Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیفنس اور ڈیفنس انفرسٹرکچر
00:27تباہ ہوا تھا یہ خیال تھا کہ شاید ایران اتنی جلدی سنبھل نہ سکے لیکن ایران سنبھلا اور ایران نے جوابی حملہ شروع کیا اسرائیل کی اوپر اور پچھلے ایک ڈیرڈ دن سے سینکڑوں کی تعداد میں اسرائیلی کروز میزائل یعنی ایرانی کروز میزائل ان کے پیلسٹک میسائل اور شاید کچھ رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میسائل بھی تلویو حیفہ اور ان کے دیگر شہروں پر گر رہے ہیں جو اسرائیل کا نیوکلئ
00:57ایران کے ایٹمی پلانٹس پر حملہ کیا تھا تو جوابی حملہ اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات پر بھی ہو رہا ہے
01:02تو اس وقت صورتحال یہ ہے کہ بے شک ایران شدید نقصان اٹھا رہا ہے کیونکہ ایران کے پاس ائر فورس کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے
01:16اسرائیل سے لے کر ایران تک تمام ائر سپیس ایران کے کنٹرول میں نہیں ہے وہ اسرائیل کے پاس ہے
01:24بیچ میں تمام مسلمان ممالک ایسے ہیں یعنی لیبنان سیریا ایراق جن کی ائر ڈیفنس یا ائر فورس بلکل ختم ہو چکی ہے
01:34اور یہ ممالک لٹرولی ہیڈلیس سٹیٹس ہیں یہ اس قابل ہی نہیں ہے کہ نیٹو اور امریکنز اور اسرائیلیز کی ائر سپیریورٹی کو چیلنج کر سکیں یا ان کو روک سکیں
01:46نتیجہ یہ ہے کہ اسرائیل کے پاس تہران تک لٹرولی فری رن ہیں
01:50وہ آتے ہیں چاہے تو ایراق کی فضا کے اندر سے راکٹ و میزائل فائر کرتے ہیں چاہے تو ایران کے اندر داخل ہو جاتے ہیں
01:56ایران کے ائر ڈیفنس نے کلیم تو کیا ہے کہ انہوں نے کچھ ایف تھرٹی فائیو اسرائیل کے بار کر گرائے ہیں لیکن ابھی تک کوئی ثبوت نہیں دکھایا
02:04کہا جا رہا ہے انہوں نے کچھ پائلٹ بھی پکڑے ہیں لیکن اس کا بھی کوئی پائلٹ سرکاری طور پر کوئی بتایا نہیں گیا
02:09کہ وہ پائلٹس کون ہیں اور کہاں ہیں
02:11بارال یہ جنگ اس وقت جاری ہے لیکن ایک لارجر پرسپیکٹیو میں
02:18کہ جو ایلائنسز بنے ہیں یا جو بلوکس بن گئے ہیں پاور بلوک پہلے ان کو سمجھنا ضروری ہے
02:24ایران کی پشٹ پر تین ایٹمی طاقتیں آ کر کھڑی ہو گئی ہیں
02:28روس چین اور پاکستان
02:31پاکستان نے بہت کھل کر اعلان کیا ہے
02:36پاکستان نے بہت کھل کر اعلان کیا ہے
02:41کہ وہ ہر سطح پر ایران کی حمایت کرے گا
02:44چاہے وہ اقوام متحدہ میں ہو
02:46ڈپلومیٹک ہو
02:47سفارتی ہو
02:48سیاسی ہو
02:49اخلاقی ہو
02:49یا
02:51اسکری
02:52اسکری کا ذکر تو نہیں کیا پاکستان نے
02:55لیکن یقینی طور پر
02:58یہ بات
02:58سمجھ میں آتی ہے
03:00پاکستان کا حق بنتا ہے
03:02کہ پاکستان اسرائیل کے خلاف
03:04ایران کی اسکری مدد کرے
03:05اسرائیل نے
03:08بھارت کے ساتھ مل کر
03:09پاکستان پر تقریباً ایک مہینہ پہلے حملہ کیا تھا
03:12یہ سارے ڈرون جو پاکستان پر گرے تھے
03:13آ کر یہ اسرائیلی آفسرز
03:15اسرائیلی کمانڈوز چلا رہے تھے
03:16جو پاکستان پر گرے آ کر
03:17تو ظاہر ہے کہ ہم نے اسرائیل سے بدلہ چکانا ہے
03:21ہم نے فلسطین کا انتقام بھی لینا ہے
03:24ہم نے پاکستان پر جو اس نے حملے کیے تھے
03:27اس کا بدلہ بھی لینا ہے
03:28اور ویسے بھی ان یہودیوں کے ساتھ
03:31مسجد اقصہ پر قبضہ کرنے کی وجہ سے
03:33ہماری ان سے خوریز دشمنی ہے
03:35اب جبکہ یہ ایران پر حملہ کر رہے ہیں
03:38تو اس کا مطلب بھی بہت واضح ہے
03:40کہ یہ سیریا اور عراق کی طرح
03:42ایران کو بھی توا کر کے
03:44یہاں پر یا تو ایک ہیڈلیس انارکک سٹیٹ بنا دیں
03:47چاکہ پورے ملک میں دائش کی طرح کے دہشتگردوں کو پھیلا دیا جائے
03:50یا یہاں پر شاہ آف ایران کی حکومت کو لے آئیں
03:53کہ جس کا مطلب ہے کہ یہاں اسرائیل کا ایک دوسرا
03:56دارالحکومت قائم ہو جائے گا
03:58تلویف کی طرح تہران جو ہے وہ
04:00اسرائیل کا ایک کیپٹل بن جائے گا
04:01کیونکہ شاہ آف ایران کا یہ جو بیٹا ہے
04:04یہ مکمل طور پر یہودی ہے
04:05اس کی بیٹی نے بھی ایک یہودی سے شانی کی ہے
04:07اور
04:11یہ مکمل طور پر اسرائیل کے انٹرسٹ
04:14پروٹیٹ کرے گا اور اگر
04:15اس قسم کی ایک اسرائیل نواز حکومت
04:18پاکستان کے مغرب میں قائم ہو جاتی ہے
04:20تو یہ پاکستان کے لیے شدید ترین خطرات
04:22کا باعث ہوگا
04:22تو بالکل لوجیکل بات ہے ہماری ناشنل سیکیورٹی
04:26کا یہ تقاضہ ہے کہ ہم
04:27اسرائیل کو ایران میں داخل ہونے سے
04:30روکے اور اس کے لیے
04:31اگر ہم کو ایران کے اندر جا کر بھی
04:33اسرائیل کو روکنا پڑتا ہے
04:35تو یہ ہمارے قومی وفاد میں ہے
04:37فورس پروجیکشن کر کے
04:39پرویکٹیو ہو کے
04:40ایک فورڈ پالسی بنا کر
04:42ایک پریمٹیو ڈاکٹرین کی تحت
04:44ہم کو ہر صورت میں اسرائیل کو
04:47ایران کے اندر روکنا ہے
04:48یہ بہت اچھی بات ہے
04:50کہ ہمارے دوسرے اتحادی خاص طور پر
04:53چائنہ پوری طاقت کے ساتھ اس وقت
04:54ایران کو سپورٹ کر رہا ہے
04:56چائنہ سے اسلحے کے بھرے ہوئے
04:57جہاز کے جہاز پہنچ رہے ہیں
04:58دیران
04:59روس پوری طاقت کے ساتھ
05:02اس وقت ایران کی مدد کر رہا ہے
05:04اور یہی وجہ ہے
05:05کہ امریکہ کھل کر
05:07اسرائیل کی حمایت میں
05:08ابھی تک سامنے نہیں آیا
05:09حالانکہ پہلے امریکہ یہ کہہ رہا تھا
05:12کہ اگر اسرائیل نے جوابی کار رو
05:13اگر ایران نے جوابی کار روائی کی
05:15تو امریکہ پوری طاقت کے ساتھ
05:17ایران پر بمباری کرے گا
05:18لیکن اب
05:19وہ یہ دیکھ رہا ہے
05:20کہ ایران کے پیچھے بھی
05:21تین ایٹمی طاقتیں کھڑی ہیں
05:23اور اسی لیے
05:25اب ٹرمپ نیتن یاہو پر دباؤ ڈال رہا ہے
05:27کہ تم سیز فائر کر دو
05:29اور جس طریقے سے
05:30نرندر مودی بھاگتا با امریکہ گیا تھا
05:32جب اس کو مار پڑی پاکستان سے
05:34اس نے امریکہ سے درخواست کی
05:35کہ جناب ابیش مائر سیز فائر پر روائے
05:37اب نیتن یاہو بھی امریکہ سے
05:38اور دوسرے ملکوں سے کہہ رہا ہے
05:40کہ آپ ایران پہ دباؤ ڈالیں
05:42کہ وہ تلویف کو
05:43اپنے بیلیسٹک میزائلوں سے
05:44تباہ نہ کریں
05:45تقریباً کئی سو امارتیں
05:48جن میں ہائی رائز بیلڈنگز
05:49اور اپارٹمنٹ بلوکز تھے
05:50وہ سب تباہ ہو گئے ہیں
05:52ایران کے بیلیسٹک میزائلز کے حملوں سے
05:54اور یہ سسلہ بھی جاری ہے
05:56جنگ
05:58بے شک ایران کو نقصان پہنچا رہی ہے
06:00لیکن اسرائیل نے بھی اتنا نقصان اٹھایا
06:02کہ وہ کبھی اپنے خوابوں میں نہیں دیکھ سکتا تھا
06:05اس وقت آپ سوچئے کہ ایران سے لے کر
06:07اسرائیلز تک پورا مشرق قبوستہ جو ہے
06:09اس کے آسمان بیلیسٹک میزائلوں سے
06:11کروز میزائلوں سے
06:12ہائیپر سونک میزائلوں سے
06:14اور فائٹر جیٹ سے
06:15ریفیولرز سے بھرے ہوئے
06:17نیٹو کی پوری تعداد
06:19ان کے ریفیولرز
06:20ان کے ائر ٹو ائر ریفیولنگ کرنے کے لیے
06:22کیونکہ ظاہر ہے اسرائیلی تیاروں کے پاس
06:24اتنی کپیسٹی نہیں ہے
06:25کہ اسرائیلز چیوڑے تیران پر بومنگ کرے
06:26اور واپس چلے جائے
06:27رستے میں اور کچھ کم از کم
06:28دو دفعہ ریفیولنگ کی ضرورت پڑتی ہے
06:30اور یہ سارے کام
06:31اس ائر سپیس میں ہو رہے ہیں
06:33جو مسلمان ملکوں کے اوپر ہے
06:35لیکن مسلمان ملکوں کی
06:36چونکہ اپنی کوئی ائر فورس
06:37یا ائر ڈیفنس نہیں ہے
06:38لہٰذا یہ سارا خطہ
06:39اس وقت کافر طاقتوں کے کنٹرول میں ہے
06:42یہاں پر آپ کو یہ اندازہ ہوتا ہے
06:45کہ اللہ کا شکر ادا کریں
06:47کہ اس نے آپ کو پاک فضائیہ دی ہوئی ہے
06:49اس نے آپ کو پاک فوج دی ہوئی ہے
06:50آپ یہ دیکھ لیجئے
06:52کہ مسلمان ملکوں کا حال کے آئے
06:54کہ پوری مسلم دنیا میں
06:55اب کوئی فضائیہ باقی نہیں ہے
06:57پوری مسلم دنیا میں
06:58کوئی فوجی طاقت باقی نہیں ہے
06:59اور ایتمی طاقت کا تو
07:00سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے
07:02کہ ایران نے کوشش کی
07:03اس کے ساتھ بھی اب انہوں نے کیا آجر کیا
07:05اگر ایران اس جنگ سے بچ کے بھی نکل جاتا ہے
07:07تو اس کے ایتمی پلانٹس کا کیا حال ہوتا ہے
07:09ہم کو ابھی نہیں معلوم
07:10it's too early to say
07:11کیونکہ مسلسل ان پر باومنگ ہو رہی ہے
07:14اور اب امریکنز کو بھی کال کیا جا رہا ہے
07:16کہ وہ اپنے بی فیفٹی ٹو باومرز کے ساتھ آئیں
07:18اور جو ہیوی باومرز ہیں
07:22ان کے ساتھ آئیں
07:22اور ایران کے ایتمی پلانٹس کو
07:25مکمل طور پر تباہ کریں
07:26سو یہ جنگ ابھی پوری طاقت کے ساتھ چل رہی ہے
07:29اس کا کیا نتیجہ نکلے گا
07:31ابھی کوئی بھی نہیں بتا سکتا
07:32ایران کے ساتھ ایک بہت بڑی پرابلم جو سامنے آ رہی ہے
07:35وہ یہ کہ ایران کے اندر بہت زیادہ خدداری ہے
07:38آج بھی بارہ یا چودہ کے قریب
07:41کار باومنگز ہوئی ہیں ایران میں
07:42جس میں ان کے مزید ایٹمی سائنس دان مارے گئے
07:45یعنی اس حد تک مخبری ہو رہی ہے اندر سے
07:47کہ یہ اپنے ایٹمی سائنس دانوں کو جہاں چھپاتے ہیں
07:51وہاں جا کے کار باومنگ ہوتی ہے
07:52اور وہ مار دیا جاتا ہے
07:53تو ظاہر ہے ان کی پوری صفوں میں غدہ رہی ہے
07:55یہ ایک مسئلہ جو ایران کو بہت پہلے حل کرنا چاہیے تھا
07:59اسماعیل خانیہ بھی جب گئے
08:01پاسداران کے مہمان خانے میں ٹھہرے جا کے
08:03ان کے وی وی آئی پی روم میں ٹھہرے جا کے
08:05اس کمرے میں پہلے سے ہی بم لگایا گیا تھا
08:08اور وہ خود ایرانی پاسداران کے افسروں نے لگایا تھا
08:11یعنی اندلاللہ و اندلہ راجعہ
08:13اس حد تک جب آپ کی صفوں میں غدہ رہی ہو
08:16تو پھر کوئی بھی حکومت باقی نہیں بچتی
08:20ایران کو چاہے کتنی مدد کی جائے
08:23پاکستان کی جانب سے چین کی جانب سے
08:25یا روس کی جانب سے
08:26لیکن یہ خطرہ بہت واضح طور پر موجود ہے
08:29کہ شاید آیت اللہ خامنائی کو قتل کر دیا جائے
08:35تیارے بار بار ان کو تلاش کر رہے ہیں
08:37جیسے پہلے حسن نصر اللہ کو مارا تھا انہوں نے
08:39جیسے پہلے حسن نصر اللہ کو مارا تھا
08:47بلکل ویسے ہی یہ خامنائی کو قتل کرنا چاہتے ہیں
08:49اور اگر آیت اللہ خامنائی قتل ہو گئے
08:51تو پھر آپ یہ سمجھ سکتے ہیں
08:53کہ ایران کی پوری ریاست کی بنیادیں ہیل جائیں گی
08:56اور واقعی یہ پوسیبلیٹی ہے
08:57کہ پھر یہ ریاست اندر سے کلاپس کر جائے
08:59اسرائیل تو شاید اس کو نہ گرا سکے
09:02لیکن ایران کی صفوں کے اندر غددار اس کو ضرور گرا دیں گے
09:06اور پھر بڑی بڑی آٹمی طاقتیں بھی اس کی مدد نہیں کر سکیں گی
09:09کہ جیسے روس کی موجودگی کے باوجود شام کی حکومت تباہ ہو گئی
09:12کیونکہ اس کے اندر ہی اتنی غدداری تھی
09:14اور اندر سے جڑے اتنی کمزور ہو چکی تھی
09:16کہ وہ ایک دن بھی اپنا دفاع نہیں کر سکی
09:19سو اس وقت یہ صورتحال ہے
09:22پاکستان کو
09:23اپنی مغربی سردوں کی ہر حال میں
09:26حفاظت کرنی ہے
09:27اور یہ حفاظت اب صرف سردوں پر نہیں ہوگی
09:30ہم کو ایران کے اندر جا کر حفاظت کرنی ہے
09:32پورا اسرائیلی میڈیا
09:34اور انڈین میڈیا یہ پروپاگنڈا کر رہا ہے
09:36کہ پاکستان پوری طرح سے
09:38مسلح طور پر ایک حالت جنگ میں
09:40جا کر ایران کی مدد کر رہا ہے
09:42اسرائیلی تیاریں جو مار گرائے گئے ہیں
09:45وہ پاکستان فضائیہ نے مار کر گرائے ہیں
09:47اور پاکستان جو ہے
09:48موصلہ سپلائی کر رہا ہے ایران کو
09:49یہ خبر سچ ہو یا نہ ہو
09:52یہ خبر سچ ہو یا نہ ہو
09:57پاکستان کو ہر حال میں
09:59ایران کی مدد کرنی ہے
10:00چاہے اس کے لئے ہم کو اپنی فضائیہ بھیجنی پڑے
10:03ہم کو اپنے مزائل بھیجنے پڑے
10:05ہم کو اپنے فوجی طاقت
10:06وہاں استعمال کرنی پڑے
10:08ہم کسی صورت میں اسرائیل کو یہ اجازت نہیں دے سکتے
10:10کہ وہ ایران کی حکومت کو گرا کر
10:12وہاں پر شاہ آف ایران کی حکومت بنائے
10:14یہ سمپل بات ہے
10:15دیکھیں جہاں تک ایران کا تعلق ہے
10:18پاکستان اور ایران کی تعلقات
10:20کبھی بھی اچھے نہیں رہے پچھلے کم از کم
10:22جب سے ایران میں انقلاب آیا
10:25ریولوشن آئی ہے
10:26ایران ہمیشہ پاکستان کے اندر
10:28اپنے ملیشیا گروپز تیار کرتا رہا ہے
10:30زینبیون برگیڈ ایک بہت بڑی ایک
10:32ان کی فوج ہے جو انہوں نے پاکستان سے بھرتی کی ہے
10:34پارچنار سے خاص طور پر
10:35پاکستان میں سیکٹیرین وار
10:37سعودی عرب کے خلاف جو ان کی جنگ تھی
10:39وہ پاکستان میں لڑتے رہے ہیں یہ
10:41پاکستان میں بلوچستان لیپریشن آرمی
10:43کو بہت زیادہ حمایت اور سپورٹ
10:45ایران کے جانب سے حاصل تھی اور کیوں
10:47یہ انسان سوال کرتا ہے
10:49کہ ایران کو کیا پرابلم تھی کہ بیلے کو
10:51وہ کیوں سپورٹ کر رہے تھے
10:52میں دو دفعہ ایران گیا
11:02کہ ان کو پاکستان سے کیا پرابلم ہے
11:03اور بڑی حیرت انگیز باتیں
11:06وہاں سے مجھے معلوم نہیں ہیں
11:07ایرانی یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک پروپاگنڈا
11:10جو پوری دنیا میں آپ پی ٹی آئی کو بھی دیکھتے ہیں
11:11یہی پروپاگنڈا کرتے ہیں کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے
11:14کیونکہ اس دومانے میں ہم کبھی
11:15سوویٹ وار میں ہم امریکہ کے اتحادی بھی تھے
11:18اور بعد میں مشرف کے دور میں بھی ہم اتحادی
11:20تھے امریکنز کے
11:21تو ایرانیوں کے ذہن میں یہ پرسیپشن
11:23بٹھا دی گئی ہے کہ پاکستان
11:25امریکہ کی ایک کولنی ہے
11:27اور جو امریکہ کہتا ہے وہ پاکستان کرتا
11:29اور پاکستان سے
11:31امریکنز جو ہیں وہ دہشتگرد بھیج رہے ہیں
11:33ایران کے خلاف بغاوت کرنے کے لیے
11:35یعنی حالانکہ یہ بالکل
11:37سچ نہیں ہے بالکل جھوٹ ہے
11:39پاکستان نے کبھی بھی ایران کے خلاف کبھی دہشتگرد نہیں بھیجے
11:42نہ پاکستان نے کبھی
11:44افغان طالبان کے خلاف دائش کو بھیجا
11:46افغان صرف افغان طالبان سے
11:47آپ بات کریں تو وہ یہ کہتے ہیں
11:48کہ ہم ٹی ٹی پی کو اس لیے سپورٹ کر رہے ہیں
11:49کہ پاکستان دائش کو بھیج رہا ہے
11:51ہمارے افغانستان میں ہمارے خلاف
11:53ان پاگل کے بچھوں کو یہ نہیں معلوم
11:55کہ پاکستان تو دائش کے خلاف جنگ کر رہا
11:57پاکستان نے تو ٹی ٹی پی اور دائش
11:59اور خوارج کو ایک ہی کٹیگری میں رکھا ہوا ہے
12:01Pakistan why do you do that?
12:02And where does it go?
12:04Afghanistan for Afghanistan.
12:06Our interest is about our country.
12:08Our interest is about our country.
12:11And we can't do it on our country.
12:14We don't have a problem.
12:17We don't have a problem.
12:19We don't have a problem.
12:21We don't have one.
12:24Americans.
12:25I'm not going to do it.
12:27We don't have a problem.
12:29Americans.
12:31We are always going to have a strong lobby.
13:01foreign
13:31all these things, the entire regulations, the details of Indian intelligence
13:37that are being made, they were saying that they are not against Pakistan,
13:44they are going to give up to us.
13:46This is the case of the wrong.
13:48This is the case of the blunders.
13:49We have to make that happen.
13:52We have to make that happen in Iran.
13:54But in this case, the case of Israel has been against us.
13:58ڈیران سے ہمارے جو بھی اختلاف ہوں ہم آپس میں تیہ کر لیں گے لیکن اسرائیل کے معاملے میں ظاہر ہے کہ ہم ایران کو اکیلا نہیں چھوٹ سکتے یہ ہمارا بڑا پن ہے یہ ہماری ڈگنٹی ہے ہمارا آنر ہے ہماری اسلامی غیرت ہے پاکستان کی کہ ہم جتنا مرضی اختلاف ایران سے کریں ہم کبھی بھی کسی صورت میں اسرائیل کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ایران کو تباہ کر دیں یہ ہماری اپنی جنگ بھی ہے ہمارا اپنا ویسٹرن فلانک ہے ج
14:28جو مرضی پروپیگنڈا کرتا رہے کہ جی پاکستان نے ایران کی مدد کر دی اور پاکستان نے ان کو اسلاح دے دیا اور پاکستان پاکستان کو کرنا چاہیے کھل کر کرنا چاہیے ہمارے پاس جو ایرلی بارننگ ائر بارنڈ سسٹمز ہیں ان کو چاہیے کہ بھی ایران کو ہم انٹیلیجنس فروائیٹ کریں کہ کس طریقے سے اس کے خلاف ایر ریڈز یا اس کے خلاف مسائز آ رہے ہیں ہماری کپیسٹی ہے تو ہم اس ویلی تیاروں کو ایران کی اوپر مار
14:58ایران کو اسی طرح دینے چاہیے جیسے روس اور چین دے رہے ہیں یہ پاکستان کی اپنی جنگ ہے جیسے ہم نے کہا کہ جب وہ ڈرون ہمارے خلاف بیچ سکتا ہے اسرائیل حملے کرنے کے لیے ہمارے لوگوں کو شہید کروا سکتا ہے ہمارے پاکستان کے دفاعی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے تو پاکستان کو سو فیصد حق ہے کہ ہم ایران کے ساتھ مل کر اسرائیل پر حملہ کریں اگر ہم نہیں کر رہے تو ہم کو کرنا چاہیے ہم کسی صورت میں یہ موق
15:28مغربی فلانک بھی محفوظ کرنا ہے جو فیصلہ کرنا ہے وہ پاکستان کے عسکری قیادت کو کرنا ہے اور وہ یقین ہے وہ بہتر فیصلہ کریں گے میں صرف اپنی رائے دے رہا ہوں اور میری رائے بڑی سٹرونگلی اس بات کی اوپر ہے کہ ہم کو پوری طاقت سے کھل کر عسکری طور پر چاہے ہماری مسائل پاور ہو یا ہماری ائر پاور ہو ہم کو اس وقت ایران کو سپورٹ کرنے کے لیے اور اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے پوری دنیا اس وقت ہمار
15:58عوام ہمارے ساتھ ہیں یہ پاکستان کی اتنی زیادہ عزت ہو گئی ہے پوری دنیا میں صرف اس بات سے کہ ہم نے کہا ہے کہ ہم کھل کر ایران کے ساتھ کھڑیں تمام عرب ممالک پر سکتا ہے ان پفال جواب ہے زبانوں کو عرب عوام پوری دنیا میں ویڈیوز بنا بنا کر پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں اور عرب حکمرانوں کو زلیل کر رہے ہیں ان کو شرم شرم دلا رہے ہیں کہ شرم کرو کہ پاکستان کھل کر اسرائیل کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہوا ہے اور تم لوگ جو ہو ی
16:28سو اس وقت یہ سٹیٹس ہے اس جنگ کا اور جیسے ہم نے کہا کہ پاکستان کے پاس پورا موقع ہے کہ ہم کھل کر چین اور روس کے ساتھ مل کر ایران کا دفاع کریں مگر ہمیں خطرہ اسرائیل سے نہیں ہے اسرائیل کو تو ہم روک لیں گے پرابلم ہمیں ایران کے اندر سے آ رہی ہے اور بڑی سیریس پرابلم ہے جیسے ہم نے کہا کہ ان کی بہت زیادہ ٹریچری بیٹریل خیانت اور غداری ان کی اپنی صفوں کے اندر ہے
16:52تو اگر ان کی لیڈرشپ ہی ماری جاتی ہے اندر کے غداری سے تو پھر باہر کی کوئی طاقت ان کو نہیں بچا سکے مجھے خطرہ ہے کہ کہ یہ possibility نہ ہو جائے کہ اللہ نہ کرے وہاں پر ان کی حکومت ختم ہو جائے اور شاہ آف ایران کو اس کی حکومت اس غدار کی حکومت آ جائے وہاں پر یا ایران اتنا headless ہو جائے کہ یہاں پر ہزاروں کے تعداد میں دہشتگرد گروہوں کو کھلا شوڑ دیا جائے چاہے وہ پرد ہو چاہے وہ دائش ہو چاہے وہ ٹی ٹی پی ہو چاہے
17:22اور پھر وہ پاکستان کے لیے بہت بڑی پرابلم کھڑی کر دیں گے جیسے شام اور عراق میں ہونے والی دہشتگردی نے ترکی کے لیے بڑی دہشتگردی اور مسئلہ کھڑا کر دیا تھا
17:31اس ساری صورتحان کو بھارت بہت غور سے دیکھ رہا ہے بھارت کھل کر کھل کر اسوائی اسرائیل کے ساتھ ہے ایک جانے اب ایران کو بھی سمجھ میں آ جانا چاہیے تھا کہ جس بھارت سے تم دوستی کرتے تھے پاکستان کے خلاص آج وہ بھارت تمہاری پشت میں خنجر مار رہا ہے
17:46جو بلوکس بن چکے ہیں جیسے ہم نے کہا پاور بلوکس جو سخ پوری دنیا میں ہیں کہ وہ ایران کے ساتھ پاکستان کھڑا ہے روس کھڑا ہے چین کھڑا ہے ترکی کھڑا ہے یہ بڑے بلوکس ہیں دائر ان کے الائز جو ہے وہ بھی ان کے ساتھ ہی ہیں
17:57اور اسرائیل کے جانے اسرائیل کھڑا ہوا ہے اس کے ساتھ امریکہ ہے اس کے ساتھ پورا نیٹو ہے اس کے ساتھ جارڈن ہے ایجپٹ ہے اور یہ باقی عرب ممالک یہ سب اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوا ہیں
18:09so this is unfortunate
18:11a statement in the world
18:13that all the Arab and Israel
18:15are in Turkey, Iran and Pakistan
18:17are in one way
18:18our 7 Russia and China
18:20are in one way
18:21so 3 are in one way
18:24is in one way
18:25and NATO and Israel are in one way
18:28balance of power is in one way
18:30that America is in one way
18:32and the power of America is in one way
18:34and Iran is in one way
18:36and Israel is in one way
18:38if Korea comes in one way
18:41if it is in one way
18:42if there are still some of us
18:43come in, Israel
18:44would be so much to have
18:45that in a few months
18:46come in, 10-12 years
18:47he would have no idea
18:48he would think he would have in it
18:50and Pakistan
18:50are in one way
18:52to make a decision
18:52and Israel
18:53and this has become a future
18:55to put it in one way
18:56that Japan should be in one way
18:58this has got a future
18:59that we have a future
19:00if we have a future
19:01if step of this
19:02we have a future
19:04Israel
19:04we have to put back
19:05on one way
19:07America has not been able to do it because we have a complaint that Israel has been able to handle it.
19:12But now we have no fault of Israel.
19:16But Iran and Palestine have definitely been able to handle it.
19:20I have said that if I am not going to do it, I don't know.
19:24But I don't want to do it.
19:25And I am saying that this is what I want to do.
19:28I am going to do it.
19:30I am going to do it.
19:31I am going to do it.
19:32I am going to do it.
19:33I am going to do it.
19:34This is the protocol that I am going to do it.
19:39We are going to do it.
19:43We are going to do it.
19:45We are going to protect us.
19:49I am going to do it.
19:50We are going to protect us from the Panhand side.
19:54And we are going to do it.
19:57We will protect our terror.
20:01how our national interest is, our
20:03commitment to interest is that we have
20:05a power of this time and we don't have a power of this time
20:06Iran, Russia and China and Turkey
20:08and Iran and Israel
20:10so much more than that.
20:12And you can see that global politics
20:14in this time, we can't let it go.
20:18We should do it.
20:20We should do it.
20:23But now we have a power of this time.
20:25So I want to open it.
20:29We should do it.
20:30We should do it.
20:30We are in our neighbor, in our neighborhood.
20:33Our alumni are in our side.
20:34We are in our side.
20:36We are in our side.
20:36We are in our side.
20:38Inshallillah, we are in Israel as a force.
20:39We are just saying that we do want to bring in the darkly
20:41because it is a good time.
20:43We do not come back to the actor.
20:45We are in the same way.
20:47And this will be a good time.
20:48This will give us a good time.
20:49We are going to make a good time.
20:54To make a powerful现在, then we will not know who the president is.
20:57ڈیران کے ساتھ ساتھ
20:59اور ہم مجبور کریں گے اسرائیل کو
21:01کہ وہ ٹوٹل سیز فائر کرے بے ڈرو کرے
21:03غزہ میں جنگ ختم کرے اس ایران پر حملہ
21:05بند کرے اس کے بعد صرف پاکستان
21:07رکے گا ہمیں اس سے پہلے نہیں
21:09رکنا چاہئے تو یہ لیٹسٹ اپ ڈیٹ
21:11ہے انشاءاللہ مزید جو ڈیویلمنٹس
21:13ہوں گی ہم آپ کو ہر دوسرے دن
21:15اللہ کی حکم سے لاکھیں دیتے رہیں گے پاکستان
21:17زندہ پاکستان
Be the first to comment
Add your comment

Recommended