- 2 months ago
Recitation: Hafiz Qari Muhammad Qadeer
Voice: Hafiz Muhammad Azeem
Album: ASMA-UL-HUSNA
Released by B DVD
Year: 2009
Voice: Hafiz Muhammad Azeem
Album: ASMA-UL-HUSNA
Released by B DVD
Year: 2009
Category
🎵
MusicTranscript
00:00محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:30اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:32بینہ مطبع روزانہ پانے سے
00:34تمام مشکلیں آسان ہوتی ہیں
00:36احمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:41سب سے زیادہ حمد کرنے والا
00:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اسم مبارک
00:49آپ کی ولادت باس عادت سے پہلے ہی رکھا گیا
00:52چنانچہ عیسیٰ علیہ وسلم نے فرمایا
00:56میں بشارت دیتا ہوں
00:58کہ میرے بعد ایک شان والا رسول آئے گا
01:01اس کا نام احمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا
01:05اسم احمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:0853 مرتبہ روزانہ پانے سے
01:10لوگوں میں عزت و مربطہ ملے گا
01:13دائم صلی اللہ علیہ وسلم
01:20بلانے والا
01:22قرآن پاک سورہ احزاب آیت نمبر چھالی میں ہے
01:27کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کی طرف بلانے والے ہیں
01:31اس کے حکم سے
01:34اس بنا پر آپ
01:36صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
01:39داعین
01:40صلی اللہ علیہ وسلم ہے
01:43اسم داعین
01:44صلی اللہ علیہ وسلم
01:4675 مرتبہ روزانہ پانے سے
01:48مکہ اور مدینہ کی حاضری نصیب ہوگی
01:51سیراج
01:55صلی اللہ علیہ وسلم
01:58چراغ
02:00قرآن پاک میں ہے
02:04وَسِرَاجًا مُنِیرًا
02:07روشنی
02:09آفتاب
02:10رسول
02:11صلی اللہ علیہ وسلم
02:13آسمانِ حدایت کے آفتابِ مُنیر ہیں
02:16اس بنا پر
02:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
02:20اسم مبارک
02:22سیراج
02:23صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
02:25رشید
02:29صلی اللہ علیہ وسلم
02:32نیک
02:35جو راہِ راست پر ہو
02:37قرآن پاک میں
02:40اللہ تعالی فرماتا ہے
02:41بے شک آپ
02:43صلی اللہ علیہ وسلم
02:44سیرے راستے پر ہیں
02:46اور دوسروں کو بھی
02:47راہِ راست کی حدایت دیتے ہیں
02:50اس بنا پر
02:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
02:53اسم مبارک
02:54رشید
02:56صلی اللہ علیہ وسلم ہے
02:58اسم رشید
03:00صلی اللہ علیہ وسلم
03:02پانچ سو مرتبہ پڑھنے سے
03:05پرہیزگاری حاصل ہوگی
03:07مُنیر
03:10صلی اللہ علیہ وسلم
03:14نور والا
03:17قرآن پاک
03:19سورہ احزاب
03:20آیت چھالی میں ہے
03:22کہ آپ
03:24صلی اللہ علیہ وسلم
03:25آسمانِ حدایت کے
03:27آفتابِ مُنیر ہیں
03:29اس بنا پر
03:31آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:33نامِ مبارک
03:34مُنیر
03:35صلی اللہ علیہ وسلم ہے
03:37اسمِ مُنیر
03:39صلی اللہ علیہ وسلم
03:41سو مرتبہ رزانہ پڑھنے والے کا
03:43دل منور ہوگا
03:45باشیر
03:47باشیر
03:48صلی اللہ علیہ وسلم
03:50صلی اللہ علیہ وسلم
03:52خوش خبری دینے والا
03:56قرآنِ پاک
03:58سورہ مائدہ میں ہے
04:00اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
04:02کہ ہم نے آپ
04:04صلی اللہ علیہ وسلم
04:05کو
04:05خوش خبری دینے والا
04:07بنا کر بھیجا ہے
04:08اس بنا پر
04:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:12کا
04:13اسمِ مبارک
04:15باشیر
04:16صلی اللہ علیہ وسلم
04:18ہے
04:18اسمِ باشیر
04:20صلی اللہ علیہ وسلم
04:22تین سو مرتبہ
04:24رزانہ پڑھنے سے
04:26ہر سمت
04:27خوشی حاصل ہوگی
04:28نظیر
04:32صلی اللہ علیہ وسلم
04:36ڈرانے والا
04:39قرآنِ پاک
04:42سورہِ حجر
04:43آیت نمبر
04:45نواسی میں ہے
04:46اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
04:48کہ
04:49اے محبوب
04:50صلی اللہ علیہ وسلم
04:52فرمائیے
04:54کہ میں بے شک
04:56عذابِ علیہ وسلم
04:57سے
04:58خلات رانے والا ہوں
04:59اس بنا پر
05:02آپ
05:02صلی اللہ علیہ وسلم
05:04کا
05:04اسمِ مبارک
05:05نظیر
05:07صلی اللہ علیہ وسلم
05:08ہے
05:08اسمِ نظیر
05:10صلی اللہ علیہ وسلم
05:12دو سو ساٹھ مرتبہ
05:14روزانہ پانے سے
05:16تمام دشمن
05:17مغلوب ہوں گے
05:18حادیم
05:22صلی اللہ علیہ وسلم
05:25ہدایت دینے والا
05:27قرآنِ پاک میں
05:30اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:31کہ بے شک
05:32آپ
05:33صلی اللہ علیہ وسلم
05:34تو
05:34کافروں
05:36منافقوں
05:37کو
05:37عذابِ
05:38علاہی سے
05:39ڈرانے والے ہیں
05:39اور
05:40ہر قوم
05:41کے لئے
05:41ہدایت دینے والے ہیں
05:43اس بنا پر
05:45آپ
05:46صلی اللہ علیہ وسلم
05:47کا نامِ مبارک
05:48حادیم
05:49صلی اللہ علیہ وسلم
05:50ہے
05:50اسمِ حادیم
05:52صلی اللہ علیہ وسلم
05:53ایک سو دس مرتبہ
05:55روزانہ پڑھنے سے
05:56خاتمہ
05:57ایمان پر ہوگا
05:58مہدین
06:02صلی اللہ علیہ وسلم
06:05ہدایت ہی آفتہ
06:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:11ہدایت ہی آفتہ ہیں
06:12بلکہ
06:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:15کے ذریعہ سے
06:16سب کو ہدایت
06:17رسیب ہوئی ہے
06:18اس بنا پر
06:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:21کا نامِ مبارک
06:22مہدین
06:23صلی اللہ علیہ وسلم
06:25ہے
06:25اسمِ مہدین
06:27صلی اللہ علیہ وسلم
06:29ساٹھ مرتبہ رزانہ پانے سے
06:31دنیا و آخرت میں کامیابی ملے گی
06:34رسول
06:38صلی اللہ علیہ وسلم
06:41بے جاہو
06:44قرآن پاک میں
06:47عظمت و بزرگی والے
06:49اس میں مبارک کا ذکر قصر سے ملتا ہے
06:52قرآن مجید کی سنتی صورتوں میں
06:54ایک سو سنتی جگہ
06:57لفظے سے رسول
06:58ذکر کیا گیا ہے
07:00اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:03کا اسم مبارک
07:04رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
07:06اس میں رسول
07:08صلی اللہ علیہ وسلم
07:09دو سو ہتوار رہنا پانے سے
07:12دنیا کے ہر کام میں برکت ہوگی
07:14نبی
07:15صلی اللہ علیہ وسلم
07:19غیب کی خبر دینے والا
07:22قرآن پاک میں
07:25یہ پیارا اسم مبارک
07:26کیارہ سورتوں میں
07:28پچیس مرتبہ آیا ہے
07:30اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:32کا نام مبارک
07:34نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
07:37اسم نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:41باست مدی صلی اللہ علیہ وسلم
07:44نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
08:00صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا کہ
08:02قرآن میں میرے ساتھ نام ہیں
08:05ان میں ایک توہا ہے
08:07اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
08:10اسم مبارک
08:11توہا صلی اللہ علیہ وسلم ہے
08:14اس میں توہا صلی اللہ علیہ وسلم کو
08:17سو مرتبہ پڑھنے سے
08:19قیامت کے روز
08:20سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی
08:23یاسین
08:26صلی اللہ علیہ وسلم
08:29اے سردار
08:32تفسیرِ کبیر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے
08:37کہ میرے رب کے نزدیک میرے دس نام ہیں
08:40ان اسماع میں ایک یاسین ہے
08:44دس سے زیادہ کی نفی نہیں ہے
08:47اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
08:50اسم مبارک
08:51یاسین
08:52صلی اللہ علیہ وسلم ہے
08:53اسم یاسین
08:55صلی اللہ علیہ وسلم
08:56اسی مرتبہ روزانہ پڑھنے سے
08:59ہر جگہ عزت و مرتبہ حاصل ہوگا
09:01مزمیل
09:06صلی اللہ علیہ وسلم
09:09کمبل اوڑنے والا
09:11تبلیغ رسالت سے پہلے
09:15ابتدائے وحی میں
09:16اس اسم مبارک سے
09:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کیا گیا
09:20قرآن پاک میں
09:22اللہ تعالیٰ نے فرمایا
09:24اے کمبل اوڑنے والے
09:26اسی بنا پر
09:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
09:30مزمیل
09:31صلی اللہ علیہ وسلم ہے
09:33اسم مزمیل
09:35صلی اللہ علیہ وسلم
09:36ایک سو چودہ مرتبہ روزانہ پاڑنے سے
09:39کاروبار میں فرکت ہوگی
09:41مدفیر
09:43صلی اللہ علیہ وسلم
09:46چادر اوڑنے والا
09:50نزولہ وحی کے وقت
09:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:54چادر لپیٹے ہوئے تھے
09:56تو اللہ تعالیٰ نے
09:58بڑے پیاس کے انداز میں
10:00فرمایا
10:01اے چادر اوڑنے والے
10:03اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:05کا اسم مبارک
10:07مداثر
10:08صلی اللہ علیہ وسلم ہے
10:10اسم مداثر
10:11صلی اللہ علیہ وسلم
10:13سو مرتبہ روزانہ پاڑنے سے
10:15دنیا آخرت میں
10:16اعلیٰ مقام ملے گا
10:18شفیع
10:21صلی اللہ علیہ وسلم
10:25شفاعت کرنے والا
10:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:31نے فرمایا
10:32میں اپنی امت کے
10:33قبیہ ہونہ
10:35کرنے والوں کے لئے
10:36شفاعت کرنے والا ہوں
10:38اس بنا پر
10:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:42کا اسم مبارک
10:43شفیع
10:44صلی اللہ علیہ وسلم
10:45ہے
10:46اسم شفیع
10:47صلی اللہ علیہ وسلم
10:49ایک سو پکیاس مرتبہ
10:51وہاں پہنے والا
10:52روزے کی عمال
10:53امن میں ہوگا
10:54خلیل
10:58صلی اللہ علیہ وسلم
11:01سچا دوست
11:03ابو لعلہ نے
11:06محرائی کی حدیث میں
11:07روایت کی ہے
11:08کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
11:10کہ اے نبی
11:12صلی اللہ علیہ وسلم
11:13بے شکر میں
11:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:15کو اپنا سچا دوست
11:17ہونایا ہے
11:18اسم مناسب
11:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:21کا اسم مبارک
11:21مبارک
11:22خلیل
11:23صلی اللہ علیہ وسلم
11:24اسم خلیل
11:26صلی اللہ علیہ وسلم
11:27دوست
11:29سختر مرتبہ
11:30اگرانہ
11:31اللہ حسین
11:32کا تحبور
11:33ہوگا
11:34خلیل
11:38صلی اللہ علیہ وسلم
11:41کلام کرنے والا
11:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:46نے بغیر کسی اختلاف کے
11:48شبہ میں عراج
11:49اللہ تعالیٰ سے
11:51ہم کلامی کا
11:52شرف حاصل کیا ہے
11:53اس لیے
11:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:56کا اسم مبارک
11:57کلیل
11:58صلی اللہ علیہ وسلم
12:00ہے
12:00اسم کلیل
12:02صلی اللہ علیہ وسلم
12:03سو بردارے جانا پہنے سے
12:06نقیران کے دعا
12:08میں آسانی ہوگی
12:10حبیب
12:13صلی اللہ علیہ وسلم
12:16دوست
12:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:22نے خود بڑے فخر سے فرمایا
12:24میں اللہ تعالی کا حبید ہوں
12:27اس لیے
12:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:31کا اسم مبارک
12:32حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
12:35ہے
12:35اسم حبیب
12:37صلی اللہ علیہ وسلم
12:38ایک سو بردارے جانا پہنے سے
12:42ہر کوئی پیس پکھے گا
12:44مصطفی
12:48صلی اللہ علیہ وسلم
12:51چنہ پہنے
12:53اللہ تعالی کے بعد
12:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:57ساری نقل سے
12:58سب سے زیادہ پسندیتہ
13:01چنہ پہنے
13:01اسی بنابار
13:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:05کا اسم مبارک
13:06مصطفی
13:07صلی اللہ علیہ وسلم
13:09ہے
13:09اسم مصطفی
13:11صلی اللہ علیہ وسلم
13:13پچاس اکر وانہ پانے سے
13:16دنیا آخر پہ
13:17اعلی مقام
13:18حصر ہوگا
13:19مورتا
13:21صلی اللہ علیہ وسلم
13:25برغزیدہ
13:27اللہ تعالی کے بعد
13:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:30ساری مخلوق میں
13:32سب سے زیادہ
13:33برغزیدہ ہیں
13:35بعد
13:37اگر پہ
13:38ایک بزورت
13:38مدوئی
13:39ایسا مختصر
13:40اس لئے
13:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:43کا اسم بات
13:44مرتبہ
13:45صلی اللہ علیہ وسلم
13:45ہے
13:46اسم مرتبہ
13:47صلی اللہ علیہ وسلم
13:49صلی اللہ علیہ وسلم
13:49سو مرتبہ
13:49نہ پانے سے
13:50تمام لوگوں میں
13:51عالی مرتبہ ملے گا
13:54مجدبہ
13:55صلی اللہ علیہ وسلم
13:58پسند کیا ہوا
14:01قرآن پاک
14:03سورہ آل عمران میں ہے
14:05اللہ تعالی پسند فرماتا ہے
14:08جسے چاہتا ہے
14:09اپنے رسولوں سے
14:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:13تمام سے پسند دیتا ہیں
14:15اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:17کا اسم موارک
14:18مجدبہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
14:21اس میں مجدبہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:24سو مرتبہ روزانہ پڑھنے والا
14:26ہر جگہ پسند کیا جائے گا
14:28مختار
14:31صلی اللہ علیہ وسلم
14:34اختیار دینے والا
14:36اللہ تعالی نے
14:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:40کو بے شمار اختیارات دیئے
14:42جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:44کی نبوت کے شیعان شان تھے
14:46حتیٰ کہ زمین و آسمان
14:48کے خزانوں کی چابیہ عطا فرما دی
14:50خزانوں سے مراد
14:52قیسر و قسرہ کے خزانے
14:54جو مالے غنیمت بن کر
14:56آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں
14:57پیش کیے گئے ہیں
14:58اور جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
15:01خلفہ رضی اللہ عنہم
15:03کے قدموں میں پیش کیے گئے ہیں
15:04اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:06کا اسم مبارک
15:07مختار صلی اللہ علیہ وسلم ہے
15:10اسم مختار صلی اللہ علیہ وسلم
15:12ایک سو تعلیم اتواع پاننے سے
15:14کاروبار میں انتہائی برکت
15:16حاصل ہوگی
15:17ناصیر
15:20صلی اللہ علیہ وسلم
15:24مدد دینے والا
15:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:29ہر قسم کے حاجت مندوں کی
15:31ہر طرح کی مدد فرماتے
15:34اس لیے
15:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
15:38ناصر
15:39صلی اللہ علیہ وسلم ہے
15:41اسم ناصر
15:42صلی اللہ علیہ وسلم
15:44ایک سو چالیس مدعہ پاننے والے کی
15:46اللہ تعالی
15:48ہر جگہ مدد فرمائے گا
15:51منصور
15:53صلی اللہ علیہ وسلم
15:56مدد دیا ہوا
15:59اللہ تعالی نے
16:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر
16:03ایمان لانے اور مدد کرنے کا
16:05پختہ وعدات تمام نبیوں
16:07اور رسولوں سے لیا
16:08جہاد
16:10وحجت میں
16:11فرشتوں کے ذریعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:14مدد فرمائی ہے
16:15اس لیے
16:16آپ کا نام مبارک
16:18منصور
16:20صلی اللہ علیہ وسلم ہے
16:22اس میں منصور
16:23صلی اللہ علیہ وسلم
16:24ایک سو چھپن مرتبہ
16:26روزانہ پاننے سے
16:27قریب
16:28مالدار
16:29ہو جائے گا
16:30قائم
16:33صلی اللہ علیہ وسلم
16:36کیام کرنے والا
16:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:40فرض نمازوں کے علاوہ
16:42رات وافل میں
16:43اس قدر لمبا
16:44کیام فرماتے
16:45کہ قدم مبارک
16:46متورم ہو جاتے تھے
16:48اس لیے
16:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:50کا اس مبارک
16:51قائم
16:52صلی اللہ علیہ وسلم
16:54ہے
16:54حابیظ
16:58صلی اللہ علیہ وسلم
17:00حفاظت کرنے والا
17:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:06حافظ وحی ہونے کی علاوہ
17:09اپنی امت کے حافظ بھی ہیں
17:11اس لیے
17:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:13کا اس مبارک
17:14حافظ صلی اللہ علیہ وسلم
17:16ہے
17:17اس میں حافظ
17:18صلی اللہ علیہ وسلم
17:20نبے مرتبہ روزانہ پاڑنے سے
17:22نسیان کی بماری ختم ہوتی ہے
17:25شہید
17:28صلی اللہ علیہ وسلم
17:30غواہ
17:32قرآن پاک
17:34سورہ بکرہ میں ہے
17:35کہ
17:37اور ہوں گے
17:40رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:41غواہ اوپر تمہارے
17:43اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس مبارک
17:46شہید
17:48صلی اللہ علیہ وسلم ہے
17:49اس میں شہید صلی اللہ علیہ وسلم
17:52سو مرتبہ روزانہ پاڑنے سے
17:53آخرت میں آلا مقام ملے گا
17:56عادل
17:58صلی اللہ علیہ وسلم
18:01انصاف کرنے والا
18:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:06ساری مخلوق میں
18:08سب سے زیادہ انصاف کرنے والے ہیں
18:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:12کا اسم مبارک
18:13عادل صلی اللہ علیہ وسلم ہے
18:16اسم عادل
18:18صلی اللہ علیہ وسلم
18:20پچانویں مرتبہ روزانہ پانے سے
18:23دل نیکیوں کی جانب راگ بہوکا
18:26حکیم
18:29صلی اللہ علیہ وسلم
18:32حکمت وعلا
18:35قرآن پاک سورہ بکرہ میں ہے
18:38کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:40لوگوں کو کتاب اور حکمت سخاتے ہیں
18:43آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:45چونکہ سب سے زیادہ حکیم مدنہ ہیں
18:49اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم غرامی
18:53حکیم صلی اللہ علیہ وسلم ہے
18:56اسم حکیم
18:5888 مرتبہ روزانہ پانے والے کے
19:00علم اور قوت حافظہ میں برکت ہوگی
19:04نون
19:07صلی اللہ علیہ وسلم
19:10روشن
19:12قرآن پاک میں ہے
19:14بے شک تمہارے پاس
19:16اللہ کی طرف سے نور آیا ہے
19:19تمام مفسرین کرام فرماتے ہیں
19:22نور سے مراد
19:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
19:26اس لئے آپ
19:28صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
19:30نور
19:32صلی اللہ علیہ وسلم ہے
19:34اسم نور
19:35صلی اللہ علیہ وسلم
19:37دو سو پچپن مرتبہ
19:40روزانہ پانے والے کا
19:42چہرہ
19:43قیامت کے دن نورانی ہوگا
19:45حجاتم
19:49صلی اللہ علیہ وسلم
19:52دلیل
19:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا
19:58میں اللہ تعالی کی برحان ہوں
20:00یعنی دلیل ہوں
20:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم
20:05اللہ تعالی کی مخلوق پر
20:07بڑی حجاتم ہیں
20:09اس لئے
20:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
20:14حجاتم
20:15صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
20:17اسم حجہ
20:18صلی اللہ علیہ وسلم
20:20سو مرتبہ روزانہ پانے سے
20:22ہر جگہ عزت ملے گی
20:25برحان
20:28صلی اللہ علیہ وسلم
20:31حجت
20:33قرآن پاک میں ہے کہ
20:35اے لوگو
20:36تمہارے پاس رب کی طرف سے
20:38خلی حجت
20:40دلیل آگئی ہے
20:41ہمارے آقا
20:43صلی اللہ علیہ وسلم
20:45برحانِ ربی ہیں
20:46اس لئے
20:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
20:50برحان
20:51صلی اللہ علیہ وسلم ہے
20:53اسم برحان
20:54صلی اللہ علیہ وسلم
20:56سو مرتبہ روزانہ پانے والے کی بات
20:58لوگوں میں
20:59معتبر ہوگی
21:01آب دعیون
21:05صلی اللہ علیہ وسلم
21:08آب دع
21:10بطح والا
21:12آب صلی اللہ علیہ وسلم
21:14مقامِ آب دع
21:16جسے آم بطح کہا جاتا ہے
21:18اس مقام پر
21:20مناسِ واپسی پر
21:21ٹھہر تھے
21:22لہٰذا کہ
21:24آمی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے
21:26اس جگہ کو شرف ملا
21:28اس لیے
21:29آب صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ مبارک
21:32بوجہ نسبت
21:34آب دعیون
21:35صلی اللہ علیہ وسلم ہے
21:37اسم آب دعیون
21:39صلی اللہ علیہ وسلم
21:40اکوینجہ مرتبہ روزانہ پانے سے
21:44لوگوں میں
21:45آلہ مقام ملے گا
21:47مؤمن
21:50صلی اللہ علیہ وسلم
21:53ایمان والا
21:56آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:59نہ صرف
22:00مومن ہیں
22:01بلکہ مومنِ گھر ہیں
22:03اور ایمان
22:05نام ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:07کو محبت کے ساتھ ماننے
22:09اور دل سے
22:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
22:12تصدیق کرنے کا ہے
22:13اس لیے
22:14آپ کا اسم مبارک
22:16مؤمن
22:17صلی اللہ علیہ وسلم ہے
22:19اسم مؤمن
22:21صلی اللہ علیہ وسلم
22:23ایک سو پچیس مرتبہ
22:25روزانہ پانے سے
22:26ہر طرف
22:27امن حاصل ہوگا
22:29مطیعن
22:32صلی اللہ علیہ وسلم
22:34اطاعت کرنے والا
22:37اللہ تعالی ساری مخلوق میں
22:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:43رب کریم کی سب سے زیادہ
22:45اطاعت کرنے والے ہیں
22:47اس لیے
22:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
22:51مطیعن
22:53صلی اللہ علیہ وسلم ہے
22:54اسم مطیعن
22:56صلی اللہ علیہ وسلم
22:58ایک سو بیس مرتبہ روزانہ پانے سے
23:01دل عبادتِ الہی کی طرف
23:03مائل ہوگا
23:05مذکیرن
23:09صلی اللہ علیہ وسلم
23:11نصیحت کرنے والا
23:14قرآن پاک میں
23:16اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
23:17آپ صلی اللہ علیہ وسلم
23:19نصیحت کریں
23:20بے شک آپ نصیحت کرنے والے ہیں
23:24اس لیے
23:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم پاک
23:28مذکیر
23:29صلی اللہ علیہ وسلم ہے
23:31اسم مذکیر
23:33صلی اللہ علیہ وسلم
23:35دو سو چونسٹھ مرتبہ روزانہ پانے سے
23:38خناہوں سے بچنے کی توفیق حاصل ہوگی
23:41وعید
23:44صلی اللہ علیہ وسلم
23:47نصیحت کرنے والا
23:49قرآن پاک میں ہے
23:52آن نبی
23:54صلی اللہ علیہ وسلم
23:55آپ فرمائیے
23:57کہ تم کو ایک بات
23:59کی نصیحت کرتا ہوں
24:01اس لیے
24:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک
24:04وعید
24:05صلی اللہ علیہ وسلم ہے
24:07اسم وعید
24:09صلی اللہ علیہ وسلم
24:10سو مرتبہ روزانہ پانے سے
24:13کلام میں بہت تاثیر پیدا ہوگی
24:16امین
24:19صلی اللہ علیہ وسلم
24:22امارت دار
24:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:27سب لوگوں سے بڑھ کر
24:29امین
24:30اور قول کے سچے تھے
24:32چنانچہ
24:33علان نبوبت سے پہلے
24:35کفار مکہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:38سب کو امین کہا کرتے تھے
24:40اس لیے
24:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
24:44امین
24:45صلی اللہ علیہ وسلم ہے
24:47اسم امین
24:49صلی اللہ علیہ وسلم
24:50اکانوے مرتبہ
24:52روزانہ پانے سے
24:53گھر اور مال
24:55وعولاد
24:57حفاظتِ الہی میں ہوگی
24:59مادانی
25:02صلی اللہ علیہ وسلم
25:05مدینے والا
25:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:09ہجرت کے بعد
25:11دس سال
25:12سہری زندگی
25:14مدینہ طیبہ میں
25:15قیام فرما رہے
25:17پھر وسال شریف ہوا تو
25:19مدینہ شریفوں کی
25:20آخری
25:22ارامغہ بنایا
25:23اسی بنابار
25:25آپ کا اسم شریف
25:26مدینی
25:27صلی اللہ علیہ وسلم ہے
25:29اسم مدینی
25:31صلی اللہ علیہ وسلم
25:32صومت واردانہ پانے سے
25:34فقیضہ رزق کے دروازے
25:36کھل جائیں گے
25:37رعوف
25:40صلی اللہ علیہ وسلم
25:42بہت پیار کرنے والا
25:45قرآن پاک میں ہے
25:48کہ آپ
25:49صلی اللہ علیہ وسلم
25:50امانداروں سے
25:52بہت ہی پیار کرنے والے
25:53مہربانی
25:54فرمانے والے ہیں
25:56اس بنابار
25:57آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:59کا اسم مبارک
26:00رعوف
26:00صلی اللہ علیہ وسلم ہے
26:03اسم رعوف
26:04صلی اللہ علیہ وسلم
26:06دو سو ستاسی مرتبہ
26:08روزانہ پانے سے
26:09اللہ رسول
26:11دنیا آخرت میں
26:12خوش ہوں گے
26:13رحیم
26:16صلی اللہ علیہ وسلم
26:19بہت مہربانی
26:22فرمانے والا
26:22قرآن پاک میں ہے
26:26کہ بے شک
26:27آپ
26:27صلی اللہ علیہ وسلم
26:28امانداروں سے
26:29بہت بیار کرنے والے
26:31اور بہت مہربانی
26:33فرمانے والے ہیں
26:34اس لیے
26:35آپ
26:36صلی اللہ علیہ وسلم
26:37کا اسم
26:37اگرامی
26:38رحیم
26:39صلی اللہ علیہ وسلم
26:40ہے
26:41اسم
26:42رحیم
26:42صلی اللہ علیہ وسلم
26:44دو سو اٹھاون مرتبہ روزانہ پانے سے روزی میں برکت ہوگی
26:49یدیم
26:51صلی اللہ علیہ وسلم
26:54نایاب نبالغ جس کا باپ فوت ہو جائے
26:59قرآن پاک سورہ ودہہ میں ہے
27:03کہ کیا اس نے نہیں پایا
27:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یدیم
27:08پھر اپنی اگوش رحمت میں جگہ دی
27:11اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم غرامی
27:15یدیم صلی اللہ علیہ وسلم ہے
27:18اسم یدیم صلی اللہ علیہ وسلم
27:22چار سو ساٹھ مرتبہ روزانہ پانے والے کو
27:25ہر طرف فتح حصل ہوگی
27:28غلیون صلی اللہ علیہ وسلم
27:33بے پروا
27:35قرآن پاک سورہ ودہہہ میں ہے
27:39کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حج تمان پایا
27:43تو گنی کا دیا
27:45اس بنا پر آپ کا اسم مبارک غنی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
27:51اسم غنی صلی اللہ علیہ وسلم
27:55ایک ہزار ساٹھ مرتبہ روزانہ پانے والا
27:58بہت مالدار ہو جائے گا
28:01جواد صلی اللہ علیہ وسلم
28:06سخیح
28:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے
28:12خیر و بلائی کے معاملہ میں زیادہ سخی تھے
28:16اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
28:20جواد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
28:23اسم جواد صلی اللہ علیہ وسلم
28:26سو مرتبہ روزانہ پانے سے
28:29ہر چیز میں برکت ہوگی
28:31فتح
28:34صلی اللہ علیہ وسلم
28:38فیصلہ کرنے والا
28:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم
28:43عطای الہی سے جگڑوں کو دور کرنے والے
28:47قیاد و بند سے چھڑانے والے ہیں
28:49اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
28:52نام مبارک فتح
28:54صلی اللہ علیہ وسلم ہے
28:56اس میں فتح
28:58صلی اللہ علیہ وسلم
29:00چار سو انواسی مرتبہ روزانہ پانے سے
29:03ہر طرف رزق کے دروازے کھل جائیں گے
29:06طویب
29:09صلی اللہ علیہ وسلم
29:11پاکیزہ
29:13حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
29:18میں نے کسطوری اور عمبر کبھی نہیں سوں گا
29:21یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینہ مبارک سے زیادہ خشبودار ہو ہو
29:26اس لئے
29:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
29:30طویب
29:31صلی اللہ علیہ وسلم ہے
29:34اس میں طویب
29:35صلی اللہ علیہ وسلم
29:37ایک سو اکی مرتبہ روزانہ پانے سے
29:40غائب سے پاکیزہ رزق
29:42حاصل ہوگا
29:43عالم
29:46صلی اللہ علیہ وسلم
29:48جاننے والا
29:51قرآن پاک
29:53سورہ نحل میں ہے
29:55کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کتاب ناظر فرمائی
29:59جس میں ہر جیس کا روشن بیان ہے
30:02لہذا حضور صلی اللہ علیہ وسلم
30:05ہر اس جیس کے جاننے والے ہیں
30:07جس کا علم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
30:10اللہ تعالی نے عطا کیا
30:12اس لیے
30:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام
30:15عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہے
30:18اس میں عالم صلی اللہ علیہ وسلم
30:21ایک سو اکی مرتبہ روزانہ پانے سے
30:24علم و عمل میں پرکت ہوگی
30:27آہیر
30:30صلی اللہ علیہ وسلم
30:32پاک
30:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:36ہر قسم کے عیب سے پاک
30:38اور ہر عطبہ سے
30:40تیب و تاہیر تھے
30:42اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس مبارک
30:46تاہیر صلی اللہ علیہ وسلم ہے
30:50اس میں تاہیر صلی اللہ علیہ وسلم
30:52دو سو پندہ مرتبہ
30:54مرتبہ روزانہ پانے سے
30:56تحرد نفس حاصل ہوگی
30:59متوہیر
31:02صلی اللہ علیہ وسلم
31:05پاک کرنے والا
31:07قرآن میں
31:09اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
31:10اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
31:12انہیں پاک کرتے ہیں
31:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم
31:15ہر عطبار سے پاک
31:17اور دوسروں کو بھی پاک کرنے والے ہیں
31:19اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس مبارک
31:23متوہیرون صلی اللہ علیہ وسلم ہے
31:26اس میں متوہیرون صلی اللہ علیہ وسلم
31:30دو سو برد بار زیادہ پانے والے کا چہرہ
31:33و دن روشن ہوگا
31:35اب قل
31:37صلی اللہ علیہ وسلم
31:40سچا
31:42اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فراتا ہے
31:46اے لوگو
31:47تحقیق تمہارے رب کی طرف سے حق آ گیا
31:51اور یہاں حق سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مراد ہیں
31:55اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک
31:59حقن صلی اللہ علیہ وسلم ہے
32:01اس میں حقن صلی اللہ علیہ وسلم
32:04ایک سو آٹھ مرتبہ روزانہ پانے والا
32:07ہمیشہ خوش رہے گا
32:10مبین
32:12صلی اللہ علیہ وسلم
32:15ظاہر کرنے والا
32:18اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے
32:22یہاں تک کہ ان کے پاس آ گیا
32:25حق اور ایک ظہر کرنے والا رسول
32:28اس جگہ
32:30رسول مبین
32:33سے مراد
32:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
32:36اس لئے
32:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم غرامی
32:41مبین
32:42صلی اللہ علیہ وسلم ہے
32:43اس میں مبین
32:45صلی اللہ علیہ وسلم
32:46ایک سو دوم اطواہ پانے والا
32:49ہر جگہ
32:50عزت والا ہوگا
32:51اول
32:54صلی اللہ علیہ وسلم
32:57سابسے پہلے
32:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
33:03اللہ تعالی نے سب سے پہلے میرے نور کو پیدا فرمایا
33:08اور میں سب سے پہلے قبر سے باہر آؤں گا
33:11اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
33:16اول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
33:19اسم اول صلی اللہ علیہ وسلم
33:23سو مطلع پڑھنے سے ہر مقام پر فتح ہوگی
33:26آخر صلی اللہ علیہ وسلم
33:32سب کے آخری ہوں
33:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
33:38میں سب نبیوں سے آخری نبی ہوں
33:41اور میرے غلاموں تم سب امتوں سے آخری امت ہو
33:46اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک
33:50آخر صلی اللہ علیہ وسلم ہے
33:53اس میں آخر صلی اللہ علیہ وسلم
33:56دو سو ایک مرتبہ پڑھنے والا دنیا آخرت میں باعزت ہوگا
34:02باتین
34:04صلی اللہ علیہ وسلم
34:07چھپا ہوا
34:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت پہشیدہ ہے
34:13جس کو اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا
34:17اسی لئے باطنی کمالات کے اعتبار سے
34:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک
34:25باطین
34:27صلی اللہ علیہ وسلم ہے
34:28اس میں باطین
34:30صلی اللہ علیہ وسلم
34:31باسر مرتبہ پڑھنے سے
34:34کاروبار میں برکت ہوگی
34:36واہیر
34:39صلی اللہ علیہ وسلم
34:42واضح
34:43آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات
34:46کمالات زہرہ کے اعتبار سے
34:49ظاہر ہے
34:50اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے انوار نے
34:52تمام عالم کو گیرا ہوا ہے
34:54اور تمام عالم کو روشن کیا ہے
34:57آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کی مسجد
35:00کسی کا ظہور نہیں
35:03اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام باط
35:07ظاہر صلی اللہ علیہ وسلم ہے
35:09اس میں ظاہر صلی اللہ علیہ وسلم
35:12دو سو چھ مرتبہ روزانہ پانے سے
35:15بادنی علوم حاصل ہوں گے
35:18اولا صلی اللہ علیہ وسلم
35:22بہت قریب
35:25اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے
35:28یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
35:31مسلمانوں کے ان کی جانوں سے زیادہ قریب ہیں
35:36مسلمانوں کو اپنی جانوں سے زیادہ
35:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنی چاہیے
35:43اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام
35:47اولا صلی اللہ علیہ وسلم ہے
35:49اس میں اولا صلی اللہ علیہ وسلم
35:52ایک سو پچپن مرتبہ پانے سے
35:54اللہ رسول کا قرب حاصل ہوگا
35:57امام صلی اللہ علیہ وسلم
36:02پیشوا
36:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
36:07جب قیامت کا دن ہوگا
36:10میں انبیاء کا امام اور حضیب ہوں گا
36:13اس میں کوئی فخر کی بات نہیں
36:15اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم غرامی
36:20امام صلی اللہ علیہ وسلم ہے
36:22اس میں امام صلی اللہ علیہ وسلم
36:25بیاسی وردوں نے روڑانا پانے سے
36:28اہدہ میں ترقی ہوگی
36:29اکرام
36:32صلی اللہ علیہ وسلم
36:34زیادہ مزر کی والا
36:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
36:39میں اولین اور آخرین میں سب سے زیادہ بڑھ کر مزر کی والا ہوں
36:44اور کوئی فخر نہیں
36:46اس بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم غرامی
36:51اکرامن صلی اللہ علیہ وسلم ہے
36:54اسم اکرام صلی اللہ علیہ وسلم
36:58دو سو اکسٹھ مرتبہ
37:00روزانہ پانے سے
37:02دنیا آخرت میں عزت ملے گی
37:06صادی اللہ علیہ وسلم
37:11سچا
37:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم قول و فیل کے اس قدر سچے تھے
37:17کہ خوش طبی کے دور پر کبھی جھوٹ زبان پر نہیں آیا
37:22علان نبوبہ سے قبل
37:24کفار مکہ اور اطراف کے لوگ
37:28صادق اور امین مانتے تھے
37:30اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
37:34صادق صلی اللہ علیہ وسلم ہے
37:37اسم صادق صلی اللہ علیہ وسلم
37:40دو سو پانچ مرتبہ لگانا پانے سے
37:43ہر طرف شہرت ملے گی
37:45مسوکدیق صلی اللہ علیہ وسلم
37:51تصدیق قانی والا
37:54اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتا ہے
37:59اور جب تشریف لائے ان کے پاس
38:01اللہ کی طرف سے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
38:04تصدیق کرنے والے ہیں
38:06واسطے ان کتابوں کے جو ان کے پاس ہیں
38:09اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام باق
38:12مصدیقون صلی اللہ علیہ وسلم ہے
38:15اس میں مصدیقون صلی اللہ علیہ وسلم
38:20مطبہ رضا نہ پانے سے
38:21عزت ممطبہ زیادہ ہوگا
38:24ناتیقون صلی اللہ علیہ وسلم
38:28بولنے والا
38:30اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے
38:34کہ وہ صلی اللہ علیہ وسلم
38:36کوئی بات اپنی خواہ سے نہیں بولتی
38:39مگر وہ
38:40ان کی طرف یہ وہی کی جاتی ہے
38:43ملوم ہوا
38:44کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بولنا
38:46قرآن کے مطابق ہے
38:47اس لئے
38:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام
38:50ناتیقون صلی اللہ علیہ وسلم ہے
38:53اس میں ناتیق صلی اللہ علیہ وسلم
38:56سو مرتبہ رضا نہ پانے سے
38:59زور بیام برکت ہوگی
39:01صاحبون صلی اللہ علیہ وسلم
39:05ساتھ رہنے والا
39:08قرآن پاک میں
39:10اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
39:12تمہارے صاحب
39:14نہ بہکے
39:15نہ بے رہ چلے
39:16جنت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
39:19رفاقت سب کو حاصل ہوگی
39:21کیونکہ
39:22قرآن مجید میں ہے
39:24وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا
39:30اسی لئے
39:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
39:35صاحب صلی اللہ علیہ وسلم ہے
39:37اسم صاحب
39:39صلی اللہ علیہ وسلم
39:41ایک سو ایک مرتبہ
39:43روزانہ پڑھنے والا
39:44ہر جگہ عزیز ہوگا
39:46مکیون
39:50صلی اللہ علیہ وسلم
39:52مکہ وآلہ
39:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم
39:57مکہ شریف میں پیدا ہوئے
39:58ترپن سالی سی شہر مبارک میں
40:01قیام پذیر رہے
40:03اور فرمایا
40:04کہ میں مکہ کا بہشندہ ہوں
40:06اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک
40:10مکیون صلی اللہ علیہ وسلم ہے
40:13اسم مکیون صلی اللہ علیہ وسلم
40:16ستر مرتبہ روزانہ پانے سے دل کی سختی دور ہوگی
40:21شکورن صلی اللہ علیہ وسلم
40:26شکر کرنے والا
40:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا
40:33تو کیا میں اللہ تعالی کا شکر گزار بندہ نہ بنوں
40:37اسی حدیث سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک
40:41شکورن صلی اللہ علیہ وسلم لیا گیا ہے
40:44اس میں شکورن صلی اللہ علیہ وسلم
40:47دو سو پچیس مرتبہ روزانہ پانے سے
40:50عبادت میں لطف حاصل ہوگا
40:53قریب
40:55صلی اللہ علیہ وسلم
40:58نزدیک
41:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم
41:02اللہ تعالی کے نزدیک ہیں
41:04اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے
41:07پھر نزدیک ہوئے
41:09تو بہت نزدیک ہوئے
41:11کہ دونوں
41:12دو کمانوں سے بھی نزدیک
41:15اسی بنا پر
41:16آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس مبارک
41:19قریب
41:19صلی اللہ علیہ وسلم ہے
41:21اس میں قریب
41:23صلی اللہ علیہ وسلم
41:25تین سو تیس مرتبہ پانے سے
41:27رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب حضل ہوگا
41:31آسین
41:34صلی اللہ علیہ وسلم
41:36حروف مقطعات
41:39اللہ تعالی اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی اس کے مفہوم سے آغاہ ہیں
41:46مواحبِ مدینہ
41:49میں یہ نام
41:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارکہ میں ہے
41:55اسم تواصین صلی اللہ علیہ وسلم
41:5869 مرتبہ رضا نہ پانے سے
42:01ظاہری و باطنی برکت
42:02حاصل ہوگی
42:03منیب
42:06صلی اللہ علیہ وسلم
42:09رجوع کرنے والا
42:11لفظ منیب
42:13قرآن پاک میں کئی مقامات پر آیا ہے
42:16اللہ تعالی فرماتا ہے
42:18بے شک
42:19اس میں نشانی ہے
42:21ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے
42:23کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
42:25سب سے زیادہ
42:26اللہ تعالی کی طرف
42:28رجوع کرنے والے ہیں
42:29اسی لئے
42:31اسم پاک
42:32منیب
42:33صلی اللہ علیہ وسلم ہے
42:35اسم منیب
42:36صلی اللہ علیہ وسلم
42:38ایک سو دو مرتبہ
42:40رضا نہ پانے سے
42:42ہر کام برکت ہوگی
42:44ہر کام برکت ہوگی
Recommended
0:08
|
Up next
0:52
1:08
1:02
1:17
1:07
1:05:25
1:04:02
1:07:24
44:50
6:25
5:05
4:27
9:26
6:03
Be the first to comment