں کہ کیوں
11:38یہ دیکھیں کہ ہوا کیا ہے
11:42ہوا تو اچھا ہی ہے
11:46جو بھی ہوئی
11:47کیا کروں بھابی
11:49میرا تو بڑا ہی دل جا رہا ہے
11:51کہ میں آپ کو بلالوں
11:52اب تو آپ کی دشمن بھی
11:54اس گھر سے جا چکی ہے
11:55لیکن
12:01سرار بھائی کے ارادے دیکھ کر لگتا نہیں ہے کہ
12:04آپ کو اس گھر میں آنا چاہیے
12:07نہیں ہے آپ
12:09میں اب بھرگز اس گھر میں آنا نہیں چاہتا
12:12کیونکہ وہاں آنا میری بیزتی ہے
12:16ہم
12:16بلکل درست فیصلہ کیا ہے آپ نے بھابی
12:20انسان کی عزت سے بڑھ کر اور کیا چیز ہے
12:24ہرے بھاڑ میں جائے ارسی محبت
12:26جہاں عزت ہی نہ ہو
12:28ٹھیک ہے
12:30نہ خیال جیتے
12:31نافذ
12:33سب کچھ ٹھیک ہے
12:58بس سائمہ بھابی بھی اٹل رہے
13:02نہ ایسے ہی
13:03تو بلکل ویسا ہی ہوگا
13:08جیسا میں چانتے ہوں
13:10موسیقی
13:22موسیقی
13:26موسیقی
13:30سائمہ بیٹا
13:42جو پھولوں کے ہار منگوائے تھے
13:44یاد سے رکھ لینا
13:45پھول مجھ جانا
13:46رکھ لی امی
13:46یاد تھے مجھے
13:48رکھ لی امی
13:49جلدی سے تیار ہو کر آجو بیٹا
13:52آجو
13:52میرم
14:00بھابی جان
14:03عمرے پہ جانے سے پہلے
14:04ہم سے مل کر گئی تھی
14:05اب وہ خیر سے آ رہی ہے تو
14:06ہمیں جا کر ان کا استقبال
14:08تو کرنا پڑے گا نا
14:09امی
14:11میں چلوں گے آپ کے ساتھ
14:14صرف آپ کے خاطر
14:15حالانکہ وہ
14:16ٹھیک سے بات نہیں کرتی ہے
14:18مجھ سے
14:19چلو اب چھوڑو نا
14:20یہ وقت تھوڑی ہے ان باتوں کا
14:22جلدی جاؤ تیار ہو پھر
14:24ہمیں جانا بھی یہ دیر ہو رہی ہے
14:25پانچ منٹ دیں کاری میں بیٹھے
14:27میں بس چینج کر کے آوں گی
14:28جلدی کرو
14:29آ رہی ہے
14:39چلو بھائی جلدی کرو
14:40جلدی کرو جلدی کرو
14:41ہمیں جان کے آ جانے کا ٹائم ہو رہا ہے
14:43میں تو تیار ہوں
14:44سونیا
14:45راہیل
14:46جی ماما آ رہے ہیں
14:47چلو بھائی تیر ہو رہی ہے
14:48آجو آجو آجو
14:49آجو آجو آجو
14:52موسیقی
15:22موسیقی
15:52موسیقی
16:20موسیقی
16:22موسیقی
16:24موسیقی
16:26موسیقی
16:28موسیقی
16:30موسیقی
16:34موسیقی
16:36موسیقی
16:38موسیقی
16:40موسیقی
16:42موسیقی
16:44موسیقی
16:46موسیقی
16:48موسیقی
16:50موسیقی
16:52موسیقی
16:54موسیقی
16:56موسیقی
16:58موسیقی
17:00موسیقی
17:02موسیقی
17:04موسیقی
17:06موسیقی
17:08موسیقی
17:10موسیقی
17:12موسیقی
17:14موسیقی
17:16موسیقی
17:18موسیقی
17:20موسیقی
17:22موسیقی
17:24موسیقی
17:26موسیقی
17:28موسیقی
17:30موسیقی
17:32موسیقی
17:34موسیقی
17:36موسیقی
17:38موسیقی
17:40موسیقی
17:42موسیقی
17:44موسیقی
17:46بعد میں سب بیٹھ کر بات کرتے ہیں
17:48ہی پیچھا ہے نہیں
17:50مجھے سکون کہاں لینے دے گی
17:52سکون تو میں
17:54پھات پیچھے چھوڑا ہی
17:56آپ پریشان کیوں ہو رہی ہیں
17:58اب آپ آگئی ہیں نا
18:00آپ سب کچھ ٹھیک کر دیں گی
18:02آپ پھرا آرام کریں کمرے میں چلیں
18:04پھر میں سب بتاتی ہوں
18:06آئیے
18:08آئیے
18:16ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی
18:27وہ کیوں اتنا انٹرسٹ لے رہی آپ لوگوں میں
18:29انٹرسٹوں سے ہمیشہ ستا
18:31مجھ میں
18:32تو کر لیتے نا اسی سے شادی
18:34مجھے تم خوش نہیں نگتی
18:37تم نے صرف خوشی کل عبادہ ہوڑکھا
18:39دراصل تمہارے اندر ایک جنگ چل گئی
18:41تمہارے نکاہ کی تاریف تہہ کر دی ہے
18:44اس جمعے کو تو ولید کی رخصتی ہے
18:48اگلے جمعے کو تمہارا نکاہ
19:14آپ ٹھیک ہیں
19:16آپ آرام کریں میں پھر آؤں گی
19:21خیہ
19:22تم میرے آرام کی فکر مت کرو
19:26مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
19:28مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا
19:30آخر یہ سب ماجرہ کیا ہے
19:32امی جان
19:36اگر آپ چاہتی ہیں
19:39کہ سب کچھ میں آپ کو ابھی ہی بتا دوں تو
19:41ٹھیک ہے میں
19:42بتا دیتی ہوں
19:44ہاں
19:46بتاؤ
19:48کیا ہوا
19:57کیا سوچنے لگی تو
20:00امی جان
20:04دراصل سمجھ میں نہیں آرہا کہ کہاں سے شروع کرو
20:10تم مجھے پریشان کر رہی ہو بتاؤ
20:14اگر میری نظر سے بنیادی طور پر دیکھا جائے تو
20:18رفت بھابی کے رویے کی ورہ سے اس گھر میں بہت بکاڑ آیا ہے
20:22بہت غلط فیصلے کی ہیں انہوں نے
20:25رفت نے غلط فیصلے کیے
20:36کون سے فیصلے تو مجھے کھل کر بتاؤ
20:41دیکھیں امی جان
20:44بھابی سے آپ نے کہا تھا نا
20:47کہ اس گھر کی لوگوں کی باتیں گھر سے باہر نہیں جانی چاہیے
20:50اور یہ آپ کا حکم تھا
20:53پھتہ نہیں پھر ایسا کیا ہوا
20:56کہ آپ کے جانے کے بعد وہ بالکل بدل گئی
21:00اور آپ کے اس حکم کو اپنے پیرو تلے رون دیا انہوں نے
21:04غلط فیصلے کیے
21:08کچھ اچھا نہیں کیا انہوں نے
21:10بلکہ مجھے تو ایسا لگ رہا تھا جیسے کہ
21:13وہ آپ کے جانے کا ویٹھی کر رہی تھی
21:16کہ آپ کب چائیں گی اور
21:18کب وہ اپنی امی کو اس گھر میں بلا لیں گے
21:21اور سب سے اہم بات
21:29رفت بھابی اور افاق بھائی کا اس گھر سے جانا
21:32آپ کو پتہ ہے
21:34روحان اپنے لیے ایک نئے پروجیک کو ڈیزائن کر رہا ہے
21:37اور اسی طرح وہ افاق بھائی اور
21:40ضرار بھائی کے لیے بھی ایک پروجیک ڈیزائن کر رہا ہے
21:42اور جیسی یہ بات رفت بھابی کو پتا چلی
21:45تو انہوں نے روحان کے سامنے افاق بھائی کو لاکر
21:48کھڑا کر دیا اور پھر وہی ہوا جو ہونا تھا
21:51دونوں نے ملکے روحان کے پروجیک کو بلکل اچھا نہیں کہا
21:55بہت برائیا کی اور بس اسی بات پر ان کی فیملی گھر چھوڑ کر جانے کو تیار ہو گئی
22:01حالانکہ میں نے بہت سمجھایا امی جان
22:04میں نے کہا بھابی سے کہ آپ پلیز ابھی مت جائیں
22:08امی جان کو آنے دیں انتظار کر لیں
22:10اس کے بعد جو فیصلہ کرنا ہو کر لیجئے گا
22:12اگر افسوس انہوں نے میری کوئی بات نہیں مانی
22:42یہ سب کیا ہے آدم بھائی
23:00کسی نے مجھے فون کیوں نہیں کیا
23:03کم از کم آپ ہی مجھے بتا دیتے
23:06یہ بات ہوئی تھی پھر اس بات پہ اتفاق ہوا کے
23:10آپ کو وہاں پریشان نہیں کیا جائے
23:13اتفاق
23:14کیسی باتیں کر رہے ہیں
23:17اتفاق ہی تو مجھے کہیں نظر نہیں آرہا
23:23بہت
23:25بہت دکھی ہو گئی ہوں میں
23:28بھابی بیگم میں نے
23:31اس بارے میں بہت سوچا ہے
23:33اور اس نتیجے پہ پہنچاؤں کہ
23:35اس مسئلے کا حل صرف آپ ہی نکال سکتی ہیں
23:38گھر کی کوئی اور عورت اس مسئلے کو حل نہیں کر سکتی ہیں
23:45آپ
23:46آپ انہیں بھلائیں
23:48ان سے بات کریں اور
23:50اس مسئلے کا کوئی حل نکالیں
23:52دیکھو میں نے تم سے پہلے بھی بات کی تھی کہ گھر سے جانا مناسب فیصلہ نہیں ہوگا
24:15اور مبارک مستور کا اس پر ریاکشن بلکل جائز ہے
24:19چچے جان آپ جانتے ہیں کہ اس وقت جو مجھے ٹھیک لگا وہ ہی میں نے کیا
24:26اور مجھے یہی امید ہے کہ امی جان میرے اس فیصلے کو سمجھیں گی
24:30بھابی بیگم نے سب کو بلایا ہے
24:32وہ ایک ہی نشست میں سب سے بات کریں گی تو
24:35تمہارا یہاں ہونا ضروری ہوگا
24:37میں نے انہیں سمجھا ہے بھی یہ کہ اب تمہیں گھر آنا ہوگا
24:42تم اپنی بات ان کی سامنے رکھو
24:45مجھے امید ہے کہ تمہارا مسئلہ حال ہو جائے گا
24:47آپ کو لگتا ہے کہ روحان ان کی بات پر آمادہ ہو جائے گا
24:50پہلے بھی انہوں نے فیصلے
24:53میرٹ اور حق کی بنیاد پر کی ہیں
24:56اور مجھے امید ہے کہ اب بھی وہ ایسا ہی کریں گی
24:59ٹھیک ہے سچا جان آپ
25:01مجھے بتا دیئے گا
25:04میمی جان کے حکم پہ حاضر ہو جاؤں گا
25:07ٹھیک ہے
25:08اللہ حافظ
25:09اللہ حافظ
25:29رفت
25:43تمہیں اس گھر کا بڑا بنا کر گئی تھی
25:48لیکن جب میں واپس آئی
25:52تم تھی گھر پر اور نہ ہی سائمہ
25:56کیا اس دن کے لیے ذمہ داری دی تھی تمہیں
26:00چیئے میں جان آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
26:04میں گھر کو ویسا بلکل نہیں سنبھال پائی جیسے سنبھالتے ہیں
26:09میکن یقین مانئے گھر میں کسی نے بھی میری ارافاق کی نہیں سنی
26:14تو تم یہ کہنا چاہ رہی ہو
26:16کہ تم میری بات سنتی ہو
26:19مجھان آپ ایسے کیوں کہہ رہی ہیں
26:22میں نے آپ کی کبھی کوئی بات رد نہیں کی
26:25ہمیشہ آپ کا حکم مانا ہے
26:27تو پھر تمہاری ماں اس گھر میں دوبارہ کیوں آئی
26:29کیا میں نے تمہیں ان کے یہاں آنے سے منع نہیں کیا تھا
26:41مجھان بتو
26:44آئیں تھی یا نہیں
26:45اچھے آئیں تھی
26:55اب تم بتاؤ
26:59تمہیں روحان سے کیا پرابلم ہے
27:01امی جان مجھے روحان سے کوئی پرابلم نہیں ہے
27:07دراصل اس نے ایک پروجیکٹ کا آغاز کیا جس کے لیے میں نے اسے روکا
27:10ہم سب نے اسے منع کیا آپ آدم چچے سے بھی پوچھ سکتی ہیں
27:14ایسا ہمارے خاندان میں کبھی بھی نہیں ہوا کہ خاندان کا کوئی فرم مبارک گروپ سے باہر جا کے کام کرے
27:21تو پھر تم نے کیا کیا
27:26میں نے اسے روکا اسے منع کیا کہ وہ گروپ کے باہر جا کے کام نہیں کر سکتا
27:33اور بحیثیت ہے ڈائریکٹر میں اسے یہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا
27:36تم نے روحان کو کام کرنے سے روکا
27:39جی میں نے اسے کام کرنے سے روکا
27:44اور اس نے کام روکنے سے انکار کر دیا
27:48پھر تم نے کیا کیا
27:50تم گھر چھوڑ کر چلے گئے
27:52اور پوری دنیا کو اس بات پر ہسنے کا موقع دے دیا
27:57کہ گھر کا بڑا بیٹا گھر چھوڑ کر چلا گیا
27:59تو پھر میں کیا کرتا میجا
28:01میرے آنے کا انتظار
28:03جو کچھ روحان نے کیا
28:12اس کا جواب تو میں روحان سے طلب کروں گی
28:15مگر تم بتاؤ
28:17کیا یہ معاملہ بات چیز سے حل نہیں ہو سکتا تھا
28:20میرے آنے کے بعد یہ فیصلہ ہوتا
28:26اور یہ مسئلہ حل ہو جاتا
28:27لیکن نہیں
28:28تمہیں تو خود فیصلہ کرنا تھا
28:31اور تمہاری بیوی نے کرنا تھا فیصلہ
28:40کیا ایسے ہوتے ہیں گھر کے بڑے بیٹے
28:42جو چھوٹی چھوٹی سی بات پر گھر چھوڑ کر چلے جائیں
28:45ایک سائمہ ہے
28:47اس کو میں نے بلایا اور وہ نہیں آئی
28:49یہ اہمیت ہے اس کی نظر میں میری بات کی
28:52ٹھیک ہے آفاق
28:58تم نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کی ہے
29:01یہ تمہارا فیصلہ ہے
29:03خوش رو تم اپنے فیصلے پر
29:05اور سائمہ سے بھی کہہ دینا
29:07اس نے جو فیصلہ کی ہے ہمیں بتا دے
29:10میں مبارک مزدور
29:12کسی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنوں گی
29:20آدم بھائی
29:21آفاق اور سائمہ سے کہہ دیجئے گا
29:25اگر انہیں اس گھر کی ضرورت نہیں
29:28تو بے شک اس گھر میں نہ آئیں
29:30کیونکہ
29:31اس گھر کو بھی ان کی ضرورت نہیں
29:42موسیقی
30:00موسیقی
30:04موسیقی
30:06موسیقی
30:12موسیقی
30:14موسیقی
30:16موسیقی
30:18موسیقی
30:20موسیقی
30:22موسیقی
30:24موسیقی
30:26موسیقی
30:28موسیقی
30:30موسیقی
30:32موسیقی
30:34موسیقی
30:36موسیقی
30:38موسیقی
30:40میں جانتی ہوں آپ بہت پریشان ہیں
30:52روحان نے مجھے بتایا کہ آپ بہت ٹینشن میں ہیں
31:03ہاں
31:03کیا بتاؤں امی جان آپ
31:05مجھے تو ایسا لگ رہا ہے
31:08جائے سب لوگ آپ کے جانے کا ویٹ کر رہے تھے
31:11آپ کو پتا ہے آپ کے جانے کے بعد
31:14سب لوگ ایک دوسرے کے مخالف ہو گئے
31:16پچھاننے سے انکار کر رہے تھے
31:18میں نے مانا کہ
31:22رفت بھابی نے بات ضرور کی تھی
31:25لیکن اتنی سی بات کا بہانہ بنا کر
31:28سائمہ بھابی نے گھر چھوڑ دیا
31:33میں نے تو بہت سمجھایا تھا بھابی کو
31:35کہ ایسا مت کریں آپ خلط کر رہے ہیں
31:37امی جان کو آنے دیں بات کریں گے
31:40سب کچھ صحیح ہو جائے گا
31:42لیکن نہیں
31:43میری تو ایک بات نہیں مانی بھابی نے
31:45اور گھر چھوڑ کر چلی گئی
31:47بلکہ ہاں
31:51میں تو فون کر کے بھی کہا
31:53کہ بھابی پلیز آ جائیں واپس
31:55بہت بات کی ان سے لیکن
31:57انہوں نے میری ایک بھی بات نہیں مانی
32:00امی جان
32:00بلکہ
32:05اب تو مجھے ایسا لگ رہا ہے شاید
32:08وہ ضرار بھائی کی زندگی میں واپس آنا ہی نہیں چاہتی
32:12تو رفت نے کیوں نہیں سنبھالا اس بات کو
32:15جی امی جان یہی تو
32:18یہی بات تو میں نے بھابی سے بھی کہی
32:21کیا بڑی ہیں
32:23پڑے پن کا مزہرہ کریں
32:24اب بھابی کو گلے لگا لیں
32:27سوری کہہ دیں
32:28لیکن
32:32رفت بھابی نے سوری کرنے کے بجائے
32:35سائمہ بھابی کو تھپڑی مار دیا
32:38رفت بھابی
33:08بھابی بھگم آپ نے
33:17سائمہ اور آفاق کی فیملی کے لیے
33:20بہت بڑا سخت فیصلہ لے لی ہے
33:23ایک بار
33:24اس پہ سوچ لیجئے
33:26ایسے فیصلے ہمیشہ تکلیفتے ہوتے ہیں
33:29میں بھی بہت تکلیف میں ہوں
33:32لیکن میں ایسی روایت کو
33:38سر نہیں اٹھانے دوں گی
33:39کہ گھر کے فیصلے
33:41گھر سے باہر کیے جائیں
33:42اس کا مطلب تو یہ ہوا
33:46کہ یہ لوگ
33:48گھر نہیں سمجھتے
33:49اور اگر ایسا تسلیم نہیں کرتے
33:51تو ان کے یہاں رہنے کا بھی
33:53کوئی جواز نہیں
33:54موسیقی
33:55موسیقی
33:56موسیقی
33:57موسیقی
33:58موسیقی
33:59موسیقی
34:00موسیقی
34:01موسیقی
34:02موسیقی
34:03موسیقی
34:04موسیقی
34:05موسیقی
34:07موسیقی
34:08موسیقی
34:09موسیقی
34:10موسیقی
34:11موسیقی
34:12موسیقی
34:13موسیقی
34:14موسیقی
34:15موسیقی
34:16موسیقی
34:17موسیقی
34:18موسیقی
34:19موسیقی
34:20موسیقی
34:21موسیقی
34:22موسیقی
34:23موسیقی
34:24تم نے دیکھا
34:26امی جان نے ہمیشہ حق اور سچائی کے ساتھ دیا
34:29وہ صحیح فیصلہ کرنے میں
34:31ذرا بھی دیر نہیں لگا تھی
34:32انہی کی سمجھداری کی وجہ سے تو مبارک گروپ
34:35مبارک گروپ نے یہ
34:37کامیابیوں کی منزل تائک نہیں
34:39ہاں
34:41بلکل ٹیک کہہ رہے ہو تو
34:44جب سے رفت بھابی کو اقتدار ملا ہے
34:47یہ بات تو بلکل
34:49سچ ثابت ہو گئی ہے
34:50کہ اختیار ملنے کے ساتھ ساتھ
34:53ذہانت کا ہونا بھی بہت ضروری ہے
34:55اور اس گھر کو
34:57اور مبارک گروپ کو
34:59ایک سمجھدار عورت چلا سکتی ہے
35:00جو رفت بھابی کے بس کی بات
35:03تو بلکل بھی نہیں ہے
35:04اور سب سے زیادہ
35:07خوشی تو مجھے اس بات کی ہے کہ
35:08تم میری طرح سوچنے لگے ہو
35:11مطلب ہم دونوں کی سوچ اب
35:14ایک جیسی ہو گئی ہے
35:23موسیقی
35:35موسیقی
35:39موسیقی
35:51موسیقی
35:53موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended