Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Jin Ki Shaadi Unki Shaadi ep 22 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دل کا ہے یہ بنجارا بنجارا
00:11ارے چنگیس اچھا آپ آگے ہیں
00:14ہم تو مایوس ہو گئے تھے ہمیں لگا آپ نہیں آئیں گے
00:17آپ تو حسین کا سامپ نکلی
00:25آپ بھی نہیں ناگے نہیں
00:26دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے
00:28میں اپنے بھائی کی شادی آپ کے گھر میں نہیں ہونے دوں گا
00:32نظم سے محبت ہو چکی تھی
00:33اور محبت
00:35ہر قسم کے خوف کو ہرا دیتی ہے
00:38چنگیس اچھا جاگیاں کے ریل ست کی ذات
00:42آسد تو چھوڑے دکھو
00:43آسد بھائی پر حملہ کر دیا ہے
00:46کیا؟
00:48ہاں
00:50لیکن انہوں نے تو تعویز پہنا ہوئے ہیں
00:52پتہ نہیں ابھی اس وقت ان کے گلے میں کوئی تعویز نہیں ہے
00:55ہمیں فوراں حویلی پہنچنا ہوگا
01:11لیکن تکریبا ہاتھ گھنٹہ لگے گا
01:13آپ ادھر آئیں
01:32علی آپ اندر جائیے
01:34میں باب بدل سام کو لے کر آتی ہوں
01:36دیہان سے
01:43چچا
01:49چچا
01:51چچا ہوش پہائے
01:52چچا
01:53چچا ہوش پہائے
01:55بھائی بھائی کھا ہے
01:56بھائی بھائی کھا ہے
01:57چچا
01:58چچا
02:00چچا
02:02میں تو
02:04بس سے اتراتا بس
02:05ہاں
02:06یاد آیا
02:07جیسے بھی بس سے اتراتا
02:09آزد
02:10آزد
02:11آزد بھائی کو کہا لے کے گیا ہے
02:12آزان نے املا کر دیا کہ تس فر دوچا
02:15جیسے ہی میں آگے بڑا
02:18وہ آیا اور املا کیا
02:20سب لال ہو گیا
02:21دماغ
02:22دماغ میرا محف ہو گیا
02:28کچھ یاد نہیں آرہا
02:31چی چی
02:32یاد آرہا
02:39بای
02:40بای
02:41بای بای
02:42علی
02:44تم واپس آگے
02:45رادیا
02:46بھائی باپی
02:47خواہی
02:48سے
02:50آسوا بھائی
02:51زارا بھائی مری
02:54مل Patch
02:55بھائی بھائی پہ'm نہ کر کر دیا
02:56ان کے گلے میں تاویز نہیں comprend
02:57کچھ بھولو کہا ھو
03:00بھائی
03:02بھائی
03:04inski
03:06اللی
03:07مجھے تمہیں کچھ باتاندن
03:08مو
03:09جل دی بھولو بھائی
03:11کہ قلعے سے تعویز میں نے اتارا تھا
03:15کیا؟
03:18کیوں؟
03:20آزر نے مممہ کو پزیس کر دیا تھا
03:23اس نے مجھے کہا کہ اگر میں نے یہ نہیں کیا تو
03:25مممہ کو جان سے مار دے گا چھت سے پھک دے گا
03:27تو میں نے
03:29یہ نے کہلے میں تو چاچا چنگی اس کا تعویز تھا
03:31تو مجھے تو کچھ نہیں کیا پر
03:32ہی گلتی نہیں ہے مجھے نہیں پتا
03:34بھائیکن پوشی نے تو کہا تھا
03:36کہ بابا بدر اسلام نے حویلی کی اگرد
03:38ہسار باندھا ہوا ہے
03:39آزر اندر کیسے داخل ہوا؟
03:41علی میاں ایک لڑکی اندر گھسنے کی کوشش کر رہی تھی
03:45میں نے روکا تو کہنے لگی علی کی دوست ہوں
03:47کون؟
03:48اپنا نام خوشی بتا رہی ہے
03:50شکر کریں باب کے روکنے سے رک گئی
03:55خوشی؟
03:58بھائی بھائی کا کچھ پتا چلا
04:00اور بابا بدر اسلام کہا ہے؟
04:03علی میں گئی تھی ان کی خان کا پہ
04:05وہ شہر میں نہیں ہے
04:07فیلحال وہ ہماری مدد نہیں کر سکتے
04:16اوہ کیا لگتا ہے یار؟
04:19آزر بھائی بھابی کو کہاں لے کر کیا ہوگا؟
04:21آزر بھائی نے انہیں قید خانے میں قید کر دیا
04:24آزر بھائی ہے
04:26پھر تو ماما بھی وہیں ہوں گی نا؟
04:28آزر بھائی، بھائی، بھائی، آپ روک ٹھیک ہے؟
04:33بھائی، بھائی، بھائی، آپ روک ٹھیک ہے؟
04:47ہاں
04:48ہم تو ٹھیک ہیں لیں کہ تمہاری یہ دوست اور اس کی ماں جوئے نے یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
04:52دشمنوں کے ساتھ ملی ہوئی تھی بھائی، ہمارے خلاف پلاننگ کر رہی تھی، ہماری کمر میں خنجر گھوپ نہیں تھی
04:56اور ہمیں خبر بھی نہیں ہونی تھی
04:58آسد بھائی، ہم مجبور تھے، علی کو میں سب بتا چکی ہوں
05:01کیا بتا چکی ہوں؟ یہ بتا دیا کہ تمہاری ماں نے ڈیل کی ہوئی تھی آزر کے ساتھ، اب یہ مکاریاں تمہاری نہیں چلیں گی
05:09کیسی ڈیل؟
05:10بھائی، انہوں نے یہ ڈیل کی ہوئی تھی کہ پہلیاں سالف کر کے جو ہتھیار ملے گا نا، وہ یہ جا کے آزر کو دے دیں گی
05:15تاکہ تمہاری شادی خوشی سے نہ ہو سکے اور ان کی بیٹی کی شادی تم سے ہو جائے
05:21علی، علی تم میرا حقین کرو، پلیز ٹرس می، مممہ کی آواز سچ میں بدل گئی تھی، ان پر جن چڑ گیا تھا، مممہ، آپ بتایا ام کو کچھ یاد ہے؟ ان کو کچھ بھی نہیں یاد
05:30کون ماما، مجھے کچھ یاد نہیں ہوں
05:33ہاں، میں کون ہوں، میں کون ہوں
05:36جھوٹ مت بولیں آنٹی، آپ نے مجھ سے آزر کو حویلی میں داخل ہونے کی جازت دلوائی تھی، مجھے اسی وقت آپ پر شک ہو گیا تھا
05:54آزر بھائی مجھ سے بہت زیادہ طاقتور ہیں، بھر تالہ نہیں کھول پا رہی ہوں، علی
05:59بشی، تم بابا بدر الاسلام کو بلاؤ، یہ تالہ وہ کھول سکتے ہیں
06:03خوشی گئی تھی بھائی ان کو لینے وہ شہر میں نہیں ہے
06:10لاسٹ ٹیم، سمینہ نے کھولا تھا نا تالہ
06:13اس کے پاس بابا بدر سام کا تعویز ہے
06:17نادیا بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے
06:19ہم سمیرہ کے گھر جاتے ہیں اور وہ تعویز لے کر آتے ہیں
06:23ٹھیک ہے
06:25خوشی اور میں سمیرہ کی گھر سے وہ تعویز لے کر آتے ہیں
06:28تم اپنا اور اپنی امی کا تعویز دوار کے بھائی بھائی کو دو
06:31تمہارے پاس تین تعویز ہونے چاہیے نہ دیا
06:33تیس رکھائیں
06:36ہمارے کمری میں اوپر تراز میں
06:38چنگیز سچا
06:40جائے آپ جا کر وہ تعویز پہلیں
06:43چلو خوشی
06:49اسم بیٹا جب کسی بچے کے اوپر جن حاوی ہو جاتا ہے
06:52تو اس بچے کی جان چھڑواتے ہیں جن سے
06:54اس کی شادی نہیں کرواتے
06:56ہم بھی یہی کر رہے تھے
06:57یہ عداش واپس آگی آپ کی
07:00ابھی بھی ہے
07:02آپ کو کس نے حق دیئے ہمارے بارے میں فیصلہ کرنے کا کیا درست ہے اور کیا نہیں
07:06تو بہا ہیلپ بھی نہیں کرنے چاہیے چلو ہوگی
07:08موسیقی
07:27حاضر، علی حویلی واپس آگیا ہے
07:30اور وہ تیخانے تک پہنچ گیا ہے
07:32یہ تو اور بھی اچھی بات ہے
07:37اب دونوں بھائی ملکے ہمارے لئے پہلی آل کریں گے
07:42تم یہ بات پہلے سے جانتے تھے
07:46ساہر ہے
07:47میرا گھر ہے
07:48یہاں کوئی بھی بات مجھ سے چھپی نہیں رہ سکتی
07:51لیکن انہیں تیخانے میں قید کرنے سے کیا ہوگا
07:54وہ بڑھا بی بھی ان کے ساتھ کھڑا ہے
07:56پہلے بھی تمہارا لگایا ہوا تالہ اس میں کھول لیا تھا
07:58میں ان کی باتیں سن چکا ہوں
08:01وہ بکٹا اس وقت شہر میں نہیں ہے
08:03علی خوشی کے ساتھ سمیرا سے وہ تعویز لینے گیا ہے جس سے پہلے تالہ کھولا گیا تھا
08:08کیا؟
08:10خوشی بھی یہاں ویلی میں ہے
08:12لیکن مجھے تو وہ کہیں نظر نہیں آئی
08:14نظر تو مجھے بھی نہیں آ رہی ہے
08:17لیکن وہ وہی موجود تھی
08:19مجھا علی کی بات اس سے اندازہ ہو گیا ہے
08:21اس بڑھے نے کوئی ایسا عمل کیا ہے خوشی بھی کہ اس وقت وہ ہمیں نظر نہیں آ رہی
08:25ہمیں نظر نہیں آ رہی ہے
08:27ہمیں نظر اب کیا ہوگا؟
08:28ہم خوشی کو کیسے واپس حاصل کریں گے؟
08:31بس چمکی
08:33ایک بار وہ ہتھیار میرے ہاتھ لگ جائے
08:36ہمارے سارے مسئلے حال ہو جائیں گے
08:39لیکن اگر انہوں نے سمیرا سے تعویز لے لیا
08:42اور اس نے اپنے بھائی کو آزاد کروا لیا
08:44تو وہ دونوں مل کر ہتھیار تک پہنچ جائیں گے
08:47اور پھر ہتھیار اور خوشی دونوں ان کے قبضے میں ہوں گے
08:50موسیقی
08:52موسیقی
09:06موسیقی
09:18موسیقی
09:20موسیقی
09:22موسیقی
09:24موسیقی
09:26موسیقی
09:28موسیقی
09:30موسیقی
09:32موسیقی
09:34موسیقی
09:36موسیقی
09:38موسیقی
09:40موسیقی
09:42موسیقی
09:44موسیقی
09:46کس ہے؟
09:48علی چودری
09:49اوہ ساری میں آپ کو پہچان گئی ہوں
09:52آہ سامنے کاؤں
09:53کیسے آپ؟
09:54بلکل ٹھیک ٹھیک
09:55جمشید بھائی ہے گھر پہ؟
09:57جی جمشید گھر پہ نہیں ہے
09:58اپنے کمرے میں ہوں گے
10:00میں کچن میں تھی آپ لوگ اندر آئے نا؟
10:01نہیں نہیں
10:02اچھلی ہم تھوڑی جلدی میں
10:04آپ کو تو پتہ ہے
10:05حویلی کے جو حالات ہیں
10:06بابا بدل اسلام نے آپ کو
10:07تاویز دیا تھا
10:08جس کی مدد سے آپ نے
10:09میں تہہ خانے کا تعلہ کھولا تھا
10:11کیا وہ ہے آپ کے پاس؟
10:13جی جی وہ میرے پاس ہے
10:14میں نے جولری باکس میں رکھا تھا
10:16حویلی سے آنے کے بعد
10:17مینے اور جمشید نے کچھ دن
10:18وہ تاویز پہنا
10:19لیکن جب سب ٹھیک رہا
10:20تو ہم لوگوں نے سمال دیا
10:22ہمیں اس کی بہت سخت ضرورت ہے
10:24کیا وہ ہمیں مل سپتا ہے؟
10:25پلیس
10:27ہاں ہاں کیوں نہیں
10:28آپ لوگ اندر آئے نا؟
10:30پلیس
10:37علی
10:39آسر بھائی
10:40کیا؟
10:42سمیر آپ ہمیں جلدی سے تاویز کے پاس لے چلیں
10:46جی جی آپ لوگ آئیں نا میرے ساتھ آئیں
10:48پلیس
10:54علی
11:01جمشید
11:02یہ کیا کیا تم نے؟
11:09اسد بھائی
11:10سمجھنے کے کوشش کرو
11:17اسد بھائی
11:18دیکھو بات کو سمجھنے کے کوشش کرو
11:20کوشش کرو. I know تمہارے لئے مشکل ہے
11:22لیکن سوچو
11:24اگر گھر سے تو ہم لوگ تو تم لوگ
11:26فائدے کی بات کر رہے تھے. Ali کی جان
11:28چھڑوانا چاہتے تو اس جننی سے
11:29اس وقت میں اس بارے میں
11:32بات کرنے کے بالکل موڑ بھی نہیں ہو
11:34Asad بھائی. ایک سکن. Asad بھائی
11:36promise by God. آپ trust کریں
11:37ایک بار میری بات سن لے. میں آپ کو سیکنس
11:40میں سارے واقعات بتاؤں گی. میں یقین
11:42سے کہہ رہی ہوں کہ آپ کو یقین ہو جائے گا
11:43کہ ہم بے قصور ہیں. رہنے دو نادیا
11:46اب ہم سب کچھ دیکھ چکے ہیں
11:47کہنے سننے کو کچھ باقی نہیں رہا
11:49تم کیوں ان کو کنمنس کرنے کی کوشش کر رہے ہو
11:52کیسے معصوم بن رہی ہے
11:55یہ بھی یہی چاہتی تھی
11:56Zara Pee. بات سنیں
11:58Asad نے ہم سے خود رابطہ کیا تھا
12:00اس نے کہا تھا کہ وہ بابا بدرسترام
12:02کو زیر کر کے خوشی کو یہاں سے لے جائے گا
12:04اور ہم سب بھی تو یہی چاہتے تھے نا
12:05کہ خوشی سے ہماری جان چھوٹ جائے
12:07نہیں تو یہ بات آپ پہلے نہیں کہہ سکتی تھی
12:09ویسے تو چوبیس گھنٹے زبان چلتی آپ کی
12:11آرے پہلے کیسے بتاتے
12:13تو ہم لوگ تو بابا بدرل اسلام کے
12:15اس قدر گھر ویدہ ہوئے تھے
12:17کہ ہمیں لگا کہ تو ہماری کوئی بات مانو گئے ہی نہیں
12:19جو بھی ہے
12:20اگر آپ کا ایسا کچھ پلان تھا نا
12:22تو آپ کو پہلے بتانا چاہیے تھا
12:24اچھا نہیں بتایا پلان بھائی
12:26اپنا آیت اسی کو تو کہتے
12:28کہ دوسرے کے غم کو اپنا غم سمجھنا
12:30دوسرے کے پرابلم کو اپنا پرابلم سمجھنا
12:32ہم تو صرف ہیلپ کرنا چاہ رہے تھے
12:34ہم تو سمجھے تھے کہ تم لوگ ہمیں
12:36اس گھر کا فٹ سمجھتے ہو
12:38لیکن نہیں ہم تو غیری تھے
12:40اور غیر ہمیشہ غیری ہوتا ہے
12:42نا دی اب اس گھر سے ہم چاہیں گے نا
12:44تم آپس نہیں آئیں گے
12:45ارے آپ
12:54یہاں کیوں بیٹھ گئے ہیں
12:56تو کیا کریں نیچے جا کر
13:00بھائی اور بھائی پر امید ہوں گے
13:03کہ ہم نے ان کے رہائی کے لیے
13:05کچھ کیا ہوگا
13:06ہمیں ایسے ناکام دیکھ کر
13:08وہ بہت مایوس ہو جائیں گے
13:10علی ایک بات تو صاف ہے
13:13آزر بھائی نے
13:15ہم پر مستقل نظر رکھی ہوئی ہے
13:17ورنہ وہ ہمارے پہنچنے سے پہلے
13:20سمیرہ کی گھر نہیں پہنچتے
13:21چوبی ہے
13:24ہمیں مستقبل میں نہایت رازداری سے قدم اٹھانے ہوں گے
13:28بابا بدرستان مل جاتے تو
13:31ہم حویلی کے اردگرد حسار کروا لیتے
13:34تاکہ تمہارے آزر بھائی اندر داخل نہ ہو پائے
13:38پتہ نہیں ان کو حویلی میں داخل ہونے کی اجازت کس میں دی
13:41وہ داخل کیسے ہوئے ہیں
13:44آپ لوگ چائے پینگے
13:48بھائی بھاوی کو کھانا پوچھا
13:50جی نیچے تے کھانے میں ان کو دے آیا ہوں
13:52آپ کے لئے بناوں
13:54بنا دیں چائے بنا دیں چچا سر میں بہت درد ہو آیا
13:58ہلی آپ بتا رہے تھے نا کہ چنگیز چاچا کو واپس آنے کے بعد کچھ یاد نہیں ہے
14:05یہی بتایا انہوں نے
14:06کہ جیسے یہ بس سے اترے
14:07تمہارے آزر بھائی نے حملہ کر دیا
14:09اس کا مطلب ہے
14:11آزر بھائی چنگیز چاچا پر قبضہ کر کے اس حویلی میں داخل ہوئے ہیں
14:16اسد بھائی زارہ بھاوی جس نے بھی دروازہ کھولا ہوگا
14:21انہوں نے چنگیز چاچا کو گھر میں آنے کی اجازت دی
14:24اور ہیوں آزر بھائی اس حویلی میں داخل ہوئے ہیں
14:28مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا میرا دماغ ماہوف ہو رہا ہے
14:33علی صرف ایک ہی طریقہ ہے
14:39ہمیں جلدہ جلد پہلیاں سلجا کر اس اتیار کو ڈھونڈنا ہوگا
14:42تب ہی ہم اسد بھائی اور زارہ بھاوی کو اس قید خانے سے رہائی دلا پائیں گے
14:54آپ سے کچھ حرص کرنا چاہتا
15:12بولو میٹا
15:13بابا سردار
15:16سردار آزر اور ان کی حلیہ کو گئے وے کافی وقت کچھ چکا ہے
15:20اور اب تک ان کی کوئی خبر بھی محصول نہیں ہوئی
15:23اور چاہتے جاتے وہ کہے گئے تھے کہ
15:26خوشی کی طبیعت کافی نازاز ہے
15:29تو بابا سردار میں
15:31خوشی کی وجہ سے کافی پریشان ہوں
15:35پریشان مت ہونا بیٹا
15:37اگر کوئی پریشانی واضی بات ہوتی تو وہ ضرور ہم سے رابطہ کر دے
15:44پھر بھی بابا سردار
15:45ہونے والی بیوی کی خیریت جاننا چاہتا ہوں
15:49اگر آپ اجازت دیں تو میں
15:53سردار آزر کی حویلی کا چکر لگا ہوں
15:57میں خوشی کے لئے کچھ کنداری اینار اور
16:01چین کے سیب لے کر جانا چاہتا ہوں
16:05تو پہلے تم اب غانستان جاؤ گے
16:07پھر چین
16:10اس کے بعد آزر کی حویلی
16:12جی بابا سردار
16:15آپ تو جانتے ہیں
16:17کہ آج مامو سردار کی رسومات کا اپری دین ہے
16:20میں مقدس آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں
16:23کہ رات تک واپس لوٹاؤں گا
16:26ٹیک ہے
16:27جو لیکن گروب افتاف سے پہلے
16:31گھر واپس آئے ہو
16:33یہ خانہ کہہ رہا ہے
16:48اور یہ کام کہہ رہا ہے
16:53کچھ تو چکر ہے اس باکس کا
17:03موسیقی
17:21شیفکر
17:23موسیقی
17:25موسیقی
17:29موسیقی
17:31لیکن وہ مجھے نظر نہیں آ رہے
17:33تم بھی تو انہیں نظر نہیں آ رہے آزر
17:35تم نے بھی اپنے گرد سلمانی حسار کھینچا ہوا ہے
17:38میں اس کی نظروں سے پوشیدہ ہوں
17:41اور وہ میری نظروں سے بچا
17:43میں اس کی آواز بھی نہیں سن سکتا
17:45لیکن علی کو سن سکتا ہوں
17:48وہ اسی سے بات کر رہا ہے
17:50کیونکہ وہ اور کوئی کمرے میں موجود نہیں
17:52ان پر نظر رکھو آزر
17:54ہمیں ان کی ایک ایک حرکت کی خبر رکھنی ہوگی
17:57ہاں دیکھ رہا ہوں
17:59اس وقت علی پاہلی میں ملنے والا ڈپپٹے ٹھول رہا ہے
18:03وہ تو چابی کا سانچا بنے
18:07لیکن یہ تو خالی ہے
18:10ڈپپے میں چابی کی جگہ ہے
18:19مکر چابی یہاں موجود نہیں
18:21کیا پتا وہ چابی
18:23آزر
18:28جازم آ رہا ہے
18:31کہیں ایسا تو نہیں
18:41ہم سے پہلے آزر بھائی نے اس پر ہاتھ ساف کر لیا
18:45خوشی
18:50اگر ایسا ہے تو وہ ہم سے پہلے ہاتھیار تک پہنچ جائے گا
18:54کسی طرح تم کچھ پتا لگا سکتی ہو
19:08کہ چابی کس کے پاس ہے
19:11یا اٹلیسٹ
19:12آزر بھائی کے پاس ہے بھی یا نہیں
19:15کوئی تو طریقہ ہوں گا خوشی
19:18سوچو پلیس
19:21سردار جازم
19:32خوش آمدید
19:33کیا سردار آزر اور خوشی
19:38آبیلی میں موجود نہیں
19:40وہ
19:41خوشی ہم سے ناراض ہے
19:44سولیمان نے اس آر کھینچ کر
19:45خود کو پہشیدہ کیا ہوا ہے
19:47آپ تو جانتے ہیں
19:48کیا خوشی سال کے بارہ مہینے آپ سے ناراض رہ دیا
19:53وہ
19:54ڈیڑھ سو سال کی ہونے کو آئی ہے
19:57لیکن ابھی بھی بچوں کیتنا بیہیو کرتی ہے
19:59بس ٹھیک ہو جائے گی
20:02ہماری سردار آزر سے ملاقات کروائی جائے
20:07جی پیغام بھیجا ہے وہ آتے ہی ہوں گے
20:10اوہ
20:12اس کا مطلب یہ ہوا کہ
20:15ہم آج بھی اپنی خوشی سے نہیں مل سکیں گے
20:20خیر
20:22یہ بتائیے کہ
20:24اب خوشی کی طبیعت کیسی ہے
20:27جی جی طبیعت تو بالکل ٹھیک ہے
20:29وہ تو ہمارے واپس پہنچنے بھی ٹھیک ہو گئی تھی
20:31دیکھئے
20:33میں بہت آرام سے آپ کے ساتھ بات کر رہا ہوں
20:37کہ آپ ہماری ہونے والی بیگم خوشی کا خاص خیال رکھیں
20:41اس کی ہر مرضی کو پورا کریں
20:44اور خیال رہے
20:45کہ آئندہ وہ آپ لوگ اسے ناراض نہ ہو
20:48جی
20:49جو کم سردار
20:50اور ہم اپنی طاقت سے اسے ٹھوننے کی کوشش کرتے ہیں
20:56موسیقی
21:26موسیقی
21:56مجھے چابی علی کو دے دینی چاہیے
21:58ہو سکتا ہے
21:59چابی ملے پر علی خوش ہو کر ہم سے اپنا دل صاف کر لے
22:02بھلے علی نے تم سے محبت نہ کیوں نادیا
22:06مگر تم نے تو اس سے سچی محبت کیا ہے
22:09تو ہمیں اس کا ساتھ ضرور دینا چاہیے
22:12کہاں جا رہیوں نادیا
22:19وہ
22:22بھار ہوا لینے جا رہی ہوں
22:25سب وکیشنز ہی ہو رہی ہے
22:27اور ہم ہمیں چھ ہو رہی ہے
22:30نا
22:32نا
22:36نہیں نظر آ رہی ہے
22:39ہماری راک کوشش کے باوجود خوشی ہمیں نظر نہیں آ رہی ہے
22:44ہماری راک کوشش کے باوجود خوشی ہمیں نظر نہیں آ رہی ہے
22:58کیا اس کا سلمانی حصار اس قدر مضبوط ہو سکتا ہے
23:02کہ ہمارے ارغماس کے باوجود نہ ٹھوٹے
23:05سردار کیا آپ نے ارغماس کا چلا کر رہا ہے
23:09ہاں مگر اس کے باوجود خوشی ہماری آنکھوں سے اوجلہ ہے
23:16سچ سچ بتاؤ کہ خوشی کہاں ہے
23:19سچ ہی بتایا آپ کو
23:22خوشی ناراض ہے جب اس کا موت ٹھیک ہو گا تو خود ہی آ جائے گی
23:27کیا وہ کسی انسانی وظیفے چلے کا شکار تو نہیں ہو گئی
23:31اس کا سلمانی حصار اس قدر مضبوط نہیں ہو سکتا
23:36کہ ہم اسے ارغماس کی باوجود نہ دیکھ سکے
23:41سردار خلفان نے آپ کو فوری یاد کیا ہے جازم سردار
23:46ان کا کہنا ہے کہ کچھ ہی دیر میں غروب افتاب ہوا چاہتا ہے
23:50ہمیں اپنا وعدہ یاد ہے ہم آ رہے ہیں
23:55اور سنو تم لوگ
23:59تم لوگوں کے پاس کل شام پانچ بجے تک کا وقت ہے
24:03کچھ بھی کرو ڈھونڈو اس خوشی کو اس کو مناؤ اس کی منت کرو لیکن
24:08لیکن اس کو میرے سامنے لے کر آؤ
24:11کل شام پانچ بجے میں ہر حال میں خوشی سے منع جاؤں گا
24:17سنا تم لوگوں نے
24:19لیکن مجھے تو اس کی نظروں میں صاف نظر آتا ہے
24:35کہ وہ آپ سے محبت کرتی ہے
24:37کامان یار وہ صرف میری دوست تھی
24:39اور اب تو جو کچھ اس نے اور اس کی مانے ہم لوگوں کے ساتھ کر دیا ہے نا
24:42میں اس کو دوست بھی نہیں سمجھتا
24:44آپ بھلے مانے یا نہ مانے محبت تو وہ آپ سے کرتی ہے
24:50اور گوت سے کیار میں کبھی اس کو اس نظر سے دیکھا ہی نہیں
24:54کیوں؟
24:56کیا برائی ہے اس بیچاری میں؟
24:58شکل بھی مناسب ہے
25:00اور پھر انسانزادی ہے
25:02اور سب سے بڑھ کر آپ سے محبت بھی کرتی ہے
25:06ہم ہم
25:08لیکن میں تو تمہارے ہوتے ہوئے کسی اور کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا
25:12اچھا
25:18اگر میں آپ کی زندگی میں نہ ہوتی پھر
25:21تب بھی نہیں یار مطلب
25:22پاگل ہے وہ سائکو ہے ہائپر ہے میرے ٹائپ کی نہیں ہے
25:25ایسی لڑکی کو میں بہن تو بنا سکتا ہوں
25:29لیکن بی بھی نہیں
25:30ایسے نہیں کہتے بری بات
25:35سچی بولو مانا
25:36موسیقی
25:46موسیقی
25:58موسیقی
26:00موسیقی
26:14موسیقی
26:44موسیقی
26:51موسیقی
26:52جی حضور کسے ملنا ہے؟
26:54اسد یا علی سے ملوا دیجی
26:56بابا جی؟
26:58لیکن ہمیں تو پتا لگا تھا کہ آپ شہر میں نہیں ہیں؟
27:02ہاں بیٹا ہم سفر میں تھے
27:04ہمیں خبر ملی
27:06کہ آپ لوگ مسیبت میں ہیں
27:08بس اپنا سفر موقوف کر کے
27:11آپ کی مدد کیلئے چلے آئے
27:13مہا شکریہ بابا جی
27:15اصل میں آزر نے بھائی بھابی کو نیچے تیخانے میں قید کر لیا
27:18ہاں
27:19ہم سے تالہ بھی نہیں کھل رہا
27:21چلی تالہ کھول لیتے ہیں؟
27:23آئیے
27:27اس طرف
27:28اللہ
27:30اللہ
27:32اللہ
27:34اللہ
27:36اللہ
27:38اللہ
27:40اللہ
27:42اللہ
27:46اللہ
27:48اللہ
27:50کرنگ
27:52اللہ
27:55اللہ
27:57اللہ
27:58بابا جی آگے
28:04اسلام علیکم بابا جی
28:09شکر ہے بابا جی آپ آگے
28:12اگر جنوں کو اجازت نہ دلوائی جاتی
28:15ہمارا حسار ٹوٹتا نہیں
28:18جی بابا ہم نے اس کا حل نکال لی ہے
28:26آج کے بعد ایسے غلطی نہیں ہوگی
28:29موسیقی
28:41موسیقی
28:45موسیقی
28:49موسیقی
28:53موسیقی
28:57ہم دوبارہ حسار باندیں گے
28:59آپ لوگ احتیاط کیجئے
29:03چہاں
29:05لا
29:05موسیقی
29:11موسیقی
29:13موسیقی
29:15موسیقی
29:17میرے توتھ برش اور فیسٹ واش رکھا دور میں تھا
29:32جی مممہ
29:33اس گر سے ہمارا سالا سامان اٹھا لیے
29:35اوکے گود
29:36دیکھو کتنے بورے
29:37وہ چاچا کو بیجا بھی نہیں ہمارا سامان اٹھانے کے لیے
29:41او گاڈ
29:47اچھا
29:49اسد بیٹا دیکھو جو
29:51رشتے ہوتے ہیں وہ بہت مشکل سے ٹوٹتے ہیں
29:53سپیشلی جو ہم لوگوں کا بانڈ ہے
29:55وہ کبھی ٹوٹی نہیں سکتا ہے
29:57اس لئے کبھی بھی تم میں سے کسی کو بھی
29:59اگر ہمارے خلوص
30:01یا سچائی کی ضرورت پڑے
30:02تو ہمیں کال کر لینا
30:05اسمی کیا لحظ بولا آپ نے
30:07سچائی اور خلوص
30:08اوہ ان الفاظ کے معنی بھی پتا ہے آپ کو
30:12علی
30:13تم نہ بھی جن کے قبضے میں ہو
30:16تو تمہیں یہ باتیں سمجھ بھی نہیں آئیں گی
30:18ٹھیک ہے
30:19چلے ماما
30:21وہ تھوڑی اپسیٹ ہوگے نا اس تیسترہ
30:25برنہ وہ کبھی بھی ایتنی روڈلی نہیں جاتے
30:27زارہ بیٹا تم جب بھی کبھی کورما بناوگی
30:30میں تمہاری کورما کو بہت مس کروں گی
30:32مجھے ضرور یاد کرنا جب بھی کورما بناو
30:34ہم
30:35پانے
30:40ہم نے حسار بنا دیا ہے
31:04ہم جا رہے ہیں
31:06خیال رہے
31:08کہ اب آپ کسی جن کی چھل کپٹ میں نہیں آئیں
31:12یہ لوگ مکار مخلوق ہیں
31:17یہ مخلوق جھوٹ بولنے میں اور دھوکہ دینے میں اپنا سانی نہیں رکھتی
31:23بابا جی لیکن آپ نے کہا تھا نا کہ جنہوں میں اچھے برے بھی ہوتے ہیں
31:30ہاں بھی لکل ہوتے ہیں بیٹا
31:32لیکن میں تو بروں کی بات کر رہا ہوں
31:36بابا جیب ہمارے لئے کیا حکم ہے ہم کیا کر سکتے ہیں
31:40آپ پہلیاں حل کریں
31:42آپ ہماری مدد کریں گے نا پہلیاں حل کرنے میں
31:46بیٹا ترسل آپ کے دادا نے پہلیاں حل کرنے کے لئے خاص طور پر آپ کو نامزد کر رکھا ہے
31:53یہ کام کوئی اور نہیں کر سکتا
31:55آپ کے لئے بہتری یہ ہے کہ اس کام کو جلد سے جلد ختم کر لیں
32:00تو بہتر ہوگا
32:01اب اجازت دیجئے
32:03آئیے
32:16اس خبیز بڑھے نے ایک بار پھر ہزار کینچ دیا اویلی کے کرتے
32:31اودھر جازم دھمکی دے کے گئے
32:33کل شام پانچ بیٹر تک ایسے ڈونیں گے خوشی کو
32:36مسئلہ تو یہ ہے کہ خوشی سے رابطہ بھی نہیں ہو پا رہا
32:39اس سے بات ہو تو میں اسے کچھ سمجھا
32:41بس چمکی بس سمجھانے کا وقت گیا
32:43میں یہ مزید کالک موں پہ نہیں مل سکتا ہوں
32:45حلفان اور جازم سے لڑنے کی طاقت نہیں ہے مجھ میں
32:47کیا مطلب ہے تمہارا
32:49مطلب یہ کہ اگر خوشی ہمیں نہ ملی
32:51وہ گھر واپس نہ آئی
32:52تو کل جازم کو میں سب کچھ سچ سچ بتا دوں گا
32:55کہ خوشی کیا کرتی پھر رہی ہے
32:57یہ کیا کہہ رہے ہو آزر
32:58وہ خوشی کی جان لے لے گا
33:00تو تم کیا چاہتی ہو وہ ہماری جان لے لے
33:02خوشی کو تو پھر چھوڑ دے گا وہ
33:04پچپن سے چاہتا ہے اسے
33:06لیکن اگر خوشی کے فرار کی خبر
33:08ہم نے اسے چھپائی
33:09تو وہ تمہیں اور مجھے نیستو نابوت کر دے گا
33:12جی مشکل میں ڈال دیا اس لڑکی نے
33:14تونوں طرف سے نقصان تو میرا ہی ہے نا
33:17اپنی بہن کی جان بچاؤں یا تمہاری اور اپنی جان بچاؤں
33:20میری ایک بات کان کھول کے سن لو چنگے
33:23تمہاری بہن کی زد اور خودغرضی کی خاطر
33:27میں اپنی اور تمہاری جان خطرے میں نہیں ڈالوں گا
33:30نا دو
33:44اللہ اتنا اندھیرہ کیوں کیا ہوا ہے
33:47سکون سے رونے دو دے یار
33:51کہ تب برا رو رہی ہو
33:56اور کیوں رونے دوں میں تم کو نا دو
33:58اور بیسے بھی زندگی کا حصول ہے دوسروں کو رولانا ہے خود نہیں رونا ہے
34:01اور تم نے تو کبھی کسی کے ساتھ کچھ برا نہیں کیا پھر کیوں رو رہی ہو
34:04یہ مجھے آپ کی اور زارف آپی کے جھوٹی امیدوں نے سرین کر رہا ہے
34:08دیکھو نادو سمجھ دیں گے کوشش کرو
34:11وہ جو علی ہے نا وہ اس جنی کے اثر کے انڈر ہے
34:14وہ کسی کے اثر کے انڈر نہیں ہے
34:17وہ مجھے پسند ہی نہیں کرتا ہے
34:19پلیز آپ لو مجھے ہی پاند مال لینے دیں
34:23دیکھو اگر وہ تمہیں پسند نہ کرتا
34:25تو پھر وہ تم سے فرنڈشپ کیوں کرتا
34:27اور اسرا چوب اس گھنڈے خوشی خوشی
34:29تمہیں ایسا ٹائم کیوں سپینڈ کرتا
34:31مجھے نہیں پتا
34:33پر وہ مجھے پیار نہیں کرتا
34:35میں
34:36میں اس کی خوشی کے گاتر گئی
34:38وہ اس کو چاپی دین نہیں گئی تھی
34:40وہ خوشی کے ساتھ ہی رومانس کر رہا تھا
34:43اور میں دیں کہتے ہیں
34:45کہتے ہیں
34:46نادیا تو بہت ہی ہائپر اور سائکو لنگی ہے
34:49خوشی ہے
34:51خبیس نے کہے کہ میں اس کا موت اٹھوں گے
34:53مجھے ملے سائی وہ
34:54اور کہتا ہے
34:55نادیا کو ممی بہن بنا لوں گا
34:57مگر اس نے شادی نہیں کروں گا
34:59تم گئی کیوں تھی اس کے پاس
35:01چابی دیں
35:03ہاں
35:05چابی دیں نہیں گئی تھی
35:07اس کی خوشی کی خوشی
35:09کونسی چابی بٹا
35:11پارے گئے
35:13پانک
35:15وہ
35:17وہ
35:19وہ
35:21تیسری پاہیلی والے ڈبل سے مجھے چابی ملی تھی
35:23اور وہ
35:25جو پچھلا والے حصہ ہے
35:27اس میں جو کتاب والی علماری ہے
35:29اس چابی سے کھلے گی
35:31مجھے ایسا لگتا ہے
35:37مجھے لگ رہا ہے کہ یہ چابی صرف تالہ نہیں کھلے گی
35:39یہ تمہاری پروبلمز
35:41تمہاری فرسٹریشن
35:43بے چینی کھل بے
35:45وہ کسی ممہ
35:51یہ تمہنش پچھول دیں
35:53اسے کس نے بتایا کہ مجھے دم کا کیمہ اور تمہیں یخنی پلاؤ بہت پسند ہے
35:59اسے کس نے بتایا کہ مجھے دم کا کیمہ اور تمہیں یخنی پلاؤ بہت پسند ہے
36:05مجھے دم کا کیمہ اور تمہیں یخنی پلاؤ بہت پسند ہے
36:11اسے کس نے بتایا کہ مجھے دم کا کیمہ اور تمہیں یخنی پلاؤ بہت پسند ہے
36:21یخنی پلاؤ بہت پسند ہے
36:23بھائی میں نے بتایا تھا کیونکہ خوشی نے پوچھا تھا اس کا بس یہی کام ہے
36:27ہر وقت پوچھتی رہتی ہے کہ بھائی کو کیا پسند ہے بھابی کو کیا پسند ہے
36:31آدھا گھنٹہ پہلے یہ کچن میں گئی تھی
36:33آدھے گھنٹے میں کونسا دم کا کیمہ اور یخنی پلاؤ بن جاتا ہے
36:37ضرور کوئی جادو سے اس نے یہ کھانا بنا ہے
36:41نہیں نہیں اسرد میں نے خود کھا کے دیکھا ہے
36:45پلاؤ بہت ہی لذیذ بنا ہے تم ٹرائے کرو
36:47نہیں بھائی سوری
36:49مجھے پورے وقت میں بنا ہوا اورگینک کھانا ہی پسند ہے
36:53جادو کا کھانا میں نہیں کھا سکتا
36:57بھائی
36:59یار کھانا دکھو ہے ایسے کھانا شوڑ کے نہیں جاتے
37:01بھائی بات تو سنے یار
37:03بھائی
37:05پشید تم پریشان نہیں ہو
37:07اسد ویسے ہی کبھی کبھی بلکل بچوں کی طرح بیہے کرتا ہے
37:09آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا
37:11میں ان کے لئے اوملیٹ بنا دوں
37:13نہیں نہیں اس کو بھوک ہی نہیں ہوگی
37:15جب بھوک لگے گی تو تم دیکھنا کہ وہ یہی دم کا کیمہ کھائے گا
37:17اور تم فیکر کیوں کہہ رہی ہو
37:19کھانا تمہارا بنا آبا پلاو
37:35کھانا
37:37ملک لمتلا ہے
37:39Ev permit
37:40ملک ل گھ let
37:41کہ من آباات
37:49قروس کے اس حصے میں آگا ہے
37:51تم동اگ- تو ٹھیک ہے تمہارا
37:53POPA
37:54یہ ٹھیک ہے
37:56تھم
37:59کیونک پاہigi
38:01جو Alej Weber
38:03نے یہاں
38:07جلدی بولو کیوں آئے
Be the first to comment
Add your comment