00:00اسلام علیکم
00:10علیکم السلام
00:12اندر
00:15بیٹھ کے بات کریں
00:18میں یہیں ٹھیک ہو افاق
00:21انکل اندر بیٹھ کے بات کرنے میں کیا حرج ہے
00:24تم پوچھ روے کیا حرج ہے
00:27میں بتاتا ہوں کیا حرج
00:30ہمیں اس گھر سے دھکے دے کے نکالا گیا
00:32اس گھر کے دروازے ہم پہ بند کر دیئے گئے
00:35میری بیٹی کو یہ گھر چھوٹ کر جانا پڑا
00:36اور تم پوچھتی ہو کہ
00:38کیا حرج ہے
00:39دیکھیں آپ بڑے ہیں
00:44بات کریں گے تو
00:47مسئلے حل ہو ہی جائیں گے
00:49دیکھو افاق
00:49میں یہاں کوئی بات کرنے نہیں آیا
00:53اور خاص طور پر میں
00:55ریفت سے تو بالکل بات نہیں کرنا چاہتا
00:58میں یہاں
01:00سہمہ کا سامان میں میں آیا
01:02دیکھیں آپ بڑے ہیں
01:04اگر آپ
01:06معاملے کو سمجھیں گے تو مسئلے حل ہو جائیں گے
01:09اس طرح کریں گے تو بات مزید بگڑ جائے گی
01:12بہتر ہوگا کہ آپ سامان نہ لے کے جائیں
01:15لگتا ہے آپ لوگوں کا سامان دینے کے ارادہ نہیں ہے
01:18ایسی بات نہیں ہے
01:23میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ امی جان کے واپس آنے تک یہ معاملہ ٹل جائے
01:28کیا تعلق بگم مزدور کا اس سارے معاملے سے
01:30اس گھر میں ہونے والی ہر بات
01:33ہر اختیار
01:35اور ہر چیز کا تعلق امی جان سے ہے
01:38لیکن وہ
01:40اختیار تو
01:41رفت کو دے چکی ہے نا
01:42اور یہ فیصلے بھی خوب کرتی ہیں
01:45اینیویز
01:47آپ لوگ ایسا کریں کہ
01:49سامان پیک کروا کے رکھ دیں
01:51میں آ کے لے جاؤں گا
01:54شلتا ہوں
01:56دروازے کھولو
02:15یہ تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی
02:32معمولی سے جگڑ پہ اس نے اپنا سامان واپس ونگوا لیا
02:36آخر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے سائمہ
02:39بھئیہ آپ کو بھی دے دینا چاہیے دھنا
02:42مجھے سائمہ سے یہ امید نہیں دی
02:49ابن افرق میں اتنی آگے نکل جائے گی کہ
02:54اپنا ہی گھر خراب کرنے کے درب پہ آ جائے گی
02:56میں تو اسے سمجھانے ہی بار ہوں
02:58آپ لوگ دیکھ لیجئے
03:01میں نہیں چاہتا کہ سائمہ کے جذباتیپن کی وجہ سے
03:11ضرار اور سائمہ کا گھر ٹوپیا
03:13ہم سب مل کر ان دونوں کا گھر بچانے کی کوششی تو کر رہے ہیں
03:18نہیں ہے مجھے لگتا ہے کہ
03:21ہمیں صرف کیسز اور اندازوں کی بنیاد پر
03:24کوئی رائے نہیں قائم کرنے کی سوئی
03:25ہاں روحان لیکن پھر بھی اس طرح سے تو بار
03:28یہ بہت نازک معاملہ ہے
03:30سائمہ بھابی کی ہمیں بالکل
03:32کلیئر اور دو ٹوک سٹیٹمنٹ چاہیے ہوگی
03:34میں نے جو دیکھا میں نے تو کہہ دیا
03:39بھابی کے بہیوئر سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے
03:42آپ سب پڑھیں
03:49جو فیصلہ کریں گے وہ
03:51بہتر ہی ہوگا
03:53بہتر ہمیں
04:00مجھے
04:02مجھے
04:04سیجم
04:05میں
04:05میٹھا ہوں
04:07مجھے
04:09مجھے
04:10مجھے
04:11مجھے
04:14بہائیہ کو کیا ہوئے
04:17وہ دس ماملے پہلے کی بات پریشان
04:19موسیقی
04:49میں نے جو کہا ہو برا لگ
05:01بہت برا لگ
05:08مگر آپ تم نے خود ہی بات کر لی ہے
05:13تو چلو ٹھیک ہے
05:14بات کو ختم کرتے ہیں
05:17میں بھول گیا تھا نا
05:20اسی لئے تو بول پڑا
05:21کہ میری پیاری بائیف نے
05:23مجھے کہا تھا کہ روحان
05:25تم کیا جانو فیملی پولیٹکس
05:27اس پولیٹکس کو تو میں بھی نہیں جانتی
05:31بس اتنا جانتی ہوں کہ
05:34ضرار بھائی اور
05:36بھابی کے رشتے کو بچانا ہے مجھے
05:38ضرار بھائی بہت اپسٹ ہیں بھابی کے بغیر
05:44I can relate to it
05:47میری بھی کچھ ایسی حالات تھی جب تم
05:50درکشہ بھی رپ کے گھر چلی گئی تھے
05:52روحان میرے جانے کی بات الگ تھی
05:56تمہیں پتا تھا کہ میں واپس کب آؤں گی
05:59لیکن بھابی کب واپس آئیں گی یا
06:02یا کبھی آئیں گی بھی نہیں
06:04یہ تو کوئی نہیں جانتا
06:06کہہ دا تم ٹھیک رہی جو لیکن
06:09دوری تو دوری ہوتی
06:11دل کہا مرداز کرتے ہیں
06:14روحان
06:22ایک خواہش ہے میرے
06:25ایک
06:26بہت ساری بھولتے ہیں
06:28نہوں نہ پوری کرنے کے لیے
06:30تم شاید پوری نہیں کر سکتے
06:34کیونکہ وہ ضرار بھائی اور بھابی سے جڑی ہے
06:38اچھا
06:39دیکھو روحان
06:43میں سوچ رہی ہوں کہ
06:47جس طرح میں نے مبارک گروپ کے انرڈی پلانٹ کو بچایا ہے
06:50بلکل ویسے ہی میں بھائی اور بھابی کے رشتے کو بھی بچا لوں
06:55کسی بھی طریقے سے
06:56شرفت بھابی کی کوئی بات سارے ہیں
07:02ہم بھابی مان نہیں رہی ہے
07:04انہیں بھی جو کوششیں کی ہیں
07:05ان کا بھی کوئی نتیجہ نکلا نہیں
07:06اب جو بھی کچھ کریں گی
07:09امی جان نہیں کریں گی
07:11نہیں نہیں
07:12امی جان کے آنے تک تو بہت دیر ہو جائے گی
07:15پھر تم کیا کروگی
07:18میں یہ چاہتے ہوں کہ
07:23کہ میں سائمہ بھابی کو سامنے بٹھا کر بات کروں ان سے
07:28تم سائمہ بھابی کی طرف جانا چاہتی ہو ان سے بات کرنا چاہتی ہو
07:36آئی ٹھنگ اسے بہلے تمہیں
07:42رفاق بھابی سے مشورہ کر لینا چاہیے
07:44دیکھو وہ کیا کہتی ہے
07:46ہاں ضرور یقینا کیوں نہیں
07:51بلکہ
07:52میں تو سوچ رہی تھی کہ پہلے زرار بھائی کے پاس جاؤں
07:56ان سے بات کروں اس کے بعد بھابی کے پاس جاؤں
07:59مجھے بہت فخر ہوتا ہے تم پر
08:14مجھے بہت فخر ہوتا ہے تم پر
08:18یہ تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی
08:36معمولی سے جگڑ پر اس نے اپنا سامان واپس ونگوا لیا
08:41آخر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے سائمہ
08:45میں نے بھی بہت سمجھایا بھابی کو
08:49اور یہی سوچ رہی ہوں کہ
08:52اگر اتنا سمجھانے کے بعد بھی وہ نہیں مان رہی تو
08:54ٹھیک ہے
08:56مجھے لگتا ہے کہ آپ کو بھی ان کے ساتھ نہیں رہنا چاہیے
09:00بیٹھایا
09:09ایسا کیسے چلے گا
09:15دھور میں کیا کر سکتا ہوں
09:18آپ ہاں اور نہ کے درمیان کھڑے
09:23اور صحیح بات کو قبول نہیں کر پا رہے
09:29حقیقت کی آنکھ سے کیوں نہیں دیکھ رہے آپ
09:33کیا مطلب ہے تمہارا کیا کہنا چاہتی ہے
09:35دیکھیں
09:38ویسے تو یہ آپ دونوں کا پرسنل میٹر ہے
09:42میرا بولنا بنتا نہیں ہے
09:44لیکن میں کیا کروں
09:49بھائی کہا ہے نا میں نے آپ کو
09:52کوئی بھائی نہیں ہے میرا
09:54اور آپ کو اس طرح دیکھ کے بہت دکھ ہوتا ہے مجھے
09:57آیا پلیس
09:58اچھا ٹھیک
09:59تم روہ مطلب پلیس
10:01کیوں کر رہے ہیں بھابی ایسا آپ کے ساتھ
10:06بے اولادی کی بات کو تو انہوں نے جنگ میں ہی بھتل دیا ہے
10:12اور اب آپ بتائیے
10:14کیا رفت بھابی اور ان کی امی
10:16نے کیا کوئی جھوٹ بولا
10:17کیا خلط بات کی
10:19کیا آپ کو باپ بننے کا حق نہیں ہے
10:22کیا آپ ایسے ہی ساری زندگی گزار دیں گے
10:26ہایا
10:38ساریما کی اولاد نہیں ہو رہی تو
10:41اس میں اس بیچاری کا کیا قسم
10:42اب اس بات پہ میں اسے چھوڑ تو نہیں سکتا
10:45میں نے یہ کر سکتا
10:48ہاں تو بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
10:58آپ کو بھابی کو چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
11:03بس جیسا ہے اسے
11:09ویسے ہی چلاتے رہے ہیں
11:12موسیقی
11:24موسیقی
11:28موسیقی
11:34موسیقی
11:38موسیقی
12:08بھاوی مجھے لگتا ہے کہ یہ معاملہ فون پر بات کرنے سے حل نہیں ہوگا
12:16آپ کو اس کے لیے بیٹھ کے بات کرنی چاہیے
12:19کہہ تو تم ٹھیک رہی ہو آیا
12:22لیکن اب تمہیں بتاؤ ہم کیا کریں
12:25مجھے لگتا ہے کہ آپ کو سائمہ بھاوی اور ان کے والدین سے بات چیت کرنی چاہیے
12:30آئیں
12:38سائمہ کے والد مجھ سے پہلی بات کرنے کو راضی نہیں ہے
12:40نزاکرات کہستے کریں گے
12:42ہاں
12:45بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
12:47بھابی اور
12:51ان کے گھر والے تو آپ سے نفرت کرتے ہیں
12:54ایسا کرو تم ہی چلی جا
12:59میں
13:01میں کیسے جا سکتیوں اور آپ کی ہوتے ہوئے تو
13:06میری جگہ نہیں بنتی بھابی
13:07بالکل نہیں
13:08تمہیں میں بھیج رہی ہوں
13:12سائمہ کے گھر تم ہی چاہوں گی
13:15ٹھیک ہے اگر آپ
13:22اتنا انسسٹ کر رہی ہیں
13:23تو میں
13:24چلی جاتی ہوں
13:26کیا بتاؤں بھابی
13:50اتنی مشکل سے آئی ہوں آپ کی طرف
13:53دس سوال پوچھے رفت بھابی نے
13:56کیوں جا رہی ہو
13:57کیا کام ہے
13:58جانا ضروری ہے کیا
13:59نفرت جو کہتے ہیں مجھ سے تم
14:03بس نہیں چل رہا ہے ان کا ورنہ
14:08بس نہیں چل رہا
14:10بس تو خوب چل رہا ہے ان کا
14:13رفت بھابی کی فل سپورٹ ہے
14:18ضرار بھائی کو
14:19ورنہ وہ ایسا کبھی نہیں سوچتے
14:21کیا مطلب
14:24کیا بات ہو
14:25بتاؤں
14:26ساف نظر آ رہا ہے بھابی
14:30رفت بھابی زرار بھائی کو فل سپورٹ کر رہی ہیں
14:34مدد کر رہی ہیں ان کی
14:35کیا مطلب ہے
14:38کچھ سمجھ نہیں آ رہا مجھے
14:39ہم بتاؤں مجھے
14:41کیسے سمجھا ہوں آپ کو
14:44اب دیکھیں
14:45جس انسان کو تھپڑ پڑھنے والا ہوں
14:48اگر اسے پتا چل جائے کہ اگلا بندہ تھپڑ مارنے والا ہے
14:51تو پہلے والا تو فوراں اس پر اٹیک کر دے گا
14:54کیا کہنا چاہ رہی ہو ہے
14:57کھل کے بتاؤ کیا بات ہے
14:59چلے میں کھل کے ہی بتا دیتی ہوں آپ کو
15:05مجھے لگ رہا ہے کہ
15:11سرار بھائی دوسری شادی کرنے کا سوچ رہے ہیں
15:16اولاد کی خاطر
15:17کیا
15:18نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
15:22کیا ہو گیا بھابی آپ کو
15:24سب کچھ دیکھنے کے بعد بھی آپ ایسی باتیں کر رہے ہیں
15:27آپ کا سامان کمرے سے نکلوا دیا
15:30کمرہ خالی ہو گیا
15:31اب صحیح رہے
15:32کمرہ خالی ہوا ہے تو واپس بھرے گا بھی
15:35آپ سمجھ رہے ہیں نا
15:37ایسا نہیں ہو سکتا
15:38ایسا کبھی نہیں ہو سکتا آیا
15:42زرار کبھی ایسا کریں گے نہیں
15:46کیونکہ
15:46وہ تو ایسا کبھی سوچتے بھی نہیں ہیں
15:49ایکزاکلی وہ ایسا نہیں سوچتے
15:51لیکن رفت بھابی نے ان کا دماغ بدل دیا ہے
15:55صحیح کہہ رہے ہو ہایا
15:57زرار نے مجھے
16:01بہت طرف طریقے سے ایک مسجھ کیا تھا
16:04اور اس مسجھ کا مطلب یہ ہی تھا
16:10کہ میں اور زرار اب شاید
16:12شاید ساتھ نہیں رہ سکتے ایک جگہ پر
16:15ہم
16:17بلکل ٹھیک سمجھا آپ نے
16:19جو بات انسان مو پر نہیں کر سکتا
16:26اس کی لئے وہ میسج کا ہی سہارا لیتا ہے
16:30درار مجھے چھوڑ دیں گے
16:36نہیں
16:41میرا نے خیال کہ وہ ایسا کرنی ہے
16:45میری سامنے دوسری بھی آئیں گے
16:49میں یہ کبھی ہونے نہیں دھونوں
16:53اچھا
16:55کیا کریں گے آپ
16:58اس سے پہلے زرار مجھے چھوڑیں گے
17:07میں ان سے کھولا لے لوں گا
17:09کیا
17:10کیا
17:12طلاق لیں گی آپ
17:15یہ کیا کہہ رہی ہے بھابی
17:17موسیقی
17:18موسیقی
17:19موسیقی
17:20موسیقی
17:21موسیقی
17:23موسیقی
17:48موسیقی
17:48موسیقی
17:49موسیقی
18:19موسیقی
18:49موسیقی
18:54موسیقی
18:54موسیقی
18:55موسیقی
18:55سمجھایا مگر
18:56وہ اپنی زد پہ ابھی بھی اٹل ہیں
18:59تم نے اس سے کیا کہا
19:03میں نے اس سے کہا
19:07کہ آپ کو ڈرنے ہی لگا
19:09اس طرح گھر چھوڑتے ہوئے
19:10بلکہ اپنے طور پر خوفزدہ کرنے کی بھی
19:13کوشش کی کہ
19:14آپ اس طرح گھر چھوڑ کر چلی گئی ہیں
19:17آپ کو پتہ ہے کیا ہوگا آپ کے ساتھ
19:18اگر اللہ نہ کرے
19:21ضرار بھائی نے شادی کر لی دوسری
19:23تو کیا کریں گی آپ
19:24پھر اس نے کیا کہا
19:29بہت ہی عجیب جواب دیا
19:33انہوں نے مجھے
19:34کہنے لگیں کہ
19:36ٹھیک ہے
19:37اگر ضرار کو دوسری شادی کرنی ہے
19:40تو وہ کر لے لیکن
19:41مجھے طلاق دیتے
19:54آپ سب اس معاملے کو سلجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
20:09لیکن یہ معاملہ سلجھنے کی بجائے
20:10علجتا جا رہے ہیں
20:12بات بہتر ہونے کی جگہ بتر ہو رہی ہے
20:15تو
20:19اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے جیچے جا
20:22اسے قدرتی بہاو پہ چھوڑ دینا چاہیے
20:31میرے خیال سے گزرتے وقت کے ساتھ یہ معاملہ
20:39خود بخود کنارے لگ جائے گا
20:41چچرن کیا مطلب ہے آپ کا
20:47ہم ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہے ہیں
20:53اور قدرت کے فیصلے کا انتظار کرتے رہے ہیں
20:56اس بات کو اتنا ہلکا مت لیں آپ
20:58میں
21:00معافی چاہتی ہوں لیکن
21:03میرا خیال ہے کہ آپ کو
21:05اس طرح سے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
21:07اس معاملے کو
21:07باقی
21:08جیسے آپ لوگوں کی مرضی
21:38موسیقی
21:40موسیقی
21:44موسیقی
21:46موسیقی
21:48اسلام علیکم بھائی جان
22:02آئیے آئیے
22:03آلیکم اسلام
22:04آئیے آئیے بیٹھئے
22:05اسلام علیکم بھائی جان
22:08آلیکم اسلام
22:09میں آج یہاں قریب میں میری ایک اپوائنمنٹ
22:14تو میں نے سوچا کے ملتا چلوں
22:15آپ نے بہت اچھا کیا
22:17بتائیے بھائی جان گھر میں سب ٹھیک ہے
22:20نہیں آسیا ماملات تو
22:23کافی بگڑ گئے
22:25سائما گھر چھوڑ کے چلی گئی
22:27ارے یہ کیسے ہو گیا
22:38بس بات ایک ویڈیو سے شروع ہوئی تھی
22:42جو سائما نے بنائی
22:43جس میں رفت اور اس کی ماں
22:47سائما کی بےولادی کو نشانہ بنا رہتے ہیں
22:50پھر آدم بھائی اب کیا ہوگا؟
22:57پھر وہ آگ بڑھتے بڑھتے رفت اور پھر رافاک اور
23:01ضرار تو پہنچ گئے
23:03آدم بھائی یہ تو بہت برا ہوا ہے
23:09تو کوئی کہ اب اس معاملے کو سلجانے والا نہیں ہے؟
23:11اس معاملے کو سلجانے والا نہیں ہے؟
23:14ہاں
23:16رفت اور حیاء دیکھ رہے ہیں اس معاملے کو
23:19تو کوئی بات بنی؟
23:29آدم بننے کے بجائے اور بھگاڑ رہی ہیں
23:34اور ضرار نے سائما کو میسیج کیا ہے کہ اب ہم
23:42ہم ساتھ نہیں رہ سکتے اور
23:44سائما تلاک لینے کے بارے میں سوچ رہی ہے
23:48موسیقی
24:03موسیقی
24:18موسیقی
24:30موسیقی
24:36موسیقی
24:41سرار بھائی
24:51یہاں بیٹھے ہیں آپ
24:54کب سے آپ کو آپ کے کمرے میں دیکھا
24:56ادھر دیکھا آپ کہیں نہیں ملے
24:58کیا ہوا ہے یا سب خیریت ہے
25:00نے اداس کیوں ہیں آپ
25:03ہسے مسکرائیں خوش رہے نا
25:06میں ٹھیک ہوا ہے آپ
25:08آپ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہیں
25:11اور یہ کیا کپڑے پہن رکھیں
25:14آپ نے
25:14آپ کے کمرے میں آپ کی وارڈروپ سے
25:17ایک اچھا سا جوڑا میں نے نکالا ہے
25:18وہ پہنے اور فریش ہو کر آئے
25:20ہایا کیوں چینج کروں میں جو کہیں جانا تھوڑی ہے
25:24یہ کیا بات ہوئی
25:25انسان کہیں جائے گا تو چینج کرے گا
25:28آپ پرفیوم لگاتے ہیں
25:29اپنے لیے لگاتے ہیں یا دوسروں کے لیے لگاتے ہیں
25:32خود کو اچھی خوشبو آتی ہے
25:33اس لیے لگاتے ہیں نا
25:35کپسے بولے جا رہی ہوں
25:39اور آپ بس ہم ہم ہم کیے جا رہے ہیں
25:41جائیں کمرے میں
25:43فریش ہوں کپڑے چینج کریں
25:44اور جب میں واپس آؤں تو آپ مجھے ریڈی دکھنے چاہیے
25:47ہم
25:47اس ٹھیک ہے
26:05دیکھیں نا رفت بھاپی
26:13اب ضروری تو نہیں ہے
26:15کہ ہر بات لفظوں سے بیان کی جائے
26:19کچھ باتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو انسان صرف اپنے ایکشن سے دوسرے تک پہنچا سکتا ہے
26:27کونسی بات کس تک پہنچانا چاہتی ہو؟
26:31زرار بھائی بہت اوداس ہے
26:41اور وہ واقعے میں اوداس ہے
26:43لیکن
26:45یہ بات ساہمہ بھاوی تک نہیں پہنچنی جائے
26:49اس سے کیا ہوگا
26:51بھاوی کو لگے گا کہ
26:55زرار بھائی کو ان کی پروہ ہی نہیں ہے
26:57وہ کمزور پڑ جائیں گے
27:01اور پھر دیکھئے گا وہ گھر واپس آ جائیں گی
27:03تو اس کے لئے کیا کروگی تم؟
27:07زرار بھائی ملے تھے مجھے ابھی
27:09میں نے ان سے کہا
27:11کہ آپ اچھے کپنے پینے تیار ہوں
27:13اور میں اپنے پیارے سے بھائی کو
27:15ویسے ہی دیکھنا چاہتی ہوں جیسے وہ
27:17ہمیشہ سے اچھے لگتے ہیں
27:19تم کتنی اچھی ہونا
27:21تم زرار اور سائمہ کے لئے
27:23کتنا کچھ کرے
27:24موسیقی
27:36موسیقی
27:57موسیقی
27:59ارے واہ یہ ہوئی نا بات کتنے اچھے لگ رہے ہیں ہاں
28:18ہاں لیکن ان سچ چیزوں سے کیا فرق پڑے
28:22کیوں نہیں فرق پڑتا بہت فرق پڑتا ہے
28:25اچھا لائم فون دے اپنا
28:26فون کس لے چاہے
28:29بچھرز بناوں گی نا آپ کی
28:32ہیا آپ
28:34ضرار بھے اپنی بہنگ کیلئے اتنا نہیں کریں گے آپ
28:36لائیں دیں
28:37آہ ہاں یہاں پہ کھڑے ہو
28:39یہاں ویو بہت اچھا ہے
28:41ہیا میں
28:42پیس جائے نا اتنے اچھے لگ رہے ہیں آپ
28:44چلیں
28:45چلوں
28:51سمائل تو کرے
28:56اچھی والی سمائل
28:59اچھا ٹھیک گیا
29:02یہ ہوئی نا بات
29:04یہ دیکھیں
29:06کتنی اچھی پچھرز آئیں آئیں
29:09ہاں
29:11لیکن
29:13کیا ہوگا ان تصویروں سے
29:14اپنی آئیڈی کھولیں
29:16آپ یہ ساری پچھرز پوچٹ کریں گے
29:19آیاد یہ سب کیوں کر رہی ہو کیوں
29:22آپ سمجھ کیوں نہیں رہے ضرار بھائی
29:24آپ یہ پچھرز یہ پوچٹ کریں گے
29:26تو بھابی کو لگے گا کہ آپ بلکل بھی سیڈ نہیں ہیں
29:28وانا وہ کیا سمجھ رہی ہوں گی
29:30کہ آپ ادااس ہیں ان کے وغیر آپ کا دل نہیں لگ رہا
29:32ایسے تو آپ پر اور ہاوی ہو جائیں گی نا
29:34پوچٹ کریں
29:36پوچٹ کریں
29:38ڈان
29:40ڈا جاؤ
29:41بھائی جاؤ
29:42ایس
29:43کیوں
30:04آیا بھائی
30:06تمہیں تو کما لی کر دیا
30:08چلال رہے کو نورمل زندگی کی طرح
30:11واپس لیا ہے
30:12اس سب جو تم کر رہی ہو
30:15یہ مجھے کرنا چاہئے تھا
30:17کیا بھابی
30:20آپ کریں میں کروں
30:22ایک ہی بات ہے
30:23میں
30:27ہنسلی اپنے شیئیڈ کرتا ہوں
30:29تمہاری ساری افرٹ
30:30تم جو میں کچھ کر رہی ہو یہ گھر کے لیے
30:32بہت بہت شکریہ
30:33یہ سب کچھ میں اس لیے کر رہی ہوں
30:37کیونکہ اس گھر کے لوگ میرے ہیں
30:40یہ گھر میرا ہے
30:41تم اس وقت جیسے میں ہی مدد کر رہی ہو
30:46میں ساری زندگی یاد رکھوں گی
30:49زہار بھائی کی تصویریں دیکھ کر
30:52تو دلی خوش ہو گیا
30:53یہ مسکرہت تھی ان کے چہرے پر
30:57زندگی سے بھری مسکرہت
31:00ماشاءاللہ
31:01اچھا میں
31:04تم لوگ بیٹھو میں ہاتھ دیا
31:06روحان
31:14تمہیں پتا ہے یہ سب کچھ میں کیوں کر رہی ہیں
31:20نہیں
31:22میں پتا ہوں
31:23کیوں کرتی ہو
31:24کیونکہ یہ گھر تمہارا ہے
31:29میرے روحان کا گھر
31:35میرے روحان کا گھر
31:35پچھتا ہے ہر دشمن میرا
31:40کر کے مجھ کو یاد
31:43موسیقی
31:52موسیقی
31:58موسیقی
32:00کیا ہوا بٹا
32:13کیوں پریشان ہو
32:15سرار کو کوئی فرق نہیں پڑتا
32:19کہ میں
32:19نراز ہوں کے
32:21یہاں اپنی ماں کے گھر آگے
32:23کوئی فرق نہیں پڑتا ہوں نہیں
32:26وہ تو ہستے مسکراتے ہوئے
32:30کہہ کے لگاتے ہوئے
32:31تک جس پوس کر رہے ہیں
32:33کیا ہوں
32:35آخر یہ سرار
32:49کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں
32:52ایک بات کے معمولی سے
32:54سلجنے کے امکان کو بھی
32:56ختم کرنا چاہ رہے ہیں
32:57واپسی کی سارے دروازے
33:00بند کر رہے ہیں
33:01مجھے کسی فیصلے کی طرح
33:05دھکیم رہے ہیں
33:06ایسا ما سوچو بٹا
33:08کبھی کبھی جو کچھ
33:11ہمیں نظر آ رہا ہوتا ہے نو
33:12ایسا ہوتا نہیں
33:14ہمت رکھو
33:16انشاءاللہ سب اچھا ہوگا
33:19ہم
33:31امی
33:41جو کچھ اس گھر میں ہو رہے
33:43نا مجھے
33:44کچھ عجیب لگ رہے
33:46جس طرح آدم آمو نے بتایا وہ تو
33:49کیا مطلب
33:50کیا لگ رہے تمہیں
33:51امی مجھے لگتا ہے کہ اس گھر میں
33:56نا کوئی اور ہی کھیل کھیلا جا رہا ہے
33:58بہت ڈیفرن سیچویشن ہے جس کو
34:04بہت ڈیفرن ڈیریکشن دی جا رہی ہے
34:07کیا بول رہی ہو مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے
34:12امی دیکھیں
34:15مامو جان نے جو کچھ بھی سائمہ بھاوی اور زرار بھائی کے بارے میں بتایا وہ
34:20مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا
34:23کیونکہ یہ دیکھیں نا
34:27زرار بھائی سوشل میڈیا پہ جو تصویریں لگا رہے ہیں وہ ان کی سیچویشن سے بلکل معچ ہی نہیں کرتی دیکھیں
34:34ارے یہ تو بہت خوش لگ رہا ہے
34:37ایرام یہ بھی تو ہو سکتا ہے یہ کوئی پرانی پوسٹ ہو
34:40نہیں امی یہ آج کی ہے
34:42یہ تو بہت عجیب سی بات ہے
34:45لیکن آدم بھائی کبھی کوئی غلط بات نہیں کریں گے
34:49میں ایسا بلکل نہیں کہہ رہی امی جیسا آدم مامو نے کہا ہے بلکل ویسا ہی ہے
34:54لیکن کہانی کو کچھ ٹویسٹ کیا جا رہا ہے اس اتحال کا کوئی اور فائدہ اٹھا رہا ہے
35:03کچھ تو گھر پڑھے
35:04لیکن تمہیں کیا فکر ہے ایرام
35:06ہمارا اس گھر سے کوئی تعلق نہیں ہے وہاں پہ جو کچھ بھی ہو
35:10تم یہ کیوں بھول گئی ہو کہ ہمیں اس گھر سے نکالا گیا ہے
35:14نکالا گیا ہے امی لیکن
35:16حیاء کی سازشوں کو روفنا تو پڑے گا
35:21تو تم کیا کرنے والی ہو اب؟
35:23امی اس نے مجھے نشانہ بنایا
35:37لیکن میں کسی اور ماسوم کو برباد نہیں ہونے تو رکھی
35:42موسیقی
36:09موسیقی
Comments