00:00حضرت عیسیٰ علیہ السلام ایک دن قبرستان گئے
00:03تو دیکھا کہ ایک نوجوان اپنی بیوی کی قبر کے پاس بیٹھا ہے
00:06نوجوان نے بتایا کہ وہ اپنی بیوی سے اتنی محبت کرتا تھا
00:09کہ اس نے وعدہ کیا تھا
00:10جو پہلے مرے گا دوسرا اپنی زندگی اس کی قبر پر گزارے گا
00:14اب اس کی بیوی پہلے فوت ہو گئی
00:16اس لیے وہ یہاں بیٹھا ہے
00:17حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
00:20اپنی آدھی زندگی اسے دے دو
00:22। ।
00:52।
Comments