00:00Allah کی بنائی خوبصورت زمین کو
00:01انسان اپنے ہاتھوں کیسے تباہ کرنے جا رہا
00:04ہماری زمین کے گرد
00:05آج کے دن تک
00:06پندرہ ہزار سیٹلائٹ گردش کر رہی ہیں
00:08اس میں سے
00:09ساڑھے گیارہ ہزار ایکٹو
00:10اور باقی تین ہزار ناکارہ
00:12ہماری زمین کے مدار میں وہ کچھرا ہے
00:14جو کسی بھی وقت
00:15کوئی توفان کھڑا کر سکتی ہیں
00:17ان ایکٹو سیٹلائٹ میں سے
00:18آٹھ ہزار صرف ایک ہی بندے کی ہیں
00:20اور وہ ہے
00:21ایلون مسک
00:22انسان نے زمین کو کچھرا بنانے کے بعد
00:24اب خلا کا رخ کر لیا ہے
00:26کیا کہنا ہے آپ کا
Comments