Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00قامت کا منظر ہوگا
00:01میں اپنی بیگم سے کہوں گا
00:03میں تمہیں نہیں پہشانتا میرے رب کی خصم
00:06يوم يفر المر من اخیه
00:08و امهی و ابیه
00:10و صاحبتهی و بنیه
00:12يود المجرم لو يفتدی
00:14يوم اذن من يوم اذن بنیه
00:17و صاحبتهی و اخیه
00:19و فصیلتهی اللتي توویه
00:21و من فی الارض جمعہ
00:23گلا
00:24قامت کے دن میں کہوں گا
00:28صفیہ میں تمہیں نہیں پہشانتا
00:30یہ کہے گی
00:31مولانا صاحب میں آپ کو نہیں پہشانتی
00:34یہ یوسف میرا بیٹا بیٹھا ہے
00:36میں کہوں گا کون ہو
00:37یہ کہے گا اببہ آپ کون ہو
00:40بھائی بھائی کو نہیں پہشانے گا
00:44ماں اور
00:46اولاد کا کتنا گہرا رشتہ ہوتا ہے
00:48ماں کہے گی میں نے تمہیں جنہ ہی نہیں ہے
00:50اور جب جہنم
00:52ایک چیخ مارے گی
00:53تو سارے انسان اور فرشتے
00:56اور انبیاء ایسے گریں گے
00:57اور سب
01:00نفسی نفسی
01:03عدم علیہ السلام
01:04نفسی نفسی
01:06نو علیہ السلام
01:08نفسی نفسی
01:10ابراہیم علیہ السلام
01:11نفسی نفسی
01:14اسماعیل
01:15اسحاق
01:16یعقوب
01:17یوسف
01:18یونس
01:19عیسی
01:20موسی
01:21یوشا
01:22لوت
01:22شعیب
01:23صالح
01:24حود
01:25سارے انبیاء
01:26نفسی نفسی
01:28نفسی نفسی
01:28نفسی
01:29مریان بچا
01:30مریان بچا
01:31ایک طرف سے ایک آواز آئے گی
01:38امتی امتی
01:43واہ یا رسول اللہ
01:49ہم آپ کے قرآن جائیں
01:50جس دن ماں نہیں پوچھ رہی
01:53نبی نہیں پوچھ رہی
01:54بیٹا نہیں پوچھ رہا
01:55بھائی نہیں پوچھ رہی
01:56یا رب امتی امتی
02:01یا رب امتی امتی
02:03یا اللہ میری امت
02:05یا اللہ میری امت
02:06تو نظریں توافق کریں گی
02:10یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے
02:12یہ کون بول رہا ہے
02:14سب سے الگ
02:16کون ہے
02:17جو امتی امتی کہہ رہا ہے
02:20جب نظریں آواز کی طرف
02:23چلتے چلتے چلتے چلتے پہنچیں گی
02:26فتك سيدي مرحب جولي بحلاً
02:31يا الله يا أمت
02:35بأس الأمت
02:37جو ساري زندن كي شرابیں بيشتے رغو
02:39جووهي کھیلتے رغو
02:40زنا کرتے رغو
02:42سود کھاتے رغو
02:43جون ملتے
02:45جوریاں کرتے رغو
02:46ناقا باستے
02:47أبو يقول
02:48مرحب ذلك
02:50امت کو بچا
02:51اس سے پیار نہ کرے تو
02:56اور کس سے کرے
02:57موت پر رشتے
03:00ٹوٹ جاتے ہیں
03:01میرے نبی نے اس دن بھی اپنے رشتے
03:04کو نہیں توڑا
03:05ابراہیم جیسے شخصیت کہیں گے
03:08سنو اے اللہ
03:10تیری میری دوستی کا واسطہ
03:12مجھے بچا لیں
03:14تیری میری دوستی کا واسطہ
03:16مجھے بچا لیں
03:17عیسیٰ علیہ السلام کہیں گے
03:19یا اللہ میں اپنی ماں مریم
03:21کبھی سوال نہیں کرتا
03:23مریم جانے تو جانے
03:26میری عیسیٰ
03:28پانچ بڑے رسول ہیں
03:31نوح
03:32ابراہیم
03:34موسیٰ
03:38عیسیٰ
03:39محمد صلی اللہ
03:40علیہم السلوات والتسلیمات
03:43عیسیٰ علیہ السلام کہیں گے
03:45یا اللہ میں اپنی ماں
03:47مریم کبھی سوال نہیں کرتا
03:49اور میرا نبی کہے
03:52یا اللہ میری امت کو بشا لیں
03:55کونسی امت
03:56انہیں ساری زندگی اس کا مزاک اڑایا
03:59میرا نبی کہتا دفع ہو جاؤ
04:03دور ہو جاؤ میری نظروں سے
04:05تم نے میری نسل کو قتل کیا
04:07تم نے میرے گھرانے کو اجار دیا
04:10سب کو
04:12بلد یہ نہیں کہیں گے
04:14یا اللہ میری امت کے نیکوں کو بچا لیں
04:16میری امت کے متقی
04:17میری امت کی رابعہ بسری جنید بغدادی کو بچا
04:20نہیں
04:21یا اللہ
04:21ساری امت کو میری جھولی میں ڈال لیں
04:23ساری امت کو میری جھولی میں ڈال لیں
04:27یہاں اللہ کہے گا
04:28والا سو فر
04:29سیگر رب
04:31ماں فی چاہتا ہوں
04:35میں جذباتی ہو گیا ہوں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended