00:00السلام علیکم خواتین و حضرات
00:02750 روپے مالیتی پرائز بانڈ کی قرآن دازی نمبر 104
00:06مورخہ 15 اکتوبر 2025 بروز بودھ مزفرہ باد میں منقض ہوئی
00:12750 روپے مالیتی پرائز بانڈ کے انعامات کی تفصیل آپ اس وقت اسکرین پر ملاحظہ کر سکتے ہیں
00:18قرآن دازی کے نتائج پیش کرنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کر لیں بہت شکریہ
00:24ناظرین اکرام اس وقت اسکرین پر آپ جو نمبر ملاحظہ کر رہے ہیں یہ اس قرآن دازی کا پہلے انعام کا نمبر ہے
00:32جس خوش نصیب کے پاس اس نمبر کا پرائز بانڈ موجود ہے وہ پہلے انعام کی رقم کا حق دار ہے
00:37جس کی انعامی رقم 15 لاکھ روپے ہے
00:39پرائز بانڈ کی انعامی رقم میں سے ٹیکس کٹوٹی کی تفصیلات آپ اس وقت سکرین پر ملاحظہ کر سکتے ہیں
00:45ناظرین اکرام اس وقت اسکرین پر آپ جو تین نمبر دیکھ رہے ہیں یہ اس قرآن دازی کے دوسرے انعام کے نمبر ہیں
00:53دوسرے انعام کی فیقس مالیت پانچ لاکھ روپے ہے جبکہ اس کے انعامات کی تعداد تین ہے
00:59دوسرے انعام میں سے ٹیکس کٹوٹی کی تفصیلات آپ اس وقت سکرین پر ملاحظہ کر سکتے ہیں
01:05ناظرین اکرام 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کے تیسرے انعام کی مالیت 9300 روپے فیقس ہے
01:13جبکہ اس کے انعامات کی تعداد 1696 ہے
01:16تیسرے انعام میں سے ٹیکس کٹوٹی کی تفصیلات آپ اس سلائیڈ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں
01:21تیسرے انعام کی مکمل لسٹ اگلی سلائیڈز میں پیش کی جا رہی ہے
01:25آپ یہ لسٹ پی ڈی ایف فارمٹ میں بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
01:28جس کا لنک ڈسکرپشن اینڈ سکرین اور پہلے کومنٹ میں دیا گیا ہے
01:33امید ہے آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
01:36پرائز بانڈز اور قومی بچت کے حوالے سے اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو آپ بلا ججک ہم سے کومنٹ سیکشن کے ذریعے پوچھ سکتے ہیں
01:44ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ
01:45اللہ حافظ
02:14موسیقی
02:44موسیقی
02:46موسیقی
02:48موسیقی
02:50موسیقی
Comments