Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
This clip is taken from the VCD. A meeting with Ameer-e-Ahle Sunnat released by Maktaba-tul-Madina.
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ
00:02کیا حال ہے
00:05آپ کیسے ہیں
00:07الحمدللہ رب العالمین
00:09علا کل حال
00:10حضور میں نے آپ سے دوستوں کے بارے میں
00:15عرض کی تھی
00:16اپنے دوستوں کو لاؤں
00:17آپ نے اجازت دی تھی
00:18اجازت کی کیا ضرورت ہے
00:20اپنا دروازہ دروازت کھلا
00:21چاہیں کرم فرمائیں
00:23اور میں اپنے دوستوں کو لائے ہوں
00:24مرحبا
00:25کہاں ہے وہ
00:26یہ آئے نا
00:27اچھا یہ آپ کے ساتھ ہیں
00:28سلام علیکم
00:31مرحبا
00:34کیسے ہیں آپ حضورات
00:39الحمدللہ
00:41اللہ آپ کو خوش رکھے
00:43دونوں جہاں کی برکتیں نصیب فرمائے
00:45بڑی خوشی کی بات ہے
00:46کہ آپ حضرت تشریب لائے
00:47جزاکم اللہ
00:49تشریب رکھیں گے
00:51بھائی ذرا چائے لے آئیے
00:54مہمانوں کے لئے
00:55غرم غرم چائے لے آئیے
00:56تشریب رکھیں گے
00:58یہ چائے لے آئیے
00:59مہمانوں کے لئے آئیے
01:00بہت بشکریہ
01:02اُس دن وہ
01:07اے لیجے
01:09چار نوش کیجئے
01:11اے آپ بھی لیجے
01:16تینکیو
01:18آپ بھی قبل فرمائے
01:22تینکیو بیری مچ
01:27ماشاءاللہ آپ حضرت کی دین کی طرف
01:28نے بڑا متحصر کیا
01:30بڑا جذبہ آپ نے پایا
01:33اللہ
01:34اللہ
01:35اللہ
01:37اس میں اور برکتیں ڈالے
01:39وہ
01:40آپ کی
01:40آپ کا دین
01:42کا درد اور جذبہ
01:44کچھ
01:45ارز کرنے کی
01:46ڈارس
01:48بندارہ
01:48وہ
01:49ارز یہ کہ جسے کہ
01:50کسی نے آپ میں سے
01:52چائے لے کر
01:53شکریہ کا
01:53کسی نے تینکیو کا
01:54کسی نے تینکیو بیری مچ
01:56کا
01:56تو اس سے بہتر یہ کہ
01:58اگر جزاک اللہ
01:59خیرہ کہہ دیا جاتا
02:00کہ ہمارے آقا صلی اللہ
02:02تعالی علیہ وآلہ وسلم
02:03کی یہ سنت ہے
02:04کہ جب کوئی آپ
02:05جب احسان پر کیا
02:07کوئی کرے گا
02:08آقا کا ہم پر احسان ہے
02:09بارہ لے کہ آپ
02:10جب کوئی اس طرح
02:11کا معاملہ آتا تو
02:12جزاک اللہ
02:13خیرہ
02:13ارشاد فرماتے
02:14اللہ تعالیٰ
02:19آپ کو بہتر جزا دے
02:20شکریہ آدھا کرنے میں
02:22حرج نہیں ہے
02:23کوئی حرج نہیں ہے
02:24بہتر جزاک اللہ
02:26خیرہ
02:26کہہ دیا جائے
02:27یا شکریہ جزاک اللہ
02:29تو سونے بس ہوا گا
02:30مجین آئی مجینہ
02:31مثلا ہم جہاں جس
02:33ماہور میں رہتے ہیں
02:34وہاں تو
02:34thank you کہنا
02:35اچھا سمجھا جاتا ہے
02:36تو میں نے بھی
02:36برا نہیں کہا
02:37آپ نے اچھا گیا
02:40یعنی بہتر گیا
02:40میں نے بہترین بتایا
02:42کہ جزاک اللہ
02:43اللہ تعالیٰ
02:44آپ کو جزا خیر دے
02:45یہ شکریہ بھی
02:46زیادہ ہوئی گیا
02:47بلکہ
02:48کسی نے تفاہ دیا
02:49تو اس کو
02:50آپ نے بھی
02:50ایک تفاہ دے دیا
02:51دعا کا
02:51جزاک اللہ
02:53اس میں دعا ہے
02:53اللہ آپ کو
02:54جزا خیر دے
02:55اور
02:57thank you
02:58شکریہ
02:59thank you میں
02:59دعا شامل بھی
03:01صرف one side
03:03شکریہ ہے
03:04یہ اچھی بات ہے
03:05تو ایک
03:06آپ کا جذبہ دیکھ کر
03:07ذرا
03:08بولنے کی حمد کی میں نے
03:10پھر بھی
03:10اگر برا لگا
03:11تو ماذیرت خواہوں
03:12اچھی بات بتائی
03:14آپ نے
03:14جزاک اللہ
03:17یہ یہ صحیح ہے
03:18جزاک اللہ
03:20الحمدللہ
03:21اگر اس میں
03:21خیر را
03:22لفظ میں
03:23خیر رن ہے
03:24دراصل
03:24تو وہ
03:25ساکین ہو جائے
03:26خیر را پڑا جائے گا
03:27را کے بعد
03:28علف
03:28اللہ تعالیٰ
03:30آپ کو
03:31اچھی جزا دے
03:32اور
03:33جزاک اللہ
03:34کے معنی
03:34اللہ آپ کو
03:35جزا دے
03:36تو خیرہ
03:36منہ اچھی
03:37اچھی جزا دے
03:38جزاک اللہ
03:39خیرہ
03:40جزاک اللہ
03:41خیرہ
03:42جزاک اللہ
03:44خیرہ
03:45یہ صحیح ہے
03:47الحمدللہ
03:48جزاک
03:48جزاک اللہ
03:50خیرہ
03:51الحمدللہ
03:51آپ جلدی
03:53سیکھ جاتے ہیں
03:54سبحان اللہ
03:54آپ کا انداز
03:55ماشاءاللہ
03:56سکھانے کا
03:58دوستوں کو
04:00لیا تھا
04:01آپ نے پہلے بھی
04:03مجھے کچھ
04:03آپ چاہ لیے
04:04نصرکار
04:05معذرت
04:05تو وہ
04:05تھنڈی ہو رہی ہے
04:06چاہے
04:06اب اصل میں
04:12وقت بھی کم ہے
04:13نا
04:13کوئی بات نہیں
04:14الحمدللہ
04:15وقت ہے
04:15چاہ پی لیے
04:16ان کو بڑی مشکل سے
04:17میں تیار کر کے لائے
04:19آپ نے
04:19الٹے ہاتھ میں
04:20چاہے گا
04:20رکھا ہوا ہے
04:23تو
04:23معذرت کے ساتھ
04:24سنت یہ ہے
04:25کہ سیدھے ہاتھ سے
04:26کھانا پینے
04:28لینا دینا چاہیے
04:29حدیث شریف میں
04:30الٹے ہاتھ سے
04:30کھانے پینے
04:31لینے دینے کو
04:32شیطان کا کام
04:33قرار دیا ہے
04:34جزاک اللہ
04:36خیرہ
04:37آمین
04:38یا آپ نے
04:41ابھی آمین کیوں کہی
04:42آمین
04:43دعا پر آمین
04:44کہنا یہ ہے
04:45کہ جیسے وہ
04:46ایسا ہی ہو
04:47یعنی آپ نے کہا
04:48جزاک اللہ خیرہ
04:49تو میں نے کہا
04:50ایسا ہی ہو
04:50اللہ تعالی
04:51آپ کو
04:52اللہ تعالی
04:53جزائے خیر دیں
04:53تو میں نے کہا
04:54ایسا ہی ہو
04:55کہ ہاں
04:56ایسا ہو جائے
04:58کہ مجھے جزائے خیر
04:59مل جائے
04:59بسم اللہ
05:03بسم اللہ
05:03یہ آپ کیا کر رہے ہیں
05:04یہ
05:06ان کے مو والی چاہیے
05:09اے حضور
05:11ہمارے یہ نہیں
05:11میں آپ دوستوں
05:13کو لائے ہوں
05:13اور اب
05:14وہ
05:16حدیث پاک میں
05:19کہ
05:21سور المومن
05:25شفاع
05:25مومن
05:28کے جوٹھے میں
05:29شفاع ہے
05:30تو
05:34مومن
05:36نے
05:36تھوڑا سا
05:37بچا کر
05:37رکھ دیا
05:38تو میں نے
05:40وہ بچا ہوا
05:40پی لیا
05:40تو اس میں
05:41کیا حرج ہے
05:41ہمارے یہاں
05:42تو ایسا ہی
05:43کہ
05:43اگر چائے
05:44اگر ساری پی لی جائے
05:45تو یہ نحسوس
05:45کیا جاتا ہے
05:46کہ اس کو
05:47بہت زیادہ
05:47اس کی ہیٹس ہے
05:48تو ہم نے
05:49اس لئے
05:49چھوڑتے ہیں
05:49قصد ان چھوڑتے ہیں
05:51بوتل پی نیو
05:52تبیت ہوئی
05:55چھوڑ دیتے
05:56تاکہ
05:57مطلب ہے
05:57کہ لوگوں کو
05:58لگے نہیں
05:58کہ ہم
05:59کھانے کا شوق
06:00رکھتے
06:00پینے کا شوق
06:00رکھتے
06:01سنت تو یہ ہے
06:02کہ وہ
06:02سارا صاف کر لینا
06:03چاہیے
06:04برطن بھی
06:05چاٹ لینا چاہیے
06:05کہ جو برطن
06:07کو چاٹ لیتا ہے
06:08برطن اس کے لیے
06:08بخشش کی دعا کرتا ہے
06:10اب اگر بچا ہوا
06:12دوسرے نے
06:12استعمال کر لیا
06:13اور ضائع نہیں ہوا
06:14تب تو
06:14اگر وہ ضائع کر دیا
06:15تو بری صرف ہوگا
06:17تو اس لیے
06:17بچا ہوا
06:19چھوڑنا نہیں چاہیے
06:19حدیث پاک میں
06:20تم نہیں جانتے
06:21کہ کھانے کے
06:22کس حصے میں
06:23برکت ہے
06:23ہو سکتا
06:24آپ نے جو چھوڑ دیا
06:25وہ
06:26برکت لے کر
06:28چلا گیا
06:29جو دوانہ گر گیا
06:30وہ بھی اٹھا لینا چاہیے
06:31انگلیاں بھی
06:31چاٹ لینی چاہیے
06:32تین تین بار
06:33تو یہ سب انشاءاللہ
06:35آپ مدنی کافلوں میں
06:36سفر کریں گے
06:37نا
06:37تو یہ ساری معلومات
06:38انشاءاللہ
06:38آپ کو ہوتی چلی جائیں گی
06:39تو اس لیے
06:40بعض لوگ تو
06:41پانی پیگر
06:41عدورہ پھینک دیتے ہیں
06:43یہ تو اور بھی
06:44زیادتی ہے
06:46جنابے والا
06:47پینے کے بعد
06:48جو پانی پھینکا جاتا ہے
06:49وہ زیادہ زیادہ
06:50آدھا گلاس ہوتا ہوگا
06:51اس سے بھی کم
06:52کیا اس کی بھی
06:54بہت زیادہ اہمیت ہے
06:55ایک بار خلیفہ
06:56حضرت حرون الرشید
06:57علیہ رحمت اللہ المجید
06:59تشریف فرما دے
07:02کچھ علماء کرام
07:03بھی وہاں
07:04موجود تھے
07:05کہ آپ نے
07:08آپ کو فیاس
07:10معلوم ہوئی
07:11آپ کی خدمت پر پانی
07:13پیش کیا گیا
07:15اس پر ایک عالم صاحب نے
07:19سوال کیا
07:22ٹھیڑیے
07:22پہلے یہ بتا دیجئے
07:25کہ اگر آپ کسی
07:27ایسے
07:28لقو درد سہرہ میں ہو
07:30جہاں پانی
07:32میسر نہ ہو
07:33اور
07:34شدت پیاس سے
07:36آپ کی جان پر بنی ہو
07:38ایسے میں
07:40اگر
07:40وہاں پانی
07:42کا گلاس
07:43خریدنا پڑے
07:44تو آپ
07:45اپنی جان
07:47بچانے کے لیے
07:48اس پر کتنا
07:49خرچ کر سکتے ہیں
07:50خلیفہ نے
07:53فرمایا کہ
07:54چاہے
07:56چاہے
07:57آدھی
07:57سلطنت دینی پر جائے
07:59میں پانی
08:00اگلاس حاصل کر کے
08:01اپنی جان بچاؤں گا
08:02اس پر
08:05آپ کو پانی
08:09پیش کر دیا گیا
08:10اور
08:11پھر سوال ہوا
08:14کہ اگر یہ پانی
08:15پینے کے بعد
08:16آپ
08:18کے پیٹ سے
08:19باہر نہ نکلے
08:21یعنی پشاپ
08:22بند ہو جائے
08:22اور پھر جان پر
08:23بن جائے
08:24تو
08:24اس کے
08:25اجان پر کتنا
08:26خرچ کرنے کے لیے
08:27آپ تیار ہو جائیں گے
08:28فرمایا کہ
08:29چاہے
08:30مجھے پوری سلطنت
08:31دینی پر جائے
08:32میں
08:33اپنی
08:34جان بچاؤں گا
08:36اور اس کے علاج پر
08:37خرچ کروں گے
08:38تو آپ کو
08:41اس عالم صاحب نے فرمایا
08:43کہ
08:44اے خلیفہ
08:45اپنی
08:48اپنی سلطنت پر
08:49جتنا چاہے
08:50ناس کر لیجئے
08:51اس کی
08:53قیمت
08:53یہ ہے کہ
08:54ایک بار
08:55ایک پانی
08:56یہ گلاس میں
08:57ایک بار
08:57عادی سلطنت
08:58بھگ جائے
08:59اور ایک بار
09:00پانی یہ گلاس پر
09:01پوری سلطنت
09:02بھگ جائے
09:03اس پر
09:04خلیفہ
09:05بہت روئے
09:06تو اس لئے
09:09پیارے صاحب
09:12بھائیوں
09:12یہ پانی
09:14اللہ تعالی کی
09:15بہت بڑی نعمت
09:16ہے
09:16اب چونکہ
09:17مفت
09:17میسر
09:19اس لئے
09:19اس کے قدر
09:20نہیں کر پا
09:22اللہ تعالی
09:24قدر دانی
09:24رصیب کرے
09:25تو اس طرح
09:26پانی کا
09:26بچا ہوا
09:28پانی
09:28گلاس میں سے
09:29پھیک دینا
09:30یہ
09:31اسراف ہے
09:33اور اسراف
09:34کو
09:35قرآن پاک میں
09:36منع کیا
09:36یہاں
09:37قرآن پاک میں
09:38پندرہ میں
09:39پارے میں
09:40وَلَا تُبَذِّرْ
09:41تَبْدِیرًا
09:42اِنَّ الْمُبَذِّرِينَ
09:43كَانُوا
09:44اِخْوَانَ الشَّيَاطِينَ
09:45وَكَانَ الشَّيْطَانُ
09:47لِرَبِّهِ
09:48كَفُورًا
09:48تو چائے ہو
09:54پانی ہو
09:54کھانا ہو
09:55کوئی چیز ہو
09:57یہ آپ ترکے
09:57یہ بچیاں ہیں
09:58بلا ضرورت
09:59کسی کی
10:02اس کا
10:02استعمال
10:03نہ کیا جائے
10:03جس کی
10:04حاجت نہ ہو
10:05آج کل تو
10:07بہت سارے معاملات میں
10:08فضول خرچی
10:09عام ہیں
10:09آخرت
10:10اس سوالات کے جوابات
10:12بن نہیں پڑیں گے
10:14اللہ تعالیٰ
10:16ہمیں
10:16فضول خرچوں سے
10:17محفوظ رکھیں
10:19آمین
10:19اللہ تعالیٰ
10:20ایک شکایت ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended