Skip to playerSkip to main content
#goldprice #HitsRecordHigh #sheikhhasina #deathpenalty #humanrights #bangladesh #AleemaKhan #NonBailableWarrant #DChowkProtest #ATC #uspresident #abrahamaccords #netanyahu #saudiarabia #northwaziristan #securityforces #MirAli #punjabcabinet #tlpprotest #TLPben #pmshehbazsharif #pakafghanclash #pakarmy #maryamnawaz #tlpprotest #punjabgovt #donaldtrump #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

PM–Bilawal Bhutto meeting: inside story revealed

KP CM Sohail Afridi returns without meeting PTI founder at Adiala Jail

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30صدر آصف زرداری سے مسلم گورل لیگ کے سیکیریٹری جنرل کی ملاقات
00:35صدر مملکت نے کہا انتہا پسندی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مسلم گورل لیگ کی کوششیں قابل تحسین ہیں
00:42فلسطینی عوام کے حق خودرادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
00:45ڈاکٹر علی ایسا نے کہا پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدہ باہمی اعتماد اور تعلقات کا مظہر ہے
00:51پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی میں 48 گھنٹے کی توصیح پر اتفاق
00:59غیر ملکی خبر ایجنسی رویٹرز کا بتانا ہے
01:01دوہا میں متوقع باتشیت کی تکمیل تک جنگ بندی رہے گی
01:05پاکستان کا وفت باتشیت کے لیے قطر کے دار الحکومت پہنچ چکا
01:09افغان عبوری حکومت کا وفت کل دوہا پہنچے گا
01:12افغان عبوری حکومت کی درخواست پر 48 گھنٹے کی جنگ بندی شام 6 بجے ختم ہو گئی تھی
01:18ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
01:20عبوری جنگ بندی کا مقصد تعمیری باتشیت سے مسئلے کا قابل عمل حل تلاش کرنا تھا
01:25فتنہ خوارج افغانستان کی سرزمین سے آپوریٹ ہوتے ہیں
01:28طالبان رجیم اپنی سرزمین کے استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی پر عمل کرے
01:33بھارت افغانستان میں کالادم ٹی ٹی پی اور بی الے سمیت دیگر دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہا ہے
01:38کابل میں اس وقت کوئی آئین موجود نہیں
01:41ایک گروہ طاقت کے بلبوتے پر اقتدار میں ہے
01:43افغان طالبان کی جانب سے لاشوں کی بے حرمتی قابل مزمت اور ناقابل برداشت ہے
01:49معاملے کو کابل انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا ہے
01:52طالبان رجیم کے بعد افغانستان بھارت کی پروکسی بن گیا
02:12یہ لوگ کل تک ہماری پناہ میں تھے
02:14ہماری زمین پر چھپتے پھرتے تھے
02:16آج کابل کے حکمران بھارت کی گود میں بیٹھ کر سازشیں کر رہے ہیں
02:20دہشتگردی کی جنگ بھارت افغانستان اور ٹی ٹی پی نے مل کر پاکستان پر مسلط کی
02:25وزر دفاع خوجہ آصف کا ایکسپر بیان
02:28لکھا پانچ بہائیوں کی زبردستی کی مہمان نوازی کے خاتمے کا وقت ہے
02:32پاک سرزمین پر بیٹھے تمام افغانوں کو اپنے وطن جانا ہوگا
02:36ہماری سرزمین اور وسائل پچس کروڑ پاکستانیوں کی ملکیت ہیں
02:40خوددار قومیں پرائی سرزمین اور وسائل پر نہیں پلتیں
02:44افغان طالبان رجیم بننے کے پانچ سال میں ہماری کوششوں اور قربانیوں کے باوجود کابل سے مصبت رد عمل نہیں آیا
02:51وزیر خارجہ وزیر دفاع مشیر قومی سلامتی آئی ایس آئی نے دورے کیے
02:56نمائندہ خصوصی سیکرٹری بھی گئے
02:58بورڈر فلاگ بیٹنگ دو سو پچیس مرتبہ آٹھ سو چھتیس احتجاجی مراسلے تیرہ مرتبہ دیماش کیا گیا
03:05اس دوران تک تین ہزار آٹھ سو چھوالیس پاکستانیوں کو شہید کیا گیا
03:09اب احتجاجی مراسلے ام کی اپیلیں نہیں ہوں گی
03:12کابل بفت نہیں جائیں گے
03:14دہشت گردی کا نبے جہاں بھی ہوگا ان کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی گی
03:30شمالی وزیرستان میں خوارج کا خود کو شملہ ناکام
03:33چھ خارجی جہنم واسل
03:34زرائے کے مطابق میر علی میں ایک خارجی نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی پورسز کے کیامپ کی دیوار سے ٹکرائی
03:40پانچ خارجیوں کو کیامپ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ہلاک کیا گیا
03:44پوسٹ کی چھت گرنے سے سیکیورٹی پورسز کا ایک جوان شہید چھے زخمی ہوئے
03:48لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں سیکیورٹی پورسز کی کامیاب کارروائی میں
03:53آٹھ انتہائی مطلوب خارجی مارے گئے
04:03چار روز کے دوران افغان طالبان کے بھیجے گئے ایک سو آٹھ خوارج جہنم واسل کیے جا چکے
04:08سیکیورٹی پورسز نے سیکڑوں کلو بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی
04:12پتنا خوارج گاڑی کو باجور کی آبادی میں دھماکے سے اڑانا چاہتے تھے
04:17بارود سمگل کر کی افغانستان سے سامان کے ساتھ لائے جا رہا تھا
04:33وزیر اعلیٰ کیپی سوہیل آفریدی افغان مہاجرین سے متعلق اجلاس سے غیر حاضر
04:39وزیر اعظم نے اجلاس میں کہا قیبر پخت انقواہ وفاقی ایک اہم اکائی ہے
04:44ایک روز پہلے وزیر اعلیٰ سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی
04:47انہیں مبارک بات دی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی
04:51وفاقی وزیر اطلاع تتا اللہ تارڑ کہتے ہیں
04:53وزیر اعلیٰ کیپی اسلام آباد میں موجودگی کے باوجود اجلاس میں نہیں آئے
04:58سوہیل آفریدی کی ادم موجودگی سے صرف صوبے کے عوام کو فرق پڑے گا
05:02اختیار ولی کہتے ہیں حادثاتی وزیر اعلیٰ ابھی سے مسائل پیدا کر رہی ہیں
05:06اپنے مفادات کے قاطر کیپی کے عوام کو اندھن نہ بنایا جائے
05:10افغان مہاجرین کے حوالے سے پالیسی پر عمل درامت ضروری ہے
05:23گورنر نے خبر پختون قومیں آپریشن لازمی قرار دے دیا
05:32فیصل کریم کنڈی نے کہا صوبے میں آپریشن کے بغیر امن نہیں آسکتا
05:36وزیر اعلیٰ سمیت سب کو ایک پیج پر آنا ہوگا
05:39پولس جوانوں نے ڈیا اے خان کو بڑے نقصان سے بچایا
05:42حملہ آور براہ راست افغانستان سے رابطے میں تھے
05:45محسن نقی سے ڈیا اے خان میں دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں
05:50پولس لائنز حملے میں نادرہ کا سارا دفتر جلا دیا گیا
05:53ڈیٹا میں افغانوں کی معلومات بھی تھی
05:55کیا حملہ کرنے کا مقصد افغانوں کا ریکارڈ ختم کرنا تھا
06:09وزیر اعلیٰ قیبر پختون خواہ سوہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے
06:14چیف جسٹس پاکستان کو قط لکھ دیا
06:16ایڈوکیٹ جنرل کی وساطت سے لکھے گئے خط میں کہا گیا
06:19چیف جسٹس پاکستان وزیر اعلیٰ کیپی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے ہدایت دیں
06:24چیف جسٹس سپریڈنڈنڈ اڈیالا جیل اور وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کریں
06:28نئے وزیر اعلیٰ قیبر پختون خواہ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے
06:32اسلم آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کر رکھی ہے
06:35بانی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ سوہیل آفریدی کی ملاقات تک
06:38نئی کیپی کابینہ کی تشکیل موقع کر دی گئی
06:42ذرائقہ کہنا ہے وزیر اعلیٰ سوہیل آفریدی کی ملاقات میں
06:45مشاورت سے نئی کابینہ کا فیصلہ ہوگا
07:00پنجاب کابینہ نے ٹی آئی پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی
07:03اس حوالے سے سمری وفاق کو بھیجوا دی گئی ہے
07:06وزیر اطلاع پنجاب اسمہ بخاری کہتی ہیں
07:08مذہبی جماعت کے تمام اکاؤنٹس کو سیل کر دیا جائے گا
07:11حکومتی فیصلے کسی مذہبی جماعت عقیدے کے خلاف نہیں
07:14بلکہ انتہا پسند گروہ کے خلاف ہے
07:17پنجاب میں اب کوئی اسلحہ لائسنس جاری نہیں ہوگا
07:20کسی کے پاس غیر قانونی اسلحہ موجود ہے
07:22تو ایک ماہ کے اندر اندر جمع کرا دے
07:25قانونی اسلحہ رکھنے والوں کو اپنا اسلحہ خدمتگار میں ریجسٹر کرانا ہوگا
07:29سوشل میڈیا پر اشتیال انگیز مواد پھیلانے پر قانون کے تحت کاروائی ہوگی
07:33ٹی ایل پی مظاہروں کے دران پولس پر حملے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں
07:45دوہزار سولہ سے پچیس تاک ٹی ایل پی کے مظاہروں میں
07:48گیارہ پولس اہلکار شہید سولہ سو ارتالیس اہلکار زخمی ہوئے
07:52انہتر پولس اہلکار مستقل معذور پر تشدد مظاہرین کے ہاتھوں
07:56سولہ شہری جانبہاگ اور چوند زخمی ہوئے
07:59مظاہروں میں ستان میں پولس گاڑیاں مکمل ناکارا دو جلا دی گئیں
08:02پولس کی دس امارتوں کو شدید نقصان پہنچا
08:05وفاقی وزیر داخلہ موسی نقوی سے جمعیت علماء پاکستان کے شاہ عویس نورانی کی ملاقات
08:18کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی
08:21ملاقات میں تفاق موسی نقوی نے کہا قانون میں ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی
08:26ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی قطن اجازت نہیں دی جا سکتی
08:30بدمنی انتشار انتہا پزندی پھیلانے والے اناثر سے آنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
08:35شاہ عویس نورانی نے کہا پائیدار اند رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے
08:41علامت آہر اشرفی کہتے ہیں تمام علماء مشایق اور تنظیموں نے ہر تال سے لا تعلقی کا اعلان کیا
08:47لیکن بدقسمتی سے ایسی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جو کسی کے لیے بہتر نہیں
08:52سعودی عرب ابراہیمی موہدے میں آ جائے گا
09:04امریکی صادر کا کہنا ہے سعودی عرب ابراہیمی موہدے کا حصہ بنا تو باقی ملک بھی آ جائیں گے
09:10کچھ ملکوں سے انتہائی مصبت باتشیت ہوئی ہے وہ ملک ابراہیمی موہدے میں شامل ہونا چاہتے ہیں
09:16پاکستان کا فرس ویمن بینک عرب امراض نے خرید لیا
09:24پاکستان اور یو اے کی انٹرنیشنل ہونٹی کمپنی کے درمیان معایدہ تیپ آ گیا
09:29تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیل مارشل آسمونید کی شرکت
09:33وزیراعظم نے کہا ٹیم وارک کے نتیجے میں آج معایدہ پائے تکمیل کو پہنچا
09:37منصوبے سے دونوں ملکوں کو فائدہ ہوگا
09:40جی جو جی فریم وارک کے تحت تیپ آنے والا معایدہ اچھے سفر کا آغاز ہے
09:44مزید مشترکہ منصوبے شروع کریں گے
09:47شیخ زید پاکستان کے سچے اور مقلس دوست تھے
09:50شیخ محمد زائدن نہیان کا دل پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے
09:54وزیراعظم نے چک شہزاد میں جیو سائنس ایڈوانس ریسرچ لیبورٹریز کا افتتح کر دیا
10:05فیل مارشل سید آسمونیر اور وفاقی گزرہ بھی موجود تھے
10:08لیبورٹری اب بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تجزیاتی ڈیٹا فراہم کر سکے گی
10:13جیولوجیکل سروی آف پاکستان نے اپگریڈیشن اور سرٹیفیکیشن کو
10:17مادنی شعبے میں سرمایہکاری کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا
10:21تیراچی میں بھتہ خور سرگرم شہ لطیف ٹاؤن میں ٹرانسپورٹر سے دس لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
10:32پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے بھتے کی پرچی کے ساتھ گولی بھی بھیجی تھی
10:36بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے ٹرانسپورٹر کے پلوٹو پر تعمیرات میں اسمار کر دی
10:40چنیسر گوٹ سے رینجرز نے ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ساتھ رکنی گینگ گرفتار کر لیا
10:45کرجمان رینجرز کا کہنا ہے ملزمان شہریوں کو لوٹنے کے بعد بلوچستان فرار ہو جاتے تھے
10:51اسرائیل معایدی کی قلاف فرزی کر رہا ہے
10:55معایدی کے بعد سے اب تا تیج فلسطینی مختلف حملوں اور فارنگ میں شہید ہو چکے
10:59ہماس کا کہنا ہے سالسن کو اسرائیل کے قلاف فرزیوں کی فہرز دے دی ہے
11:03ہم معایدے پر قائم ہیں اور اس پر عمل کر رہے ہیں
11:06ہم اپنے لوگوں پر کوئی بین الاقوامی سرپرستی قبول نہیں کریں گے
11:10یہ غمالیوں کی لاشوں کی واپسی میں وقت لگ سکتا ہے
11:13کچھ لاشیں تباہ شدہ سرنگوں میں دفن ہیں
11:15اسرائیلی فوج نے دھمکی دی
11:17یہ غمالیوں کی لاشیں نہیں ملی تو دوبارہ کاروائی شروع کر دیں گے
11:21بنگلہ دیش کے پبلک پروسیکیوٹر کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے لیے سزائے موت کی درخواست
11:40دوران استعمال پبلک پروسیکیوٹر تاجل اسلام نے کہا
11:441400 قتل کے لیے وہ 1400 مرتبہ فانسی کی مستحق ہیں
11:49شیخ حسینہ تجربہ کار مجرم ہیں
11:51اپنی درندگی پر انہیں کوئی پچتاوہ نہیں
11:54اقوام متحدہ کی عداد و شمار کے مطابق
11:56بدامنی کے دوران کمز کم 1400 افراد ہلاک ہوئے تھے
12:00بنگلہ دیشی عدالتوں نے شیخ حسینہ کی کئی وارن گرفتاری جاری کیے
12:03لیکن بھارت نے اب تک ان پر عمل درامت سے انکار کیا ہے
12:06بچوں کو پولیوں سے بچاؤ کے قطرے پلائیں
12:17زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں
12:19انصداد پولیوں مہم کا پانچوروز
12:2119 اکتوبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران
12:24ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیوں سے بچاؤ کے قطرے پلائیں کہا گا
12:28سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
12:34ایک دن میں ریکارڈ اضافہ پاکستان میں ایک تولہ سونا
12:37چودہ ہزار سو روپے مہنگا
12:39قیمت چار لاکھ چپن ہزار نو سو روپے ہو گئی
12:42بینل اقوامی بازاروں میں فی آنس سونا
12:44ایک سو اکتالیس ڈالر مہنگا ہوا
12:46قیمت تین تالیس سو اٹھاون ڈالر فی آنس ہو گئی
12:50سیف اللہ کا گول کام کر گیا
12:53سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ تین تین سے برابر ہو گیا
12:59تین کارچر سیک آسٹریلوی ٹیم کو دو ایک کی برطری حاصل تھی
13:03چوہتے کارچر میں گوین شرس نے دو بار گین جال میں پہنچا کر
13:07ہار کو برابری میں تبدیل کیا
13:09ہنان شاہد نے دو سیف اللہ نے ایک گول کیا
13:12قومی ٹیم کل تیسری پوزیشن کے لیے برطانیہ سے مقابلہ کری تھی
13:16ونکوور اوپن سکوش چیمپنشپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا شانددار کھین
13:22نور زمان اور اشب برفان کوٹر فانل میں پہنچ کر
13:25راؤنڈ آف سکسٹین میں نور نے ویلز کے ٹائلر کو تین ایک سے پچھاڑا
13:30اشب نے ہانگ کانگ کے ماتھیو کو تین دو سے شکست دی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended