00:00ایک
00:01دو
00:03پھر تین
00:05خود پھر دلوں کے درمیان دیوارے کھڑی ہوں گی
00:10گھر کا بٹوارہ ہوگا
00:13سوری مبارک مستور
00:17اب اس گھر کے ہر عصے کی
00:20الگ مبارک مستور ہوگی
00:30اس گھر میں آپ کی حکومت آتے ہی
00:39مشکلات اور پریشانیاں شروع ہو گئی ہیں
00:41اور یہ پریشانیاں
00:44آپ کی وجہ سے ہو رہی ہیں
00:45کیا مطلب ہے تمہارا
00:47مطلب یہ
00:49افاق بھائی نے روحان کو
00:51اپنے آفس میں پروجیکٹ پر کام کرنے سے
00:54منع کر دیا
00:54کیا آپ جانتی ہیں یہ بات
00:56وہ مبارک گروپ آف کمپنیز کے
00:59ڈیریکٹر ہے
01:00ان کو جو بہتر لگے گا وہ ہی کریں گے
01:03تو آپ سمجھائیں نہ انہیں
01:07اور اگر یہی بات میں تم سے کہوں
01:09کہ تم روحان کو سمجھاؤ
01:11کہ اس پروجیکٹ سے باز رہے
01:13وہ مبارک گروپ آف کمپنیز کی
01:16بنیادیں کمزور کر رہا ہے
01:17اور تم
01:18تم اس کا ساتھ دی رہے
01:20ایک منٹ
01:21کیا کہا آپ نے
01:24روحان بنیادیں کمزور کر رہا ہے
01:27اور میں
01:28جس نے مبارک کمپنی کا دیوالیاں
01:31نکلنے سے پچا لیا
01:32وہ بھول گئی آپ
01:33شرم آنی چاہیے آپ کو
01:35الزام لگا رہی ہیں آپ پر
01:37شاٹا
01:37تمہیں پتا نہیں ہے تم کس سے بات کر رہی ہو
01:40میں سب کچھ برداشت کر سکتی ہوں
01:42لیکن روحان کے خلاف
01:44کوئی ایک لفظ بھی بھولے
01:46وہ مجھ سے برداشت نہیں ہوں
01:48اور اپنا بھلا سوچنا کچھ غلط تو نہیں ہے
02:06اور اپنا بھلا سوچنا کچھ غلط تو نہیں ہے روحان
02:19ہے نا
02:19ملکل
02:20سوری ایک ضروری کال آگئی تھی
02:23میرا خیال ہے کہ شاید آپ میرے سامنے بات نہیں کرنا چاہتے ہیں
02:29میں بات میں آ جاؤں گا
02:30نہیں نہیں نہیں بیٹھو میں
02:31میں کچھ اور سوچ رہا تھا
02:34ہاں تو چچے جانا آپ کہہ دیجیے
02:39جو بھی سوچ رہے ہیں پلیس
02:41روحان تمہیں یہ خیال کیوں آیا
02:49کہ تمہاری ایک
02:50الگ فیکٹری ہونی چاہیے
02:53الگ فیکٹری نہیں ہونی چاہیے
03:00بلکہ
03:00الگ فیکٹری بھی ہونی چاہیے
03:03آپ کے خیال میں کیا میں غلط سوچ رہا ہوں
03:08چیسے جانا
03:08اگر
03:13نہ ہو تو اسے کوئی
03:16فرق تو نہیں پڑے گا
03:18اگر ہو بھی جائے
03:23تو کیا فرق پڑے گا
03:25مجھے ایسا لگتا ہے
03:28کہ پھر یہ
03:28سلسلہ رکے گا نہیں
03:31اگر اجازت ہو تو
03:35میں کچھ بول سکتیم
03:36آہ بولو
03:37دیکھیں چچا جان
03:39زندگی میں آگے بڑھنا
03:41ترقی کرنا ہر انسان کا حق ہے
03:43ہر انسان کو آگے بڑھنا چاہیے
03:48کسی کے کندے پر پہ رکھ کر
03:51آگے بڑھنے میں کوئی برائی نہیں ہے
03:52ہاں
03:53غلط تب ہے
03:54جب روحان کسی کی گردن پر پہ رکھ کر آگے بڑھ
03:58اور پھر مبارک گروپ اور میں تو اسی طرح سے رہیں گے
04:05اب دیکھیں نا
04:09آپ نے بھی تو حارون کو باہر سے عالی تعلیم حاصل کروائی
04:13تو آپ نہیں چاہیں گے کہ وہ بزنس کے میدان میں آئے
04:17آگے بڑھے
04:18خود کو ایک اچھا بزنس من پروف کرے
04:20روحان کی طرح
04:21آپ حارون کو اپنے پرو کی نیچے چھپا کر تو نہیں رکھیں گے نا
04:29اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر دے
04:34لیکن
04:35کل کو تو وہ پھر سہارا ڈونتا پھرے گا
04:38کیونکہ اسے تو اڑنا ہی نہیں آتا ہوگا
04:42دیکھیں
04:48مجھے تو لگتا ہے کہ
04:50روحان بہت باسلائیت ہے
04:54اور آپ کو اسے موقع ضرور دینا چاہیے
05:00ہم
05:03رہی آپ
05:05تم دونوں کی باتوں سے تو لگتا ہے
05:08کہ سی فوڈ فیکٹری
05:09ضرور لگے گی
05:11چاہے جانا کر مجھے کسی بھی پوئنٹ پر
05:20ایسا محسوس ہوگا کہ میں غلط کر رہا ہوں
05:22تو میں اس پروجیکٹ کو فوراں بند کر دوں
05:25مگر رفاق بھائی کی خواہش پر تو ہرگز نہیں
05:41مگر رفاق بھائی کی خواہش پر
05:58ہی چاہتا ہے
05:59یہ پروجیکٹ میرا اور ہیا گا
06:28ذاتی پروجیکٹ ہے
06:29اس کا مبارک گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہوا
06:32مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی
06:36آپ کو تو اپنے بھائی کی کامیابی پر خوش ہونا چاہیے
06:40ہر انسان زندگی میں آگے بڑھنا چاہتا ہے
06:43اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتا ہے
06:45اگر وہ الگ سے بزنس کرنا چاہ رہا ہے
06:47تو اس میں برائی کیا ہے
06:48اس کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے
06:52کہ اس کے تو پڑے بھائی بھی ہیں
06:54اور ہمارے ہوتے ہوئے
06:56چھوٹے بھائی کو اپنا بزنس کرنے کی کیا ضرورت ہے
06:59تو اس میں برائی کیا ہے زرار بھائی
07:03آپ بھی کریں نا
07:05آپ بھی اپنا الگ بزنس سٹارٹ کریں
07:07روحان آپ کی مدد کرے گا بلکہ
07:08موسیقی
07:19زرار میں جانتا ہوں کہ روحان جو کر رہا ہے وہ تمہیں پسند نہیں ہے
07:36زرار میں جانتا ہوں کہ روحان جو کر رہا ہے وہ تمہیں پسند نہیں ہے
07:49لیکن پھر بھی
07:51تم اپنا موقع کس پتاو
07:53ہمارا مطلب ہے کہ ہم یہ جاننا چاہتے ہیں
08:00کہ تم اس معاملے کو کس قدر سنجیدگی سے لے رہے ہیں
08:03ہم دون اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ
08:09مجھے سب کچھ اچھا نہیں لگ رہا ہے
08:12ہاں تو اسی لئے تو کہہ رہا ہوں
08:14میرا ساپ تو روحان کو سمجھاتے ہیں اسے روکتے ہیں
08:18بھئیا پلیس
08:23مجھے ان سب چیزوں سے دور رکھئے
08:26سرار اگر تم آفاق کا ساتھ دوگے تو یہ گھر اس بگاڑ سے بچ جائے گا
08:31میری زندگی میں ویسے ہی کونسا کچھ ٹھیک چل رہا ہے
08:34میری اپنی خود کی اولاد نہیں ہے
08:37بیوی میری چھوڑ کے چلی گئی ہے اور آپ لوگ چاہتے ہیں کہ میں سب کا حصہ بنوں
08:41پلیس مجھے نہیں بننا اس کا حصہ
08:43پریشان مت وہ سائمہ واپس آ جائے گی
08:46واپس آئے گی
08:47بھائی
08:49وہ مجھ سے خلا مانگ رہی ہے
08:51اس کی اس گھر سے جانے کی وجہ آپ ہیں بھائی آپ
08:55زرار اس وقت تو یہ بات مت کرو
08:57تو بھائیا مجھے بتا دیں کہ میں کیا بات کروں
09:01میں وہ بات کر لیتا ہوں جو آپ کے مفاد میں بہتر ہوں
09:05کیونکہ آپ اس گھر کے بڑے بھائیا ہیں یہ اس گھر کی بڑی بھابی ہیں
09:11بھائی
09:15بھائی
09:17یہ اختیارات کی جانگہ ہے
09:19مجھے اس کا حصہ نہیں بننا
09:21پلیس
09:23ٹھیک ہے
09:25اگر تم اس مرحلے پہ ہمارے ساتھ نہیں ہو تو مجھے اور آپ کو ہی کچھ کرنا پڑے گا
09:31ٹھیک ہے
09:33ٹھیک ہے
09:35ٹھیک ہے
09:37ٹھیک ہے
09:39ٹھیک ہے
09:41ٹھیک ہے
09:43ٹھیک ہے
09:45ٹھیک ہے
09:47ٹھیک ہے
09:49ٹھیک ہے
09:51ٹھیک ہے
09:53ٹھیک ہے
09:55ٹھیک ہے
09:57ٹھیک ہے
09:59آپ جائیے میں چائے کا کہہ کے آج
10:07یہ جو روحان کے خلاف آپ تحریک چلا رہی ہیں نا
10:18کیا چاہ رہی ہیں آپ
10:21کسی اور طریقے سے سمجھاؤں آپ کو
10:23تم مجھے سمجھاؤ کی
10:25حیاء تم اپنی حد سے تجاوز کر رہی ہو
10:30اچھا
10:33ایک کام کرتے ہیں نا
10:35کانٹریکٹ کر لیتے ہیں
10:37آپ اپنی حد میں رہے ہیں
10:39اور میں اپنی حد میں رہتی
10:40کیا مطلب ہے اس بات کا
10:43بات تو بہت سمپل سی ہے بھابی
10:46میرے ایریے میں کیا ہو رہا ہے
10:50یہ جاننے کی آپ کو قطن ضرورت نہیں ہے
10:55میں تمہیں اس گھر میں اپنی مرضی نہیں کرنی دوں گی
10:59اچھا
11:01تو
11:03ایک کام کرتے ہیں نا
11:06آپ مجھے ابھی
11:07لفظ با لفظ
11:09سب کچھ بتا دیں کہ آپ کیا چاہتی ہیں
11:11تاکہ میرا دل بھی مطمئن ہو جائے
11:14کہ جو کچھ میں کر رہی ہوں
11:15آپ کی خواہش کے این مطابق کر رہی ہوں
11:18گھور کہہ رہی ہے
11:21میں سن رہی ہوں
11:23بولے کیا کہنا ہے آپ کو
11:24تم گھر کے خلاف جو کھیل کھیل رہی ہوں
11:27یہ ٹھیک نہیں ہے
11:29کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس
11:34نہیں نہیں نہیں بھابی
11:36کسی پر چھوٹا الزام لگانا نا
11:39بہت بری بات ہوتی ہے
11:40تم روحان کو آگے رکھ کے جو کچھ بھی کر رہی ہوں
11:44اس کا ثبوت بھی مل جائے گا
11:47میں اور آفاق
11:49تمہارے اور روحان کے اس ارادے کو
11:51کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے
11:53میں یہ فیکٹری نہیں لگنے دوں گی
11:57میرے راستے سے خڑ جائیں
12:03حیاء سے ٹکرانے کی غلطی مت کریں ہوں
12:08تم نے جو کرنا ہے کر دوں
12:11میں اور آفاق یہ فیکٹری نہیں لگنے دیں گے
12:16ہرے بھابی
12:17نہیں کریں زد
12:19اس زد میں آپ اپنا ہی نقصان کر بیٹھیں گی
12:24جو دھمکھی دے رہے
12:27ٹھیک ہے
12:29جو کرنا ہے کر دوں
12:32اگر آپ میرے راستے سے نہیں ہٹیں نا
12:35تو میں سونیا کا ویڈیو
12:38امی جان کو دکھا دوں گی
12:40تم ایسا نہیں کر سکتی
12:47کیوں نہیں کر سکتی میں
12:49کیوں
12:49کیونکہ تمہیں جواب دینا پڑے گا
12:52کہ تم نے یہ سب کچھ کیوں کیا
12:53نہیں نہیں نہیں
12:55بھابی
12:56ارے جواب تو آپ کو دینا پڑے گا
12:59پوچھا آپ سے جائے گا
13:02میں نے تو سب کچھ آپ کے کہنے پہ کیا ہے
13:04پکواس ہے یہ
13:06یہ جھوٹ ہے اور اس جھوٹ کو ثابت کیسے کرو گی
13:10امی جان آپ سے پوچھیں گی
13:15رفت
13:16کیا تمہیں معلوم تھا
13:18پھر
13:19کیا جواب دیں گی
13:21آپ بولیں گی ہاں
13:23مجھے تو معلوم تھا
13:24پھر امی جان کہیں گی
13:26مجھے کیوں نہیں بتایا
13:27ساری بات ظاہر ہو جائے گی
13:31کہ ارہم کے خلاف جو پلاننگ ہوئی
13:34اس میں فائدہ صرف آپ کو
13:37اور آپ کی بیٹی کو تھا
13:39سارا پلان سب کے سامنے
13:45باز آ جائیں
13:51سب کچھ کو دیں گی اپنا ورن
13:55اور کہیں ایسا نہ ہو کہ
13:58آپ کی خاندان کو بھی وہی سزا ملے
14:02جو آسیا پوپو اور
14:05ارم کو ملی
14:07موسیقی
14:19موسیقی
14:23موسیقی
14:27موسیقی
14:29موسیقی
14:31موسیقی
14:33موسیقی
14:35موسیقی
14:37موسیقی
14:39موسیقی
14:41موسیقی
14:43موسیقی
14:45موسیقی
14:47موسیقی
14:49موسیقی
14:51موسیقی
14:53موسیقی
14:55موسیقی
15:25موسیقی
15:55امی
16:06آپ
16:09آپ رو رہے ہیں کیا ہوا ہے
16:11بتائیں
16:15امی
16:25جس کی تمہارے جسی بیٹی ہو ایسی اماں کو رونا ہی چاہیے
16:30کیا ہو گیا ہے
16:34مجھے اندازہ تھا
16:36کہ یہ مشکل اتنی آسانی سے نیٹھ لے گی
16:41ایانے جو تلوار ہماری کرتن پہ لٹکائی ہے
16:45وہ رہے گی
16:47کیا کہا ہے انہوں نے آپ کو
16:51دھمکی دی ہے
16:53قبردار کیا ہے
16:55کہ اگر میں اور آفاق روحان کے بننے والے پروجیکٹ کے بیچ میں رکاوٹ بنیں
17:00تمہارا سارا معاملہ امی کو بتا دے گی
17:04ویڈیوز دکھائے گی امی
17:07حیاء چستی نے تو دوست بن کے وہ کام کیا
17:12امی جو کبھی تشمن بھی نہیں کرتا
17:14تم نے اگر دوست بن کر اپنی ماں کو سب کچھ خود بتا دیا
17:18تو آج یہ دنہ دیکھنا پڑتا
17:21سنبھال لیتے ہیں
17:25مہا باپ سے بڑھ کر کوئی دوست نہیں ہوتا بٹا
17:30امی تو پلیز روحان چچے کو آپ فیکٹری بنانے دینا کیوں روک رہی ہیں
17:41میرے بس پہ ہوتا تو میں یہ پیسیاں لے لیتا
17:44لیکن آفا
17:46وہ روحان کے سامنے دٹ جائیں گے
17:51امی پلیز آپ کسی طرح سے بابا کو منا لیں
17:55اگر آپ نے نہیں منایا تو ہے چچی سچ پہ وہ کر دیں گے جو وہ کہہ رہی ہیں
18:00پلیز آپ منا لیں
18:02موسیقی
18:06موسیقی
18:08موسیقی
18:12موسیقی
18:14موسیقی
18:16موسیقی
18:18موسیقی
18:20موسیقی
18:22موسیقی
18:24موسیقی
18:26موسیقی
18:28موسیقی
18:30موسیقی
18:32موسیقی
18:34موسیقی
18:36موسیقی
18:38موسیقی
18:40موسیقی
18:42موسیقی
18:44موسیقی
18:46موسیقی
19:16کیا آپ نے سامنے بیٹھ کر بھی میسیج پر بات ہوگی
19:20تو پھر کیا کرنا
19:24آپ مسروف ہی اتنے ہیں
19:26ٹائم ہی نہیں ہے آپ کے پاس
19:28یہ مسروفیت بھی تو آپ کی وجہ سے ہی ہے
19:32آپ کی محبت کی وجہ سے ہی
19:34تو میں نے خوبصورت خواب دیکھنا شروع کیا
19:36تمہارے ہر خواب کی تعبیر کو پورا کرنے کے لیے
19:41ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑی ہونا
19:46تم اتنی پینک سیٹوئیشن میں بھی
19:58محبت کے احساس کو نہیں بھولی
19:59کر سوڑا
20:03تمہیں بتائیں محبت کی خوبصورت بات یہی تو ہے
20:08کہ کسی پریشانی میں بھی
20:10پیار کرنے والوں کے دل سے جدا نہیں ہوتی
20:12تُم ہمیشہ میریم
20:20اور میں ہمیشہ تمہارے ہی دمائی
20:25موسیقی
20:55موسیقی
21:11امی جان آپ سے پوچھیں گے
21:12رفت
21:13کیا تمہیں معلوم تھا
21:15کیا جواب دیں گے
21:16آپ پولیں گے ہاں مجھے تو معلوم تھا
21:19پھر امی جان کہیں گے
21:21مجھے کیوں نہیں بتایا
21:22ساری بات ظاہر ہو جائے گی
21:26کہ ارم کے خلاف جو پلاننگ ہوئی
21:29اس میں فائدہ صرف آپ کو
21:32اور آپ کی بیٹی کو تھا
21:34سارا پلان سب کے سامنے
21:40باز آ جائیں
21:46سب کچھ ہو دیں گی اپنا ورن
21:50اور کئی ایسا نہ ہو کہ
21:54آپ کی خاندان کو بھی وہی سزا ملے
21:57جو آسیا کوپو اور
22:00ارم کو ملی
22:02ہیا کہہ رہی ہے تو کر بھی دے گی
22:11جب وہ ارم اور آسیا کوپو
22:16ہم کو گھر سے نکلوا سکتی ہے
22:17ایک جھوٹے معاملے میں
22:22تو سونیا اور ہمارے خاندان کے لیے تو یہ سچا معاملہ ہے
22:28بہت بگاڑ اور مشکل ہو جائے گی
22:37آپ کو بھی پتہ چند جائے گا
22:42آپ کو بھی پتہ چند جائے گا
22:42آپ کو بھی پتہ چند جائے گا
23:07کیا ہو گیا
23:09حالکہ اس گھر میں جو فضول باتیں ہو رہی ہیں
23:13اس کے بعد یہ پوچھنا تو نہیں چاہیے
23:15اس گھر کا محال بہت پتہ ہو گیا فوق
23:20ٹھیک ہو جائے گا
23:26سب ہو جائے گا ٹھیک
23:31لیکن جو ہماری عزت چلی گئی ہے وہ واپس آ جائے گی
23:34روحان اور حیاء کی بطلی بھی آنکھیں
23:38ضرار کا اونچا لہجا
23:40سائمہ کی زبان درازی
23:42بیزت ہی ہوئی ہے نا ہماری اس گھر میں
23:44اپنے چھوٹوں سے اتنی بیزت ہی کروانے کے بعد
23:48میں تو اس گھر میں نہیں رہی ہوں
23:49یہ گھر ہے ہی نہیں اس قابل کے یہاں رہا جائے
23:52کیسی باتیں کر رہی ہو تھا
23:58سوچو زلا
24:00میں اس گھر کا بڑا بیٹا ہوں
24:03کہاں جائیں گے ہم
24:04آپ آق آپ اس گھر کے بڑے بیٹے ہیں
24:06یہ میڈل نہ اپنے گلے میں لٹکا دیں
24:08کچھ بھی نہیں ہوگا
24:10روحان آپ کے سامنے سب کچھ کر لے گا
24:13اور آپ سے کچھ بھی نہیں ہو پائے گا
24:15تو
24:20کہاں جائیں گے ہم
24:24نیو ٹاؤنگالا بنگلہ خالی پڑھانا کئی ہفتوں سے
24:27وہاں چلے جاتی
24:28نہیں رفت
24:32ہمیں گھر چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے
24:36آفاق ہم اس گھر میں
24:38اکیلے ہو چکے ہیں
24:40یہاں کوئی ہم سے ملنے اور بات کرنے کے لئے
24:43راضی نہیں ہے
24:44ہماری کوئی عزت نہیں ہے اس گھر
24:46آپ پلیز
24:49اپنی بیستی کروائیں
24:50نہ ہی میری اور بچوں کی
24:52موسیقی
24:54موسیقی
24:56موسیقی
24:58موسیقی
25:00موسیقی
25:02موسیقی
25:06موسیقی
25:10موسیقی
25:12موسیقی
25:14ہمیشہ زندگی
25:44مسلحت کے ساتھ گزارنے کی کوشش کی ہے
25:46ہمیشہ بڑوں کا حکم مانا ہے
25:48چھوٹوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی کوشش کی
25:51لیکن
25:53روحان کی نافرمانی آپ کے سامنے
25:56ہم ان مسلوں کو بھی دیکھ لیں گے
26:01تو بھاوی بیگم کو واپس آ جانے تو
26:03نہیں چچا جانے
26:07ہمی جان کے آنے میں ابھی
26:10کافی وقت ہے
26:14اور رفت کے ساتھ جو گھر والوں کا رویہ ہے وہ
26:17ظلط آمیز رہا
26:20مجھے اندازہ ہے
26:22رفت اور تمہارے ساتھ اچھا نہیں ہوا
26:25مگر
26:28گھر چھوڑ کے چلے جانے سے
26:31تم خود کو کمزور ظاہر کرو گے
26:33مضبوط انسان اپنوں میں ہوتا ہے
26:41اور اپنوں نے کیا سلوک کیا وہ آپ کے سامنے ہی ہے
26:46کہاں جاؤ گے
26:52نیو ٹاؤن والا گھر خالی پڑا ہے
27:00وہیں رہ لیں گے
27:02اگر آپ اجازت میں لیں
27:05ٹھیک ہے آپ جیسے تمہاری مرسی
27:12تمہارے جانے کی خبر سنکے
27:16بابی بیگم کو بہت تکلیف پہنچے گی
27:18موسیقی
27:48موسیقی
27:51ماما
27:52ماما
27:53میں نے اپنے ہمورک بھی کردیا اور سونی آپ کو دخا بھی دیا
27:56اب میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھلنے جاؤں
27:58اوکی جاؤں
28:18مجھے آدم چچا سے پتا چلا ہے کہ آپ لوگ گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں
28:29صحیح سنائے جا رہے ہیں
28:34کیوں جا رہے ہیں میں پوچھ سکتا ہوں
28:39فرینک نہیں پوچھ سکتا ہوں
28:42بلکل ویسے جیسے ہم نہیں پوچھ سکتے کہ تم نے بینا کسی سے پوچھ لیا
28:47اپنی مرضی سے فیکٹری لگا کیسے ہی
28:50میری صرف ایک پروجیکٹ لگانے کی وجہ سے
28:55آپ لوگ گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں
28:59یہ بات ہے
29:02یہ ہی بات ہے
29:05ملکل یہ ہی بات ہے
29:10یعنی آپ مجھے ترقی کرتا ہوگا آگے بڑھتا ہوگا
29:18دیکھ نہیں سکتا ہوں
29:20اسی لئے گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں
29:22میرے اپنے پیر اپر کڑا ہونا آپ کو پسند نہیں
29:26تمہارا اصولوں اور روایات کو توڑ کے آگے بڑھنا مجھے پسند نہیں
29:31ناقابل برداشتیں میرے لیے
29:35مجھے افسوس ہے آپ اپنے چھوٹے بھائی سے یہ محبت کرتے ہیں
29:43اور مجھے افسوس ہے کہ تمہیں اپنے بڑے بھائی کا اتنا ہی اعترام ہے
29:48مجھے افسوس ہے
29:54شکریہ
29:57شکریہ
30:00مجھے افسver
30:04مجھے افسوس
30:08موسیقی
30:38روحان
30:43کیا ہوا ہے تم اتنے اپسٹ کیوں ہو
30:47میں تو تمہارے لئے تیار ہوئی تھی
30:52مگر تم تو
30:54کیا ہوا ہے کچھ تو بولو
30:57فاق بھائی ان کی فیملی گھر چھوڑ دے جا رہے
31:05گھر چھوڑ کر جا رہے
31:06اچھا
31:12لیکن اگر وہ گھر چھوڑ کر جا بھی رہے ہیں تو
31:17ہم کیا کر سکتے ہیں
31:19وہ اپنی مرضی سے جا رہے ہیں
31:23انہیں کوئی نکال تو نہیں رہا ہے اس گھر سے
31:24سوچ مجھے اس باق گیا ہے
31:26وہ گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں
31:28وہ بھی میرے بزنس کی وجہ سے
31:30کہ ہم کچھ ایسا نہیں کر سکتے
31:35کہ ان کو جانے سے روک لیا
31:41ہاں بالکل ہو سکتا ہے
31:43تم اپنا یہ بزنس کا پلان ڈروپ کر دو
31:46وہ کئی نہیں جائیں گے اس ہی گھر میں رہیں گے
31:48مجھے تو بہت ہی حیرت ہو رہی ہے
31:53مجھے تو بہت ہی حیرت ہو رہی ہے
31:55ہم ان کی اولاد کے لیے کیا سوچتے رہے
31:59اور وہ ہمارے بارے میں اس طرح کی سوچ رکھتے ہیں
32:02چلو ٹھیک ہے ہم یہ رامہ ختم کرتے ہیں
32:10سارا یہ بزنس کا اور یہ نیا پلان یہ سب کچھ
32:13چھوڑو ٹھیک ہے
32:15تم چلو ان کو بولو کہ کوئی بزنس نہیں ہو رہا نیا
32:18اور وہ یہی رہیں گے کہیں بھی نہیں جائیں گے
32:21یہ پروجیکٹ ہوگا اور ضرور ہوگا
32:46اپنے جذبات کو بزنس میں کبھی رکاوٹ نہیں بننے دینا روحان
32:50خراش تمہارے اس ڈیسیجن میں یہ بات ثابت کرتا ہے
32:55اور مجھے یقین ہے کہ تم اپنی بات پر قائم رہو گے
32:58موسیقی
33:03موسیقی
33:04موسیقی
33:08موسیقی
33:09موسیقی
33:13موسیقی
33:21موسیقی
33:23موسیقی
33:24یعنی آپ مجھے ترقی کرتا ہوا آگے بڑھتا ہوا
33:40دیکھ نہیں سبتا
33:41اسی لئے گھر چھوڑتا جا رہے ہیں
33:43میرا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا آپ کو پسند نہیں
33:47تمہارا حصولوں اور روایات کو
33:50توڑ کے آگے بڑھنا مجھے پسند نہیں
33:52ناقابل برداشتیں میرے لئے
33:55مجھے افسوس ہے آپ
33:58اپنے چھوٹے بھائی سے
34:00یہ محبت کرتے ہیں
34:03اور مجھے افسوس ہے کہ تمہیں اپنے بڑے بھائی کا
34:07اتنا ہی اتنا ہوں
34:09اس کی اس گھر سے جانے کی وجہ آپ ہے بھائی آپ
34:23ضرار اس وقت تو یہ بات مت کرو
34:26تو بھائیہ مجھے بتا دیں کہ میں کیا بات کروں
34:29میں وہ بات کر لیتا ہوں جو آپ کے مفاد میں بہتر ہو
34:32کیونکہ آپ اس گھر کے بڑے بھائیہ ہیں
34:37یہ اس گھر کی بڑی بھابی ہیں
34:39موسیقی
34:58موسیقی
35:02موسیقی
35:32موسیقی
35:42موسیقی
Comments