💫 From a Small Town to Big City Dreams… | Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) | Turkish Drama, Güneşi Beklerken, Dubbed in Urdu / Hindi
🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.
Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.
A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.
Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.
🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!
📺 Watch now only on DRAMA FUSION – Don’t miss a single episode of this must-watch Turkish hit!
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled , #global drama
🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.
Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.
A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.
Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.
🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!
📺 Watch now only on DRAMA FUSION – Don’t miss a single episode of this must-watch Turkish hit!
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled , #global drama
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:14ٹھیک ہے
00:18تو میں
00:19تمہاری بات سننے کے لئے تیار ہوں
00:23وہ بھی ہمیشہ کی طرح
00:24میں نے ایک ویسلہ کیا ہے
00:28تو بتاؤ
00:29کیا فیصلہ کیا ہے
00:31کل
00:32جب ہم بیٹھے تھے
00:34تو میں نے دیکھا
00:35دیکھو
00:39دیکھو نا ہم کتنے اچھے لگ رہے تھے
00:46ہم ایک بہت خوبصورت
00:51فیملی بن سکتے ہیں
00:52دیکھو زرا
00:59اسی لئے میں کہہ رہا ہوں کہ
01:03اس معاملے کو
01:05کیوں نہ ہم اور آگے بڑھائیں
01:08تم
01:10جب یہاں سے جاؤ گی تو
01:13جہان سے فوراً بات کرو گی
01:17اس سے جا کے ساف ساف کہہ دو
01:19کہ اب تم
01:20اس کے ساتھ نہیں رہوگی
01:22پھر ہم مل کر
01:26ملیہا کو سب کچھ سمجھا دیں گے
01:28اوپر والے روم کو
01:31ہم سٹڈی روم بنا دیں گے
01:32یا ہم چاہیں
01:34تو اسے ملیہا کے روم بنا سکتے ہیں
01:36تم
01:36میں
01:37اور ملیہا
01:39ہم تینوں مل کر
01:40ایک اچھی فیملی بن جائیں گے
01:41کیا کہتی ہو تم
01:43ٹھیک ہے
02:00تم لوگ یہاں پر رکھو
02:01کاش کہ ہم سب تم کو
02:05ارپور تک چھوڑنے آتے ہیں
02:06میں نے بھی آنا تھا یا لے آنٹی
02:09یہ سارے سکول نہ جانے کے بہانے ہیں
02:11تمہیں تعلیم جاری رکھنی چاہیے
02:13زینب
02:15ایمن اور مائدہ بھی آنا چاہتی تھی
02:17لیکن میں نے انہیں آنے سمنا کر دیرا
02:19ٹھیک ہے جیسا آپ کی مرضی
02:22یہ پھول اسے دے تو
02:28ہیلو
02:29ہاں یہ لو
02:31بات سنو ان سب کو گاڑی میں رکھنا ہے
02:36یا لے آنٹی
02:40جی میری جان
02:42آپ کا ہر چیز کے لیے بہت شکریہ
02:45آپ نے اپنے گھر میں جگہ دی
02:47آپ نے میرا اسکول میں ایڈمشن کروایا
02:50ہر چیز میں آپ نے میرا ساتھ دیا
02:53جہان سر سے آپ نے مجھے ملوایا
02:56تم جانتی ہو کہ اگر تم نے بات جاری رکھی
02:59تو ہم دونوں زور زور سے رونا شروع کر دیں گے
03:01جی
03:01میری جان
03:06تم سب ایک دوسرے کا بہت خیال رکھنا
03:12ٹھیک ہے
03:13ٹھیک ہے تم فکر مت کرنا
03:15یاد رکھنا
03:17تم اپنے افساد کو کبھی ناراض نہیں کروگی
03:21ٹھیک ہے
03:22اور تم زینب کو کبھی اکلے نہیں چھوڑوگی
03:25ایسے ہی ہوگا
03:26ٹھیک ہے اپنے چلتی ہوں
03:41میری نظریں تم پر ہیں
03:46خیال تجاو
03:47ٹیومر ٹھیک ہونا چروع ہو گیا
04:03تم نے بتایا کیوں نہیں مجھے
04:04ہم
04:05میں کہہ رہا ہوں کہ تم بہتر ہو رہی ہو
04:09لیکن تم نے کسی کو نہیں بتایا
04:12کوئی وجہ
04:13کیونکہ کسی کو جاننے کی ضرورت نہیں ہے
04:15کم از کم ابھی تو نہیں
04:17چلو آجا
04:25آپ سب بھی واپس کلاس میں جائیں
04:30تم
04:36جانتی ہونا میرے پاس کیوں آئی تھی
04:39کیونکہ
04:41تم اپنے شہر کے ساتھ
04:44خوش نہیں ہو
04:46کیونکہ وہ تمہیں ایک اچھی زندگی نہیں دے سکتا
04:50مگر میں
04:52تمہیں اور ملیہا کو
04:54ایک اچھا لائف سٹائل دے سکتا ہوں
04:56اور جانتی ہو تم
04:58کوئی بھی
05:03میری طرح تمہیں محبت نہیں کرتا
05:06صرف میں کرتا ہوں
05:08ایک منٹ
05:10رکو
05:11اس ٹاپک کو
05:16ہم یہی ختم کر دیتے ہیں
05:19کیونکہ
05:20اسی میں سب کی بھلائی ہے
05:22تو پلیس
05:23پر کیوں
05:24کیونکہ
05:26میں ایسا نہیں چاہتی
05:31ہرگیس نہیں
05:33اور کوئی وجہ نہیں ہے
05:35سمجھ گئے نا
05:37میں
05:38نہیں چاہتی
05:39بھول جاؤ اسے
05:40تمہیں کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں
05:47وہ بھول کرنا ہی کافی ہے
05:49آدھی ہو جاؤگی
05:52میرا مطلب
05:53میں تم دونوں کو
05:54اتنی خوبصورت زندگی دوں گا
05:56کہ
05:56تم دونوں کو یہ سب
05:58اچھا لگنے لگے گا
05:59میں نے تم سے یہ پہلے بھی کہا تھا
06:02تم
06:03صرف میری ہوگل ہے
06:05سمجھی
06:06اور
06:07ایسا ہی رہے گا
06:08جب تک ہم میں سے کوئی ایک زندہ ہے
06:10تم سمجھ رہی ہونا
06:12گولیم میں
06:13تمہارے بغیر
06:15نہیں رہ سکتا ہوں
06:16تم جاؤ اور جہان سے بات کرو
06:19اس سے کہو کہ
06:20اب میں نے تم سے رشتہ ختم کر دیا ہے
06:21ملیحہ کو لو
06:22اور فوراں یہاں آ جاؤ
06:23اور پھر تم میں
06:25اور ملیحہ
06:26ہم تینوں ایک
06:28اچھی فیملی کی طرح زندگی گزاریں گے
06:30ہاں
06:31کیا کہتی ہو
06:40اچھا ٹھیک ہے مطلب
06:42وہ چلی گئی ہے لیکن واپس بھی آئیں گی
06:45ظاہر ہے ان کی کمی محسوس تو ہوتی ہی ہے
06:47ہاں
06:48کہتے ہیں
06:49یہ لے ٹیچر جب اپنا جھوڑا بناتی تھی
06:51تو دس اسٹریٹنٹ لائن میں کھڑے ہو جاتے تھے
06:53ٹھیک ہے
06:54تم لوگ صحیح کہہ رہے ہو
06:56فکر مت کرو
06:59وہ تو
07:00جیسے ہی صحت مند ہو جائیں گی
07:02آ جائیں گی
07:02میں تو ایسے کر رہی ہوں
07:04جیسے وہ چلی ہی گئی ہیں
07:05اگر وہ یہاں ہوتی تو
07:07وہ کیا کہتی
07:08کہتی کہ تم لوگ یہاں فارے کیوں بیٹھے ہو
07:10ہے نا چلو پھر کام شروع کرتے ہیں
07:12ویسی بھی دوستوں
07:13آج ہمارے پاس کرنے کو
07:14بہت سارے کام ہیں
07:15چلو اٹھو
07:16میں تم سے کچھ پوچھنے والا ہوں
07:18لیکن مجھے امید ہے
07:19کہ تم اس کا دورج جواب نہیں دھوگی
07:21بولو سن رہی ہوں میں
07:23میں تم سے یہ پوچھا تھا
07:26کہ یہ آکشن کس لیے ہے
07:27اندازہ صحیح لگایا
07:33کیا مطلب
07:35تم نے مجھ سے کہا تھا
07:36کہ میں کچھ بھی تم سے پوچھوں
07:38تو تم اس کا جواب نہیں دینا
07:39ہاں کہا تھا
07:41ہاں تو پھر جواب نہیں دے رہی
07:42یہ بات ہے
07:46چلو چلو
07:47کام بہت زیادہ ہے
07:49اور ہمارے پاس وقت نہیں ہے
07:50چلو اٹھو
07:52چلو چلو
08:05موسیقی
08:06آپ سب کا شکریہ
08:19شکریہ
08:20شکریہ
08:21میں آپ سب کا بہت شکری عادہ کرنا چاہتی ہوں
08:31اب ہم نیلامی کا آغاز کرتے ہیں
08:37جی ہاں تو اگلا آئٹم ہے ہمارے پاس باسکٹ بول
08:40کیا یہ ایک سمپل باسکٹ بول لگ رہی ہے آپ کو
08:42ہاں ویسے تو یہ نورمل باسکٹ بول لگ رہی ہے
08:45تو ٹھیک ہے ہم اس بول کی بودھی شروع کرتے ہیں
08:47بیس لیرا سے
08:48کیا کر رہے ہو
08:49ایسے ہی کرتے رہیں گے تو پیسے جمع نہیں ہوں گے
08:52تم صحیح کہہ رہی ہو لیکن اس سے زیادہ کوئی نہیں دے گا
08:54تم تھوڑا سا بڑا ہو ہم دیکھتے ہیں
08:56اب میں اس کی بولی رکھ رہا ہوں پچاس لیرا
08:58دیکھ لیا تم نے
09:04چالیس لیرا
09:08تو ٹھیک ہے پھر تیس لیرا ڈن کرتے ہیں
09:17بیس لیرا
09:18تو سوڑا ہو گیا
09:19کیا کر رہے ہو تم
09:20تھوڑا انتظار کر لیتے
09:23تو پھر خود ہی کر لوں نا
09:24ہاں کر لوں گی
09:25آپ کا بہت شکریہ
09:29باسکٹ بول آپ کی ہوئی
09:31میرے دوستو اگلا آئیٹم ہے بیس بول بیٹ جو آپ دیکھ سکتے ہیں
09:39اس کو عام سا بیس بول بیٹ مت سمجھیں
09:41اس کی قیمت دو سو لیرا ہے
09:44کیا ہو گیا ہے آپ سب تو ایسے کر رہے ہیں جیسے میں نے اس کے ہزار لیرا مانگ لیا ہوں
09:51چلیں بول ہی لگائیں آپ سب لوگ
09:53پچاس لیرا دوں گا
09:55بیچ دیا
09:56اب کیا ہے
09:59کوئی بات نہیں
10:00آپ کو یہ بہت بہت مبارک ہو
10:06یہ لیجئے
10:06مبارک ہو
10:07خوش آمدید گولین صاحبہ
10:15بہت شکریہ
10:16مجھے سینم صاحبہ سے بات کرنی ہے
10:19کیا میں ان سے مل سکتی ہوں
10:20اصل میں آج تو ان کے پاس بلکل بھی ٹائم نہیں ہے
10:23ٹھیک ہے مگر بہت اہم بات کرنی تھی
10:25اگر تم کوشش کرو
10:26پلیس
10:27ٹھیک ہے بات کرتی ہوں
10:28دراصل اب ہمارے پاس بیچنے کے لیے کچھ نہیں بچا
10:46اور ابھی بھی پانچ سو لیرہ جمع کرنا باقی ہیں
10:49اور اس کے لیے
10:51میں خود کی قربانی دے رہا ہوں
10:55تو ٹھیک ہے پھر آپ سب تیار ہو جائیں
10:56تو آپ سب کے سامنے بیچ کرنے جا رہا ہوں
11:00اپنا پیارا ساتھ چہرہ
11:02جسے میں نے صبح صبح شیف کیا ہے
11:05سو لیرہ کے لیے
11:06کیا آپ میں سے کوئی بھی سادات کی کس لینا چاہتا ہے یا نہیں
11:17بتائیے
11:19تو پھر
11:24نووے
11:27کم ہے یہ
11:29اسی
11:34ستر
11:40ٹھیک ہے
11:44دوستو یہاں پر کوئی پچاس لیرہ تو دے ہی سکتا ہے
11:48دس لیرہ دوں گی میں
11:49بیج دیا
11:50چلو
11:59جاؤ سادت
12:00ٹھیک
12:07ٹھیکیو
12:07آپ کا بہت بہت شکریہ مدد کرنے کا
12:10بات سنو
12:11پھر ملاقات ہوئی
12:12اچھا
12:15اگلا کیا ہے
12:19بہت سستا بیچ دیا تم نے مجھے
12:21اچھا
12:22ٹھیک ہے
12:23میری خیال میں سلین کچھ پریشان تھی گولن صاحبہ
12:27سب کچھ ٹھیک تو ہے نا
12:29نہیں
12:34سب ٹھیک نہیں ہے
12:36میرا مطلب ہے کہ
12:37میں نے آپ کو ڈسٹورپ کیا
12:38میں اس کے لئے معذرہ چاہتی ہوں
12:39لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا
12:41کہ میں کیا کروں
12:41آپ یقین کریں
12:43کہ مجھے بہت
12:43مشکل صورتحال میں
12:44ڈال دیا گیا ہے
12:45مجھے بھار بھار
12:46دھمکایا جا رہا ہے
12:47کہ مجھ سے سب کچھ چھینیا جائے گا
12:49آپ بتائیں
12:49میں کیا کروں
12:50ایک موڈل ہونے کے ساتھ
12:52میں ایک ماں بھی ہوں
12:53گولن صاحبہ
12:53آپ کے ساتھ
12:55یہ سب کون کر رہا ہے
12:56کیا آپ مجھے کچھ بتائیں گی
12:57چمیل صاحب
13:03کیا کہا
13:07یہ سچ ہے
13:09اچھا تو
13:13میرے پیارے دوستوں
13:14میری بات سنو
13:17یہ بھی بیشنا ہے
13:18سو لیرہ سے کم بلکل بھی نہیں
13:23جان کی گاڑی میں
13:27اس کے ساتھ راؤنڈ
13:28اور وہ بھی
13:29اس کی سپورٹس کار میں
13:30ٹور
13:30اس کی بولی
13:31پچاس لیرہ سے
13:32شروع کرتے ہیں
13:33جان کی گاڑی میں
13:37ٹور ہی نہیں
13:38بلکہ جان کے ساتھ
13:39رات کا ڈینر بھی شامل ہے
13:40پچاس لیرہ
13:42پچاس کی آفر آئی ہے
13:46ساٹھ
13:47ساٹھ کی آفر آئی ہے
13:49ستر لیرہ
13:50کیا ستر سے
13:51کوئی بڑھانا چاہتا ہے
13:52اسی
13:54یار تم باکل ہو گیا ہو گیا
14:00تم اس سپورٹس کار دینر پہ جاؤ گیا
14:01تو ٹھیک ہی ہم اپنی بولی پہ واپس آتے ہیں
14:05میں اور نہیں بڑھا سکتی
14:10میرے پاس مزید پیسے نہیں ہے
14:11انمول مجھے ایک بات بتاؤ
14:12تم تو جان سے ناراض ہو نا
14:13میرا مسئلہ جان نہیں ہے
14:15میں بس دلان کو
14:17کبھی بھی یہ خوشی حاصل کرنے نہیں دوں گی
14:19پورے سو لیرہ
14:20زینب نے سو کی آفر دی ہے
14:22یہ سب مجھے بہت بور کر رہے ہیں دلانو
14:26زینب کی سو کی آفر پہ بیچ رہا ہوں
14:28بیچ رہا ہوں
14:30بیچ دیا
14:32جان کی گاڑی کے لیے سو لیرہ اور میری لیے دس
14:42شاہ باز دوستوں بہت اچھے
14:44اب کوئی میرے پاس آکے دکھائے ذرا
14:45ٹھیک ہے
14:46سادت
14:48اب یہ بتاؤ کہ اگلا ایٹم کیا ہے
14:50بتاؤ نا
14:54زینب کی اس کے لیے میری طرف سے پچاس لیرہ
14:56گال پر جیسے صداد کو ملی
15:00اسی لیرہ
15:03تم یہ کیا کر رہے ہو
15:06تم جانتے تو ہمیں کتنے پیسے کی ضرورت ہے
15:07بس اس لیے کہا
15:08سو لیرہ
15:10جان
15:11پریشان ہونے کے ضرورت نہیں
15:12ایسا کچھ نہیں ہوگا
15:13میری طرف سے ایک سو دس لیرہ
15:15تمہیں شہرہ مانی چاہیے
15:18یا بس میرے دیکھو گے انہیں
15:22مزائے گا
15:23کیا کوئی بڑھائے گا
15:25ٹھیک ہے
15:27ہزار لیرہ
15:41ہزار لیرہ
16:11مزائے گا
16:41تم یہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
16:52میں اپنے بھائی کو گفت کرتا ہوں
17:07کیا ہو تم بھائی
17:09اوکے دوستوں تو ہم لوگ آکشن کی اینڈ کی طرف آ گئے ہیں
17:22ہم سب آپ کا مووی سپیلنگ کیلئے یہی پہ دوبارہ انتظار کریں گے
17:26آپ سب کا بہت شکریہ
17:27دیکھئے سنم صاحبہ
17:31میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ میں کسی طرح حالات پر کابو پالوں
17:35لیکن میں ناکام ہو گئی
17:36سب کچھ کرنے کے باوجود بھی میں جمیل کو اپنے سے دور نہیں کر پا رہی
17:40میں چاہا کر بھی ان کی بد سلوکی اور دھمیوں کے بارے میں آپ کو نہیں بتا سکتی
17:44سنم صاحبہ
17:47وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے درمیان کچھ ہے
17:49وہ سمجھتے ہیں کہ جیسے میں ان کو چاہتی ہوں
17:52دیکھیں میں آپ کو ایسی باتوں سے پریشان کر رہی ہوں
17:55اور یقین کریں مجھے آپ کو یہ سب کچھ بتاتے ہوئے بہت شرمندگی محسوس ہو رہی ہے
17:59لیکن جب میں نے دوبارہ سوچا
18:01تو مجھے لگا شاید
18:03یہ بات آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیے
18:05اس لئے میں آئی
18:06اچھا کیا آپ نے میرے پاس آکے گولین صاحبہ
18:09مجھے واقعی بہت خوشی ہوئی کہ آپ میرے پاس آئیں
18:12اور جمیل نے جو کچھ بھی کی آپ کے ساتھ
18:15اس کیلئے میں واقعی میں بہت معذرت خواہ ہوں
18:18اس کا اس طرح کا رویہ بلکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا
18:22آپ بلکل بے فکر ہو جائیں
18:24اب سے اس معاملے کو میں خود اپنے طور پر دیکھوں گی
18:29مگر آپ سے ایک گزارش ہے میری
18:32جی ضرور
18:33اب آپ جمیل سے کوئی رابطہ نہیں کریں گی
18:37جو بھی مسئلہ ہوگا آپ مجھے آ کر بتائیں گی
18:39لیکن
18:41کیا ہوا
18:42سنم صاحبہ
18:44اگر میں نے آپ کی بات مان کے ایسا کر دیا
18:47تو وہ سمجھ جائیں گے میں نے آپ شاکر بات کی ہے
18:49وہ رکنے والوں میں سے نہیں ہیں
18:51اور پھر وہ مجھے اور زیادہ ستائیں گے
18:53سنم صاحبہ میں بہت دری ہوئی ہوں
18:57آپ صحیح کہہ رہے ہیں میں نے اس بارے میں تو سوچا ہی نہیں
18:59بس کچھ وقت صبر کریں
19:01میں سوچتی ہوں کوئی حل نکالتی ہوں اس کا
19:03ٹھیک ہے
19:07اب ہم اپنی مووی سے بریک لیں گے اور آپ کو ان جگہوں پہ لے جائیں گے اسطمبول میں جن سے آپ کبھی واقف نہیں تھے
19:24چھوٹی چھوٹی گلیاں اور محلے کچھ ایسے لوگوں کی کہانی جو کسی کی نظروں میں آتے ہی نہیں تھے
19:31کیونکہ وہ غریب تھے لیکن پراؤٹ تھے
19:35ہر دن مائے اپنے گھروں سے نکلتی تھی
19:37ایک خواب کے ساتھ کہ وہ اپنے بچوں کے لئے ایک بہتر مستقل بنائیں گی
19:42ہر کوئی چھوٹیوں کی طرح کام کرتا تھا
19:46لیکن ان میں سے ایک محلے میں کچھ ایسے بھی لوگ تھے
19:50جو ہمیں دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے تھے
19:53ایک فیملی سے میں آپ کو ملواتا ہوں
19:56آنٹی حفیظے اور ان کی ایک جوان بیٹی ہے
20:00چلے چلے بہار جائیں
20:21ٹھیک ہے شوکھات ہوا آپ جانتے ہیں
20:24کھلے چلے بہار جائیں
20:25انمول
20:48کیوں اٹھا دیا ابھی تو مووی چل رہی تھی
20:50کریم یہ کیا کر رہے ہو یہ سب کیوں کیا تم نے
20:54میں نے کچھ غلط نہیں کیا
20:56درس آتا ہے مجھے اس لڑکی کے اوپر
20:58وہ سمجھتی اسے ہمیشہ
21:00امیر لگنا چاہیے
21:02میں نے تو بس سچائی دکھائی
21:04سب کو پتہ ہونا چاہیے انمول کہاں سے آئی ہے
21:06کریم تم نے خود کو کیوں بدلا
21:08کیا وجہ ہے اس کی
21:10میں بلکل نہیں بدلا
21:12میں وہ ہی ہوں تمہارا بھائی کریم سیار
21:16مجھے تم سے یہ امید بلکل نہیں تھی
21:18بہت خوب
21:24کیا حلے جان
21:26ہم
21:30انمول نے نہیں کیا
21:32ہم
21:33زینب نے بھی نہیں کیا
21:36یہ سب میں نے کیا
21:40اس دن جو ڈونٹس کھائے تھے
21:42ہم
21:48صبح بہت زیادہ کھا لیا تھا
21:50بس اس لئے بھی بلکل بھی موٹ نہیں
21:52کھانا چاہیے تمہیں
22:02تم کافی پیو گے
22:04کیونکہ میں جانتا تھا
22:06یہ تکلیف نہیں برداشت کر سکوکے
22:10اس لئے کیا میں نے
22:12انمول کو تکلیف پہنچائی تھی تم نے
22:14منہ بھی کیا تھا میں نے
22:16لیکن تم نے میری ایک نہ سنی
22:18تو سوچا تمہیں بھی تکلیف ہو
22:20کیسا لکھا میں رہا سپرائز
22:22کریم سیار سکول کا مالک
22:34بہت خوب
22:36اچھی سزادی تم نے
22:38اس لئے کیا میں رہا
22:40کاریم سیار سکول کا مالک
22:42بہت خوب
22:44اچھی سزادی تم نے
22:46ہاں بلکل
22:49لیکن یہ سزا نہیں تھی
22:53ابھی ملے گی
23:16کیا یہ ختم ہو گیا
23:22ہاں اس پہ بھی تمہارے سائن چاہیے
23:24دیکھو اب میں نے تمہیں سائنی کا تھورٹی دی دی ہے
23:27تو مجھے پریشان مت کرنا
23:29سال میں ایک ہی دفعہ تو یہ کام کرنا ہوتا ہے
23:30تو تمہیں برداشت کرنا ہوگا
23:32یہ سب کیا ہے
23:37جامیل کو برطرف کرنے کا کیا مطلب ہے
23:41یہ ضروری ہے
23:43کیا مطلب ہے اس بات کا
23:44کمپنی کے کاموں میں انٹریسٹ نہیں لے رہا ہوں
23:46تو پھر کیا کرتی میں
23:47مجھے اپنے سوال کا جواب چاہیے سلام
23:50تم جامیل کو کیوں نہیں کر رہی ہو
23:53کیونکہ میں ایسا چاہتی ہوں
23:54تم یہ نہیں کر سکتی
23:57میں کیوں نہیں کر سکتی ایسا
23:59اور میں کیوں نہ برطرف کروں سے
24:00کیونکہ میں چاہتا ہوں یہ
24:14انمول
24:16انمول
24:19میری جان
24:26میں بہت بری انسان ہوں
24:32اس لیے یہ سب کچھ میرے ساتھ ہوتا ہے
24:34کیا ہو گیا ہے ایسا مند بولو
24:36یہی سچ ہے
24:37یہ سب کچھ اس لیے کیونکہ میں اپنی ماں سے شروندہ ہوں
24:42انمول
24:44کیا ہو گیا ہے تمہیں
24:46تم بری نہیں ہو
24:47یہ تو تمہیں بھی پتا ہے
24:49کہ اس سکول کا سب سے برا انسان کون ہے
24:51مجھے تو ابھی بھی یقین نہیں آرہا
24:54کہ اس نے ایسا کیوں کیا
24:55میں ذلیل ہو گئی ہوں
25:00ایسا مت کرو میری جان
25:02کس بات کی ذلت
25:03ادھر آؤ میرے پاس
25:04ایسا تو ہو نہیں تھا
25:09میں اسی کی حق دار ہوں
25:12خود پر غصہ مت کرو
25:14میں نے کہا نہ کہ تم بری نہیں ہو
25:16پھر یہ سب میرے ساتھ کیوں ہوتا ہے
25:18ایسا نہیں کرو انمول
25:19اگر تم نے غصہ کرنا بھی ہے تو اس پہ کرو
25:23ٹھیک ہے
25:23میں تم سے وعدہ کرتی ہوں
25:26کہ اس سے اس کا حساب لوں گی
25:29دیکھنا وہ تمہارے پیروں پر آئے گا
25:31اور تم سے معافی مانگے گا
25:33وعدہ کرتی ہوں
25:34چلو اب آنسو ساف کرو
25:36مجھے پتا ہے
25:38کہ تم بہت سٹرونگ لڑکی ہو انمول
25:40چلو اتھر شاباش
25:41میں جا کے حفیظیں آنٹی کو دونتی ہوں
25:43اور آج تم میرے ساتھ چل رہی ہو
25:45نہیں
25:46ٹھیک ہے پھر میں آ رہی ہوں تمہارے گھر
25:50آج میں اکیلے نہیں چھوڑوں گی تمہیں
25:51ہاں بولو باسد
26:07انمول ملی تمہیں
26:11ہاں ہاں مل گئی
26:12کچن میں چھپ کر بیٹھی ہوئی تھی
26:13کریم سکول سے نکل گیا نا
26:17میں چاہتی ہوں کہ انمول کا سامنا نہ ہو
26:20میں نے آخری بھر اسے کانفرنس روم میں دیکھا تھا
26:22باہر نکلے گا تو بتا دوں گا
26:24چلو بات کرتی ہوں
26:49مانمول
27:09مانمول
27:13مانمول
27:15مانمول
27:17مانمول
27:31مانمول
27:33باسد
27:43تمہیںDS
27:45تمہیں ہی ڈھونڈ رہا تھا
27:48کیا ہوا
27:49انمول کا پوچھنا ہے تھے
27:50نہیں نہیں
27:51انمول سے تو مل ہی لوں گا
27:54اصل میں مجھے
27:55تم سے ہی بات کرنی تھی
27:57کچھ کہنا ہے تم سے
27:58لیکن تمہیں پسند نہیں آئے گا
28:01کہو میں سن رہا ہوں
28:15کریم کے بارے میں
28:19وہ اصل میں
28:20کریم بالکل مختلف ہو گیا حواسط
28:23یہی بتانا تھا
28:25ہاں ہاں میں جانتا ہوں
28:27پھر
28:28مجھے بتا ہے تمہیں کچھ چیزیں نہیں مالو
28:31رکو ذرا
28:45ہاں تو
28:47اب بتاؤ
28:48میں تمہیں بتاتا ہوں
28:51اصل بات ہے کہ آخر
29:12کریم
29:13کیا مسئلہ ہے
29:14تم بہت ہی
29:18بتتمیز
29:19اور گھڑیا قسم کے انسان ہو
29:20انمول جو بھی ہوا
29:22اچھا ہوا
29:23میں نے کیا کیا تمہارے ساتھ
29:24کیا کیا
29:25کیا کرلوگی تمہاں
29:30انمول رکو
29:37نمول رکو
29:47لئے
29:47جو بھی ہوا
29:49انمول رکو
29:49بہت عشق
29:50بہت عشق
29:51جو بہت عشق
29:53بہت عشق
29:53موسیقی
Be the first to comment