00:00ڈلڈھیل کے کنارے اور زبرمن پہاڑیوں کے دامن میں واقعہ نہرو میموریل بوٹ نکل گارن کے بیچوں بیچ باغی گل داود
00:20ان دنوں لوگوں خاص کر سیاہوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے
00:24ایسے میں یہ اپنی نویت کا پہلا باغ ہے جو کہ موسم خیزہ میں گل داود کے تھیم پر تیار کیا گیا ہے
00:31یہ باغ سوکنان آرازی پر محیط ہے اور اس میں گل داود کے ایک لاکھ بوتے لگائے گئے ہیں
00:37جن پر اس وقت تیس لاکھ رنگ برنگ پھول جوبن پر نظر آ رہے ہیں
00:42دراصل باغ گل داود کی گزشتہ برس نومبر میں بنیاد ڈالی گئی
00:47تاکہ سیاہوں کو نہ صرف یہاں خیزہ کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملے
00:51بلکہ ان پھولوں کی دلکشی اور خوبصورتی بھی دیکھنے کو ملے
00:54فلوری کلچر آفیسر جاوید مسود کہتے ہیں کہ گل داود موسم خیزہ کے پھول ہیں
01:00اور یہ اسی موسم میں کھلتے ہیں
01:01اور یہ پھول بھاقات اور گریلو پارکوں کے خلہ کو دور کرتے ہیں
01:05جو ہمیں خیزہ میں زمینی سطح کو دیکھنے کو ملتا ہے
01:09انہوں نے کہا کہ اس میں تقریباً ہر رنگ کے پھول کھلتے ہیں
01:12لیکن سرخ پیلا اور نارنگی اس پھول کے بنیادی رنگ ہیں
01:16کرزنتمم ایک واحد ایسا فلاور ہے جب کشمیر کے لینڈسکیپ میں
01:21اگر آپ دیکھیں گے
01:22جب دائی ڈاؤن ہو جاتے ہیں تو یہ خوبی ہے
01:28تو اب اس فلاور کی یہ خوبی ہے
01:32کہ جب ڈی لینگ شورٹ ہو جاتی ہے
01:36بہت کم ہو جاتی ہے تو یہ فلاور کھلنا شروع ہو جاتا تھا
01:39نارملی ہم اس کو سکیٹر لگاتے تھے
01:41پھر کچھ سال پہلے ہم نے ایک آئیڈیا کنسیو کیا
01:45کیوں نہ ہم اس کو ایک تھیم گارڈن کی شیپ دے دیں
01:48آپ جیسے ابھی دیکھ رہے ہیں کوئی سو کنال
01:51پانچ ہیکٹیرز پہ یہ گارڈن ہم نے بنایا
01:53ویڈن بارٹنیکل گارڈن
01:56کلرز کے اگر بات کریں
01:57موسیلی جو ہم لینڈسکیپ میں جو کلرز دیکھتے ہیں
02:02اس میں ریڈ اورنج اور یلو جو بیسک ہارٹ کلرز ہیں
02:06انہی کے میکس ہوتے ہیں انہی کی شیڈز ہوتے ہیں
02:08آپ کو قریبا یہاں پہ ایس ایس
02:1150 وریٹیز ڈیفرنٹ ڈسکریٹ وریٹیز لگی ہوئی ہیں
02:14ایلیٹ وریٹیز ہیں جو ڈسپلی پہ ہیں
02:17وادی کشمیر اپنی بے پناہ خوبصورتی اور دلکشی سے جہاں
02:22دنیا بھر میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتی ہے
02:24وہی یہ بدلتے موسموں کی وجہ سے بھی جانی اور پہچانی جاتی ہے
02:28کیونکہ یہاں کے موسم بھی بڑے نرانے ہوتے ہیں
02:31ایسے میں کشمیر کا خیزہ دیکھنے والے سیعہ
02:34ان دنوں باغ اول داود کی سیعہ کرنا نہیں بھولتے
02:37مقوی سائے خاتون سیاہ یاسمی بانو کہتی ہیں
02:41کی پجڑ کے اس موسم میں مختلف رنگوں کے پھول سے بھرا ہوا
02:45ایسا باغ میں نے پہلی بار دیکھا ہے
02:47باغ اور پھولوں کی یہ خوبصورتی میرے لئے الفاظوں میں بیان کرنا ذرا مشکل ہے
02:52یہ گارڈین کا تو بیان نہیں کیا جا سکتا ہے
02:56کہ اتنا بیوٹی فول ہے اتنا خوبصورت ہے
02:58کہ اللہ تعالیٰ نے کیسے اس کو بنایا ہے
03:00ہم لوگ خود imagine نہیں کر سکتے ہیں
03:02میں یہ بیعہ کری نہیں سکتی ہوں
03:04کہ ایک ایک فلاور جو کبھی زندگی میں آدمی دیکھا نہیں
03:07وہ یہاں پہ دیکھا جا رہا ہے
03:08اور اتنا well maintained garden
03:10میں کبھی life میں دیکھی نہیں ہوں
03:12اس سیزن میں تو ہم لوگ بھی imagine نہیں کیے تھے
03:14کہ اس طرح کے فلاورز ملے گئے
03:15کیونکہ یہ موسم ہم لوگ کے حساب سے
03:17یہ autumn کا موسم ہے
03:19اور اتنے فلاورز میں دیکھ کر
03:21especially گاڑی روک کر
03:22میں بولی کہ نہیں یہ بارٹنیل گائٹر میں
03:24جان آئی ہے مجھے
03:25کہ اتنی اس موسم میں
03:26ابھی اتنے فلاورز
03:27کیسے ہو رہا ہے
03:28وہ مجھے دیکھنا تھا
03:29ہم اپنا مطلب وہ
03:31فیلنگس بیعہ نہیں کر سکتے ہیں
03:32کہ جتنا خوبصورت یہ لگ رہا ہے
03:34وہ زبان سے بیعہ کی نہیں جا سکتی
03:35وہ فیل کیا جا سکتا ہے
03:37بہت بڑیہ لگا
03:38بہت بہترین
03:39ایسی جگہ کہیں دیکھی نہیں ابھی تک
03:41آج پہلی دفعہ دیکھنے کا ملائے یہ موقع
03:43ایم پی میں اس طریقے میں
03:45اس ویرائٹی کے پھول نہیں دیکھے ابھی تک
03:46قدرت کی دین ہے یہ
03:47وہ قدرت کی دین دیکھنے ہی یہاں آئے تھے
03:49باغی گولی دعوت
03:51خیزہ میں ایک نئی کشش ثابت ہو رہا ہے
03:54اور اس سے سیاد کو فرغو خاصل ہوگا
03:56جاوید مسود کہتے ہیں
03:58کہ ہمارے پاس سیادوں کو
03:59اس وقت
03:59چنار کے زرد پتوں کو
04:01دکھانے کی سوا کچھ بھی نہیں ہوتا تھا
04:03ایسے میں باغی گولی دعوت
04:05اکتوبر نومبر میں
04:06سیاہوں کو کشمیر کی طرح متوجہ کرنے میں
04:09اہم اول ادا کر سکتا ہے
04:11ٹولپ میں آپ نے دیکھا
04:13اس سال ریکارڈ بریکنگ
04:14ساڑھے آٹھ لاکھ وزیٹرز
04:17نے ٹولپ گارڈن وزیٹ کیا
04:19جو کی ٹولپ تھیم گارڈن ہے
04:21تو اس گارڈن میں بھی
04:23لگ بگ اتنا پوٹنشل ہے
04:25ہم فیوچر میں
04:26چونکہ یہ پہلا ہی سال ہے
04:28اس میں کافی ساری ایڈیشنز
04:31ہونی ہے اس میں ہارٹسکیپ
04:33لینڈسکیپ
04:34فلورل پیٹرنز
04:36اور باقی چیزیں ہم نے
04:37ایڈ آن کرنی ہے
04:40اور یہ ٹولپ کی لیول کا گارڈن
04:42اس میں بڑے سارے سرپرائزز ہیں
04:44نورملی جو
04:45وزیٹرز آتے ہیں وہ تھک جاتے ہیں
04:48اوپر پہنچ نہیں پاتے ہیں
04:50اتنے سرپرائزز ہیں اس گارڈن میں
04:51اس میں کافی ایلمنٹس ہیں
04:53الگ سیکشنز ہیں
04:54پیونی سیکشن ہیں
04:55ڈیلیا سیکشنز ہیں
04:56تو یہ اب الگ قسم کا سیکشن ہے
04:58آٹم کے لیے
05:00آپ یہ ذکر ہے کہ گزشت پر
05:02اس بزیر آلہ بمور اکتلا
05:03نے باغی بونے دعوت کی بنیاد رکھی
05:05اور راو ماہ کی چھوپیس تاریخ
05:08کو بازابتہ تو
05:08اس کا رسمی افتتاق کیا جا رہا ہے
05:11ایٹی بھارت کے لیسری نگر سے
05:16پرویز الدین کی خاص ریپورٹ
05:26موسیقی
Comments