00:0020 سال پرانا ہی کیوں نہ ہو گھٹنوں کا یا جوڑوں کا درد پاؤں کا سوچ جانا گھٹنوں کا سوچ جانا اٹھتے بیٹھتے ٹک ٹک کی آوازوں کا آنا
00:09تو آج ایک چھوٹی سی ریمیڈی آپ سے شیئر کر لوں گی اگر آپ اسے گھر پر ہمیشہ کے لیے بنا کر رکھ لیتے ہیں نا یقین کریں یہ ریمیڈی آپ کا سارا درد نکال باہر کرے گی
00:19فرسٹ رو فال آپ نے لینے ہے جوے لہسن کے یعنی کہ لہسن لینا ہے ٹھیک ہے اس کے آپ نے تین کلی لینی ہے تین جوے لینے ہے اچھے سے پیل آف کر لینا ہے اور اسے ایک میں بال میں ڈالوں گی تاکہ سارے انگریڈینٹ آپ کو اچھے سے ریمائنڈ ہو جائے
00:32یا آپ نوڈ ڈاؤن کر لیں کپی پر لکھ لیں پھر اچھے سے ریڈی ہو جائے گا ٹھیک ہے آپ نے یہاں پہ لیے ہے تین عدد لہسن کے جوے
00:39دوسری چیز اس میں میں ڈالوں گی اجوائن اجوائن یہ دیکھ سکتے ہیں آپ جتنا کھانے میں یہ آپ کے پین کو دور کرتی ہے اتنا ہی آپ کو لگانے میں بھی فائدہ مند ہے
00:48تو یہاں پہ دو چمچ آپ نے اجوائن ڈال دینے ہے لہسن کے ساتھ اور ایک بڑا چمچ لونگ جو گرم مسالے میں لونگ استعمال کے جاتے ہیں وہی والا لونگ ہے
00:58تو آپ نے ایک چمچ لونگ کا ڈال دینا ہے اور ایک سے دو چمچ آپ نے تل کے ایڈ کرنے ہیں ٹھیک ہے جو بھی تل آپ کے پاس موجود نہ چاہے وہ
01:07بلیک سیسم ہے یا وائٹ سیسم جو ایویلیبل ہے وہ آپ نے دو چمچ ایڈ کر دینے ہیں اگر آپ کے پاس تل کا تیل ہے تو وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
01:15لیکن میرے نزدیک زیادہ آپ کو پیور کہیں بھی ایویل نہیں ملے گا تو آپ یہاں پہ صرف تل ہی ایڈ کر دیجئے ٹھیک ہے فائنلی اب اس میں آپ ایڈ کریں گے آدھا کپ آلی وائل یعنی زیتون کا تیل
01:26تیل ڈال لینے کے بعد اب آپ نے کیا کرنا ہے ان سارے انگریڈینٹ کو پیس لینا ہے اس کا پیسٹ بنا لینا ہے پیسٹ جب آپ کا بن جائے تو اب اس پیسٹ کو آپ نے سوسپن میں ڈال لینا ہے اور ساتھ میں ڈال لینا ہے آدھا کپ آلی وائل
01:41اب آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ جو کونٹیٹی میں نے ریڈی کی ہے وہ صرف آدھا کپ آلی کے لیے ہے اگر آپ اس سے زیادہ بنانا چاہتے ہیں تو ہر چیز کو ڈبل کر لیجئے گا
01:49ٹھیک ہے اب آپ نے اسے زیادہ نہیں پکانا بلکل ہلکی آنچ پر نہ ہونے والی آنچ پر برابر چمچ ہلاتے رہنا ہے اور جب تک کہ یہ ہلکا سا براؤن لہسن نہیں ہو جاتا جب تک چمچ ہلانا ہے
02:00اسے زیادہ نہیں جلانا ڈارک نہیں کرنا ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہ یہاں پر ریڈی ہو چکا ہے اب آپ نے اسے تھنڈا کر لینا ہے اور اس کے بعد چھان لینا ہے سٹرین کر لینا ہے
02:10جناب یہ آپ کا پین کلر آئل ریڈی ہو گیا ہے آپ اسے اتنا پرانا جو جوائنٹ پین ہوتا ہے اس پر لگائیں گے اور اس کے فائدے جو آپ کو ریلیف ملے گا جو آپ کو سکون ملے گا
02:22اس کے بعد آپ مجھے دعائیں دیں گے اور جس کے ساتھ آپ یہ ریمیڈی یہ نسخہ شیئر کریں گے وہ بھی مجھے دعائیں دیں گے
02:28تو اس پین کلر ریمیڈی کو اپنے فرنڈز کے ساتھ شیئر کرنا بد بھولے گا
02:32اچھا اب آپ نے اسے لگانا کیسے ہے اس پین کلر آئل کو آپ نے جہاں پر پین ہو آپ کی ٹانگیں ہو گٹریں ہو ٹکھریں ہو اپلائے کرنا ہے
02:40پانچ منٹ ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے بتا دوں زیادہ فورسفلی مساج آپ کے مسل کو ڈامیج کر سکتا ہے
02:47تو آپ نے گیرفلی پانچ منٹ تک ہلکا سا مساج کرنا ہے اس کے بعد گرم کپڑا باندھ لینا ہے
02:52درد تو آپ کا چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا گیرنٹی سے کہہ دی ہوں کیونکہ میری موما پورا سال اس آئل کو بنا کر رکھتی ہیں
02:59تو آپ نے بھی سے بنانا ہے اور میرے ساتھ اس کے ریزلٹس ظاہر ہیں پاورفل ہیں شیئر کرنے ہیں
03:03مجھے آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا جناب آپ کے لیے تھوڑی سی محنت مجھے کرنا پڑتی ہے خیر
03:08آپ سب کے پیار کا بہت شکریہ جو آپ مجھے کمنٹ باکس میں اپنا نام بتاتے ہیں اور اپنے شہر کا نام بتاتے ہیں
03:15سیریسلی میں ایک ایک کمنٹ کو ریڈ کرتی ہوں اور مجھے بہت خوشی ہوتی ہے
03:19بہت شکریہ آپ کے پیار کا دعاوں میں یاد رکھئے گا خوش رہیے گا آباد رہیے گا
03:24اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا اور اپنے سینل کا بھی
Be the first to comment