Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
welcoe to my channle plz spot my channle like,follow and share and ihop do you like my video # vira#spot#like#follw#share islamic story islamic information
Transcript
00:00حضرت صالح علیہ السلام اور اللہ کی اُنٹنی کا واقعہ
00:03زمانہ خدیم میں ایک قوم تھی جس کو قوم سمود کہا جاتا تھا
00:07وہ لوگ بڑے طاقتور اور خوشحال تھے
00:09پہاڑوں کو تراش کر اپنے لیے عظیم و شان محل اور گھر بناتے تھے
00:13لیکن ان کی ایک بڑی کمزوری تھی
00:15وہ اللہ تعالیٰ کو بھول کر بتوں کی پوجہ کرتے تھے
00:18اللہ تعالیٰ نے ان کے پاس اپنے نبی حضرت صالح علیہ السلام کو بھیجا
00:22حضرت صالح علیہ السلام نے ان سے فرمایا
00:30لیکن قوم کے سرداروں نے کہا
00:32اے صالح اگر واقعی تم اللہ کے رسول ہو تو کوئی موجزہ دکھاؤ
00:35ہم اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے
00:37جب تک تمہاری سچائی کا واضح ثبوت نہ دیکھ لیں
00:40انہوں نے شرط رکھی
00:41ہمارے اس پہاڑ سے ایک اونٹنی زندہ نکلے جو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو
00:46حضرت صالح علیہ السلام نے اللہ سے دعا کی
00:48اچانک سب نے دیکھا کہ سخت پتھریلے پہاڑ میں شگاف پڑا
00:52اور وہاں سے ایک عظیم خوبصورت اونٹنی نکل آئی
00:55یہ اللہ کا موجزہ تھا
00:56حضرت صالح علیہ السلام نے فرمایا
00:58یہ اللہ کی اونٹنی ہے
00:59اسے نقصان نہ پہنچانا
01:01یہ تمہارے لئے آزمائش ہے
01:03اس کا حق ہے کہ یہ اللہ کی زمین پر جہاں چاہے چر لے
01:06ایک دن یہ پانی پیے گی
01:08اور دوسرے دن تمہارے جانور پانی پییں گے
01:11شروع میں لوگ حیران تھے
01:12کچھ ہیمان لے آئے
01:13لیکن زیادہ تر لوگ زد پر اڑے رہے
01:22اور آخر کار کافروں نے ایک بڑی سازش کی
01:24انہوں نے اونٹنی کو قتل کر ڈالا
01:26قرآن میں آیا ہے
01:27پھر انہوں نے اونٹنی کو مار ڈالا
01:36تو صالح نے کہا
01:37اپنے گھروں میں تین دن اور رہ لو
01:39یہ وعدہ جھوٹھانا ہوگا
01:41تم نے اللہ کی نشانی کو جھٹلایا ہے
01:43تین دن بعد اللہ کا عذاب آئے گا
01:46اور پھر ایسا ہی ہوا
Be the first to comment
Add your comment