00:00Allah کی شان یہ گردوغبار ہمیں زندہ رہنے میں مدد کیسے دیتا؟
00:03عام طور پر جب گردوغبار اڑتا ہے تو سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے
00:07لیکن آپ کو اللہ کی قدرت ایسے گردوغبار کے بارے میں بتاتے ہیں
00:10کہ جو اگر نہ اڑے تو شاید دنیا کی بیس فی صد آبادی زندہ نہ رہ سکے
00:14یہ ماجزانہ ڈسٹ ہے افریقی سہرا سہارا کی
00:17جو ہوا کے ساتھ ساتھ اڑ کر سمندر پار امیزون جنگل تک پہنچتی ہے
00:20یہ اڑھائی کروڑ ٹن ڈسٹ مشتمل ہوتی ہے فاسفورس
00:23جو امیزون جنگل کے درختوں کے لیے ایک بہترین خوراک ہے
00:26یہ فاسفورس بارش کے ساتھ ان درختوں پر برستی ہے
00:29اور انہیں زندہ رکھتی ہے
00:30بدلے میں یہ جنگل دنیا کی بیس فی صد کے قریب آکسیجن پیدا کرتا ہے
00:34وہ آکسیجن کی جس کے بغیر ہم سانس لینے کا سوچ بھی نہیں سکتے
00:37کیا یہ محض اتفاق ہے
00:39یا کسی ہستی نے بڑے حساب کتاب کے ساتھ یہ نظام بنایا
Comments