Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:30کہ بعض اوقات مونٹائزیشن چینل کیوں گرید ہو جاتا ہے
00:32آج میں آپ کو یہ بھی بتاؤں گا
00:35کہ سبسکرائبر کہاں سے اور کیسے حاصل کرتے ہیں
00:38اور کن کن ویب سائٹ کا نام لے کر
00:40فراد کر کے حقیقت بنا رہے ہوتے ہیں
00:42جبکہ خود یہ فراد
00:44اپنے چینل پر سبسکرائبر کہاں سے حاصل کرتے ہیں
00:47سب سے پہلے ذہن میں ایک بات بٹھا لیں
00:50کہ جب تک لالچی لوگ رہیں گے
00:52تھگوں کا کاروبار چلتا رہے گا
00:54آپ نے بہت سے ایسی ویب سائٹ دیکھی ہوں گی
00:56جو آپ سے پیسے لے کر ہزاروں سبسکرائبر دینے کا وعدہ کرتی ہیں
00:59شروع میں یہ آپ کو اعتماد ملینے کے لیے
01:02دس بیس پچاس یا سو سبسکرائبر مفت میں دیتی ہیں
01:06کیا آپ سبسکرائبر کے بارے میں جانتے ہیں
01:08سچ کیا ہے
01:09یہ سبسکرائبر اصلی نہیں
01:11بلکہ سوفٹر سے بنائے گے بوٹس ہوتے ہیں
01:14یوٹیوب کا سسٹم بہت ذہین ہے
01:17اور وہ آسانی سے ایسے جالی سبسکرائبر کے شنافت کر لیتا ہے
01:20اس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے
01:22کچھ ہی دنوں یا ہفتوں میں
01:23یہ سبسکرائبر خود بہت کم ہو جاتے ہیں
01:26آپ کا چینل مونٹائزیشن کے لیے
01:28مسترد یعنی ریجیکٹ ہو جاتا ہے
01:30یوٹیوب آپ کا چینل کو بتائے بغیر
01:32ڈیزیوٹی بھی کر سکتا ہے
01:33جسے واپس لانا نہ ممکن ہے
01:35اس لیے پیسے دے کر سبسکرائبر خریدنا
01:37اپنے چینل کو خود تباہ کرنے کے برابر ہے
01:40جس کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے
01:42کہ آپ نے پیسے دیکھ کر خریدے تھے
01:44واپسی کیسے ہوئی
01:45کمپنی تو کبھی مانے گی نہیں
01:47یہاں ایک سوال ہے
01:48کہ ان کی واپسی کیسے ہوتی ہے
01:50جی جناب
01:51یہ سوال کرنا بنتا ہے
01:53کیونکہ آپ کی ویڈیوز دیکھئے بغیر
01:55چینل کا وزٹ کیے
01:57بغیر سبسکرائبر سوپسٹویڈ کے ذریعے دیے جاتے ہیں
01:59اس لیے واپس چلے جاتے ہیں
02:01جس سے بعض دفعہ آپ کا مولیٹائز ہوا
02:03یا ہونے والا چینل واپس ہو جاتا ہے
02:05اب آتے ہیں اس سوال پر
02:08کہ اصلی سبسکرائبر کہاں سے اور کیسے حاصل کریں
02:11جس کے بہترین طریقے کون سے ہیں
02:13سبسکرائبر حاصل کرنے کے طریقے چار ہیں
02:16نمبر ایک
02:17اپنے دوستوں اور سوشل سرکل کا استعمال کرنا
02:21یہ سب سے پہلا اور آسان قدم ہے
02:23اپنے چینل کا لنک
02:25اپنے دوستوں رشتہ داروں اور جاننے والوں کو بھیجے
02:28اور ان سے چینل کو سبسکرائب کرنے کی درخواست کریں
02:31شروع میں یہ آپ کو ایک اچھی بنیاد فراہم کرتا ہے
02:34نمبر دو
02:35سوشل میڈیا گروپس میں دوس طریقے سے شیئر کرنا
02:39آپ فیس بک انسٹاگرام اور ٹیلی گرام پر بنے ہوئے گروپس میں
02:43اپنی ویڈیوز کا لنک شیئر کر سکتے ہیں
02:45وہاں آپ سب افور سب
02:47یعنی تم مجھے سبسکرائب کرو
02:49میں تمہیں سبسکرائب کرتا ہوں
02:50والے گروپس دیکھیں اور ان میں کام کریں
02:53اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو وہاں سے کچھ سبسکرائبر مل جاتے ہیں
02:57اور نقصان یہ ہے کہ وہاں سے ملنے والے اکثر سبسکرائبر
03:00انسبسکرائبر ہو جاتے ہیں
03:02یا وہ آپ کی ویڈیوز نہیں دیکھتے
03:04اس کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موضوع سے متعلق گروپس تلاش کریں
03:10مثال کے طور پر اگر آپ کوکنگ کی ویڈیوز بناتے ہیں
03:13تو کوکنگ گروپس میں اپنی ریسی بھی شیئر کریں
03:15اور ساتھ ویڈیو کا لنک دیں
03:17یا آپ کے سپیر پارس کا کام ہے
03:19آپ سپیر پارس والے گروپ چوائن کریں
03:21وہاں پہ سپیر پارس کی پوسٹ لگائیں
03:23اس کا جو لنک ہے ویڈیو کا وہاں پر لگائیں
03:26اس طرح آپ کو وہ سبسکرائبر ملیں گے
03:29جنہیں واقعی آپ کے کام میں بلچسپی ہے
03:31نمبر تین
03:32ریوز ویڈیو ایڈٹ کر کے اپلوڈ کرنا
03:35جس طرح میں نے اپنے چینل پر سبسکرائبر حاصل کیے
03:38آپ کو سکرین پر کچھ یوٹیوب چینل کے پیج نظر آ رہے ہوں گے
03:41ان چینل پر ایکسپلینیشن ویڈیوز لگی ہوئی ہیں
03:45آپ ان ویڈیوز کو ڈاؤنلڈ کر کے
03:47اپنے چینل پر اپلوڈ کر سکتے ہیں
03:49اور ساتھ آپ کو کچھ دین تک
03:51ان پر کری نظر رکھنے پرے گی
03:53جیسے ہی ویڈیو چلے آپ ساتھ
03:55اپنی ویڈیو ڈالنا شروع کر دیں
04:05اس طرح آپ کی سبسکرائبر کا ٹارگر مکمل ہو جائے گا
04:09نمبر چار
04:10یوٹیوب کے الگراثم کو
04:12اپنا کام کرنے دیں
04:13یہ وہ اصلی طریقہ ہے
04:15جس سے بڑے سے بڑے یوٹیوبر کامیاب ہوئے
04:17کسی کی ویڈیو چوڑی کر کے
04:19اپڈوڑ کرنے کی بجائے
04:20آپ کامیاب چینل سے سکھیں
04:22میاری کنٹنٹ بنائیں
04:23جو لوگوں کے مسائل کو حل کریں
04:26انہیں کچھ سکھائیں
04:27انہیں تفریح فرام کریں
04:28آپ کا کنٹنٹ ہی آپ کی پہچاند ہے
04:31اینڈنگ موٹ آفٹس پر نظر رکھیں
04:33دیکھیں کہ آپ کے موضوع میں
04:35کون سی ویڈیوز زیادہ چل رہی ہیں
04:37ان سے آئیڈیاس لیں
04:38اور اپنی منفرد ویڈیوز بنائیں
04:40جب آپ یہ کام کریں
04:42تو یوٹیوب خود با خود
04:43آپ کی ویڈیو کو نئے لوگوں تک پہنچائے گا
04:45اس طرح ملنے والے سبسکرائبر
04:47لائف ٹائم آپ کے ساتھ رہتے ہیں
04:49کیونکہ وہ آپ کے کام کو پسند کر کے آتے ہیں
04:51سب سے اہم بات یہ قسمت کا کھیل ہے
04:55میں نے چار چینلز پر یہ ویڈیو لگائی
04:57لیکن کام یہ بھی صرف اس چینل پر ہوئی
04:59جو اس پر آپ میری ویڈیو دیکھ رہے ہیں
05:00مدعی لاکھ برا چاہے
05:02تو کیا ہوتا ہے
05:03وہ ہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
05:06یاد رکھیں
05:07یوٹیوب پر کام یہ بھی رات و راتہ ہی ملتی
05:09یہ قسمت اور مسلسل محنت کا کھیل ہے
05:12ہو سکتا ہے
05:13کہ آپ کی پہلی دس ویڈیو پر نیوز نہ آئیں
05:16لیکن آپ احمد نہ ہاریں اور کام کرتے رہیں
05:18یہ بھی ہو سکتا ہے
05:19کہ آپ کی پہلی ویڈیو ہی وائرل ہو جائے
05:21اور ملین سبسکرائبر اور واش ٹائم پورا کر دے
05:24جب آپ کا وقت آئے گا
05:26تو ایک ہی ویڈیو آپ کے ہزاروں سبسکرائبر
05:29اور واش ٹائم مکمل کر دے گی
05:31اس کی ایک سادہ سی مثال
05:33ابھی ریسنڈلی
05:34رونالڈو روز فوربال کا کھیلاری ہے
05:37اس نے اپنے چینل ابھی بنانے کا اعلان کیا
05:40اعلان کیا
05:40اس نے چینل جیسے ہی بنایا
05:42تو اس کے چینل کی اوپر ویڈیو ڈالنے سے پہلے ہی
05:45اس کے ملینز میں سبسکرائبر واضح ہوئے
05:47ویڈیو کے اوپر
05:48اس نے شورٹ ویڈیو ڈالی
05:50یا لونگ ڈالی
05:50اس کا ٹائم بھی پورا
05:52اور سبسکرائبر بھی پورے
05:54تو یہ قسمت کا کھیل ہے
05:56جس پہ کوئی کمپرومائس نہیں کر سکتا
05:59ایک بندہ دس بیس سال سے لگا ہوا ہے
06:01اسے کچھ بھی نہیں مل رہا
06:03لیکن جب وقت آتا ہے
06:05تو پھر رات و رات
06:06چینل اب یہ چینل جو اس کے اوپر
06:08اب میری ویڈیو دیکھ رہے ہیں
06:09یہ چوبیس گھنٹے کے اندر
06:10میں نے بارہ سو سبسکرائبر حاصل کیا
06:13تو اس کے اوپر بائیس ہزار واشرینگ بھی مکمل تھا
06:15تو اگلی ویڈیو بھی ہم واشرینگ کے اربارے میں بات کریں گے
06:18کہ اس میں کس طرح افراد ہو رہا ہے
06:20اور اپنا واشرینگ محفوظ طریقے سے کیسے برا کر سکتے ہیں
06:23تب تک کے لئے محنت کرتے رہیں
06:25اور محفوظ طریقے کے عمل کریں
06:27اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended