💫 From a Small Town to Big City Dreams… | Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) | Turkish Drama, Güneşi Beklerken, Dubbed in Urdu / Hindi
🌟 Friendship, Rivalry & The Courage to Stand Tall – Kiska Hai Intezaar is the story of a fearless young girl chasing her dreams in an unfamiliar world.
Leaving behind her peaceful small town, she moves to the bustling city with her single mother. Full of determination, she’s ready to take on every challenge — but her new high school hides secrets, rivalries, and unexpected dangers.
A fiery clash with a rebellious boy — the son of the school’s powerful owner — sets off a fierce rivalry. Her sports talent catches the eye of the PE teacher, who shares a mysterious past with her mother. But jealousy brews when the teacher’s daughter, along with the school bully, makes it her mission to bring the new girl down.
Torn between friendship and betrayal, loyalty and ambition, she must find the strength to rise above it all and protect her dreams at any cost.
🔥 Kiska Hai Intezaar (Waiting for the Sun) is an emotional rollercoaster of love, ambition, and survival — now dubbed in Urdu / Hindi!
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled, #global drama
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30آپ کئی برسوں سے ایسی چیزوں پر یقین کرتے ہیں
00:32جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہوتا
00:36اور پھر
00:39ایک دن وہ جھوٹ آپ کے سامنے آ جاتا ہے
00:42جسے حقیقت سمجھتے تھے
00:45مثال کے طور پر
00:47میں نے ایک ایسے شخص کو اپنا بابا سمجھا
00:51جو کبھی میرا بابا تھا ہی نہیں
01:00کیا تم ٹھیک ہو
01:05نہیں ہوں میں ٹھیک
01:07مجھے پوری امید ہے کہ وہ جلد ٹھیک ہو جائے گی انشاءاللہ
01:21اگر ملیہا کو کچھ ہو گیا یالی
01:25میں ساری زندگی خود کو معاف نہیں کر پاؤں گی
01:29ایسا کچھ نہیں ہوگا
01:30یالی ساری غلطی میری ہے
01:32اس بچی کو سزا کیوں ملے گی
01:33اس بچی کو کچھ بھی ہو سکتا ہے
01:36قومے میں جا سکتی ہے
01:37مر سکتی ہے
01:38صرف میری وجہ سے
01:39تم بار بار ایک ہی بات کو کیوں دھورا رہے ہو
01:41میری وجہ سے یہ
01:43میری وجہ سے وہ
01:43کیا ہو گیا تمہیں
01:44تمہارا کیا تعلق ان سب سے
01:47اپنی بیٹی کے ساتھ اس شہر میں آ کر وسی
01:50تاکہ میرے بابا کو مکا سکتی
01:52میں اپنے بابا کو نہیں کھونا چاہتی
01:55بیٹی کو نہیں کھونا چاہتی
01:57یہ میری غلطی ہے
01:59یہ سب سوچنا چھوڑ دو پلیز
02:04دیکھو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
02:06ٹھیک ہے
02:06ملیہا ٹھیک ہو جائے گی
02:08تمہیں زینب کو سنبھالنا ہوگا
02:10یہ سب ٹھیک ہونے کے لیے
02:13تھوڑا وقت تو لگے گا نا
02:14مجھے نہیں لگتا
02:15مجھے نہیں لگتا
02:18یالے کہ اب کچھ بھی بہتر ہوگا
02:19تو پھر کیا کروگی ہاں
02:22نہیں بتاؤگی اسے
02:23تو ایسے ہی چلتا رہے گا
02:27تمہیں سوچنا ہوگا
02:28مجھے اس بارے میں کچھ نہیں بتا
02:30سوچتی ہوں کہ زینب کو اب کچھ بھی نہ بتاؤں
02:33ایمن دیکھو ہم سب ملکر
02:35ملیہا کا خیال رکھ رہے ہیں نا
02:36ہم سب کو اس کی پڑوا ہے
02:38لیکن تمہیں زینب کے بارے میں بھی سوچنا ہوگا
02:41کئی برسوں سے میں انہیں
02:43اپنا بابا تک سکتے ہیں
02:44امی کون ہے کھا تھی
02:47جواب دے مجھے کون ہے یہ
02:49یالے میں
02:51ملیہا کے بارے میں بھی سوچ رہی ہوں
02:53زینب کے بارے میں بھی سوچ رہی ہوں
02:55لیکن میرا یقین کرو یالے
02:57مجھے سانس بھی نہیں آ رہی
02:59میرا دم گھٹ رہا ہے
03:00یقینن جانتی ہوں میں
03:02میں بھی اسی بارے میں سوچ رہی ہوں ایمن
03:06تمہاری طرح میں بھی کئی سالوں سے
03:08اسی کشمکش میں جی رہی ہوں
03:10مگر ہم کر بھی کیا سکتے ہیں
03:15یالے تم نہیں سمجھ رہی
03:17مجھے اندازہ ہے
03:19زینب جس ایج میں ہے
03:22اور جس طرح اسے پتا چلا ہے
03:23وہ میرا پیچھا کبھی نہیں چھوڑے گی
03:25دیکھو ایمن
03:26زینب تم سے پہلے ہی بہت نراز ہے
03:27اب اسے مزید جھوٹ بولنے کی گنجائش نہیں
03:30نہیں اندازہ
03:34میں اسے جھوٹ بولوں
03:36یا سچ بتاؤں
03:37کچھ نہیں پتا
03:38کریم
03:47کیا میں
03:48تم سے کچھ بات کر سکتی ہوں
03:50جی سرور
03:52زینب نے تم سے کیا بات کی
03:57کس بارے میں
04:00ہاسپٹل تو وہ تمہارے ساتھ ہی آئی تھی نا
04:03اس نے کچھ تو بتایا ہوگا راستے میں
04:05جی ہوئی تھی
04:09میں جانتا ہوں کہ آپ دونوں کے بیچ میں کیا بات ہوئی تھی
04:16جب اس نے سنا کہ
04:18جب اسے یہ پتا چلا کہ
04:20یہ طوفان
04:21اس کے بابا نہیں ہے تو
04:23وہ کافی اپسٹ ہو گئی تھی
04:24جہان
04:31مجھے لگتا ہے کہ
04:35ملیحہ کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا ہے
04:37میری وجہ سے ہوا ہے
04:38میری غلطی ہے
04:39تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے
04:40نہیں نہیں
04:41مجھے لگتا ہے اچھی ماں نہیں ہوں میں
04:43ارے تم یہ کیا کہہ رہی ہو
04:44ایسا تو بالکل بھی نہیں ہے
04:46بے فکر رہا ہوں
04:47صحیح کہہ رہی ہوں میں
04:49اگر میں ایک اچھی ماں ہوتی تو ملیحہ
04:51تو اس وقت وہ ہسپیٹل میں نہ ہوتی
04:53اور نہ ہی اس کے ساتھ اتنا بڑا حادثہ ہوتا
04:56بلکہ ہم دیروں اپنے گھر پہ ہوتے
04:59جتنا میں تمہیں جانتا ہوں
05:01تم ایک بہت اچھی ماں ہو گلین
05:03میں سال کے طور پر کچھ پوچھتا ہوں تم سے
05:05تم جھوٹ بول رہے ہو جہان
05:06میں تم سے جھوٹ نہیں بول رہا ہوں
05:08ایک سوال پوچھتا ہوں
05:11ہاں پوچھو
05:11ملیحہ کو کھانے میں سب سے زیادہ اچھا کیا لگتا ہے
05:15یقین ان ڈمپلنگز
05:16دیکھا تم جانتی ہو
05:18اور اس کا فیورٹ بینڈ کونسا ہے
05:20پلیسے بو
05:20دیکھا یہ بھی معلوم ہے
05:22ہاں
05:23اس طرح کہ ہزاروں سوال پوچھ سکتا ہوں تم سے
05:26لیکن تم ہر سوال کا صحیح جواب دوگی
05:28ملیحہ کو کیا پسند ہے وہ کیا نہیں پسند کرتی
05:31اسے پہننے میں کیا پسند ہے
05:33تمہیں اس کے بارے میں سب کچھ پتا ہے
05:41اسے لپڑ جاتی ہے اور تمہیں پیار کرتی ہے
05:42چومتی ہے مجھے
05:44ہے نا
05:45تمہیں بھی تو اس بات کا ڈر ہے نا
05:47کہ اس کے ساتھ کچھ برا نہ ہو جائے
05:49اس کا مطلب ہے کہ تم بہت اچھی ماں ہو
05:53مجھے لگتا تھا کہ یہ معاملہ کبھی بھی کسی کے سامنے نہیں آئے گا
05:58کسی کے بھی سامنے نہیں
05:59سب ختم
06:00آپ میری بات سنیے
06:02تم اسے راز رکھو گے
06:03یہ مسئلہ میں اور زینب خود حل کر لیں گے
06:06تم زینب کا ساتھ کیوں دے رہے ہو
06:08ہاں
06:09ملیہ کے ساتھ جو ہوا اس کا ذیبہ دار کون ہے
06:11اس بات کا آپ سے کوئی لینہ دینا نہیں
06:18اور نہ ہی زینب سے کوئی لینہ دینا ہے
06:19کوئی لینہ دینا نہیں
06:20وہ ابھی بہت چھوٹی ہے
06:22کچھ بھی ہو سکتا تھا
06:24کیا ٹھیک ہوا
06:25دیکھو اب تم اس معاملے سے دور رہو گے
06:30اور زینب کو بھی اس میں شامل نہیں کرو گے
06:33میں تو صرف اتنا چاہتا تھا
06:35کہ وہ اپنے بابا سے ملیا اور کچھ نہیں
06:37تم کتنے اچھی ہو نا
06:40کریم تم میری بیٹی کو پہلے ہی بہت تکلیف دے چکے ہو
06:43تمہیں یاد ہے نا ہاں
06:45آپ نے ٹھیک ہا میں نے غلط کیا
06:48میں مانتا ہوں
06:50لیکن اب میں چاہتا ہوں کہ میں اس کی تلافی کروں
06:53تمہاری تلافی نے ہی
06:56اس معاملات کو اور بگاڑ دیا ہے
06:59کیا مطلب
07:01کوئی مطلب نہیں کریم
07:04اب تم اس معاملے سے دور رہو سمجھے
07:08اس کا نتیجہ اچھا نہیں ہے
07:10جانتا ہوں
07:11اب اس معاملے میں کوئی بات نہیں ہوگی
07:14خود سمحال لوں گی میں
07:16بہت دے دیا تم نے زینب کا ساتھ اب نہیں
07:19مہربانی کر کے دور رہو
07:22ٹھیک ہے نا
07:23ٹھیک ہے
07:25امید ہے سمجھ گئے ہو
07:27تمہیں کیسے پتا چلا
07:45ہم پہلے ہی یہیں پر تھے
07:48ہمارے آنے کے بعد ہی یہ سب کچھ ہوا تھا
07:51کیا وہ اکیلی تھی
07:53نہیں میری امی کے ساتھ تھی وہ
07:56دراصل امی سے بات کرنے آئی تھی میں یہاں پر
08:00ہر جگہ دیکھا ہم نے
08:02مگر وہ دونوں ہمیں ٹیرس پر ملی
08:03مجھے امی سے بات کرنی تھی
08:06اور کریم بھی ساتھ ہی تھا
08:08کریم کے ساتھ
08:10ہم
08:11کریم ہی ساتھ لائیا تھا مجھے
08:13اچھا اب چلتی ہوں میں
08:15اچھا پھر
08:16بعد میں ملتے ہیں
08:19اپنا خیال رکھنا
08:23کیا ہم جا رہے ہیں
08:26ہم ہم
08:26آپ جائے میں جہان سر سے بات کر کے آ جاؤں گی
08:29زینب
08:30رک جاؤ ابھی
08:32مجھے نہیں لگتا
08:33کہ یہ صحیح وقت ہے جہان سے بات کرنے کا
08:35کیا صحیح وقت
08:36صحیح وقت کبھی نہیں آتا
08:39خیر
08:40نہیں جاتی
08:41چلے آ جائے
08:43میری جان
08:50مجھے معاف کر دینا
08:52بہت شرم اندہ ہوں تم سے
08:53بہت افسوس ہے مجھے
08:55کیا ہو گیا کولین
08:57تم نے کچھ بھی غلط نہیں کیا ہے
09:01اچھا ٹھیک ہے
09:06رونا بند کرو چلو
09:08ٹھیک ہونا تم
09:10میں جا کر اپنا مود ہو کر آتی ہوں
09:14ٹھیک ہے
09:14اچھا ٹھیک ہے جاؤ
09:40مجھے
10:10کیا ہوا ہے؟ کیوں فون کر رہے ہو مجھے؟
10:13کیا کچھ ہوا ہے گولم؟
10:15آپ بہت بڑا مسئلہ ہو گئے ہیں
10:17ایک بڑا مسئلہ ہو گئے ہیں
10:18میں نے بھی زندگی کی سب سے بڑی گلتی کی ہے
10:20میں نے بہت کام کیا ہے
10:21جس کے کرنے کے بارے میں میں نے سوچا بھی نہیں تھا
10:23سمجھا رہی میں
10:25کیا مطلب ہے تمہارے کے لئے؟
10:27مجھے تم سے نہیں ملنا
10:28نہیں ملنا مجھے
10:29مجھے آپ دوبارہ فون نہیں کرنا چیک ہے؟
10:40مجھے آپ دوبارہ
11:10مجھے معلوم تھا تم یہی ہو گئے
11:25جب یہ سب وہا تم یہی تھے نا
11:31زینب بھی یہاں تھی
11:37مجھے سمجھ نہیں آ رہا
11:38ملیا یہاں کیوں آئی
11:39اور زینب کی امی بھی ساتھ تھی
11:42آخر تم سب یہاں کیا کر رہے تھے
11:47زینب یہاں سے چاہ چکی ہے
11:53اور وہ اپنا فون بھی نہیں اٹھا رہی
11:55تم بھی بات نہیں کر رہے
11:56ملیا نے آخر ایسا کیوں کیا
11:58باست
11:59اس وقت پلیز خاموش ہو جاؤ
12:01چپ ہو جاؤ بلکل
12:04کریم ہمیں بات کرنی ہوگی
12:05تمہیں بتانا ہوگا
12:08باست اس وقت مجھے کسی سے کوئی بات نہیں کرنی
12:11میں صرف یہاں رکھنا چاہتا ہوں
12:12تاکہ جب ملیا کو ہوش آئے
12:14تو میں یہی ہوں
12:14میں تم سے ریکویسٹ کر رہا ہوں
12:16کہ مجھے اکیلا چھوڑ دو
12:17بتائیے سن رہی ہوں میں
12:32میرے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے
12:39کچھ نہیں ہے
12:40اتنے سالوں سے آپ نے مجھے دھوکا دیا
12:42اتنے برسوں سے آپ جھوٹ بولتی رہیں
12:44اور اب آپ کہہ رہی ہیں
12:44آپ کے بس کچھ کہنے کو نہیں ہے
12:45کیا آپ جانتی ہیں
12:47آج میں اس سے ملی
12:49جس کو میں اپنا بابا سمجھتی تھی
12:50جس کو دیکھنے کے لیے
12:51اور گلے لگانے کے لیے
12:52میں سالوں سے ترس رہی تھی
12:54اور انہیں آج پہلی بار دیکھا میں نے
12:56اور جانتی ہے
12:57اس نے مجھ سے کیا کہا
12:58کہ میں تمہارا بابا نہیں ہوں زینب
13:00کیا آپ جانتی ہے
13:10کیا کہا نہیں جانتی
13:12آپ ایسا نہیں کر سکتی میرے ساتھ
13:15آپ اپنی بیٹی کے ساتھ کیسے جھوٹ بول سکتی ہیں
13:17آپ نے اپنی بیٹی کے ساتھ جھوٹ بولا
13:19کہ اس کا باپ زندہ نہیں ہے
13:20لیکن جسے آپ میرا بابا کہہ رہی تھی
13:22وہ تو میرا بابا ہے ہی نہیں
13:23تو بتائیے پھر کون ہے میرا بابا
13:25کہاں ہے وہ
13:27مجھے آپ سے جواب چاہیے کس حال میں ہے وہ
13:29کیا وہ قاتل ہے کسی جیل میں ہے
13:30مجھے اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا
13:31مجھے بس اپنے بابا سے ملنا ہے
13:33میں پھوری زندگی یہ سوچتی رہ گئی
13:34کہ میرے بابا اس حادثے میں زندہ بچ گئے ہوں گے
13:36اور ایک دن میرے پاس آکے مجھے گلے لگائیں گے
13:38لیکن وہ تو میرے بابا ہے ہی نہیں
13:40تو پھر کون ہے میرا بابا بتائیے
13:42امی مجھے جواب چاہیے کون ہے میرا بابا
14:01سر آپ دونوں کے لئے کافی
14:17کریم
14:17تم ابھی تک یہاں ہوں گھر نہیں گئے بیٹا
14:21میں گھر نہیں جانا چاہتا سر
14:25یہاں رکھ کر شاید میں کسی کام آ جاؤ
14:28باسیت بھی یہی ہے
14:29اس نے ایسا کیوں کیا کریم
14:35مجھے یہ بلکل سمجھ نہیں آ رہا
14:39میری بچی میری پیاری بچی
14:43اسی کے ساتھ ایسا کیوں ہوا
14:45کچھ نہیں ہوگا اسے جی آنسر
14:50وہ بلکل ٹھیک ہو جائے گی
14:52اور ہمارے پاس بلکل ٹھیک واپس آ جائے گی
14:55آپ دیکھئے گا کتنی جلدی ٹھیک ہوتی ہے وہ
14:58دیکھو زینب
15:15مطلب یہ کہنا آسان نہیں
15:20مجھے سمجھ نہیں آ رہا کیسے کھاؤں
15:22میں شادی سے پہلے ہی پریگنٹ تھی
15:28مطلب تمہارے بابا سے
15:32ہاں ٹھیک ہے پھر
15:33آگے بتائیے مجھے
15:35کہیں
15:39میں نے
15:45تمہارے بابا کو بتایا
15:47لیکن اس نے
15:49مجھے قبول نہیں کیا
15:51کیا مطلب ہے اس کا کیوں قبول نہیں کیا انہوں نے
15:53اس نے کہا
15:56میں اس سب کے لیے
15:59ابھی تیار نہیں ہوں ایمن
16:01تو پھر کیا ہوا
16:05پھر وہ
16:09چلا گیا چھوڑ کے
16:11بتایا بھی نہیں
16:12کچھ مہینے بعد میرے گھر والوں کو پتہ چل گیا
16:18میرے بابا نے مجھے گھر سے نکال دیا
16:25گھر سے باہر نکال دیا
16:27ہاں
16:29میں بلکل
16:31تنہا اور اکیلی ہو گئی تھی زینب
16:34تو پھر کیا کیا آپ نے کہاں چلی گئی
16:36زینب چھوڑ دو یہ باتیں
16:40اب ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے
16:42امی اس کے بعد کیا ہوا بتائیے مجھے
16:43زینب جب میں پریگنٹ تھی
16:54اس وقت میں اٹھارہ سال کی تھی
16:56سوچو اس وقت
16:58مجھ پر کیا گزر رہی ہوگی زینب
17:00آگے بتائیں
17:05تو پھر
17:08میں تمہاری خالہ کے پاس بھی نہیں جا سکتی تھی
17:12اس وقت کسی نے میرا ساتھ نہیں دیا
17:16ہاں
17:17مجھے پتا چلا کہ سب کلیازی چلے گئے
17:22انہیں کال کی
17:23ان کی بدولت میں نے اپنے لیے رہنے کی جگہ ڈھوم لی
17:27اور اب ہم یہاں ہیں
17:31اب تمہیں
17:33سمجھ آ رہے ہیں نا کہ میں نے
17:35تم سے جھوٹ کیوں بولا زینب
17:39نہیں سمجھی میں کچھ سمجھ نہیں آیا مجھے
17:41زینب تم کیوں نہیں سمجھ لے
17:44میں نے تمہیں سب کچھ بتا تو دیا ہے
17:46لیکن اس سب کی وجہ کیوں نہیں بتا رہی مجھے
17:48اپنی بیٹی کو یہ بتانا آسان نہیں ہوتا
17:50کہ تمہارا باپ تمہیں چاہتا ہی نہیں تھا
17:53نہ اس نے تمہیں چاہا اور نہ مجھے
17:55اور وہ ہمیں چھوڑ کر چلا گیا
17:56یہ نہیں ہو سکتا
17:57ٹھیک ہے میں سمجھ گئی کہ آپ کو اپنی بیٹی کو یہ بتانا
18:00بہت مشکل لگا
18:01لیکن آپ نے
18:02کبھی ان سے رابطہ کیوں نہیں کیا
18:04انہوں نے بتانے کی کوشش کیوں نہیں کی
18:06ٹھیک ہے وہ اپنی بیٹی کو نہیں اپنانا چاہتے تھے
18:08لیکن آپ نے مجھے سج کیوں نہیں بتایا
18:10کیا ضرورتی چھپانے کی
18:11آپ کو ایک بار تم مجھے بتا دینا چاہیے تھا
18:13کہ میرا بابا کون ہے
18:14اتنے ساروں سے آپ مجھے جھوٹ بلتی آئیں
18:16امی کیا حاصل ہو آپ کو مجھے اتنی تکلیف پہنچا کر
18:18اچھا ٹھیک ہے
18:20ٹھیک ہے ساری غلط ہی میری ہے
18:23لیکن اب سب ختم ہو گیا
18:25میں نے تمہیں سب بتا دیا ہے
18:35کچھ نہیں سننا میں نے
18:36آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا امی
18:38بتائیں امی
18:43میرا بابا کون ہے
18:51کیا آپ کی باتیں سن کر میں خاموش ہو جاؤں گی
18:53کیا لگتا ہے آپ کو آپ کی باتوں سے بہل جاؤں گی میں
18:56میں چھوٹی بچی نہیں ہوں امی
18:57آپ کو جواب دینا ہی ہوگا مجھے
18:59آپ کو بتانا ہی ہوگا کہ میرا بابا کون ہے
19:01ہاں مجھے جواب چاہیے میرا بابا کون ہے امی
19:03آپ کو کیا لگتا ہے آپ کی کہانیاں سن کر میں خاموش ہو جاؤں گی
19:06میں بلکل بھی خاموش نہیں ہوں گی امی
19:08سینب چپ ہو جاؤں
19:08کیوں چپ ہو جاؤں میں نہیں ہوں گی چپ
19:10بتائیں امی کون ہے میرا بابا
19:12زینب چھپ ہو جاؤ
19:14بس کر دو
19:18آپ اس کی کوئی اہمیت نہیں رہی
19:20کیوں اہمیت نہیں ہے اس کی امی
19:22آپ کو میرا جواب دے نہیں ہوگا
19:24زینب
19:26امی مجھے میرے بابا کے بارے میں بتائیں
19:28امی بتائیں میرا بابا کون ہے
19:30زینب پلیز
19:32امی جواب چاہیئے مجھے
19:34اب آپ کو جواب دے نہیں ہوگا میرا امی
19:36میں حاموش نہیں روں گی
19:38مجھے بتائیں امی
19:40خون ہے میرا بابا
19:42امی بتائیں
19:46امی مجھے بتائیں
19:48ورنہ میں
19:50ورنہ مجھے ہمیشہ کیلئی خو دیں گی امی
19:52زینب پل سکور ہو جاؤ
19:54فضول باتیں مت کرو
19:56امی بتائیں مجھے
19:58امی میں نے کہاں بتائیں مجھے
20:00زینب
20:02نہ بتائیں آپ
20:04بات سنو میری
20:06چھوڑ دیجئے مجھے
20:08چھوڑ دیجئے
20:10سَلُ جگہ
20:12مجھے
20:18Söyle kaç yaşındasın, dertlerin başındasın
20:26İstisnasız her an, geçmişi özlüyorsan
20:34Bilmem kaç yaşındasın, gözleri yaşlardasın
20:42İstisnasız her an, yarını düştüyorsan
20:51Yolculuk nereye, neler uğruna ölme
20:58Kulat yalnızlıkla bir doğraya, götürmeye hadi durma
21:07Ağla, ağla, yaşlar koru zamanla, ağla
21:13Böyle kahvelir dünya, son bulur kollarımda
21:20Hadi durma, ağla, ağla, yüzünü ıslatmasam da, ağla
21:29Belki hepsi bir bulan, son bulur kollarımda
21:35Söyle kaç yaşındasın, dertlerin başındasın
21:46İstisnasız her an, geçmişi özlüyorsan
21:53Arsana, decles.
21:57Arsana, caddes.
21:59Arsana Dех czyt receive
22:01GS Iha Fresh
22:03Allah la did
22:04Arsana Al Allah
22:15Apen, bana arsana
22:16husband SPD
22:18Alucu
22:19Anmolt
22:20اسے مت کرنا
22:22کریم کو فون کروں
22:24وہ دونوں آپس میں زیادہ
22:26کلوز ہیں انہوں نے ہی تفان کو
22:28مل کر ڈھونڈا ہے
22:29صحیح کہہ رہی ہو
22:32میں فون کرتی ہوں
22:33ہلو
22:50ہلو کریم میں یالے
22:52جی کہیے میڈم
22:55کیسی ہیں آپ
22:55میں بلکل ٹھیک ہوں کریم
22:57مجھے تم سے کچھ پوچھنا ہے
22:59کیا زینب تمہارے ساتھ ہے
23:00نہیں میں تو گھر پہ ہوں
23:02سب خیریت تو ہے
23:04وہ غصے میں باہر گئی ہے
23:06کافی دیر ہو گئی ہے
23:09وہ ابھی تک واپس نہیں آئی
23:10کیا اس نے تمہیں کوئی فون کیا
23:12نہیں فون بھی نہیں کیا
23:15ٹھیک ہے کریم
23:17ٹھیک ہے میڈم
23:19مجھے کچھ پتا چلتا ہے
23:21یا پھر مجھے وہ کال کرتی ہے
23:24تو میں بتاتا ہوں آپ کو
23:24ہاں پلیز
23:25ٹھیک ہے
23:32مجھے کچھ پتا ہے
23:48میری جان
24:01اس نے میرا ہاتھ پکڑا
24:04ملیہ
24:05ملیہ میری جان
24:08بابا
24:11میری جان میں یہی ہوں
24:12مجھے اکیلا مت چھوڑیے بابا
24:19آپ کہیں نہیں جائیے گا
24:23میں کہیں نہیں جاؤں گا
24:28میں تو ہمیشہ تمہارے پاس رہوں گا
24:31فکر مت کرو میں تمہیں چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا
24:42موسیقی
24:57اچھل کھا روتوں زنب
25:00موسیقی
25:12موسیقی
25:43موسیقی
25:55موسیقی
25:58تمہاری امی تمہارے لیے بہت بکر مت دے
26:09مجھے پرواہ نہیں ہے ان کی
26:11تم یہاں کیا کر رہی ہو زینب
26:15کریم پلیز مجھ سے احمد پوچھو کہ میں یہاں کیا کر رہی ہوں
26:18تم اچھی طرح جانتے ہو کہ یہاں کیوں آئی ہوں میں
26:21دراصل
26:34مجھے تمہارا شکریہ بھی ادا کرنا ہے
26:36کس بات کیلئے
26:39اگر تم نہ ہوتے تو یہ سچ مجھے کبھی پتہ ہی نہ چلتا
26:44کیا وہ بیدھر نہیں ہوتا
26:46کیا اب تم مجھ سے یہ کہنا چاہتے ہو کہ
26:49میں اپنی ساری زندگی جھوٹ کے سہارے گزار دیتی
26:51اور سچ کبھی نہ جان پاتی
26:53میرا مطلب یہ نہیں تھا
26:55ایسے یہ
26:55ایسے یہ کریم بہت بے وکوف ہوں میں
26:58جو بھی سنتی ہوں اس پر یقین کر لیتی ہوں
27:00زینب پلیز ایسا مت کہو
27:01یہ سچ ہے
27:02کیا ایسا نہیں ہے
27:05ہاں تم پر بھی تو یقین کیا تھا میں نے
27:09انہوں نے مجھے کئی بار دھوکا دیا
27:10یاد نہیں تمہیں
27:11کریم
27:16ہاں کہو زینب
27:18ایک بات بتاؤ
27:21میرے بابا
27:24میرے حقیقی بابا
27:30انہوں نے مجھے نہیں اپنایا
27:33میری امی نے بتایا مجھے
27:37میرے بابا مجھے چاہتے ہی نہیں تھے کری
27:41اسی لئے انہوں نے میری امی کو چھوڑ دیا
27:44مجھے اپنایا ہی نہیں
27:45فکر مت کرو سب ٹھیک ہو جائے گا
27:55موسیقی بابا
28:03موسیقی بابا
28:05موسیقی
28:35مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا یالے
28:41کیا ہم پولیس میں ریپورٹ کرتے ہیں
28:43نہیں ایمن
28:44ابھی ہم پولیس کو نہیں بتا سکتے ہیں
28:46وہ خود ہی واپس آئے گی
28:48تم پریشان مت ہو
28:50تمہارے اس طرح پریشان ہونے سے
28:52مسئلہ حل تھوڑی ہو جائے گا
29:05زینب میرے ساتھ ہے
29:08آپ بے فکر رہے ہیں
29:10کریم کا میسیج آیا ہے
29:28زینب مل گئی اسی کے ساتھ ہے
29:31دیکھو
29:33یا اللہ
29:39تیرا لاک لاک شکر ہے
29:41پریشان مت ہو
29:44کریم سارا دن اسی کے ساتھ رہے گا
29:45اب ہمیں سوچنا ہے کہ ہمیں کیا کرنا ہے
29:48ٹھیک ہے ایمن
29:49موسیقی
29:58موسیقی
Recommended
39:26
|
Up next
Be the first to comment