00:00اب کسی بھی طرح کی ویزے پر سعودی عرب آنے والے افراد عمرہ ادا کر سکتے ہیں
00:03سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مملکت میں کسی بھی ویزے پر آنے والوں کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہے
00:11مملکت کے ویزن 2030 اہداف میں زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا سرے فہرست ہے
00:17یہ ایک بہت بڑی خوشخبری ہے جو کہ حال ہی میں سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے دی ہے
00:22یہ کیا تبدیلی ہے اس کے پیچھے کیا مقاصد ہے اور آپ کو کیا کرنا ہوگا آئیے آپ کو بتاتے ہیں آج کی اس ویڈیو میں
00:28سعودی وزارت حج و عمرہ نے حال ہی میں یہ اہم اعلان کیا ہے
00:36انہوں نے کہا ہے کہ اب سعودی عرب میں کسی بھی قسم کے ویزے پر آنے والے افراد کو
00:40چاہے آپ کے پاس وزٹ ویزا ہو فیملی وزٹ ویزا ہو سیاحتی ویزا ہو یا پھر ٹرانزٹ ویزا
00:46اب آپ ان تمام ویزوں پر سعودی عرب آ کر عمرہ ادا کر سکتے ہیں
00:50وہ بھی بغیر کسی اضافی اجازت کے
00:53اس خبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی کافی افراد ہیں چل رہی تھیں
00:56اب کچھ لوگ ہی کہہ رہے تھے کہ صرف عمرہ ویزا رکنے والوں کو ہی اجازت دی جائے گی
01:01اور باقی سب کو روک دیا جائے گا
01:03لیکن سعودی وزارت نے ان تمام افرادوں کو مسترد کر دیا ہے
01:07انہوں نے واضح کر دیا ہے کہ عمرہ کی اجازت ہر قسم کے ویزے پر آنے والوں کو حاصل ہے
01:11شرط یہ ہے کہ آپ کا ویزا قانونی اور درست ہو
01:15یہ اقدام سعودی عرب کے ویزن 2030 کا حصہ ہے
01:18جس کا مقصد ہے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو سہولت دینا اور زیارات کو آسان بنانا
01:24مزارت نے کہا ہے کہ یہ اقدام عمرہ ظاہرین کے لیے سہولیات کو مزید موثر بنانے
01:30اور حج عمرہ کے نظام میں قدمات تک وسیط رسائی فرام کرنے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے
01:36بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ قدم دنیا بھر کے مسلمانوں کی آمد کو آسان بنانے
01:41اور انہیں سکون اور سہولت کے ساتھ اپنے مذہبی فرائض ادا کرنے کے لیے
01:46مملکت کے جاری عظم کی اکاسی کرتا ہے
01:49سعودی وزارت حج عمرہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ یہ سہولیات
01:54خادم حرمین شریفین اور ولی اہد کی اس خواہش کی اکاسی کرتی ہیں
01:58کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک محفوظ اور روحانی ماحول فراہم کیا جائے
02:04وزارت نے واضح کیا کہ حال ہی میں نسک عمرہ پوٹل کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے
02:09جس کا مقصد عمرہ ظاہرین کو براہ راست ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ہے
02:14تاکہ وہ ڈیجیٹل چینل کو استعمال کرتے ہوئے بہ آسانی عمرہ پرمٹ کے علاوہ
02:19دیگر سہولتیں حاصل کر سکیں
02:21آپ نسک پوٹل سے عمرہ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں
02:24تاریخ بھی منتقب کر سکتے ہیں
02:26رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر خدمات بھی بک کر سکنے ہیں
02:30یہ سب کچھ اب ڈیجیٹل ہو چکا ہے
02:32تاکہ آپ کو کسی ایجنٹ یا پھر کسی کامپلیکس طریقہ کار کی ضرورت نہ پڑے
02:37نسک اپ اور ویب سائٹ پر سارا عمل چند کلکس میں ہی مکمل کیا جا سکتا ہے
02:42باز رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات گردش کر رہی تھی
02:45جن میں کہا جا رہا تھا کہ صرف عمرہ ویزے پر آنے والوں کو ہی عمرہ کرنے کی اجازت ہے
02:51وزرٹ یا سیاحتی ویزے پر آنے والوں کو نسک کے ذریعے پرمٹ جاری نہیں کیا جاتا
02:56خیال رہے کہ حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے
03:00جس کی ادائیکی کے لیے ہر سال دنیا بھر کے مسلمان سعودی عرب پہنچتے ہیں
03:05جبکہ پاکستان کو سعودی عرب کے جانب سے حج کے سب سے بڑے کوٹے میں سے ایک حاصل ہوتا ہے
03:11یہ سہولت صرف ان لوگوں کے لیے نہیں جو باہر سے آ رہے ہیں
03:15بلکہ جو لوگ سعودی عرب میں پہلے سے مقیم ہیں
03:18جیسے کہ پاکستانی، بھارتی، بھانگلہ دیشی یا کسی بھی ملک کے لوگ
03:23وہ بھی اپنے موجودہ ویزے پر عمرہ ادا کر سکتے ہیں
03:26بس یہ شرط ہے کہ آپ کا ویزہ درست ہو اور آپ نسک پورٹل سے پرمٹ حاصل کر سکیں
03:32یہ ایک بہت بڑا ریلیف ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو اہل خانہ کے ویزے پر
03:38سعودی عرب آتے ہیں اور عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں
Comments