Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Jin Ki Shaadi Unki Shaadi ep 13 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:33میں کل حویلی کے باغ میں آپ سے ملنے آگی
00:35ہاں
00:36سلمانی حسار باندھوں گی
00:38اور ہم تفصیل سے بات کریں گے
00:41خوشی
00:46خوشی
00:53خوشی
00:59موسیقی
01:14موسیقی
01:16موسیقی
01:18میں نے اس آدم ذات کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے باچی
01:22یہاں
01:23تو پاگل تا نہیں ہوگے خوشی
01:25میں سچ کہہ رہی ہوں
01:27مجھے علی پسند ہے
01:29اور میں انہی سے شادی کر رہا ہوں گی
01:31تیرا تماغ تو نہیں چل گیا
01:33کوئی آدم ذات سے شادی کرے گی
01:35کیوں
01:37تنکا بھپو نے بھی تو آدم ذات سے شادی کی تھی
01:40آزر بھائی کی سگی خالہ نے بھی انسان کو اپنایا تھا
01:44ہمارے قبیلے میں یہ کوئی انہونی تو نہیں
01:48جب وہ کر سکتے تو میں کیوں نہیں
01:50ہمارے قبیلے پسند ہے
01:52ہمارے قبیلے پسند ہے
01:54ہمارے قبیلے پسند
01:56شادی تو میں آلی سے ہی کروں گی
01:58چاہے اس کے لئے مجھے اپنی جان ہی کیوں نہ دینی پڑے
02:02جان تو تیلی اپنی حیل ہوں گی خوشی
02:06ہمارے اصلی دشمنہ سے رشتہ چھوڑے گی
02:08شادی کرے گی
02:10ہاں
02:12کروں کی شادی
02:14کروں کی شادی
02:16کریں نہیں
02:18ہمارے اصلی
02:19دیتی ہوں کہ تُو کیسے اپنی مرزی چلاتی ہے
02:22کیسے ہماری ذلت اور ہماری رسوائی پر اپنے
02:24خوشیوں کا محل تعمل کر دیا تو
02:26بس خوشی
02:28بہت ہو گیا
02:30ہم بھون نہیں
02:32ہم چمکی توجھے بتائے کی
02:34کچنی طاقت آ رہا ہے
02:36محبت سے بڑی کوئی طاقت نہیں ہوتی با جی
02:42محبت سے بڑی کوئی طاقت نہیں ہوتی باجی
02:44تو محبت میں سوغاوت کرنے منوں کا کیا انجام ہوتا ہے
02:49وہ تجھے اب چمکی بتائے گی
02:53کہاں ڈھونو میں تمہیں خوشی
03:00جانے سے پہلے خود تک پہنچنے کا کوئی راستہ تو بتا دیتی
03:05گم ہو چکا میں خود میں کہیں اب
03:10ڈھونڈ لینا ہمیں
03:14مشکل ہے اب ان اکھیوں میں
03:21عشق کوئی تمہیں
03:26موشی
03:40موشی
03:47موشی
03:48موشی
03:49موشی
03:58میرا نہیں بند کارنا بند پر اپنا ہی بند تیو زرار
04:12خوشی خوشی خوشی خوشی
04:25کیا دیکھ رہو
04:27کیا دیکھ رہو
04:30کچپینی
04:57کچپینی
04:59کچپینی
05:01کچپینی
05:05کچپینی
05:07کچپینی
05:09کچپینی
05:11کانیش
05:12موسیقی
05:38خوشی
05:40خوشی میں تمہیں کب سے جھول رہا ہوں تم یہاں
05:44تم لوگوں نے مجھے یہاں پر کیوں قید کر کے رکھا ہوا ہے
05:47کیا بھگاڑا ہے میں نے تم لوگوں کا
05:49مجھے باہر نکالو
05:51سمیرہ
05:53تم
05:55تم یہاں پر کیا کہی رہی ہو
05:57واہ
05:58خود قید کر کے سیاد کے چہرے پر حیرانی تو دیکھو
06:01پہلے تم نے جمشید کو قید کیا
06:03پھر تم نے مجھے یہاں پر بند کر دیا
06:05اور اب تم اسے پوچھ رہی ہو
06:07کہ تمہیں یہاں پر کس نے قید کی ہے
06:09آخر ہم لوگوں نے تم لوگوں کا بگاڑا کیا ہے
06:12تمہیں الزام تیراشی کے علاوہ زندگی میں کچھ اور آتا بھی ہے
06:16نہ تمہیں باہر چین تھا نہ اندر سکون ہے
06:18الزام
06:19تم نے خود تو خود اطراف کیا تھا
06:21کہ تم لوگوں نے جمشید کو یہاں پر قید کر کے رکھا ہوا ہے
06:24اور اسی سے ملوانے کے بہانے تو تم مجھے یہاں پر لے کر آئی ہو
06:28تم جادو کرنی ہو
06:30تم نے کوئی جادو کی ہے
06:32تم نے کوئی جادو کی ہے
06:33تب بھی تو میں بے سود ہو کے تمہارے پیچھے پیچھے یہاں تک پہنچ گئی
06:36ایک منٹ
06:37مس سمیرا
06:39مسس سمیرا جمشید
06:40ہاں ہاں وہی مسس سمیرا جمشید
06:42پلیز میری بات سنیں
06:44مجھے لگتا ہے کہ آپ کو اس تہخانے میں لانے والا
06:48واویلی کا چین ہے
06:49کوئی جین میں نہیں تھا
06:51وہ یہی چوڑیل تھی
06:53ہاں
06:54تم خود ہوگی چوڑیل
06:55اب ایک اور مرتبہ تم نے مجھے چوڑیل بولا
06:57تو میں تمہارا مون توڑ دوں گی
06:58اچھا
06:59پیرا مون اوچ ہوگی
07:00دروازہ کھولو پہلے
07:01اورتوں کی ترہا لڑو نا
07:03یہ تم مردوں کے پیچے کیا چھپی ہوئی ہو
07:05مجھے باہر نکالا پھر میں تمہیں بتاتیوں کہ کون کس کا مون اوچے گا
07:08آپ لوگ پلیز لڑنا تو بند کرے
07:10اری تم جلدی سے کھولو تاکہ میں اس کو سبق سکھا
07:13بابی یہ تالہ یہ پنجرا جنناتی ہے
07:15نہ ٹوڑتا ہے نہ کھلتا ہے
07:17کیوں نہیں کھل سکتا؟
07:18تم بھی تو اسی کیا کھانے میں تھے نا
07:19تم کیسے نکلے؟
07:20میں نے یہ تالہ نہیں کھولا تھا
07:22تو پھر کس نے کھولا تھا؟
07:23خوشی نے
07:24خوشی سے ہی کھولا ہوگا
07:26مگر کس نے کھولا تھا؟
07:27میرا مطلب ہے
07:33میرا مطلب ہے خوشی نے کھولا
07:35کمان خوشی علی؟
07:40بابی خوشی باق میری بات ستا ہے
07:44آرے؟
07:45تم لوگ کہاں جا رہے ہو؟
07:46مجھے یہاں سے باہر نکالو
07:48مستل کہیں گے؟
08:06گاڑی یہاں ہونے کا مطلب ہے کہ سمیرا یہاں آئی تھی
08:09گاڑی کو دیکھ کے تو نہیں لگتا کہ اس کے ساتھ کوئی زبردستی ہوئی ہے؟
08:20یعنی وہ اپنی مرضی سے گاڑی لاک کر کے اتری ہے
08:23تو پھر کہاں گئی؟
08:27بابی خوشی سے میں پیار بہت کرتا ہوں پسند ہے مجھے کو لڑکی؟
08:33پسند ہے مجھے کو لڑکی
08:35اور ہم نے دوسرے سے پرامس کی ہے کہ
08:40ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے اور
08:42ہمیشہ ایک ساتھ رہیں کہ جیسے بھی حالات ہوں
08:45بس پر پرابیم ہی ہے کہ
08:48خوشی ایک
08:50جن سا بھی ہے
08:51کیا؟
08:52مجھے
08:54علی یہ
08:55یہ تم
08:56اسنا اسنا پیز
08:57اسنا پیز
08:58یہ تم کیا کہہ رہے ہو؟
08:59وہ ایک جن ہے؟
09:04مثل
09:05مجھے
09:06علی تو
09:07تم مزاک کر رہے ہو نا؟
09:08نہیں بابی میں مزاک نہیں کر رہا میں
09:10میں سچ کہہ رہا ہوں
09:11پرامس
09:12میں سچ کہہ رہا ہوں
09:13وہ ایک جن ہے
09:14علی تب ایک جن سے شادی کیسے کر سکتے ہو؟
09:16اسا کبھی بھی نہیں مانیں گے
09:18مجھے
09:19مامی میں اس سے بہت محبت کرتا ہوں میں نہیں رہ پانگا اس کے بغیر
09:23اب پلیس سمجھیں
09:24ملے تم پانکل ہو گئے ہو
09:26ایسا نہیں ہو سکتا
09:27اور ہم اس کے ساتھ کیسے رہیں گے
09:29کیا ساری زندگی ہم ڈرگ در کے گزار دیں گے
09:30نہیں نہیں مامی
09:31وہ بلکو بھی ویسی جنہیں ہیں جیسا
09:33جیسا ہمیں بتایا جاتا ہے اور جیسی کہانی ہوتی ہیں وہ
09:36ایک بات سی لڑکی ہے بہت ناظر پیاری سی
09:38مجھے یقینی سے آپ اس سے ملے گی تو
09:41کوئی اس سے پیار ہو جائے گا
09:43جا
09:45اب رسرا سوچیں
09:47آپ کی کتنی حلپ کرے گی گھر میں
09:49سارے کام یوں یوں کر دے گی
09:51کتنی حلپ ہوگی آپ کی
09:52اور بھی بہت سارے فائدے ہیں جو میں خود بھی
09:55ایکسپور کر رہا ہوں
09:57آپ کو ساتھ ساتھ بتاتا رہوں گا
09:59لیکن
09:59سکا کرتا ہوں
10:01سمیرہ ادھر آئی ہے
10:10یار آپ کل ہی تو یہاں سے گئے
10:12اب دوبارہ آگے تاویز بھی نہیں
10:14آپ کے پاس دوبارہ قید میں جانا ہے کیا
10:16میری بیوی ادھر آئی ہے ست صاحب
10:18ہاں آئی تھی چلی گئی
10:20وہ واپس نہیں گئی وہ اسی حویلی میں ہے
10:23سمیرہ
10:24سمیرہ
10:26کہاں تم
10:27اندر کہاں آ رہے ہو یار
10:29تاویز تم نے پیناوا نہیں ہے
10:31جنوں کو اگر پتا چل گیا نا
10:32تو بھارہ تمہاری خاتر تباز ہوگی
10:34ایسا کیسے ہو سکتا ہے اسد صاحب
10:36سمیرہ یہاں آئی ہے
10:38ہماری گاری باہر کھڑی ہے
10:41وہ یہاں سے واپس نہیں گئی
10:44کہیں وہ ان جنوں کی ہتھیں تو نہیں چڑ گئی
10:47اور انہوں نے اسے وہیں تیخانے میں تو نہیں کہت کر رکھا
11:01سمیرہ تم یہاں ہو
11:03جمشید تم آگئے
11:07تم ٹھیک تو ہو نا
11:08ہاں میں ٹھیک ہوں
11:09تم کہاں چلے گئے تھے
11:11میں نے تمہیں اتنا تلاش کیا ہے
11:13تم مجھے چھوڑ کے کیوں چلے جاتے ہو
11:15سمیرہ تم روک کیوں رہی ہو
11:17میں ہمیشہ کے لئے تھوڑی نہ گیا تھا
11:19وہ تو مجھے حویلی کے جن نے قید کر لیا تھا
11:21جن نے
11:25یہ لوگ سچ بول رہے ہیں
11:27اب آگیا تمہیں یقین
11:29اب تو تمہارے میاں نے بھی گواہی دی دی ہے
11:31نہیں
11:33جمشید یہ لوگ بہت تیز ہیں
11:35تم ان کی باتوں میں مت آؤ
11:37یہ سب کچھ خود کرتے ہیں
11:39اور بعد میں نام جنوں کا لگا دیتے ہیں
11:41میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
11:43مجھے حویلی کے جن نے قید کیا تھا
11:45تمہاری آنکھیں دھوکہ بھی تو کھا سکتی ہیں
11:47تمہیں نہیں پتا
11:48عجیب پاگل ہو رہا تو تم
11:49میری بات کا یقین کیوں نہیں کر لیتی
11:51جمشید پوری دنیا کو پتا
11:53کہ تم سب سے بڑے بے وکوف ہو
11:55اور تم یہاں پہ کھڑے وے مجھے بول رہو کہ میں پاگل ہوں
11:57یہ صرف تمہارے گھر والے ہی سمجھتے ہیں
11:59باقی دنیا الحمدللہ
12:01تمہیں ہی پاگل اور بے وکوف سمجھتی ہیں
12:03اچھا ایک دفعہ یہ تعلق
12:05کھل لینے دو تمہیں باہر آنکھ میں بتاتیوں کہ پاگل کون ہے
12:07میرا خیال ہے تمہیں اندر ہی رہنا چاہیے
12:09یہ ہی تمہارے لیے بہتر جگہ ہے
12:11ارے یار یہ لڑائی کا وقت نہیں ہے پلیز
12:13یہاں سے نکلنا کیسے یہ سوچیں
12:15تو آپ لوگ کیا وقت ایک کا لڑتے ہیں
12:17ہم لوگ تو کہیں بھی شروع ہو جاتے ہیں
12:19میرا خیال میں علی ہمیں
12:21یہ تعلق کھولنے کے بارے میں سوچنا چاہیے
12:23اصد یہ تعلق نہیں کھل سکتا
12:25فی الحال صرف جمشید صاحب کو یہاں سے باہر لے جانا ہے
12:27کیونکہ انہوں نے تاویز نہیں پہنا ہوا
12:29دل سے یاد کرو گے تو آزر تو آئے گا نا
12:47تم لوگ وہاں کیا لگا
12:49آزر کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو بھی بلا لوگے
12:54جس سے چاہے ملاقاتیں کرو گے
12:56یہ گھر تمہارا نہیں ہمارا ہے
12:58جس پر تم نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے آزر
13:02اور بہت جلد اس کھر کو ہم تمہارے ناپاک وجود سے پاک کر دیں گے
13:06یہ کمزور دھاگوں کے تاویز پہن کر تم لوگ خود کو شیر سمجھنے لگیا
13:23لیکن یہ مت بھولنا
13:25کہ تم سب میرے سامنے بے بس ہوں
13:29بلکل اسی طرح
13:31جس طرح تمہارے باپ دادا میرے سامنے بے بس دے
13:35میں نے انہیں بھی فنا کر دیا
13:37میں تم لوگوں کو بھی مار ڈالوں گا بس
13:40مجھے موقع ملنے کا انتظار ہے
13:45اور وہ موقع
13:47مجھے جل دیا پدیر مل ہی جائے گا
13:50موسیقی
14:00موسیقی
14:06تم نے ایک کو میری قیاد سے چھڑایا تھا
14:15دیکھ لو
14:16اب دونوں میری قیاد میں ہیں
14:19اور بہت جلد تم سب بھی اسی قیاد میں سڑھو گے
14:36آزر بھائی آزر بھائی خدا کا باستہ ہے مجھے اس کے ساتھ یہاں قیاد نہ کریں
14:40کہیں بھی اور قیاد کریں
14:41بے وکوف آدمی یہ تم کیسی باتیں کر رہے ہو
14:45تو دماغ تو ٹھیک ہے
14:46ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں
14:47گھر پہ جب لڑائی ہوتی تھی
14:49تو کم از کم میرے پاس باہر جانے کا آپشن تو ہوتا تھا
14:52اب یہاں کہاں سے باہر جاؤں میں
14:53اچھا
14:54تو تم اسے اتنا ہی تنگ ہو تو مجھے تم چھوڑ کیوں نہیں دیتے
14:57شروع شروع میں تمہاری محبت میں آ کے
14:59پچاس لاکھ حق مہر جو لکھوا دیا تھا
15:01تمہیں چھوڑ دیا تو اتنے زیادہ پیسے کہاں سے لاؤں گا میں
15:04فالہ
15:05احمق آدمی دیکھ رہے ہیں آپ لوگ
15:08یہ ہے میرا شوہر
15:09بھائی آپ لوگ کے گھر کا معاملہ ہے
15:11اب ہم اس کے بھرے میں کیا کہہ سکتے ہیں
15:13حسد ہم یہ تعلہ توڑ دیتے ہیں
15:15تعلہ ہی تو ہے
15:15ان کو آزاد بھی تو کرنا ہے
15:17بھائی میں نے آپ سے کہا تھا نا یہ تعلہ نہیں ٹوٹ سکتا
15:27مجھے قید کر دینے سے میری سوچ
15:31میرے جذبات میرے ایسا ساتھ تو نہیں
15:33بدل جائیں گے نا باجی
15:34تمہارا دماغ تو ٹھک آنے آ جائے گا نا
15:37میں نے تمہاری اڑنے کی تمام طاقتیں
15:38سلپ کر دی ہیں خوشی
15:39یہاں سے بھاگنے کا سوچنا بھی مت
15:42ورنہ ایسا بجھوگی
15:44سو سال تک جسم سے نشان نہیں جائے گا
15:46تم نے ہم سے بغاوت کرنے کا
15:48سوچا بھی کیسے
15:49بغاوت
15:50میں نے کونسا نیا ملک بنانے کا اعلان کر دیا ہے
15:53محبت بغاوت نہیں
15:55ہر جن کا حق ہے باجی
15:56تہشدہ رشتے سے بھاگنا بغاوت ہے
15:59انسانوں کے ساتھ تعلق قائم کرنا بغاوت ہے
16:01ہمارے ازلی دشمنوں کے ساتھ
16:04دل لگانا بغاوت ہے خوشی
16:05شکر کرو میں نے ابھی آزر کو نہیں بتایا
16:08ورنہ نہ جانے وہ تمہارا کیا حشر کرتا
16:11ایک نہ ایک دن تو ساری دنیا کو پتا چلی جائے گا
16:13خوشی میں یہ سب نہیں کرنا چاہتی
16:15مجھے مجبور مت کرو
16:17میرا تمہارے علاوہ ہے ہی کون
16:20تم میری ایک لوٹی بہن ہو
16:22ایک تمہارے ایک آزر بس
16:24میں تمہیں دنیا کی تمام خوشیاں دینا چاہتی ہوں
16:28نظر آرہ
16:30اس طرح
16:31جازم ہمیں مار ڈالے گا
16:34سمین تنگ کر دے گا ہم پر
16:37آزر اتنا طاقتور ہونے کے باوجود
16:39اس کے سامنے بے بس ہے خوشی
16:40تم جانتی ہو یہ سب
16:42میری زندگی میں اب علی کے علاوہ کوئی نہیں آسکتا
16:45ایم سوری با جی
16:47ٹھیک ہے
16:49علی تمہاری زندگی میں تب آئے گا
16:51جب وہ اس دنیا میں رہے گا
16:53ہل میک شور اف ایٹ
16:56آپ علی کا کچھ رہی بگار سکتی
16:58سنری ہے نا آپ
17:00اگر علی کو کچھ ہوا تو میں آپ لوگوں کو چھوڑوں گی نہیں
17:03سنری ہے نا آپ
17:04نہیں کروں گی میں جازم تشاہ دی
17:06جائے کچھ بھی ہو جائے
17:08اچھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
17:14ایک تالہ ہی تو ہے کیوں نہیں ٹوٹ سکتا
17:17جب علی کہہ رہے کہ نہیں ٹوٹ سکتا تو نہیں ٹوٹ سکتا کیوں بحث کر رہی ہو زارہ
17:21بحث کی بات نہیں ہے آسکر
17:22ہم اسے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر تو نہیں بیٹھ سکتے نا یہ جانتے بوجھتے ہوئے کہ اس حویلی میں دو انسان قید ہیں
17:28سکون سے کیسے رہ سکتے ہیں ہم
17:30بھابی آپ سے کس نے کہہ دے کہ ہم سکون سے بیٹھے ہیں
17:33مجھے پورا یقین ہے کہ دادا جان کی بتائیوی پہیلیوں کی مدد سے
17:37ہم اس مسئبت کا خاتمہ کھڑ لیں گے
17:39لیکن کیسے علی
17:41ہم نے کوشش تو کی تھی لیکن اب تک کچھ بھی پل لینی پڑا
17:44بھائی ایک سرہ ملا ہے
17:46ہم انشاءاللہ ضرور کامیاب ہوں گے
17:49مجھے تو لگتا ہے کہ اس حویلی میں رہنے کے لینا نماز ہی ہماری سب سے بڑی ڈھال بن سکتی ہے
17:56نماز کا ٹائم نکل رہا ہے بھائی
17:58میں تو پڑھ کے آؤں
18:05تینکیو بھابی
18:07اپنے بھائی کو خوشی کے بارے میں نہیں بتایا
18:10اگر علی
18:11تم اپنے بھائی کو یہ بات کیوں نہیں بتا رہے ہو
18:14اس ٹھوڑا وقت چاہیے بھابی
18:16پتہ نہیں خوشی کس حال میں ہوگی
18:18ابھی ہمیں خوشی کے جنات قبیلے کی بھی مخالفت کا سامنا ہے
18:22میں اپنے گھر پر کسی قسم کی کوئی مخالفت نہیں چاہتا جائے
18:25ہم
18:26بات تو صحیح ہے
18:27اثر ویسے بھی مشکل سے مانیں گے
18:30اگر سچ کہوں علی
18:33یہ جنگ سے شادی والی بات مجھے بھی کچھ حضم نہیں ہو رہی
18:36تم کوشش تو کرو
18:38کیا پتہ تمہیں کوئی انسان لڑکی پسند آتی
18:41بھائی مجھے اس بارے میں کوئی بحث نہیں کرنی ہے
18:43آپ بھی شروع ہو گئی ہیں
18:45بی بی جی
18:49تین چار دن کی چھٹی چاہیی تھی
18:51تین چار دن اکٹھے
18:54چاچا آپ چلے جائیں گے تو ہمارا کیا ہوگا
18:57بی بی جی سال بر سے گاؤں نہیں گئے ہوں
18:59اور نواسی کی شادی بھی ہے تو میں نے سوچا حاضری لگا لوں
19:03اگر آپ اجازت دیں تو
19:05اب ٹھیک ہے چاچا آپ جائیں
19:08کوشش کیجئے کہ تھوڑا جلدی آ جائیں
19:11اور یہ اپنا تعویز مجھے دیتے جائے
19:13جی سرکا
19:19تمہیں اس تعویز کا کیا کروگے
19:21سمیرہ اور جمشید تو تیخانے میں قید ہیں
19:23ان وہ تعویز ان کے کس کام کا
19:25مجھے لگتا ہے نادیا
19:27نہیں مدد کر سکتی ہے
19:29مم
19:45نادو
19:46ممہ آپ ناک کر کے کیوں نہیں آتی ہے
19:49میں نے کیا تھا ناو
19:50میں نے کیا تھا ناو
19:51میں نے کیا تھا ناو
19:53میں نے سونا ہی نہیں
19:55واو
19:56میں نے چاہی بنایا
19:57شو؟
19:58ممہ آپ
19:59مجھے تو اچھی نہیں لگ رہی
20:01واو
20:02ایسو ناو
20:03میں نے اس میں دیتے ہیں
20:05ممہ آپ نے اپنے پیش بھی نہیں
20:07تو میں بہت پسند ہے
20:11ممہ آپ پتہ نہیں مجھے کیا ہوگیا
20:13ممہ آپ پتہ نہیں مجھے کیا ہو گیا
20:16میں ہر وقت ان کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں
20:19میرے ذہن میں اور کوئی بات ہی نہیں آتی
20:21آپ کو کیا لگتا ہے
20:23ان کو بھی میں پسند ہوں گی نا
20:25افکورس پسند ہوں گی نادو
20:27میری بیٹی ہے یہ اتنی پیاری
20:29یہ کیسے ہو سکتا کہ کسی کو پسند آئے
20:31لیکن پھر وہ مجھ سے رابتہ کیوں نہیں کر رہے ہیں
20:33اگر ان کو میں پسند ہوں
20:35تو ان کو بھی تو ہر وقت
20:37میرے بارے میں سوچنا چاہیے نا
20:39مہاں سگنلز ہی آرہے مگر یہاں تو آرہے نا
20:41دو دن ہو گئے
20:43ایک قول نہیں آئی ان کی
20:47ہلو
20:49فائنی بھی آپ کا ہماری آد آئی گئی
20:51آمہ نادیا
20:53اچھا سنو تم بیز یہاں سکتی ہو
20:55میرے پاس حویلی
20:57حویلی؟
20:59اب بلکل ابھی آ جاؤں
21:01نا وہ چنگیز چاچا
21:03دو چاہ روز کے لیے جا رہے ہیں
21:05تو میں نے ان سے ان کا تاویز بورو کر لیا
21:07یہ بہت اچھی بات ہے پھر تو میں بھی سیف رہوں گی
21:09ہاں یار
21:11پلیز آجاو
21:13آجاو
21:15بس راستے جتنا ہی ٹائم لگے گا
21:17I was also missing you
21:19میں آتی ہوں پھر ٹھیک ہے
21:21bye
21:23missing you
21:27ماما
21:29مجھے لگا مجھے پسند ہی کرتے مگر
21:31he likes me
21:32آپ کو پتنے نے مجھ سے کیا تھا
21:33کیا؟
21:34but he really needs me
21:35آپ کو جانا پڑے گا
21:36میں کپڑے سے یہ ہی پہن لوں
21:37پیکنگ بھی کرنی ہے
21:38پیکنگ بھی کرنی ہے
21:39تین دن تو راؤں گی میں وہاں پہ
21:40of course
21:41موسیقی
21:43موسیقی
21:44موسیقی
22:05کہاں تھی تم؟
22:06میں تمہیں دیکھنے کی کوشش کی لیکن نظر نہیں آئیں
22:09تم نے بھی سلمانی اس آر کینچنے شروع کر دیا ہے۔
22:11حاضر مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
22:13خوشی کے ساتھ کیا کروں؟
22:15اب کیا ہو گیا ہے؟
22:17تمہیں بتایا تھا نا وہ کسی صورت جازم سے شادی کے لیے تیار نہیں ہو رہی۔
22:21ہر طریقے سے سمجھایا ہے۔
22:23پیار سے، ڈرہ دھمتا کر، بزرگوں کے واسطے دی ہیں۔
22:28وہ مان ہی نہیں رہی۔
22:30اس کا ایک ہی حل ہے۔
22:33تم سب کچھ جا کے سردار جازم یا اس کے باب آپ کو بتا دو۔
22:37پھر وہ جانے اور خوشی جانے۔
22:38میری اکلوتی بہن ہے وہ آزر؟
22:41ہم لوگوں کو بتا دیا تو پتا نہیں وہ اس کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟
22:46اپنے ہاتھوں سے اسے آگ میں تو نہیں جھونک سکتے نا؟
22:49ہم مور کر بھی کیا سکتے ہیں چمکے۔
22:53پھلحال تو میں نے اسے تالاب پہ قید کر دیا ہے۔
22:57تالاب پہ؟
22:59مگر وہاں تو عمر قید کی مجرموں کو زنجیروں سے باندھا چاہتا ہے۔
23:03خوشی نے ایسا کیا کیا ہے؟
23:05کچھ دن وہاں رہے گی تو اس کی اکلٹک آنے آ جائے گی۔
23:08شادی سر پہ اور وہ بھاگنے کے چکروں میں ہے۔
23:11وہ بھاگ کر جائے گی بھی کہاں میں چاہ رہی ہے۔
23:14وہ جہاں بھی جائے گی ہزاروں نظریں اس پر لگی ہوں گی۔
23:17وہ شہر ہو جنگل ہو ہے اب اے آبان۔
23:20ہماری نسل ہر جگہ موجود ہے چمکے۔
23:23ہاں وہ تو ہے۔
23:26خیر جب تک اس مسئلے کا حل نہیں نکلتا اس کا وہیں رہنا ٹھیک ہے۔
23:30خیر میں نے تمہیں کچھ خبری دینی تھی۔
23:35میں نے جمشید کو پھر سے کیپ کر لیا۔
23:37کیا؟ کیسے؟
23:39حویلی کے باہر گاڑی کھڑی تھی۔
23:41اس نے دیکھ لیا ہوگی۔
23:43آیا تھا بیوی کو ڈھونڈنے۔
23:45تعویز کے بغیر۔
23:47ان تعویز والوں کو پتھائے سارے تہخانے میں ہیں۔
23:51تم نے سنا نہیں تھا کہ یہ تالہ نہیں کھولے گا۔
23:56یہ تلسمی تالہ ہے۔
23:58اچھا۔
24:01تو تمہیں اب یقین آ گیا جنوں پر۔
24:05ظاہر ہے جمشید۔
24:07اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے بعد تو یقین آئے گا نا۔
24:10لیکن مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آ رہی۔
24:13کہ جب تم قید سے نکلے ہیں تو تم نے مجھے جنوں کے بارے میں کیوں نہیں بتایا؟
24:17تو وہ تمہیں تھا ہی نہیں۔
24:19وہ تو جن تھا جو میری شکل میں تم سے ملا تھا۔
24:23آئے اللہ۔
24:25جب جن میں تو اس کو گھر لے گئی تھی۔
24:27چلو شکر ہے اس نے تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔
24:32تب ہی تو میں سوچوں کہ تم ایک تم گھر سے گائب کیسے ہو گئے؟
24:36یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ وہ میں تھا ہی نہیں۔
24:41ہاں اب تو مجھے سمجھ آ گیا ہے۔
24:44لیکن تم مجھے یہ بتاؤ کہ ہم لوگ یہاں سے لکھ لیں گے کیسے۔
24:48ہائے اللہ۔
24:50اب کیا ہوا؟
24:52توت رکھا تھا چھولے پر اور گھر سے نکلتے پر چھولا تو بند کیا ہی نہیں۔
24:56تم سے کبھی کسی اچھے کی امید ہے؟
24:58اچھا؟
24:59تم نے تو جیسے گھر کو بہت جنات بنا کے رکھا ہوا ہے نا؟
25:02یار آزر بھائی۔
25:04آزر بھائی مجھے کہیں اور کہت کر دو یار۔
25:06چلانا بند کرو تم۔
25:08ہر وقت چھکتے رہتے ہو۔
25:16آخر آپ مجھے کب تک قید کر کے رکھیں گی باجی؟
25:21میں فیصلہ کر چکی ہوں کہ مجھے زندگی میں کیا چاہیے؟
25:27اگر میری زندگی میں علی نہیں تو میں نے تو ویسے بھی مر جانا ہے۔
25:32آپ یہ ظلم کر کے بھی دیکھ لیں۔
25:38میں نے سوچ لیا ہے۔
25:41اگر میری زندگی میں علی نہیں تو آپ کی بہن خوشی بھی نہیں۔
26:02لی گر دیکھیں
26:32اچھا وہ کام کان سے شروع کرنے
26:34اچھا لسن
26:35مجھے وہ دیوار مل گئی جہاں پر دو پہر کے دو بجے آدھے کت کا ساہی آتا ہے
26:38that's great
26:40اس کا مطلب پہلی پہلی کا سرہ ہمارے ہاتھ میں ہے
26:43of course لیکن
26:44آج تو چار بج گئے ہیں
26:45time گوشت گیا
26:46no problem
26:47ہم کئی کر لیں گے
26:49میں تو ایسی بھی ہفتے بھر کے کپڑے بھر کے لے کے آئی ہوں
26:51okay بیسے میں نے بھائی بھاپی کو بتا دی ہے کہ تم رہنے آ رہی ہو
26:54اب بہ گئے
26:54بہ گئے
26:55اچھا
26:55چاہا
26:58چاہا
27:02بھاری ہے
27:03نہیں نہیں
27:04بالکل لیں
27:04اس لٹکی کی مدد سے
27:21میں خوشی کے دل میں علی کے لیے نفرت پیدا کر سکتی ہوں
27:24یہ کیا تم کھالی اس کے اندر چمچ ہلا رہے ہو
27:33کھالی نہیں ہے
27:35تیل سے بھرا ہوا ہے
27:37پیچھے اٹھو
27:41اب تم چمچ ہلاو
27:47اور پلیس اس کو جلنے نہ دینا
27:49اچھا
27:50یہ کام تو تم خود بھی کر سکتی ہو
27:52یہ کوئی اتنی روکیٹ سائنس تو نہیں ہے
27:53اسلام علیکم بھائی بھائی
27:55اسلام علیکم زہر آپی
27:58اسلام علیکم اسلام علیکم بھائی
27:59سلام بھائی
28:01چنگے ساتھا کا دے دی تاویز ان کو
28:05جی بھائی
28:06گاڑی سے اتر پی پناہ دیا تھا
28:09زہر آپی کوئی ہلپ چاہیے
28:11نہیں نہیں
28:12بس ابھی میں یہ میٹ ڈال کے بھون دوں گی
28:14اور پر یہ تیار ہے
28:15ارے بھائی آپ آگی ہیں نا شیف نادیا
28:17یہ آپ کی ہلپ کر لیں گی
28:18ہم چلتے ہیں
28:19چلو علیک جا کے چیڑی چکا کھلیں
28:21اچھا سنو
28:21باہر مات جانا
28:23کیونکہ یہ تیار ہو جائے تو میں سوچی تھی
28:24وہ سمیرہ اور جمشید کو کھانا ہی دے دیں گے
28:26لیکن میں دینے بلکل نہیں چاہوں گی
28:28تم دیکھر آگے
28:28بھائی تم تو ایسے بات کری
28:30جسا پتنی پڑوس میں جا کے کسی کو کھانا دینا ہے
28:32میچے تیخانے میں ہی بند ہے
28:34جا کے ڈال دیں گے روٹی پانی انہیں کیا ہو گیا
28:36سمیرہ تیخانے میں
28:37وہ ایکچلی
28:39جنہوں نے جمشید کو بھی پکڑ لیا ہے
28:42اور وہ دونوں میاں بیوی تیخانے میں ہی ہوتے ہیں
28:45میگا پھر تو میں پولیس کو انفارم کرنا چاہیے نہیں
28:48نہیں نہیں
28:48اس مسئلے کا حال ہم خود نکالیں گے
28:50پولیس کو انوالو نہیں کر سکتے
28:52ایسے بلا حاجہ میں حویلی کی بدنامی ہوگی نا
28:54کہ ہم نے پولیس کو انوالو کیا تو
28:56اور ویسے بھی آسیب زدہ آویلی کی کوئی قیمت تھوڑی رہ جائے گی
28:59اسی لیے تو یار تمہیں بلایا
29:01تاکہ ہم مل کر وہ پہلیاں سولف کر سکیں
29:03مجھے لگتا ہے کہ اگر ہم نے وہ پہلیاں سولف کر لی
29:06تو ہماری ساری مشکلیں حل ہو جائیں گے
29:09اور صرف وہ پہلیاں حل کر کے ہی
29:10ہم اس گھر کو جنہوں کی قبضے سے چھڑوا سکتے ہیں
29:13آپ سب بلکل پریشانمت ہو
29:15میں آگئی ہوں نا
29:16ہم ساری پہلیاں سولف کر لیں گے
29:18ٹھیک ہے
29:20سلو یار پھر ان پہلیاں پہ کام شروع کرتے ہیں
29:22یہ کریں گے اب پہلیاں سولف
29:32مڑی آئی کو پیچن جاسوس
29:34کر لے گی وہ
29:36ہوت تو تم سے کچھ ہوتا نہیں ہے
29:38کام چور گئیں گے
29:39اب ہل جاؤ یہاں سے
29:40تمہیں نے کہا ہے کہ کھڑے ہو جاؤ یہاں پر
29:41تو مہاں ہو کہ نہیں کھڑے ہو سکتے ہو
29:43سر پہ کھڑے ہونے کا تھوڑی کا ہے
29:45خوشی ہے تمہیں کیا حشر بنا لیا
29:48اور وہ بھی ایک انسان کے پیچھے
29:50انسان بہت دھوکے باز ہوتے ہیں
29:54تمہیں کیوں سمجھ نہیں آرہی
29:55دھوکہ ہم دیتے ہیں باجی
29:57مکر کرتے ہیں
29:59فریب دیتے ہیں
30:01چھوٹ بولتے ہیں
30:03انسان سارے برے نہیں ہوتے
30:06یہ ہم ہے
30:07ہماری فطرت میں ہی دھوکہ ہے
30:09اچھا
30:10تبھی وہ وہاں پر مزے کر رہا ہے
30:12علی نادیا کو گھر لے آیا ہے
30:14اور وہ اس کے خاندان کی خدمتوں میں لگی ہوئی ہے
30:17ان کے دل میں اپنا مقام بنا رہی ہے
30:20سہری بات ہے
30:22اس گھر کی ہونے والی بہو جو ٹھہری
30:24پھر دھوکہ
30:26پھر جھوٹ
30:29علی مجھ سے بے وفائی کر ہی نہیں سکتے
30:31اور اگر میں تمہیں یقین دلا دوں
30:34کہ وہ انسان زیادہ تمہیں بے وکوف بنا رہا ہے
30:36پھر
30:37ایسا ہو ہی نہیں سکتا
30:39علی مجھے دل سے چاہتے ہیں
30:41اور میں جانتی ہوں ان کی محبت سچی ہے
30:44میری بہن تم بہت معصوم ہو
30:48تم نہیں جانتی کہ انسان کتنے گھٹیاں اور خودغرض ہوتے ہیں
30:52تم نے تو تمام عمر بیابانوں میں گزاری ہے
30:55تمہیں ان کا اندازہ نہیں ہے
30:57نیا اور آذر صدیوں سے ان کے درمیان رہ رہے ہیں
31:00ہم ان کی رگ رگ سے واقف ہیں
31:02یہ تو اپنوں کے سگے نہیں ہوتے
31:05تم تو پھر ایک جنزادی ہو
31:07یہ جھوٹ ہے
31:08میرے علی ایسے نہیں ہے باجی
31:11ان کی محبت سچی ہے
31:13صرف ایک بار
31:15ایک بار میری بہن بن کر دیکھیں
31:19میری محبت کو سمجھیں
31:20میں نے زندگی میں آپ سے کبھی کچھ نہیں مانگا
31:24ہمیشہ آپ کا احترام کیا
31:26آپ کی خدمت کی
31:29اور آگے بھی زندگی میں کبھی کچھ نہیں مانگوں گی
31:33اس میری یہ خواہش پوری کرتے ہیں
31:36مجھا علی کے ساتھ زندگی گزارنے کا محقہ دے دیں
31:39پلیس باجی
31:42پلیس
31:44ٹھیک ہے
31:46میں سمجھ گئی
31:48تم میں ایسے نہیں مانو گی
31:52اب میں تمہیں یقین دلاؤں گی
31:55کہ علی تمہاری محبت سے کھیل رہا ہے
31:58شاید وہ تمہارے ذریعہ اس حویلی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
32:01یا تمہاری جادوی طاقتوں کا استعمال کر کے
32:03اپنی خواہشات کی تکمیل کرنا چاہتا ہے
32:06خیر
32:07جو بھی ہے
32:09اب میں تمہارے پاس ثبوت لے کر آؤں گی
32:13دیکھنا خوشی
32:22اور کتنی دیر ہے بھابی
32:26تھگیاں پہرہ دے دے دیتے
32:27اس دنوں میں نے ٹلی تھوڑے سے برتن رہ کے ہیں
32:30میں صد سے کہہ دیتی ہی وہ بزی ہیں
32:32اکیلے تو مجھے سمیلی میں رات کے وقت وحشت ہوتی ہے
32:36یار میں نے پہیلیوں پہ بھی کام کرنا ہے ابھی
32:38نادیا کو بھی اس لیے بلایا گیا
32:40اچھی طرح میں جانتی ہوں کہ تم نے نادیا کو کیوں بلایا
32:44نہیں بھابی ایسی کوئی بات نہیں ہے آپ کو تو سب پتا
32:49تم بتا چکے ہو مگر مجھے تمہاری کسی بات کا یقین نہیں ہے
32:53یار خدا کی قسم خوشی کے لاوہ کوئی نہیں ہے
32:56آہستہ بولو
32:57حسد نے سن لی ہو نا تو
32:59ساری ساری ساری
33:01تم ایسے کرو جاؤ یہاں سے
33:03میں آ جاؤں گی جاؤ
33:04تھانکیو
33:19جمشید بات سنو
33:21اب کیا ہوا
33:24تم تو پہلے بھی یہاں پر قید تھے نا
33:27تو تو اب یہاں سے کیسے نکلے تھے
33:29تو وہ تو جنوں کے خاندان میں سے ایک فرد نے ہماری مدد کی تھی فرار ہونے میں
33:34کیوں بھائی
33:34انہوں نے تمہاری مدد کیوں کی تھی
33:36بس کی تھی اس کی مرضی
33:37یہ تمہ اتنا چڑ کیوں رہے ہو
33:39کیا انسان قید میں رہ کے بات نہیں کر سکتا
33:41سمیرہ کوئی کام کی بات ہو تو سننے میں اچھا بھی لگتا ہے
33:43تمہاری فضول کی بکواس نہیں سن سکتا میں روز
33:46ہاں بھائی
33:48شادی سے پہلے تو میری ہر بات تمہارے کانوں میں شہد گھولتی تھی
33:51اب تو تمہیں ہر بات بکواس ہی لگے گی نا میری
33:53اور اب کانوں میں پگلا ہوا سی سا ڈلٹا محسوس ہوتا ہے
33:56اس لیے چپ کرو
33:57یہاں سے نکلنے کے بعد نہ میں سب سے پہلے تم سے کھلا لوں گی
34:00دیکھ لینا تو
34:01کاش میں وہ دن دیکھ سکوں
34:03عزر بھائی
34:05عزر بھائی
34:08کیا بات ہے جمشید
34:12کیوں بار بار آواز دیتے ہو
34:15وہ
34:16عزر بھائی جان
34:17آپ کی حویلی میں کوئی دوسرا تیہ خانہ نہیں ہے
34:20پلیس مجھے وہاں شفٹ کر دیں
34:22میں تنگ آگئے ہوں اس عورت سے
34:24جمشید
34:25ان کا نام عزر بھائی جان ہے
34:27یہ تو کسی ملک کا نام نہیں ہے
34:29دیکھ رہے ہیں کتنا مشکل ہے اس عورت کے ساتھ رہنا
34:32اگر تم چاہو
34:34تو میں تمہاری مشکل آسان کر سکتا ہوں
34:38وہ کیسے
34:39دیکھو جمشید
34:41میری تم سے کوئی ڈائریک دشمن ہی نہیں ہے
34:45تم بغیر اجازت میرے گھر میں کودے
34:48میں نے سزا کے طور پر تمہیں قید کر لیا
34:51دراصل مجھے
34:53انسان جمع کرنے کا شوق ہے
34:55ہو بھی ہے میری
34:57جیسے
34:59تم لوگ سکے اور
35:01ٹکٹے جمع کرتے ہو
35:02الکل ویسے ہی
35:03عزر بھائی جمشید کی بہن کو بھی
35:05جوتے جمع کرنے کا بہت شوق ہے
35:07اس کی ارماری میں ایک سے ایک
35:09کالا جوتا پڑا ہوتا ہے
35:10علی اور اس کے خاندان سے
35:16ہماری ازلی دشمنی ہے
35:19نفرت انگیز دشمنی
35:22اگر تم دونوں
35:24اس تہخانے سے آزاد ہونا چاہتے ہو
35:26تو تمہیں میرا ایک کام کرنا ہوگا
35:30عزر بھائی مجھے بتائیں
35:32میں اس جہانم سے نکلنے کے لیے کچھ بھی کروں گا
35:35انہوں نے تعویز پہنے ہیں
35:37ہمارا بس نہیں چلتا
35:39مگر وہ پھر بھی دھڑلے سے
35:41ہمارے گھر میں رہ رہے ہیں
35:43یہ سب مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
35:46جب تک
35:48تم میرا کام نہیں کرو گے
35:49تمہاری بیوی زمانت کے طور پر
35:53میری قید میں رہے گی
35:54اور کام کیا ہے عزر بھائی
35:58تمہیں عصد
35:59علی
36:01زارہ
36:03اور چنگیز
36:05چاروں کو جان سے مارنا ہوگا
36:09دل کا ہے یہ بن جارا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended